Skip to playerSkip to main content
!#Islamic short #Urdu#Hadith#hadeethoftheday #ISLAM HI ISLAM

اسلام ہی اسلام چینل سبسکرائب کیجئے اور پیاری پیاری حدیثیں دیکھیں اور سنیں۔اور اسلام کے بارے میں بہت کچھ دیکھیں دنیا اور آخرت سنواریں. حدیث پاک اور جو کچھ بیان کرتا ہوں اس میں مجھ سے کوئی غلطی سے غلطی ہوگئی ہو تو میری اصلاح فرمائیں شکریہ
#hadees
#islamicshorts
#hadeesinurdu
#hadeessharif
#hadith
#sahihbukhari
#ibnemaja #sahihmuslim #Jamiatrimzi #mishkatulmasabeh # سنن ابو داؤد

Category

📚
Learning
Transcript
00:00رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
00:02جب جنگ خندق سے فارغ ہو کر واپس ہوئے
00:06اور اتھیار رکھ کر غسل کرنا چاہا تو
00:10جبرائیل علیہ السلام آئے
00:12ان کا سر غبار سے اٹا ہوا تھا
00:16جبرائیل علیہ السلام نے کہا
00:19آپ نے اتھیار اتار دئیے
00:21اللہ کی قسم
00:23میں نے تو ابھی تک اتھیار نہیں اتارے ہیں
00:26آپ صلی اللہ علیہ وسلم
00:29نے دریافت فرمایا
00:30تو پھر اب کہاں کا ارادہ ہے
00:33انہوں نے فرمایا
00:35ادھر اور بنو قریضہ کی طرف اشارہ کیا
00:39عائشہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا
00:42کہ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
00:46نے بنو قریضہ کے خلاف
00:48لشکر کشی کی
Comments

Recommended