Skip to playerSkip to main content
Shan e Mustafa SAWW - Rabi-ul-Awwal Special

Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q

Topic: Akhlaq e Mustafa SAW

Islamic Scholar: Syed Zia Ullah Shah Bukhari

#aryqtv #islam #ShaneMustafaSAWW #rabiulawwal #rabiulawwal2026

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00وَسَلِّمْ دَائِمًا أَبَادًا عَلَى حَبِيبِكَ خَيْرِ الْخَلْقِ قُلِّهِنِ
00:10مُحَمَّدٌ سَيِّدُ الْكَوْنَيْنِ وَثَقَالَيِّ
00:17مُحَمَّدٌ سَيِّدُ الْكَوْنَيْنِ وَثَقَالَيِّ
00:24الحمد للہ رب العالمين والصلاة والسلام على سيد المرسلین وعلى آله وصحبه اجمعین
00:34اما بعد فعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:42وَإِنَّكَ لَعَلَى خُلُقٍ عَذِيمٍ صَدَقَ اللَّهُ الْعَذِيمِ وَبَلَّغْنَا رَسُولُهُ النَّبِيُّ الْكَرِيمِ
00:49وَنَحْنُ عَلَى ذَلِكَ مِنَ الشَّاهِدِينَ وَالشَّاكِرِينَ
00:53وَالْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
00:56ناظرین کرام اللہ کی رحمت اور توفیق کے ساتھ اے آر وائی کیو ٹی وی سے
01:03حضور نبی کریم روف الرحیم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت مبارکہ کے
01:09مختلف پہلوں پر گفتو کرنے کی سعادت حاصل کی جا رہی ہے
01:14آج آپ کے اخلاقِ عالیہ کی مناسبت سے ہم یہ سعادت حاصل کر رہے ہیں
01:20کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اخلاقِ مبارکہ ایسے تھے
01:25کہ خود اللہ رب العزت نے قرآنِ مجید فرقانِ حمید کی سورة القلم میں
01:30قسم اٹھا کر اشارت فرمایا
01:43کہ میرے حضور نبی کریم میرے محبوب کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:02اور آپ کے اخلاقِ عالیہ ایسے تھے
02:05کہ حضرت سیدہ ام الممینین سیدہ عیشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ نے
02:10ارشاد فرمایا کہ صحیح مسلم کے اندر مروی ہے
02:14جب آپ سے سوال پوچھا گیا
02:16کہ نبی کریم علیہ وآلہ وسلم کے اخلاقِ عالیہ کیسے تھے
02:20تو آپ نے ارشاد فرمایا رضی اللہ تعالی عنہ نے
02:28یہ پورا قرآن جو بھی آدات اور صفاتِ عالیہ مبارکہ بیان کرتا ہے
02:34حضور ربی کریم علیہ وآلہ وسلم کے یہ گویای اخلاق کو بیان کیا جا رہا ہے
02:39قرآنِ مجید فرقانِ حمید میں
02:42اگر طبیعت کی نرمی کو بیان کیا گیا
02:45تو مانجی سیدہ عیشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ کے فرمان کے مطابق
02:50وہ گویا رسول اللہ سلم کے اخلاقِ عالیہ کو بیان کیا گیا
02:53آپ اندازہ لگائیں کہ خود نبی کریم علیہ وآلہ وسلم نے
02:57زبانِ اتحر زبانِ وحی سے اپنے بارے میں فرمایا
03:01اِنَّمَا بُعِسْتُ لِأُتَمِّمَا مَكَارِمَا الْأَخْلَاقِ
03:05اور ایک روایت کے یوں الفاظ ہیں
03:08آپ نے فرما
