00:00اسلام علیکم فرینڈز میرا نام ہے حسان اور آپ دیکھ رہے ہیں ہم حسان ٹیکنیکل
00:04تو جیسے کہ آپ دیکھ رہے ہیں دپال ایس او فائف گاڑی ہے آج ہمارے پاس
00:08تو کافی کسٹمر کو ایشو آ رہا تھا میں دیکھتا ہوں میرے پاس بھی آتے ہیں کسٹمر کافی
00:13تو ان کو یہ ایشو آتا ہے کہ ان کو جو ہے نا فرنٹ سکرین پر نا ان کے فوق
00:19آ جاتی ہے
00:19موسم بھی اس طرح کا بڑھ ساتھ کا جس کی وجہ سے جو ہے نا وہ فوق آتی ہے
00:24اسی اون کرتے ہیں کسٹمر تو فوق آتی ہے آؤٹسائیڈ پر فرنٹ سکرین پر
00:28تو اس پرابلم کو سولف کرنے کے لیے میں نے ایک ویڈیو بنائیا
00:32تاکہ جو ہے نا ان اونرز کو بھی پتہ لگ سکے اس پرابلم کو کس طرح سولف کر سکتے ہیں
00:37وہ
00:38اور آپ جو ہے نا وہ آسانی سے اس کو آپ خود بھی جو ہے نا وہ آپ سولف کر
00:44سکتے ہیں
00:45آنے کی آپ کو پوچھنے کی ضرورت نہ پڑے اس وجہ سے یہ میں ویڈیو بنا رہا ہوں
00:51تو آپ یہ چاہ کر سکتے ہیں
00:53سب سے پہلے میں آپ کو دکھا دیتا ہوں یہاں پر کونسی سکرین ہے
00:58سکرین کے اوپر میں آپ کو دکھا دیتا ہوں کہاں پر اکثر فوق آڑی ہوتے ہیں
01:02کسٹمر کہتے ہیں یہ دیکھیں یہ ساری سکرین کے اوپر جو ہے نا فوق آنا شروع ہو جاتی ہے
01:07جس کی وجہ سے جو ہے نا وہ کسٹمر کو ایشو آتا بار بار وائپر زون کرنے پڑتے ہیں
01:12یہ دیکھ سکتے ہیں آپ یہ اپشن ہے ایک یہ ہیٹیڈ میرر والا اپشن ہے ٹھیک ہے
01:17جہاں پر پیچھے جو ہے نا وہ ہیٹیڈ سکرین چلتی ہے اور ہیٹیڈ میررز آن ہوتے ہیں
01:23جب آپ اس کو آن کرتے ہیں تو آپ کے ڈیش بورڈ کے اوپر ہوا آنا شروع ہو جاتی ہے
01:28ٹھیک ہے جب ڈیش بورڈ کے اوپر ہوا آنا شروع ہو جاتی ہے کہ اس کے بعد آپ نے دو
01:31چیزیں کرنی ہے
01:32سب سے پہلے آپ نے جو ہے نا یہ لو پر ٹیمپریچر رکھنا ہے اس کا
01:35ٹیمپریچر فل لو پر ٹیمپریچر رکھ کے
01:37اس کے بعد آپ نے پانچ منٹ انتظار کرنا ہے کہ آپ کا جو ہے نا وہ ہوتی ہے کہ
01:43نہیں وہ فوق وغیرہ جاتی ہے کہ نہیں
01:45اصل میں ہمیڈیٹی ہوتی ہے نا باہر نمی وغیرہ ہوتی ہے جس کے سے باہر کے موسم کے حساب سے
01:50آپ ٹیمپریچر رکھیں گے
01:51جب ادھر تو آٹومیٹکلی آپ کی جو ہے نا کھالی آپ نے وہ اس آپشن کو نہیں ہون کرنا
01:56آپ نے ٹیمپریچر کو بھی اس میر میں کرنا ہے آپ نے فل ہائی کر دینا ہے ٹیمپریچر کو
02:01اگر آپ کہیں کہ زیادہ گرمی اوری اندر تو آپ اس کو ٹیمپریچر کو جو ہے نا وہ اپنے حساب
02:06سے اڈججٹ کر لیں
02:07باہر کے موسم کے حساب سے ٹیمپریچر کے حساب سے اڈججٹ کر لیں
02:10تو انشاءاللہ آپ کا جو ہے نا یہ پرابلم سول ہو جائے گی پانچ منٹ انتظار کریں گے آٹومیٹکلی جو
02:15ہے نا وہ فوق ختم ہو جائے گی
02:17آپ کی باہر آؤٹسیٹ سے سکرین سے
02:21تو کچھ اس طریقے سے آپ اس کو جو ہے نا وہ سولف کر سکتے ہیں
02:25یہ پرابلم کو ان دونوں جو ہے نا ہائی اور لو ٹیمپریچر ان دونوں میتھڈ سے نا آپ کی جو
02:30ہے نا یہ
02:32چل جائے گی فوق باہر سے
02:33تو کیسے لگی یہ ویڈیو آپ مجھے کمنٹ سیکشن میں بتائیں
02:36تاکہ میں اور بھی انفرومیٹی ویڈیوز آپ کے لئے لے کے آتا رہوں
02:38جب تک اگلی نئے ویڈیو نہیں آتی
02:40تب تک لے اللہ حافظ
Comments