Rehbar-e-Azam - Rabi-ul-Awwal Special
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q
Topic: Sakhawat e Rasool ﷺ
Islamic Scholar: Mulana Imran Bashir Farooqi
#aryqtv #islam #rehbareazam #rabiulawwal #rabiulawwal2026 #MulanaImranBashirFarooqi
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q
Topic: Sakhawat e Rasool ﷺ
Islamic Scholar: Mulana Imran Bashir Farooqi
#aryqtv #islam #rehbareazam #rabiulawwal #rabiulawwal2026 #MulanaImranBashirFarooqi
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00جس راہ چل دیئے ہیں
00:12کوچے بسا دیئے ہیں
00:19السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:22الحمدللہ وکفا وسلامون علی عباده اللذین استفا
00:26اما بعد فاؤد باللہ من الشیطان الرجیم
00:31لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ اُصْوَةٌ حَسَنَا صَدَقَ اللَّهُ الْعَظِيمُ
00:36وَقَالَ النَّبِيُّ صَلَى اللَّهُ تَبَارَكَ وَتَعَلَىٰ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ
00:40مَنْ أَحْيَا أَسُنَّتِي فَقَدْ أَحَبَّنِي وَمَنْ أَحَبَّنِي كَانَ مَعِيَّ فِي الْجَنَّةِ
00:45او کما قال علیہ السلام
00:48محترم ناظرین
00:49آج کا ہمارا موضوع
00:52معمولات نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وصحبہ وسلم
00:57کاش کہ ہم اپنے چوبیس گھنٹوں کا نظام
01:01آقا کریم علیہ السلام کی ترتیب پر لے آئیں
01:05تو رب کعبہ کی قسم
01:06ہم سے بڑا سکون والا کوئی نہیں ہو سکتا
01:11امام الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم جب گھر تشیف لاتے تھے
01:14تو عام طور پر
01:16تین چیزوں میں اپنے اوقات کو تقسیم فرماتے تھے
01:20تین جوگہ پر
01:23پھر حضرت امام حسن مولا علی سے پوچھتے ہیں
01:26کہ میرے نانا جان جب باہر نکلتے تھے
01:29تو ان کے اندر بنیادی خوبیاں
01:32بنیادی کام کتنے ہوتے تھے
01:34وہ گیارہ کام مولا علی نے
01:37اپنے بیٹے حضرت امام حسن کو کنوائے
01:39پھر پوچھا کہ جب صحابہ اکرام کے ساتھ
01:42مجلس میں بیٹھتے تھے
01:43تو اس وقت کتنے کام
01:46کیا خوبیاں کیا صفاتی
01:48میرے نانا جان کی
01:49تو اندازہ کریں
01:51پوچھنے والا
01:53کائنات کے وہ شہزادے
01:55جن کو پیداشی جنت نہیں
01:57جن کو پیداشی جنت کی سرداری
02:00رب نے جولی میں ڈال کے دی
02:01وہ پوچھ رہے ہیں
02:02اور پوچھ کس سے رہے ہیں
02:03جن کے بارے میں آقا کریم فرما رہے ہیں
02:05انا مدینة العلم و علی بابوہا
02:09کہ میں علم کا شہر ہوں
