Skip to playerSkip to main content
Roshan Raste

Watch All Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XiddAaxTt5XonKPhIvtrezxo

Speaker: Peer Irfan Elahi Qadri

Topic : Khidmat e Khalq

#ARYQtv #RoshanRaste #Seeratetayyaba #PeerirfanElahiQadri

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillah
00:30خدمت خلق
00:33خدمت خلق سے مراد
00:35اللہ کی مخلوق کی ہر ممکن پہلو سے خدمت کرنا
00:39خواہ یہ خدمت قول سے ہو
00:42یا فعل سے
00:44مالی معاونت سے ہو
00:47یا ان کی عذیت سے بچانے سے
00:50صوفیہ نے تو
00:52ایک اصول دیا ہے تصوف میں
00:55فرماتے ہیں
00:55طریقت بجز خدمت خلق نیست
01:00بتصبیح و سجادہ و دلق نیست
01:03فرماتے ہیں
01:04طریقت ساری کی ساری
01:06یہ خدمت خلق کا نام ہے
01:09کسی سے اخلاقیات
01:11کسی سے محبت
01:13بلکہ ہمارے قبل عالم
01:15حضرت خواجہ اللہ رکھا شاکلندر
01:18رحمت اللہ تعالیٰ لے
01:19تاجدار ساہوچک شریف رحمت اللہ تعالیٰ لے
01:21آپ ارشاد فرمایا کرتے ہیں
01:23آپ فرماتے ہیں
01:24جیسے بھی ہو
01:25جس حال میں بھی ہو
01:27جس طرح بھی ہو
01:28مخلوق کی خدمت کرو
01:32تو خدمت خلق کی جو تعلیم
01:35ہمیں حضور علیہ السلام نے ارشاد فرمائی
01:38حضور نے فرمایا
01:39موجب القبیر کی روایت ہے
01:41اللہ کے نزیق سب سے محبوب شخص وہ ہے
01:45جو لوگوں کے لیے سب سے زیادہ
01:47رفع رساں ہو
01:49ایک مقام پر حضور نے فرمایا
01:51خیر الناسی میں ینفع الناس
01:54بہترین لوگ وہ ہیں جو لوگوں کو نفع پوچھاتے ہیں
01:58لوگوں کے معاملات کو حل فرماتے ہیں
02:02بخاری شریف کی روایت ہے
02:04فرائض و واجبات کے بعد
02:05لوگوں کو کھانا کھلانا
02:08سلام عام کرنا
02:10خوش اخلاقی سے پیش آنا
02:13نرم گفتاری
02:15خندہ پیشانی سے ملاقات
02:17خدمت خلق کے اہم مظاہر ہیں
02:21خدمت خلق یہ ہی نہیں ہے
02:23کہ آپ نے دسترخان لگایا کھانا دے دیا
02:26لیکن اس کے ساتھ ساتھ
02:28اس کے ساتھ بدتمیزی بھی کر دی
02:30برا بلا بھی بول دیا
02:32خدمت خلق یہ نہیں ہے
02:33کہ کسی کو مانگنے والے کو
02:36دس روپے سو روپے دے بھی دیا
02:38اور اسے کہا جا جا چلا جا
02:40کہاں سے آ گیا ہے تو
02:41تو یہ جملہ یعنی نیکی کر کے
02:44پھر اس کو ضائع نہیں کرنا
02:46یہ بات بڑی توجہ طلب ہے
02:48کہ نیکی کرنی ہے
02:50اور اس کو نیکی کو سمجھنا ہے
02:53کہ ہم اللہ کے حضور یہ جو
02:55اپنے اخلاص اور تقوی کی بنیاد پر
02:58اور قرآن مجید نے تو
03:00سورہ حج کے اندر
03:02ارشاد فرمایا
03:03کہ اللہ تک نہ ان قربانیوں
03:05کا گوشت پہنچتا ہے
