Skip to playerSkip to main content
!#Islamic short #Urdu#Hadith#hadeethoftheday #ISLAM HI ISLAM

اسلام ہی اسلام چینل سبسکرائب کیجئے اور پیاری پیاری حدیثیں دیکھیں اور سنیں۔اور اسلام کے بارے میں بہت کچھ دیکھیں دنیا اور آخرت سنواریں. حدیث پاک اور جو کچھ بیان کرتا ہوں اس میں مجھ سے کوئی غلطی سے غلطی ہوگئی ہو تو میری اصلاح فرمائیں شکریہ
#hadees
#islamicshorts
#hadeesinurdu
#hadeessharif
#hadith
#sahihbukhari
#ibnemaja #sahihmuslim #Jamiatrimzi #mishkatulmasabeh # سنن ابو داؤد

Category

📚
Learning
Transcript
00:00حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے
00:03کہ مجھے اور حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کو
00:09غزوِ بدر کے موقع پر بتایا گیا کہ
00:13آپ میں سے ایک کے ساتھ حضرت جبرائیل علیہ السلام
00:18اور دوسرے کے ساتھ میکائیل علیہ السلام ہیں
00:21اور اسرافیل علیہ السلام بھی
00:24جو ایک عظیم فرشتہ ہیں
00:26میدانِ کارزار میں موجود ہیں
00:29موسیقی