Skip to playerSkip to main content
Khutba e Jumma - Friday SerKhutba e Jumma - Friday Sermon

Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xict4-IpN7LivO4Tu8Vff0XD

#khutbaejumma #datadarbarlahore #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ ttps://www.tiktok.com/ @ARYQtvofficialmon
Transcript
00:00As-salamu alaykum
00:03आज की एस पूर्णूर कांफरस के अंदर
00:06हमारे मुलके जैयेद अल्मा-कराम
00:09और परफेसर हजरात ने
00:11रोहानियत और तस्वफ के हवाले से
00:14बहुत इमान अफरोज बातें की हैं
00:18इसमें कोई शक नहीं
00:20کہ Pakistan کو جو اس وقت دنیا میں عزت ملی ہوئی ہے
00:24وہ ان اللہ کے ولیوں کے تفیل ہی ہے
00:28یہ سب نور کے سرچشمیں ہیں
00:30ان کے پاس آنا روح کی غزا ہے
00:34کہیں یہ پاک پتن میں بیٹھ کے
00:37روحانیت کو انسان کی روح کو روحانیت سے جلا بخش رہے ہیں
00:42اور کہیں یہ سیون شریف میں بیٹھ کر
00:46انسانیت کی حدمت کر رہے ہیں
00:48اور کہیں لاہور میں حضرت علی حجویری کی شکل میں
00:51جہاں لاکھوں لوگ ڈیلی حاضری کے لیے حاضر ہوتے ہیں
00:55اور دعا ماتے ہیں
00:56اور اللہ تعالیٰ ان کے وسیلے سے
00:59عوام الناس کی اور مخلوق خدا کی دعاوں کو قبول کرتا ہے
01:04ہمارے کوئی سے آہوے ساتھی نے بڑی اچھی باتیں کی ہیں
01:07کہ ہمیں ان اللہ کے ولیوں نے انسانیت اور محبت کا درست دیا ہے
01:12انہوں نے ہمیں یہ سکھایا ہے
01:14کہ ہماری منالٹیز جو ہیں
01:16ہمارے اندر جو نان مسلمز جو پائی جاتے ہیں
01:19وہ بھی ہمارے بھائی ہیں
01:20ان کے ساتھ اچھا سلوک کیا جائے
01:23تاکہ یہ لوگ اسلام کے حسن اخلاق سے متاثر ہو کر
01:26اسلام قبول کر سکیں
01:28اور جہنم کی آگ سے بچ سکیں
01:31آج پوری دنیا کی نظریں پاکستان کے اوپر لگی ہوئی ہیں
01:35دنیا میں جہاں بھی کوئی انٹرنیشنل ڈسپیوٹ ہو
01:38ایران امریکہ کی جنگ ہو
01:40حرمین شریفین کی حفاظت ہو
01:42روزہ رسول پہ خدمت کا موقع ہو
01:45تو وہ پاکستان آرمی کو ہی دیا جاتا ہے
01:48اور یہ سب کچھ
01:49ہماری پولیٹیکل گورنمنٹ کی سیاسی بصیرت
01:52اور فیڈ مارشل کی
01:53اسکری قیادت کی زیر بدولت ہے
01:55افواجہ پاکستان
01:57جس نے اپریشن
01:59رد الفساد اور ضرب عزب
02:02کے ذریعے ایک طرح
02:03بلوچستان اور سوات میں امن قائم کیا
02:06تو دوسری طرح
02:07پاکستان کی اسٹرن بارڈرز پر
02:09انڈیا کا غرور خاک میں ملا دیا
02:11اسی طرح
02:13پوری دنیا میں جہاں بھی
02:15امن دستوں کی ضرورت ہوتی ہے
02:17تو افواجہ پاکستان ہی کو
02:19طلب کیا جاتا ہے
02:20اور یہ چیز سب اللہ کے ولیوں کے
02:23فیضان ہے کہ اس دھرتی کے
02:25اوپر اللہ کے ولیوں کا سایہ ہے
02:27کہیں حضرت علی حجویری
02:29اسودہ خاک ہیں
02:30تو کہیں حضرت بابا فرید گن شکر
02:33موجود ہیں
02:34اس لئے ہم سب دعا گو ہیں اور آج جمعہ
02:37کے دن بھی دعا کرتے ہیں
02:38کہ اللہ تعالیٰ افواجہ پاکستان
02:41اور پاکستان کے
02:43عوام کے اوپر رحم کرے
02:45اور ان کے عزت اور رتبے اور
02:47عدب احترام میں اضافہ حرمائی
02:49اللہ حافظ
02:58ماشاءاللہ انتہائی
03:00حسن انداز میں
03:03جامع مانے کلمات رشاد فرما رہے تھے
03:07علی مرتبت جناب
03:08حافظ انیس الرحمن صاحب
03:11ڈیریکٹر جنرل مذہبی امور و اوقاف پنجاب
03:14یقیناً آپ نے دیکھا
03:16کیسے صدقی کے ساتھ
03:18آغاز کانفرنس سے تشریف فرما ہے
03:21اور یقیناً آپ
03:23حضور سیدی فیض عالم
03:26حضرت داتا گنج بخش
03:27رحمت اللہ تعالیٰ
03:29کے آستان پر
03:31یہ جو خدمت کا فریضہ سر انجام
03:33دے رہے ہیں اسے اپنے لئے
03:34عزاز اور سعادت سمجھتے ہیں
03:36اللہ رب العزت آپ کے علم و فضل میں
03:39آپ کے مقام و مرتبہ میں
03:41مزید برکتیں عطا فرمائے
03:43دنیا و آخرت کا مزید
03:45اوروج آپ کو اللہ رب العزت
03:48سیدی فیض عالم کے صدقے
03:50عطا فرمائے
03:50احبابِ گرامی
03:52اب آخر میں
03:53قلیدی مقالہ کے لئے
03:55میں ملتمس ہوں
03:57فیصلہ باد
03:58جسٹی یونیورسٹری سے
03:59تشریف لائے ہوئے
04:00ہمارے معزز
04:01عظیم
04:03علمی تحقیقی
04:04فکری شخصیت
04:05عالی مرتبت
04:07جناب ڈاکٹر ہمائیوں
04:09عباس شمس صاحب
04:10دین جسٹی یونیورسٹری
04:12فیصلہ باد
04:13آپ کی خدمت میں
04:14انتہائی
04:15عدب و احترام
04:16کے ساتھ
04:17ملتمس ہوں
04:17کہ اپنی تحقیقی
04:19گفتگو سے
04:20سیدی فیض عالم
04:21کی بارگاہ میں
04:22تشریف لائے ہوئے
04:24تمام ظاہرین
04:25کے قلوب و ازہان
04:26کو منفر فرمائی
04:39الحمدللہ
04:41الحمدللہ
04:43رب العالمین
04:45والصلاة والسلام
04:46على امام
04:48الانبیاء والمرسلین
04:49اما بعد
04:52فعوذ باللہ
04:54من الشیطان الرجیم
04:55بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:59لقد کان لکم
05:01فی رسول اللہ
05:02عصوة حسنہ
05:04صدق اللہ العظیم
05:07محبت
05:09عقیدت اور
05:10پیار سے
05:10درود و سلام
05:11السلام
05:12والسلام علیکہ
05:14یا سیدی
05:14یا رسول اللہ
05:15وعلا عالی کا
05:17وعلا صحابی کا
05:18یا حبیب اللہ
05:23جناب
05:25عزت ماب
05:27ڈی جی
05:30اوقاف
05:31محکمہ پنجاب
05:32محکمہ
05:33اوقاف پنجاب