03:06اور نہ خون
03:08بلکہ اس تک تمہارا
03:09تقوی پہنچتا ہے
03:12اللہ کو کس عمل کی ضرورت ہے
03:14حضور نے کہا فرمایا
03:15اِنَّمَ الْعَامَالُ بِالْنِيَاتِ
03:17عملوں کا دار و مدار نیتوں پر ہے
03:20تو نیکی کرنا
03:22اب نیکی پر
03:24اگر ہم یہ
03:25سورہ البکرہ
03:26کی آیت نمبر
03:29ایک سو ستتر ہے
03:30فرمایا کہ نیکی صرف یہ نہیں
03:33کہ تم اپنے چہرے مشرق
03:35یا مغرب کی طرف کر لو
03:37بلکہ نیکی یہ ہے
03:39کہ اللہ پر
03:41آخرت کے دن پر
03:42فرشتوں پر
03:44کتاب اور نبیوں پر
03:46ایمان لائے
03:46اور باوجود
03:48محبت مال کے
03:49اپنا مال
03:51رشتہ داروں
03:52یتیموں
03:54مسکینوں
03:55مسافروں
03:56اور سوال کرنے والوں پر
03:58خرچ کریں
04:01بہت صرف ہم عبادت کرتے رہے
04:03نماز پڑھتے رہے
04:04غریب ہمارے پاس
04:06آکر روتے رہے
04:08غریب
04:09آپ کے مال کو
04:10ترستے رہے
04:11غریب دو نوالہ
04:12روٹی کو ترستے رہے
04:14اگر اللہ نے
04:15توفیق ادا فرمائی ہے
04:16ہمیں اہلِ بیعتِ اتحار
04:18نے کیا سکھایا ہے
04:20صحابہ اکرام
04:21نے کیا سکھایا ہے
04:23انہوں نے کہا
04:24خود تو گھر میں
04:25فاقہ رہ سکتا ہے
04:26لیکن
04:27علی کے درس سے
04:28کوئی خالی ہاتھ
04:29جا سکتا
04:30نہیں
04:31بلکہ علی
04:32تو وہ ہیں
04:33جو نماز میں ہوں
04:34رکو کی حالت میں ہوں
04:36اس مسجد میں آ کر
04:38سائل سوال کرے
04:40اور علی
04:41اپنا ہاتھ سے
04:43انگوشتری اتار کر
04:44اس طرح اس کی طرف
04:46پھینک دیں
04:47کہ بھئی اس مسجد میں
04:49سائل آیا ہے
04:49کہ خدمتِ خلق کا
04:50کتنا بڑا مزہ رہے
04:52کہ عبادت بھی جاری ہے
04:54اور خدمتِ خلق بھی
04:56کی جا رہی ہے
04:57اور صوفیاء کے ہاں تو
05:00مسافروں کے لیے
05:01دسترخان بچھانا
05:02یتیموں کی شادیوں کے
05:03انتظام کرنا
05:04غریب گھرانوں کے لیے
05:06جہیز کے پیکجز
05:08یہ کیا ہے
05:09یہ اولیاء اللہ کا
05:11خانکاہوں کا
05:12محبوب عمل رہا ہے
05:13اور ہے
05:16اور دوسرا ایک عمل
05:17یہ بات ضروری ہے
05:18یہاں میں سمجھانا چاہتا ہوں
05:21کرنا چاہتا ہوں
05:22اور اس طرف
05:23توجہ کو
05:24مبزول بھی کروانا چاہتا ہوں
05:27غریب کو بلا لیا
05:28اسٹیج پہ
05:28کھڑا کر دیا
05:30وہاں اسٹیج پہ
05:31کھڑا کر کے پھر
05:32پانچ کلو کا گھی
05:33کا ایک پیکٹ
05:34اس کو دے دیا
05:35اور دس کیمروں میں
05:37اس کی تصویروں کو
05:38بنا لیا
05:40اس سے منع کیا گیا
05:43فرمایا
05:43ریاکار
05:44متقبر کی
05:45عبادت بھی
05:46قبول نہیں ہوتی
05:46بھائی
05:48نمازی نماز
05:49پڑھ کے قبول نہیں
