Skip to playerSkip to main content
Tableegh e Islam Aur Buzurgan e Deen - Hazrat Shaikh Abdul Qadir Jilani RA

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLfpNg7Rlhxfk

Host: Safdar Ali Mohsin

#aryqtv #TableegheIslamaurBuzurganeDeenn #islam

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:28
00:30This is a very important part of the program.
01:03Thank you very much.
01:30Thank you very much.
02:03Thank you very much.
04:59Surkara se magou, to sahi al ka sdka,
05:08Surkara se magou, to sahi al ka sdka,
05:21Miltar, hai ye miltar, hai ye miltar, hai ye miltar, hai ye miltar, hai regega,
05:44تیروں کے مسلحے پہ یہ شبیر کا سجدہ
06:09ہوتا ہے یہ ہوتا ہے یہ ہوتا ہی رہے گا
06:21ہوتا ہے یہ ہوتا ہے یہ ہوتا ہی رہے گا
06:33اور کیا لطف ہو آقا مجھے محشر میں یہ کہہ دے
06:47کیا لطف ہو آقا مجھے محشر میں یہ کہہ دے
07:03ہے یہ میرا ہے یہ میرا ہے یہ میرا
07:10ہی رہے گا یہ دل تیری یادوں سے محکتا
07:21ہی رہے گا تیرا ہے یہ تیرا ہے یہ تیرا ہی رہے گا
07:38کیا کہنا ہے جناب یہ دل تیری یادوں سے محکتا ہی رہے گا
07:50بہت خوبصورت ناتیہ زمزمہ عقیدے کا اظہار بہت خوبصورت
07:54جناب فیصل احمد نقشبندی نے کیا جزاکر اللہ
07:57مقرب ناظرین آئیے آج کے چھٹے پروگرام میں گفتگو کا آغاز کرتے ہیں
08:00جنابی ڈاکٹر محضر فرید صاحب سے
08:03ڈاکٹر صاحب قبلہ ایک مبلغ کے لیے دین کی تبلیغ کرنے والے فرد
08:07کے لیے صاحب علم ہونا اور صاحب کردار ہونا کس قدر ضروری ہے
08:11اس پر آپ کیا فرماتے ہیں
08:13بسم اللہ الرحمن الرحیم بہت شکریہ جی
08:16اس سلسلہ میں جب دو چیزیں جمع ہوتی ہیں
08:21علم اور عمل
08:24تو پھر یہ ساری رنگینیاں پیدا ہی اسی وقت ہوتی
08:28بلکل ٹھیک
08:28اگر کوئی چاہے کہ یہاں پر یہ دو چیزیں نہ اور پھر کوئی رنگینی پیدا ہو جائے ہو نہیں سکتا
08:33بلکل ٹھیک
08:34علم کی حوالے سے یہ بات پیش نظر رہے
08:37کہ علم ہے کیا
08:42بلکل ٹھیک
08:42عقل میں کسی شئے کا حاصل ہو جانا
08:45بعض نے کہا کہ یہ علم یہ ہے
08:48یہ ایک صفت ہے
08:51کہ یہاں پر جو چیز بندے کو حاصل ہوتی ہے
08:59جو چیز ذکر ہوتی ہے وہ بندے کے اندر منکشف ہو جائے
09:02اسے علم کہتے ہیں
09:03بلکل ٹھیک اور یہ جو صوفیہ کے حوالے سے محدثی نے تعریف کیا ہے بڑی خوبصورت تعریف ہے وہ یہ
09:11ہے کہ چراغ مصطفیہ سے جو روشنی بندے کے دل و دماغ میں پیدا ہوتی ہے اسے علم کہا جاتا
09:20ہے
09:21اور یہی وہ چیز ہے جو صوفیہ لے کر چلے
09:24یہی وہ چیز ہے جو عطقیہ
09:26اصفیہ لے کر چلے
09:27بلکل ٹھیک
09:27یہ تو ہے علم
09:29اور یہ صوفی کے اندر یہ بھی ہونا چاہیے
09:31اتحار ہے نا میدان میں اترنے سے پہلے دو اتحار
09:35اور دوسرے عمل کا اتحار
09:49بلکل ٹھیک
09:50اور جو شخص بھی اس طرح سے آگے بڑھتا ہے
09:53یہاں پر جو ان دونوں کا امتزاج پیدا نہیں کرتا
09:57وہ زندگی میں کامیاب نہیں
10:00نہ خود کامیاب ہوتا ہے
10:01نہ دوسروں کو کامیابی کے ساتھ ہم کنار کرتا ہے
10:04بلکل ٹھیک
10:04یہ دونوں چیزیں ہم ساتھ ساتھ ہوں گی
10:07تو پھر یہ نتیجہ پیدا ہوگا
10:10قَدْ أَفْلَحَ مَنْ زَكَّاهَا وَقَدْ خَعَبَ مَنْ دَسَّاهَا
10:14کامیاب اصل میں وہ جس نے اپنے دل کو روشن کر لیا ہے
10:26اور جو دونوں سے ہٹ کر چلتا ہے
10:28جس کا ملکہ وہ نفاق کر رہا ہے
10:31علم تو لوگوں کو بیان کرتا ہے یا کرو
10:33خود کرتا نہیں ہے
10:35یہی وجہ صوفیہ فرماتے ہیں
10:37قَالِ رَابُ گُزَارِ مَرْدِ حَالْشُو
10:40پیش مردِ کاملِ پائمالشو
10:43یہاں پر اگر یہ باتیں تو بہت ہیں
10:45صرف باتیں نہیں ہیں
10:47بلکہ یہ ہے کہ باتوں کے ساتھ
10:49دل کی کیفیت بدلے
10:51اور جب یہ دل کی کیفیت بدلتی ہے
10:53تو پھر بندہ اصل میں خدا رسیدہ ہوتا ہے
10:56اللہ جلال جلال فرماتا ہے
10:58لِمَا تَقُولُ هَا مَا لَا تَفَعُمْ
11:00جو تم کرتے نہیں ہو
11:02وہ تم کہتے کس لی ہو
11:04اب یہاں سے نفاق شروع ہوتا ہے