03:09اِنَّمَا بُعِسْتُ لِأُتَمِّمَا صَالِحَ الْأَخْلَاقِ
03:13مجید اللہ تعالی نے بنیادی طور پر
03:16جن مقاصد کی تعمیل اور تکمیل کے لیے مبوض فرمایا ہے
03:20اُن میں صالِ اخلاقِ اخلاقِ عالیہ
03:23اچھے کام اچھی آداد
03:25اِن کی تکمیل کرنے والا بنا کر بیجا
03:28تو نبی کریم علیہ وآلہ وسلم کی اخلاقِ عالیہ
03:32ایسے تھے کہ جن کے بارے میں خود اللہ تعالی نے
03:35قرآنِ مجید فرقہ نے حمید میں رشاد فرمایا
03:38کہ کیا متک آنے والے انسانوں
03:40لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ اُسْوَةٌ حَسَنَا
03:44میرے رسولِ کریم علیہ السلام کی اخلاقِ مبارکہ ایسے ہیں
03:48کہ تم سب کے لیے بہترین وہ نمونہ ہے
03:51تمالی اُسْوَةِ حَسَنَا ہے
03:53اگر تم نے اپنی زندگی و کامیاب زندگی بنانا ہے
03:56اور اللہ کے بندوں کے دلوں میں اپنی محبت پیدا کرنی ہے
04:00اللہ کی بارگاہ میں تم نے سرخ روح ہونا ہے
04:03تو تمالی ایک ہی راستہ ہے کہ
04:05قُلْ اِنْ كُنْتُمْ تُحِبُونَ اللَّهِ فَاتَّبِعُونِ
04:08يُحْبِبْكُمُ اللَّهِ
04:10کہ تم میرے محبوبِ کریم علیہ السلام کی اتباہ کرو
04:14آپ کے اخلاقِ عالیہ آپ کے اخلاقِ فاضلہ
04:17انہیں اپنانے کی کوشش کرو
04:19تو اسی لیے صحابہِ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہ مجمعین
04:23اور اہلِ بیعتِ طہار
04:24ازواجِ متخرات امہات المؤمنین
04:27آپ ان سب کی مبارک سیرتیں اٹھا کر دیکھیں
04:30وہاں یہی جذبہ نظر آتا ہے
04:32کہ ہر ایک وہی آدات
04:34وہی اخلاق
04:35وہی اعصاف
04:35اپنانے کی کوشش میں لگا ہوا ہے
04:38جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ کے اخلاقِ عالیہ ہے
04:40اور آپ کے اخلاقِ عالیہ کیا تھے
04:42کہ آپ کی زبان اتنی میٹھی تھی
04:45اتنی شیری تھی
04:46کہ خود نبی کریم علیہ السلام کے بارے میں
04:49اللہ رب العزت قرارِ مجید فرقانِ حمید میں
04:52ارشاد فرماتے ہیں
05:02اے میرے محبوبِ کریم علیہ السلام
05:05بہت تھوڑی مدت میں
05:07آپ کے صحابہِ کرام کی
05:09رضوان اللہ تعالیٰ علیہ مجمعین کی
05:11جو اتنی بڑی جماعت قیم ہو گئی ہے
05:14ایک لاکھ اور کئی ہزار صحابہِ کرام
05:17جس میں شامل ہیں
05:18اور جن میں مختلف اطراف و اکناف کے لوگ تھے
05:22مختلف لب و لہجہ بولنے والے لوگ تھے
05:25مختلف زبانیں
05:26ان میں اپنی بات کرنے والے افراد تھے
05:28تو فرمایا وہ سب کے سب پاک باز ہستیاں
05:31رضوان اللہ علیہ مجمعین
05:32جو مشتمع ہوئے ہیں
05:34وہ یہ دو چیزوں کی وجہ سے ہوئے ہیں
05:36ایک آپ کا دل ہمدردی کرنے والا
05:39رحم دل ہیں آپ
05:40اور دوسرا فرمایا کہ آپ کی زبان بہت مٹھی ہے
05:44آپ شیری زبان ہیں
05:45آپ نبی کریم علیہ السلام کا
05:48یہ کتنا بڑا اخلاق آپ اندازہ لگائیں
05:51نبی کریم علیہ السلام نے سے یہ فرمایا
