Skip to playerSkip to main content
!#Islamic short #Urdu#Hadith#hadeethoftheday #ISLAM HI ISLAM

اسلام ہی اسلام چینل سبسکرائب کیجئے اور پیاری پیاری حدیثیں دیکھیں اور سنیں۔اور اسلام کے بارے میں بہت کچھ دیکھیں دنیا اور آخرت سنواریں. حدیث پاک اور جو کچھ بیان کرتا ہوں اس میں مجھ سے کوئی غلطی سے غلطی ہوگئی ہو تو میری اصلاح فرمائیں شکریہ
#hadees
#islamicshorts
#hadeesinurdu
#hadeessharif
#hadith
#sahihbukhari
#ibnemaja #sahihmuslim #Jamiatrimzi #mishkatulmasabeh # سنن ابو داؤد

Category

📚
Learning
Transcript
00:00رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
00:03مجھے تم خواب میں دو مرتبہ دکھائی گئیں
00:07ایک شخص تمہیں ریشم کے ایک ٹکڑے میں اٹھائے لیے جا رہا تھا
00:14اس نے مجھ سے کہا کہ یہ آپ کی بیوی ہیں
00:19ان کے چیرے سے پردہ ہٹاؤ
00:22میں نے پردہ اٹھایا کہ وہ تم ہی تھی
00:26میں نے سوچا کہ اگر یہ خواب اللہ کی طرف سے ہے
00:31تو وہ خود ہی انجام تک پہنچائے گا
Comments

Recommended