11:06اور پھر فرمائے کہ جو نفاق والے لوگ ہیں
11:09منافق لوگ ہیں
11:10وہ در کی اصل میں ہیں
11:11انتہائی گہرائی میں ہیں
11:13یہ نفاق اتنا کی اوپر سے آدمی علمیت تو جھاڑے
11:16مگر دل کی اندر
11:18بزاتے خود
11:19جو خلوت میرمان کار دیگر میں کنا
11:22جس وقت تنہائی میں چلا جائے
11:24تو پھر نہ آنک کا خیال
11:26نہ سماعت کا خیال
11:27نہ ہواس خمسہ ظاہرہ
11:29نہ خواہس خمسہ باطنہ
11:31نہیں
11:31جب بندہ عملی طور پر
11:35چکھنے سونگنے دیکھنے سننے
11:37محسوس کرنے کی قوت کو
11:39اس سے مشترک کو
11:40خیال کو
11:41حافظہ کو
11:42وہم کو
11:43قوت متصرفہ کو
11:44اللہ کے حوالے کر دیتا ہے
11:46اللہ جلال جلالہ
11:48اپنی ساری رحمتیں
11:49اس کے حوالے کر دیتا ہے
11:50کیا کہیں نا
11:51سبحان اللہ
11:51بہت چکریہ
11:52اور اتنے خوبصورت انداز میں
11:54آپ نے علم کی تعریف فرمائی ہے
11:56کہ دل میں اترتی
11:57چلی گئی ہے
11:57اور بالخصوص وہ جملہ
11:59کہ چراغ مصطفوی سے
12:00نور لے کر
12:01جو کچھ بندہ سیکھتا ہے
12:03وہی سارا کچھ علم ہے
12:04اور پہلے اسے کا
12:06جو میں
12:07لب لباب سمجھتا ہوں
12:08ڈاکس صاحب کی گفتگو کا
12:09وہ یہی ہے
12:10کہ دو رنگی چھوڑ
12:11یک رنگ ہو جا
12:13سراسر موم
12:14یا پھر سنگ ہو جا
12:15ایک رستے کا انتخاب کرنا
12:17ہمارے لئے یہ بہت ضروری ہے
12:18علم کا بھی
12:19اور اس کے ساتھ ساتھ
12:20عمل کا بھی اللہ کرے
12:21کہ یہ رستہ میں نصیب ہو جائے
12:22ڈاکس صاحب
12:23ایک بڑا قیمتی سوال
12:24میں آپ کی خدمت میں
12:25سوال بہت اہم ہے
12:26اور یہ
12:27بڑا دلچسپ بھی ہے
12:28مجھ جیسے طالب علم کیلئے بھی
12:30میں آپ کی خدمت میں
12:31پیش کیے دیتا ہوں
12:32جواب میں وقفے سے
12:33واپسی پر
12:34آپ سے ارز کروں گا
12:35کہ صوفیاء کرام کی
12:36جو علمی حیثیت ہے
12:37اور علمی مقام ہے
12:39یہ ہمیں اکثر و بیشتر
12:40مقفی نظر آتا ہے
12:42یہ تھوڑا سا
12:43ہمیں لگتا ہے
12:43کہ ان کا جو کت کارٹ
12:45ان کی شخصیت
12:45ان کا تعرف
12:46یہ ممکن ہے
12:47اگر غلط نہ ہو
12:48کہ شاید
12:49کرامات کے اظہار
12:50کے اتنے واقعات ہو گئے
12:51کہ ان کا علم
12:52اور ان کی باقی چیزیں
12:54جو ہیں وہ پچھلے سٹیپ
12:54پر نظر آتی ہیں
12:55اور تھوڑا سا
12:56ان کا یہ والا مقام
12:57ہمیں بہت ساری جگہوں پر
12:58مقفی اور تھوڑا سا
12:59پیچھے نظر آتا ہے
13:00اس کو ہم سمجھیں گے
13:01یہ بہت اہم سوال ہے
13:03تو میں وقفے سے
13:04واپسی پر جواب
13:04آپ سے ارز کروں گا
13:05ایک مختصر وقفہ
13:06ویلکم بیک
13:07ناظرین اکرام پروگرام
13:08تبلیغ اسلام
13:09اور بزرگان دین
13:10داتا کی نگلی لاہور سے
13:11اے آر ویکوی ٹی وی پر
13:12ریبیو الاخر کی
13:13رفت ماب گھڑیوں میں
13:15سردار الاولیاء کا تذکرہ
13:18اور دیگر
13:18اس خوشبخت قبیلے کا تذکرہ
13:20جنہوں نے
13:21اسلام کی تبلیغ میں
13:22اپنی پوری پوری زندگیاں
13:23مال
13:24اموال
13:25اور سب کچھ
13:26اللہ کی راہ میں
13:27اثار کر دیا
13:28ان کا ذکر
13:29بڑا اہم سوال میں
13:30ڈاکٹر عرفان علیہ صحیفی صاحب
13:32کے خدمت میں پیش کر چکا
13:33ڈاکٹر سب جواب
13:34کامی طالب آپ سے
13:35بسم اللہ الرحمن الرحیم
13:37بہت شکریہ
13:37سب سے پہلے تو
13:39ہمیں ایک غلط فہمی کا
13:41ازالہ کرنا ہے
13:42بلکہ
13:43وہ یہ کہ
13:44بہت سارے لوگوں کے ذہن میں
13:45شاید یہ بات ہے
13:47کہ یہ جو بزرگی ہے
13:49تصوف ہے
13:49ولایت ہے
13:50اس کا کوئی علم سے
13:51کوئی زیادہ تعلق نہیں ہے
13:53یا عبادت
13:54ریاضت
13:55مجاہدے
13:55اور یہ چیزیں
13:56انسان کو
13:58ولایت دیتی ہیں
13:59میں یہ ارز کروں
14:01کہ یہ بات درست نہیں ہے
14:03اب جتنے اولیاء اکرام کو دیکھئے
14:05کہ وہ پہلے عالم ہوئے ہیں
14:07اور اس علم کے اندر
14:09اخلاص حاصل کرنے کے بعد
14:10اللہ تعالیٰ نے ان کو
14:11وہ رتبہ اور مقام عطا فرمایا ہے
14:12بلکہ
14:13یا علم کے ساتھ ساتھ عمر اور اخلاص
14:15جس طرح ڈاکشاپ فرما رہے تھے
14:17علم کے ساتھ
14:18اخلاص اور عمل
