00:00A'udhu Billahi Minash Shaitanir Rajeem
00:10Bismillahir Rahmanir Raheem
00:21A'la inna awliya Allahi la khawfun alayhim
00:40La khawfun alayhim wala hum yahzanun
00:55Al-Lazina A'manu wa kanu yata'un
01:10A'la inna awliya Allahi la khawfun alayhim wala hum yahzanun
01:35Al-Lazina A'manu wa kanu yata'un
01:48Lahu al-Mushra fi l-haya ti d-dunya wa fi l-akhirati la tabdii l-likalima ti Allahi
02:13Thalika huwa al-Fawzul al-Azim
02:23Wa la yahzun ka qawluhum inna al-izzata lillah al-jami'an wa sami'u al-Azim
02:44Al-Fawzul al-Fawzul al-Fawzul al-Azim
02:50Wa la yahzanun ka qawluhum inna al-izzata lillah al-jami'an wa sami'u al-Azim
03:19SubhanAllah, Mashhadah, Barak Allah, Takbel Allah
03:25Bismillahirrahmanirrahim
03:26Al-Lazina A'manu wa kanu yata'un
03:28Hem نے جن مبارک آیات سے آج کے پروگرام کا آغاز کیا
03:33جناب یہ خوبصورت بیٹھک اور نشست ذرعہ innačیز کے ساتھ
03:39اور ہمارے پیارے پیارے چاند اور تارے
03:44یہ جو چھوٹے چھوٹے پیارے پیارے پھول ہمارے ساتھ موجود ہیں
03:48Mashallah, حافظ راو محمد معاذ نے
03:51تلاوتِ کلامِ مجید فرقانِ حمید کا شرف حاصل کیا
03:57اور بڑی خوبی کے ساتھ
03:59بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:01وَلَا إِنَّا عَوْلِيَا
04:03اللَّهِ لَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْسَنُونَ
04:06الَّذِينَ آمَنُوا وَكَانُوا يَتَّقُونَ
04:09تو بچوں یہ جو اللہ والے ہوتے نا
04:11یہ محبین
04:13صالحین
04:15متقین
04:16اور محبوبین
04:18یعنی محبوب پیارے
04:20اللہ کے پیارے
04:22تو یہ اللہ والے
04:24اللہ کے پیارے بندوں کی جماعت ہے
04:27یعنی سمجھ لو گروپ آف پیپل
04:29اللہ والا
04:30سبحانہ وتعالی
04:31اور
04:32اللہ سبحانہ وتعالی بھی ان سے پیار کرتا ہے
04:35دیکھو یہ جو محبت ہے نا
04:36یہ دو طرفہ ہوتی ہے
04:37اور
04:38یہ جو محبت ہے
04:40یہ حاصل کی جاتی ہے
04:41کیسے حاصل کی جاتی ہے
04:43تقویٰ کے کام کر کے
04:44پرہیزگاری کے کام کر کے
04:46ٹھیک ہے
04:47سچائی
04:49راستبازی
04:49ٹھیک ہے
04:51ایمانداری
04:53عبادات
04:54ٹھیک ہے
04:55اللہ تبارک و تعالی کو راضی کرنے والے
04:57سارے کام کر کے
04:58آج ہم جن کا ذکر کر رہے ہیں
05:01غوث بسیکلی ایک
05:02ڈیزک نیشن ہے
05:03ٹھیک ہے
05:04ایک اہدہ ہے
05:05ایک منصب ہے
05:06زمانے جو ہے نا بیٹا
05:08وہ غوث سے خالی نہیں
05:09اور
