Did the Companions of the Cave (Ashab-e-Kahf) experience time travel? Or was it something even science still struggles to understand?
In this thought-provoking video, Imtinan Ahmad explores the mysterious story of 309 years in Surah Kahf through the lens of modern science, CERN experiments, Einstein’s theory of relativity, Interstellar, and the concept of time dilation. What scientists are trying to discover today inside the Large Hadron Collider may already have been revealed in the Qur’an 1400 years ago.
From time dilation to spiritual dimensions, from CERN’s particle experiments to the miraculous events of Ashab-e-Kahf and Miraj, this video connects science, faith, and philosophy to answer one powerful question:
Is time travel really possible?
You will discover:
What actually happened to Ashab-e-Kahf
Why scientists believe time can slow down
The difference between time travel and time dilation
How sleep, dreams, and spirituality relate to time
Why only Allah is the true Master of time
The concept of Barakah (blessing) and expansion of time in daily life
This is not science fiction. This is a journey through Qur’an, physics, and reality.
#timetravel #ashabekahf #surahkahf #quranandscience #cern #imtinanahmad #pakistan #foryou #india #history #facts #islamichistory
In this thought-provoking video, Imtinan Ahmad explores the mysterious story of 309 years in Surah Kahf through the lens of modern science, CERN experiments, Einstein’s theory of relativity, Interstellar, and the concept of time dilation. What scientists are trying to discover today inside the Large Hadron Collider may already have been revealed in the Qur’an 1400 years ago.
From time dilation to spiritual dimensions, from CERN’s particle experiments to the miraculous events of Ashab-e-Kahf and Miraj, this video connects science, faith, and philosophy to answer one powerful question:
Is time travel really possible?
You will discover:
What actually happened to Ashab-e-Kahf
Why scientists believe time can slow down
The difference between time travel and time dilation
How sleep, dreams, and spirituality relate to time
Why only Allah is the true Master of time
The concept of Barakah (blessing) and expansion of time in daily life
This is not science fiction. This is a journey through Qur’an, physics, and reality.
#timetravel #ashabekahf #surahkahf #quranandscience #cern #imtinanahmad #pakistan #foryou #india #history #facts #islamichistory
Category
🗞
NewsTranscript
00:00یہ کہانیے سن دوہزار چوبیس کے جون کے مہینے کی
00:03سرن جنیوہ دنیا کی سب سے بڑی پارٹیکل فیزکس کی لیبورٹری
00:08سو میٹر زمین کے نیچے ایک ستائیس کلومیٹر لمبا ٹانل
00:13لارج ہیڈرون کولائیڈر
00:15وہ مشین جو پارٹیکلز کو لائٹ کی سپیڈ پر ٹکراتی ہے
00:19اور اس دن لیول سیون سیکیورٹی کلیرنس والی ایک کلوز ڈور میٹنگ جاری تھی
00:25کمرے میں سینٹالیس افراد موجود تھے
00:29دنیا کے ٹاپ فیزیسٹ اس کمرے میں موجود تھے
00:32کوئی میڈیا نہیں کوئی ریکارڈنگ نہیں
