Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Quranrecitation
Transcript
00:00امام حسین 10.5 سال عمر تھی بچے تھے مسجد میں آئے
00:03حضرت عمر خطبہ دے رہے ہیں
00:05امام حسین آئے تو جناب عمر کے سامنے کھڑے ہو گئے
00:08کہنے لگے عمر نیچے اترو میرے نانا کا ممبر ہے
00:12حضرت علی کہنے لگے حسین یہ کیا کہہ رو بیٹھ جاؤ
00:15حضرت عمر فاروق فرمانے لگے علی آپ نہ بیچ میں ہیں یہ میرا اور حسین کا معاملہ ہے
00:21آپ نہیں بیچ میں ہیں آپ آٹھ جائیں میرا اور حسین کا ممبر ہے
00:24کیا کہا بیٹے کہ عمر اترو میرے نانا کا ممبر ہے
00:27اتنا بڑا آدمی جسے کیسر و کسرہ ہلا نہ سکی
00:31جو درہ مارے تو زمین کا زلزلہ رک جائے
00:34جو سورج کو حکم دے تو سورج چراب بدل جائے
00:38وہ شخص جو دریاں کو خات لکھے تو خوشک دریاں پہنے لگے
00:43عمر اترو میرے نانا کا ممبر ہے
00:45اور ان کے آدم زمین پہ اتر آئے ہاتھ بان کے کھڑے ہو
00:49کہنے لگے حسین میں اتر گیا ہوں پتر میرے تو تیرا ہے یا تیرے نانا کا
00:52ختم ہو گئی پاہ
00:53تو حضرت امام حسین کہنے لگے جا جا کے اپنے نانے کے میرے پہ جائے
00:57تو فاروق اعظم کی چیخ ہی نکل گئی
Comments
Deeni World
Creator
Quranrecitation

Recommended