Skip to playerSkip to main content
!#Islamic short #Urdu#Hadith#hadeethoftheday #ISLAM HI ISLAM

اسلام ہی اسلام چینل سبسکرائب کیجئے اور پیاری پیاری حدیثیں دیکھیں اور سنیں۔اور اسلام کے بارے میں بہت کچھ دیکھیں دنیا اور آخرت سنواریں. حدیث پاک اور جو کچھ بیان کرتا ہوں اس میں مجھ سے کوئی غلطی سے غلطی ہوگئی ہو تو میری اصلاح فرمائیں شکریہ
#hadees
#islamicshorts
#hadeesinurdu
#hadeessharif
#hadith
#sahihbukhari
#ibnemaja #sahihmuslim #Jamiatrimzi #mishkatulmasabeh # سنن ابو داؤد

Category

📚
Learning
Transcript
00:00عرب سمجھتے تھے کہ حج کے دنوں میں عمرہ کرنا روح زمین پر سب سے بڑا گناہ ہے
00:06یہ لوگ محرم کو سفر بنا لیتے اور کہتے کہ جب اونٹ کی پیٹ سستا لے
00:14اور اس پر خوب بال اگ جائیں اور سفر کا معینہ ختم ہو جائے
00:19یعنی حج کے ایام گزر جائیں تو عمرہ حلال ہوتا ہے
00:23پھر جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہ کے ساتھ چوتھی کی صبح کو حج کا اعرام باندے
00:33ہوئے آئے
00:33تو آپ نے انہیں حکم دیا کہ اپنے حج کو عمرہ بنا لیں
00:39یہ حکم عرب کے قرآن رواج کی بنا پر عام صحابہ پر بھاری گزرا
00:46انہوں نے پوچھا یا رسول اللہ عمرہ کر کے ہمارے لیے کیا چیز حلال ہوگی
00:54آپ نے فرمایا کہ تمام چیزیں حلال ہو جائیں گی
Comments

Recommended