00:35صرف ایک سوال سب کی زبان پر تھا
00:44مطلب کیا ہم وقت کو اتنا موڑ سکتے ہیں
00:47کہ اگر ہم چاہے تو ہم ماضی میں یا پھر مستقبل میں جا سکے
00:52اور جب ہیڈ ریسرچر نے اپنی پریزنٹیشن مکمل کی
00:56تو کمرے میں مکمل خاموشی چھا گئے
00:59کیونکہ ڈیٹا کچھ اور کہہ رہا تھا
01:02اور ان کی باتیں کچھ اور
01:03ان کی کیلکولیشن شو کر رہی تھی
01:06کہ theoretically
01:06اگر ہم پارٹیکل کو 99.9999%
01:11سپیڈ آف لائٹ پر بھی لے جائیں
01:13تو ٹائم ڈیلیشن ہوگا
01:15وقت سلو ہو جائے گا
01:17پھر ایک سائنس دان نے
01:18اپنا ہاتھ بلند کیا اور کہا
01:20کہ بچ سر یہ تو سب تھیوری ہے
01:23practically یہ impossible ہے
01:25اور یہاں سے شروع ہوتی ہے
01:27ایک ایسی کہانی جو آپ کے دماغ کو
01:30ہلا کر رکھ دے
01:31کیونکہ یہ میٹنگ صرف ایک سائنس کی بات
01:35نہیں کر رہی تھی
01:36یہ پوچھ رہی تھی کہ اگر ٹائم ٹرول
01:38اتنا impossible ہے
01:40تو پھر وہ لوگ کون تھے
01:42کہ جن پر تقریباً 309 سال
01:45بیٹ گئے اور وہ
01:46جاگ اٹھے وہ لوگ کون تھے
01:48جو ایک غار میں اتنا عرصہ
01:50سوتے رہے اور جب وہ جاگے
01:52تو انہوں نے کہا کہ ہم شاید
01:54ایک دن کے لیے سوئے ہیں
01:561963 میں ہالی وٹ نے
01:58اپنی شہرہ آفاق فلم بنائی
02:00The Time Machine
02:01اور جب یہ فلم بنی
02:02تب ہیٹ جی ویلز کی کہانی کو
02:04دنیا نے فکشن سمجھا
02:062014 میں انٹرسٹیلر نے دکھایا
02:09کہ کوپر ایک پلانٹ پر
02:10ایک گھنٹہ گزارتا ہے
02:12اور زمین پر
02:1323 گھنٹے گزر جاتے ہیں
02:15لوگوں نے اسے کہا
02:17کہ کمال کی سی جی آئے ہیں
02:19لیکن کیا آپ جانتے ہیں
02:20کہ یہ سب سے پہلے قرآن مجید میں
02:22لکھا جا چکا ہے
02:24آج سے 1400 سال پہلے
02:26تب جب ٹیلسکوپ بھی نہیں تھی
02:28تب جب پارٹیکل ایکسلیریٹر
02:31بھی موجود نہیں تھا
02:32اور تب جب آئنسٹائن بھی
02:34پیدا نہیں ہوا تھا
02:36سورہ کحف
02:38اسحاب کحف
02:39سات یا نو نوجوان
02:41ایک غار
02:42تین سو نو سال کا سفر
02:44اور جب جاگے
02:45تو انہوں نے کہا
02:47کہ ہم تو صرف ایک دن رہے
02:49ٹائم ڈائلیشن
02:50وارم ہولز
02:51پارنلل ڈائیمنشن
02:53ہولوڈ نے ان سب کو
02:54بیسویں صدی میں سیکھا
02:56اور دنیا کو دکھایا
02:57سائنس
02:58اسے بیسویں صدی میں
03:00سمجھنے کی کوشش کرتی رہی
03:02لیکن قرآن نے یہ کھول کر
03:04ساتویں صدی میں
03:06دنیا کو بتا دیا
03:07اور پھر ایک اور واقعہ
03:09شبِ میراج کا
03:10جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:13مکہ سے اٹھے
03:14ساتو آسمانوں کی سیر کی
03:16اللہ سبحانہ و تعالیٰ سے ملاقات کی
03:19اور جب واپس آئے
03:20تو بستر
03:21تب بھی گرم تھا
03:23اور اگر ٹائم ٹرائول
03:24ایک سائنس فکشن ہے
03:26تو سرن میں یہ لوگ کیا ڈھونڈ رہے
03:29اگر ٹائم ٹرائول
03:30امپوسیبل ہے
03:31تو پھر تیرہ بیلین ڈالرز کا
03:36آیا گیا
03:36آج سائنس کہتی ہے
03:37کہ ہم ٹائم مشین نہیں بنا سکتے
03:40لیکن ہم ٹرائی ضرور کریں گے
03:42کیوں
03:43ٹرائی کرنے کی بھی ضرورت کیوں ہے
03:45دوہزار ایک میں
03:47رونل مالٹ نے
03:48لیزر رنگ سے ٹائم مشین بنانا شروع کیا
03:51اور آج بھی وہ ایکسپیرمنٹ جاریوں ساری ہے
03:54دوہزار سترہ میں
03:56سٹیون ہاکنگ نے کہا
03:57کہ ٹائم ٹرمل پوسیبل ہے
03:59لیکن ہم صرف فیوچر میں جا سکتے ہیں
04:02ہم پاسٹ میں نہیں جا سکتے
04:04لیکن اگر پاسٹ میں جانا
04:06ایمپوسیبل ہے
04:07تو ہر رات جب آپ سوتے ہیں
