Skip to playerSkip to main content
Deepal S07 Interior Reassembly & Testing! 🛠️⚡ Part 2: Putting It Back Together Perfectly

Part 2 is here! Watch how to properly reassemble the interior, roof lights, and panels of the Deepal S07 without breaking any clips. Plus, we tested the camera live after fitting to make sure everything works perfectly!
Follow MHassaan Technical for complete EV repair and modification guides! 🚗🔥

Hashtags
#DeepalS07 #DeepalEV #CarAssembly #MHassaanTechnical #EVMaintenance #CarRestoration #ElectricVehicle #TikTokAutos #MechanicLife #TechTips

Category

🚗
Motor
Transcript
00:01اسلام علیکم فرینڈز میرا نام ہے حسان اور آپ دیکھ رہے ہیں ہم حسان ٹیکنیکل دو جیسے کہ آپ دیکھ
00:05رہے ہیں گاڑی ہے دپال ایسو سیون
00:06اس کا میں نے پارٹ پن لے کے آیا تھا جس کے اندر میں اس کی فٹنگ کھول رہا تھا
00:10ابھی میں فٹ کار رہا ہوں یہ فیکٹری ری سیٹ کر رہے ہیں ہم
00:13تو یہ فیکٹری ری سیٹ تقریباً کمپلیٹ ہو چکا بھی ہم اس کی سیٹنگ کر رہے ہیں ڈیفالٹ سیٹنگ میں
00:18جو لے کے آ رہے ہیں اس کو گاڑی کو
00:21تو یہ فیکٹری ری سیٹ کیوں کر رہے ہیں یہ اصل میں فیکٹری ری سیٹ آپ کو جب بھی اگر
00:26آپ اس کا جو ہے نا ہارنس اتاریں گے کیمرے کا فرنٹ بمپر سے ریئر سے سائیڈ میرر کا کوئی
00:30بھی اتارتے ہیں
00:31تو آپ کو ایک دفعہ جو ہے نا اس کا فیکٹری ری سیٹ کرنا پڑے گا ٹھیک ہے فیکٹری ری
00:36سیٹ کرنا پڑے گا ابھی یہ دیکھیں ذرا یہ مسئلہ کر رہی ہے نا ابھی میں کیمرہ وہ اوپن کر
00:41رہا ہوں
00:41یہ ابھی آپ نے اس کو سارے اگری کرنا ہے یہ پرمیشن دینی ہے پھر جا کے آپ کا کیمرہ
00:46اوپن ہوگا ابھی یہ کیمرے ورکنگ کرنا شروع ہو گیا
00:49پرمیشن دینے کے بعد تو یہ چیزہ کہ آپ نے ساری پرمیشن پہلے دینی ہے فیکٹری ری سیٹ کرنے کے
00:54بعد اس کے بعد آپ کے انشاءاللہ جو ہے نا ہارنس لگائیں گے دوبارہ کیمرہ چل جائے گا
00:58ابھی آپ کو میں دکھا رہا ہوں یہ دیکھیں ذرا ہمارا جو کیمرہ بلکل صحیح طرح ورکنگ کر رہا ہے
01:02کوئی ایشو نہیں آرہا اس کے اندر سکرین شوٹ بھی جو ہے میں نے تصفیر بھی لیا اس کے اندر
01:06تو بلکل ٹھیک تصفیر لے گئی ہے
01:08تو بلکل صحیح کام کرنا شروع ہو گیا اب یہ میں نا یہ ساری فٹنگ کروں گا اس کی فٹنگ
01:13کر کے نا آپ کو پھر دکھاتا ہوں اس کی کمپلیٹ لی جو ہے نا
01:17یہ دیکھیں ماشاءاللہ جو ہے نا کمپلیٹ فٹنگ ہو چکی ہے ابھی آپ چیک کر سکتے ہیں دوبارہ کیمرہ چیک
01:22کرانے اور ٹھیک کیمرہ چل رہا ہے تو کیسے لگی ویڈیو آج کی یہ مجھے کومنٹ سیکشن میں بتائیں
01:26تاکہ میں اور بھی انفرمیٹی ویڈیوز آپ کے لئے لے کے آتا رہوں جب تک اگلی نئی ویڈیو نہیں آتی
01:31تب تک اللہ حافظ

Recommended