00:00کسی طرح سے اس کا پنجرہ کھلا رہ گیا
00:01کہ عورت کو زخمی کیا اور دو بچے کے آگے ان کو زخمی کیا
00:05پیچھے باغیر انہیں شیر کو پکڑا
00:06ان کے پاس نہ کوئی لیسنس تھا نہ
00:08ان لیگر زخمی
00:09وائیڈ لائف کو بلکل نہیں بتاتا
00:10جو ٹاؤن کا علاقہ ہے جہاں پر ایک شیر نے تین لوگوں کو زخمی کر دیا ہے
00:17یہ شیر ایک شخص نے پال رکھا تھا
00:20یہ کس کا شیر تھا
00:22اور کیا قانونی کاروائی عمل میں لائی گئی ہے
00:24اور جو زخمی ہوئے ہیں ان کی اب حالت کیسی ہے
00:27اس پر بات کرنے کے لئے حمالے ساتھ موجود ہیں
00:29ڈی ایس پی ٹاؤنشپ سرکل خورم چیما صاحب ان سے جانتے ہیں
00:34خورم صاحب یہ بتائی گا بڑا عجیب سا واقعہ ہے
00:36کہ ایک عبادی ہے اور وہاں پر شیر پالتو
00:40تین لوگ کو زخمی کر دیتا ہے
00:42یہ کیسے زخمی کرتا ہے
00:44کس کا یہ شیر ہے
00:46کب سے پالاوا تھا انہوں نے
00:48اس میں انسیڈنٹ یہ ہے کہ کال تقریبا نومدے کے قریب
00:54جو جناہ اسپیٹل میں زخمی ہے
00:56جس کو شیر نے زخمی کر دیا
00:58جس کی اطلاع ملنے کے فوراں بعد میں موقع پہ پہنچا
01:01اور میں نے بچوں کو دیکھا
01:02تو بچے کو زیادہ چوٹ لگی ہوئی تھی
01:04اس کی گردن پہ اور اس کی بیگ پہ
01:06وہ کافی انکونشیس ٹائپ لگ رہا تھا
01:08فوراں ہم نے اپنے افسران بالا کو بتایا
01:12ڈی اے جی صاحب آپریشن کے نوٹس میں لائے
01:14جنہوں نے فوراں ٹیم تشکیل دی
01:16اور کہا کہ فوراں ایکشن کریں
01:17اور ان کو پکڑیں جو بھی معاملہ ہے اس کو دیکھیں
01:20جہاں پہ ایک سمجھے ایک عبادی ہے
01:22چھوٹی سی کسپہ سا ہے چھوٹا سا جو اب شہر میں
01:24بلکل شہر کے اندر ہی ہے
01:25گنجان عبادی ہے
01:27وہاں پہ ایک ڈیرہ ہے ایک شیر اس نے رکھا ہوا تھا
01:30یہ شیر ایسے ہوا ہے کہ
01:31یہ کسی طرح سے اس کا پنجرہ کھلا رہا گیا
01:34جس سے یہ شیر نکلے
01:35اور نکل کے دیوار پھلانگ کے اس نے
01:46شیر کو پکڑا اور پکڑ کے
01:48یہ اس کو گاڑی میں بٹھایا اور یہ گائب ہو گیا
01:50جب ہم موقع پہ پہنچے ہم نے جا کے
01:54چیزوں کو چیک کیا اس کی فوٹیج دی
01:56سارے معاملات دیکھے
01:57ہم نے کوشش کی ٹیم بنائی
02:00ایسوچو کو کہا اور ایک دو اور
02:02ایسوچو کو بھی میں نے فوراں موقع پہ بلا لیا
02:04جس کے بعد ہم نے ان کو پکڑ لیا رات کو
02:07رات کو ہم نے ان تینوں لوگوں کو پکڑ لیا
02:10ریس کر لیا اور شیر کو
02:11وائل لائف کے ساتھ ملکے شیر کو بھی ہم نے پکڑا
02:14شیر کہاں پہ رہا ہے جو پالتو شیر تھا
02:18اور یہ کتنے عرصے سے انہوں نے پالاوا تھا
02:21یہ جو اطلاعات ملی ہمیں
02:22یہ شیر انہوں نے تقریباً ایک سال کے قریب
02:25انہوں نے رکھا ہوا تھا وہ کہہ رہے تھے
02:26کہ ہمارے پاس دو شیر تھے ایک کی ڈیتھ ہو گئی
02:29اور ایک کی ہمارے پاس تھا
02:31لیکن چونکہ یہ اندر تھا
02:33ایک حویلی ٹائپ تھی
02:34اس میں زیادہ لوگوں کی ایکسیس نہیں تھی
02:35اس لیے یہ بات باہر نہیں نکلی
02:37لیکن جب یہ ہم نے اس کو پکڑ لیا
02:40اور وائل لائف کو بتا دیا
02:42تو ان کے پاس نہ کوئی لیسنس تھا
02:43نہ کوئی چیز