04:10اور صبح جاگ اٹھتے ہیں
04:11تو یہ آٹھ گھنٹے
04:13آپ کو آٹھ منٹ کیوں لگتے ہیں
04:15اور کیوں آپ اکثر خواب میں
04:18فیوچر کے ایونٹس دیکھتے ہیں
04:20اور واپس پریزنٹ میں جاگتے ہیں
04:22اور سب سے اہم سوال
04:24اگر ٹائم وہ چیز ہے
04:25جو اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے
04:27کنٹرول میں ہے
04:28جس پر پکڑ
04:29صرف اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی ہے
04:32تو اصحابِ کاف کے ساتھ جو کچھ ہوا
04:34تو وہ کیا ٹائم ٹرول تھا
04:36یا وقت رک گیا تھا
04:38اور اگر وقت کو روکا جا سکتا ہے
04:41تو کیا یہ پاور صرف اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے پاس ہے
04:44یا ایک دن سائنس بھی یہاں تک پہنچ سکتی ہے
04:47سرن کے وہ میٹنگ ختم ہو گئے
04:49سینطالی سائنس دان
04:51واپس اپنے اپنے علاقوں میں چلے گئے
04:54انہوں نے میڈیا کو کچھ نہیں بتایا
04:56لیکن ان میں سے ایک سائنٹس نے اپنی ڈائری میں لکھا
04:59کہ آج ہم نے سائنس کی حد دیکھ لی
05:01شاید کچھ چیزیں اس دنیا میں ایسی رہیں گی
05:04جو سائنس سے اور سمجھ سے پرے ہیں
05:07شاید ٹائم ٹرول صرف وہی کر سکتا ہے
05:10جو وقت کا مالک ہو
05:12یہ ٹائم ٹرول کیا ہے
05:14سائنس نے کیا کوششیں کی ہیں
05:16دین نے کیا بتایا
05:18ہالی ووڈ نے کیا دکھایا ہے
05:20اور کیا ہم سب ٹائم ٹرولرز ہیں
05:23کہانی کیا ہے
05:25آئیے سمجھتے ہیں
05:34یہ کہانی شروع ہوتی ہے
05:36برکت کے کونسپ سے
05:37جس کو آپ برکت کے نام سے جانتے ہیں
05:40یہ لفظ مجھے یقین ہے
05:41آپ نے اٹھتے بیٹھتے اپنی زندگی میں
05:43کبھی نہ کبھی کہیں نہ کہیں
05:45کسی نہ کسی دعا میں ضرور سنا ہوگا
05:47لیکن کیا آپ جانتے ہیں
05:49کہ برکت کا اصل مطلب ہے کیا
05:51برکت کا مطلب ہے
05:56جب اللہ سبحانہ وتعالی کسی چیز میں برکت ڈال دیتے ہیں
06:00تو وہ چیز اپنی اصل کپاسٹی سے زیادہ ہو جاتی ہے
06:04تھوڑا سا کھانا بہت سے لوگوں کے لیے کافی ہو جاتا ہے
06:07تھوڑا سا مال بہت سے ضرورتوں کو پورا کر دیتا ہے
06:12اور سب سے حیرت انگیز بات
06:14کہ جب اللہ سبحانہ وتعالی آپ کے وقت میں برکت ڈال دیتا ہے
06:18تو آپ کو چوبیس گھنٹے بلکل ایسے محسوس ہوتے ہیں
06:21جیسے وہ چوبیس گھنٹے نہ ہو
06:23جیسے وہ اڑتالیس گھنٹے ہو
06:25اور یہ کوئی تھاٹ ایکسپیرمنٹ نہیں ہے
06:27کوئی نظریہ نہیں ہے
06:28یہ حقیقت ہے
06:30امام ابن قیم رحمت اللہ علیہ نے الفوائد میں لکھا ہے
06:33کہ برکت کی اجیم بات یہ ہے
06:35کہ وہ وقت کو وسی کر دیتا ہے
06:38یعنی وقت وسی ہو جاتا ہے
06:41تو نیچرل یہاں پر ایک سوال بنتا ہے
06:43کہ کیا وقت کو وسی کیا جا سکتا ہے
06:47کیا ٹائم کو ایکسپینڈ کیا جا سکتا ہے
06:50اور اگر ہاں
06:51تو پھر کیا یہ بھی ٹائم ٹرائول کی ایک کائنڈ ہے
06:55یا ایک قسم ہے
06:56اس بات کو سمجھنے کے لیے
06:58پہلے آپ کو یہ سمجھنا پڑے گا
07:00کہ ہر رات جب آپ بستر پر لیٹتے ہیں
07:02آپ سوتے ہیں
07:04تب آپ کے ساتھ کیا ہوتا ہے
07:06آپ جب سوتے ہیں
07:07آپ کو خواب نظر آتے ہیں
07:09قرآن مجید میں
07:11سورہ اززمر آیت نمبر بیالیس میں
07:13اللہ سبحانہ وتعالی نے ارشاد فرمایا
07:15اللہ جانوں کو ان کی موت کے وقت قبض کر لیتا ہے
07:19اور ان جانوں کو جنہیں موت نہیں آئی ہے
07:22ان کی نیند کی حالت میں
07:24پھر ان کو روک لیتا ہے
07:26جن پر موت کا حکم صادر ہو چکا ہو
07:28اور دوسری جانوں کو مقررہ وقت تک چھوڑ رکھتا ہے
07:32بے شک ان میں ان لوگوں کے لیے نشانیاں ہیں