05:35خطیب
05:38داتا دربار
05:42جنابِ
05:43علامہ مفتی
05:45مختار احمد
05:46ندیم صاحب
05:49صحابانِ علم و دانش
05:50حاضرینِ ذیبقار
05:55اپنی گفتگو کے آغاز سے پہلے
05:58دین کی روح کیا ہے
06:01دین کی حقیقت کیا ہے
06:03اور صحابہ نے دین کی روح کو سمجھا کیا تھا
06:07اس کے بعد تصوف کے حوالے سے
06:10کشف المحجوب کے حوالے سے چند باتیں
06:13جو اسی حدیث سے متعلق ہیں
06:18آپ نے بڑی معروف حدیث سمات فرمائی
06:22اور آپ کے علم میں ہے
06:24کہ دنیا کی ہر چیز
06:27وہ
06:28نظر آ رہی ہے
06:29یہ آن دیکھا
06:33سیل بھی انسان کے جسم میں ہے
06:35اس کے اندر بھی
06:36ایک نیوکلیس ہوتا ہے
06:38اگر وہ نیوکلیس نکال دیا جائے
06:41تو سیل مر جاتا ہے
06:43ہر چیز کا ایک مرکز ہے
06:45اس مرکز سے
06:47جب تک چیز وابستہ رہتی ہے
06:50اس کی زندگی ہے
06:51اور جب وہ مرکزیت نکال دی جائے
06:54تو اس چیز کو موت آ جاتی ہے
06:57اس دین کی مرکزیت کیا ہے
07:00دین اسلام کی مرکزیت کیا ہے
07:03حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
07:06ایک جگہ
07:08اس حقیقت کو
07:09اس طرح سمجھایا
07:10حجرِ اسود کی طرف اشارہ کیا
07:13اور اشارہ کرتے ہوئے فرمایا
07:15تو پتھر کا پتھر ہے
07:18تیری حقیقت یہ ہے
07:19کہ تو نہ نفع دے سکتا ہے
07:21نہ نقصان دے سکتا ہے
07:24لیکن میں تجھے کیوں چومتا ہوں
07:26اس لیے چومتا ہوں
07:28کہ محمدِ عربی نے چوما ہے
07:31چومنے کا ایک ہی سبب
07:33اور آج ہم جو حجرِ اسود کو چومتے ہیں
07:36تو حجرِ اسود کو نہیں چوم رہے ہوتے
07:39مصطفیٰ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے
07:42دیئے ہوئے بوسے کو بوسا دے رہے ہوتے ہیں
07:46یہ دین کی روح ہے
07:48یہ دین کی حقیقت ہے
07:50اب اسی حقیقت کو ہم
07:52کشف الماجوب اور آج کی
07:54اس تصوف کانفرنس کے حوالے سے
07:56دیکھنے کی کوشش کریں
07:58تو تصوف ہے کیا
08:01تو تصوف دراصل
08:03عقیدے کی پاکیزگی
08:05اور عمل کی طہارت کا نام
08:08تو تصوف
08:09عقیدے کی پاکیزگی
08:11اور عمل کی طہارت ہے
08:13ہم نے عقیدے کو بھی ٹھیک کرنا ہے
08:16اور عمل کو بھی
08:17نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم
08:19کے عمل کے مطابق بنانا ہے
08:21تو تصوف شریعت سے
08:24بغاوت کا نام نہیں
08:26شریعت کے تابع ہو کے
08:27کام کرنے کا نام ہے
08:28یہ بغاوت اگر کوئی کر رہا ہے
08:32تو وہ تصوف
08:33اور وہ تصوف
08:35جو آج صحبہ مزار کے
08:37سامنے
08:38انہوں نے اپنی تعلیمات کے ذریعے
08:40ہمارے سامنے رکھا ہے
08:41وہ تصوف نہیں ہے
08:43آپ
08:44کشف الماجوب کا مطالعہ فرمائیں
08:50ہر باب
08:51ہر فصل کا آغاز
08:53قرآن کی آیت سے ہو رہا ہے
08:56اس قرآن کی آیت کی تشریح کے لیے
08:59احادیث آ رہی ہیں
09:01بتایا جا رہا ہے
09:02کہ شریعت اسلامیہ کا منبع و مرستر
09:05قرآن اور حدیث ہے
09:07کوئی بڑے سے بڑا سوزی بھی ہو
09:10حضرت جنید
09:11دادا صاحب کے پیر نے تو یہ کہہ دیا تھا
09:14کہ اللہ تک پہنچنے کے
09:16سارے دروازے بند ہیں
09:18سوائے ایک دروازے کے
09:20جو محمد عربی کے در سے ہو کے جاتا ہے
09:24یہی ایک دروازہ ہے جو کھلا ہے
09:26اس دروازے کے علاوہ
09:28کوئی در نہیں
09:29جو اللہ تک پہنچا سکے
09:31تصوف کا مقصد قربِ الٰہی ہے
09:34لیکن یہ قربِ الٰہی
09:36اس وقت تک مل نہیں سکتا
09:38جب تک غلامی مصطفیٰ کا پٹا گلے میں نہیں ہے
09:42اگر اس سے ہٹ کے
09:44آپ کو کہیں کوئی تصوف کے بارے میں بتاتا ہے
09:47کہتا ہے
09:48سناتا ہے
09:50وہ تصوف نہیں ہے
09:51تصوف غلامی مصطفیٰ کا نام ہے
09:54اتباع شریعت کا نام ہے
09:57اگر اتباع شریعت نہیں
09:59وہ تصوف نہیں
10:00داتا صاحب نے
10:01اپنی کتاب میں
10:02آیات نکل کی
10:04احادیث نکل کی
10:05کرامات نکل کی
10:07واقعات نکل کی
10:08اپنے مشاہدات نکل کی
10:11اپنے سفر نکل کی
10:12ان ساری چیزوں کو نکل کیا
10:15لیکن نکل کرنے کا مقصد
10:17ایک ہی تھا
10:18کہ یہ بتایا جا سکے
10:20کہ میں غلامِ مصطفیٰ ہوں
10:21غلامیِ مصطفیٰ میں
10:23آوگے
10:24تو تم زندگی پاؤگے
10:27مرزا بسم اللہ بیگ
10:28نے کتاب لکھی
10:29اس کا نام ہے
10:30کاریانِ ہند
10:32اور آج
10:34آپ جس دن بھی
10:37حضور داتا صاحب
10:38رحمت اللہ علیہ کے
10:39مزارِ اکدس پہ
10:40حاضری دیں
10:43تو آپ کو نظر آئے گا
10:44لوگ قرآن پڑ رہے ہیں
10:46قرآن کی تلاوت ہو رہی ہے
10:48مرزا بسم اللہ بیگ
10:50نے اس کی وجہ لکھی ہے
10:51کہ کیوں ایسا ہے
10:53وہ کہتے ہیں
10:54کہ برے صغیر میں
10:57جو قرآن سے
10:58تعلق داتا صاحب کو تھا
11:00کسی اور کو نہیں تھا
11:02تعلق بالقرآن
11:03اتنا مضبوط تھا
11:05اللہ نے ان کے
11:06تعلق بالقرآن کی
11:07دلیل کے طور پہ
11:08آج یہاں یہ کر دیا
11:10کہ ہر وقت
11:11قرآن کی تلاوت ہوتی ہے
11:13یہ قرآن کی تلاوت ہونا
11:15اس بات کی علامت ہے
11:16کہ ان کا قرآن کے ساتھ
11:17تعلق کتنا مضبوط تھا
11:19داتا صاحب نے
11:20ایک جگہ ایک واقعہ لکھا
11:22بایزید بستامی رحمت اللہ علیہ
11:26کسی نے کہا
11:27فلان جگہ بڑے بزرگ رہتے ہیں
11:31تو بایزید
11:33رحمت اللہ علیہ کا دل کیا
11:34ان بڑے بزرگوں سے
