Skip to playerSkip to main content
Deen e Fitrat - Shaykh Mufti Tauqeer - ARY Qtv

To watch all the episodes of Deen e Fitrat ➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifNLRkQz3N_8ewOEojCZiTT&feature=shared

Deen e Fitrat | Speaker: Shaikh Mufti Tauqeer

#islam #deenefitrat #shaykhmuftitauqeer #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:09Aslamu alaykum wa rahmatullahi wa barakatuhu alhamdulillahi wa kafa wa salamun ala ibadihi
00:14lazeen as-tafa amma ba'ad.
00:16A'udhu billahi min shaytanir rajim, bismillahirrahmanirrahim, Allahumma salli ala
00:20seyyidna wa nabiyyina muhammad wa ala ahli seyyidna wa habibina muhammad wa barik wa sallim
00:24wa la hama wa la quwata illa billahi.
00:27Hem کئی اپیسوڈ سے اولاد کی تربیت کے پر بات کر رہے ہیں.
00:32یہ بہت اہم topic ہے, بہت important topic ہے.
00:37اس کو جتنی بات کی جائے actually کم ہے.
00:44لیکن مختصرا موٹی موٹی بات ہیں.
00:47ہم نے سوچا کہ اس پروگرام کے توسط سے آپ کے سامنے رکھی جائیں.
00:51لیکن ان کے پر please ان کو غور سے سن کے اس پر عمل کرنے کی کوشش کریں.
00:57اس کو اور تفصیلی بات ہو سکتی ہے, ہونی چاہیے.
01:00لیکن as I said کہ یہ بہت مختصر بات ہے, بہت چھوٹی بات ہے.
01:06پران اور حدیث کی روشنی میں ہے.
01:09human psychology کی روشنی میں ہے.
01:11تو please اس کی اوپر فکر کریں.
01:15اور جو پچھتے اپیسوڈز ہیں وہ یوٹیوب چینل کے اوپر دین فطرت
01:19کو اگر آپ سرچ کریں تو پرانے جو اپیسوڈز ہیں وہ آپ کو اس کے پر مل جائیں گے انشاءاللہ.
01:24اور آپ ان کو please کوشش کریں کہ ان کو سنیے.
01:27اور ان پر عمل کرنے کی کوشش کیجئے.
01:29ہم نے پچھتے اپیسوڈ میں بات کی تھی
01:31کہ بچوں کو سات سال کی عمر میں نماز سکھائی جائے.
01:34اور نماز ایک بہت powerful tool ہے.
01:37انسان کی اخلاقی تربیت کرنی ہے.
01:39ہم اس کو ایک ritual سمجھتے ہیں.
01:41ہم سمجھتے ہیں کہ بس ایک عبادت ہے.
01:44ہم کو کرنی ہے تو بس کرنی ہے.
01:46اور اس کو جلدی جلدی سے اس فریضے کو انجام دینے کی کوشش کرتے ہیں.
01:50اور then we move on.
01:51یہ ان کی میں بات کروں جو نماز کی اہمیت کو سمجھتے ہیں.
01:56لیکن بدقسمتی سے بہت سارے لوگ تو نماز کی اہمیت کو سمجھتے ہی نہیں ہیں.
02:00کسی نے چار پڑھ لی.
02:01کسی نے تین پڑھ لی.
02:02کسی نے دو پڑھ لی.
02:03کسی نے صرف جمعی کی نماز پڑھی.
02:06ایسے بھی کچھ لوگیں جو سروید کی نماز پڑھتے ہیں.
02:08دیکھیں پانچ وقت کی روزانہ نماز اللہ تعالیٰ نے فرض کی ہے.
02:14وَإِلُوا الْمُسَلِّينَ الَّذِينَهُمْ عَنْصَلَاتِهِمْ سَاحُونَ
02:18اللہ فرماتے ہیں تباہی ہے بروادی ہے.
02:20ان نماز پڑھنے والوں کے لیے جو اپنی نمازوں میں کاہلی کرتے ہیں.
02:24سستی کرتے ہیں.
02:26کبھی تین پڑھی کبھی دو پڑھی کبھی نہیں پڑھی کبھی پڑھ لی.
02:30نماز ہماری روح کی غذا بھی ہے.
02:34ہمارے اندر جو روح ہے اس کو پانچ وقت روزانہ غذا چاہیے.
02:38ورنہ روح کمزور پڑھ جاتی ہے.
02:41بھٹی نینی ہوئے اللہ کا حکم ہے.
02:43اللہ تعالیٰ کا حکم ہے کہ میرے آگے پانچ وقت سجدہ کرو.
02:49ایک سجدے سے انکار پر شیطان عبلی شیطان بن گیا تھا.
02:56تو ایسا نہ ہو کہ ہم بھی انکار کرتے ہیں.
03:00کچھ لوگ جب جہنم میں جائیں گے ان سے پوچھا جائے کہ ما سالا کا کم فی ساقار.
03:05تم جہنم میں کیسے پہنچ گئے؟
03:07قَالُوا لَمْنَكُ مِنَ الْمُسَلْنِي
03:08پہلا جواب ہوگا ہم نماز نہیں پڑھتے تھے.
03:13تو پلیز اس کی فکر کریں بچوں کو سکھائیں.
03:17تو بچوں کی اخلاقی تربیت کے اندر ایک بہت امپورٹنٹ فاؤنڈیشن کا رول پلے کرے گی.
03:24ایک بہت مضبوط بنیاد بنے گی.
03:26لیکن اس کے ساتھ ساتھ بچوں کی اخلاقی تربیت پر محنت کریں.
03:32ایسی سکول کا بھی جناو کریں جہاں پہ اخلاقی تربیت ہوتی ہو.
03:38ایسا پوزٹو کہ بس کسی بھی سکول میں رینڈم لی بھیج دیا.
03:41سیروس دیئے ہیں اچھے گریڈز آتے ہیں.
