In this video, we explore the mysterious story of Kitab al-Azif, a manuscript allegedly written in 730 A.D. by Abdul Al-Hazrat a scholar who spent 10 years in isolation and returned… changed.
This book is said to make shocking claims:
• A hidden 100th Name
• A formula to calculate death
• Portals between our world and the unseen
• An unknown language not belonging to any civilization
But are these claims real, historical exaggerations, or later myths?
We examine medieval references, theological implications, and why Islamic scholars strongly rejected such ideas. We also discuss the Islamic perspective on knowledge of death, the unseen (Ghayb), and why no soul knows what it will earn tomorrow or in which land it will die (Surah Luqman 31:34).
Is this just folklore?
Why was this manuscript allegedly banned?
And why does its legend still survive after 1300 years?
This video is not about promoting magic or superstition it is about understanding history, faith, and the danger of forbidden knowledge.
Watch till the end for the final reflection.
#IslamicHistory
#Jinn
#ForbiddenKnowledge
#Necronomicon
#IslamicTheology
#MysteryDocumentary
#HiddenHistory
#Ghayb
#Faith
This book is said to make shocking claims:
• A hidden 100th Name
• A formula to calculate death
• Portals between our world and the unseen
• An unknown language not belonging to any civilization
But are these claims real, historical exaggerations, or later myths?
We examine medieval references, theological implications, and why Islamic scholars strongly rejected such ideas. We also discuss the Islamic perspective on knowledge of death, the unseen (Ghayb), and why no soul knows what it will earn tomorrow or in which land it will die (Surah Luqman 31:34).
Is this just folklore?
Why was this manuscript allegedly banned?
And why does its legend still survive after 1300 years?
This video is not about promoting magic or superstition it is about understanding history, faith, and the danger of forbidden knowledge.
Watch till the end for the final reflection.
#IslamicHistory
#Jinn
#ForbiddenKnowledge
#Necronomicon
#IslamicTheology
#MysteryDocumentary
#HiddenHistory
#Ghayb
#Faith
Category
🗞
NewsTranscript
00:00اگر میں آپ سے یہ کہوں کہ آپ اپنی موت کا وقت جان سکتے ہیں
00:03تو آپ یقیناً حیران ہو جائیں گے
00:05کیونکہ یہ وہ حقیقت ہے جس کا آج تک کوئی کلیم نہیں کر سکتا
00:10لیکن کیا آپ کو پتا ہے کہ دنیا میں ایک ایسی کتاب بھی ہے
00:14جو آپ کو آپ کی موت کا وقت بتاتی ہے
00:17جنہوں پر قابو دلواتی ہے
00:19جنہوں کی دنیا میں انٹری کرواتی ہے
00:22اس پورٹل کے ساتھ جوڑ دیتی ہے
00:25اور آپ کو ایک ایسی زبان سکھاتی ہے
00:27جو شاید اس دنیا کی زبان نہیں ہے
00:30یہ بڑی حیرانگی کی باتیں ہیں