07:35جو غور اور فکر کرتے ہیں
07:38اس کا مطلب کیا ہے
07:39علماء کرام کہتے ہیں کہ جب آپ سوتے ہیں
07:42تب سوتے ہوئے آپ کی روح
07:44پارشلی آپ کے جسم سے ڈیٹیچ ہو جاتی ہے
07:47اور عالمِ ارواح چلی جاتی ہے
07:50یہ عالمِ ارواح ایک دائیمنشن کا نام ہے
07:53ایک ایسی جگہ کا نام ہے
07:55کہ جہاں پر وقت مختلف ہے
07:57یہاں کا ایک منٹ
07:59وہاں کے گھنٹے ہو سکتے ہیں
08:01اس لیے آپ نے محسوس کیا ہوگا
08:03کہ ایک خواب جو چند سیکنڈ کا لگتا ہے
08:07وہ حقیقت میں آپ کے دماغ پر
08:09گھنٹوں کہانی بیان کر رہا ہوتا ہے
08:12تو یہاں پر ایک سوال اور پیدا ہوتا ہے
08:15تو کیا نیند ٹائم ٹرائولنگ ہے
08:18جواب بالکل ہے
08:21پر یہ روحانی ٹائم ٹرائولنگ ہے
08:24اب بات کرتے ہیں میراج کی رات کی
08:27رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ
08:37وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ
08:49وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآ
08:56یہاں پر ایک سوال آتا ہے کہ یہ کیسے ممکن ہوا کیسے ایک رات میں اتنا طویل سفر ہوا
09:06جب آپ دیفرنٹ ڈائمنشن میں جاتے ہیں تو وقت مختلف ہو جاتا ہے
09:12آئنسٹائن نے 1905 میں تھیوری آف ریلیٹیوٹی دی
09:16قرآن نے چودہ سو سال پہلے آپ کو کیا بتایا وہ آپ کے لیے جاننا ضروری ہے
09:22سورہ الحج آیت نمبر 47 میں اللہ سبحانہ وتعالی نے ارشاد فرمایا
09:27اور یہ آپ سے عذاب میں جلدی کے خواہش مند ہیں
09:30اور اللہ ہرگز اپنے وعدے کی خلاف ورزی نہ کرے گا
09:34اور جب عذاب کا وقت آئے گا تو عذاب کا ایک دن آپ کے رب کے ہاں ایک ہزار سال
09:40کی مانند ہے
09:41یہ ٹائم ڈائلیشن ہے یہ ریلیٹیوٹی ہے اور یہ میراج میں ہوا
09:47تو یہاں پر ایک سوال پیدا ہوتا ہے کہ پھر اصحاب کحف کی کہانی کیا ہے
09:52ان کے ساتھ کیا ہوا کیا ان کو ٹائم ٹراولنگ کرنی پڑی
09:56کیا ان کے لیے وقت رک گیا
09:58کیا یہ ٹائم ڈائلیشن کہلائے گا
10:00یہ کہانی یہ واقعہ کیا کہلائے گا
10:04اب ذرا یہ سمجھتے ہیں
10:06سورہ کحف قرآن مجید کا وہ حصہ
10:09جو ہمیں ٹائم ٹراولنگ کی سب سے واضح مثال دیتا ہے
10:13لیکن اس واقعے کو سمجھنے سے پہلے ایک سوال
10:16کہ کیا آپ نے دو ہزار سولہ کی فلم پیسنجز دیکھیے
10:20کرس پرات این جینفر لارنس کی
10:23وہ ایک سپیس شپ میں موجود ہوتے ہیں
10:25اور ایک سو بیس سال کا سفر کر رہے ہوتے ہیں
10:28لوگ ہائیبنیشن پارڈز میں سو رہے ہوتے ہیں
10:32اور انہیں ایک سو بیس سال کے بعد جاگ رہا ہے
10:35لیکن غلطی سے کرس پرات نوے سال پہلے ہی جاگ جاتے ہیں
10:39اس فلم میں دکھائے یہ گیا ہے
10:42کہ کیسے ہائیبنیشن ٹیکنالوجیز انسان کو
10:45سال سال تک سلا کر رکھ سکتی ہے
10:48اور جب وہ جاگے تو وہ بوڑھا نہ ہو
10:51یہ سائنس فکشن ہے
10:52لیکن یہ وہ ٹیکنالوجی ہے
10:54جس پر آج سائنس کام کر رہی ہے
10:57اور سائنس اس لیے اس پر کام کر رہی ہے
11:00تاکہ اس ریسرچ سے
11:01دنیا کے بلینئرز دنیا کے ایلیٹس کو
11:04یہ ٹیکنالوجی دی جا سکے
11:06جس سے وہ ساری زندگی جوان رہیں
11:09کبھی بوڑے مت ہوں
11:10اور کبھی مرے مت
11:12قرآن مجید میں آج سے چودہ سو سال پہلے
11:15اس واقعے کا ذکر آیا ہے
11:17وہ واقعہ ہے
11:18تیسری صدی عیسوی کا
11:20رومن ایمپائر کا
11:22شہنشاہ دقیہ نوس کا
11:24ایک ظالم بادشاہ
11:25جو مسیحیوں کو مارا کرتا تھا
11:27ستاتا تھا
11:28اور اس شہر میں
11:29تقریباً سات سے نو نوجوان تھے
11:32جو اللہ سبحانہ و تعالیٰ پر ایمان رکھتے تھے