02:11اور دروازے اس کے مولا علی ہیں
02:13ان سے پوچھا جا رہا ہے
02:15اور وہ سارا پیش کر رہے ہیں
02:17تو آج وہ معمولات
02:18آپ کے سامنے پیش کرنے کی کوشش کریں گے
02:21سب سے پہلے تین کام
02:23آقا علیہ السلام
02:25کانا اذا آوہ
02:27الہ منزل ہی
02:28جب گھر تشریف لاتے
02:30جزہ دخولہ سلاستہ اجزہ
02:34تو تین چیزوں پہ
02:36اپنے اوقات کو تقسیم فرماتے ہیں
02:38وَجُزْعَنْ لِللَّهِ
02:39ایک حصہ اللہ کے لیے
02:41وَجُزْعَنْ لِأَهْلِهِ
02:44ایک حصہ اپنے اہل و عیال کے لیے
02:47وَجُزْعَنْ لِنَفْسِهِ
02:49اور ایک حصہ ایک جز اپنے ذات کے لیے
02:53اور پھر اپنی ذات کے وقت کو بھی تقسیم فرما دیتے
02:57کن لوگوں کے لیے
02:59ان رہبر ان رہنماؤں کے لیے
03:02ان مبارک ہستیوں کے لیے
03:04سیدنا صدیق اکبر سیدنا عمر فاروق
03:06وہ حسنیاں
03:08کہ جن کی برکت سے
03:09فَيَرُدُّ ذَلِكَ بِالْخَاسَتِ عَلَى الْعَامَةِ
03:13کہ جن کی برکت سے
03:14عام لوگوں تک پیغام پہنچنا شروع ہو جے
03:17وہ وقت بھی
03:18امام الانبیاء اپنی ذات والا بھی
03:21امت کی خیر خائی کے لیے
03:22قربان فرما دیتے تھے بازفہ
03:24وَلَا يَدَّخِرَانْهُمْ شَيْئًا
03:26اور اپنی ذات کے لیے کچھ نہ بچاتے
03:28سب کچھ پیش فرما دیتے
03:30پہلا جو جز ہے
03:32پہلا جو حصہ ہے
03:33جز عن للہ
03:35سب سے پہلے ذکر کیا
03:37کہ رب کے ساتھ مناجات
03:39رب کے سامنے رونا دونا
03:42امام الانبیاء کی
03:43ایک ایسی سنت
03:45جس کو غیر مسلموں نے اپنا کر
03:49پوری دنیا پہ فتح کرتے جا رہے ہیں
03:52معاشی اعتبار سے بھی
03:54اور ہر اعتبار سے بھی
03:55اور مسلمانوں نے
03:57اس ایک سنت کو چھوڑا
03:59یہ جو جز عن للہ
04:01اس کی اگر آپ حقیقت
04:03اور گہرائی میں جائیں
04:04کہ اللہ کے لیے ایک حصہ نکالتے تھے
04:06کیا مطلب
04:07کہ رات کا کھانا
04:11مغرب سے پہلے
04:13یا مغرب کے بعد
04:15اور رات کا سونا
04:17عشاء کے فوراں بعد
04:19اور اٹھ جانا کس وقت
04:21تحجد کی آخری
04:23یعنی عشاء کی ازان سے
04:25لے کر فجر کی ازان تک
04:26اگر نو گھنٹے ایک
04:28مثال دے رہا ہوں
04:29تو چھے گھنٹے
04:31سونے کے اندر
04:32اور تین گھنٹے
04:33تحجد کے اندر
04:34اور اگر ٹوٹل
04:35چھے گھنٹے ایک
04:36مثال ہے تو چار گھنٹے
04:37سونے میں
04:38یعنی ایک تہائی تو
04:39کم ارز کم ہوتا تھا
04:40تحجد کے وقت
04:41اللہ کی جو برکتیں
04:42اترتی ہیں
04:43آج آپ پوری دنیا
04:45کو اٹھا کے دیکھیں
04:46آپ چینہ چلے جائیں
04:47آپ یورپ چلے جائیں
04:49آپ امریکہ چلے جائیں
04:50میں
04:52جرمنی میں جب
04:52فرس ٹائم گیا