00:32لیکن ایک ایسی کتاب اس دنیا میں موجود ہے
00:34جو شاید تیرہ سو سال سے دنیا کی نظروں سے چھپائی گئی تھی
00:40یہ کہانی سات سو تیس عیسویں میں شروع ہوتی ہے
00:44بغداد کے شہر میں رات کے تین بجے
00:47ایک آدمی ممبتی کی روشنی میں کچھ لکھ رہا ہے
00:50جو وہ لکھ رہا ہے وہ اپنے خون سے لکھ رہا ہے
00:54وہ شاعر ہے میتھمیٹیشن ہے
00:56یا پھر سکولر ہے یا پھر تھا
00:59کیونکہ اس کے بعد جو کچھ اس کے ساتھ ہوا
01:02وہ کسی نارمل انسان کے ساتھ نہیں ہو سکتا
01:05اس نے دس سال خالی ریگستان میں گزارے ہیں
01:08اور وہ بھی اکیلے
01:10اور جب وہ واپس آیا
01:11تو اس کی آنکھیں بالکل الگ تھی
01:13جیسے اس کے اندر شاید کوئی اور رہتا ہو
01:17آج کی رات
01:19وہ اپنی کتاب کے آخری صفحے کی آخری لائن لکھ رہا ہے
01:23اور جو وہ لائن لکھتا ہے
01:25وہ لائن کہتی ہے کہ یہ کتاب میں نے نہیں لکھی
01:29یہ مجھ سے لکھوائی گئی
01:32اگلے دن اس کی لاش بازار میں ملتی ہے
01:35چہرہ مکمل طور پر disfigured ہو چکا تھا
01:38کوئی witness نہیں
01:40کوئی suspect نہیں
01:41اور کوئی explanation نہیں تھی
01:44یہ سات سو تیس عیسوی کی بات ہے
01:46لیکن جو کتاب اس نے لکھی
01:48وہ آج بھی exist کرتی ہے
01:50اور آج سمجھنے کی کوشش کریں گے
01:53کہ اس کتاب کے وہ چار claims کیا ہیں
01:55اور اس کتاب کا تعلق
01:57ہماری زندگیوں سے کیوں ہے
02:00اور کیوں تیرہ سو سال سے
02:02اس کتاب کو چھپایا گیا
02:04ایک ایسی کتاب
02:05جو آپ کو آپ کی موت کا وقت بتاتی ہے
02:08جو جنوں پر قابو دلواتی ہے
02:10جو جنوں کی دنیا کو آپ کی دنیا کے ساتھ جوڑتی ہے
02:14دروازہ دکھاتی ہے
02:15اور ایک ایسی زبان سکھاتی ہے
02:17جو اس دنیا کی نہیں ہے
02:19ان چاروں کہانیوں کو
02:21آج کی اس ویڈیو میں سمجھتے ہیں
02:23اور آخر میں سمجھتے ہیں
02:24ایک ایسی بات
02:26جو اس پوری کہانی کا
02:27رخ بدل کر رکھ دے گی
02:30کہانی کیا ہے
02:31آئیے سمجھتے ہیں
02:40ایک کہانی شروع ہوتی ہے
02:42آٹھویں صدی اسوی میں
02:43ایک ایسے انسان سے
02:45جس کا نام ہے عبدالحضرت
02:46یمن کا رہنے والا ہے اور خود کو ایک ماد عرب کہتا ہے
02:51لیکن یہ ٹائٹل بڑا مسلیدنگ ٹائٹل تھا
02:54کیونکہ وہ پاگل نہیں تھا
02:56وہ ٹرین تھا
02:57دمشق کی رسٹرکٹڈ لائبریریز تک اس کا ایکسس تھا
03:00وہ ٹیکس جو نارمل لوگوں تک نہیں پہنچتا تھا
03:04وہ اس نے پڑھ رکھا تھا
03:05گریم آئرز
03:06پری اسلامک ریچولز
03:08انشین پلانیٹری چارٹس
03:10وہ سب کچھ پڑھ چکا تھا
03:12جو ایک عام آدمی پڑھنے کی سکت رکھتا تھا
03:15پھر اس نے ڈیسائید کیا
03:17کہ اگلا قدم لینا چاہیے
03:19اور اگلا قدم
03:20صرف کتابوں سے حاصل نہیں ہوگا
03:23اس نے فیصلہ کیا اور وہ چل پڑا
03:25رب الخالی کی طرف
03:27دی ایم ٹی کوارٹلز
03:28سعودی آریبیا اور یونائیٹیڈ عرب
03:31ایمریٹس کے بیچ
03:32وہ خالی اور بہت بڑا ریگستان
03:35جسے عرب روایات میں
03:37جنوں کا گھر کہا جاتا ہے
03:39سورہ الرحمن میں اللہ سبحانہ وتعالی نے ارشاد فرمایا
03:42جس کا مفہوم ہے
03:44اور اس نے جنوں کو
03:45آگ کے بے دھوئے شولے سے پیدا کیا
03:48جن ریل ہیں
03:49حقیقت میں ایگزسٹ کرتے ہیں
03:51قرآن کنفرم کر چکا ہے