11:34ان کا ایکزیکٹ نمبر ابھی اننون ہے
11:37اور ان کے پاس ایک کتہ بھی تھا
11:40ایک دن انہوں نے فیصلہ کیا
11:42کہ ہم اس ظلم سے بھاگ کر
11:44ایک غار میں چھپ جائیں گے
11:46وہ غار میں چھپ گئے
11:47اور اللہ سبحانہ و تعالیٰ سے دعا کی
11:50اور وہ سو گئے
11:52قرآن مجید میں
11:53اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
11:54جس کا مفہوم ہے
11:56کہ ہم نے ان کے کانوں پر نیند کی مہر لگا دی
11:59غار میں کئی سالوں تک
12:01کتنے سالوں تک
12:02تقریباً تین سو نو سالوں تک
12:05سورہ الکحف کی آیت نمبر پچس میں
12:08اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
12:10کہ اور وہ
12:11اصحابِ کحف
12:12اپنی غار میں تین سو برس
12:15ٹھیرے رہے
12:16اور انہوں نے
12:17اس پر نو سال اور بڑھا دیئے
12:20جب وہ جا گئے تو انہیں لگا
12:22کہ وہ شاید ایک دن سوئے ہیں
12:24یا ایک دن کا کچھ حصہ گزرا ہے
12:27لیکن حقیقت میں
12:28تین سو نو سال گزر چکے تھے
12:31جب انہوں نے اپنے ایک ساتھی کو
12:32شہر بھیجا پیسے لے کر
12:34وہ شہر میں گیا
12:36اور وہ حیران رہ گیا
12:38کہ سب کچھ بدل چکا تھا
12:39بیلڈنگز بدل چکی تھی
12:41لوگ نئے تھے
12:42زبان نئی تھی
12:43اور جب اس نے
12:44پیسے نکالے
12:46دکاندار کو دیئے
12:47تو اس نے کہا
12:48کہ یہ تو تین سو سال پرانا سکہ ہے
12:51یہاں ایک نکتہ سمجھنا ضروری ہے
12:55کہ اصحابِ کحف نے
12:56ٹائم ٹرائول نہیں کیا
12:58بلکہ وقت
12:59ان کے اوپر سے گزر گیا
13:02اب یہاں پر ایک سوال پیدا ہوتا ہے
13:04کہ ٹائم ٹرائولنگ میں
13:06اور وقت کے گزر جانے میں
13:08فرق کیا ہے
13:09پیسنجرز مووی
13:10جس میں آپ نے
13:11کرس پرات کو دیکھا
13:12کرس پرات فیوچر میں
13:14ٹرائول کرتا ہے
13:15کیونکہ وہ سو رہا تھا
13:17اور دنیا چل رہی تھی
13:18بلکل ایسی ہی چیز
13:20اصحابِ کحف کے ساتھ بھی ہوئی
13:22وہ آگے نہیں گئے
13:24بلکہ دنیا آگے چلتی رہی
13:26وہ اپنی جگہ ٹھہرے رہے
13:28وقت ان کے لیے رک گیا
13:31ان کے سیلز بوڑے نہیں ہوئے
13:33ان کے بال سفید نہیں ہوئے
13:35ان کی عمر بڑھی نہیں
13:36اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے
13:38ان کی بائیلوجیکل کلوک روک دی
13:40اور دنیا کی کلوک چلتی رہی
13:43یہ سائنس فکشن نہیں ہے
13:44یہ قرآن ہے
13:46اور یہ آج سے چودہ سو سال پہلے
13:49بیان کر دیا گیا ہے
13:51اب بات کرتے ہیں سائنس کی
13:53سن 1905 میں
13:55ایلبرٹ آئنسٹائن نے
13:56تھیوری آف ریلیٹیوٹی پیش کی
13:58اور دنیا بدل گئی
14:00آئنسٹائن نے کہا کہ
14:01ٹائم ایبسولوٹ نہیں ہے
14:03ٹائم ریلیٹیو ہے
14:05یہ سپیڈ آف لائٹ پر
14:06ڈیپینڈ کرتا ہے
14:07اگر آپ لائٹ کی سپیڈ سے
14:09ٹراول کریں
14:10تو آپ کے لیے
14:11وقت سلو ہو جاتا ہے
14:13سن 1971 میں
14:14ہافلے کیٹنگ ایکسپیرمنٹ ہوا
14:16دو ایٹومک کلوکس لی گئیں
14:19ایک زمین پر رکھی گئی
14:21اور ایک کو جہاز میں
14:22ہوا میں لے جایا گیا
14:24جب واپس آئے
14:26تو دونوں کلوکس میں فرق تھا
14:28بلکل آئنسٹائن کی
14:30تھیوری کے مطابق
14:31سن 2014 میں
14:33کرسٹفر نولن نے
14:34ایک زبردست فلم بنائی
14:36اس فلم کا نام
14:37آپ آلڑی جانتے ہیں
14:38اس فلم کا نام ہے
14:39انٹرسٹیلر
14:40انٹرسٹیلر نے یہ کانسپ دیا
14:42کوپر
14:43جس کا کیریکٹر
14:44میتھیو میکانی نے پلے کیا ہے
14:46وہ ایک بلیک ہول کے
14:47قریب کے پلانٹ پر جاتا ہے
14:49اور وہاں پر
14:50ایک گھنٹہ سات منٹ گزارتا ہے
