Skip to playerSkip to main content
!#Islamic short #Urdu#Hadith#hadeethoftheday #ISLAM HI ISLAM

اسلام ہی اسلام چینل سبسکرائب کیجئے اور پیاری پیاری حدیثیں دیکھیں اور سنیں۔اور اسلام کے بارے میں بہت کچھ دیکھیں دنیا اور آخرت سنواریں. حدیث پاک اور جو کچھ بیان کرتا ہوں اس میں مجھ سے کوئی غلطی سے غلطی ہوگئی ہو تو میری اصلاح فرمائیں شکریہ
#hadees
#islamicshorts
#hadeesinurdu
#hadeessharif
#hadith
#sahihbukhari
#ibnemaja #sahihmuslim #Jamiatrimzi #mishkatulmasabeh # سنن ابو داؤد

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ابو وائل نے حضرت عزیفہ رضی اللہ عنہ سے حدیث روایت کی
00:04کہ ان کو پتہ چلا کہ ایک آدمی لوگوں کی بہمی باتچیت کی چغلی کھاتا ہے
00:13تو عزیفہ رضی اللہ عنہ نے کہا
00:16میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے
00:20آپ فرماتے تھے چغل خور جنت میں داخل نہ ہوگا
Comments

Recommended