03:45گریڈز سے کیا فرق پڑتا ہے؟
03:48ہم لوگ اتنا بچوں کو ٹینز کر دیتے ہیں گریڈز کی اوپر گریڈز سے کیا فرق پڑتا ہے؟
03:52ایس لانگ ایس بچہ محنت کرے اس کو محنت کی عادت ہو.
03:56اچھی پڑھائی کریں.
03:58اس کو سیکھنے کا شوق پیدا کریں اس کے اندر.
04:01اس کے بعد گریڈز اچھے آئیں نہ آئیں کیا فرق پڑتا ہے؟
04:05اصل چیز تو ایسا انوائنمنٹ اس کو دیں جا اس کی اخلاقی تربیت ہو.
04:11جا کر ٹیچر سے بات کریں کہ دیکھیں میرے بچے کی اخلاقی تربیت کیا کیجئے.
04:16اس کو نصیحت کیا کیجئے.
04:17اس سمجھاتے رہا کریں.
04:20اس پر ایک نظر رکھیں.
04:21اگر کوئی غیر اخلاقی بات کرتا ہے تو پلیز مجھے بتایا کریں.
04:24یہ میرا فون نمبر ہے.
04:26کہ میرا بچہ جو ہے میری بچی جو ہے وہ کہیں غلط کام تو نہیں کرتی.
04:32کو غلط بات تو نہیں کرتی.
04:34یہ والدین کی فکر ہونی چاہیے.
04:36اور گھر میں بھی بچوں کو اخلاقیات سکھائیں.
04:40اللہ تعالیٰ نے قرآن کے اندر ایک صورت ذکر کی ہے جس کا نام ہے صورت لقوان.
04:47لقمان علیہ السلام کے بارے میں مختلف آراء ہیں.
04:52کچھ نے کہا کہ وہ نبی تھے کچھ نے کہا کہ وہ نبی نہیں تھے.
04:55وہ ایک اللہ کے بہت نیک آدمی تھے.
04:57لیکن ان کا ذکر اللہ سبحانہ وتعالیٰ قرآن میں اس لیے کیا
05:01کیونکہ وہ نیک آدمی اپنے بیٹے کو نصیحت کر رہے تھے.
05:06اللہ تعالیٰ نے اس کانورسیشن کو
05:08وہ جو اپنے بیٹے کو نصیحت کر رہے تھے
05:11اس نصیحت کو قرآن کا حصہ بنا دیا.
05:14اس سے جو بات پتا چلی
05:17کہ باپ اپنے بیٹے کو جو اخلاقی نصیحت کرتا ہے
05:23اخلاقی ترویت کرتا ہے
05:24وہ اللہ کو کتنی پسند آتی ہے؟
05:27کہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے ایک نیک بندے
05:30کی اپنے بیٹے کو نصیحت
05:31جو انہوں نے کی اس کو قرآن کا حصہ بنا دیا.
05:35اللہ کو کتنی بات پسند آتی ہے.
05:38کہ والدین اپنے بچوں کی اخلاقی ترویت کریں.
05:45اللہ فرماتے ہیں
05:46کہ وہ وقت یاد کرو جو لکمان نے اپنے بیٹے کو نصیحت کرتے ہوئے کہا تھا.
05:53نصیحت کرتے ہوئے یہ باتیں کہی تھی.
05:54یاد کرو وہ وقت
05:59کہ میرے بیٹے اللہ کے ساتھ شرک مت کرنا.
06:03توحید سکھائی.
06:04سب سے پہلے توحید سکھائی.
06:06ہم نے پچھلے اپیسوڈ میں بات کی تھی
06:08کہ نبی کریم علیہ السلام
06:10بچوں کو توحید سکھایا کرتے تھے.
06:13سندھ عبداللہ بن عباس صدی اللہ تعالیٰ نے کو
06:15اللہ کے رسول نے
06:16پیار سے محبت سے کہے میرے بیٹے
06:20یا غلام اے نوجوان بچے
06:22دیکھو
06:23اللہ کی حدود کی حفاظت کرنا
06:25اللہ تمہاری حفاظت کریں گے
06:28مدد طلب کرنا
06:29اللہ سے کرنا صرف
06:30سوال کرنا صرف اللہ سے کرنا
06:33کوئی تمہیں نفع نقصان نہیں پہنچا سکتا
06:35اگر اللہ نہ چاہے تو
06:36توحید سکھائی تھی
06:37یہاں پر بھی لا تو شرک پہ اللہ
06:40اللہ کے ساتھ شریک مٹھے رہا
06:45کیونکہ شرک بہت بڑا ظلم ہے
06:48یہ بہت بڑا ظلم ہے
06:49جو تم اپنی ذات پہ کرو گا میرے بیٹے
06:51اگر تم اللہ کے ساتھ
06:53کسی کو شریک ٹھراؤ گے
06:55اور آگے چلتے ہوئے
06:56یا بنیہ
06:57انہا انتکو مثقال حبت من خردن
07:01فتکن فی سخرت
07:03او فی السماوات
07:04او فی الارض
07:05یاتی بیہ اللہ
07:07ان اللہ لطیف خبیر
07:09کہ میرے بیٹے
07:10اگر کوئی چیز رائی کے دانے کے برابر بھی ہو
07:15اور وہ کسی چٹان میں ہو
07:17یا آسمانوں اور زمین میں ہو
07:19تب بھی اللہ اس کو حاضر کر دے گا
07:22یقین جانو
07:23اللہ لطیف ہے
07:24خبیر ہے
07:25اللہ بہت باریک بین ہے
07:27ہر چیز کو جانتے ہیں
07:30اب ایک باپ
07:32اپنے بیٹے کو یہ سمجھا دے
07:34کہ تکو بیٹا
07:35اللہ کو سب پتا ہے
07:37کوئی چیز اللہ سے چھپی نہیں ہے
07:39وہ آسمانوں میں ہو
07:41زمین میں ہو
07:41چٹانوں میں ہو
07:42رائی کے دانے کے برابر بھی ہو