14:53لیکن جب وہ واپس آتا ہے
14:54تو زمین پر
14:5523 سال
14:56بیٹ چکے ہوتے ہیں
14:58یہ مووی
14:58سائنس فکشن ہے
15:00اور آئنسٹائن کی
15:01تھیوری آف
15:02ریلیٹیوٹی
15:03یہ بھی سائنس فکشن ہے
15:05کیونکہ ان چیزوں کو
15:06پروف نہیں کیا جا سکتا
15:08پر مسئیبت یہ ہے
15:09کہ سائنٹیزم
15:11اسے ثابت کرنے پر
15:12طریق ہے
15:13اور تکلیف کا عمل یہ ہے
15:15کہ ہمارا نوجوان
15:16اس پر سوال نہیں کرتا
15:18لیکن پھر مسئلہ
15:19اپنی جگہ قائم ہے
15:21کہ اگر
15:22ٹائم ٹراولنگ نہیں ہے
15:23اگر ٹائم ڈائیلیشن ہے
15:25اگر وقت کا
15:26رک جانا ممکن ہے
15:27ٹائم ٹراولنگ
15:28ممکن نہیں ہے
15:29تو ہم ٹائم ٹراول
15:30کیوں نہیں کر سکتے
15:32اس کو سمجھنے کے لیے
15:34آپ کو
15:34تین بنیادی باتیں
15:36سمجھنی پڑیں گی
15:37اور تینوں
15:38میں آپ کو
15:39سائنس سے سمجھانے کی
15:40کوشش کرتا ہوں
15:41پہلا نکتہ
15:42جو سب سے
15:43امپورٹنٹ ہے
15:44جو پہلی رکاوٹ ہے
15:45وہ رکاوٹ ہے
15:46سپیڈ آف لائٹ
15:47سائنس کہتی ہے
15:49کہ ٹائم ٹراول کے لیے
15:50آپ کو
15:51سپیڈ آف لائٹ
15:52سے تیز جانا ہوگا
15:53دو لاکھ
15:54نینانوے
15:55ہزار
15:55سات سو
15:56بانوے کلومیٹر
15:57پر سیکنڈ
15:58بیک ٹو دے فیوچر
15:59مووی میں
16:00ڈاک براؤن کہتا ہے
16:01اٹھاسی مائلز پر آور پر
16:03فلکس کپیسٹر
16:04ایکٹیویٹ ہو جاتا ہے
16:05لیکن حقیقت میں
16:07اگر آپ
16:07اٹھاسی مائلز پر آور
16:09کی سپیڈ پر جائیں
16:10تو کچھ نہیں ہوتا
16:11آپ کو
16:12سپیڈ آف لائٹ
16:13کی ضرورت ہی پڑتی ہے
16:15اور آئنسٹائن کی
16:16تھیوری کہتی ہے
16:17کہ کوئی بھی
16:18چیز
16:18جس میں
16:19ماس ہو
16:20وہ سپیڈ آف لائٹ
16:22کو نہیں پہنچ سکتی
16:23کیونکہ
16:24اس کے لیے
16:25انفینٹ اینرڈی چاہیے
16:26اسی لیے
16:27جب ہم سوتے ہیں
16:28تو ہماری روح
16:29which is
16:30without ماس
16:31spiritually travel کرتی ہے
16:33اور
16:34عالمِ
16:35ارواح
16:35پہنچتی ہے
16:36سرن کے
16:37سائنس دانوں نے
16:38calculate کیا ہے
16:40کہ اگر ہم
16:41ایک کیجی کی
16:42کوئی بھی
16:42object لے لیں
16:43جس کا وزن
16:44ایک کیجی کے
16:45برابر ہو
16:45اور اس
16:46object کو
16:47لائٹ کی
16:48سپیڈ پر
16:49لے جانا چاہیں
16:50تو ہمیں
16:51اس پوری
16:51دنیا کے
16:52ایک سال کی
16:54energy consumption
16:55سے بھی
16:56زیادہ
16:56energy کی
16:57ضرورت ہوگی
16:58and that's
16:59a big limitation
17:00اب اس
17:01معاملے میں
17:01دوسری
17:02رکاوٹ
17:02کیا ہے
17:03دوسری
17:03رکاوٹ
17:04ہے
17:04warm
17:05holes
17:05سن
17:061935
17:06میں
17:07Einstein
17:07اور
17:08Nathan
17:08Rawson
17:09نے
17:09کہا
17:09کہ
17:10شاید
17:10space
17:10time
17:11میں
17:11short
17:12cuts
17:12موجود
17:13ہیں
17:13warm
17:14holes
17:14موجود
17:15ہیں
17:15جس
17:15سے
17:15ہم
17:16ایک
17:16جگہ
17:17سے
17:17دوسری
17:17جگہ
17:18جلدی
17:18سے
17:18جا
17:19سکتے
17:19ہیں
17:19فورا
17:20جا
17:20سکتے
17:20سن
17:212024
17:22کی
17:22film
17:23Interstellar
17:23میں
17:24بھی
17:24اسی
17:24concept
17:24کو
17:25promote
17:25کیا
17:25گیا
17:26پر
17:26اس
17:26concept
17:27کے
17:27ساتھ
17:27مسئلہ
17:28کیا
17:28ہے
17:28اس
17:28کے
17:29ساتھ
17:29مسئلہ
17:29یہ
17:29ہے
17:30کہ
17:30ہم
17:30نے
17:30کبھی
17:31بھی
17:31warm
17:31holes
17:32نہیں
17:32دیکھے