04:53تو مغرق کے بعد
04:54بیان سے فارغ ہو کر
04:56جب میں اپنی ہوتل
04:58کی طرف جا رہا تھا
04:59تو ساتھ جو دوست تھا
05:00مغرق کے بعد
05:00میرا وہاں بیان تھا
05:01تو نکرا تو دوست
05:03مجھے کہا
05:03میں نے دوست سے پوچھا
05:04کہ یہاں پر
05:05ہر جگہ لیٹے
05:06بند نظر آ رہی ہیں
05:08یہاں بھی بجری چلی جاتی ہے
05:09تو مسکرا کے کہنے لگا
05:10لائٹ نہیں گئی
05:11لوگ سونے کی تیاریاں کر رہے ہیں
05:13تو آج غیروں نے
05:15رات کو جلدی سونے والا
05:17امام الانبیاء کا
05:18جو معمول تھا
05:19مستقل
05:19وہ غیروں نے اپنا لیا
05:21اور ہم نے
05:22اس کو چھوڑ کر
05:23سکرین ٹائم
05:24میں ہاتھ جوڑ کے
05:26منت کروں گا
05:27کہ سکرین ٹائم کو
05:28کم کریں
05:29اللہ کا واسطہ ہے
05:30مناجات
05:32ہمارے پندرہ پندرہ گھنٹے
05:34سکرین ٹائم کے آ رہے ہیں
05:35اور یہ دماغ کے
05:36کینسر کا ذریعہ
05:37اور چیز فوکس کرنا
05:39ہمارے بچوں سے
05:40ختم ہوتا جا رہا ہے
05:41میاں بیوی کی
05:43تلاقیق
05:43بہت بڑی وجہ
05:45اس موبائل کی
05:46سکرین ٹائم نے آ کے
05:47ہماری نسلوں کو
05:49تباہ کر رہی ہے
05:49والدین
05:50اولاد متاثر
05:51میاں بیوی متاثر
05:53اور بھائی بھائی متاثر
05:54کاروبار متاثر
05:55ہر چیز نے
05:56آپ دیکھیں کہ
05:57جب سکرولنگ انسان کرتا
05:59تو ایک چیز سے
06:00دوسری تیسری چوتھی
06:01فوکس ہی ختم ہونا شروع ہو گیا
06:04اللہ کا واسطہ ہے
06:05اس بیماری سے
06:06جتنا جلدی
06:07نکل جائیں
06:08اور آپ بھی نسل کو نکالیں
06:10آپ میدان میں جا کر
06:12کوئی کھیل کھیلیں
06:13فوٹبال کھیلیں
06:14جو بھی آپ کو پسند ہے
06:16سویمینگ کریں
06:17آپ جم میں جائیں
06:18جو بھی آپ کے باڈی کو
06:19سوٹ کرتا ہے
06:20ڈاکٹر سے ڈسکس کر کے
06:21ایک ڈاکٹر نے
06:22مریض سے کہا
06:23کہ فوٹبال کھیلا کر
06:25اللہ تمہاری بیماری
06:26کو ٹھیک کر دے گا
06:27وہ
06:27ہفتے دس سن کے بعد
06:29جب واپس آیا
06:29تو پوچھ رہا ہے
06:30کہاں جی کیا صورتی
06:31آلہ
06:31کہاں جی
06:31میں آپ نے دو گھنڈے
06:32کہتا ہے
06:32میں تو چار گھنڈے
06:33کہاں فرق کوئی نہیں پڑا
06:34کہاں آپ کون سی
06:35گرون میں جاتے ہیں
06:36میں بھی جاتا ہوں
06:37کہاں گرون میں
06:50کوئی نہیں جاتا ہے
06:51ہم نے بچوں کو
06:52یہ چیزیں سکھانا
06:53چھوڑ دی ہیں
06:54آج ہماری گرونڈے
06:55ویران پڑی ہوئی ہیں
06:56ان گرونڈز کو
06:58آباد کیا
06:59جب بچوں کو
06:59ان کھیلوں میں
07:00نہیں لائیں گے
07:01تو بچے ان کھیلوں میں
07:02جائیں گے
07:03اور اپنے آپ کو بھی