03:53عرب ٹرڈیشنز کے مطابق
03:55رب الخالی جنوں کی
03:57ڈاکیمنٹڈ ٹیرٹری میں سے ایک ہے
03:59وہ دس سال وہاں رہا
04:01اکیل آ رہا
04:03اور جب وہ واپس آیا
04:04اس کی آنکھیں پرمنٹلی ڈائلیٹڈ تھی
04:07جیسے کسی ڈر کے مارے انسان کی آنکھیں
04:10فریز ہو جاتی ہیں
04:11بلکل اس طرح اس کی آنکھیں تھی
04:13وہ جب بولتا تھا
04:15تو ایسا لگتا تھا
04:16جیسے اس کی زبان سے کوئی اور بول رہا ہو
04:18اور جب رات پڑتی تھی
04:20تو رات کو بنا رکے
04:22وہ لکھتا جاتا تھا
04:24لکھتا جاتا تھا
04:25اور جو کچھ وہ لکھ رہا تھا
04:27وہ اس کی کتاب تھی
04:28اور اس کتاب کا نام ہے
04:30کتاب العظیف
04:31وہ کتاب
04:33جس میں اس نے وہ سب کچھ لکھا
04:35جو شاید اس نے دیکھ لیا تھا
04:38عظیف عربی زبان کا لفظ ہے
04:40اس آواز کو کہتے ہیں عربی میں
04:42جو جن ریگستان میں
04:44سہرہ میں
04:45رات کے وقت نکالا کرتے ہیں
04:48انہوں نے الحضرت کو جلایا
04:50انہوں نے اس کو مٹا دیا
04:51الحضرت کو پبلک لی ایکزیکیوٹ کیا گیا
04:55اس کی موت کے آفیشل ریکارڈ دیکھیں
04:58تو اس میں لکھا ہے
05:03لیکن سوال ہے
05:04اور سوال یہ ہے
05:06کہ انہوں نے اسے کیوں جلایا
05:08اس کے پاس
05:10ان کے ایسے کیا راز تھے
05:12کہ اس کا زندہ رہنا
05:15خطرے سے خالی نہیں تھا
05:17میڈیول اسلامیک سکولر
05:19النادم نے
05:20اپنی فیمس کیٹالوگ
05:22کتاب الفہرس
05:23میں بینڈ ٹیکسٹ کا
05:25ریکارڈ مرتب کیا ہے
05:26اور ان ریکارڈ کے مطابق
05:28العظیف
05:29یہ کوئی شائری کی کتاب نہیں ہے
05:31یہ کوئی فلوسفی کی کتاب نہیں ہے
05:33بلکہ یہ ایک
05:35مینول ہے
05:35اور یہ مینول
05:36چار بڑے کلیم کرتا ہے
05:38اور ان کو جاننا اس لیے ضروری ہے
05:40کہ آج بھی یہ کتاب
05:42ایکزسٹ کرتی ہے
05:44اور آج بھی یہ کتاب
05:45ویٹیکن میں موجود ہے
05:47اور کچھ ایسی جگہوں پر موجود ہے
05:49کہ جس کے بارے میں جب آپ جانیں گے
05:51تو آپ کے ہوش اٹ جائیں گے
05:53پہلے بات کرتے ہیں
05:54کہ اس کتاب کے چار بڑے کلیمز
05:57کون سے ہیں
05:57یہ کتاب کلیم کرتی ہے
05:59کہ اسلام کے مطابق
06:01اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے تو
06:02نینانوے نام ہیں
06:03جسے ہم اسماع الحسنہ کہتے ہیں
06:06authenticated ہیں
06:07verified ہیں
06:08قرآنک ہیں
06:09لیکن کتاب العظیف
06:11یہ کلیم کرتی ہے
06:12کہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا
06:14نعوذب اللہ
06:15ایک سوہوہ نام بھی ہے
06:17اور وہ نام
06:18اس کتاب میں لکھا ہے
06:19اس نام کا مقصد یہ ہے
06:21کہ اگر آپ کو وہ نام پتا چل جائے
06:23تو جنہوں کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے
06:26یہ صرف بلاسفیمی نہیں ہے
06:27یہ ایک سسٹیمیٹک کلیم ہے
06:30کہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا
06:31نعوذب اللہ
06:32ایک ایسی سیکرٹ پاور ہے
06:34جسے آپ اپنے ہاتھ میں لے سکتے ہیں
06:36آپ اپنے کنٹرول میں لا سکتے ہیں
06:38سورہ الاخلاص میں
06:40اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے رشاد فرمایا
06:42جس کا مفہوم ہے
06:43کہ کہو اللہ ہے
06:44اللہ ایک ہے
06:45اللہ بے نیاز ہے
