00:01اسلام علیکم فرینڈز میرا نام ہے حسان اور آپ دیکھ رہے ہیں محسان ٹیکنیکل دو جیسے کہ آپ دیکھ رہے
00:05ہیں دپال ایسو فائف ہے گاڑی آج ہمارے پاس
00:07تو اس کے اندر یہ مسئلہ آ رہا ہے کہ کسٹمر کو ایشو آ رہا ہے کہ بار بار ان
00:10کے چیک لیٹ آ جاتی ہے آپ چیک کر سکتے ہیں
00:13یہ دیکھیں اندر یہ چیک لیٹ آ رہی ہے
00:16تو چیک لیٹ آ رہی ہے گاڑی جو ہے نا مسنگ بھی تھوڑی سی کرتی ہے گاڑی ان کی نا
00:20چلتے ہوئے
00:21تو اب میں آپ کو جو ہے اس کے اندر سکینر کے اندر جو ہے نا کوڑ بھی چیک کرواتا
00:25ہوں گاڑی کے جو ہے نا اپ دیکھیں م
00:43میں فریز فریم میں ڈیٹا بھی آپ کو چیک کرواتا ہوں
00:46فیلڈ بتا رہا ہے
00:47ابھی میں اس کو دوبارہ کوڈ جو ہے نا
00:49وہ کلیر بھی نہیں ہوتا کیونکہ یہ کرنٹ میں کوڈ ہے
00:52تو ابھی جو ہے نا آپ نے مجھے
00:55کمنٹ سیکشن میں بتانا ہے اس گاڑی کا کیا مسئلہ ہے
00:58تو نیکسٹ ویڈیو میں انشاءاللہ جو ہے نا
01:00میں اس کیا فال بتاؤں گا کہ اس گاڑی کے اندر کیا فال نکلا
01:03اور کس طرح یہ مسئلہ حل کی ہے ہم نے
01:05کمنٹ سیکشن میں لازمی بتانا ہے آپ نے
Comments