02:44جائے اللیگل رکھا تھا
02:45اور تو یہ وائل لائف کو نہیں بتا تھا
02:47وائل لائف کو بلکل نہیں بتا تھا
02:48وائل لائف کو پھر ہم نے بلایا
02:51انہوں نے پھر شیر کو پکڑا
02:52کتنے لوگ ٹوٹل گرفتار کی ہیں
02:54یہ تینوں لوگ اس حویلی پر موجود تھے
02:57جس وقت یہ شیر پنجرے سے باہر آیا
03:00اور ڈیوار سے باہر نکل کے آ رہا ہوتا ہے
03:02اور پھر یہ تین لوگوں کے پر حملہ کرتا ہے گلی میں
03:06ایسے یہ جب یہ حملہ کرتا ہے
03:09تو یہ پکڑ کے لیکن انہوں نے ایسے کیا
03:11کہ یہ اس کو لے کے غائب ہو گیا
03:12کہ پولیس کا چھاپا نہ پڑ جائے
03:14یا وائل لائف فالے نہ آ جائے
03:15جیسے ان کو پتا دو تھا
03:16مقدمہ کس کی مدیت میں درج ہوا ہے
03:20پولیس نے سٹیڈ بنی ہے
03:22یا پھر ہم دیکھتے ہیں
03:23کہ کچھ مہینے پہلے ایک واقعہ پہ شایدہ لاہور میں
03:26تو اس کا مقدمہ وائل لائف نے اپنی مدیت میں درج کیا تھا
03:30یہ مقدمہ کس کی مدیت میں درج ہوا ہے
03:32بسکلی وائل لائف تھوڑی سی لیٹ تھی
03:34تو مقدمہ ہم نے جو بچہ زخمی ہوا تھا
03:37چھوٹا بچہ ازہان
03:38اس کے والد کی مدیت میں درج کیا
03:40اور اس میں دوسرے جو لوگ زخمی ہوئے
03:42ان کو گواہان کے طور پر شامل کیا
03:44جو شیر ہے
03:45وہ یہ کل کو ریاو کے آتے ہیں
03:48تو شیر ان کو واپس مل جائے گا
03:49کیا ہوگا بھی رب
03:50بسکلی یہ ایسے نہیں ہوتا
03:52یہ شیر کا ایک لیسنس ہوتا ہے
03:54وہ بریڈنگ کا لیسنس ہوتا
03:55ایسے آپ پال نہیں سکتے
03:56ان کے پاس نہ تو اتنی جگہ تھی
03:59کہ یہ اس کا کوئی لیسنس انہوں نے اپلائی کیا ہو
04:01یہ شیر تو اب وائل لائف کے پاس ہی رہے گا
04:03وہ کسی زور میں چلا جائے گا
04:05یہ جو بھی اس کا طریقہ جار ہے
04:06اس کی مطابق چلا جائے گا
04:07جو ہم نے جرم لگائے ہیں
04:09وہ بڑے سخت جرم لگائے ہیں
04:10ان کو انشاءاللہ تعالی سزا ہوگی
04:12تین سو چوبیس کا میں نے جرم لگایا ہے
04:14ٹو ایٹی نائن کا جرم لگایا ہے پی پی سی کا
04:16اور اس کے لیوہ وائلڈ ایکٹ کی
04:18وائلڈ جو ایکٹ ہے
04:20اس کی بھی دفعات ہم نے ایسی چمل کی ہیں
04:22جن کی صدا کم سے کم پانچ سال ہے
04:24تو اب جو تین لوگ ہیں
04:26بچے اور خاتون
04:27ان کی حالت خطر سے باہر ہے
04:29ہاں خاتون کو اتنا زیادہ چوٹنے لگی تھی
04:32اس کے سر پہ ہٹ کیا تھا شیر میں
04:34کیسے سر پہ
04:35سر پہ وہ ایسے اس نے
04:36نہیں جب وہ بھاگتا آ رہا تھا
04:38اس وقت خاتون کی در تھی
04:39خاتون سامنے سے آ رہی تھی
04:40خاتون کو اس نے جاتی ہٹ کیا
04:41اپنا پنجاب آ رہا
04:43اس کے ماتھے پہ لگا
04:44اور جو خاتون گر گئی
04:45اس کے بعد وہ شیر آگے بھاگا
04:47آگے وہ دو بچے تھے
04:49ان کو ایک بچے کو ہٹ کیا
04:50پھر دوسرا بچہ تھوڑا سا جو بڑا تھا
04:52اس کو پھر ہٹ کیا
04:54اس کی تو کافی زیادہ چوڑ لگی
04:55اس کی گردن پہ چوڑ لگی
04:57اس کی بیک پہ چوڑ لگی
04:58اور وہ بچہ
04:59کال تو تھوڑا انکانشیس تھا
05:01لیکن رات کو جب ہم نے دوبارہ چیک کیا
05:03تو وہ بچہ تھوڑا بہتر تھا
05:13موسیقی
Comments