00:00جو شخص دن میں تین مرتبہ کہتا ہے
00:02اللہم انی اسلو کالجنہ
00:04اللہم انی اسلو کالجنہ
00:06اللہم انی اسلو کالجنہ
00:08تو حدیث پاک کے الفاظ ہیں
00:09سرکار صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
00:12کہ جنت خود اللہ سے کہتی ہے
00:14اے اللہ اس نے مجھے تجھ سے تین مرتبہ مانگا ہے
00:17تو اس کی تقدیر میں جنت لکھتے
00:19اسے دس لوگوں کے ساتھ شیئر کریں
00:21آپ کو بھی سواب ملے گا