11:36میں بھی جا کے ملوں
11:37اور یہ بات
11:40لکھنے والے پانچویں صدی کے بزرگ
11:42داتا صاحب رحمت اللہ علیہ ہیں
11:44اس کا مطلب یہ ہوا
11:45کہ پانچویں صدی تک
11:48مسلمانوں کا یہ نکتہ نظر تھا
11:51کہ بزرگوں کی زیارت کے لیے
11:52جانا چاہیے
11:54اب پانچویں صدی کے بعد
11:56آج کی صدی میں
11:57اگر کوئی یہ کہے
11:58نہیں جانا چاہیے
12:00تو ہم یہ کہیں گے
12:01کہ ہم وہ کر رہے ہیں
12:03جو پہلے کیا کرتے تھے
12:04اسی بھی عمل کرتے رہے ہیں
12:07پہلے بزرگوں کا
12:08اور پہلے لوگوں کا
12:09طریقہ کیا تھا
12:10وہ بزرگوں کی زیارت
12:11کو جایا کرتے تھے
12:12باجزید بستامی رحمت اللہ علیہ
12:14فرماتے ہیں
12:15میں زیارت کے لیے گیا
12:17اور وہ بزرگ
12:18جن کو میں دیکھنے گیا تھا
12:20وہ مسجد سے نکل رہے تھے
12:21باہر آ رہے تھے
12:23تو باجزید بستامی فرماتے ہیں
12:25میں نے ان کو
12:26سلام بھی نہیں کیا
12:27واپس آ گیا
12:29سلام بھی نہیں کیا
12:31واپس آ گیا
12:33Poochah
12:34حضرت آپ تو زیارت کو آئے تھے
12:36اللہ کے ولی کی
12:38تو آپ نے فرمایا
12:39جو شریعت کا پابند نہیں
12:41وہ اللہ کا ولی نہیں
12:44اور خلاف ورزی کیا ہوئی ہے شریعت کی
12:47تو کہتے ہیں
12:48مسجد سے وہ آدمی آ رہا تھا
12:50تو مسجد کے فرش پہ
12:51تھوک رہا تھا
12:52اور جو مسجد کے فرش پہ تھوکے
12:55وہ اللہ کا ولی نہیں ہو سکتا
12:58یہ میار ہے
12:59شریعت کی پابندی کا
13:01جب یہ میار پاؤ
13:02تو ان بزرگوں کی زیارت کو جایا کرو
13:05اور جہاں یہ میار نہ پاؤ
13:07وہاں زیارت
13:08زیارت ہی نہیں
13:10اور پھر
13:11داتا صاحب نے ایک دلچسپ چیز یہ لکھی
13:17کہ لوگ کہتے ہیں
13:18کہ میں محبتِ الٰہی کے
13:21اس مقام پہ پہنچ گیا ہوں
13:22کہ اب مجھے عمل کی ضرورت نہیں ہے
13:27محبتِ الٰہی کے
13:28اس مقام پہ ہوں
13:29کہ اب مجھے عمل کی ضرورت نہیں
13:32داتا صاحب کہتے ہیں
13:33کہ یہ زندیقی ہے
13:35ایسا کہنے والا
13:37غلط کہہ رہا ہے
13:39اور ایسا کہنے والا
13:40شریعتِ اسلامیہ کی روح کے مطابق عمل نہیں کرنا
13:44تو آج بھی
13:46جن لوگوں
13:49نے شریعت کو
13:50اپنے اوپر سوار کیا
13:53جو شریعت کے تابع ہوئے
13:55ان کی زیارت کو آج بھی جانا چاہیے
13:58اور جو شریعت کی پیروی نہیں کر رہے
14:00ہم بھی کہتے ہیں
14:01کہ ان کے پاس نہیں جانا چاہیے
14:03ان کے پاس جانا ہے
14:05جو رسول اللہ صلی اللہ
14:07یہاں
14:08آپ سارے آئے دور دراز سے سفر کر کے
14:11تو یہ خوبصورت گمبت دیکھنے کے لئے آئے ہیں
14:15یہ امارت
14:16اس کی خوبصورتی اور
14:18اس مسجد کی خوبصورتی دیکھنے کے لئے آئے ہیں
14:20ہرگز نہیں
14:22سفر کر کے آنے کا مقصد یہ ہے
14:25کہ اس مزار پہ کھڑے ہو کے
14:27گمبت خضرہ نظر آتا ہے
14:30یہ اللہ کا بندہ
14:32ہماری نسبت کو جوڑتا ہے
14:34گمبت خضرہ کے ساتھ
14:35جو ہماری اس نسبت کو مضبوط کرتا ہے
14:39ہم اس کے غلام ہیں
14:40ہم اس کی زیارت کو جاتے ہیں
14:42اور جہاں یہ نسبت مضبوط نہیں ہوتی
14:45نہ وہ اللہ کا ولی ہے
14:46نہ ہم جاتے ہیں
14:48پھر داتا صاحب نے ایک اور واقعہ
14:51ایک معروح بزرگ ہے
14:55ان کا نام
14:56حبیب بن اسلم
14:57رائی ہے
14:59رائی بکریاں چلانے والا
15:01وہ خلوت نشین بزرگ تھے
15:03کسی سے ملا نہیں کرتے تھے
15:06اور ابتدائی دور کے بزرگوں میں سے تھے
15:11داتا صاحب رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں
15:14کہ ایک آدمی
15:16ان کو
15:17دیدار کے لیے
15:19زیارت کے لیے
15:21نیک لوگوں کی زیارت سے روکنے کا رواج
15:24آ جایا ہے
15:25یہ بدت ہے
15:27پرانے لوگ
15:28جایا کرتے تھے
15:30اور بھیجا کرتے تھے
15:32خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
15:34حضرت عویس کرنی کی زیارت کے لیے
15:37صحابہ کو بھیجا تھا
15:42حبیب بن اسلم رائی
15:44وہ نماز پڑھ رہے ہیں
15:47اور ان کی بکریاں چر رہی ہیں وہاں
15:50اور بکریاں کی نگرانی بھیڑیا کر رہا ہے
15:55بکریاں چر رہی ہیں
15:56بکریاں کی نگرانی بھیڑیا کر رہا ہے
15:59انہوں نے ایک لمبی نماز کے بعد جا سلام پھیرا
16:03تو یہ جانے والا بندہ کہتا ہے
16:05حضور میں سلام کے لیے حاضر ہوا تھا
16:07آپ نے کہا
16:08اللہ تمہیں جزا دے
16:10تو رک کیوں گئے ہو
16:11ایک بات پوچھنی ہے
16:12یہ کیا ماجرہ ہے
16:15کہ بکریوں میں اور بھیڑیے میں سلا ہو گئی ہے
16:19بکری میں اور بھیڑیے میں سلا ہو گئی ہے
16:22جس وجہ سے ایسا ہوا
16:24تو وہ حبیب بن اسلم رائی کہتے ہیں
16:27میری اور اللہ میں جب سے محبت ہو گئی ہے
16:32میری اللہ سے محبت ہے
16:33میرا دلی طالب اور میرا رابطہ میرے اللہ کے ساتھ ہے
16:37اور پھر وہ بندہ حبیب بن اسلم جنگل میں تھے
16:42تو وہاں کچھ آنے والے کو پیش کرنے کے لیے کچھ نہیں تھا
16:47اور یہ بزرگان دین کا طریقہ ہے
16:50جو ان کے آستانے پہ آتا ہے
16:53یہ اسے کچھ نہ کچھ پیش کرتے ہیں
16:55اب جنگل میں تو کچھ نہیں تھا
16:59حبیب بن اسلم رائی نے
17:00ایک پتھر کے نیچے پیالا کیا
17:04تو اس پتھر میں سے
17:06شہد اور دھود نکل آئے
17:11کہتے ہیں میں پھر حیران
17:12میں نے پوچھا یہ کیا ہے
17:15تو حبیب بن اسلم رائی نے