05:50کروارا
05:54کسی کو
05:57غریب کی
05:57اپنا بیٹی کے
05:58جہیز کے پیکج
05:59کا اعلان کر دیا
06:01اور سرعام
06:02اس کو
06:03اعلان کیا
06:04اس کو بتایا
06:05حالانکہ
06:07اگر ہم اس کو
06:09بڑی خاموشی
06:10کے ساتھ
06:10کر لیتے
06:12در پردہ
06:13پیش کر دیتے
06:15تقویٰ تو
06:16رب کی بارگاہ میں
06:17ہے
06:17اخلاص تو
06:17رب کی بارگاہ میں
06:18ہے
06:18بندہ تو
06:19رب کا ہے
06:20جب ہمیں
06:20معلوم ہے
06:21کہ مستحق ہے
06:22تو دے دیا
06:24موجم القبیر
06:25کی روایت ہے
06:25رحمت کونین
06:27صلی اللہ علیہ وسلم
06:27ارشاد فرماتے ہیں
06:28کہ مخلوق
06:30اللہ کا
06:30کنبہ ہے
06:31اور اللہ کے
06:32نزدیک سب سے
06:33معبوب وہ ہے
06:34جو اس کے
06:34کنبے کے لیے
06:35سب سے زیادہ
06:36نفع مند ہو
06:38نفع مند کون
06:39ہوتا ہے
06:41جو ان کو
06:41ضلیل کرتے ہیں
06:43جو ان کی
06:44تشہیر کرتے ہیں
06:45جو ان کا
06:47اعلان کرتے ہیں
06:48الحمدللہ
06:49تعالی
06:49ادارہ
06:50مناطل
06:51اسلام
06:51انٹرنیشنل
06:52نے
06:52آج تک
06:55چھبیس
06:55سالوں میں
06:58کسی
06:58پرنٹ میڈیا
07:00کسی
07:00الیکٹرانک میڈیا
07:01یا کسی
07:02عمر پر
07:03بھی
07:03سوشل میڈیا
07:04پر
07:04کسی
07:05اس طرح
07:06کے عمل
07:06کی تشہیر
07:07الحمدللہ
07:08تعالیٰ
07:08نہیں کی
07:09لیکن
07:10اس کے
07:10ساتھ
07:11وہ
07:11ربا کی
07:12بیٹیوں
07:12کے جہیز
07:13بھی
07:13دیے جاتے ہیں
07:15یتامہ
07:15مساکین
07:16کے انتظامات
07:17بھی کی جاتے ہیں
07:18مدارس
07:19میں
07:19تعلیم
07:19کے انتظامات
07:20بھی کی جاتے ہیں
07:21سلام
07:22زدگان
07:23کی خدمات
07:23بھی کی جاتی ہیں
07:24لیکن
07:25اس عمل
07:26پر
07:26کہ یہ
07:27سنت
07:27رسول
07:27ہے
07:28اور یہ
07:28اللہ کی
07:29مخلوق
07:29ہے
07:31صحیح
07:32مسلم
07:32شریف
07:33کی
07:33روایت
07:33حضور
07:34رحمت
07:34قرآن
07:34صلی اللہ
07:35رشاد
07:35فرماتے ہیں
07:35ابن آدم
07:36کے مرنے
07:37کے بعد
07:37تین
07:38چیزوں
07:38کا
07:38سواب
07:39جاری
07:39رہتا
07:40ہے
07:40صدقہ
07:41جاریہ
07:42وہ
07:43علم
07:44جس سے
07:44لوگ
07:44فائدہ
07:45اٹھائیں
07:45اور
07:46نیک
07:46اولاد
07:47جو دعا
07:47کریں
07:47راستے
07:49میں کمے
07:49بنوانا
07:52راستے
07:52تعمیر
07:53کرنا
07:53مدرس
07:54تعمیر
07:55کرنا
07:55عوام
07:56کی
07:56بلائی
07:57کے لیے
07:57کام
07:58کرنا
07:58یہ
07:58سب
07:58صدقہ
07:59جاریہ
07:59ہے
07:59اور
08:00میں
08:01یہ
08:01سمجھتا
08:01ہوں
08:01ناظرین
08:02کرام