05:10یہ ڈیزک نیشن
05:11جو ہے نا
05:12یعنی یہ جو اہدہ ہے
05:13یہ خاص لوگوں کو عطا ہوتا ہے
05:15آپ سمجھ رہے ہو
05:16آسان لگ رہا ہے
05:17مشکل تو نہیں لگ رہا
05:18تو یہ جو اللہ والے ہیں
05:20ان کی شان یہ ہے
05:23کہ انہیں
05:24اللہ تبارک و تعالی کی جانب سے
05:27یہ اسپیشل
05:28ڈیزک نیشن اتا ہوئی
05:30ٹھیک ہے
05:30اور یہ جو غوث آزم ہے نا
05:32یہ سینئر موسٹ
05:34ڈیزک نیشن والے ہیں
05:35سمجھ آ رہے ہیں
05:36ایزی لگ رہے ہیں
05:38اب
05:38ہم ان سے کیوں محبت کرتے ہیں
05:41ہم
05:42یہ جو گیاروی شریف کا مہینہ ہے
05:43یعنی گیارہ ربیالاخر
05:45آٹھ ربیالاخر
05:46مختلف
05:47کتب میں
05:48وہ آتی ہیں
05:49یعنی جو
05:51ڈیٹس ہیں
05:51لیکن گیارہ پہ جو ہے
05:53وہ علماء فرماتے ہیں
05:54کہ گیارہ پہ زیادہ
05:56یعنی
05:56اس کو وصوق کے ساتھ
05:57کہا جا سکتا ہے
05:58تو جو گیارہ ربیالاخر ہے
06:00اس تاریخ کو آپ کا
06:02وصال ہوا
06:02اب یہ جو گیاروی کا مہینہ ہے
06:05یہ
06:06حضور غوث آزم
06:07یعنی غوث پاک سے
06:09منصوب کیا جاتا ہے
06:10اور یہ جو گیاروی ہے
06:12یہ بھی
06:13یعنی جو گیاروی کا
06:14کھانا کیا جاتا ہے
06:15یہ اسالِ ثواب کی
06:16ایک
06:16شکل ہے
06:17ٹھیک ہے
06:18یہ کون ہے اللہ والے
06:19انہوں نے
06:20دینِ اسلام کی
06:22ترویج و اشاعت
06:24یعنی
06:25پروپگیشن آف اسلام
06:26اللہ کے
06:27پیغام کو
06:29بندگانِ خدا تک
06:31پہنچایا
06:32اور بڑی امانداری کے ساتھ
06:35سچائی کے ساتھ
06:36اپنے عمل کو
06:38یعنی
06:39آپ کے سمجھ لیجئے
06:41کہ یہ اتنے تقوی والے تھے
06:42کہ انہوں نے
06:43کوئی بھی کام
06:44ایسا نہیں کیا
06:45جس سے اللہ
06:46ناراض ہو
06:47انہوں نے
06:48ہر وہ کام کیا
06:49کہ جو
06:50اللہ کی
06:51رضا کے لیے تھا
06:52ٹھیک ہے
06:53خالصا لی وجہ اللہ
06:54وہ کام کیا
06:55کہ جس میں
06:56یہ پیور تھے
06:57اور جس میں
06:58ان کو معلوم تھا
06:59کہ اللہ کے حبیب
07:00کیونکہ یہ کون
07:01سی شریعت کو
07:02فالو کر رہے ہیں
07:03جو ہمیں
07:04کس کی وساطت سے ملی
07:05حضور جانِ عالم
07:07صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:09یعنی
07:10the last prophet
07:12the holy prophet
07:13حضرت محمد مصطفیٰ
07:16صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:19جب حضور کا نام آتا ہے
07:20تو ہم عدب سے
07:22صلات و سلام بھیجتے ہیں
07:23درود پاگ پڑتے ہیں
07:25ٹھیک ہے بیٹا
07:26تو آج ہم
07:27یہ آج پہلی نشست ہے
07:28اور آج ہم