06:47نہ اس نے کسی کو جنا
06:48اور نہ وہ کسی سے جنا گیا
06:51اور نہ کوئی اس کا ہمسر ہے
06:54اللہ کا کوئی سیکرٹ نام نہیں ہے
06:57جسے لوگ ایکسپلائٹ کر سکے
07:00یہ کلیم
07:01یہ کلیم ڈریکٹلی
07:02توحید کو چیلنج کرتا ہے
07:04اسلامیکس کالرز کا
07:06فوراں اس کے اوپر ریاکشن آیا
07:08اور انہوں نے کہا
07:09کہ یہ شرک ہے
07:09جتنے خلیفہ تھے اس دور کے
07:12وہ خلیفہ کھڑے ہو گئے
07:13اور انہوں نے حکم دیا
07:15کہ نہ صرف اس کو بین کرنا ہے
07:17اس کا کمپلیٹ ایریجر ہونا ضروری ہے
07:21ہر کاپی کو جلا دو
07:23یہ حکم پاس ہوا
07:24لیکن تمام کوپیز
07:26شاید پھر بھی نہیں جل سکیں
07:29اب سمجھتے اس کتاب کا دوسرا کلیم
07:31کتاب میں ایک پورا سیکشن ہے
07:34جس میں ایکسپلین کیا جاتا ہے
07:36کہ تمہاری موت کی تاریخ کونسی ہے
07:39سپیسیفک پلانیٹری الائنمنٹس ہیں
07:41سپیسیفک کیلکولیشنز ہیں
07:43جو بتاتے ہیں
07:44کہ کوئی بھی انسان کب مرے گا
07:47اب آپ سوچ رہے ہوں گے
07:48کہ یہ تو اسٹرولوجی ہے
07:50بہت لوگ کر رہے ہیں
07:51بہت سے لوگ کرتے ہیں
07:53لیکن یہاں ایک فرق ہے
07:54یہ صرف پریڈکشنز نہیں کرتی ہے
07:56یہ فارمولا دیتی ہے
07:58اور اس کتاب میں فارمولا لکھا ہوا ہے
08:00کہ تم اپنی موت کا وقت
08:02بدل بھی سکتے ہو
08:04اور تم کسی اور کی موت کا وقت
08:06بھی بدل سکتے ہو
08:07اب یہاں پر ایک چیز سمجھنی بہت ضروری ہے
08:10سورہ لقمان میں
08:11اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
08:13جس کا مفہوم ہے
08:14کہ کوئی جان نہیں جانتی
08:16کہ وہ کل کیا کمائے گی
08:18اور بے شک اللہ کے پاس
08:20قیامت کے وقت کا علم ہے
08:22کوئی جان نہیں جانتی
08:25کہ وہ کس سرزمین میں مرے گی
08:28موت کا علم
08:29صرف اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے پاس ہے
08:31کوئی فارمولا
08:33کوئی کتاب
08:33کوئی کیلکولیشن
08:35کوئی نہیں جانتا
08:36ایک کتاب جو کلیم کرتی ہے
08:38کہ وہ اللہ کی ایکسکلوسیو نالج رکھتی ہے
08:42یہ ڈیریکٹ کفر ہے
08:44اور سکالرز نے
08:45اس کو ایسا ہی سمجھا ہے
08:48اب بات کرتے ہیں
08:49اس کتاب میں موجود
08:50تیسرے کلیم کی
08:52کتاب میں
08:53کچھ سپیسیفک
08:54لوکیشنز کا ذکر ہے
08:56ریل پلیسز ہیں
08:57میپس کے ساتھ
08:59جن کو کتاب کہتی ہے
09:01کہ یہ وہ جگہیں
09:02جہاں پر ہماری دنیا
09:03اور جنوں کے دنیا
09:05کے درمیان کا پردہ
09:06باریک ہو جاتا ہے
09:08میڈیویل سکالرز
09:09جو اس کتاب کو پڑھنے کے بعد
09:10زندہ بچے تھے
09:11انہوں نے صرف اتنا لکھا ہے
09:12کہ کیا کرو
09:13کب کرو
09:14کیا کہو
09:15تاکہ وہ دروازہ
09:17کھل جائے
09:18یہ صرف تھیوری نہیں ہے
09:19یہ ایک
09:20ہاؤ ٹو گائیڈ کی طرح
09:22کام کرتی ہے
09:23کہ ہاں پر ایک سوال ہے
09:24جب قیامت قریب ہوگی
09:26اور یہ بات آپ
09:27already جانتے ہیں
09:28تب جنوں کے دنیا
09:30اور ہماری دنیا
09:31کے بیچ کا پردہ
09:32کم ہو جائے گا
09:33باریک ہو جائے گا
09:34اور پینیٹریشن بڑھے گی
09:36اور وہی طاقتیں
09:38وہی شیطانی طاقتیں
09:40دجال کا ساتھ
09:41نبھائیں گی
09:42تو سوال یہ ہے
09:43کہ ایک عام انسان
09:45کو آپ کی طرح
09:46میری طرح