14:19اور خشیت
14:20جب آتی گئی ہے
14:21تو اللہ تعالیٰ نے وہ رتبہ تعالیٰ فرمایا ہے
14:23کوئی بھی ہمیں
14:23نہ کسی بزرگ کی ایسی تعلیم نظر آتی ہے
14:26اور نہ ہی علم کے بغیر
14:27کوئی ہمیں بزرگ اس طرح کے نظر آتے ہیں
14:29الا ما شاءاللہ
14:31کوئی استثنائی کیفیات
14:32امی ولایت کے حوالے سے
14:34وہ بہت کم ہیں
14:35لیکن عمومی صورتحال یہ ہے
14:36آپ کتب تصوف کو اٹھا کے دیکھئے
14:40آپ
14:41رسالہ کشیریاں دیکھئے
14:43احجاول علوم دیکھئے
14:44کشف الماجوب
14:45کشف الماجوب کا آغاز ہی
14:47اس بات العلم سے ہو رہا ہے
14:48آپ نے پہلا چپٹر ہی اس بات العلم فرمایا
14:51تاکہ پتا چلے کہ یہ علم بہت زیادہ ضروری ہے
14:54لیکن اس کے ساتھ ساتھ آپ نے یہ ذکر فرمایا
14:56کہ علم وہ ہو
14:57جو انسان کے عمل کے ساتھ ملا ہوا ہو
15:00علم برائے علم
15:01یا علم برائے بحث
15:02یا علم برائے فخر
15:03لوگوں کے اوپر جو ہے
15:05وہ اپنا تفوق ظاہر کرنے کے لیے
15:07علم حاصل کرنا
15:08یہ مقصد علم نہیں ہے
15:09حضور غوث پاک رضی اللہ تعالی عنہ کی
15:12مجھے بات یاد آتی ہے
15:13آپ فرماتے ہیں
15:14دراست العلم حتی صرت قطبہ
15:16میں علم حاصل کرتا رہا
15:18حتیٰ کہ مقام قطبیت پر پہنچ گیا
15:19تو وہ علم کون سا تھا
15:21وہ صرف لفظوں کا علم نہیں تھا
15:23وہ علم حقیقت تھا
15:24اور وہ علم اللہ تبارک و تعالی
15:28کے قرب تک پہنچانے والا
15:29جس کا ذکر اللہ نے فرما
15:30انما یخش اللہ من عبادہ العلماء
15:33یعنی جو علم والے ہیں
15:35اصل میں خشیت ان کے پاس ہوتی ہے
15:36تو اس کا مطلب یہ ہوا
15:37کہ علم اور خشیت یہ ساتھ ساتھ چلتے ہیں
15:39دوسری بات جو ہے
15:41کہ یہ اہل علم کا
15:42یہ اہل تصوف کا
15:45یا اولیاء اکرام کا علم پر مخفی کیوں ہے
15:47اس کی ایک بات تو یہ ہے
15:48کہ انہوں نے
15:49سب سے پہلے اپنے آپ کو مخفی رکھا
15:52اور اللہ کے قریب لوگوں کو کرنے کی کوشش کی
15:54اور انہوں نے
15:56اپنے علم کا اتنا چیز ظاہر کی
15:58جتنی لوگوں کے لئے فائدہ مند تھی
16:00اپنے آپ کو بطور عالم متعرف نہیں کروایا
16:03بلکہ خادم
16:04اللہ تبارک و تعالی کا
16:05آجز بندہ ہونے کے طور پر متعرف کروایا
16:08لیکن
16:08بہت سارے ایسے اولیاء اکرام ہیں
16:10جو صاحب کتاب نہیں ہیں
16:11ان کا علم تو ہم تک پہنچا نہیں ہے
16:13لیکن جتنے اولیاء اکرام ہیں
16:15جو صاحب کتاب ہیں
16:16اگر آپ ان کے علم کو دیکھیں
16:18تو آج بھی
16:19لوگ شروعات کرنے میں
16:20تھک گئے ہیں
16:21لیکن ان کی جو چیزیں ہیں
16:23وہ ابھی تک لوگوں کے
16:24یعنی وہم و گمان میں
16:25اور لوگوں کے
16:25جو ادراک ہیں
16:27ان تک نہیں پہنچ پائی
16:28کیونکہ علم
16:28ان کا مقام وہ تھا
16:29تو ایک بات تو یہ ہے
16:31کہ وہ آجزی اور ان کے ساری کا پیکر تھے
16:33اور وہ نہیں یہ چاہتے تھے
16:34کہ لوگ ہمارے
16:35علم کی واوا کریں
16:36بلکہ وہ اتنی چیزیں
16:37لوگوں کے سامنے کرتے تھے
16:38جو لوگوں کو
16:39اللہ کے قریب کر دیں
16:40اور دوسری بات
16:41اس حوالے سے یہ ہے
16:42کہ وہ علم کے ساتھ
16:43ساتھ عمل پر زور دیتے تھے
16:45اور وہ کہتے تھے
16:45ابھی تھوڑا سیکھ لو
16:46لیکن وہ اپنے عمل کے ساتھ سیکھو
16:48اچھا ہے
16:49آپ صحابہ اکرام کی
16:50حضرت عمر فاروق
16:51رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی مثال
16:52کہ آپ قرآن مجید یاد کرتے ہیں
16:54سورہ بقرہ کی
16:55کوئی یاد کرتے ہیں
16:56وہ اتنا ٹائم لے جاتے ہیں
16:57اس لیے
16:58تاکہ یہ سورہ بقرہ کی
16:59ایک ایک ایت یاد بھی کروں
17:00اور اس پر عمل بھی کروں
17:01اور پھر اس کو سیکھتا بھی جاؤں
17:04اور اپنے عمل کا حصہ بناتا جائیں
17:05اور پھر تیسری بات یہ ہے
17:07کہ ان کا اصل مقصد جو ہے
17:09وہ اللہ تبارک و تعالیٰ کے قریب کرنا تھا
17:11اور علم کی بعض اوقات
17:13ان کی جو پرواز ہے
17:16وہ وہاں تک ہے
17:17کہ جہاں عام بندہ پہنچ نہیں پاتا
17:18اس وجہ سے
17:19وہ لوگوں کو صرف اتنا ہی بتاتے ہیں
17:21جتنا لوگوں کے ادراک میں آسکتا ہے