07:29اللہ تبارک و تعالیٰ کے پیارے
07:31ایمان اور تقوے کا جامع
07:34یعنی وہ شخص
07:35وہ ہستی
07:36جنہیں غوثِ آزم کے نام سے
07:38یاد کیا جاتا ہے
07:39جو کہ ولی اللہ ہیں
07:41اور یہ اولیاء کرام کی جو جماعت ہیں
07:43یہ ہے ہی ایسی
07:45کہ انہوں نے
07:45اللہ کو راضی کرنے کے لیے
07:47سارے کام کیے
07:48اور پتہ آپ کو
07:49ان کا جو لقب ہے
07:50لقب کہتے ہیں
07:51بیسیکلی
07:52ٹائٹل کو
07:53ٹھیک ہے
07:53تو جو ان کو لقب ملا
07:55وہ کیا ملا
07:56محی الدین
07:57کیا ملا بیٹا
07:59محی الدین
08:00محی الدین کا کیا مقصد ہوا
08:01دین کو
08:03آپ نے سنا ہوگا نا
08:04کلام میں بھی
08:05مختلف جو
08:06ہم مناقب پڑھ رہے ہوتے ہیں
08:07اس میں آ رہا ہوتا ہے نا
08:08محی الدین
08:09اس کا مطلب ہوتا ہے
08:10دین تو آپ سمجھتے ہیں
08:11ہمارا دین
08:12مذہب
08:12اور محی مطلب
08:14زندہ کرنے والا
08:17یعنی انہوں نے
08:17احیاء دین کے لیے
08:19بہت کوشش کی
08:20وہ سارے کام کیے
08:22کہ جو دینی قدریں
08:23اگر کہیں پامال ہو رہی ہیں
08:25لوگ دین کو
08:26پریکٹس نہیں کر رہے
08:27ٹھیک ہے
08:28آسان کر کے بتاتے ہیں
08:29تو انہوں نے
08:30وہ ساری کوششیں کی
08:31کہ جسے
08:32اللہ کے بندوں تک
08:34اللہ کے دین کو
08:35پہنچایا جائے
08:37تو انہوں نے کیا کیا
08:39یہ ٹیچر تھے
08:40یہ معلم تھے
08:41انہوں نے درس و تدریس کے ساتھ ساتھ
08:44واز و نصیحت بھی کی
08:45ان کی مجلس میں
08:47ستر ستر ہزار کا
08:49یعنی ہزاروں کا
08:51مجمع ہوتا تھا
08:53آپ سمجھ رہے ہیں
08:54یعنی بہت سارے لوگ آتے تھے
08:56جو آپ کا واز
08:58آپ کا لیکچر
08:59سنا کرتے تھے
09:01اور آپ بڑے اچھے اچھے
09:03موضوعات پہ
09:04ٹاپکس پہ
09:04جن سے
09:05اللہ کے بندوں کا
09:06تعلق اللہ سے
09:08جڑ جائے
09:09کلام فرماتے تھے
09:10اور اللہ نے
09:11بڑی
09:11آپ کی آواز میں
09:13برکت دی تھی
09:14ٹھیک ہے
09:15اور
09:15دور دور سے
09:17لوگ سننے آتے تھے
09:18اور آپ کے
09:19دست حق پرس پہ
09:20ایمان لاتے تھے
09:22ایمان اور
09:23اسلام کی دعوت
09:24کس نے دی
09:24آپ نے دی
09:25اور
09:26اللہ تبارک و تعالیٰ
09:28کے جو بندے ہیں
09:29نا
09:29یعنی اولیہ کرام
09:30میں نے آپ کو بتایا
09:31اللہ والے ہیں
09:32ولی
09:33ٹھیک ہے
09:33ولی کون
09:34فرینڈ آف اللہ
09:35اللہ کے
09:37دوست
09:38اللہ کے بندوں کا
09:39تعلق
09:40اللہ سے جڑتے ہیں
09:41اور اللہ کا
09:42پیغام دیتے ہیں
09:43سمجھا گئی بچوں
09:44تو آپ کی پوری زندگی
09:46دین اسلام کی