07:44اللہ اس کو حاضر کر دیں گے
07:46اور بیٹے کے دماغ میں
07:48بیٹی کے دماغ میں
07:49یہ بات
07:51چلی گئی
07:53انگریو ہو گئی
07:54گھوز گئی
07:55تو یہ بچہ
07:56کہیں گناہ کرے گا
07:58اس کو ہر وقت
07:59یہ اس چیز کا استعظار ہوگا
08:01کہ میں جو چیز غلط دیکھ رہا ہوں
08:03غلط چیز دیکھ رہی ہوں
08:04جو میں نے غلط کام کیا ہے
08:06اللہ کو پتا ہے
08:09پھر ہر وقت کی پولیسنگ کی ضرورت نہیں پڑے گی
08:11مایکرو منیشمنٹ نہیں کرنی پڑے گی
08:13بچوں کے ہر وقت
08:14کہ وہ اب کیا کر رہا ہے اور اب کیا کر رہی ہے
08:17اگر یہ بات اس کے دماغ میں چلی گئی
08:20اور یہ
08:22چانے کا وقت
08:23بلکل چھوٹی عمر ہے
08:25تین چار پانچ سال کی عمر ہے
08:27اس وقت جو بچے کو چیز بتائی جاتی ہے
08:30it's like writing on the stone
08:31وہ پتھر پر لکیر کے مترادف ہوتی ہے
08:35کوئی انگریب ہو جاتی ہے
08:37وہ زندگی میں کبھی اس بچے کے دل سے مٹے گی نہیں
08:39یہ ہو سکتا ہے کہ اس کو پر مٹی پڑ جائے
08:41وہ چیز چھپ جائے
08:43زمانے کی مٹی
08:44اس کو چھپا دیں
08:46لیکن کبھی نہ کبھی
08:48اگر
08:49کسی نے اس مٹی کو صاف کر دیا
08:51اس کو کیسی ایسی صحبت مل گئی زندگی میں
08:54کوئی ایسا استاد مل گیا
08:55کوئی ایسا منٹور مل گیا
08:57جو کہ اس کو کبھی بعد میں سمجھائے
08:59اور وہ گرد صاف کر دے
09:01تو نیچے سے وہی توحید نکلے گی
09:04جو کہ اگوالدین نے
09:06اس بچے کو کبھی زندگی میں سکھائی تھی
09:08بچپنگ
09:10یا بنیہ
09:11اقم الصلاة
09:13وعمر بالمعروف
09:14ونہا عن المنکر
09:15وصبر علی ما اصابک
09:17انہ ذالک من عزم الامور
09:19بیٹا
09:20نماز قائم کرو
09:22اور لوگوں کو نیکی کی باتیں بتایا کرو
09:25اور لوگوں کو برائی سے روکا کرو
09:28اور جو تمہیں تکلیف پیش آئے
09:30اس پر صبر کرو
09:32بے شک یہ بڑی حمد کا کام
09:35ایک باپ اپنے بیٹے کو نصیت کر رہا ہے
09:38اور اللہ تعالیٰ اس کو قرآن
09:40کا حصہ بنایا ہے
09:41اس کانورسیشن کو
09:45اللہ تعالیٰ بتا رہے ہیں
09:47ساری انسانیت کو
09:49کہ دیکھو ایک باپ نے منہ بیٹے کو کیا بتایا
09:52میں تم کو بتاتا ہوں
09:55تربیت ہو رہے ہیں
09:56اٹھا نماز قائم کرنا
09:58لوگوں کو اچھی باتیں بتانا
10:00لوگوں کو بری باتوں سے روکنا
10:03یہ ہم سب کا فرض ہے
10:05کہ اگر ہمیں اپنے معاشرے میں
10:07اپنے ارد کے
10:08کوئی اچھی بری بات ہوتے نظر آئے
10:11تو ہم اس کو محبت سے پیار سے
10:13حکمت سے
10:13اس کو ٹیکل کریں
10:16ان کو بتائیں
10:17کہ دیکھو یہ ٹھیک بات نہیں ہے
10:19یہ جو آپ نے زبان سے الفاظ استعمال کی ہے
10:21ٹھیک نہیں ہے
10:22دیکھیں غیبت نہیں کرتے
10:24دیکھیں چھوٹ نہیں بولتے
10:25دیکھیں غلط الفاظ کا استعمال نہیں کرتے
10:27ان کو بتانا چاہیے
10:28اور ان کو اچھی باتوں کی ترغیب دینی چاہیے
10:31یہ ہمارا فرض ہے
10:32اور لقوان علیہ السلام نے بیٹے کو کہہ رہے
10:35دیکھو بیٹا ایسے بننا
10:36اور
10:37مشکل آئے گی
10:39یہ زندگی
10:40دارال ابتلاہ ہے
10:42دارالامتحان ہے
10:43اس کے اندر مشکل آئے گی
10:45کبھی اونچ کبھی نیچ
10:47کبھی صحت کبھی بیماری
10:49کبھی مال آئے گا کبھی جائے گا
10:51کبھی لوگ کچھ کہہ دیں گے
10:53تو بیٹا
10:54تمہیں جو تکلیف پیش آئے
10:56اس پر علامہ
10:57اس پر صبر کرنا
10:59اور فرمایا کہ یہ بہت
11:01ہمت کا کام ہے
11:03مشکل کام ہے
11:04لیکن بیٹا کر سکتے ہو
11:11بیٹا
11:12لوگوں کے سامنے اپنے گال مت بھولانا
11:14تکبر سے
11:16اپنے گال مت بھولانا
11:20اور زمین پر اترا کر مت چلنا
11:22تکبر سے مت چلنا
11:28دیکھو
11:29اللہ کسی اترانے والے
11:31شیخی کرنے والے کو پسند نہیں کرتے ہیں
11:34اللہ کو پسند نہیں ہے
11:35یہ باتیں
11:36تکبر کرنا
11:37اللہ کو پسند نہیں ہے
11:38اکڑ کر چلنا
11:40اللہ کو پسند نہیں ہے