17:23اس سے زیادہ نہیں بچا سکتا
17:24اس وجہ سے
17:26بہت سارے جو اہل تصوف ہیں
17:29اہل ولایت ہیں
17:30ان کا علم ہم تک نہیں پہنچا
17:31اس کی بنیادی وجہ
17:32یہ ہے کہ ان کا مقصد اصل میں
17:34علم کا اظہار نہیں تھا
17:35لوگوں کو اللہ کے قریب کرنا مقصد
17:37شکریہ ڈاک سب
17:39محترم محضر فرید صاحب
17:40کہ بعض دفعام دیکھتے ہیں
17:42اور اس پر بڑی کنفیجن ہے
17:44ہماری یوتھ میں بھی
17:45چھوٹس لوگ اس کو
17:46بہت اچھالتے ہیں
17:48پروپیگنڈا کے طور پہ بھی
17:49کہ بزرگوں کے کچھ اقوال
17:51یا ان کے افعال
17:53بظاہر خلاف شرع نظر آتے ہیں
17:55تو ان کی تعویلات کرنی پڑ جاتی ہیں
17:58ہم اس بارے کو کیسے سمجھیں
17:59اس معاملے کو کیسے سمجھیں ہم
18:01کہ جن کی تعویلات کر کر کے بھی
18:03بندہ تھک جائے
18:03تو پھر جو ہے وہ
18:04ایک عجیب سا ماحول بن جائے
18:06ایسا ہم آپ فرما رہے ہیں
18:07یہ اصل میں
18:08تصوف کو اگر ہم دو عصوں میں
18:10تقسیم کریں
18:11دور کو
18:12دور کے اعتبار سے
18:13تو پھر بات زیادہ سمجھ آ جاتی ہے
18:15ایک ہے ابتدائی تصوف
18:18ابتدائی تصوف کے حاملین
18:20امام غزالی جیسے
18:23عالم بھی
18:24اور عامل بھی
18:27خاجہ مین الدین
18:28چشتی اجمیری جیسے
18:30عالم بھی
18:31اور عامل بھی
18:33انہوں نے لوگوں میں
18:34بڑی پذیرائی پائی
18:36لوگ دھڑا دھڑ
18:37ان کے پیچھے چلے
18:38اخلاص کے ساتھ
18:40محبت کے ساتھ
18:40تیار کے ساتھ
18:42اور اپنے آپ کے
18:43جذبہ عیسار کے ساتھ
18:45لوگ جب قریب کیا
18:46اور قریب آئے
18:46اچھا یہ تھے
18:48صادقین
18:50صادق صوفیہ
18:51اس میں کچھ
18:53کاذب صوفیہ بھی ہوئے
18:55یہ ذرا
18:56جملہ میں ذرا
18:57لفظ سخت سب بول رہا ہوں
18:59مازد کے ساتھ
19:00انہوں نے
19:01اپنے آپ کو
19:02ثابت یہ کرنے کی کوشش کی
19:04کہ ہم بھی ان کے لیول کے ہیں
19:06مگر تھے تو نہیں
19:08اور ہر کوئی آپ چاہتا ہے
19:09کہ میں اپنی دکان کو
19:11پھر چلاؤں تو سی
19:11ایسے ایسے جملے بول دیئے
19:14ایسے ایسے الفاظ کلمات بولے
19:16جن کا تعلق فلسفہ سے تھا
19:19حیات سے تھا
19:20ریاضی سے تھا
19:21گتھیوں کے ساتھ تھا
19:23سلجانے کے ساتھ نہیں تھا
19:25الجانے کے ساتھ تھا
19:26اللہ اکبر
19:27اب یہاں پر لوگ
19:28ان کی طرح متوجہ ہو گئے
19:30کہ بھئی یہ باتیں بڑی عجیب ہیں
19:31یہ تو باتیں عجیب سے ہیں
19:33معقولاتی باتیں ہیں
19:35اور یہاں پر تو
19:36باتیں بڑی عجیب ہیں
19:37اچھا اب یہاں پر دو
19:39اب دو سیکٹر ہو گئے
19:42مقلسین
19:42اسیدار صاحب رہے ہیں
19:44اور دوسرے وہ لوگ
19:45جنہوں نے صرف
19:46اپنی طرف لوگوں کو
19:47متوجہ کرنے کے لیے کام کی
19:49بلکل صحیح کھا
19:50یہ لئے اگر کوئی عباد بندہ
19:51یہ چاہتا ہے
19:52اللہ جللہ جلالہ تک
19:53رسائی حاصل کرے
19:54تو اس کے لئے ضروری یہ ہے
19:56کہ وہاں پر جو کچھ
20:02جو حضور کی اطاعت کرتا ہے
20:04وہ اللہ کی سادہ سا دین ہے
20:05سادگی کے ساتھ ہے
20:07اور سادہ علاقوں میں آیا
20:09اور سادگی کے ساتھ
20:10حضور نے دیا
20:11اور بڑی بڑی استلاحات
20:13یا بڑے بڑے ایسے
20:14الفاظ کلمات
20:15اب یہاں
20:16ان کی طرف جانے کی بجائے
20:18جو قرآن و سنت کی
20:19روشنیوں میں چیزیں ملتی ہیں
20:20ہو سکتا ہے کہ
20:22ان بزرگوں نے
20:22کسی ایسے مقام پر
20:24پہنچ کر بات کر دی ہو
20:25ہر وقت کوئی سمجھنے والا
20:27اس مقام پر تو نہیں ہوتا
20:29لہٰذا اس سے
20:29اپنی جگہ پر
20:30موقوف رکھتے ہوئے
20:31دین اور اسلام کی طرف
20:33راگ ہی ہو جائے
20:33شکریہ ڈاک ساب
20:34ڈاک ساب
20:35میں اس پر آپ کا بھی
20:36انپورٹ چاہوں گا
20:37آپ یقینا سوال کی صحت
20:39سمجھ گئے ہیں
20:40کہ جو بظاہر بھی
20:41ہمیں کچھ
20:42صوفیہ کے اقوال
20:43خلاف شرح نظر آتے ہیں
20:44آج
20:44سوشل میڈیای دور ہے
20:46اس کی اوپر جس طرح
20:47اس کو اچھالا جاتا ہے
20:48اور پوچھا جاتا ہے
20:49بتائیں جی
20:49یہ جو بات ہے
20:51فلان
20:51یہ فلان بزرگ کی کتاب میں
20:53لکھی ہے
20:53کہ نہیں لکھی
