00:01اسلام علیکم فرینڈز میرے نامیں حسان اور آپ دیکھ رہے ہیں محسان ٹیکنیکل دو جیسے کہ آپ دیکھ رہے ہیں
00:05گاڑی ہے دپال ایسو فائف
00:06تو اس کے اندر یہ مسئلہ آ رہا ہے کہ اس کی یہ جو آپ چیک کر سکتے ہیں یہ
00:10لیفٹ والی جو ہے نا ہیڈ لیٹ کام نہیں کر رہی
00:12چل نہیں رہی ابھی میں آپ کو چیک کرواتا ہوں دوسری ہیڈ لیٹ اس کی چل رہی ہے کہ نہیں
00:17ابھی میں آپ کو چیک کرواتا ہوں دوسری سیٹ پہ جو ہے نا وہ مسئلہ جو آ رہا ہمیں
00:24یہ دیکھیں ذرا یہ لیٹ اون ہے لیکن یہ والی جو لائٹ ہے نا یہ والی یہ اون نہیں ہو
00:29رہی بالکل بھی
00:30تو ابھی میں آپ کو چیک کرواتا ہوں یہ لیٹ کے ساتھ اون بھی نہیں ہو رہی دوسرا مسئلہ یہ
00:35آ رہا ہے انڈیگیٹر چلی جا رہا
00:37جبکہ ہم نے اون بھی نہیں کیا انڈیگیٹر جو ہے نا سائیڈ میرر کا ڈائریکٹ ہو چکا ہے
00:43تو ابھی ہم اس کا جو ہے نا یہ کور وغیرہ کھولتے ہیں آپ کو جو ہے نا اس کا
00:47ہارنیس وغیرہ بھی چیک کرواتے ہیں
00:49یہ کور وغیرہ اتار لیتے ہیں جلدی سے ہم اس کا نا اوپر سے یہ جو ہے نا اس کے
00:54کلپس ہوتے ہیں اور سائیڈ پہ جو ہے نا وہ پیج وغیرہ لگے ہوتے ہیں کلپس وغیرہ
00:59وہ آپ ایزی لی جو ہے نا وہ ریموف کر لیں گے یہ دیکھیں ابھی ہم نے اتار لیا ہوا
01:02ہے ابھی میں ہارنیس اتارتا ہوں اس کا یہ دیکھیں ذرا یہ ہارنیس جو ہے نا میں نے اتار لیا
01:07ہوا ہے
01:07تو ابھی وہ دیکھیں
01:09آپ کو دکھاتا ہوں میں یہ سائیڈ میرر کی جو لائٹ ہے نا وہ بند ہو چکی ہے
01:13تو آپ انجھے کومنٹ سیکشن میں یہ بتائیں
01:16کہ یہ گاڑی کے اندر کیا مسئلہ ہے
01:17جب جو ہم گریپ لگاتے ہیں
01:20تو لائٹ سائیڈ میرر کی چلنا شروع ہو جاتی ہے
01:21اور وہ ہیڈ لیٹ کام نہیں کرتی
01:23کیا اس گاڑی کے اندر ایشو آپ مجھے کومنٹ سیکشن میں بتائیں
01:25انشاءاللہ میں نیکس وڈیو میں اس کا فال بتاؤں گا
01:27ملتے ہیں نیکس وڈیو میں
Comments