08:02خانقہ
08:03کو
08:04اسی
08:04لیے
08:04ٹرسٹ
08:05کہا
08:05گیا
08:05ہے
08:07اور
08:08میں
08:08خانقہ
08:08کو
08:09ٹرسٹ
08:09کہتا
08:10ہوں
08:10اور
08:10سمجھتا
08:10ہوں
08:11وہ
08:12کیسا
08:13ٹرسٹ
08:13ہے
08:14کہ
08:15جہاں
08:15لوگوں
08:15کے لیے
08:16دسترخان
08:16لگایا
08:17جاتا
08:17ہے
08:17اور
08:18ان کو
08:19وہاں
08:20غریب
08:20امیر کی
08:21پیچان
08:21نہیں
08:21پوچھی
08:22جاتی
08:23بلکہ
08:24حال
08:24تو یہ
08:24ہوتا ہے
08:24کہ
08:25مذہب
08:25بھی
08:25نہیں
08:25پوچھا
08:26جاتا
08:26ان کو
08:27کھانا
08:27کھلا
08:27دیا
08:27جاتا
08:28ہے
08:29پھر
08:29وہاں
08:30مدارس
08:31جو قائم
08:32کیے
08:32جاتے
08:32ہیں
08:33خانقہ
08:33ہی
08:33نظام
08:34کی
08:34یہ
08:34بہت
08:34بڑی
08:34ایک
08:35اساس
08:36ہے
08:36بنیاد
08:36ہے
08:37کہ
08:38وہاں
08:38مدارس
08:39کو
08:39قائم
08:39کیا
08:39جائے
08:41طلباء
08:41غریب
08:42یتیم
08:42بچوں
08:43کو
08:43وہاں
08:43پڑھایا
08:44جائے
08:44ہمارے
08:45جامعہ
08:46سلامیہ
08:46ہنفیہ
08:47غوثیہ
08:47و تحفیظ
08:48القرآن
08:48انسٹیوٹ
08:49دربار
08:50عالیہ
08:50سہوچک
08:51شریف
08:51میں
08:51طلباء
08:53کو
08:53یونیفارم
08:53دیے جاتے ہیں
08:54کھانا
08:55بھی
08:55پیش
08:55کیا
08:55جاتا
08:56ہے
08:56ان کے
08:57تمام
08:57رہائشی
08:58انتظامات
08:58کیا
08:59جاتے ہیں
08:59اور
09:00جو
09:00نادار
09:01مستحق
09:01طلباء
09:02ہوتے ہیں
09:03ان کے
09:03گھروں
09:04میں
09:04بھی
09:04راشن
09:04بیجے
09:04جاتا
09:05ہے
09:05کیوں
09:07اللہ کی
09:08مخلوق
09:08سمجھ
09:09کر
09:10دین
09:11کی
09:11خدمات
09:11سمجھ
09:12کر
09:13یہی
09:14تو
09:14وجہ
09:14تھی
09:15کہ غوث
09:15عظم
09:16عبدالقادر
09:16جیلانی
09:17رضی
09:17اللہ
09:18تعالی
09:18کی
09:18خانقہ
09:19میں
09:19آنے
09:19والوں
09:20کو
09:20کھانا
09:20بھی
09:21کھلایا
09:21جاتا
09:21تھا
09:21ان کی
09:22ضروریات
09:22کو
09:22بھی
09:23پورا
09:23کیا
09:23جاتا
09:23تھا
09:24ان کو
09:24دین
09:24بھی
09:25سکھایا
09:25جاتا
09:25تھا
09:26معرفت
09:26بھی
09:26سکھائی
09:27جاتی
09:27تھی
09:28اور
09:28ان کے
09:29علاج
09:29کے لیے
09:29شفاں
09:30کے لیے
09:30دعائیں
09:31بھی
09:31کی جاتی
09:31تھی
09:33مکرم
09:34ناظرین
09:34حدیث
09:35قدسی
09:36ہے
09:36سعی بخاری
09:37شریف
09:37اور
09:37مسلم
09:38شریف
09:38اور
09:38دیگر
09:39روایات
09:39میں
09:39یہ
09:39بات
09:40موجود
09:40ہے
09:40تمام
09:41محدثین
09:42مفسرین
09:43اس کو
