Skip to playerSkip to main content
Changan Karvaan 1.2 UG Electrical Glitch! Auto Lights, Power Window & Blower Not Working?
Welcome back to the workshop channel! 🚐🔧 In this video, we are dealing with a very confusing and interconnected electrical fault in the new Changan Karvaan 1.2 / UG variant.

The customer brought in the vehicle facing multiple frustrating problems all at once:
👉 Automatic headlights acting weird and turning on/off on their own!
👉 Driver side power window completely refusing to go down.
👉 Front heater/AC blower fan failing to blow air.

This is a classic body control or power distribution puzzle that requires expert diagnostic thinking! We want to test the community—drop your expert opinions, wiring checks, and potential causes in the comments section below. Let's see who nails the exact root cause first! 💡⚙️

Stay tuned because once we trace down the faulty module, relay, or ground point, a complete step-by-step solution video will be live on the channel very soon!

If you love advanced auto electrical diagnostics, don't forget to LIKE, SHARE, and SUBSCRIBE! 🔔👇

#ChanganKarvaan #Karvaan1.2 #AutoElectrical #CarDiagnostics #ChanganKarvaanUG

Category

🚗
Motor
Transcript
00:00اسلام علیکم پرینڈز میرا نام ہے آسان اور آپ دیکھ رہے ہیں میں آسان ٹیکنیکل دو جیسے کہ آپ دیکھ
00:04رہے ہیں یہ گاڑی ہے کاروائن پلیس
00:06تو ابھی اس کے اندر مسئلہ یہ آ رہا ہے کہ اس کی جو ہے نا وہ آٹومیٹک جو ہے
00:11نا وہ لائٹس اون اف اون اچھو ہو جاتے ہیں
00:12کسمر کو یہ شوارہ ان کے جو ہے نا گاڑی چلاتے ہیں روڈ پہ
00:15تو گاڑی کے اندر جو ہے نا ان کو مسئلہ یہ آتا ہے کہ گاڑی کا جو ہے نا ہیڈ
00:21لیٹ
00:21آپ دیکھیں باند ہے اس ٹیم میں ہیڈ لیٹ آن کی tries اور اسے ہیڈ لیٹ نہیں چال رہی
00:25کسمر کو اور جب میں گاڑی سٹارٹ کرتا ہوں میں گاڑی سٹارٹ کرتا ہوں ایک دور
00:30گاڑی میں نے سٹارٹ کی ہے میں آپ کو اس کا بلور آن کر کے دکھاتا ہوں
00:35بلور چالنی رہا یہ بھی چالنی رہا اور اوف بلور بھی نہیں چال رہا ہے
00:39اس کا یہ دیکھیں یہ ششہ بھی ڈاؤن ہو رہا
00:44کسٹمنٹ کو ایشو آ رہے ہیں ان کے جو ہے نا یہ تین چار مسئلے کٹھے ہی آ رہے ہیں
00:48اور یہ جو ہے نا پروپر طریقے سے کام نہیں کر رہی چیزیں وغیرہ ساری
00:52تو ابھی آپ مجھے کومنٹ سیکشن میں بتائیں کہ اس کا جو ہے نا کیا مسئلہ ہو سکتا گاڑی کے
00:58اندر کیا ایشو ایسا جو اس کے اندر
01:00اس کے اندر ایسے مسئلہ آ رہے ہیں گاڑی کے اندر تو اس کا کیا ایشو ہو سکتا ہے
01:03تو آپ مجھے کومنٹ سیکشن میں بتائیں کہ کوئی ویرنگ کا مسئلہ یا مڈیول کا مسئلہ آپ مجھے جو ہے
01:09نا وہ کومنٹ سیکشن میں لازمی بتائیں
01:11تو انشاءاللہ میں اس کے پر جو ہے نا وہ ویڈیو بھی لے کے آنگا اس کا اصل میں مسئلہ
01:15کیا نکلا ہے
01:15لیکن آپ نے پہلے مجھے کومنٹ سیکشن میں بتانا ہے کہ اس کا کیا مسئلہ ہو سکتا ہے اپنی ایکسپرٹیز
01:20دکھائیں کومنٹ سیکشن میں
01:22تینکیو
Comments

Recommended