09:46جو سمپل اپنا کام کرتا ہے
09:48روزی کماتا ہے
09:49بیوی بچوں کو پالتا ہے
09:51اس کو ضرورت ہے
09:52اس کو کیا ضرورت ہے
09:54کہ وہ اس پردے کو
09:55باریک کرنے کے بارے میں
09:57سوچے گا بھی
09:58that's why
09:59اس کتاب کو پڑھنا
10:01یا اس کتاب کے بارے میں
10:03جاننا
10:03is something
10:04that you should never opt for
10:06اس کتاب کا ایک چوتھا
10:08کلیم بھی ہے
10:09اور وہ کلیم کیا ہے
10:10کہ اس کتاب کا ایک
10:12complete section ہے
10:13جو incantations تھا
10:14یعنی منتر تھا
10:15Arab scholars
10:16نے اسے examine کیا
10:18Greek scholars
10:19نے دیکھا
10:19Persian scholars
10:20نے دیکھا
10:21سب نے مل کر دیکھا
10:22اور سب نے
10:23ایک ہی بات
10:24report کی
10:24کہ نہ تو یہ
10:25عربی ہے
10:26نہ یہ
10:27Hebrew ہے
10:27نہ یہ
10:28aramic ہے
10:29نہ یہ
10:29Greek ہے
10:30یہ کوئی بھی
10:31known human language
10:32نہیں ہے
10:33یہ کسی بھی
10:34انسانی زبان
10:35جیسی زبان
10:36نہیں ہے
10:36complete alien script
10:39ہے
10:39کچھ
10:40scholars
10:40نے اس کو
10:40پڑھنے کی
10:41کوشش بھی کی
10:42اور کچھ
10:42دن کے بعد
10:43ان کا
10:44دماغ
10:44خراب ہو گیا
10:45دماغ
10:46نے کام
10:46کرنا
10:47بند کر دیا
10:47permanently
10:48آپ سوچ رہے
10:50ہوں گے
10:50کہ یہ سب
10:51myth لگ رہا ہے
10:52اور honestly
10:52یہی وہ
10:54سوچتے ہیں
10:54جو لوگ
10:55surface level
10:56تک
10:56چیزوں کو
10:57دیکھتے ہیں
10:57جو لوگ
10:58گہرائی میں
10:58جاتے ہیں
10:59جو
10:59actually
11:00medieval
11:00Islamic scholarship
11:02پڑھتے ہیں
11:02جو
11:03النادم
11:03اور ابن
11:04خلدون
11:05کو پڑھتے ہیں
11:06وہ جانتے ہیں
11:07کہ یہ
11:07references
11:08documented
11:09ہیں
11:09الازیف کو
11:10صرف
11:11بین نہیں
11:11کیا گیا
11:12تھا
11:12اس کو
11:13مٹانے
11:13کا
11:13حکم
11:14دیا گیا
11:14تھا
11:15کیونکہ
11:15جو
11:15علم
11:16اس میں
11:16تھا
11:17اس میں سے
11:18اکثر
11:18کچھ
11:19علم
11:19کبھی
11:20نہ کبھی
11:20کام کرتا
11:55لوگوں کو
11:56کرو بار
11:57اور
11:57کلرس
11:58تھے
11:58ایک
11:58تین ایج
11:59ویمپائر
12:00کلٹ
12:00کوٹ میں
12:01ایک
12:01ڈیٹیل
12:02سامنے آئی
12:02جس نے
12:03سب
12:03کچھ
12:03ایکسپلین
12:04کر دیا
12:04کہ اس
12:05کلٹ
12:06نے
12:06اپنے
12:07ریچولز
12:07میں
12:07نیکرونومک
12:08آن
12:09یوز
12:09کیا تھا
12:10یعنی
12:10جو
12:10کتاب
12:11الازیف
12:11کی
12:12ویسٹرن
12:12ٹرانسلیشن
12:13ہے
12:13وہ
12:14کیا
12:14ڈھونڈ
12:15رہے تھے
12:17یعنی
12:18وہ
12:18دروازے
12:19جو
12:19ہماری
12:20دنیا
12:20کو
12:20جنوں
12:21کی
12:21دنیا
12:22کے
12:22بیچ
12:22میں
12:22جوڑتے
12:23ہیں
12:23اور
12:23باریک
12:24ہو
12:24جاتے
12:25ہیں
12:25وہ
12:25انکانٹیشن
12:26یعنی
12:27منتر
12:27جو
12:28دروازے
12:28کھولتے
12:29ہیں
12:29انہوں نے
12:30سوچا
12:30تھا
12:31کہ
12:31وہ
12:31کنٹرول
12:32میں
12:32ہیں
12:32انہوں نے
12:33سوچا
12:33کہ
12:33وہ
12:33سمارت
12:34ہیں
12:34دو
12:35لوگ
12:35مر
12:35گئے
