Skip to playerSkip to main content
  • 21 minutes ago
تقریب میں وادیٔ کشمیر کے معروف شعراء، ادیبوں، قلمکاروں، دانشوروں، علمائے کرام اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔

Category

🗞
News
Transcript
00:00We have to have a new collection of books.
00:09We have a new collection of books.
00:11There was a book called Bazaar.
00:15There were some people who had their own books.
00:20But some of them had their own books.
00:24There was some books.
00:25There was a big team of Mucztag Berk and here at the end of the day of the day of
00:39the day of the day.
00:55جو ہے وہاپ صاحب کی کلام کی صحیح ترجمان ہے اور ہم کوشش کریں
01:01گے کہ اگلے دنوں میں اس کلام کا مختلف زبانوں میں ترجمہ بھی
01:06ہو تاکہ یہ کشمیر سے باہر بھی لوگوں تک پہنچ سکے یہ اور اس
01:12طرح کے بزرگ جو ہیں ہمارے عشق کے ہمارے روحانی سفر کے اصلی
01:18ترجمان ہے اور کشمیر کی اصل پہچان ان سے ہے تو ان کے کلام
01:22کو ترویج دینا ان کو آگے بڑھانا اس کو جینا اور نئی پیڑی تک
01:28منتقل کرنا ہم سب کا فرض اولین ہے اور اسی سسلے میں آج ہم
01:32یہاں جمع ہوئے تھے اور امید کرتے ہیں کہ اس کلام کو اس
01:36عشاءات کے ذریعے ہم اگلے پیڑی تک منتقل کرنے میں کامیاب ہوں گے
Comments

Recommended