05:54اکمل المؤمنین ایمانا
05:56احسن ہم خلوکا
05:58یاد رکھو
05:59سب سے اللہ کی ہاں سب سے زیادہ مکمل ایمان والا
06:04وہ میرا امتی شمار ہوتا ہے
06:06کہ جس کا اخلاق بلند ہوتا ہے
06:09آپ نے یہ بھی رشاد فرمایا
06:11مَا شَيُّنْ أَسْقَلُ فِي مِزَانِ الْمُؤْمِنِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ
06:15اللہ فرمایا
06:17نبی پاہ صلی اللہ نے
06:18مَا شَيُّنْ أَسْقَلُ فِي مِزَانِ الْمُؤْمِنِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ
06:22مِنْ حُسْنِ خُلوکِ ہی
06:23مومن کے ترازو کو جب اٹھایا جائے گا
06:26تو اس کی سب سے وزنی نیکی
06:28اس کا اخلاق ہوگا
06:29تو آپ نے جو امت کو سبق دیا
06:32آپ نے سب سے بڑھ کر
06:34اس پر عمل کر کے دکھایا
06:35اپنی امت کو
06:36چونکہ یہ نبی پاہ صلی اللہ کے
06:37اوصاف جلیلہ ہیں
06:39یہ آپ کے امتیازات ہیں
06:41نبی کریم علیہ السلام
06:43جس عمل کی دعوت دیتے تھے
06:45اپنی امت کو
06:46انسانیت کو
06:47سب سے بڑھ کر
06:49آپ خود فرماتے
06:50اِنِّي اَخْشَاكُمْ لِلَّهُ
06:52وَاتقَاكُمْ لَهُ
06:53اللہ کی خشیت رکھنے والا
06:55تقوی رکھنے والا
06:57سب سے بڑا اگر کوئی ہے
06:58تو میں خود محمد مصطفیٰ
07:00احمد مشتبہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہوں
07:04تو اس لیے آپ کا اخلاق
07:05سب سے عالی تھا
07:06نبی کریم علیہ السلام
07:09اللہ اکبر
07:10آپ کا انداز یہ تھا
07:12کہ وہاں توازو تھی
07:14وہاں پہ آجزی تھی
07:15آپ نے فرمایا
07:16کہ جو تین خوبیوں کا حامل ہوتا ہے
07:19اللہ پاک اسے بہت عظمتیں عطا کرتا ہے
07:22اور ان تین خوبیوں میں ایک یہ فرمایا تھا
07:30جو اللہ کے لیے عاجزی اختیار کرتا ہے
07:33اللہ اس کو مزید سر بلند کر دیتا ہے
07:36آپ سے بڑھ کر توازو والا
07:38چشم فلک نے کوئی نہیں دیکھا
07:47نبی کریم علیہ السلام
07:48تو بچوں کو دیکھ کر بھی
07:51آگے بڑھ کر انہیں
07:53السلام علیکم فرمایا کرتے تھے
07:55آپ بچوں کو دیکھ کر
07:56اپنے ساتھ سواری پر سوار کر لیا کرتے تھے
07:59آپ ان کے بعض اوقات
08:01ریت اور مٹی سے اٹے ہوئے
08:03کھیلتے ہوئے جو بچوں کے ہاتھ اٹ جاتے ہیں
08:05ان بچوں کے ہاتھوں کو پکڑ کر
08:08آپ محبت سے فرمایا کرتے تھے
08:11کہ بھی ننے میاں
08:11السلام علیکم
08:12آپ کے صحابی تھے حضرت سیدنا عمر
08:15رضی اللہ تعالیٰ عنہ
08:16بچے تھے چھوٹے تھے
08:18اور انہیں ایک توتہ پالا ہوا تھا
08:20آپ کا
08:21نبی پاہ صلی اللہ علیہ وسلم کے
08:22اس صحابی کا توتہ مر گیا
08:23وہ صحابی غم سے
08:25نڈھال ہوئے
08:26اس توتہ کے مرنے کی وجہ سے
08:28پریشان ہوئے
08:30آپ کوئی طرح ملی
08:31آپ اس کے گھر تشریف لے گئے
08:33اور آپ نے
08:33اپنے چھوٹے صحابی کو
08:35سینے کے ساتھ لگا کر
08:36اس کو دلاسہ دیا