09:43کوٹ کیا
09:44ہے
09:44کہ جب
09:45رب کائنات
09:46فرمائے گا
09:47کہ
09:47ابن آدم
09:47میں بیمار
09:48ہوا
09:48تو نے
09:48میری
09:49عیادت
09:49نہ کی
09:50بندہ
09:51عرض کرے گا
09:51میرے
09:52رب
09:52میں
09:53کیسے
09:53تیری
09:54عیادت
09:54کرتا
09:54تو
09:54رب العالمین
09:55ہے
09:57آکم
09:57الحاکمین
09:58ہے
09:58قاضی
09:59حاجات
10:00ہے
10:00مسبب
10:00بل
10:00سباب
10:01ہے
10:01راف
10:01درجات
10:02ہے
10:02داف
10:03بلی
10:03آت
10:03ہے
10:03میں
10:04تیری
10:04کیسے
10:04عیادت
10:05کرتا
10:06رب
10:07کائنات
10:07فرمائے گا
10:08میرا
10:08فلاں
10:08بندہ
10:09بیمار
10:09تھا
10:10اگر
10:11تو اس کی
10:11عیادت
10:11کرتا
10:12تو
10:13مجھے
10:13وہاں
10:13ہی
10:13پاتا
10:15خدا
10:16کو
10:16ڈھونڈنا
10:16ہے
10:17تو
10:17ٹوٹے
10:17دلوں
10:17میں
10:17ڈھونڈو
10:20کسی
10:20کی
10:21خدمت
10:21کر
10:21پھر
10:21اس کی
10:22تظلیل
10:22نہ
10:22کرو
10:24تاکہ
10:24وہ
10:25خدمت
10:25ضائع ہو
10:25جائے
10:26بلکہ
10:27خدمت
10:27کر کے
10:28اللہ
10:28کے
10:28حضور
10:29دعا
10:29گو
10:29ہو
10:29جاؤ
10:30کہ
10:30یا
10:30اللہ
10:30میری
10:31اس
10:31خدمت
10:31کو
10:32اپنی
10:32بارگاہ
10:32میں
10:32قبول
10:33فرما
10:33لے
10:33تو
10:35یہ
10:35ہے
10:35خدمت
10:36خلق
10:38کوویٹ
10:38کا
10:38زمانہ
10:40تھا
10:41تو
10:41میرے
10:42قبل
10:42عالم
10:42نے
10:42مجھے
10:42ارشاد
10:43فرمایا
10:44کہ
10:45ہمارے
10:45جو
10:45لوگ
10:46اس
10:47ضد
10:47میں
10:47ہیں
10:47ان کے
10:48پاس
10:49کاروبار
10:49نہیں
10:49ہے
10:51معاملات
10:51نہیں
10:51ہیں
10:52یا
10:53ان کو
10:53راشن
10:54پچھانا
10:55ہے
10:55تو
10:56وہ
10:56لوگ
10:57آئیں
10:57تو
10:57یہ
10:57جو
10:58آپ
10:58کے
10:58آستانے
10:59کے
10:59خدام
10:59ہیں
10:59ان کو
11:01نہ
11:01ملیں
11:01بلکہ
11:01وہ
11:02تمہیں
11:02خود
11:02ملیں
11:03اور
11:03وہ
11:03معاملہ
11:04تمہارا
11:04اور
11:04ان کا
11:05رہے
11:06تاکہ
11:06ان خدام
11:07سے
11:07وہ
11:07ملے
11:07تو
11:08یہاں
11:08سے
11:08راشن
11:09لے
11:09کر
11:09گئے
11:09تو
11:09کل
11:10کل
11:10یہ
11:10نہ
11:10کہہ
11:11دیں
11:11یا
11:11وہ
11:12شرم
11:12سار
11:12نہ
11:12ہو
11:13تو
11:14پھر
11:14ہم
11:14نے
11:14ایک
11:15تنظیم
11:16سازی
11:16کی
11:17ہمارے
11:17دوستوں
11:18کی
11:18محبت
11:18ہیں
11:19اور
11:19سب
11:19نے
11:19ایسا
11:19کیا
11:20کہ
11:20وہ
11:20راشن
11:21تو
11:21نہیں
11:22ہم
11:22نے
11:22ان