11:42تکبر
11:42اللہ کو بہت ناپسند ہے بیٹا
11:46مقصد فی مشکل
11:48بیٹا اپنی چال میں اعتدال پیدا کرنا
11:51ایک موڈریشن کے ساتھ
11:53ایسے اپنے آپ کو زلیل بھی مت کر دینا
11:55اور تکبر بھی نہ کرنا
11:56اعتدال کے ساتھ چلنا
11:58اپنی پرسنیارٹی میں وقار پیدا کرنا بیٹا
12:01اپنی پرسنیارٹی میں وقار پیدا کرنا
12:04تم مسلمان ہو
12:05ایک وقار ہو
12:07تکبر نہ ہو
12:08لیکن وقار
12:10بیٹا اپنی آواز آہستہ رکھنا
12:13چیخنا مت
12:15آہستہ سے نرمی سے بات کرنا
12:21دیکھو سب سے بری آواز گدوں کی طرح
12:23گدوں کی آواز ہے
12:24گدے کی طرح مت چیخنا
12:25گدوں کی آواز تو بھی بہت چھیک نہیں لگتی ہے نا
12:28کہ تک چیخ چیخ کے بولتا ہے
12:30سب سے بری آواز ہے
12:31جب تم چیخ ہوگے
12:33تو ایسے ہی ہے جیسے گدہ بولتا ہے
12:35تمہیں بھی پسند نہیں ہے
12:36تو اللہ کو بھی پسند نہیں ہے
12:38کہ انسان چیخ چیخ کے باتیں کرے
12:40اپنی آواز نرم رکھنا
12:42پیار سے باتیں کرنا لوگوں سے
12:45کیا اخلاقی تربیت ہو رہی ہے
12:47اللہ تعالی نے قرآن کا حصہ بنایا
12:50اس اخلاقی تربیت کو
12:51ایک باپ کی بیٹے کو تربیت دینا
12:56اور اسی طریقے سے
12:58ایک ماں جب اپنے بچوں کو تربیت کرتی ہے
13:00باپ کرتا ہے
13:01اللہ کو بہت پسند ہے
13:03کیونکہ اسی لیے تو اولاد دیتی اللہ نے
13:06کہ ہم اپنے بچوں
13:07کو ایسا انسان بنائے
13:09جو ایک معاشرے کا بہترین فرد ثابت
13:12اور یہ چیز آپ کو
13:14سنت میں نظر آتی ہے
13:16نبی کریم علیہ السلام کی
13:18تربیت میں نظر آتی ہے
13:21ایک
13:22نڑکا تھا
13:23وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
13:25پرورش میں تھا
13:26اور وہ بچہ جو ہے
13:28جو پلیٹ تھی
13:30اس کے اندر ایسے ہاتھ پھیر رہا تھا
13:32وہ لوگ مل کے کھاتے تھے
13:33ایک تھالی میں کھاتے تھے
13:35اور وہ بچہ جو ایسے ہاتھ پھیر رہا تھا
13:36کبھی ادھر سے کھا رہا ہے
13:37کبھی ادھر سے کھا رہا ہے
13:38اس نے بسم اللہ بھی نہیں پڑی
13:40تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
13:41جس کی تربیت کی
13:43یا غلام
13:44کیا محبت کا طریقہ تھا
13:46بچوں کو انگیج کیا
13:49اے نوجوان بچے
13:52جس میں محبت ٹپکتی ہے
13:54بچوں سے پیار
13:55بچوں سے محبت
13:56ان کو انگیج کرنا
13:58یا غلام
13:59بسم اللہ
14:00بیٹا بسم اللہ پڑھو
14:01ایسے نہیں کھاتے
14:03بسم اللہ پڑھ کے
14:05وَكُلْ بِيْمِنِكَ
14:06بیٹا دائیں ہاتھ سے کھا رہا تھا
14:09اس طرح ہاتھ پھر رہا تھا
14:10بیٹا بسم اللہ پڑھو
14:11دائیں ہاتھ سے کھاؤ
14:12وَكُلْ مِمَّا يَنِكَ
14:14بیٹا جا آپ کے سامنے ہے نا
14:15ادھر سے کھاؤ
14:26سید عمر بن نبی سلمہ
14:28رضی اللہ تعالی عنہ سے یہ روایت ہے
14:29یہ ان کی بات ہے
14:31اللہ کے رسول ان کو
14:34تربیت کر رہے ہیں
14:35کہتے ایک دفعہ
14:36اتنے پیار سے اللہ کے رسول نے
14:37میں یہ باتیں بتائیں
14:38اس کے بعد میں نے
14:39ہمیشہ ایسا ہی کھایا
14:41جیسے اللہ کے رسول نے بتایا تھا
14:44بچوں کو
14:46یاد دھیانی کرانا
14:48اکٹھے دسترخان پہ بیٹھے ہیں
14:50اکٹھے ٹیبل پہ بیٹھے ہیں
14:51بچے بھی بیٹھے ہیں
14:52باپ نوٹ کرے
14:54ماں نوٹ کرے
14:55بچہ کیسے کھا رہا ہے
14:59یاد کرائے
14:59بیٹا بسم اللہ پڑھ لی
15:02اگر اس نے نہیں پڑھی
15:03تو اس کو یاد کرائے جائیں
15:04اگر اس نے نہیں پڑھی
15:06کھانا شروع کر دیا
15:07تو اس کو یاد کریں
15:07کوئی بات جو بیٹا پڑھ لو
15:08بسم اللہ اولہ ہو آخرہ ہو
15:10پھر مسنون دعا ہے
15:14سینا ناس کہتے ہیں
15:15رضی اللہ تعالیٰ نو
15:16کہ نبی کریم علیہ السلام نے مجھے کہا
15:18کیا بنائی
15:19اے میرے بیٹے
15:20اذا دخلت
15:21علی اہلی کا فسلم
15:22بیٹا جب اپنے گھر والوں میں داخل ہو
15:24گھر میں انٹر کرو
15:26سب کو سلام کیا کرو
