Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago
Quranrecitation
Transcript
00:00اگر اللہ تمہارا مددگار ہے تو تم پر کوئی غالب نہیں آسکتا
00:04اور اگر وہ تمہیں چھوڑ دے تو پھر کون ہے اس کے بعد تمہاری مدد کریں
00:08اور مومنوں کو تو چاہیے کہ اللہ ہی پر بھروسہ رکھیں
00:13اور تمہارے پروردگار نے فرمایا ہے کہ تم مجھ سے دعا کرو میں تمہاری دعا قبول کروں گا
00:19جو لوگ میری عبادت سے عزراء تکبر قطراتی ہیں
00:23انقریب جہنم میں زلیل ہو کر داخل ہوں گے
00:26اور اے پیغمبر جب تم سے میرے بندے میرے بارے میں دریافت کریں
00:29تو انہیں معلوم ہو کہ میں تو تمہارے پاس ہی ہوں
00:33جب کوئی پکارنے والا مجھے پکارتا ہے تو میں اس کی دعا قبول کرتا ہوں
00:37تو ان کو چاہیے کہ میرے حکموں کو مانیں اور مجھ پر ایمان رکھیں
00:42تاکہ نیک رستہ
Comments
Deeni World
Creator
Quranrecitation

Recommended