فتنہ دجال سے قرآنی حفاظت 🛡️
اَلْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَنزَلَ عَلَىٰ عَبْدِهِ الْكِتَابَ وَلَمْ يَجْعَل لَّهُ عِوَجًا ۜ قَيِّمًا لِّيُنذِرَ بَأْسًا شَدِيدًا مِّن لَّدُنْهُ وَيُبَشِّرَ الْمُؤْمِنِينَ الَّذِينَ يَعْمَلُونَ الصَّالِحَاتِ أَنَّ لَهُمْ أَجْرًا حَسَنًا مَّاكِثِينَ فِيهِ أَبَدًا وَيُنذِرَ الَّذِينَ قَالُوا اتَّخَذَ اللَّهُ وَلَدًا
سب تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جس نے اپنے بندے پر یہ کتاب نازل کی اور اس میں کوئی کجی نہ رکھی۔ بالکل سیدھی کتاب تاکہ وہ لوگوں کو اللہ کے سخت عذاب سے ڈرائے اور ایمان والوں کو جو نیک عمل کرتے ہیں یہ خوشخبری دے کہ ان کے لیے بہترین اجر ہے جس میں وہ ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے۔ اور ان لوگوں کو ڈرائے جو کہتے ہیں کہ اللہ نے بیٹا بنایا ہے۔
Alhamdu lillahil lazee anzala 'ala 'abdihil kitaaba wa lam yaj'al lahu 'iwaja. Qayyimal liyundhira ba'san shadeedam mil ladunhu wa yubashshiral mu'mineenal lazeena ya'maloonas saalihaati anna lahum ajran hasana. Maakitheena feehi abada. Wa yundhiral lazeena qaalut takhazallahu walada.
🕌 Nabi Kareem ﷺ ka farman hai — Jo shakhs Jummah ke din Surah Al-Kahf ki pehli 10 aayaat padhega woh Fitna-e-Dajjal se mahfooz rahega۔ Aaj ka yeh amal apne ghar walon tak zaroor pohnchayen — yeh sadaqah jariyah hai۔
🔔 Rozana Qurani videos ke liye ALQURANSE ko Subscribe karein اور Bell دبائیں!
#alquranse #surahkahf #dajjal #jummahmubarak #shorts #islamicshorts #quran #viralshorts #foryou
ALQURAN THE SOUL ENERGY میں خوش آمدید 🌙
یہ ایک روحانی سفر ہے جہاں آپ کو ملے گا قرآنِ پاک کی دل کو سکون بخش تلاوت اور مسنون دعائیں۔ ہمارا مقصد یہ ہے کہ قرآن و دعا کے ذریعے آپ کی روحانی توانائی کو بیدار کریں اور دلوں کو اللہ کی یاد سے منور کریں۔
اس چینل پر آپ کو مختصر مگر اثر انگیز Shorts Videos ملیں گی جن میں:
📖 قرآنِ پاک کی خوبصورت تلاوت
🤲 مستند اسلامی دعائیں
💫 دل کو سکون اور ذہن کو روشنی دینے والا کلام
ہمارا عزم ہے کہ قرآن اور دعاؤں کے پیغام کو دنیا تک پہنچائیں تاکہ ہر دل اللہ کی طرف رجوع کرے اور حقیقی سکون پا سکے۔
📌: بھی دیکھیں Islamic Miracles مزید علم و برکت کے لیے ہمارا دوسرا چینل
– یہ چینل قرآن و سنت کی حکمت کو جدید سائنسی و سماجی تحقیق کی روشنی میں پیش کرتا ہے۔ ایمان کو مضبوط کرنے اور عصرِ حاضر کے چیلنجز کا اسلامی حل جاننے کے لیے اسے سبسکرائب کریں۔
🔗https://youtube.com/@islamicmiraclesyt?si=icifQeBkoPkicASe
Comments