07:04وہ ضائع کر رہے ہیں
07:06اور ہمیں بھی
07:06وہ ضائع اور برباد
07:07کر دیں گے
07:08اس لیے
07:09آقا علیہ السلام کی
07:10بنیادی جو سنت ہے
07:11کہ رات کا کھانا
07:13مغرب سے پہلے
07:14یا مغرب کے بعد
07:15اور رات کو جلدی سونا
07:16اور تحجد کے وقت اٹھنا
07:18اس وقت جو اٹھ کر
07:20انسان پڑھائی کرتا ہے
07:21تلاوت کرتا ہے
07:22تحجد کرتا ہے
07:23دعا مانگتا ہے
07:24رب کے آگے روتا ہے
07:25اس کو پھر کسی در پہ
07:27رونا نہیں پڑتا
07:28تو یہ امام الانبیاء
07:29صلی اللہ علیہ وسلم
07:29کا پہلا مبارک
07:31جو معمول تھا
07:31جزئن للہ
07:33کہ گھر جب تشریف لاتے
07:35تو ایک حصہ
07:36اللہ کے لیے نکالتے
07:37عبادت کے لیے نکالتے
07:39گھر والوں کو وقت دیتے
07:41اپنی ذات کو
07:42اور اپنی ذات کا وقت بھی
07:43امت کے لیے
07:44عام طور پر
07:45وہ بھی استعمال ہو جاتا
07:47جب باہر نکلتے
07:48تو باہر
07:48گیارہ کام تھے
07:51گیارہ
07:52گیارہ کام تھے
07:53یہ مولا علی سے
07:55حضرت امام حسن
07:56پوچھ رہے ہیں
07:57کہ میرے نانا جن
07:58جب باہر نکلتے تھے
08:00تو وہ
08:00سالتو علی ان مخرجی ہی
08:03کیفہ کانا يسنعو فی
08:04کہ میرے نانا جن
08:06باہر جا کے
08:06کیا کیا عامال کرتے
08:08تاکہ میں سیکھ سکوں
08:09تو فرمائے
08:10سب سے پہلا کا
08:11امکان رسول اللہ
08:12صلی اللہ علیہ وسلم
08:12یخزنو لسانہو
08:14فی ما یعنی
08:15اللہ فی ما یعنی
08:17کبھی زبان سے
08:18با مقصد بات کے علاوہ
08:21غیر مقصد بات
08:22کبھی نہیں ارشاد
08:24فرمائے سب سے پہلا
08:25میرے آپ کے آقا
08:26علیہ السلام کا
08:27معمول یہ ہوتا تھا
08:28چونکہ معمولات کی
08:29ہم بات کر رہے ہیں
08:30اور دوسری چیز
08:32یعلفهم
08:32ولا ینفرهم
08:34ہر ایک کو
08:36الفت پیار دیتے تھے
08:37اور ہر ایک سے
08:38پیار لیتے تھے
08:39کبھی کسی کو
08:40متنفر نہیں کیا
08:41مومن کی یہ شان ہے
08:42المؤمن یعلف ویعلف
08:44مومن ہر ایک کو
08:45الفت دیتا ہے
08:47ہر ایک سے
08:47الفت لیتا ہے
08:48اور فرمائے
08:49ولا خیر فیہی
08:50ملا یعلف ولا یعلف
08:51اس مومن میں
08:53کوئی خیر نہیں
08:54جس کو نہ دوسروں کو
08:55پیار دینا آتا ہو
08:56نہ دوسروں سے پیار
08:58لینا آتا ہو
08:59مومن پیار دیتا بھی ہے
09:00لیتا بھی ہے
09:01اور تیسری چیز فرمائی
09:03یکرمون
09:04کریم کل قوم
09:06ویوولیہ علیہم
09:08جو قوم کا سردار ہوتا
09:10بڑا ہوتا
09:10اس کا خوب اکرام کرتے
09:12اور جب وہ اسلام میں آ جاتا
09:14تو اسی کو
09:15اس قبیلے کا قوم کا
09:17بڑا بنا دیتے
09:19چوتھے نمبر پر فرمائے
