Skip to playerSkip to main content
How to Turn Off Headlights & DRL in Deepal S05 🚗💡

Deepal S05 ki headlights aur DRL (Daytime Running Lights) gari ke andar baith kar off karne ka sab se aasan tarika! Watch this quick short video for step-by-step settings.

#DeepalS05 #Deepal #Headlights #DRL #CarSettings #CarTricks #Shorts

Category

🚗
Motor
Transcript
00:00اسلام علیکم فرینڈز مائن نیم از حسان انڈی اور وچنگ ایم حسان ٹیکنیکل تو جیسے کہ آپ دیکھ رہے ہیں
00:05گاڑی ہے دپال ایسو فائف تو آج کی انفرمیٹیو ویڈیو کے اندر میں آپ کو بتاؤں گا کہ اس طرح
00:10آپ جو ہے نا اس کی جو ہیڈ لیٹس کو آف کر سکتے ہیں ٹھیک ہے آپ ڈرائیونگ کے دوران
00:14آف کر سکتے ہیں کس طرح آپ اندر بیٹھ کے سچون آپ گاڑی کے اندر بیٹھیں ریڈی موٹ کیا تو
00:18کس طرح آپ اس کو ہیڈ لیٹس آف
00:29ایک چینل کو لازمی نا فوولو کرلیں اور جو ہے نا ویڈیو کو لازمی لائک کرلیں تو اب میں آپ
00:36کو بتاتا ہوں اس کے انا دو ہوتے ہیں جہاں سے آپ اس کو جو ہے نا وہ آف کر
00:41سکتے ہیں ہیڈ لیٹس کو جا کر ڈی ایر ل کو بھی اور ہیڈ لیٹس کو بھی آف کر سکتے
00:45ہیں سب سے پہلا اوپشن اس کربڈ کریں گے آپ یہ چق کر سکتے ہیں اللہ تو آپ نے اس
00:56کے جو ٹر نہیں پٹن پہ جیسے ہی آپ کلک کریں گے
00:59تو آپ کی ٹوٹلی جو ہے نا وہ ڈی ارل ہیڈ لائٹ جو ہے نا آف ہو جائیں گے
01:03یہ آپ چیک کر سکتے ہیں تو ٹوٹلی آف ہو جاتی ہیں اس اپشن پر اور دوسرا شورٹ کٹ بھی
01:08ہے
01:08میں آپ کو دکھاتا ہوں یہ نیچے آپ کو کار وال آئیکن ہے اس پر کلک کرنا ہے
01:12اور اس کے بعد آپ نے یہ جو ہے نا اس سیکشن میں چل جانا ہے یہ لائٹس والے سیکشن
01:17میں
01:17یہ ایمبینٹ لائٹ اوپر سیلیکٹ ہوا ہے ہم اس کو سیٹ پر کرتے ہیں ہیڈ لائٹس
01:21ہیڈ لائٹ والے سیکشن میں جائیں گے جیسے ہی تو یہ چار اوپشن ادھر بھی شو ہو رہے ہیں
01:25یہاں پر آپ آٹو یا آف کے اوپشن پر کلک کریں گے تو آپ کی ڈی ارل ہیڈ لائٹس اوپ
01:29ہو جائیں گی
01:30اس کے بعد آپ یہ دیکھ سکتے ہیں اوپر ہیڈ لائٹ اجسمنٹ کا بھی جو ہے نا ہیڈ لائٹ ہائیڈ
01:35کا اوپشن آ رہا ہے نا
01:36یہاں پر اس کے اجسمنٹ کر سکتے ہیں آپ ڈاؤن ہو گیا ہائیر میڈیم لو ایسٹ لو ایڈ لائٹ لو
01:41ایسٹ پر ٹھیک ہے یہ چار اوپشن ہوتے ہیں اس کے اندر
01:45سوری پانچ اوپشن ہے اس کے اندر تو آپ ان پر کر کے جو ہے نا وہ کلک کر کے
01:49اس کی اجسمنٹ کر سکتے ہیں
01:50تو یہ جو ہے نا دو شوٹ کٹس شوٹ کٹس ہے اس کے تو کیسے لگی ویڈیو آج کی آپ
01:55مجھے کومنٹس اچھی مجھائیں
01:58جب تک اگلے نئی ویڈیو نہیں آتی تب تک اللہ حافظ
Comments

Recommended