20:53اب جہاں لکھی ہے
20:55وہ جواب دینے سے
20:56کتر آتے ہیں
20:56اس کی تعویل دینی پاتے ہیں
20:57ایک الگ بحث
20:59برائے بحث کا دروازہ
21:00پورا کھلتا ہے
21:01جس سے ہمارے نوجوان
21:02بہت متاثر ہوتے ہیں
21:03اور ان کا ذہن انتشار
21:04کا شکار رہتا ہے
21:05ہم اس کو کیسے
21:06ہم اس کو ٹیکل
21:07کیسے کر سکتے ہیں
21:08یا اس کا جواب
21:08ہمارے پاس کیا ہے
21:10دیکھئے
21:10بعض کیفیات ایسی ہوتی ہیں
21:13بزرگوں پر بھی
21:14ایسی کیفیات ہو سکتی ہیں
21:15کہ جب وہ
21:16ظاہری
21:17جو شریعت کے
21:18احکام ہیں
21:19وہ ان پر اس وقت
21:20لاغو نہیں ہو رہے ہوتے
21:22بعض اوقات
21:22ایسی کیفیات
21:23مثلا جس طرح مجذوب ہے
21:24ایک جذب کی کیفیت
21:26اس پر آئی ہے
21:27اور اس نے کوئی ایسی بات کی ہے
21:28تو
21:35بہت ساری باتیں
21:36ایسی ہیں
21:37جو ہماری کتابوں کے اندر
21:38الہاقی ہیں
21:39وہ ڈال دی گئی ہیں
21:40ان بزرگوں کی نہیں ہیں
21:42مثلا بزرگوں کے حوالے سے
21:43کتابوں میں تحریف ہے
21:44فرض کریں
21:45بزرگوں کے حوالے سے
21:45کہہ دیا گیا جی
21:46فلان بزرگ نے
21:47کلمہ پڑھو
21:48جیسا چشتی رسول اللہ
21:49یہ بات جو ہے نا
21:51حالکہ بزرگوں کے باتیں
21:53جو کومن سینس میں ہی دیگی ہیں
21:54حضرت اے خاجہ مہین الدین
21:55چشتی رج میری رحمت اللہ
21:56کا نصاب تصوف
21:57اور آپ کی تعلیمات
21:58بالکل واضح ہیں
21:59انہوں نے تو
22:00لا الہ الا اللہ کے سوا
22:02بات ہی نہیں کی
22:02اللہ اللہ کے علاوہ
22:03کور بات بھی نہیں کی
22:04حسبی رب جل اللہ کے علاوہ
22:05بات ہی نہیں کی
22:06تو یہ کیسے ممکن ہے
22:07وہ یہ کہہ سکتے ہیں
22:08یہ ممکن نہیں ہوتا
22:09اس لیے
22:10ایسی بہت ساری چیزیں
22:11ایسی ہوتی ہیں
22:12ایک تو انہوں نے
22:13کہی نہیں ہوتی
22:14پہلے تو ان کو دیکھا جائیں
22:15دوسری بات
22:15اس حوالے سے ہے
22:16کہ اس کا سیاق و سباق
22:18بھی دیکھنا بہت زیادہ
22:18ضروری ہوتا ہے
22:19کہ وہ کس سیاق و سباق
22:20میں بات کی جا رہی ہوتی ہے
22:21بعض اوقات ایتھا ہوتا ہے
22:23کہ جملے کو
22:23کاٹ کے صرف
22:24اتنا جملہ بیان کر دیا جاتا ہے
22:26لیکن اگر اس سیاق و سباق
22:27کو دیکھے تو
22:27بات کی صحیح سمجھ آ رہی ہوتی ہے
22:29اور ایک بات یہ ہوتی ہے
22:30کہ کس کیفیات ایسی ہوتی ہیں
22:32کہ جو عام لوگوں کی بات
22:34نہیں ہوتی
22:35وہ خاصا دیگا
22:37لاما آگے
22:37نہیں مناسب کرنی
22:38اصل میں وہ ہوتی ہے
22:39لیکن وہ بات
22:40آ جاتی ہوتی ہے
22:42جیسے دیکھئے
22:42نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
22:44نے صحابہ کو فرمایا
22:45میرا اللہ کے ساتھ
22:46ایک ایسا وقت ہوتا ہے
22:47لی مع اللہ وقت
22:48میرا اللہ کے ساتھ
22:49ایسا وقت ہوتا ہے
22:50وہ مجھے کھلاتا بھی ہے
22:50پلاتا بھی ہے
22:51اب یہ ایک ایسی کیفیت بھی ہے
22:53حضرت سید آئیشہ صدیقہ
22:55حضور علیہ السلام کی بارگاہ میں حاضر ہے
22:57حضور سے کچھ ارز کرتے ہیں
22:58حضور فرماتے ہیں
22:58کون ہے
22:59ارز کرتے ہیں آئیشہ
23:00حضور فرماتے ہیں
23:01کون آئیشہ
23:01ارز کرتے ہیں صدیق کی بیٹی
23:03فرماتے ہیں کون صدیق
23:05یعنی بعض کیفیات
23:06ایسی ممکن ہیں
23:07ہو سکتی ہیں
23:08لیکن ان کو سمجھنے کی ضرورت ہے
23:10اس لیے
23:11ہر ایک شخص کو
23:13میں یہ ضرور ارز کروں گا
23:14کہ وہ مزرگوں کو
23:15اپنے لیول پر آ کے نہ دیکھیں
23:17ان کے کچھ ایسے اقوال
23:18یا ان کی کچھ ایسی باتیں
23:19اگر آپ کے سامنے آئیں
23:20تو کسی اہل علم سے رابطہ کریں
23:22وہ اس کی بہتر توجی آپ کو بتائیں گے
23:25سیاکو سباک کو دیکھیں
23:26آپ کو اچھا پتا چلے گا
23:28آپ کسی کے بارے میں
23:29غلط فہمی کا شکار نہ ہوں
23:31کیونکہ یہ جو بزرگ ہیں
23:32یہ اللہ کے بندے ہوتے ہیں
23:34اور اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
23:35من عاد لی ولیین
23:36فقد آزنتہو بالحرب
23:38جس نے میرے ولی سے جنگ کی
23:40جس نے میرے ولی سے دشمنی رکھی
23:42اس کا میرے ساتھ ہی لانے جنگ ہے