09:21ویوحذیر الناس
09:22لوگوں کو
09:23ہر اس چیز سے
09:24بچانے کی
09:26پوری کوشش کرتے
09:27جس سے دنیاوی
09:28یا اخروی نقصان ہو سکے
09:30دونوں چیزوں سے
09:31بچانے کی پوری کوشش
09:32اقا علیہ السلام کا
09:34یہ معمول تھا
09:35جب باہر نکلتے
09:36اور پانچویں نمبر پر فرمایا
09:37وَيَحْتَرِسُ مِنْهُ مِنْ غَيْرِ
09:39أَنْ يَطْوِيَا
09:40عَلَىٰ أَحَدٍ
09:41مِنْهُ بِشْرَهُ وَلَا خُلُقَهُ
09:44کہ لوگوں کی طرف سے
09:46جو تکلیفیں
09:47عام طور پر
09:47انسان کو
09:48تھوڑا سا
09:49کوئی رتبہ مقام مل جائے
09:50تو لوگ
09:51اس کو
09:52ملنے کے اعتبار سے
09:53اور
09:55کیا کہتے ہیں
09:56وقت کے اعتبار سے
09:57بیٹھنے کے اعتبار سے
09:58وہ اتنا بازوہ رش پڑ جاتا ہے
10:00کہ
10:00وہ
10:01اپنے آپ کو بھی
10:03تکلیف دے رہے تھا
10:03اگلے کو
10:04تو امام الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم
10:05نے ایسا نظام رکھا ہوا تھا
10:07کہ
10:08حضور
10:09دوسروں کی
10:10تکلیف سے بھی
10:11اپنے آپ کو بچاتے
10:13لیکن
10:13بچاتے ہوئے
10:14یہ بڑی گہری بات کر رہا ہوں
10:15عام طور پر
10:17جس کو کوئی عہدہ مل جائے
10:18تو اپنے آپ کو بچاتا تو ہے
10:19لیکن سات
10:20عدب کے دائروں کو
10:21چھوڑ دیتا ہے
10:22اور
10:23مولا علی کہہ فرمارے ہیں
10:24کہ
10:24امام الانبیاء
10:25اپنے آپ کو بچاتے ہوئے
10:26کہ
10:27لوگ
10:27مجھے نہ تکلیف پچا سکیں
10:30تاکہ لوگ گناہ گار نہ ہوں
10:31اور تباہی کی طرف نہ جائیں
10:33لیکن
10:34سات ہی
10:35ولا خلقہ
10:36اخلاق کی ان بلندی پہ ہوتے
10:38کہ کبھی پیشانی پہ بال نہیں آیا
10:40پیار
10:41محبت
10:42اپنائیت
10:42دیتے ہوئے
10:43اپنے آپ کو
10:44لوگوں کی تکلیف سے
10:46اپنے آپ کو بچاتے
10:47اور
10:47چھتے نمبر پہ فرمایا
10:51وَيَتَفَقَّتْ اَصْحَابُ
10:52وَيَسْأَلُ النَّاسْ عَمَّا فِي النَّاسْ
10:55وَيُحَسِّنُ الْحَسَّنَ وَيُقَوِّي
10:57وَيُقَبِّحُ الْقَبِيْحَ
10:59وَيُحَوِّي
11:00صحابہ کی خبرگیری
11:02کہ صبح کے وقت دیکھا
11:03کہ فلا شخص نظر نہیں آرہے
11:05فلا صحابی
11:06یا جمعہ میں
11:07یا کسی بھی استعمامے
11:08تو ان کی خبرگیری
11:09کبھی مارا
11:10ساتھی کو پریشانی تو نہیں
11:12رات کو کوئی مسئلہ تو نہیں بن گیا
11:13تو تشریف خود تشریف لے جاتے
11:15کبھی صحابہ کو بے جاتے
11:16اور کوئی اچھی چیز سامنے آتی
11:18کسی بھی اعتبار سے
11:20تو اس کی خوب حوصلہ
11:21وزائی
11:21اور کوئی بری چیز ہوتی
11:23تو اس کے اندر حوصلہ شک نہیں
11:24کہ میں اس سے بچنا