09:47تبلیغ میں
09:48لوگوں کی
09:50اصلاح میں
09:51اور
09:52اللہ کا پیغام
09:53اللہ کے بندوں تک
09:54پہنچانے میں
09:55یعنی واض و نصیحت میں
09:57اور درس و تدریس میں
09:58بسر ہوئی
09:59جی جناب
10:00تو پروگرام
10:01چاند اور تارے
10:02بہت سارے
10:03ہمارے پیارے پیارے
10:04بچوں کے ساتھ
10:05ہم کر رہے ہیں
10:06اور
10:06یہ سپیشل
10:07جو نشست ہے
10:08یہ ہم
10:09حضور غوث آزم
10:11حضرت سیدنا
10:12شیخ
10:13عبدالقادر
10:14شیخ
10:14کس کو کہتے ہیں
10:16منٹور کو
10:17ٹھیک ہے
10:18یعنی
10:18ہمارے جو
10:19اساتذہ ہیں
10:19جو بڑے ہیں
10:20ٹھیک ہے
10:21تو
10:21الشیخ
10:22عبدالقادر
10:23جیلہ نہیں
10:24رحمتاللہ
10:25علیہ کی شان
10:26میں
10:26ہم آپ کی باتیں
10:27کریں گے
10:27جی
10:27کہ آپ کا
10:28تذکرہ کریں گے
10:29تو
10:29یلہ والے
10:30اور ان سے
10:30اللہ کی وجہ سے
10:31پیار بھی کیا جاتا ہے
10:32اور
10:33ایک بہت ہی پیاری
10:34سی بچی
10:34ہمارے ساتھ ہیں
10:35جی
10:36منیبہ کو
10:36شامل کر رہے ہیں
10:37کلام
10:37علیکم
10:39السلام
10:39ورحمتاللہ
10:40کون سا کلام
10:41سنا رہیں گے
10:41منیبہ
10:42روک لیتی ہے آپ کی نصبات
10:44روک لیتی ہے آپ کی نصبات
10:56تیرجت نے بھی ہم پہ چلتے ہیں
11:05یہ کرم ہے حضور کا ہم پر
11:17یہ کرم ہے حضور کا ہم پر
11:27آنے والے عذاب
11:39روک لیتی ہے آپ کی نصبات
11:50تیرجت نے بھی ہم پہ چلتے ہیں
11:57یہ کرم ہے حضور کا ہم پر
12:17آنے والے عذاب
12:23تیرجت نے بھی ہم پہ چلتے ہیں
12:26اب کوئی کیا ہمیں گرائے گا
12:37ہر سہار اگلے لگائے گا
13:07ہم نے خود کو گرا لیا ہے وہاں
13:15گرنے والے جہاں سملتے ہیں
13:24یہ کرم ہے حضور کا ہم پر
13:37آنے والے عذاب
13:42تلتے ہیں
13:44بھئی پہلے تو سب ملکے کہیں گے سبحان کا کہیے
13:47سبحان اللہ
13:49اپریسییشن جو ہے نا وہ بڑی ضروری ہوتی ہے
13:52ہے نا بچوں میں ایک تحریک پیدا ہوتی ہے
13:54اور حوصلہ رکھنا چاہئے دوسرے کو اپریشییٹ کرنے کا یہ بھی ایک میسیج ہے
13:58اور مونی با بیٹا آپ نے بہت اچھا پڑا آپ بقاعدہ سیکھتی ہیں
14:02اور آپ جو ماشاءاللہ وہ گلہ اٹھا کے
14:04اور جو
14:06یعنی
14:06سر آپ دیکھ رہے تھے کتنا گرفت تھی اس بچی کو کتنا اچھا پڑ رہی تھی
14:10ہاں شاباش آپ کے پیرنٹس کو بھی سلام
14:13اور آپ کو بہت سائی دعا
14:15ٹھیک ہے اب
14:16مجھے یہ بتائیے کہ کوئی بچہ
14:19کسی قول کی تیاری کر کے آیا ہے
14:21یا کوئی چھوٹا سا مجھے
14:24کوئی چھوٹی سی سپیچ
14:28سنانا چاہے گا کوئی اچھی بات سنانا بتانا چاہے گا
