Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Quranrecitation
Transcript
00:00جو شخص ایک دفعہ پڑھ لے صبح
00:02لا الہ الا اللہ وحده لا شریک لا
00:06له الملک ولہ الحمد وحو على كل شيء قدير
00:11تو شام تک وہ اللہ تعالیٰ کے قلعے میں آ جائے گا
00:14ہر چیز کے اگنسٹ اللہ تعالیٰ اس کی حفاظت کرے گا
00:18شیعتین کے اگنسٹ جنات کے اگنسٹ جادو ٹونے کے اگنسٹ
00:22ایک دفعہ پڑھنے سے
00:23اور جو شام کو ایک دفعہ پڑھ لے صبح تک اللہ کی حفاظت میں رہے گا
00:26اور اس حدیث کو تبہ تابعین میں سے جس شخص نے روایت کیا
00:33وہ خود یہ بیان کرتا ہے کہ ایک رات مجھے رسول اللہ کی زیارت ہوئی خواب میں
00:37صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Comments
Deeni World
Creator
Quranrecitation