Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Quranrecitation
Transcript
00:00اللہ لوگوں کے مرنے کے وقت ان کی روحیں قبض کر لیتا ہے
00:03اور جو مرے نہیں ان کی روحیں سوتے میں قبض کر لیتا ہے
00:07پھر جن پر موت کا حکم کر چکتا ہے ان کو روک رکھتا ہے
00:11اور باقی روحوں کو ایک وقت مقرر تک کے لیے چھوڑ دیتا ہے
00:15جو لوگ غور و فکر کرتے ہیں ان کے لیے اس میں نشانیاں ہیں
00:20کیا انہوں نے اللہ کے سوا اور سفارشی بنا لیے ہیں
00:23کہو کہ خواہ وہ کسی چیز کا بھی اختیار نہ رکھتے ہوں
00:27اور نہ کچھ سمجھتے ہی ہوں تب بھی
00:30کہہ دو کہ سفارش تو سب اللہ ہی کے اختیار میں ہے
00:33اسی کے لیے آسمانوں اور زمین کی بادشاہت ہے
00:36پھر تم اسی کی طرف لوٹ کر جاؤ گے
00:39اور جب ایک اکیلے اللہ کا ذکر کیا جاتا ہے
00:42تو جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے
00:44ان کے دل گھٹ جاتے ہیں
00:46اور جب اللہ کے سوا اوروں کا ذکر کیا جاتا ہے
00:49تو فوراں خوش ہو جاتے ہیں
00:51کہو کہ اے اللہ اے آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے والے
00:55پوشیدہ اور ظاہر کے جاننے والے
00:58تو ہی اپنے بندوں میں ان باتے ہیں
Comments
Deeni World
Creator
Quranrecitation

Recommended