14:31حضور غوث پاک کے حوالے سے
14:32ہمم چھوٹی سپچی کو دے دو جس نے سکاف پہنا بات
14:35جی بیٹا کیا نام ہے آپ کا
14:37نوریہ
14:38نوریہ
14:39ماشاءاللہ نوریہ کیا سنائیں گی
14:41غصر آرکم آج میں آپ کو غوث پاک کیے کرامت کے بارے میں بتاتی ہوں
14:48جب غوث پاک لوگوں سے ہتاب کرتے تھے
14:52تو اندھ ہواس لاکھوں لوگوں تک پہنچ جاتی تھی
14:56اور اس زمانے میں سپیکر اور مائک نہیں ہوتے تھے
15:03جی
15:04اچھا بچوں بہت پیاری بچی نے بات کی لیکن چونکہ یہ لفظ آیا تو میں سمجھتی ہوں مجھے بتانا چاہیے
15:09کرامت جو ہوتی ہے نا بسکلی اب یہ بول اتنا پیارا رہی تھی
15:13تو مجھے لگا کہ کلامت کیا بول رہی ہے لیکن یہ بول لی تھی کرامت
15:17کرامت جو ہے نا وہ آپ یہ سمجھ لو کہ خلاف آسان کر کے بتاتی ہوں خلاف عادت
15:24جو کہ in routine یا usually نہ ہوتا ہو یا possible نہ ہو
15:29ٹھیک ہے خلاف عادت کسی چیز کا وقوع پذیر واقع ہو جانا ہو
15:34ٹھیک ہے اب خلاف عادت مطلب جنرلی وہ کام نہیں ہوتا لیکن ہو رہا ہے
15:40کیسے ہو رہا ہے کون کروا رہا ہے سمجھا رہی ہے بات
15:44کیسے ہو رہا ہے خلاف عادت کوئی کام اللہ کی مدد سے ہر کام
15:50یاد رکھو اپنی عادت بنا لو کوئی بھی کام شروع کرنے لگے ہو پڑھنے
15:55جا رہے ہو کہیں گھر سے بار نکل رہے ہو گھر واپس آ رہے ہو پانی پی
15:59رہے ہو ہر کام سے پہلے کوئی بھی کام آپ نے بسم اللہ الرحمن الرحیم
16:06کہنا ہے ہم لوگوں نے بیٹا ہلکا سمجھ لیا ہے ہم اللہ کا نام
16:11ہم کہتے ہیں چھے کہہ دیں ممہ کہتے ہیں بسم اللہ پڑھ کے پانی پی
16:14رہے ہو بسم اللہ پڑھ کے جی جی ممہ نہیں بھی پڑھی ہو کوئی بات
16:17نہیں ممہ نے تو سولانی نا ہے نہیں ہلکا نہیں سمجھنا ساری
16:21برکتیں اللہ تبارک و تعالی کے ذکر میں اور اس کے نام میں
16:25پوشیدہ ہیں سمجھ آرہی ہے برکت آ جائے گی برکت کیا ہے تھوڑا بہت
16:30ہو جائے گا تھوڑا کافی ہو جائے گا کام آسان ہو جائے گا
16:36ٹھیک ہے تو اب یہ کام آسان کون کر رہا ہے اب تو بڑی بڑے
16:40گیجٹس آ گئے ہیں speakers ہیں loud speakers اور وہ بھی بڑی بڑی
16:44qualities کے ٹھیک ہے کوئی کم اچھی quality کا ہے کوئی بہترین
16:48quality کا ہے اس وقت کوئی speakers کوئی microphone لیکن ہزاروں
16:56کا مجمع کیا میری آواز جائے گی نہیں تو میں مائک لگاؤں گی
17:01ٹھیک ہے ابھی بھی اپنی آواز کی quality کو بہتر بنانے کے لیے
17:04میں نے مائک لگایا ہوا ہے caller by اس دور میں کوئی مائک نہیں
17:10تھا پھر بھی سب آواز سن رہے ہیں اور دور اور قریب کے یقصہ
