00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:04جعوید اشر میرا نام ہے
00:05اور میرے چینل کا نام کسان ویلفیر ہے
00:08میں کسانوں کے لئے رات دن
00:10محنت کرتا ہوں اور ان کی ترقی کے لئے
00:11ہر وقت فکر مند رہتا ہوں
00:13میں نے یہ چینل پیسے کمانے کے لئے نہیں بنایا
00:16میں خود ایک کسان ہوں
00:17اور مجھے اپنے کسان بھائیوں کی مشکلات
00:19کا پورا اندازہ ہے
00:21اس لئے میں چاہتا ہوں کہ ہمیں اپنے ان
00:23روایتی فصلوں سے ہٹ کر بھی کام کرنا
00:25چاہیے یہ جو ادرک ہے
00:27یہ ہماری بہت بڑی ضرورت ہے
00:29ہم صرف آلو کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں
00:31حالانکہ آلو کے علاوہ اور بھی
00:33ایسی فصلے ہیں جو بے تہاشا
00:35منافع بکشیں اور ان میں
00:37ادرک سر فہرست ہے
00:38ہمیں ادرک کو کاشت کرنے کا صحیح طریقہ
00:41آنا چاہیے اگر ہمارے ہاں آلو
00:43کاشت ہو سکتا ہے تو ادرک
00:45بھی آسانی سے کاشت ہو سکتا ہے
00:47ادرک کی فصل آلو کے
00:49مقابلے میں زیادہ سخت اور
00:51مضبوط ہوتی ہے آلو کی فصل
00:53نازک ہوتی ہے لیکن ادرک کی
00:55فصل حلدی کی طرح کافی سخت ہوتی ہے
00:57اس کی کاشت کے لیے
00:59بہترین بیج کی ضرورت ہوتی ہے
01:01چین سے ہمارے ملک میں بہت ادرک
01:03آتا ہے اس لیے یا تو وہاں سے
01:05بیج منگوایا جائے یا خود چین
01:07جا کر اچھی کوالٹی کا بیج درامت
01:09کیا جائے چین جانا بہت
01:11آسان ہے اور یہ طریقہ ہر کسی
01:13کو معلوم ہے کیونکہ وہاں کا
01:15ویزا بڑی آسانی سے مل جاتا ہے
01:17ہمارے ملک کے بڑے بڑے زمینداروں
01:19کو اس کام میں مکمل دلچسپی لینی
01:21چاہیے کیونکہ یہ کام بالکل
01:23ناممکن نہیں ہے چین میں
01:25کالی مرچ جسے بلیک پیپر کہتے ہیں
01:27وہ بھی بہت زیادہ ہوتی ہے
01:29اور عدرت بھی بہت مقدار میں
01:31اگایا جاتا ہے ہمیں لازمی
01:33ایسی فصلوں کی طرف توجہ دینی چاہیے
01:35جو فلحال پاکستان میں
01:37کاشت نہیں ہو رہی
01:38تمام کاشت کاروں کو صرف ایک ہی فصل
01:41کے پیچھے پڑے رہنے سے نقصان ہوتا ہے
01:43اور یہ بالکل اچھی بات نہیں ہے
01:45عدرت کاشت کرنا شروع کریں
01:47اگر ایک بار آپ کو اس کی
01:49صحیح کاشت کا پتا چل گیا
01:50تو یہ انتہائی منافع بخش فصل ثابت ہوگی
01:53پاکستان میں اس کی
01:55دیمانٹ بہت زیادہ ہے اور دوسرے
01:57ممالک میں بھی اس کی زبردست مانگ ہے
01:59اور ہمارا ملک ایسی
02:01جگرافیائی جگہ پر واقع ہے
02:02جہاں سے آپ چاروں طرف عدرک سپلائی کر سکتے ہیں
02:05عدرک کی کاشت کے لیے
02:07ہماری زمینیں بہت موضوع ہیں
02:09ہمیں یہ کوشش لازمی کرنی چاہیے
02:11کیونکہ یونیورسٹیوں میں جو عدرک
02:13اگایا جا رہا ہے وہ ٹنل میں
02:15کاشت ہو رہا ہے لیکن
02:17اسے کھلے کھیتوں میں بھی
02:18ڈریپ ایریگیشن کے ذریعے کاشت کیا جا سکتا ہے
02:21یہ کھلا پانی لگانے سے
02:23کاشت نہیں ہوتا بلکہ
02:25کہ اس کے لیے زمین کا ہر وقت
02:26نرم رہنا ضروری ہے
02:27اور زمین تبھی نرم رہتی ہے
02:29جب آپ ڈریپ ایریگیشن سے پانی اور کھات دیں
02:32اگر آپ یہ طریقہ استعمال کریں گے
02:35تو انشاءاللہ ہم اپنے ملک میں
02:37عدرک کے معاملے میں خود کفیل ہو جائیں گے
02:40دوسری فصل کالی مرچ ہے
02:41ہمارے جو جنگلات اور درخت لگے ہوئے ہیں
02:44وہاں اگر ہم کالی مرچ کے چند پودے لگا دیں
02:47تو آہستہ آہستہ ان کی تعداد
02:49بہت زیادہ ہو جائے گی
02:50اگر پاکستان میں منی پلانٹ کامیابی سے بڑھ سکتا ہے
02:53تو کالی مرچ کی بیل بھی آسانی سے ہو سکتی ہے
02:57یہ بھی ایک بہترین فصل ہے
02:59اگر چین سے اس کی کلمیں یا پودے لا کر
03:01ایک بار کاشت شروع کر دی جائے
03:04تو پھر یہ خود ہی آگے بڑھتی رہے گی
03:06ہمیں چین سے ہر صورت فائدہ اٹھانا چاہیے
03:09آپ تمام دوست یہ ویڈیوز لازمی دیکھا کریں
03:12کیونکہ ان میں بہت پتے کی باتیں ملتی ہیں
03:15میں رات دن چین کی زراد پر
03:17اپنے کسانوں کے لیے کام کرتا ہوں
03:19تاکہ میرے کسان بھائی
03:20اس سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھا سکیں
03:23خدا حافظ
Comments