08:38اس کی تازیت کرتے ہوئے فرمایا
08:39یا امیر
08:40ما فعلا بکن نغیر
08:42اے میرے امیر
08:44اللہ اکبر رضی اللہ تعالی عنہ
08:46بھئی تمہارے
08:47اس توتے نے
08:48نغیر نے
08:49ترے ساتھ
08:50کیا کر دیا
08:51تجھے داغیں مفارقت دے دیا
08:52تجھے غمزدہ کر دیا
08:54پریشان کر دیا
08:55تو یہ نبی پاہ صلی اللہ علیہ
08:57اخلاق میں
08:59حضرت امام عبداللہ بن مبارک
09:00رحمت اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں
09:02چار چیزوں کا نام
09:04وہ اخلاقی عالیہ ہوتا ہے
09:05سب سے پہلے
09:07عرف کو فیل کلام
09:08فرمایا کہ
09:09اس کی زبان میٹھی ہوتی ہے
09:10زبان میں نرمی ہوتی ہے
09:12جس طرح علامہ اکبار
09:14رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں
09:15نگہ بلند
09:16سخن دل نواز
09:18جام پر سوز
09:19یہی رخت سفر میرے کاروان کے لیے
09:22تو نبی پاہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑھ کر
09:24اخلاق میٹھی زبان والا
09:25چشم فلک نے کبھی کوئی نہیں دیکھا
09:28نہ ایسا دعائی دیکھا
09:29نہ ایسا مبلک دیکھا
09:31نہ ایسا مقرر اور خطیب دیکھا
09:33نہ ایسا کوئی وائز اور ناسے دیکھا
09:35ایسا مربی اور ایسا مزقی نہ دیکھا
09:38ایسا مدرس معلیب نہ دیکھا
09:39آپ سے بڑھ کر
09:41محبت اور شیری زبان سے
09:43تعلیم و تدریس کرنے والا
09:44تربیت و اصلاح کرنے والا
09:46کوئی ناسے چشم فلک نے نہیں دیکھا
09:49اور دوسرا وہ فرماتے ہیں
09:50کہ جو بہترین اخلاق کا حامل ہوتا ہے
09:54اس کے چہرے پر ہمیشہ
09:56تبسم ہوتا ہے
09:57حضرت عبداللہ بن حارس رضی اللہ تعالی عن صحابی رسول ہے
10:01بیان کرتے ہیں
10:03ما رعیت وحدا
10:04ما رعیت وحدا
10:07اکثر تبسم من رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
10:11میں نے اپنی زندگی میں
10:13رسول کریم علیہ السلام سے بڑھ کر
10:16تبسم کے ساتھ
10:17ہمیشہ چہرہ
10:18مسکراتا ہوا چہرہ
10:20کبھی میں نے آپ سے بڑھ کر
10:21تبسم کرنے والا
10:23کسی کو نہیں دیکھا
10:24حضور نبی کریم علیہ السلام کی اندر
10:27یہ خوبی بترجہ
10:28بترجہ آتم موجود تھی
10:30آپ ہمیشہ مسکراتا کر
10:32آپ کے چہرے پہ ہمیشہ
10:34ملائمت ہوتی تھی
10:35نرمی ہوتی تھی
10:36مسکرات ہوتی تھی
10:37تبسم ہوتا تھا
10:38آنے والوں کو آپ جو سنداز سے استقبال فرماتے
10:41آپ ان کا دل محلیتے تھے
10:43اپنے اس اخلاق کی وجہ سے
10:45اور تیسرا فرماتے ہیں
10:47بزر الخیر
10:48امام عبداللہ بن مبارک فرماتے ہیں
10:49کہ جو اس کے اندر خیر ہوتی ہے
10:51چھ اخلاق والے کے اندر
10:53جو اللہ نے اس کو بلائیاں عطا کی ہوتی ہیں
10:56جو اس کے اندر نفع ہوتا ہے
10:57جو اس کے اندر خیر ہوتی ہے
10:59وہ اللہ کی مخلوق کے لیے
11:01اسے خرچ کرتا ہے
11:02اسے نچاور کرتا ہے