17:17یہ
17:19اللہ والے علم سے کورے نہیں ہوتے تھے
17:23علم والے ہوتے تھے
17:25لیکن ان کے علم پر عمل کے نتیجے میں
17:30اللہ نے ان کے لیے علم کا وہ دروازہ کھول دیا تھا
17:34جو دوپوں کے لیے نہیں کھلا تھا
17:37یہ علم سے کورے لوگ نہیں ہیں
17:39داتا صاحب خود کہتے ہیں میں فق کا درس دے رہا تھا
17:42کہ ایک آدمی آیا اور آ کے کہنے لگا
17:45کہ یہ زکاة کے تم مسئلے بیان کرو
17:47یہ کیا ہے
17:48اس حد تک داتا صاحب رحمت اللہ علیہ
17:51نے تفسیر اور باقی چیزوں کا ذکر کیا ہے
17:54تو حبیب بن اسلم رائی نے
17:57جو بات کہی
17:58وہ قابل توجہ اور قابل غور ہے
18:01وہ کہنے لگے
18:02موسیٰ علیہ السلام کی امت
18:06موسیٰ علیہ السلام کی اطاعت اور تابداری نہیں کر رہی تھی
18:09ان کی نافرمان تھی
18:11اللہ نے نافرمانی کے باوجود
18:15پتھروں سے چشمہ جاری کرتی
18:18یہ موسیٰ کی امت تھی
18:20اور کہتے ہیں میں محمد عربی کا غلام ہوں
18:23اس لئے اللہ نے مجھے دودھ اور شہدت آ کر دیا
18:27جب غلامی مصطفیٰ میں آوگے
18:30جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعت کی اتباہ کروگے
18:35نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباہ اور اطاعت کروگے
18:39تو پھر نتیجہ یہ ہوگا
18:41کہ موسیٰ کی قوم کو نافرمانی کے باوجود پانی ملا
18:45امت محمدیہ کو دودھ اور شہد ملتا ہے
18:50یہ تصوف تھا
18:51یہ تصوف کی روح تھی
18:55اور آج ہم اسی تصوف کو سمجھنے کے لیے
18:58ہم اس بازاری تصوف کو ماننے والے نہیں ہیں
19:03جو آپ کو گلیوں اور محلوں میں نظر آتا ہے
19:05ہم اس تصوف کے ماننے والے ہیں
19:08جو شیخ داتا علی حجویری رحمت اللہ علیہ نے
19:11کشف المحجوب میں ہمارے لیے نقل کیا ہے
19:14وہ تصوف کو ماننے والے ہیں
19:16آئیے اس تصوف پہ کسی کو کوئی اعتراض ہے
19:20تو وہ سامنے لے کے آئے
19:22اس تصوف کی اگر کوئی نفی کرنا چاہتا ہے
19:25تو داتا صاحب نے تو کھل کے کہہ دیا تھا
19:27آپ نے فرمایا تھا
19:29کہ تم نام پہ لڑائی کر رہے ہو
19:32کہ تصوف نام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں نہیں تھا
19:37کہتے ہیں نام کوئی اور رکھ لیں
19:39آپ کو تصوف نہیں پسند
19:41تو تصوف کی جگہ نام کوئی اور رکھ لو
19:44لیکن اگر تصوف کی حقیقت کا انکار کرنا ہے
19:48تو سارے انبیاء کی تعلیمات کا انکار کرنا پڑی ہے
19:52یہ تھا تصوف
19:53یہ تھی تصوف کی روح جو داتا صاحب نے ہمیں سمجھائی
19:57اور وہ روح کیا تھی
20:00رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی غلامی کا پٹا
20:04اپنے گلے میں ڈال کے یہاں آنا ہے
20:07تو نسبت رسول کو مضبوط کرنے کے لیے آنا ہے
20:10غلامی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے رشتے کو مضبوط کرنے کے لیے آنا ہے
20:16اگر آج ہمارے ہاں کچھ فیشن اور رواج چل رہے ہیں
20:21کہ یہ کشف الماجون میں فلان بات غلط لکھی ہوئی
20:24فلان بات
20:25علمی باتوں میں نکتہ ہائے نظر کا اختلاف ہوتا ہے
20:29اپینین جو ہے وہ مختلف ہو سکتی ہے
20:32میری رائے اور ہو سکتی ہے
20:34کسی کی رائے اور ہو سکتی ہے
20:35کیا سیرت کی کتابوں میں
20:38حدیث کی کتابوں میں
20:39تفسیر کی کتابوں میں
20:41ایک ایک مسئلے پہ ایک سے زیادہ نکتہ ہائے نظر نہیں پائے جاتے ہیں
20:47ایک آیت اور ایک حدیث کے بارے میں
20:49ایک سے زیادہ آراء نکل نہیں کی گئی
20:52ایک آیت ہے آراء پانچ اور ساتھ ہیں
20:56ایک آیت ہے شان نزول دو اور تین ہیں
20:59ایک حدیث ہے
21:01اس کی شرع ایک دو اور تین طریقوں سے کی جاتی ہے
21:04اگر صوفی ان تین طریقوں سے ہٹ کے
21:08چوتھے طریقے کے مطابق شرع کرے
21:11تو اس میں کیا اطراز کی بات ہے
21:16تیسری چیز جو میں
21:17ارز کرنا چاہتا ہوں
21:18وہ
21:19العبریز میں
21:20شیخ عبدالعزیز دباغ رحمت اللہ علیہ نے نکل کی ہے
21:25وہ کہتے ہیں کہ
21:26صوفیہ کی
21:29سوانے نگاری
21:31اس میں
21:32ہم نے کراماتی پہلو کو
21:35اتنا اجاگر کر دیا
21:37کہ صوفیہ کی زندگیوں کا
21:39عملی پہلو دب کے رہ گیا ہے
21:42آج ہم یہاں اس لیے آئے ہیں
21:44کہ ہم
21:46حضور داتا صاحب رحمت اللہ علیہ کے آستانے پہ
21:49نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم سے
21:51اپنی نسبت کو
21:53اپنے تعلق کو
21:55اپنے رشتے کو
21:56مضبوط کریں
21:57اور یہاں سے جائیں
21:59تو اس عہد کے ساتھ جائیں
22:00اے اللہ کے رسول
22:02اس بھری دنیا میں
22:04میرا
22:04اے میرے رسول
22:06تیرے سوا کوئی نہیں ہے
22:08و آخر و دعوانہ
22:09ان الحمدللہ رب العالمین
22:11والصلاة والسلام
22:13امام الانبیاء والمرسلی
22:23ماشاءاللہ
22:24بڑے ہی
22:26احسن
22:26علمی
22:28عدبی
22:28فکری انداز میں
22:30سیدی فیض عالم
22:32حضرت داتا گنج بخش
22:33رحمت اللہ تعالیٰ علیہ کی
22:35تعلیمات سے
22:36روشناس فرما رہے تھے
22:38علی مرتبت
22:39جناب ڈاکٹر
22:40ہمائیوں
22:40عباس شمس صاحب
22:42محکمہ
22:42اقاف و مذہبی
22:43امور پنجاب کی جانب سے
22:45آپ کا شکریہ
22:46ادا کرتا ہوں
22:47کہ آپ نے شفقت فرمائی
22:49تشریف فرما ہوئے
22:50آپ کی گفتگو کے دوران ہی
22:52ہماری اس
