00:00لوگو یہ پیغمبر تمہارے پاس تمہارے پروردگار کی طرف سے حق بات لے کر آئے ہیں
00:05تو ان پر ایمان لاؤ یہی تمہارے حق میں بہتر ہے
00:09اور اگر کفر کروگے تو جان رکھو کہ جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے
00:15سب اللہ ہی کا ہے
00:16اور اللہ سب کچھ جاننے والا ہے حکمت والا ہے
Comments