00:09اسلام علیکم فرنڈز می نیم از حسان اینڈی اور وچنگ ایم حسان ٹیکنیکل دو جیسے کہ آپ دیکھ رہے ہیں
00:13گاڑی ہے دپال ایسو فائف
00:15تو آج کی انفرمیٹی وڈیو کے اندر میں آپ کو بتاؤں گا کس طرح آپ دپال ایسو فائف کے ٹائر
00:19پریشر منیٹری سسٹم کو ریڈ کر سکتے ہیں
00:22اس کے سینسر جو ہے نا کس طرح آپ ریڈ کر سکتے ہیں
00:24سکینر ہمارا کنیکٹر ویکل ڈیگنوستک پہ میں نے کلک کیا
00:27اس کے بعد دپال پہ کلک کیا دپال سیریز پہ ہم کلک کرتے ہیں
00:31اس کے بعد ہم دپال ایسو فائف سیلیکٹ کرتے ہیں
00:34اس کے بعد ہم نے چل جانا ہے اس کے بی ڈی سی میں
00:37ای وی ای بی ڈی سی میں جاتے ہیں
00:39ڈیگنوز ڈیٹا ورڈن پہ کلک کرتے ہیں
00:43ڈیگنوز ڈیٹا ورڈن پہ جیسے ہی ہم نے کلک کیا
00:45اس کے بعد ہمارے پاس یہاں پر سپیشل فنکشن آئے گا
00:48تو special function پہ ہم
00:50click کرتے ہیں
00:52confirm پہ click کرتے ہیں
00:55اس کے بعد
00:56یہاں پہ ہم special function code
00:58insert کریں گے
00:59جلی سے ہم special function code
01:01insert کر لیتے ہیں
01:10confirm پہ click کرتے ہیں
01:14اس کے بعد special function
01:15open ہو گئے ہمارا
01:17اس کے بعد ہم اس کے جو ہے نا وہ
01:19یہاں پہ ابھی آپ کو مجھے ریڈ ID
01:21number of type sensors
01:24یہ والے option پہ ہم click کرتے ہیں
01:26اس کے بعد select all پہ click کر لیتے ہیں
01:28select کر لیے ok کر لیتے ہیں
01:30اب یہ دیکھیں ہماری جو
01:32tire pressure کی ID جانس ساری select ہو چکی ہیں
01:34اور ہمیں یہ بھی بتا رہے کہ
01:35چار sensor جو ہیں نا اس time اس کے اندر
01:37program ہوئے ہوئے ہیں اور یہ ID جانس سنسر کی
01:40اور اس کی position بھی بتا رہا ہے
01:42یہ right left rear left
01:43ID کی ساری information بتا رہا ہے
01:45کچھ اس طریقے سے آپ اس کی ID جو ہے نا وہ read کر سکتے ہیں
01:49tire pressure کی
01:50تو کیسے لگے آج کی یہ informative ویڈیو
01:52آپ مجھے comment section میں لازمی بتائیں
01:54تاکہ میں اور بھی informative ویڈیوز آپ کے لئے لے کے آتا رہوں
01:57جب تک اگلی ویڈیو نہیں آتی
01:58تب تک کے لئے
01:59اللہ حافظ