22:53عالمی تصفوف کانفرنس میں
22:55تشریف فرما ہوئے
22:56علی مرتبت
22:58محترم المقام
22:59جناب بلال یاسین صاحب
23:01صبائی وزیر ہاؤسنگ پنجاب
23:03اللہ رب العزت
23:08سیدی فیض عالم کی
23:09نوکری اور خدمت
23:11آپ بھی اپنے لئے
23:12عزا سمجھتے ہیں
23:13آج سے نہیں
23:14کئی ہفتوں سے
23:15آپ
23:16سیدی فیض عالم کی
23:18بارگاہ میں
23:18ہما وقت
23:19اپنی خدمات کو
23:21پیش کی ہوئے ہیں
23:22اللہ رب العزت
23:23آپ کو جزائے خیر
23:24عطا فرمائے
23:25ایک بات
23:26سیدی فیض عالم کی کر کے
23:28پھر قبلہ مفتی صاحب کی
23:29بارگاہ میں
23:30ارز کروں گا
23:31حضرت حبیب بن سلیم راعی
23:33رحمت اللہ تعالی
23:35لائقہ تذکرہ
23:36ڈاکٹر صاحب نے فرمایا
23:37تو یہاں ہی
23:38کشف المحجوب
23:39شریف میں
23:40ڈاکٹر صاحب لکھتے ہیں
23:41کہ آپ کی خدمت میں
23:42ارز کیا گیا
23:43کہ حضور کچھ نصیحت
23:45فرمائیے
23:46اللہ والوں کی
23:47بارگاہ میں
23:48جب جائیں
23:48تو یاد رکھئے
23:50وہاں
23:50ظاہری لنگر کے
23:51ساتھ ساتھ
23:52باطلی لنگر
23:53بھی حاصل کیا کریں
23:54باطلی فیض بھی لیا کریں
23:56ارز کیا گیا
23:57حضور کچھ نصیحت
24:05منحصر ہے
24:05وہ کیا ہیں
24:07فرمایا
24:07ایک بات
24:08تو یہ ہے
24:09کہ لا تجعل
24:10قلب کا
24:11صندوق الحرس
24:12اور دوسری یہ ہے
24:14کہ وہ
24:14بطنہ کا
24:15ویاء الحرام
24:17فرمایا
24:17ایک یہ ہے
24:18کہ اپنے دل کو
24:20حرس کا
24:21صندوق مت بنانا
24:23آپ دیکھ لیجئے
24:24ہماری زندگی میں
24:25کتنی حرس ہوتی ہے
24:26یہ بھی مل جائے
24:27یہ بھی مل جائے
24:28یہ بھی مل جائے
24:29یہ بھی مل جائے
24:30فرمایا
24:30ہدایت چاہتے ہو
24:31نجاہت چاہتے ہو
24:32تو لا تجعل
24:33قلب کا
24:34صندوق الحرس
24:35اپنے دل کو
24:37حرس کا
24:37صندوق مت بناؤ
24:39و بطنہ کا
24:40ویاء الحرام
24:42اپنے پیٹ کو
24:44حرام کا
24:45برطن مت بناؤ
24:47حلال کھانا
24:48شروع کر دو
24:49حلال کمانا
24:50شروع کر دو
24:51تمہیں
24:52ہدایت بھی
24:53نصیب ہو جائے گی
24:54نجات بھی
24:55نصیب ہو جائے گی
24:56اللہ رب العزت
24:57ہم سب کو
24:57سیدی فیض عالم
24:58کے صدقے
24:59حرس سے
25:00بچنے کی توفیق
25:01اطاف فرمائے
25:02اور ہمیں
25:02مال حرام سے
25:03بچنے کی توفیق
25:04اطاف فرمائے
25:05آج کی اس
25:06عالمی کانفرنس
25:07کے خطام پر
25:08خطبہ جمعہ
25:09کے لیے
25:09عرض گزار ہوں
25:10عالی مرتبت
25:11عزت معاب
25:12محترم المقام
25:14حضرت
25:15اللامہ
25:16مفتی
25:16مختار
25:17احمد ندیم صاحب
25:18دامت برکات
25:19ملالیہ
25:20خطیب
25:21جامع مسجد
25:22سیدی
25:22فیض عالم
25:23حضرت
25:23داتا گنج بخش
25:24رحمت اللہ
25:48الحمدللہ
25:49الحمدللہ
25:52اللہزی
25:52لا مانع
25:54لحکمه
25:55ولا ناقض
25:57لقضائه
25:59والسلاة
26:01والسلام
26:02على
26:02سید
26:04انبیائه
26:06وسند
26:08اولیائه
26:10وعلى
26:11احبابه
26:13المعارضين
26:15لأعدائه
26:17اما بعد
26:18فاعوذ بالله
26:21من الشیطان
26:22الرجیم
26:23بسم الله
26:25الرحمن
26:27الرحیم
26:28اهدن السراط
26:31المستقیم
26:32سراط
26:34الذین
26:34انعنت
26:36عليهم
26:37ان الله
26:38وملائکته
26:39يسلون
26:40على النبی
26:41يا ایها
26:43الذین
26:43آمنوا
26:44سلوا
26:46عليه
26:46وسلموا
26:48تسلیما
26:49الصلاة
26:51والسلام
26:52عليك
26:52يا سیدی
26:53رسول الله
26:55وعلى
26:56آلیك
26:57واسحابك
26:59رحمت
27:00للعالمين
27:30اللہ
27:32عظیم الشان
27:33کانفرنس
27:33میں
27:34تشریف
27:34لائے
27:34بحیثیت
27:35مہمان
27:35خصوصی
27:36کے
27:36میں آپ
27:37کا شکر
27:38گزار
27:38ہوں
27:38اور
27:39ڈاکٹر
27:40حمایو
27:40عباس
27:41شمس
27:41صاحب
27:42جو فیصل
27:42عباس
27:43سے
27:43تشریف
27:44لائے
27:44قلیدی
27:44خطبہ
27:45ابھی
27:45آپ
27:45نے
27:45ان کا
27:46سمات
27:47فرمایا
27:47اور
27:48دیگر
27:48تمام
27:49جو
27:49مقررین
27:50نظرات
27:51ہیں
27:51ڈاکٹر
27:52جعفر
27:52صاحب
27:52قویس
27:53سے
27:53تشریف
27:53لائے
27:54میں
27:54ان کا
27:54بھی
27:54مشکور
27:55ہوں
27:55آج
27:56کی
27:56یہ
27:56عظیم
27:57الشان
27:57کانفرنس
27:58تقریبا
27:58ساڑھے
27:59دس
27:59بزیر
27:59سے
28:00مسلسل
28:01عزرت
28:02سیدی
28:03فیض
28:03عالم
28:05رحمت
28:06اللہ
28:06تعالی
28:07کی
28:07تعلیمات
28:08کے
28:09فروغ
28:09کے
28:10حوالے
28:17جو
28:18آیہ
28:18طیبہ
28:19میں نے
28:19تلاوت
28:20کی
28:20ہے
28:20اس نے
28:21رب
28:21ذو
28:21جلال
28:22والکرام
28:22کی
28:22بارگاہ
28:23میں
28:23ہم
28:24ہر
28:24نماز
28:25میں
28:25یہ
28:26دعا
28:26کرتے ہیں
28:27اور یہ
28:27دعا
28:27خود
28:28خالق
28:28کائنات
28:29جل
28:30اللہ
28:30علیہ
28:30نے
28:30ہمیں
28:31سکھلائی
28:32ہے
28:32کہ
28:33یوں
28:33دعا
28:33کرو
28:34دعا
28:35یہ
28:35کرتے ہیں
28:35اہدن
28:36السرات
28:37والمستقیم
28:38اے
28:39ہمارے
28:39رب
28:40ہمیں
28:40سیدھے
28:41راستے
28:42پہ
28:42چلا
28:42یا
28:43سیدھا
28:44راستہ
28:44دکھا
28:45پھر
28:46اس سے
28:47اگلی آیہ
28:48مبارکہ
28:48ہے
28:48سرات
28:49اللہ