17:322017
17:33میں
17:34Harvard
17:35کے
17:35physicists
17:35نے
17:36calculate
17:36کیا
17:37کہ
17:37ایک
17:37stable
17:38warm
17:38hole
17:38بنانے
17:39کے
17:39لیے
17:39اتنی
17:40energy
17:40چاہیے
17:41جو
17:41اس
17:42پورے
17:42milky
17:43way
17:43کی
17:43galaxies
17:44کے
17:44ماں
17:45سے
17:45بھی
17:46زیادہ
17:46ہے
17:46اور
17:47بات
17:47کرتے ہیں
17:48تیسری
17:48رکاوٹ
17:49کی
17:49اور
17:49جو
17:50تیسری
17:50رکاوٹ
17:51ہے
17:51اسے
17:51کہتے ہیں
17:52the
17:52grandfather
17:53paradox
17:54back
17:55to the
17:55future
17:55جو
17:56سیریز
17:56رہی
17:56مووی
17:57رہی
17:57اس
17:58میں
17:58مارٹی
18:05اگر
18:06ایسا
18:06ہو
18:06جائے
18:07تو
18:07مارٹی
18:08پیدا
18:08نہیں
18:08ہوتا
18:09اور
18:09اگر
18:09وہ
18:09پیدا
18:10نہیں
18:10ہوا
18:10تو
18:11وہ
18:11پھر
18:11ماضی
18:12میں
18:12کیسے
18:12گیا
18:131985
18:14کی
18:14اس
18:14فلم
18:15نے
18:15یہ
18:15paradox
18:16اتنی
18:16آسانی
18:17سے
18:17solve
18:17کر
18:17دیا
18:18لیکن
18:18scientist
18:19کے
18:19لیے
18:19یہ
18:20آج
18:20بھی
18:21سب
18:21سے
18:21بڑی
18:21problem
18:22ہے
18:22کہ
18:22اگر
18:23آپ
18:23ماضی
18:23میں
18:23جا کر
18:24اپنے
18:24دادوں
18:25کو
18:25مار
18:25ڈالے
18:26تو
18:26آپ
18:27کبھی
18:27پیدا
18:27ہی
18:27نہیں
18:28ہوں
18:28گے
18:28تو
18:28آپ
18:29ماضی
18:29میں
18:29گئے
18:30کیسے
18:30یہ
18:31logical
18:32impossibility
18:33ہے
18:33سائنس
18:34دانوں
18:35نے
18:35کوشش
18:35کی
18:36بہت
18:36کوشش
18:37کی
18:37پر
18:38جواب
18:38آج
18:39تک
18:39نہیں
18:40ملا
18:401974
18:41میں
18:42فرانک
18:42ٹپنر
18:42نے
18:43rotating
18:43cylinder
18:43کا concept
18:44پیش
18:44کیا
18:45انہوں
18:45نے
18:45کہ
18:45اگر
18:46ہم
18:46ایک
18:47بہت
18:47بڑی
18:47cylinder
18:48کو
18:48infinite
18:49density
18:49اور
18:50infinite
18:50length
18:51کے
18:51ساتھ
18:51rotate
18:52کریں
18:52تو
18:52وہ
18:53space
18:53time
18:53کو
18:54اتنا
18:54curve
18:54کر دے
18:55گا
18:55کہ
18:55time
18:55travel
18:56possible
18:56ہو
18:56جائے
18:57پر
18:57مسئلہ
18:58یہ ہے
18:58کہ
18:58یہ
18:59infinite
18:59mass
19:00اور
19:00infinite
19:00length
19:01یہ
19:02ہی
19:02تو
19:02مسئلہ
19:02ہے
19:02یہ
19:03impossible
19:04possible
19:04ہے
19:04سن
19:052001
19:05میں
19:06Ronald
19:06Mallett
19:07نے
19:07ایک
19:07نئی
19:08approach
19:08پیش
19:08کی
19:09انہوں
19:09نے
19:09کہ
19:09اگر
19:10ہم
19:10powerful
19:10lasers
19:11کو
19:11circle
19:12میں
19:12rotate
19:12کریں
19:13تو
19:14وہ
19:14space
19:14time
19:14کو
19:14اتنا
19:15twist
19:15کر دے
19:16گی
19:16کہ
19:16اس
19:16twist
19:17سے
19:17ایک
19:18closed
19:18time
19:18like
19:19curve
19:19بنایا
19:19جا
19:20سکتا
19:20ہے
19:20Connecticut
19:21University
19:22میں
19:22انہوں
19:22نے
19:23lab
19:23set
19:23up
19:23کی
19:24funding
19:24لی
19:24equipment
19:25حاصل
19:25کیا
19:26اور
19:26وہ
19:26research
19:27آج
19:27بھی
19:28جاری
19:28ہے
19:28کامیابی
19:30zero
19:30بٹا
19:31zero
19:31تو
19:32اب
19:32ہم
19:32واپس
19:32آتے ہیں
19:33CERN
19:33کی
19:34اس
19:34meeting
19:34کی
19:34جانب
19:35ان
19:3547
19:36سائنس