11:25اس سے میرا اللہ نراز ہوتا ہے
11:27ساتھوے نمبر پہ فرمایا
11:28معتدل العمر غیر مختلف
11:30ہر کام میں اعتدال
11:32اور بات میں تبدیلی نہ ہوتی
11:35جو بات تیہ ہو جاتی
11:37تزبزب کا شکار
11:38کبھی مارے آقا علیہ السلام سامنے ہوئے
11:40ہمیں بھی ان چیزوں کو
11:42اور صفات کو اپنانا
11:43کہ جو چیز تیہ کر دی ہے
11:45اعتدال سے چلے
11:46اور جو چیز تیہ ہو گی ہے
11:47اس کے اوپر ڈٹ جائیں
11:48یہ میرے آپ کے آقا کی سنت ہے
11:50جہاں نفع عہدو چلے گئے
11:52جہاں نقصان طرح سے نظر ہے
11:53جو تیہ کر دی ہے
11:54نفع نقصان مالک کی ہاتھ میں ہے
11:56آٹھوے نمبر پہ مولا علی فرماتے ہیں
11:58وَلَا يَفْعَلْ مَخَافَتَهُ
12:01اَنْ يَغْفَلُ وَيَمْلُ
12:03ہر وقت
12:04لوگوں کی اصلاح کی فکر
12:06کہ کیسے لوگوں کی بہتری وجہ
12:08اس کے اندر
12:09میرے آپ کے آقا علیہ السلام کے
12:11یہ معمولات میں شامل تھا
12:13اس میں وقت گزرتا
12:14اور نو نمبر پہ مولا علی فرماتے ہیں
12:17لِكُلِّ حَالٍ عِنْدَهُ عَطَاتٍ
12:19لَا يُقَسِّرُ عَنِ الْحَقْ وَلَا يُجَعْوِزُهُ
12:23ہر کام کو انتہائی
12:25احسن انداز سے پورا کرتے
12:28جیسے پرفیشنل ہوتا ہے
12:30یہ فلان چیز کا بڑا پرفیشنل مندہ ہے
12:32تو پرفیشنل انداز میں
12:34ہر چیز کو جیسے پرفیکٹ ہونا چاہیے
12:36اس انداز میں کام کرتے
12:38اور اس کی ترغیب دیتے
12:40اور فرمائے کہ
12:41حسن تدبیر سے بڑھ کر کوئی اکل مندی نہیں
12:44کیا مطلب
12:45کہ پرفیشنلزم سے بڑھ کر کوئی اکل مندی نہیں
12:47تو دوسرے لفظ میں یوں اس کو سمجھ لیں
12:48کہ ہر کام کو پورا پرفیشنل ہو کے کریں
12:50میرے آقا علیہ السلام کے
12:52اور میرے آقا علیہ السلام کے
12:54مبارک سنت ہے اس کو مولا علی
12:55اپنے بیٹے حضر امام حسن کو پیش فرمارے ہیں
12:57اور دس نمبر پر فرمائے
12:58اللذین یلونہ من الناس خیارہن
13:01جو آپ سے
13:03ملتا
13:04وہ سب سے زیادہ صفات
13:07والا نظر آتا کیونکہ
13:09وہاں سے وہ رنگ لے کے جاتا
13:10ہم بھی یہ کوشش کریں کہ ہمارے اندر ایسی خوبیاں
13:13صفات ہوں جو ہمارے پاس آئے
13:15وہ کچھ سیکھ کے جائے
13:17اپنے اندر یہ خوبی لانے کے
13:18ہم اللہ سے مانگیں کہ اللہ مجھے خیاروں کا ذریعہ بنا
13:42سب سے زیادہ عزت اور مرتبے والا عطوز کو پروٹوکل دیا جاتا
13:47کہ یہ لوگوں کے لئے خیاروں کا ذریعہ بن رہا ہے
13:50اور آخری بات
13:51کہ سات خوبیاں
13:53سات خوبیاں جب مجلس میں بیٹھتے
13:55تو وہاں پر سات خوبیاں
13:58ہر مجلس کے اندر آپ کو وقفے وقفے سے
14:00کوئی نہ کوئی خوبی نظر آتی
14:01وہ کیا تھی