11:04وہ ان پر لٹا دیتا ہے
11:05نبی کریم علیہ السلام کی
11:08ذات مبارکہ
11:09وہ تو سراپہ نفع تھی
11:11وہ تو انسانیت کے لیے
11:13وہاں نفع ہی نفع تھا
11:14آپ کی سیٹ مبارکہ کا ہر پہلو
11:16نبی پاہ سلم کا تو لواب مبارک بھی
11:19اور آپ کے جو پسینہ تھا
11:21اس کے اندر بھی نفع تھا
11:22ام سلیم فرماتی ہے
11:23رضی اللہ تعالی عنہ
11:25کہ نبی کریم علیہ السلام
11:27آپ کی حویلی میں
11:29ایک دن آرام فرما تھے
11:30دوپہر کا وقت تھا
11:32آپ کے پسینہ اتحر
11:33وہ گر رہا تھا
11:35ان کی نگاہ پڑ گئی
11:36باگ کر گئی
11:36اور ایک بڑا پیالہ آر آ کر
11:38جہاں پہ نبی پاہ سلم کے پسینہ اتحر کے
11:41وہ مبارک
11:43قطرے گر رہے تھے
11:44نیچے رکھ دیا
11:45پسینے کے قطرات جمع ہونے لگے
11:47آپ کی آنکھ کھلی
11:48تو آپ نے دیکھا
11:50تو فرمایا
11:50ام سلیم رضی اللہ عنہ
11:51یہ کیا میں منظر دیکھ رہا ہوں
11:53تو انہوں نے کہا
11:54میں آپ کے پسینے کے قطرات جمع کر رہی ہوں
11:56میں اسے خوشبو میں شامل کر لوں گی
11:59اس لیے کہ
12:00آپ کے پسینے سے جو خوشبو آتی ہے
12:02اس سے بہتر خوشبو
12:03ہم نے کبھی نہیں سوں گی
12:05انس ابن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ
12:07انہی کے ساب زادے ہیں
12:08حضرتوں میں سلیم کے
12:09وہ بھی فرماتے
12:10کہ
12:11مَا شمیمتُ عَمْبَرًا
12:12وَلَا مِسْكَنْ وَلَا شَيِّنْ
12:16اَرْعَطِيَبَ مِرْرِيهِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
12:18وہ فرماتے رسول اللہ علیہ وسلم
12:20کے بدن اتحر کی جو
12:21خوشبو تھی
12:22اس کے مقابلے میں
12:24نہ کستوری مقابلہ کر سکتی تھی
12:26نہ عمبر
12:27نہ دنیا کی کوئی خوشبو کر سکتی تھی
12:29تو یہ نبی پاہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اندر
12:30جو اللہ نفع رکھا تھا
12:32وہ آپ نے نچھاور کیا
12:34آپ نے انسانیت کے لیے
12:36آپ کے اندر جو اللہ پاک نے
12:37اللہ اکبر تعلیم کا
12:40علم کا
12:40اور اسی طرح اخلاقِ عالیہ کا
12:43میٹھی زبان کا
12:44دوسروں کے لیے
12:46دوسروں کے لیے آسانیہ پیدا کرنے کا
12:48ان کے لیے تعاون کرنے کا
12:50جو بھی آپ کے اندر
12:51اللہ نے خیر ہی خیر رکھی تھی
12:53آپ نے ہمیشہ انسانیت پر اسے قربان کر دیا
12:56کتنے واقعات
12:58اور کتنے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرتیں
13:00مبارکہ کے اندر
13:01اس طرح کی چیزیں ملتی ہیں
13:02کہ آپ کے بارے میں یہی سمجھ آتی ہے
13:05کہ جو آپ نے فرمایا تھا
13:06خیر الناس
13:07مَن يَنفع الناس
13:09بہترین انسان وہ ہوتا ہے
13:11جو دوسروں کو نفع پہنچاتا ہے
13:13نبی پاہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑھ کر
13:14انسانیت کو نفع کسی نے نہیں پہنچایا
13:17قرآن مجید میں اللہ نے فرمایا