28:51کریم
28:54فرماتا ہے
28:55کہ
28:55اب یہ
28:55دعا کرو
28:56اے مالک
28:57و مولا
28:57مجھے
28:59ان کے
28:59راستے
29:00پہ
29:00چلا
29:01جن پر
29:02تو نے
29:03انعام
29:04فرمایا
29:04ہے
29:04تو گویا
29:06اللہ
29:06کریم
29:07جل
29:07و
29:07علیہ
29:08کہ
29:08انعام
29:09یافتہ
29:10بندے
29:10جو ہیں
29:11ان کا
29:12راستہ
29:13رب
29:14ذل
29:14جلال
29:15ولی
29:15کرام
29:16تک
29:16پہنچنے
29:17کا
29:17راستہ
29:18ہے
29:18انہی
29:19کا
29:19راستہ
29:20معرفت
29:21الہیہ
29:22کا
29:22راستہ
29:22ہے
29:23انہی
29:23کا
29:24راستہ
29:24قبر
29:25اور
29:26حشر
29:26میں
29:27کامیاب
29:27و
29:28کامران
29:28ہو کر
29:29جنت
29:30میں
29:30پہنچنے
29:31کا
29:31راستہ
29:31ہے
29:31تو
29:32حباب
29:32گرامی
29:33قدر
29:33ہمیں
29:34اس
29:35راستے
29:35کو
29:35اختیار
29:36کرنا
29:40سے
29:40لے
29:40میں
29:41بھی
29:42یہاں
29:42موجود
29:42ہوں
29:43آپ
29:43بھی
29:44بہت
29:44سے
29:44لوگ
29:44موجود
29:45تھے
29:45اور
29:45اب
29:46تو
29:46کسرت
29:46سے
29:46احباب
29:47تشریف
29:47لے آئے
29:48ہیں
29:48ہم
29:49جس
29:50راستے
29:51پہ
29:51چل کر
29:52جنت
29:52پا
29:53سکتے
29:54ہیں
29:54اور
29:55اللہ
29:56اور
29:56اللہ
29:56کے
29:57حبیب
29:57کی
29:57رضا
29:58حاصل
29:58کر
29:59سکتے
29:59ہیں
29:59انہی
30:00لوگوں
30:01کی
30:02تعلیمات
30:03کے
30:03حوالے
30:03سے
30:04یہ
30:04سارے
30:06علمائے
30:07کرام
30:08اور
30:08سکالر
30:09حضرات
30:09نے
30:09آپ
30:10کو
30:10یہی
30:11راستہ
30:11بتایا
30:12اور
30:12راستہ
30:13یہ
30:13کیسا
30:14ہے
30:14سیدی
30:15فیض
30:15عالم
30:16داتا
30:16گنج
30:17بخش
30:17علی
30:17حجویری
30:18رحمت
30:19اللہ
30:19تعالی
30:20کا
30:21فرمان
30:21ہے
30:21ابھی
30:22ڈاکٹر
30:22حمائی
30:23و باس
30:23شمس
30:23صاحب
30:23بھی
30:24فرما
30:24رہے
30:25تھے
30:25تصوف
30:26کے
30:26حوالے
30:26سے
30:27آپ
30:27فرماتے
30:28کہ ایک
30:29وقت
30:29تھا
30:30تصوف
30:31تو
30:32موجود
30:32تھا
30:33لیکن
30:34تصوف
30:34کی
30:35ظاہری
30:35علامات
30:36نہیں
30:36تھیں
30:37اور
30:38آج
30:39ایسا
30:39وقت
30:39آ گیا
30:40ہے
30:40کہ
30:41تصوف
30:41کی
30:42ظاہری
30:43علامات
30:44جبہ
30:44دستار
30:45اور
30:45دیگر
30:46نشانیاں
30:47جو
30:47لوگوں
30:48نے
30:48اختیار
30:48کر
30:48رکھی
30:49ہیں
30:49وہ
30:49تو
30:50کسرس
30:50سے
30:50نظر آتی
30:51ہیں
30:51تصوف
30:52نظر
30:52نہیں
30:52آتا
30:53ایک
30:54ہزار
30:55انیس
30:56سال
30:57پہلے
30:58داتا
30:59صاحب
30:59رحمت
30:59اللہ
31:00تعالی
31:00علیہ
31:00اس
31:01لاہور
31:02میں
31:02تشریف
31:02لائے
31:03ہیں
31:03اور
31:04اسی
31:04وقت
31:05آپ
31:05کے
31:05ساتھ
31:07شیخ
31:08سعید
31:09ہجویری
31:10جو
31:11تشریف
31:11لائے
31:11ان کے
31:12کچھ
31:12سوالات
31:13کی
31:13بنیاد
31:15پر
31:15یا
31:15سوالات
31:16کے
31:16جوابات
31:17دینے
31:17کے لیے
31:18آپ
31:19نے
31:19کشف
31:19الماجوب
31:20شریف
31:20تحریر
31:22رحمت
31:23اللہ
31:23تعالی
31:23ایک
31:25ہزار
31:25انیس
31:27سال
31:28پہلے
31:29یہ فرما
31:30رہے ہیں
31:31کہ ایک
31:32وقت
31:32تھا
31:33تصوف
31:34تھا
31:34ظاہری
31:35علامات
31:36نہیں
31:36تھی
31:36اور آج
31:38ظاہری
31:39علامات
31:39زیادہ
31:40نظر آتی
31:40ہیں
31:41تصوف
31:41نظر
31:42نہیں
31:42آتا
31:42تو گویا
31:43ہمیں
31:43اس جانب
31:44متوجہ
31:44کیا جا
31:45رہا ہے
31:46کہ
31:46جال
31:48سازی
31:49اس وقت
31:49بھی
31:50تھی
31:50داتا
31:51صاحب
31:51رحمت
31:52اللہ
31:52تعالی
31:52علیہ
31:53کے
31:53زمانے
31:53میں
31:55بناوٹی
31:55صوفی
31:56تب
31:56بھی
31:57تھے
31:57تو
31:58ہمیں
31:58متوجہ
31:58کیا جا
31:59رہا ہے
31:59کہ
32:00بناوٹی
32:01لوگوں
32:01کے
32:01پیچھے
32:02مت
32:02جانا
32:03بے
32:04یار
32:04تمہارے
32:05پاس
32:05یہ ہے
32:06داتا
32:06صاحب
32:07رحمت
32:07اللہ
32:07تعالی
32:08علیہ
32:08کشف
32:09المحجوب
32:09شریف
32:10میں
32:10لکھتے
32:10ہیں
32:10کہ
32:11لوگوں
32:11اگر
32:12تم
32:12کسی
32:13کو
32:13ہوا
32:13میں
32:14اڑتا
32:22خالف
32:22ہے
32:23شریعت
32:24پہ
32:24عمل
32:24کرنے
32:25والا
32:25نہیں
32:25ہے
32:26تو
32:26اسے
32:27اللہ
32:27کا
32:28ولی
32:28مت
32:28سمجھنا
32:29وہ
32:30اللہ
32:30کا
32:30ولی
32:31نہیں
32:31وہ
32:31شیطان
32:32کا
32:32تو
32:32ضرور
32:33ہو
32:33سکتا
32:33ہے
32:33اسی طرح
32:34آپ
32:35رحمت
32:35اللہ
32:36تعالی
32:36علیہ
32:37نے
32:37ایک
32:37اور
32:38مقام
32:38پہ
32:38تحریر
32:39فرمایا
32:40کہ
32:40لوگوں
32:43اگر
32:43کوئی
32:44شخص
32:44یہ
32:45کہے
32:45کہ
32:46وہ
32:46بڑا
32:47پہنچا
32:52اندازہ
32:52لگا
32:53رہے
32:53ہو
32:53کہ
32:54وہ
32:54شریعت
32:55مصطفیٰ
32:55کریم
32:56صلی اللہ
32:57علیہ
32:57وسلم
32:58کا
32:58مخالف
32:59ہے
32:59تو
33:00سمجھنا
33:00وہ
33:00صحیح
33:01ہی
33:01کہتا
33:02ہے
33:02کہ
33:02وہ
33:03پہنچا
33:03ہوا