23:43تو اس لیے کسی بھی
23:44اللہ کے ولی کے بارے میں
23:46غلط فہمی کا شکار ہونے سے پہلے
23:48آپ اچھی طرح تحقیق کر لیں
23:50کیونکہ ہر چیز کے جواب موجود ہیں
23:52اور ہاں
23:53وکیل بعض اوقات کمزور ہوتا ہے
23:55تو مقدمہ صحیح پیش نہیں کر پاتا
23:56اس وجہ سے
23:57وگرنہ یہ اللہ کے جو ولی ہیں
23:59وہ الحمدللہ
24:00وہ اپنی جگہ پر بلکل درست ہوتے ہیں
24:02نہائیت اچھا اور مختصر سا وقفہ
24:04ویلکم بیک ناظرین
24:05آپ کا ایک دفعہ پھر خیر مقدم ہے
24:07چھٹا پروگرام ہے
24:08تبلیغ اسلام اور بزرگان دین کے حوالے سے
24:11بہت خوبصورت گفتگو
24:12دونوں جانبین سے ہمیں محصول ہوئی ہیں
24:15اور بالخصوص وقفے میں جانے سے پہلے
24:16جو مثال
24:17ڈاکٹر عیفان اللہ سیفی صاحب نے
24:19انعیت کی ہے
24:20حضور علیہ السلام کی صیرت کے حوالے سے
24:22ایک وقت ایسا بھی ہے
24:23کہ حفیات
24:23اس طرح کی بھی ہوتی ہیں
24:24انہیں سمجھنے کی ضرورتی ہے
24:26آج کل کیونکہ
24:26سوشل میڈیا کا دور ہے
24:27فیک نیوز کا دور ہے
24:29اور خبروں کو پر لگا کے
24:31بلا وجہ پرواز کروانے کا دور ہے
24:33تو سب سے پہلے
24:34تحقیق کا مادہ درست کیجئے
24:35تحقیق سب سے پہلی شرط ہے
24:37کمی بیشی کی صورت میں
24:38کسی اچھے
24:40سمجھدار
24:40سلجے
24:41دیانتدار آدمی سے
24:42مشورہ بھی کر لیں
24:43اور خامخواہ
24:44جھوٹ کا چورن بیچنے والی
24:45جو فیکٹریہ ہیں
24:46سوشل میڈیا سے
24:47ان سے اجتناب کریں
24:48حقیقت کا دامن پکڑیں گے
24:50تو ممکن ہے
24:50کہ اللہ کے ولیوں پر
24:52زبردستی
24:52یہ جو داغ لگانے کی
24:54کوشش کرنے والے
24:54جو بدبخت ہیں
24:56ان سے آپ کی جان بھی چھوٹ جائے
24:58اور خوشبختوں کے قبیلے سے
24:59آپ کا رابطہ
25:00آسان بھی ہو جائے
25:01ڈاک سب کبلہ
25:02پروگرام کے اختتامی لمحے ہیں
25:04تو میں آپ سے
25:05جو صوفیہ اکرام کی
25:07تعلیمات اور احوال کا
25:08اگر ہم متعلیہ کرنا چاہیں
25:10تو کیا اس کے بھی کچھ اصول
25:12اور اس سے کچھ عداب ہیں
25:13چند باتیں ہمیں آپ
25:14مختصرا ان آیت فرما دیں
25:18درست صاحب یہ
25:19علماء اور صوفیہ
25:22انہیں قریب کرنے کی ضرورت ہے
25:24بڑی قیمتی بات ہے
25:25ویسے یہ خلید ہے
25:27بڑی
25:27ڈاک صاحب
25:28یہ ویسے دختی رگ پہ
25:30آپ نے ہاتھ رکھا ہے
25:31ہمارے ہاں ایک طرف
25:32مذرقت اکلامی کی نہایت
25:33مافی ایک طرف
25:34اگر ایک بندہ
25:35عالم ہے
25:35یا معذرت کے ساتھ
25:36لفظ مولوی اختیار کیا جائے
25:38تو وہ الگ
25:39اپنی ڈومین میں کھڑا ہے
25:40صوفی کی الگ ڈومین ہے
25:41وہ درمیان میں
25:42سات سمندر لگتا ہے
25:43اور اس وجہ سے
25:44لوگ جو ہیں
25:44اس کنفیوزن کی وجہ سے
25:46باہر نہیں نکل پا رہے ہیں
25:48ارسا یہ پہلے
25:48پارٹیشن تھی نہیں
25:50پہلے جو صوفی ہوتا تھا
25:52وہ عالم ہوتا تھا
25:53جو عالم ہوتا تھا
25:53وہ صوفی ہوتا تھا
25:55اچھا ہے
25:56یہ بعد میں
25:57یہ آہستہ آہستہ
25:59کچھ باملہ بڑھتا چلا گیا
26:02وہ ایک طرف
26:03یہ عالم ہے
26:04یہ صوفی ہے
26:05یہ پارٹیشن درست نہیں ہے
26:08کیونکہ علم سے بڑھ کر
26:10اور زیادہ صوفیت کیا ہو سکتی ہے
26:13مَن يُرِدِ اللَّهُ بِهِ خَيْرًا يُفَقِّهُ فِي الدِّين
26:16سبحان اللہ
26:17جس کے ساتھ اللہ جللہ جللل
26:20فقہ اتا کر دیتا ہے
26:21دین کی تفہیم اتا کر دیتا ہے
26:22دین کی طرف تفاہم دے دیتا ہے
26:24تفہیم کر دیتا ہے
26:25بہت بڑا کام
26:26اب ضرورت اس بات کی نرسا
26:28علماء
26:29صوفیہ کی محفل میں جا کر بیٹھیں
26:32عجز و انکساری کے ساتھ بیٹھیں
26:34اپنا وہ جو ان کا میار ہے
26:37بہت بڑا میار ہونا بھی چاہیے
26:38مگر اس کو یہاں کچھ دیر کے لیے بھولائیں
26:42اور صوفیہ کے لیے
26:44صوفیہ جو ہے وہ تو
26:45عجز سکھاتا ہے
26:48وہ تمکنت نہیں عجز سکھاتا ہے
26:50عرضی سکھاتا ہے
26:52صوفیہ کو چاہیے کہ علماء کے پاس جا کر
26:54مسائل پر ڈسکس کریں
26:55اور پھر یہ ہے
26:57یہ دو تاکہ قریب ہو جائیں گے
26:59ایک بات ہے
27:00اور دوسری بات یہ ہے