12:36کلٹ
12:36کو
12:36عمر
12:37قید کی
12:37سزا
12:38ہو
12:38گئی
12:38اور
12:39دروازہ
12:39وہ
12:40کبھی
12:40نہیں
12:40کھلا
12:41دوسرا
12:42کیس
12:42ہے
12:42انہوں
12:42سو
12:43بیس
12:43کی
12:43دہائی
12:43سے
12:44ہیچ پی
12:44لوف
12:45کرافٹ
12:45نے
12:45اپنی
12:46ہورر
12:46سٹوریز
12:47میں
12:47نیکرونومکون
12:48کا
12:48ذکر
12:49کیا
12:49ہے
12:49پبلکلی
12:50کہتا
12:50رہا
12:51کہ
12:51میری
12:52فکشنل
12:52کرییشن
12:53ہے
12:53میں
12:53نے
12:54بنایا
12:54ہے
12:54دنیا
12:55نے
12:55مان
12:56لیا
12:56لیکن
12:56لوف
12:57کرافٹ
12:57نے
12:57اپنے
12:57خفیہ
12:58لیٹرز
12:58میں
12:58پرائیویٹ
12:59لیٹرز
12:59میں
12:59لکھا
13:00ہے
13:00کہ
13:06یعنی
13:07اس نے
13:07خود
13:07کلیم
13:08کیا
13:08ہے
13:08کہ
13:09ریال
13:09میڈیویل
13:10سورسز
13:10یوز
13:11کیے
13:11گئے
13:12ہیں
13:12اب
13:12سوال
13:13یہ
13:13ہے
13:13کہ
13:14یہ
13:14آج
13:15نالج
13:16کہاں
13:16ہے
13:16اور
13:17کون
13:18چھپا
13:18رہا
13:18ہے
13:19اور
13:19کیوں
13:20چھپا
13:20رہا
13:20ہے
13:21سن
13:21نو سو پچاس
13:22عیسوی
13:23میں
13:23کونسٹانٹین
13:24اوپل
13:24یعنی
13:25آج
13:25کے
13:25اسطمبول
13:26میں
13:26ایک
13:27گریک
13:27سکولر
13:28ہوا
13:28کرتا
13:29تھا
13:29اور
13:29اس کا
13:30نام
13:30تھا
13:30تھیوڈرس
13:31فیلاتیز
13:32تھیوڈرس
13:33فیلاتیز
13:33کو
13:33ایک
13:34جلا
13:34ہوا
13:34ارابک
13:35مینوسکرپ
13:36ملتا
13:37ہے
13:37ایک
13:37انڈرگراؤن
13:38لائبریری
13:38میں
13:39اس نے
13:39اسے
13:40ٹرانسلیت
13:40کیا
13:41اور
13:51جو
13:52گریک
13:53آرثوڈاکس
13:53چرچ
13:54نے
13:54امیڈیٹلی
13:55بین
13:55کر دیا
13:56اور
13:56کہا
13:57کہ یہ
13:57سیٹن
13:57کی
13:58کتاب
13:58ہے
13:58اسے
13:59ڈسٹرائ
14:00کرو
14:00یہ وہی
14:01سوال
14:01ہے
14:01جو
14:02باقی
14:02کسی
14:03نے
14:03نہیں
14:03پوچھا
14:03کہ
14:04اگر
14:04یہ کتاب
14:05اتنی
14:05ہی
14:05ایول
14:06ہے
14:06اگر
14:07اس
14:07کو
14:07ڈسٹرائ
14:08کرنا
14:08ہی
14:09صحیح
14:09ہے
14:09تو
14:10ویٹکن
14:10نے
14:11اسے
14:11دسٹرائ
14:11کیوں
14:12نہیں
14:12کیا
14:13سیلڈ
14:13وارڈز
14:14میں
14:14یہ
14:14کتاب
14:15آج
14:15بھی
14:16کیوں
14:16رکھی
14:16ہے
14:16اور
14:17آج
14:17سن
14:17دو
14:18ہزار
14:18چھبیس
14:18میں
14:19بھی
14:19رسٹرکٹیڈ
14:20کیوں
14:20کہلاتی
14:21ہے
14:21اور
14:22اس کا
14:22جواب
14:23ایک
14:23ہی ہے
14:23کیونکہ
14:24جو
14:24پاور
14:25کو
14:25کنٹرول
14:25کرے
14:26گا
14:26وہ
14:26دنیا
14:27کو
14:27کنٹرول
14:28کرے
14:28گا
14:28کتاب
14:29الازیف
14:29وہ
14:30چار
14:30جنات
14:32کا
14:32کنٹرول
14:32ڈیتھ
14:33فارمیلہ
14:33گیٹس
14:34ان نون
14:35لانگویج
14:35اگر یہ
14:36سچ ہے
14:37تو یہ
14:37صرف
14:38ہمارے ہاتھ
14:38میں
14:39رہنا
14:39چاہیے
14:39پبلک
14:40کے
14:40ہاتھ
14:41میں
14:41نہیں
14:41لگنا
14:42چاہیے
14:42اسلام
14:43میں
14:43ان
14:43تینوں
14:44چیزوں
14:44کو
14:44بلکل
14:45کلیر
14:45رکھا ہے
14:46سہر
14:47یعنی
14:47ماجٹ
14:48حرام
14:48ہے
14:48کفر
