00:00لبائک لبائک لبائک یا رسول اللہ تاج دار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد من سبا نبیا فقتلو
00:11ہو
00:11بسم اللہ الرحمن الرحیم فرمان باری تعالیٰ ہے ورفعنا لک ذکرک
00:19اور اے محبوب ہم نے آپ کی خاطر آپ کا ذکر بلند تر کر دیا
00:24اسمِ گرامی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کائنات کی اس عظیم مقدس ترین اور آفاقی ذاتِ اقدس کا نام
00:36ہے
00:36جس کی رفعت و بلندی کا اعلان خود رب کائنات نے قرآنِ مجید میں فرمایا
00:42یہ وہ عظیم اسمِ مبارک ہے جس کی تعظیم ہر حال میں لازم ہے
00:48اور یہ اسمِ گرامی اس عظیم الشان ہستی کا ہے جس پر دو دو دو سلام بھیجنے کا سلسلہ
00:55خود خال کے کائنات اور اس کے ملائکہ کا ہمیشگی کا عمل ہے
01:00اور جس کے بغیر نہ ایمان مکمل ہوتا ہے اور نہ ازان و نماز کی روح بیدار ہوتی ہے
01:07مشرق سے مغرب تک دنیا کے ہر خطے میں ہر لمحہ عربوں انسانوں کے لبوں پر جاری
01:14یہ نامِ پاک دلوں کا چین اور عزت و استخار کی میراج ہے
01:20جس ہستی مبارک کی تعظیم پر زمان و مقام قائم ہیں
01:25ان کا تقدس کسی متعصب سیاسی کی زبان اور تعریف کا محتاج نہیں ہے
01:32نہ اس کی ناپاک بیانی سے اس اسمِ پاک کی تابندگی میں ذرا برابر بھی کمی آ سکتی ہے
01:40ٹرمپ مستاخ کا سریح جرم جارگیہ کی انتخابی ریلی میں
01:45امریکی متعصب ڈولنڈ ٹرمپ کی جانب سے
01:48اسمِ مبارک محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر تنز کرنا
01:54اور اس مقدس نام کو تحقیر کا ذریعہ بنانا
01:57محض ایک سیاسی نعرہ نہیں
01:59بلکہ عربوں مسلمانوں کے آقا کی شانِ اقدس میں
02:03سریح توہین شدید بیعبی اور اسلاموفوبیا کا کھلا ثبوت ہے
02:09ٹرمپ کا یہ عمل
02:10کفر سیاسی افلاص اور اخلاقی نجاست کا وہ مظاہرہ ہے
02:16جس نے ثابت کر دیا ہے
02:18کہ یہ شخص شدید متعصب اور اسلام دشمنی کا مجسمہ ہے
02:24اور مسلمانوں کی مقدس ترین شناخت
02:27کا بدترین دشمن ہے
02:29نامِ محمد پر تنز کرنا
02:31دنیا بھر کے مسلمانوں کے ایمانی جذبات پر
02:35سیدھا حملہ اور امتِ مسلمہ کے خلاف
02:39اعلانِ جنگ ہے
02:40ہم واشنگٹن اور اس کے متقبر ایوانوں پر
02:44یہ بات واضح کر دینا چاہتے ہیں
02:47کہ ٹرمپ کا کافر ہونا
02:48اس کے اس سنگین جرم پر پردہ ہے
02:52نہ اس کا معافی کا جواز
02:54توہینِ رسالت
02:56اور مقدس ناموں کا استحضاء
02:58تمام شریع احکام
03:00اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے منصور
03:04اور بین الاقوامی قوانین کے تحت
03:07ایک ناقابلِ معافی جرم
03:09اور نفرت انگیز عمل ہے
03:11جو مذہبی آزادی
03:13اور انسانی احترام کی سریح پامالی ہے
03:17اس شخص کی جانب سے
03:19مقدس نام کا اس طرح استحضاء
03:22اور تحقیر
03:23محض
03:24مغز
03:25کینا اور سریح بدخسلتی ہے
03:28اور اس کی یہ سنگین جسارت
03:31اسے سیدھا مجرم
03:33اور امت مسلمہ کے غزب کا حق دار بناتی ہے
03:37غزہ و خلسطین میں جاری
03:39مظالم اور ظلم کی پردہ پوشی کرتے ہوئے
03:42ہمارے حکمران
03:44اس شخص کو
03:45نوبل امن ایوارڈ کا حق دار بنا کر پیش کرتے رہے
03:49حالانکہ خود امریکہ اور دنیا بھر کے مہرین نفسیات
03:54اور ذرائع ابلاغ کے مضامین چیخ چیخ کر گواہی دے رہے تھے
04:00کہ یہ شخص شدید
04:02نفسیاتی و ذہنی مریض
04:05اور مجنونانا جبلت کا حامل ہے
04:07دنیا نے تو
04:09اس چاپلوسی کے باوجود
04:11اسے اس عزاز کے لیے
04:14نا اہل قرار دے کر
04:15مسترد کر دیا
04:16مگر ہمارے حکمرانوں کی
04:19اس ذہنی غلامی اور ہماکت نے
04:22پوری امت مسلمہ کا سر
04:25شرم سے جھکا دیا
04:26ہم ان حکمرانوں سے مطالبہ کرتے ہیں
04:29کہ اس ذہنی مریض
04:31اور گستاخ شخص کی
04:33حمایت جیسے شرمناک فیل پر
04:36فوری طور پر
04:37پوری قوم سے معافی مانگے
04:40اور اس توہین آمیز
04:42نجس بیانیے پر
04:44امریکی صفیر کو
04:46پوری طور پر
04:47دفتر خارجہ طلب کر کے
04:49شدید احتجاج کیا جائے
04:52تاکہ امت مسلمہ کے
04:54جذبات غیور کا حق ادا ہو سکے
04:57ناموس رسالت و ختم نبوت کے تحفظ کے لیے
05:01ہمارا تن من دھن
05:03اور سب کچھ قربان ہے
05:05اور یہی ہر سچے مسلمان کے ایمان کا بنیادی تقاضہ ہے
05:09ہمارا جینا ہمارا مرنا
05:11ہماری اولادیں ہماری جائدادیں ہماری جانے ہمارا سب کچھ
05:16تاجدار ختم نبوت محمد مصطفیٰ
05:19صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت
05:21اور ان کے مقدس نام کے تقدس پر قربان ہے
05:25ٹرمپ جیسے فیرون
05:27تاریخ کی نالیوں میں
05:29زلت کے ساتھ غرق ہو جائیں گے
05:31لیکن گنبد خدرہ کے سائے تلے
05:34اسم محمد کا دنکہ
05:36قیامت تک بجتا رہے گا
05:38من سب نبیاں حق تلو ہو
05:41تاجدار ختم نبوت
05:43زندہ بعد زندہ بعد زندہ بعد