27:02کہ آج ہمارے اصری علوم
27:05اور دینی علوم کو
27:06الگ الگ کر کے پیش کیا جا رہا ہے
27:09کیا ہی خوب ہو
27:10کہ ہمارے مدارس کے اندر
27:12ایسا کہ بہت سارے الحمدللہ
27:14ہم کر رہے ہیں
27:15ہمارے ساتھ سارے یہ کر رہے ہیں
27:16اور ساتھ ایم فیلم
27:17پی ایج جی کرواتے بھی ہیں
27:19مگر جتنا زور یہ لگایا جاتا ہے
27:22اتنا
27:22اس سے آدھا زور یہ لگا دیا جائے
27:24جو ہمارے اصری علوم کے
27:26سکولز ہیں
27:27کالجز ہیں
27:27یونیورسٹیاں ہیں
27:28ان کے اندر
27:29جیسے جو دینی تعلیمات ہیں
27:31جیسے ہم در سے نظامی کہتے ہیں
27:32اس کا بہت سے حصہ
27:33کچھ نہ کچھ حصہ
27:35ادھر چلا جائے
27:35بہت اچھا
27:36جس وقت یہ دونوں چیزیں
27:37آپ پر سے ملیں گی
27:38تو ایک شخص مجموع البحرین
27:41بن کے سامنے آئے گا
27:42تو پھر دنیا بھی سمر جاتی ہے
27:44اور آخرت بھی سمر
27:45کیا کہنے
27:45کیا خوبصورت بات
27:46آپ نے ارشاد فرمائی ہے
27:47ڈاکس صاحب
27:47آپ
27:50اختتامی کلمات کی صورت میں
27:51ہمیں کیا پیغام
27:52ان آیت کرتے ہیں
27:53دیکھئے قرآن مجید میں
27:54اللہ تبارک و تعالیٰ نے فرما
27:59یعنی قرآن
28:00وہ ہے
28:00جس سے بہت سارے لوگ
28:02ہدایت بھی پاتے ہیں
28:03اور گمراہ بھی ہو جاتے ہیں
28:04درست ہے
28:04حالانکہ قرآن تو
28:05کتاب ہدایت ہے
28:06کتاب تو ایک ہی ہے
28:06کتاب تو کتاب ہدایت ہے
28:08حدل المتقین ہے
28:09بلکہ حدل الناس بھی ہے
28:11اور پھر گمراہ کیسے ہو جائے گا
28:12لیکن اس میں
28:13گمراہی کی اصل وجہ
28:14اس کا اپنا اندر ہے
28:15ایکزیکٹلی
28:16اس اندر کی خرابی کی وجہ سے
28:18گمراہ ہوتا ہے
28:18اسی وجہ سے جو
28:20بزرگ ہیں
28:21ان کے متعلق
28:22جب غلط خیال رکھے گا
28:24غلط نظریہ رکھے گا
28:25تو پھر ان سے
28:25اقتصاب فیض نہیں کر سکتا
28:27اس لیے ان کے متعلق
28:28خوش گمانی رکھنی
28:30بہت زیادہ ضروری ہے
28:30ویسے بھی حضور نے فرمایا
28:32زنو المومنین خیرہ
28:33عام مومن کے متعلق فرمایا
28:35کہ مومنوں کے متعلق
28:36اچھا گمان رکھو
28:37تو جو اولیاء اکرام ہیں
28:38ان کے متعلق
28:39تو ہمیں بہت اچھا گمان
28:40رکھنا چاہیے
28:40دوسری بات میں
28:41یہ ارز کروں
28:42کہ ہمارے یہاں پر
28:44جو بات پھلائی جا رہی ہے
28:46اہلاللہ کے حوالے سے
28:47بزرگان دین کے حوالے سے
28:49ہمیں
28:49اس کو سمجھنے کی ضرورت ہے
28:52کہ ہم
28:53اصل ان بزرگوں کے
28:54کتابیں پڑھیں
28:55بجائے اس کے
28:56کہ میں
28:57حضور غوث پاک کی باتیں
28:59کسی سے سنوں
28:59میں آج
29:00حضور غوث پاک
29:01رضی اللہ عنہ کی
29:02تعلیمات
29:03بیان ہو رہی ہیں
29:04یا یہ
29:05مہینہ جو ہے
29:06ربیوثانی کا مہینہ
29:07حضور غوث پاک کا مہینہ
29:08اس مہینے میں
29:09کیوں نہ میں
29:10ان کی کوئی کتاب بھی پڑھ لوں
29:11آپ فتوح البعیب پڑھ لیں
29:12آپ فتوح الربانی پڑھ لیں
29:13اب تو کتابوں کے ترجمے بھی ہو چکے ہیں
29:15آپ ان کو پڑھیں گے
29:16تو آپ دیکھیں گے
29:17کہ جس طرح کی توحید
29:18انہوں نے بیان کی ہے
29:19کوئی بندہ کاری نہیں سکتا
29:21انہوں نے
29:22اس طرح کی خوبصورت
29:23چیزیں بیان فرمائی ہیں
29:24حضور غوث پاک
29:24رضی اللہ عنہ
29:25ان کی فتوح الغیب میں
29:26ایک چپٹر ہے
29:27جس میں انہوں نے
29:28تصوف کے دس اصول
29:29بیان فرمائے ہیں
29:30اس میں ایک چیز
29:31انہوں نے بیان کی
29:31کہ اپنے آپ کو
29:32آجزی اور انکساری کا
29:33پیکر بنا لو
29:34امن کے
29:34اپنے آپ کو
29:35کسی سے اچھا نہ سمجھو
29:36یہاں تک کہ
29:37اپنے آپ کو
29:38کافر سے بھی اچھا نہ سمجھو
29:39اللہ اکبر
29:40حضرت امام ربانی
29:41مجدد الفسانی
29:42فرماتے ہیں
29:43کہ میں اپنے آپ کو
29:44کافر فرنگ سے بھی
29:44بہتر نہیں سمجھتا
29:45یعنی آپ اندازہ لگا
29:47یہ ان کی آجزے
29:47اور انکساری کا
29:48اور غضور غوث پاک
29:49وہاں ذکر فرماتے ہیں
29:50کہ کیوں
29:51وہ فرماتے ہیں
29:52کہ یہ سمجھو
29:52کہ آج یہ کافر ہے
29:54اللہ نہ کرے
29:55میری شامت عمال کی وجہ سے
29:57کہیں کل میں