15:28یکن
15:29برکتن علی کا
15:30وہ اہل بیتک
15:31یہ تمہارے لیے بھی
15:33اور تمہارے گھر والوں کے لیے بھی
15:34برکت کا سبب بنے گا
15:36بیٹا سلام کیا کرو
15:38تربیت ہو رہی ہے
15:40اس کے اوپر ہمارے والدین
15:41کا بلکل زور نہیں ہے
15:43وہ انہیں مانٹر نہیں کرتے
15:45نوٹ نہیں کرتے
15:45بچے کے الفاظ کیا ہیں
15:47اس کے ایٹیچوٹ کیا ہے
15:49باتیں کیسے کرتا ہے
15:50انٹریکشن کیسے کرتا ہے
15:51بسم اللہ پڑھتا ہے نہیں پڑھتا
15:52کھاتا کیسے ہے
15:54پیتا کیسے ہے
15:54بیٹھ کے کھاتا نہیں کھاتا
15:56سارے گھر میں لے کر
15:57کھا پی رہا ہے
15:58ماں دیکھتی نہیں ہے
16:00اس کو فکر نہیں ہے
16:01اس بچے کی تربیت کی فکر نہیں ہے
16:03والد کو نہیں ہے
16:05please ہم احسانہ کریں
16:07ہم نے بچوں کی تربیت کریں
16:08یہ ہمارا فریضہ ہے
16:10اللہ نے ہمارا فرض بنایا
16:13وہ امانت ہے
16:14یہ خیانت ہوگی
16:15اگر تربیت نہیں کریں گے
16:16چھوڑی سی بریک لیتے ہیں
16:18انشاءاللہ آپ کے سوالوں کے ساتھ حاضر ہوتے ہیں
16:20السلام علیکم وآلہ وسلم
16:21وبرکاتہ
16:21بریک کے بعد آپ کے سوالوں کے ساتھ حاضر ہیں
16:24ایک سوال کسی نے کیا ہے
16:28What are the signs that a child is struggling emotionally
16:31and how should we respond
16:33کہ ہم کو کیسے پتا چلے
16:35کہ بچہ جو ہے ہمارا وہ
16:37emotionally struggle کر رہا ہے
16:38جذباتی طور پہ
16:40اور ہمارا اس میں کیا رد عمل ہونا چاہیے
16:43دیکھیں بہت اہم سوال ہے
16:45اور
16:47بچے
16:50مختلف struggles کے ثروب گزر سکتے ہیں
16:53اور بچوں کو monitor کرنا
16:56کہ وہ struggle کر رہے ہیں
16:58بہت ضروری ہے
16:58اور اس کے اندر
17:00generally آپ دیکھیں گے کہ
17:02ہو سکتا ہے ان کے اندر
17:03aggression آ جائے
17:05اچھے خاصے تھے بچے
17:06اقدم aggressive ہو رہے ہیں بچے
17:07یا کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے
17:09کہ بچوں کے نیند نہیں آتی ہے
17:10sleep issues ہونے شروع ہو گئے
17:12میں اس وقت بات کر رہا ہوں
17:13جب پہلے ٹھیک تھے
17:14اور اب change آ رہی ہے
17:16تو aggression آ گئی
17:18sleep issues آ گئے
17:19پہلے بات چیت کرتے تھے
17:21اب بات چیت کرنی چھوڑ دی
17:23اب دور دور رہتے ہیں
17:24الگ الگ رہتے ہیں
17:26isolation میں رہنا پسند کرتے ہیں
17:27یا پھر کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے
17:30کہ اچھے خاصے perform کر رہے تھے
17:31لیکن ایک دم سے
17:32sudden drop آیا performance کے اندر
17:34یہ بھی امکانات ہیں
17:36کہ بہت اچھے تھے
17:40intellectual تھے
17:41intelligent تھے
17:43بہت اچھا perform کرتے تھے
17:45اپنی classes کے اندر
17:46پڑھائی اچھی کرتے تھے
17:47لیکن ایک دم سے
17:48ان کی ایک performance جائے
17:50وہ drop کر گئی
17:51تو یہ ساری science ہیں
17:54اس کے علاوہ اور بھی کچھ ہو سکتے ہیں
17:55لیکن in short
17:56اگر کوئی بھی آپ کو
17:57abnormality نظر آئے
17:58ان کے behavior میں
17:59کہ ایسے تھے
18:00اور اب ایسے ہو رہے ہیں
18:01تو اس کا مطلب ہے
18:01کہ کچھ نہ کچھ چل رہا ہے
18:03کچھ نہ کچھ
18:04چل رہا ہے
18:05emotional level پہ
18:06وہ کہیں نہ کہیں
18:07ان کے کوئی struggle ہے
18:08تو اس وقت
18:11سب سے important چیز جو ہے
18:12وہ یہ ہے
18:13کہ بچوں کو
18:14بہت قریب کیا جائیں
18:16ان سے بہت پیار کیا جائیں
18:18ان سے بہت openness کے ساتھ
18:20باتیں کی جائیں
18:21ان کو
18:22include کیا جائیں
18:23conversation کے اندر
18:25ان کو empathy show کی جائیں
18:26اور ان کو
18:28سنا جائیں
18:29active listening جس کو کہتے ہیں
18:31سنا جائیں ان کو
18:34اور آپ ان کو
18:34reassure کرائیں
18:36کہ you are there for them