17:14سن رہے ہیں تو یہ کیا ہے اور کس نے دی شاباش کرامت اللہ
17:22والوں کو ملتی ہے اور یہ بھی اللہ کی عطا سے سب possible ہوتا ہے
17:26سب کچھ اللہ کی عطا سے ہوتا ہے جو ہو رہا ہے جو ہونا ہے جو
17:31ہوگا ٹھیک ہے سب by the will of اللہ سبحانہ وتعالی ٹھیک ہے جی
17:36ہمارے ساتھ دو پیارے پیاری بچیاں ابھی موجود ہیں انہیں
17:38مائک دیجئے جی نام بتائیے زنیرہ زنیرہ زنیرہ تو ایک سٹار ہے
17:44ہماری ہے نا زنیرہ کیا سنا رہی ہیں شیر شیر سنایے
17:48خدا کے فضل سے ہم پرسایا غوثِ آزم کا ہمیں دونوں جہاں میں ہے
17:54سہارا غوثِ آزم کا اور جمیلِ قادری سو جان سو قربان
18:00مرشد پر بنایا جس نے مجھ جیسے کو بندہ غوثِ آزم کا
18:05کہو سبحان اللہ
18:06سبحان اللہ
18:07اچھا بھئی ردینہ گمائی دیجئے
18:10ردینہ
18:11سلام علیکم
18:12السلام
18:12کیسی ہو بیٹا
18:13میں ٹھیک ہوں
18:14آپ کیا بتائیں گی
18:15شیر
18:16سنا دو
18:17بادشاہِ ہر دو عالم
18:20شاہ عبدالقادر است
18:23سرورِ اولادِ آدم
18:25شاہ عبدالقادر است
18:27برزمین و آسمہ جننو بشرم کت سیان
18:31برزمین و آسمہ جننو بشرم کت سیان
18:35ساکتا ورد زبا
18:37ہم شاہ عبدالقادر است
18:39است جناب فارسی میں انہوں نے یاد کیا ہے
18:42یہ کتاب
18:42سبحان اللہ تو بول دو
18:43ماہ کنجوس ہی نہیں جنے گی
18:46ٹھیک ہے
18:47ما شاہ اللہ
18:48بارک اللہ
18:49تقبل اللہ
18:49خودالق
18:50اور آپ سب کے لیے
18:51میری دعا ہے
18:52اللہ آپ سب کو سلامت رکھے
18:54آج کے لیے بس اتنا ہی
18:55اگلی رشت میں
18:56کچھ اور اچھے اچھی باتیں کریں گے
18:57ٹھیک ہے بچوں
18:58میں ایک کلام چاہوں گے آخر میں
19:00بلکہ منقبت شامل کریں گے
19:01منقبت کون سا کلام ہوتا ہے
19:03جو
19:03ان کی نظبت
19:04کن کی نظبت سے ہو
19:06گوز پاک کی
19:07یا پنجتن پاک کی
19:09ٹھیک ہے
19:10صحابہ اکرام کی
19:11ٹھیک ہے
19:11بتائیے
19:13سرکار غوث آزم
19:18نظر کرم خدا را
19:25میرا خالیتہ
19:28سامنے دو
19:31میں فقیر ہوں
19:34ہی تمہارا
19:38سرکار
19:51جھولی کو میری
19:54بھر دو
19:56بھر نہ
19:58کہے گی
20:00دنیا
20:01وہ سلورا
20:07کمگیتا
20:08وہ سلورا
20:14کمگیتا
20:16پھر تاہمہ
20:19تمہارا
20:23سرکار
20:24غوث آزم
20:27نظرِ کرم
20:31خدا
20:32را
20:34سب کا
20:36کوئی
20:38نہ کوئی
20:41دنیا میں
20:43آسرا
20:45ہے
20:46میرا
20:49برجز
20:53تمہارے
20:54کوئی
20:56نہیں
20:59سہارا
21:01سرکار
21:03غوث
21:04آزم
21:06کوئی
21:06ہمセرimmung
21:07سرکار
Comments