29:57مجھ سے ایمان چھن جائے
29:59اور یہ بندہ مومن ہو جائے
30:00تو وہ تم سے افضل ہو جائے گا
30:01اچھا ہو جائے گا
30:02آئے آئے
30:02اسی طرح
30:03کوئی بزرگ دیکھتے ہو
30:04تو اپنے آپ کو
30:05اس سے کم تر سمجھو
30:07وہ بزرگ ہے
30:07اس نے نیکیاں زیادہ کی ہوں گی
30:09تم چھوٹی عمر ہوئے
30:10تمہاری اتنی نیکیاں
30:11بہت آلہ ہے
30:11یعنی یہ تعلیمات ہیں
30:12ان بزرگوں کی
30:13تو ہمیں چاہیے
30:14کہ ہم ان کی
30:15ان مصبت تعلیمات کو لیں
30:16اپنائیں
30:17بجائے اس کے
30:17کہ ان کے مطلق غلط خیالات
30:19اور جو غلط چیزیں
30:20بیان کی جا رہی ہیں
30:20ان کو ہم
30:21ان کے مطلق غلط فہمی
30:22کا شکار بنے
30:23اور اپنے بھی ایمان
30:24کو خراب کریں
30:25اور اللہ تعالی کی رحمت سے
30:26بھی دور ہوں
30:26ہمیں اس سے بچنے کی کوشش
30:28بہت شکریہ
30:29ڈاکٹر مزر فرید صاحب آپ کا
30:30آپ ہمیشہ
30:31بندہ نوازی فرماتے ہیں
30:32ہم فقیر جب بھی
30:33ارضی کرتے ہیں
30:34آپ سفر کر کے تشریف لاتے ہیں
30:35اللہ آپ کو
30:36سفر میں حضر میں
30:37ہمیشہ
30:38محفوظ اور مامون رکھے
30:39ڈاکٹر رفان اللہ صاحب کی بلا
30:40آپ ہمیشہ
30:41بہت شفقت سے
30:42ساری نشستوں میں
30:43ہمیں کیمٹی ترین پیغامات
30:45سے
30:46ہمارے قلب و روح تک
30:47روشنی پہنچاتے ہیں
30:48آپ کا بہت شکریہ فیصل بھائی
30:49آپ سے ابھی
30:50ہم نے منقبت سنی ہے
30:51اختتامی کلمات کے طور پر
30:52ڈاکٹر صاحب کی
30:53ایک بات کو میں
30:54چھوٹا
30:54تھوڑا سا آگے بڑھا کے
30:55ایک قطع حضوروں سے پا کے
30:57خدمت پر پیش کروں گا
30:59آپ نے فرمایا کہ
31:01عامت المسلمین سے
31:02ہمیں حسن زن رکھنے کی
31:05بتایا گیا ہے
31:06حکم دیا گیا ہے
31:07کہ خوشگمانی رکھا کرو
31:08بدگمانی سے
31:09بچا کرو
31:09حقیقتاً بدگمانی کا
31:11جو سب سے بڑا
31:12نقصان ہم سمجھتے ہیں
31:14وہ یہ ہے
31:14کہ بدگمانی کو بڑھا کر
31:16تم نے یہ کیا کر دیا
31:18بدگمانی کو بڑھا کر
31:19تم نے یہ کیا کر دیا
31:21خود بھی تنہا ہو گئے
31:23مجھ کو بھی تنہا کر دیا
31:25یہ بدگمانی کا
31:26سب سے بڑا نقصان ہے
31:27کہ بندہ ہر ایک سے
31:28کٹ جاتا ہے
31:28اور دوسرے اس سے کٹ جاتے ہیں
31:30اور بندہ صرف
31:31اپنے آپ کے لائے کی رہ جاتا ہے
31:33تو اس نقصان سے بچیں
31:34اہلاللہ سے
31:35اللہ کے نیک بندوں سے
31:37خوشگمانی رکھیں
31:37ان کو پڑھیں
31:38تحقیق کریں
31:39پھر جو بات دل میں اترے
31:40آپ اسے اختیار کر لیں
31:42جب دمیں آخر خیال آیا
31:44بڑے غم ساتھ ہیں
31:45اس کی رحمت بول اٹھی
31:47غم نہ کر ہم ساتھ ہیں
31:48جب دمیں آخر خیال آیا
31:50بڑے غم ساتھ ہیں
31:51اس کی رحمت بول اٹھی
31:53غم نہ کر ہم ساتھ ہیں
31:55اقربا کیوں رو رہے ہیں
31:57میں کوئی تنہا نہیں
31:58ہوں غلام غوثِ آزم
32:01غوثِ آزم ساتھ ہیں
32:02ہوں غلام غوثِ آزم
32:04غوثِ آزم ساتھ ہیں
32:06آئیے منقبت سنتے ہیں
32:07تاجدارِ اولیاء کی
32:08جنابِ فیصل احمد نقشبندی
32:10روح سے پردا اب اپنے ہٹا دو
32:19غوثِ عاظم جالیوں پر نگاہِ جمع ہے
32:33فاصلوں کو خدارہ مٹا دو میرے میرا
32:41فاصلوں کو خدارہ مٹا دو
32:51جالیوں پر نگاہِ جمع ہے
32:58غاصل عاظم ہو غاصل وراہ ہو
33:05نور ہو نور صلی علیہ ہو
33:14غاصل عاظم ہو غاصل وراہ ہو
33:21نور ہو نور صلی علیہ ہو
33:29کیا بیان آپ کا مرتبہ ہو
33:39دستگیرار مشکل کو شاہ ہو
33:45آج دیدار اپنا کرا دو
33:52میرے میرا جانیوں پر نگاہِ جمع ہے
34:01وجد میں آئے گا سارا عالم
34:09جب پکارے گیا غاصِ عاظم
34:17وہ نکل آئیں گے جانیوں سے
34:25اور قدموں میں گر جائیں گے
34:31ہم پھر کہیں گے
34:36کہ بگڑی بنا دو
34:40میرے میرا جانیوں پر
34:45نگاہِ جمع ہے
34:49فکر دیکھو خیالات دیکھو
34:56یہ عقیدت یہ جذبات دیکھو
35:04میں کیا میری عوقات دیکھو
35:12سامنے کیسی ہے ذات دیکھو
35:20اے عدیب اپنے سر کو جکا لو
35:29جالیوں پر نگاہِ جمع ہے
35:35فاصلوں کو خدا آرہ
35:41مٹا دو
35:47جالیوں پر نگاہِ جمع ہے
Comments

Recommended