33:03ہے
33:04لیکن
33:04کہاں
33:05پہنچا
33:05ہوا
33:06ہے
33:06جہنم
33:07میں
33:07تو
33:08یہ
33:08بڑا
33:09واضح
33:09پیغام
33:10ہے
33:10سیدی
33:11فیض
33:11عالم
33:12داتا
33:12گنج
33:13باشرام
33:13اللہ
33:13تعالی
33:22تینوں
33:22اسطلاحات
33:23کو
33:24بیان
33:24کرتے
33:25ہوئے
33:25فرماتے
33:26ہیں
33:26کہ
33:27صوفی
33:28وہ
33:28ہے
33:28جو
33:29شریعت
33:30کے
33:30سامنے
33:31اپنے
33:31آپ
33:32کو
33:32گرا
33:32دے
33:32شریعت
33:34کے
33:34احکامات
33:35کے
33:35سامنے
33:36سر تسلیم
33:37خم کر
33:38لے
33:38وہ
33:38صوفی
33:38ہے
33:39وہ
33:40صوفی
33:40کبھی
33:40نہیں
33:41ہو
33:41سکتا
33:41جو
33:42شریعت
33:42مصطفیٰ
33:43کریم
33:43صلی اللہ
33:44علیہ
33:45وسلم
33:45کے
33:45احکامات
33:46کا
33:52صوفی
33:53وہ
33:53ہے
33:53جو
33:54رسول
33:54اللہ
33:55صلی اللہ
33:56علیہ
33:56وسلم
33:57کی
33:57شریعت
33:58متاہرہ
33:59پر
33:59کامل
34:00عمل
34:00کرنے
34:01والا
34:01ہو
34:02حقیقی
34:02صوفی
34:03وہ
34:03ہے
34:03جب
34:04اس کی
34:05خواہشات
34:06کے
34:06مقابلے
34:07میں
34:07شریعت
34:08کا
34:08حکم آ
34:09جائے
34:09تو
34:10اپنی
34:10ساری
34:11خواہشات
34:11کو
34:11تج کر
34:12شریعت
34:13کے
34:13حکم
34:13کے
34:13سامنے
34:14گردم
34:14جھکا
34:14دے
34:15وہ
34:15حقیقی
34:16صوفی
34:16پھر
34:18آپ
34:18لکھتے ہیں
34:19متصوف
34:34ایک اور
34:36کا
34:36انداز
34:37ہے
34:37وہ
34:38انداز
34:38کیا ہے
34:39رسول
34:40اللہ
34:40صلی اللہ
34:40علیہ
34:41وسلم
34:41کی
34:42شریعت
34:43پہ
34:43عمل
34:43کرنا
34:44اور
34:45شریعت
34:45سے
34:45سرے
34:46مو
34:46انحراف
34:47سے
34:47بھی
34:47بچتے
34:48رہنا
34:49تو
34:49فرمایا
34:50متصوف
34:50وہ
34:51ہے
34:51جو
34:51صوفی
34:52بننے
34:52کی
34:52کوشش
34:53میں
34:53ہے
34:53اچھے
34:54عمال
34:55کر
34:55رہا
34:55ہے
34:55قرآن
34:56حکیم
34:56کے
34:57عقامات
34:57پہ
34:57عمل
34:58کر
34:58رہا
34:58رسول
34:59مکرم
35:00صلی اللہ
35:01علیہ
35:01وسلم
35:02کے
35:02اخلاق
35:03عالیہ
35:04اور
35:04حکامات
35:05پہ
35:05عمل
35:05کرتے
35:06ہوئے
35:06لوگوں
35:07کے
35:08دلوں
35:08کو
35:08فتح
35:09کر
35:09رہا
35:09ہے
35:10تو
35:10جو
35:10اس
35:11راستے
35:11پہ
35:11چل
35:12رہا
35:12ہے
35:12صوفی
35:13بننے
35:13کی
35:13کوشش
35:14میں
35:14ہے
35:14وہ
35:15متصوف
35:16ہوتا
35:16ہے
35:17تیسری
35:17قسم
35:18آپ
35:18بیان
35:18فرماتے
35:19ہیں
35:19مستصوف
35:20بناوٹی
35:22صوفی
35:22آپ
35:28یہ
35:29عوام
35:30کے لیے
35:31ایسے
35:31ہے
35:32جیسے
35:33بھیڑیا
35:34ہو
35:34بھیڑیا
35:35جس طرح
35:36بھیڑوں پہ
35:37حملہ آور
35:38ہو کے
35:38انہیں
35:39چیر
35:39بھاڑ کے
35:39رکھ دیتا
35:40ہے
35:40ایسے
35:41عام
35:42لوگوں
35:42کے لیے
35:42بناوٹی
35:43صوفی
35:44ایسا
35:44ہے
35:45کہ وہ
35:45ان کے
35:45ایمانوں
35:46پہ
35:46داکہ
35:47ڈالے
35:47گا
35:47ان کو
35:48راہ راست
35:48سے
35:49بٹکائے
35:49گا
35:49شیطان
35:50کا
35:51دم
35:51چھلا
35:51بن کے
35:52لوگوں
35:53کو
35:53سیدھے
35:54راستے
35:54سے
35:54ہٹا
35:55کر
35:55سرات
35:56مستقیم
35:57سے
35:57دائیں
35:58بھائیں
35:58بٹکا
35:58کر
35:58جہنم
35:59کا
36:00اندن
36:00بنانے
36:00کی
36:00کوشش
36:01کر
36:01رہا
36:01ہے
36:01تو
36:02اس سے
36:03بچنا
36:03جو
36:04بناوٹی
36:05صوفی
36:05ہے
36:06عوام
36:07کے لیے
36:07وہ
36:07بھیڑیے
36:08کی
36:08ماند
36:08ہے
36:08اور
36:09آپ
36:09نے
36:09فرمایا
36:10اند
36:10الخواس
36:11کا
36:11زباب
36:12خاص
36:13لوگوں
36:14کی
36:21ایسے
36:22خاص
36:22لوگ
36:23تو
36:23اس
36:23بناوٹی
36:24صوفی
36:24کو
36:24سمجھتے
36:25ہیں
36:25اس کے
36:26ان
36:27ہتکندوں
36:27کو
36:28بھی
36:28سمجھتے
36:28ہیں
36:28جو
36:29لوگوں
36:30کو
36:30بھٹکانے
36:30کے لیے
36:31وہ
36:31وسوسہ
36:32اندازی
36:33کر
36:33رہا
36:33ہے
36:33اس
36:34وسوسہ
36:35اندازی
36:35کو
36:35بھی
36:35سمجھتے
36:36ہیں
36:36اس لیے
36:37ان کے
36:38نزدیک
36:38تو
36:38اس
36:39بناوٹی
36:40صوفی
36:40کی
36:41حیثیت
36:41مکھی
36:42سے بھی
36:42کم ہے
36:43لیکن
36:44عام
36:44لوگوں
36:44کے لیے
36:45وہ
36:45بڑا
36:45خطرناک
36:46ہے
36:46تو
36:47گویا
36:47سیدی
36:48فیض
36:48عالم
36:48داتا
36:49گنج
36:49بحش
36:50علی
36:50حجویری
36:51رحمت
36:51اللہ
36:52تعالی
36:52علی
36:53ہمیں
36:53اس جانب
36:54متوجہ
36:55فرما
36:55رہے ہیں
36:55کہ
36:56بناوٹی
36:57صوفیوں
36:57سے
36:58بچتے
36:58رہنا
36:59اور
36:59میار
37:00بناوٹی
37:01اور
37:02حقیقی
37:03صوفی
37:03میں
37:03فرق
37:04کرنے
37:04کا
37:05وہ
37:05ایک ہی
37:06بتا
37:06رہے ہیں
37:07وہ
37:07میار
37:08ہے
37:08کہ
37:09دیکھو
37:09جو
37:10شخص
37:11شریعت
37:11مصطفی
37:12کریم
37:13صلی اللہ
37:14علی
37:14وسلم
37:14کا
37:15عامل
37:16ہے
37:16وہ
37:17ہی
37:17حقیقی
37:18صوفی
37:18ہو سکتا
37:19ہے
37:19اور
37:19جو
37:19رسول
37:20اللہ
37:20صلی اللہ
37:21علی
37:21وسلم