14:49کے
14:49برابر
14:50ہے
14:50جنات
14:51کو
14:51کنٹرول
14:52کرنے
14:52کی
14:53کوشش
14:53شرک
14:54کی طرف
14:54لے جاتی
14:55ہے
14:55اور غیب
14:56کا علم
14:56یعنی
14:56انسین
14:57نالج
14:57یہ صرف
14:58اللہ
14:58سبحانہ
14:59و تعالیٰ
14:59کی پاس
14:59ہے
15:00سورہ
15:00اقاف
15:01میں
15:01اللہ
15:01سبحانہ
15:01و تعالیٰ
15:02نے
15:02ارشاد
15:02فرمایا
15:03جس کا
15:03مفہوم
15:03ہے
15:04کہ
15:04اور
15:04یاد
15:05کرو
15:05جب
15:06ہم نے
15:06فرشتوں
15:07سے
15:07کہا
15:07آدم
15:08کو
15:08سجدہ
15:09کرو
15:09تو
15:09سب نے
15:10سجدہ
15:10کیا
15:11سوائے
15:11ابلیس
15:12کے
15:12وہ
15:12جنات
15:13میں
15:13سے
15:14تھا
15:14شیطان
15:15خود
15:15ایک
15:15جن
15:16ہے
15:16فرشتہ
15:17نہیں
15:17ہے
15:17جن
15:18ریل
15:19ہیں
15:19قرآن
15:19نے
15:20کنفرم
15:20کیا
15:21تو
15:21جب
15:21العظیف
15:22چار
15:22کلیمز
15:23کرتا
15:23ہے
15:23کہ
15:23اللہ
15:24سبحانہ
15:24و تعالیٰ
15:24کے
15:25سو
15:25نام
15:25ہیں
15:26اور
15:26سو
15:27ما
15:27نام
15:27اس
15:27کتاب
15:27میں
15:28ہے
15:28اور
15:28اس
15:28نام
15:29سے
15:29جن
15:29کو
15:29کنٹرول
15:30کیا
15:30جا
15:30سکتا
15:30ہے
15:34ہر
15:35ایک
15:35سیدھا
15:36اللہ
15:37سبحانہ
15:37و تعالیٰ کی
15:38آثورٹی
15:38کو
15:38چیلنج
15:39کرتا
15:39ہے
15:39اس لیے
15:40صرف
15:40بین
15:41نہیں
15:41کیا
15:41تھا
15:42انہوں
15:42نے
15:42اس
15:42کو
15:43کتاب
15:43کفر
15:44قرار
15:44دیا
15:45تھا
15:45ہم
15:45نے
15:46دیکھا
15:46کہ
15:46کتاب
15:46میں
15:47کیا
15:47تھا
15:47کیس
15:48کیا
15:48ہوئے
15:49ویڈکر
15:49نے
15:50کیوں
15:50چھپایا
15:51لیکن
15:51ایک
15:51چیز
15:52جو
15:52یہاں
15:52سمجھنی
15:53ضروری
15:53ہے
15:54جو
15:54اس
15:54پوری
15:55سٹوری
15:55کا
15:56اصل
15:56کرکس
15:57ہے
15:57اور
15:57آپ
15:58کے
15:58لیے
15:58امپورٹنٹ
15:59ہے
15:59وہ
15:59اصل
16:00کرکس
16:00یہ
16:00ہے
16:01کہ
16:01شیطان
16:02کا
16:02ویپن
16:03ڈاکنس
16:03نہیں ہے
16:04کیوروسٹی
16:05بھی
16:05نہیں
16:05ہے
16:06اس
16:06کا
16:06اصلی
16:07ویپن
16:07یہ
16:07فیلنگ
16:08دینا
16:08ہے
16:08کہ
16:09میں
16:09سمارٹ
16:10ہوں
16:13میں
16:13سے زیادہ
16:14مجھے
16:14سیکھنے
16:15کی
16:15ضرورت
16:15نہیں
16:15ہے
16:15مجھے
16:16پتا
16:16ہے
16:17کہ
16:17مجھے
16:17کہاں
16:17رکھنا
16:18ہے
16:18فلوریڈا
16:19والا
16:19کلٹ
16:20وہ
16:20بھی
16:20یہ
16:20سوچتا
16:21تھا
16:21اور
16:22ہر
16:22انسان
16:22جو
16:23اندر
16:23گیا
16:23اور
16:24کبھی
16:24واپس
16:24لوٹ
16:25کر
16:25نہیں
16:25آیا
16:25وہ
16:26بھی
16:26یہ
16:26سوچتا
16:27تھا
16:27کہ
16:27مجھے
16:28پتا
16:28ہے
16:28کہ
16:28مجھے
16:29کب
16:29رکھنا
16:30ہے
16:30پر
16:30ایک
16:30سوال
16:31ہے
16:31کہ
16:31کیا
16:32یہ
16:32کتاب
16:32آج
16:33بھی
16:33exist
16:33کرتی
16:34ہے
16:34well
16:34physically
16:35complete
16:36کتاب
16:36شاید
16:37نہیں
16:37لیکن
16:38fragments
16:39medieval
16:39archives
16:40میں
16:40موجود
16:41ہیں
16:41documented