18:37ان کو reassurance دیں
18:39کہ آپ ان کے لئے
18:40موجود ہیں
18:41اور irrespective
18:43کہ جو بھی بات ہوئی ہے
18:45آپ ان کی side پہ کھڑیں
18:46یہ بہت اہم بات
18:48کہ ان کو
18:49یہ assurity دی جائیں
18:50کہ آپ ان کے ساتھ
18:52کھڑے ہیں
18:53irrespective what
18:56تاکہ اس کے اندر
18:56سے وہ ڈر نکل جائے
18:57پہلی بات
18:59ہو سکتا ہے
18:59اس بچے نے کوئی غلطی کرتی ہے
19:01اور اس کو اندر
19:02guilt ہے
19:03اور اس guilt کی ورہ سے
19:04اس کے اندر یہ performance issues
19:05آ رہے ہیں
19:06اس کو اندر
19:07جو بھی
19:08change in behavior آ رہا ہے
19:09ہو سکتا ہے
19:10اس کی کوئی غلطی ہو
19:11اس سے کوئی بہت بڑی غلطی ہوگی
19:12اور ہو سکتی ہے
19:13ہم سب انسان ہیں
19:14ہم سب سے غلطی ہو سکتی ہیں
19:16زندگی کے اندر
19:17لیکن ایک بچے کو جب ایک شورس
19:19ملتی ہے
19:19کہ اس کے parents
19:21اس کے ساتھ
19:22کھڑے ہیں
19:23اس کا یہ قطع
19:24مطلب نہیں ہے
19:25کہ ان کی اس کی غلطی
19:26کو support کریں گا
19:27کیونکہ کچھ
19:28parents
19:29اس extreme پر
19:29چلے رہا تھے ہیں
19:30کہ بچے نے بہت
19:31اور اس غلطی کی
19:31اور اس کی غلطی
19:33کو support کر رہے ہیں
19:34بالکل نہیں
19:35غلطی
19:36غلطی ہوگی
19:37اور غلطی کو
19:37کبھی support نہیں کریں گے
19:39لیکن
19:39چونکہ یہاں پر
19:40بچے سے غلطی ہوگی
19:41اور most likely
19:42وہ guilt میں ہیں
19:43تو تو
19:44اللہ کو بھی guilt
19:47پسند ہے
19:47کہ انسان
19:48ندامت ہو
19:49اسی کو تو
19:49توبہ کہتے ہیں
19:50کہ میں نادم ہوں
19:51کہ اللہ سے
19:52معافی مانگو
19:52اور اللہ سے
19:53کہوں کہ
19:53اللہ آئندہ نہیں کروں گا
19:55اللہ کو تو
19:56محبت ہے اس شخص سے
19:57تو جب اللہ کو
19:58محبت ہے اس شخص سے
19:59تو لوگوں کو بھی
20:00ایسے شخص سے
20:01محبت کرنی چاہیے
20:02جس کے اندر guilt ہے
20:03لیکن اس غلطی
20:04کو support
20:05نہیں کرتے ہوئے بھی
20:07بچے کو
20:08support کرنا
20:08اور بچے سے
20:10بات بتانا
20:10کہ اگر
20:11مثال اگر وہ
20:12واقعی میں
20:13openly
20:14بات شیئر کر دے
20:15تو بچے کو
20:17بتانا
20:18ٹھیک ہے بیٹا
20:18غلطی تھی
20:19غلطی ہو گئی
20:20کوئی بات
20:21نہیں
20:21let's move on
20:23آگے چلتے ہیں
20:24اس چیز کو
20:25یہی پہ ختم کرتے ہیں
20:26آئندہ مت کرنا
20:27تاکہ اس کو
20:28یہ بھی حساس ہو
20:28کہ ہاں واقعی غلطی تھی
20:29میرے پیرنٹس
20:31اس لیے مجھے نہیں
20:31کہہ رہے کہ
20:32اس کو غلطی نہیں
20:33سمجھ رہے ہیں
20:33وہ اس کو غلطی
20:34سمجھ رہے ہیں
20:35لیکن ساتھ میں
20:36اس چیز
20:36کانڈرسٹینٹ کر رہے ہیں
20:37اور اپریشیٹ کر رہے ہیں
20:38کہ غلطی
20:39انسان سے ہو جاتی ہے
20:40اور آپ کو
20:41چونکہ ندامت ہے
20:42تو let's move on
20:43اس کے علاوہ
20:44اور بھی کوئی
20:44وجہات ہو سکتی ہیں
20:46ہو سکتا ہے
20:46کسی نے اس کے ساتھ
20:47کچھ کیا ہو
20:48کسی قسم کا
20:49ابیوز ہوا
20:49اس کے ساتھ
20:50کسی قسم کے ساتھ
20:51اس کو کسی
20:52ٹراما سے گزر رہا ہے
20:53یہ بھی ہو سکتا ہے
20:55کبھی کبھی
20:56ایسا بھی ہوتا ہے
20:57کہ اس کے اوپر
20:57کوئی شیطانی
20:58اثرات ہو جاتے ہیں
20:59یہ ممکنات میں سے ہیں
21:00لیکن میں
21:01اس چیز کو
21:02سب سے
21:02انڈ میں رکھوں گا
21:03پہلے میں
21:05انویسٹیکیٹ کروں گا
21:05کہ کہیں
21:06اور کوئی
21:06ایشوز تو نہیں ہیں
21:07کوئی غلطی
21:08تو نہیں ہو گئی
21:09کسی نے
21:09اس کے ساتھ
21:10تو کچھ نہیں کر دیا
21:11کوئی بھولی
21:12تو نہیں ہو رہا
21:12وہ سکول کے اندر
21:13فور ایکسامپل
21:14کوئی اس کو
21:15ابیوز تو نہیں کر رہا
21:16کوئی اس کو
21:16وربل ابیوز ہو سکتا ہے
21:19فیسیکل ابیوز
21:20ہو سکتا ہے
