00:00اللہ کی رحمت سے نا امید نہ ہونا
00:02اللہ تو سب گناہوں کو بخش دیتا ہے
00:05بے شک وہی تو ہے بڑا بخشنے والا
00:08بڑا محربان
00:09اور اس سے پہلے کہ تم پر عذاب آواقع ہو
00:12اپنے پروردگار کی طرف رجوع کرو
00:15اور اس کے فرما بردار ہو جاؤ
00:18ورنہ بعد میں تم کو مدد نہیں ملے گی
Comments