11:22تک
11:23نکتی
11:24رکوم
11:24کو
11:24پھوچایا
11:25تاکہ
11:26راشن
11:26آتے جاتے
11:27بھی
11:27نظر آ
11:27سکتا
11:28ہے
11:28تو
11:28یہ
11:28خود
11:29جس
11:29چیز
11:29کی
11:29ضرورت
11:30ہوگی
11:30وہ
11:30خرید
11:31دیں
11:31گے
11:31تو
11:31یہ
11:32جو
11:32تنظیمات
11:33ہیں
11:33یہ
11:33جو
11:33معاملات
11:34ہیں
11:34اسے
11:34خدمت
11:35خلق
11:35کہا جاتا
11:36ہے
11:37اگر
11:37ہم
11:37چینی
11:38دیتے ہیں
11:38تو
11:38انہیں
11:38چینی
11:39کی
11:39ضرورت
11:39ہی
11:39نہ
11:39ہو
11:52ہم
11:52بوجھ
11:53اس
11:53پر
11:53پابندی
11:54اس
11:55کے
11:55ساتھ
11:55نیکی
11:56کر
11:56پھر
11:56لوگوں
11:56کو
11:57بتاتے
11:57پھر
11:58جب
11:59وہ
11:59ملے
11:59اسے
12:00بتانا
12:01اور
12:02ان
12:02ایسانات
12:02کو
12:03جتلانا
12:03یہ
12:04ایمان
12:04کا
12:04طریقہ
12:05کار
12:05نہیں
12:05ہے
12:05حضور
12:07فرماتے
12:07ہیں
12:07کہ
12:08رب
12:09فرمائے
12:09کہ
12:09بندے
12:09میں نے
12:10تجھ سے
12:10کھانا
12:10مانگا
12:11کھانا
12:12نہیں
12:12دیا
12:12یا
12:12اللہ
12:13تُو نے
12:13کھانا
12:13تجھے
12:14کھانے
12:14کی
12:14ضرورت
12:14ہے
12:16تُو سمد
12:17ہے
12:17بے
12:17نیاز
12:18ہے
12:20یہ
12:20تیری
12:20شان
12:21و
12:21مقام
12:21ہے
12:23رب
12:23فرمائے
12:24گا
12:24بھوکا
12:24تھا
12:24تمہارے
12:25پاس
12:25تڑپتا
12:26رہا
12:26پیاسا
12:27تڑپتا
12:28رہا
12:28پانی
12:29نہیں
12:29پوچھا
12:30کھانا
12:30نہیں
12:30پوچھا
12:32اگر
12:33تو
12:33ان کو
12:33پوچھ
12:33لیتا
12:34تو
12:35ایسے
12:35ہی
12:36تھا
12:36جیسے
12:43یہ بھی
12:44ہیں
12:44ہم یہ
12:45سمجھتے ہیں
12:46کہ
12:47ہماری
12:47ذمہ داری
12:47اپنا
12:49گھر
12:49چلانا
12:49ہے
12:50ہماری
12:51ذمہ داری
12:51اپنے
12:52معاملات
12:52کو
12:52کرنا
12:53ہے
12:53ہماری
12:54ذمہ داری
12:55رشتہ داروں
12:55کی
12:55میمان
12:56نوازی
12:56کرنا
12:56ہے
12:57ہماری
12:58ذمہ داری
12:58رشتہ داروں
12:59کو
12:59کھانا
12:59کھلانا
12:59ہے
13:01رشتہ داروں
13:02کو
13:02تو آپ
13:02کھلا
13:03رہے ہیں
13:03رشتہ دار
13:04سمجھ
13:04کر لیکن ان کو کھلائیے جن کے ساتھ آپ کا کوئی تعلق نہیں ہے جن کو
13:10آپ جانتے ہی نہیں ہے ایسے دسترخان تک پہنچ جائیے کہ جہاں وہ
13:17لوگ بیٹھتے ہیں جنہیں نہ وہ جانتے ہیں کھلانے والے نہ کھانے
13:21والے کھلانے والوں کو جانتے ہیں لیکن وہاں مقصود کیا ہے اللہ
13:26رب العزت کی ذات وہاں مقصود صرف اللہ رب العزت کی ذات
