Skip to playerSkip to main content
!#Islamic short #Urdu#Hadith#hadeethoftheday #ISLAM HI ISLAM

اسلام ہی اسلام چینل سبسکرائب کیجئے اور پیاری پیاری حدیثیں دیکھیں اور سنیں۔اور اسلام کے بارے میں بہت کچھ دیکھیں دنیا اور آخرت سنواریں. حدیث پاک اور جو کچھ بیان کرتا ہوں اس میں مجھ سے کوئی غلطی سے غلطی ہوگئی ہو تو میری اصلاح فرمائیں شکریہ
#hadees
#islamicshorts
#hadeesinurdu
#hadeessharif
#hadith
#sahihbukhari
#ibnemaja #sahihmuslim #Jamiatrimzi #mishkatulmasabeh # سنن ابو داؤد

Category

📚
Learning
Transcript
00:00جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مکہ تشریف لائے تو
00:04بنو عبد المطلب کے چند بچوں نے
00:08آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا استقبال کیا
00:12آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
00:16ایک بچے کو اپنی سواری کے آگے بٹھا لیا
00:20اور دوسرے کو پیچھے