00:00ما هي؟ كيف لا يزعي؟
00:01كيكي يد ركنا
00:02نبی کرم صلی اللہ علیہ وسلم
00:05نے فرمايا ہے
00:06کہ اپنے نصيب کو برا مت کہو
00:08كيكي یہی نصيب ہے
00:09جس نے تمہیں اس دنیا کی عربوں روحوں
00:11میں سے چنا
00:12اور تمہیں امت اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم
00:15میں پیدا کیا
00:16سوچو کتنے لوگ آئے
00:18کتنے چلے گئے
00:19پر اللہ نے تمہیں اپنے پیارے رسول
00:21صلی اللہ علیہ وسلم
00:23کا امت ہی بنایا
00:24یہ بد نصیبی نہیں
00:25یہ تو اللہ کی سب سے بڑی نعمت ہے
00:27کبھی کبھی ہم دنیا کی چھوٹی پریشانیوں میں
00:30اپنے نصیب کو کوس دیتے ہیں
00:31لیکن اگر دل سے سوچو
00:33تو ہماری سب سے بڑی خوش قسمتی یہی ہے
00:36کہ ہم اس نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ماننے والے ہیں
00:40جنہیں رحمت العالمین کہا گیا
00:42تو آج کے بعد
00:43جب بھی دل ٹوٹے جب بھی مشکل آئے
00:46بس اتنا یاد رکھنا
00:47اگر اللہ نے مجھے اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں پیدا کیا ہے
00:52تو میرا نصیب برا کیسے ہو سکتا ہے