16:42ہیں
16:42ویٹیکن
16:43اور
16:43بریٹش
16:43لائبری
16:44نے
16:44confirmed
16:45archives
16:45رکھے
16:46ہیں
16:46real
16:47murders
16:47اس
16:48knowledge
16:48کے
16:48نام
16:49پر
16:49ہوئے
16:49courts
16:50کے
16:50record
16:50میں
16:51شامل
16:51ہیں
16:51اور
16:51آج
16:52بھی
16:52سعودی
16:52عربیہ
16:53میں
16:53اور
16:53UAE
16:54میں
16:54magic
16:55execution
16:56level
16:57crime
16:58ہے
16:58اگر
16:59یہ
17:00صرف
17:00ایک
17:00مت
17:00ہوتا
17:01تو
17:011300
17:02سال
17:03بعد
17:03بھی
17:04اس
17:04کو
17:04چھپانے
17:05کی
17:05کیا
17:06ضرورت
17:06تھی
17:06وہ
17:07آدمی
17:07عبدالل
17:08حضرت
17:09730
17:10عیسوی
17:10میں
17:10اپنے
17:11خون
17:11سے
17:12لکھ
17:12رہا
17:12تھا
17:12اس کی
17:13آخری
17:13لائن
17:14تھی
17:14کہ
17:14یہ
17:15کتاب
17:15میں
17:15نے
17:16نہیں
17:16لکھی
17:17مجھ
17:17سے
17:17لکھوائی
17:18گئی
17:19میں
17:19نے
17:19یہ
17:19ویڈیو
17:19اس لیے
17:20نہیں
17:20بنائی
17:21کہ
17:21میں
17:21آپ
17:21کو
17:21history
17:22سمجھا
17:22سکوں
17:23میں
17:23نے
17:23یہ
17:24ویڈیو
17:24اس لیے
17:24بنائی
17:24ہے
17:25کہ
17:25آج
17:25دنیا
17:26میں
17:26کتنے
17:26لوگ
17:27ہیں
17:27جو
17:27سمجھتے
17:28کہ
17:28میں
17:28سمارٹ
17:29ہوں
17:29میں
17:30بہتر
17:30جانتا
17:31ہوں
17:31مجھے
17:31پتا ہے
17:32کہ
17:32اپنے
17:32مسائل
17:33حل کر
17:33کے
17:33اس
17:33کتاب
17:34سے
17:34یا
17:36کسی
17:37سہر
17:37سے
17:39مسئلے
17:39حل کر
17:40آ کر
17:40باہر
17:40کیسے
17:41نکل
17:41مجھے
17:42کتنی
17:42ایمیلز
17:43آتی
17:43ہیں
17:43کتنے
17:44لوگ
17:44کلیم
17:44کرتے ہیں
17:45کہ
17:45ان کے
17:45اوپر
17:45جادو
17:46ہوا
17:46ہے
17:46اور
17:46لیٹرلی
17:47یہ
17:47سمجھ
17:47میں
17:47آتا
17:48ہے
17:48کہ
17:48شاید
17:48آدھا
17:49پاکستان
17:50جادو
17:50کرواتا
17:51ہے
17:51اور
17:51آدھے
17:52پاکستان
17:52پر
17:53جادو
17:53ہوتا
17:53ہے
17:54کہ
17:56اللہ
17:56سبحانہ
17:57تعالیٰ نے
17:57اس زندگی
17:58میں جو
17:59امتحان
17:59آپ کو
18:00دیا
18:00ہے
18:00چھوٹا
18:01امتحان
18:02ہے
18:02یا
18:02بڑا
18:02امتحان
18:03ہے
18:03اولاد
18:04کا
18:04امتحان
18:04ہے
18:04کہ
18:05رزق
18:05کا
18:05امتحان
18:06ہے
18:06یا
18:06زندگی
18:07کے
18:07سکون
18:07کا
18:07امتحان
18:08ہے
18:08بغیر
18:09امتحان
18:10دیئے
18:10آپ
18:11میں
18:11کوئی
18:12اس دنیا
18:12سے
18:13جانے
18:13والا
18:13نہیں
18:14ہے
18:14کسی
18:15کا
18:15امتحان
18:16اور
18:16رنگ
18:16کا
18:16ہوگا
18:17کسی
18:17کا
18:17امتحان
18:18اور
18:18نسل
18:19کا
18:19ہوگا
18:19لیکن
18:20اپنے
18:20امتحان
18:21سے
18:21بچنے
18:22کے لیے
18:22سہر
18:23کا
18:23استعمال
18:24جادو
18:34اللہ
18:35سبحانہ
18:35وطالہ
18:36ایک
18:37ہے
18:37اس کے
18:3899
18:38نام
18:39ہے
18:39اس کی
18:40وحدانیت
18:40پر
18:41کوئی
18:41سوال
18:42نہیں
18:42جتنا
18:43جلدی
18:44ہم
18:44اس کے
18:45آگے
18:45سرندر
18:46کر دیں
18:47اتنا
18:47ہمارے
18:48لیے
18:48بہتر
18:49ہے