13:33ہے بے شمار میں نے ایسے لوگوں کو دیکھا کہ جو اللہ کی مخلوق
13:40کی خدمت کرتے ہیں ساتھ یہ بھی کہتے ہیں میرا پتہ ہی نہ کسی
13:44کو چلے میرے نام کا اظہار تک نہ ہو یہ ہیں وہ خدمات جو لوگوں
13:51تک پچھائی جائیں اور اللہ رب العزت ان کو قبول فرماتا ہے لیکن
13:56ہم کیا کرتے ہیں ہم کہتے ہیں تھوڑا سا خرچ کر دیں اور ہمارا
14:00اس کے ساتھ اعلان بھی ہو جائے لوگوں کو پتہ بھی ہو جائے سوشل
14:04میڈیا بھی اطلاع بھی دے جی جائے نہیں مکرم ناظرین ان چیزوں کو
14:10کر لینے سے ہم نیکی کو ضائع کر رہے ہوتے ہیں اور ہم خدمت خلق
14:15نہیں ان غرباء مساکین کی خدمت نہیں کر رہے ہوتے بلکہ ان کو
14:19پشیمان کر رہے ہوتے ہیں ان کا ہم لوگوں میں اعلان کر رہے ہوتے ہیں
14:25کون سی خدمت اللہ کو پسند ہے دسترخان تو مولا کائنات لگائیں
14:33اور خود حال یہ ہو کہ سوکھے ٹکڑے چباتے ہوئے پیشانی مبارک
14:39پر پسینہ آ جائے لوگوں کے لیے انواع اقسام کے کھانوں کے انتظام
14:46ہو ہمارے طریقت میں ایک اصول دیا جاتا ہے کم کھانا کم سونا کم بولنا
14:52عبادت ہے مجھے ایک روٹھی کی ضرورت ہے اگر آدھی میں ساتھ والے
14:58کو دے دوں گا آدھی میں کھا لوں گا تو میرا کام بھی ہوا اس کا
15:03بھی ہوا لیکن اس سے کیا ہوا اللہ رب العزت کے حضور اس شخص کی جو
15:08خوشنودی ہم نے آصل کی ہے وہ اللہ رب العزت کی خوشنودی ہے ہم اگر
15:14دس سوٹ رکھ لیتے ہیں اپنے لئے تو ان دس کا تو ہمیں فائدہ نہیں ان
15:19میں سے ہم چار پانچ رکھ لیں جو ہم نے استعمال کرنا ہے دوسرے
15:23تقسیم کر دیں تو اس تقسیم کا فائدہ ہے امہات المومنین کا
15:31معمول کیا رہا اہلِ بیعتِ اتحار کا معمول کیا رہا صحابہ
15:36اے کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہ مجمعین کا معمول کہہ رہا کہ وہ
15:40اپنی ذات پر لوگوں کو ترجیح دیتے ہیں اور قرآن مجید نے تو اس
15:48بات کو اتنا پسند فرمایا فرمایا گیا وہ لوگ جو اللہ کی محبت میں
15:53مسکین یتیم اور قیدی کو کھانا کھلاتے ہیں اللہ کے محبوب ہو جاتے ہیں
16:00وہ لوگ آج اولیاء اللہ نے جن چیزوں کو پسند کیا وہ سب سے
16:08پہلی چیز خدمت خلق تھی تمام خانکاہ ہوئے قرآن مجید نے
16:12کیا کہا چوتھے پارے کی ابتدا کہاں سے ہو رہی ہے کہ میری راہ
16:16میں وہ دو جو تمہیں پسند ہے جو تمہیں محبوب ہے مماتو حبون جسے
16:23تم پسند کرتے وہ خرچ کرو جو کھانا خود پسند کرتے وہ لوگوں میں
16:29تقسیم کرو وہ لوگوں کو کھلاؤ مکرم ناظرین یہ انسانی روح کی
16:34تطہیر ہے خود کھانا یہ جسم کے لیے ہے لوگوں کو کھلانا یہ
16:42روح کی پاکی ہے روح کی تطہیر ہے سخی وہ نہیں ہوتا جو سوال