21:21کسی قسم کا
21:21ابیوز تو نہیں ہو رہا
21:23ابیوز تو نہیں استعمال
21:25کی جاری ہے
21:25ایسا ہوتا نہیں ہے
21:26کہ کوئی
21:26گروپ
21:27اور بچے مل کے
21:28اس کو
21:29اس کو
21:29پریشرائز کر رہے ہو
21:30کسی چیز کے اوپر
21:31وغیرہ وغیرہ
21:32تو یہ ساری چیزوں
21:33کو انویسٹیگیٹ کروں گا
21:34میں اس کے سکول جاؤں گا
21:36میں اس کے
21:37کلاس میں بات کروں گا
21:38اس کے ٹیچر سے
21:38بات کروں گا
21:39لیکن
21:40اس سے بات کر کے
21:42ارد کرد محول سے
21:43بات کر کے
21:43اس کو فائنڈ آؤٹ
21:44کرنے کی کوشش کروں گا
21:45تاکہ بچے کو
21:47ہیلپ آؤٹ کی جا سکے
21:48اس کو
21:49اشورنس ہونی چاہیے
21:50کہ میرے والدین
21:51میرے ساتھ کریں
21:52اس کو ایمپیتی شو کریں
21:54اسے محبت ہے
21:55اسے پیار کریں
21:56اوپن کانورسیشن ہو
21:58اور
21:59as a last resort
22:00as I said
22:01کہ اگر سب باقی
22:02ٹھیک ہے
22:03تو ہو سکتا ہے
22:03کہ وہ شیطانی اثرات
22:06لیکن
22:07کچھ
22:08شاید قصور
22:08ہمارا بھی نکل آئے
22:09اس کے اندر
22:10ہو سکتا ہے
22:11میں نے
22:11اپنے بچے کو
22:13بسم اللہ پڑھ کے
22:13کھانا ہی نہیں بناتی
22:14میں ایزہ والدہ
22:15یا جو بھی کھانا گھر میں
22:16بناتا ہے
22:17وہ
22:19والدہ میں آتی ہیں
22:20تو
22:21ہو سکتا ہے
22:22بسم اللہ پڑھ کے
22:22ہم کھانا ہی نہیں بناتے
22:24اس کے اندر
22:25برکت ہی نہیں ہے
22:25ہو سکتا ہے
22:27جب بچہ کھانا کھاتا ہے
22:28تو
22:29بچے کو ہم
22:30یاد ہی نہیں کرواتے
22:31یا اس کو سکھائی نہیں ہے
22:32کہ بیٹا بسم اللہ پڑھ کے
22:33کھانا کھانا چاہیے
22:34نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا
22:36کہ جب
22:36انسان
22:37گھر میں داخل ہوتا ہے
22:38اور اللہ کا نام نہیں لیتا ہے
22:39تو
22:40شیطان کہتا ہے
22:41آج مجھے رات کو
22:42ٹھکانا مل گیا
22:43شیطان گھر میں داخل ہو جاتا ہے
22:45اور جب انسان
22:46کھانا کھاتا
22:46اور بسم اللہ نہیں پڑھتا
22:47تو
22:48شیطان بھی
22:48اس کے ساتھ
22:49کھانے میں شریک ہو جاتا ہے
22:51تو
22:51اس کے اندر
22:51جو کھانے کے ساتھ
22:53شیطانیت غالبانی شروع ہو جاتی ہے
22:55اس لیے
22:55بسم اللہ پڑھنا
22:56گھر میں داخل ہوتے ہوئے پڑھنا
22:58کھانا کھاتے ہوئے پڑھنا
23:00یہ بہت اہم چیزیں ہیں
23:01خود بھی کریں
23:02بچوں کو بھی سکھائیں
23:03کھانا جب بنائیں
23:05ذکر کی کیفیت کے ساتھ بنائیں
23:07بچوں کو کھلائیں
23:08بسم اللہ کے ساتھ کھلائیں
23:09ماں بچوں کو دودھ پلائیں
23:11بسم اللہ کے ساتھ پلائیں
23:13وغیرہ وغیرہ
23:14تو بچے ہو سکتا ہے
23:15کسی شیطانی اثر کا شکار ہوں
23:17ممکنات ہے
23:19تو ان کے اوپر
23:20ایک تو چھوٹے بچے ہیں
23:21تو ان کو
23:22سورة الفاتحہ پڑھ کر
23:23ان کے اوپر دم کرنا
23:25آیت القرصی پڑھ کے دم کرنا
23:27معبضات
23:27سورة الاخلاص
23:28فلقناس
23:29یہ تین تین دفعہ پڑھ کے
23:31ان کے اوپر دم کرنا
23:32اسی طریقے سے ہو سکتا ہے
23:33بچے کو نظر لگ گئی ہو
23:34یہ بھی ممکنات میں سے
23:35کہ بچے کو
23:37نظر لگ گئی ہو
23:38تو اس میں بھی مسنون
23:40یہ ساری اسکار کر کے
23:41اس کو دم کرنا
23:42پلس
23:43اس کے اوپر مسنون دعائیں
23:46اُعِدُ کَبِ کَلِمَاتِ اللَّهِ تَامًا
23:48مِنْ كُلِّ شَيْطَانِ وَحَامًا
23:50مِنْ كُلِّ عَيْنِ اللَّامًا
23:51میں تمہیں اللہ کی پناہ میں دیتا ہوں
23:55ہر شیطان
23:56ہر شیطان سے
23:57ہر زہر سے
23:59اور ہر بری آنکھ سے
24:01یہ اس کو
24:04اس کے لئے دعا کیے
24:05اس کے لئے دعا کریں
24:07مسنون دعا ہے
24:08نبی قریم علیہ السلام
24:10اپنے نوازوں
24:11سیدن حسن حسین
24:12رضی اللہ عنہما
24:12ان پر یہ پڑھ کے پھوکا کرتے تھے
24:15تو ہو سکتا ہے
24:15اس پر ان کے نظر لگ گئی ہو
24:17بچے کو
24:17ہو سکتا ہے