13:19اَمَّا مَا يَنفع الناس
13:20فَيَمْكُسُ فِي الْعَرْضِ
13:23کہ جو اللہ کے بندوں کو نفع پہنچاتا ہے
13:25اللہ پاک انہیں استحکام اور دعام عطا کرتا ہے
13:28آج نبی پاہ صلی اللہ علیہ وسلم کے
13:30اسی اخلاقِ عالیہ کا رزلٹ ہے
13:32کہ اللہ نے چودہ سو سال گدر گئے
13:34نبی پاہ صلی اللہ علیہ وسلم کا نام بھی باقی ہے
13:37آپ کا دین باقی ہے
13:38آپ کی امت باقی ہے
13:40آپ کی آل اولاد باقی ہے
13:42نبی پاہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعت باقی ہے
13:44آپ کا لعوہ قرآن باقی اور معفوظ ہے
13:47انشاءاللہ یہ دین
13:48یہ قرآنِ پاک یہ رسول اللہ علیہ وسلم کے
13:51عطا کردہ جو تحفے ہیں
13:53امت کو اور آپ کی امت انشاءاللہ
13:55آپ کے یہ مبارک سلسلے
13:57یہ قیامت تک انشاءاللہ باقی رہیں گے
13:59یہ آپ کے اخلاق کی برکت ہے
14:01اور چوتھا فرماتے ہیں
14:03کہ جب اچھے اخلاق والا
14:05اسے کوئی تکلیف پہنچا دے
14:07اس کے ساتھ کوئی بدتہذیبی بھی کر جائے
14:09تو وہ جواب میں
14:11شر والے کو شر نہیں دیتا
14:13جیسے قرآنِ مجید فرقانِ حمید میں
14:15اللہ پاک نے فرمایا
14:16اِدْفَعَ بِالَّتِي عَسْن
14:18کہ جو اگر تمہارے ساتھ برائی کرے
14:20تم اس کے ساتھ اچھائی کرو
14:22تو میں اللہ تمہیں اس بات کی زمانت اور گرنٹی دیتا ہوں
14:25فَإِذَا الَّذِي بَيْنَكَ وَبَيْنَهُ عَدَاوَةٌ
14:29كَأَنَّهُ وَلِيٌّ حَمیم
14:31جو تمہارا دشمن ہے
14:32وہ تمہارے اخلاق سے متاثر ہو کر
14:34تمہارا وہ پرجوش دوست بن جائے گا
14:37ایک بہت بڑی تعداد ایسی تھی
14:39جو نعیبہ صلی اللہ کے پہلے دشمن تھے
14:42رسول اللہ کے مخالف تھے
14:43لیکن آپ کی زبان کی مٹھاس
14:45اور آپ کے اخلاق کی برکت سے
14:47وہ آپ کے جانسار صحابہ بن گئے
14:49سمامہ بن عصار رضی اللہ تعالیٰ
14:51جو اپنے علاقے کے سردار تھے
14:54وہ ان کا جو اسلام
14:55قبول کرنے کا واقعہ کتنی
14:57بڑی مثال ہے کہ نعیبہ صلی اللہ
14:59کے دشمن تھے لیکن رسول اللہ صلی اللہ
15:01کے اخلاق سے اتنے متاثر ہوئے
15:02کہ بالآخر وہ خود ہی صحابی نہیں بنے
15:05ان کی برکت سے پورا ان کا
15:07علاقہ اور ان کی جتنی بھی
15:09قوم تھی اور جتنا خاندان
15:11اور قبیلہ تھا جتنا علاقہ تھا
15:12وہ سب کے سب دارہ اسلام میں داخل ہوئے
15:15تو یہ اخلاق مصطفیٰ صلی اللہ
15:17کی خیر و برکت ہے
15:18آج ضرورت اسی عمر کی ہے
15:20ہم اس اخلاق مصطفیٰ علیہ السلام کو
15:23اپنائیں یہی نبی پاہ
15:25صلی اللہ علیہ وسلم سے ہمارا جو رشتہ
15:26اس رشتے کا سب سے بڑا ہم سے یہی تقاضہ ہے
15:29اللہ ہمیں اس کو پورا کرنے کی
15:31توفیق عطا فرمائے آمین
15:33سبح آمین وآخر دعوانا
15:35ان الحمدللہ رب العالمین
15:48محمد سید الكونین وثقالین
15:54محمد سید الكونین وثقالین
Comments

Recommended