37:22کی
37:22شریعت
37:23شریعت
37:24کا
37:25باغی
37:25ہے
37:26اسے
37:26کبھی
37:27بھی
37:27نہ
37:28ولی
37:28سمجھ
37:29نہ
37:29نہ
37:29صوفی
37:30سمجھ
37:30بلکہ
37:31وہ
37:32شیطان
37:32کا
37:32دوست
37:33ہے
37:33وہ
37:33تمہارے
37:34لیے
37:34جہنم
37:36کا
37:36راستہ
37:37کر
37:38رہا ہے
37:39اور
37:39تمہیں
37:39جہنم
37:40کی طرف
37:40لے
37:41کے
37:41جانا
37:41چاہتا
37:41ہے
37:42حضرات
37:42اگرام
37:43قدر
37:43یہی
37:44حقیقی
37:45صوفی
37:45جب
37:46فرائض
37:47واجبات
37:48سنن
37:49مؤکدہ
37:50کے بعد
37:51پھر
37:52نوافل
37:52کی طرف
37:53بڑھتے ہیں
37:53تو
37:54اللہ
37:54کریم
37:54جل
37:55وعالی
37:55فرماتا
37:56ہے
37:56عبدی
37:59میرا
38:00وہ
38:00بندہ
38:00جو
38:01فرائض
38:01واجبات
38:02اور
38:03سنن
38:04مؤکدہ
38:04کے بعد
38:05نوافل
38:06کی طرف
38:06بڑھتا ہے
38:07تو
38:07پھر
38:07وہ
38:08میرا
38:08قرب
38:08پا
38:09لیتا
38:09ہے
38:12میں
38:13اس کے
38:13کانوں
38:14کی
38:14قوت
38:15سماعت
38:15بن جاتا
38:16ہوں
38:16جس سے
38:17وہ
38:17سنتا
38:18ہے
38:20میں
38:21اس کی
38:21دیکھنے
38:22کی
38:22طاقت
38:23بن جاتا
38:23ہوں
38:24جس سے
38:24وہ
38:24دیکھتا
38:25ہے
38:27میں
38:28اس کی
38:28پکڑنے
38:29کی
38:29طاقت
38:30بن جاتا
38:30ہوں
38:30جس سے
38:31وہ
38:31پکڑتا
38:32ہے
38:32میں
38:35اس کی
38:36چلنے
38:36کی
38:36طاقت
38:37بن جاتا
38:37ہوں
38:38جس سے
38:38وہ
38:38چلتا
38:39ہے
38:39گویا
38:40جب
38:40بندہ
38:41قرب
38:41رب
38:42پا
38:42لیتا
38:43ہے
38:43تو
38:43اس کی
38:44نگاہوں
38:45کے
38:45سامنے
38:46سے
38:46اللہ کے
38:47حکم
38:47سے
38:47پردے
38:48اٹھ
38:48جاتے
38:48ہیں
38:49اور
38:49وہ
38:50لاکھوں
38:50کروڑوں
38:51میل
38:51دور
38:52سے
38:52سن
38:53سکتا
38:53ہے
38:54اگر
38:54وہ
38:54پکڑنا
38:55چاہے
38:56تو
38:56آصف
38:57بن
38:57برخیہ
38:57کی
38:57بات
38:58آپ کے
38:58سامنے
38:59ہے
38:59اور
38:59فاروق
39:00لینارڈ
39:01انگلستانی
39:02کا یہ
39:02نیچے
39:03مزار
39:03ہے
39:03اس نے
39:04بھی
39:04انگلستان
39:06سے آکے
39:06یہی
39:07سوال
39:07اس کو
39:08پریشان
39:08کر رہا
39:09تھا
39:09کہ آخر
39:10آصف
39:10بن
39:10برخیہ
39:11تخت
39:11بلقیز
39:12کیسے
39:13لے کے
39:13آگئے
39:13تو
39:14یہاں
39:22تو
39:22اس کا
39:23استقبال
39:24کیا
39:24پوچھا
39:24کیا
39:25چاہتے
39:25ہو
39:25کیا
39:25لوگے
39:26اس نے
39:27چائے
39:27کا
39:27مطالبہ
39:28کیا
39:28وہ
39:29آپ
39:29نے
39:29ہاتھ
39:30بڑھایا
39:30اور
39:31گرمہ
39:31گرم
39:31چائے
39:32اس کے
39:32سامنے
39:32رکھ
39:33تو
39:42اباب
39:43اگرامی
39:43کا
39:43بات
39:44عرض
39:45کرنے
39:45کا
39:45مقصد
39:46یہ
39:46ہے
39:46کہ
39:47جب
39:47بندہ
39:48قرب
39:48رب
39:48پانیتا
39:49ہے
39:49تو
39:50پھر
39:50اس کی
39:50سننے
39:51کی
39:52وہ نہیں
39:52ہوتی
39:52جو
39:53عام
39:53انسان
39:54کی
39:54ہے
39:54اس کی
39:55دیکھنے
39:55کی
39:55طاقت
39:56وہ
39:56نہیں
39:56ہوتی
39:57جو
39:57عام
39:57انسان
39:58کی
39:58ہے
39:58اس کی
39:59پکڑنے
39:59کی
39:59قوت
40:00وہ
40:00نہیں
40:00ہوتی
40:01جو
40:01عام
40:01انسان
40:02کی
40:02ہے
40:02اس کے
40:03قدم
40:03اٹھانے
40:04اور
40:04فاصلہ
40:05تے
40:05کرنے
40:05کی
40:06قوت
40:06وہ
40:06نہیں
40:06ہوتی
40:07جو
40:07عام
40:08انسان
40:08کی
40:08ہے
40:08بلکہ
40:09وہ
40:09چاہے
40:10تو
40:10ایک
40:11قدم
40:22Allah Almighty
40:22to the Lord's power of God
40:24and to the Lord's power of God
40:25I will give you a favor
40:28Allah
40:37He is the best
40:43Allah
40:44He is the best
40:44Allah
40:47He is the best
40:50Allah
40:51He is the best
40:55Allah is the greatest
41:01I can see that there is no God except Allah
41:06Allah
41:13I
41:14I
41:14I
41:16I
41:17I
41:18I
41:18I
41:18I
41:19I
41:19I
41:20I
41:20I
41:20I
41:23I
41:28I
41:29I
41:29I
41:30I
41:30I
41:31I
41:32I
41:33I
41:34I
41:34I
41:35I
41:40I
41:41I
41:41I
41:42I
41:42I
41:43I
41:44I
41:44I
41:46I
41:57I
41:58I
41:58I
41:58I
41:58I
42:06I
42:07I
42:07I
42:07I
42:08I
42:08I
42:09I
42:11I
42:12I
42:15I
42:16I
42:19I
42:20I
42:20I
42:22I
42:29I
42:31I
42:31I
42:31I
42:32I
42:32I
42:33I
42:33I
42:36I
42:37I
42:43I
42:45I
42:57I
43:00I
43:01I
43:02I
43:03I
43:03I
43:03I
43:03I
43:03I
43:04I
43:04I
43:05I
43:05I
43:05I
43:16I
43:16I
43:16I
43:16I
43:16I
43:16I
43:18I
43:23I
43:25I
43:26I
43:26I
43:26I
43:36I
43:38I
43:39I
43:39I
43:39I
43:39I
43:39I
43:39I
43:39I
43:40I
43:41I
43:42I
43:43I
43:51I
43:52I
43:52I
43:55I
43:59I
44:00I
44:00I
44:01I
44:01I
44:01I
44:01I
44:01I
44:14Surah Al-Fatihah
44:48Surah Al-Fatihah
45:25Surah Al-Fatihah
45:58Surah Al-Fatihah
46:01Surah Al-Fatihah
46:31Surah Al-Fatihah
47:00Surah Al-Fatihah
Comments

Recommended