24:18کہ کوئی شیطانی اثر ہو گیا ہو
24:19یہ
24:21میں کہہ رہا کہ یہ آخری ریزورٹ ہے
24:23لیکن یہ تو انہی بھی کرتے رہنا چاہیے
24:26چھوٹے بچوں کے لئے
24:27والدہ ان کو چاہیے
24:28کہ بچوں پہ
24:29یہ دم کرتے رہنا چاہیے
24:31یہ سارے مسنون اسکار ہیں
24:32سنت میں آئے ہیں
24:33ان دم کرتے رہنا چاہیے
24:35بچہ تھوڑا سا بڑا ہو جائے
24:36تو اس کو یہ خود سے سکھانا چاہیے
24:38اور اس کو
24:40اس کو یہ چیز سکھانی چاہیے
24:41کہ بیٹا یہ سارے اسکار
24:42صبح و شام
24:43تم خود کیا کرو
24:50کسی نظر لگ گئی
24:51بغیرہ تو امید ہے
24:52اللہ سبحانہ وتعالی سے
24:53کہ انشاءاللہ
24:54ان کی برکت سے
24:55وہ شیطانی اثر
24:56ختم ہو جائیں گے
24:58لیکن یہ ساری کی ساری چیزیں
24:59کرنا بہت اہم ہے
25:00لیکن اس کے لئے بہت اہم ہے
25:02کہ بچوں کو
25:02مانٹر کیا جائے
25:04بچوں کو نوٹ کیا جائے
25:05کہ بچے کیا
25:06ان کی موٹ سوئنگز کیسے ہو رہے ہیں
25:08ان کا بیہیوئر میں چینج تو نہیں آ رہی
25:10اگریشن تو نہیں آ رہا
25:11سلیپ ڈیسورڈر تو نہیں ہے
25:13کئی
25:13کئی
25:15اور بھی
25:16آئیسولیٹر تو نہیں ہو رہے ہیں
25:17کئی الگ الگ تو نہیں ہو رہے ہیں
25:19کس کرنے کا دل نہیں چاہ رہا
25:20موڈ عجیب سا ہو گیا ہے
25:21تو ان کو مانٹر کریں
25:23ان کو پلیز اگنوڈ نہ کریں
25:24پلیز اگنوڈ نہ کریں
25:26اور ایک اور چیز میں ایڈ کرتا چاہوں
25:28کہ جب بچہ
25:29بڑا ہو رہا ہوتا ہے
25:31تو اس کی پروگرس کو بھی نوٹ کریں
25:33اور اگر خدا رہ خاصتہ
25:35اس کی پروگرس
25:36نومل بچوں سے ہٹ کریں
25:37ایک تو ہوتا ہے انیس بیس کا فرق ہوتا ہے
25:39وہ تو کوئی بات نہیں ہے
25:40ہر بچہ ڈیفرنٹ ہوتا ہے
25:41کچھ ہوتا ہے بہت ڈیفرنٹ ہوتا ہے
25:43مثال کے طور پر
25:43چار سال کا بچہ
25:45اس کو ایسا ہونا چاہیے
25:46لیکن وہ بہت امنی عید سے کم ہے
25:49اگر اس طرح کی چیزیں
25:50مانٹر کریں
25:51پلیز اس کو بھی اگنوڈ نہ کریں
25:52ایک ٹیبو بنا ہوا ہے
25:53ہمارے معاشرے میں
25:54کئی جگہ پہ
25:55کہ والدین اگنور کر دیتے ہیں
25:57اس کو پلیز
25:57اس کو ڈاکٹر کو دکھائیے
25:59کہ اس کی جو
26:00مینٹل گروہ ہے
26:01کیا وہ پروپر ہے
26:03سپیچ
26:04کیا اس کی نومل ہے
26:06اس کی دیکھنا
26:08اس کی اوبزرویشنز
26:09کیا یہ نومل ہے
26:10اس کی فیسیکل گروہ
26:11اس کی مینٹل گروہ
26:13ان پہ بھی پلیز نظر رکھیں
26:15اور اگر دیکھ رہے ہیں
26:17کہ اس پہ
26:17اس کی کچھ گروہ کے اندر
26:19کسی قسم کی
26:20اب نومیالٹی ہے
26:21تو پلیز اس میں
26:22اس میں
26:23گھبرانے کی بات نہیں ہے
26:25ڈرنے کی بات نہیں ہے
26:26پریشانی کی بات نہیں ہے
26:27اس کو ڈاکٹر کو دکھائی
26:28ہو سکتا ہے
26:29کہ کچھ
26:30نیوٹریشن کی کمی ہو
26:32یا کوئی ایسی چیز ہو
26:33جو کہ ڈاکٹر سجیسٹ کریں
26:35کوئی سپیچ تھیرپی وغیرہ
26:36تو
26:37تاکہ بچے کو
26:38ایک
26:39صحیح عمر میں
26:40صحیح وقت میں
26:41اس کا
26:43اس کا حل نکل آئیں
26:45یہ ہماری زمیداری ہے
26:46بحیثت والدین
26:47یہ شرعی زمیداری ہیں
26:49بچے
26:50امانت ہیں
26:51میں بار بار یہ بات کر چکا ہوں
26:52بچے امانت ہیں
26:54اللہ نے یہ امانت
26:55ہم کو سوپی ہے
26:56اس میں خیانت نہ کریں
26:57ان کی جسمانی
26:59ان کی روحانی
26:59ان کی جذباتی
27:01اموشنل تربیت
27:02یہ سب ہمارا
27:03فرض ہے
27:04اللہ تعالیٰ ہم سب کو
27:05توفیق اطاف فرمائے
27:06انشاءاللہ
27:07آپ نے سوالات
27:07ایمیل کرتے رہیے
27:08دین فطرت
27:09ایر وائی ڈیجیٹل
27:10ڈاٹ ٹی وی پر
27:11تو ہمیں بھی
27:12یاد رکھیے گا
27:13انشاءاللہ
27:13اگر اپیسوڈ تک
27:14اجازت دیجئے
27:15وآخر دعوانا
27:16ان الحمدللہ
27:17رب العالمین
27:17السلام علیکم
27:19ورحمت اللہ
27:19وبرکاتہ
27:29موسیقی
Comments

Recommended