14:02لا یقومو ولا یجرس الا علا ذکر
14:05ہر بیٹھتے اڑتے اللہ کا ذکر
14:07مجلس سے نشست برخار کر رہے ہیں
14:10تو سبحان رب کا رب العزت امہ یاسفون
14:12یہ ضرور دعا ہم یاد کریں
14:14جب بھی مجلس سے ہم فارغ ہوں
14:15تو اس دعا کو ضرور پڑھیں
14:22دوسری چیز
14:28مجلس میں جہاں جگہ ملتی
14:30آقا علیہ السلام بیٹھ جاتے
14:31اور اسی بات کا حکم دیا
14:32کہ اپنے پروٹوکول کے چکر میں کبھی نہ پڑھو
14:35کہ میں اس مجلس میں آئے ہوں
14:36مجھے صدارت کی سید پر بٹھایا جائے
14:38مجھے وی اے پی جگہ دی جائے
14:40جو یہ جذبہ رکھتا ہے
14:41اس کا حضور کی غلامی سے
14:43تعلق اتنا کمزور ہو جاتا ہے
14:45کہ بعض زفعہ وہ بہت دور چلا جاتا ہے
14:48اس لیے
14:49کہ اپنے اندر یہ خوبی لیں
14:50کہ مجلس میں جہاں جگہ ملے
14:52وہاں بیٹھ جائیں
14:52تیسے نمبر پہ
14:53کہ مجلس کے ہر فرد کو
14:59جتنے بھی بیٹھے ہوئے
15:00یعنی کہ دو چار کو صرف توجہ کیا جا رہا ہے
15:02بھئی ظہیر ساں بیٹھے ہوئے ہیں
15:03مختار ساں بیٹھے ہوئے ہیں
15:05یہ نہیں
15:06ہر ایک کو ایک جیسی عزت
15:08ایک جیسا پروٹوکول
15:10ہر ایک کو پورا دل ملتا
15:11اور چوتھے نمبر پہ فرمایا
15:15آنے والے کو عزت دینا
15:18اور جانے کا انتظار کرتے تھے
15:20امام الانبیاء
15:21کہ یہ کب خود اٹھ کے جائے گا
15:22یہ نہیں
15:23کہ تم بیٹھے ہو
15:24تمہاری بات میں جا رہا ہوں
15:25ہمیشہ بیٹھے رہتے ہیں
15:27آنے والا خود اٹھ کے جاتا
15:29امام الانبیاء کبھی اٹھ کے نہیں گئے
15:31اور جب بھی کسی کی طرف متوجہ ہوتے
15:34ازلتا فتہ
15:34الٹا فتہ جمعہ
15:35پورا متوجہ ہوتے
15:37اور پانچویں نمبر پہ فرما
15:38من سالہ حاجہ
15:39لم یردہو اللہ بیہا
15:41جو بھی آ کے مانگتا
15:43اس کو وہ عطا کیا جاتا
15:45اور وہ نہیں عطا کریں گے
15:48تو پھر کون عطا کرے گا
15:49جن کو رب نے
15:50قاسم الخیرات اور رب القاسم
15:52کا لقب عطا فرمایا
15:53اور شفقت یوں فرماتے
15:55صحابہ کہتے ہیں
15:56مولا علی فرماتے ہیں
15:57جیسے والدین اور خاص طور پر
16:00والد کے دل میں جو رب نے شفقت رکھی ہے
16:02اس سے بڑھتی ہوئی شفقت نظر آتی
16:04اور چھٹے نمبر پہ فرمایا
16:06فجالہ سہو
16:08مجلس علم وحیاء وصبر وامانہ
16:11کی جو مجلس ہوتی تھی
16:13وہ حیاء کے اوپر محیط
16:14صبر کے اوپر
16:15امانت کے اوپر
16:16اور کسی کی آواز بلندنی ہوتی تھی
16:18اللہ ہماری مجلسوں کو بھی
16:20ان خدمیوں کے ساتھ مزین فرمائے
16:22وآخر دعوان
16:23الحمدللہ رب العالمين
16:24جس راہ چل دیئے ہیں
16:36کوچے بسا دیئے ہیں
Comments