16:48کرنے پر دے شیخ صادی فرماتے ہیں بلکہ سخی وہ
16:56ہمارے اقابر اولیاء اکرام علماء اعظام نے کس طرح اپنے
17:02زندگی کو گزارا حضور سیدی داتا گانج مکشری حجویری رضی اللہ
17:07تعالی عنہ حضرت بابا فرید الحق والدین رضی اللہ تعالی عنہ حضرت
17:12خواجہ مہین و دین چشتی اجمیری حضرت خواجہ نظام و دین اولیاء حضرت
17:17امیر ملت حضرت خواجہ نقیب اللہ شاہ رحمت اللہ تعالی عنہ حضرت
17:22خواجہ اللہ رکھا شاہ کلندر رحمت اللہ تعالی عنہ ان لوگوں نے
17:26خدمت خلق کی اور خان کا ہی نظام کی بنیاد عشق رسول اور خدمت
17:32خلق پر رکھی مخلوق کی محبت کے لیے رکھی خدمت خلق انسان کو آجزی
17:39اور انکساری سکھاتی ہے آپ لوگوں کے خدمت کرنا شروع کر دیں
17:43آپ کے اندر آجزی آ جائے گی انکساری آ جائے گی کیونکہ کر لوگوں
17:48کے لیے رہے ہیں وہ اللہ کے لیے رہا ہے فلسفہ دہرا ہے ظاہراں وہ
17:55غریب کو دیا جا رہا ہے لیکن کس لیے ہے اللہ رب العزت کی ذات
17:59کے لیے ہے اور یہ انسان کو انسان بناتی ہے قرآن مجید میں انسان
18:03کہہ کر عزت دی گئی ہے مگر افسوس آج ہم اس کو تانہ سمجھتے ہیں ہم یہ
18:09سمجھتے ہیں کہ میرے پاس مال ہوگا میں بڑی بلا بن جاؤں گا ہم
18:15نے دیکھا ہے ان غرابہ کو دیکھا جن کے پاس مال نہیں ہے لیکن عزت
18:20حال اور شان کیا ہے کہ رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں
18:24ہر کسی کا عیسان میں نے چکا دیا ہے لیکن ابو بکر صدیق کا عیسان
18:28روز محشر چکایا جائے گا اس کی وجہ چونکہ اس نے سارا مال
18:32اللہ کے حضور پیش کر دیا مکرم ناظرین آئیے ہم خدمت خلق کریں
18:39لوگوں کے لیے خیر والے بن جائیں بلہی والے بن جائیں لوگوں کے لیے
18:44معاملات آسانیاں پیدا کریں اللہ ہمارے لیے آسانیاں پیدا فرمائے
18:48مکرم ناظرین آج کے اس پروگرام میں وقت ہوا جاتا ہے ایک مجرب اور
18:52اکسیر توفہ پیش کرنے کا خواجگان ساوچک شریف کی جانب سے آپ کو
18:57گریلو نچاکی مقدمات میں الجے ہوئے لوگوں کے لیے سورہ القحف
19:01ہے اس کی آیت نمبر دس ہے اکتالیس مرتبہ نماز فجر اور اثر کے
19:06ساتھ آپ نے اس کی تلاوت کرنی ہے انشاءاللہ اللہ رب العزت اپنی
19:11رحمتوں کے دروازے کھول دے گا ربنا آتنا من لدن کا رحمہ
19:18یہ سورہ القحف ہے آیت نمبر دس ہے آپ نے اس کی تلاوت
19:23کو جاری رکھنا ہے نماز فجر اور اثر کے ساتھ اللہ تبارک
19:27و تعالی ہم سب کو عمل خیر کی توفیق عطا فرمائے انشاءاللہ
19:30تعالی نئے پروگرام میں نئے موضوع کے ساتھ آپ کے ساتھ ملاقات
19:35ہوگی تب تک کے لیے اجازت دیجئے اللہ حافظ

Recommended