Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Islamic channel

Category

📺
TV
Transcript
00:00दो कि लूख से रुखे पूछा, तुम से पहले की उम्मतों में से एक शखस की रूख के पास फरिष्टे
00:16आए और उससे पूछा कि क्या तुने दुने दुनिया में कोई नेकी का काम किया है,
00:21उस शक्स ने जवाब दिया
00:23कि मुझे तो अपनी कोई नेकी याद नहीं
00:25फरिश्टों ने कहा
00:26कि जरा गोर कर लो
00:28शायद कुछ याद आ जाए
00:29उसने कहा कि और तो कोई अमल नहीं
00:32अलबता मैं दुनिया में लोगों के साथ
00:34तिजारत करता था
00:35और जब लोगों से अपना हक मांगता
00:37तो मालदारों को महलत देता था
00:40और तंग दस्तों के साथ
00:41नर्मी करता था और उन्हें
00:43मुआफ कर देता था
00:44अल्लह ताला ने फरिश्टों से फर्माया
00:46कि हम इस से ज्यादा नर्मी
00:48और दरगुजर करने के हकदार हैं
00:50लहाजा मेरे इस बंदे को मुआफ कर दो
00:53और इसे जन्नत में दाखिल कर दो
00:55सही बुखारी हदीस नंबर 20,076
00:59सेदना अब्दुल्ला बिन अब्बास रजी ल्लाह अन्हुमा से रिवायत है
01:03कि रसूल ल्लाह सल्लाह अलेह वसल्मने
01:06अपने रब तबारख वताला से रिवायत करते हुए फरमाया
01:10बेशक अल्लाह तबास उसके लिए एक पूरी नेकी लिक लेता है
01:25और अगर वो नेकी का इरादा करे
01:27और उसपर अमल भी कर ले
01:29то Allah Ta'ala اپنے پاس اس کے لئے دس نیکیوں سے لے کر
01:33700 گناہ تک
01:34بلکہ اس سے بھی زیادہ نیکیاں لکھ دیتا ہے
01:37اور اگر وہ کسی برائی کا ارادہ کرے
01:39اور پھر اس پر عمل نہ کرے
01:41تو Allah Ta'ala اپنے پاس اس کے لئے ایک پوری نیکی لکھ لیتا ہے
01:45اور اگر وہ برائی کا ارادہ کرے
01:47اور اس پر عمل بھی کر لے
01:49تو Allah Ta'ala اس کے لئے صرف ایک ہی برائی لکھتا ہے
01:53سحی بخاری حدیث نمبر 6491
01:58سیدنا سحیب رومی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
02:01کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
02:04مومن کا معاملہ بھی کتنا عجیب ہے
02:06اس کے ہر کام میں اس کے لئے بھلائی ہی بھلائی ہے
02:10اور یہ فضیلت مومن کے سوا کسی اور کو حاصل نہیں ہے
02:13اگر اسے کوئی خوشی اور راحت پہنچتی ہے
02:16تو وہ Allah کا شکر ادا کرتا ہے
02:18تو یہ اس کے لئے بہتر ہوتا ہے
02:20اور اگر اسے کوئی تکلیف اور مصیبت پہنچتی ہے
02:23تو وہ صبر کرتا ہے
02:24تو یہ بھی اس کے لئے بہتر ہوتا ہے
02:27ایک سچا مومن ہر حال میں
02:30اللہ کی رضا پر راضی رہتا ہے
02:31اور اس کا کوئی بھی لمحہ
02:33سواب سے خالی نہیں ہوتا
02:35صحیح مسلم حدیث نمبر 2999
02:40یہ احادیث ہمیں سکھاتی ہیں
02:42کہ لوگوں کے ساتھ لین دین میں نرمی کرنے
02:45اور غریبوں کو معاف کرنے سے
02:47اللہ ہمیں معاف فرماتا ہے
02:49ہمارا رب اتنا مہربان ہے
02:51کہ نیکی کا صرف ارادہ کرنے پر بھی
02:54سواب دیتا ہے
02:55اور برائی سے رکنے پر بھی
02:57نیکی لکھتا ہے
02:58ایک مسلمان کی زندگی بہت بہترین ہے
03:01کیونکہ وہ خوشی میں شکر اور تکلیف میں
03:04سبر کر کے
03:04ہر حال میں سواب حاصل کرتا ہے
03:07خلاصہ یہ ہے
03:08کہ لوگوں کے ساتھ آسانیہ کریں
03:10پاک نیت رکھیں
03:12اور ہر حال میں سبر و شکر کریں
03:14اور ہر حال میں سبر و شکر کریں
Comments
jery jhonn
Creator
Hadees Shareef

Recommended