19:37دانوں
19:37کی
19:37جانب
19:38جو
19:38جون
19:382024
19:39میں
19:40سر
19:40جوڑ
19:41کر
19:41بیٹھے
19:41تھے
19:42وہ
19:43آج
19:43بھی
19:43وہی
19:44سوال
19:44پوچھ
19:44رہے
19:45ہیں
19:45کہ
19:45کیا
19:46ہم
19:46وقت
19:46کو
19:46control
19:47کر
19:47سکتے
19:47Large
19:48Hadron
19:49Collider
19:49میں
19:50particles
19:50کو
19:5099.99991%
19:53speed of light
19:55پر
19:55ٹکرایا
19:56جاتا ہے
19:56اس
19:57speed
19:57سے
19:57time
19:58dilation
19:59ہوتا ہے
19:59particles
20:00کے لیے
20:00وقت
20:01slow
20:01ہو جاتا ہے
20:02سن
20:032012
20:03میں
20:03جب
20:04سرن
20:04نے
20:04Higgs
20:05Boston
20:05discover
20:06کیا
20:06تب
20:07انہوں
20:07نے
20:07یہ
20:07پتا
20:07لگایا
20:08کہ
20:08particle
20:09کی
20:09life
20:09expectancy
20:10بڑھ
20:11جاتی
20:11ہے
20:11کیونکہ
20:12ان کے
20:12لیے
20:12وقت
20:13slow
20:14ہو جاتا
20:14ہے
20:14یہ
20:15proof
20:15ہے
20:15کہ
20:16time
20:16travel
20:17theoretically
20:17possible
20:18ہے
20:18لیکن
20:19practically
20:19نہیں
20:20practically
20:21یہ
20:21صرف
20:21particles
20:22کے
20:22ساتھ
20:23ممکن
20:23ہے
20:23humans
20:24کے
20:24ساتھ
20:25نہیں
20:25humans
20:26کے
20:26لیے
20:26یہ
20:27theoretically
20:27نہیں
20:27practically
20:28نہیں
20:29بلکہ
20:29صرف
20:30spiritually
20:31possible
20:31ہے
20:32کیونکہ
20:32time
20:33travel
20:33ایک ایسی
20:34طاقت
20:34ہے
20:35جو
20:35صرف
20:35اللہ
20:36سبحانہ
20:36تعالیٰ
20:37کے
20:37control
20:37میں
20:38ہے
20:38اللہ
20:39سبحانہ
20:39تعالیٰ
20:39کے
20:40پاس
20:40ہے
20:40اب
20:41سوال
20:41یہ
20:42ہے
20:42کہ
20:42یہاں
20:43فرق
20:43آتا
20:44کیا
20:44ہے
20:44یہاں
20:45فرق
20:45یہ
20:45آتا
20:45ہے
20:45کہ
20:46science
20:46time
20:46کو
20:47manipulate
20:47کرنا
20:48چاہتے
20:48یہ
20:48لیکن
20:49دین
20:49کہتا
20:50ہے
20:50کہ
20:50time
20:51کو
20:51manipulate
20:51کرنے
20:52والی
20:52طاقت
20:53صرف
20:53اللہ
20:54سبحانہ
20:54تعالیٰ
20:55اصحاب
20:56کحف
20:56کے
20:56ساتھ
20:56جو
20:57ہوا
20:57وہ
20:57miracle
20:58تھا
20:58میراج
20:59میں
20:59جو
20:59کچھ
20:59ہوا
21:00وہ
21:00miracle
21:01تھا
21:01نیند
21:02میں
21:02جو
21:02ہوتا
21:02ہے
21:03وہ
21:03اللہ
21:03سبحانہ
21:04تعالیٰ
21:04کی
21:05طاقت
21:05سے
21:05ہوتا
21:06ہے
21:06اللہ
21:06سبحانہ
21:07تعالیٰ
21:07کی
21:07مرضی
21:08سے
21:08ہوتا
21:08ہے
21:09science
21:09کی
21:09limitation
21:10یہ ہے
21:10کہ وہ
21:11صرف
21:11physical laws
21:12کے
21:12اندر
21:13کام کر
21:13سکتی
21:14ہے
21:14لیکن
21:15اللہ
21:15سبحانہ
21:15تعالیٰ
21:16physical laws
21:17سے
21:17معورہ
21:18ہے
21:18اور
21:19physical laws
21:20کا
21:20creator
21:20ہے
21:21اس لئے
21:22اللہ
21:22سبحانہ
21:22تعالیٰ
21:22نے
21:23قرآن
21:23مجید
21:24میں
21:24سورہ
21:24یاسین
21:25کی
21:25آیت
21:2582
21:26میں
21:26ارشاد
21:27فرمایا
21:27اس کا
21:28عمر
21:28تخلیق
21:29فقط
21:29یہ ہے
21:30کہ جب
21:30وہ
21:30کسی
21:31شئے
21:31کو
21:31پیدا
21:31فرمانا
21:32چاہتا
21:32ہے
21:33تو
21:33اسے
21:33فرماتا
21:34ہے
21:34کن
21:35ہو جا
21:36پس
21:36وہ
21:36فورا
21:37موجود
21:38یا
21:38ظاہر
21:38ہو جاتی
21:39ہے
21:39اور
21:40ہوتی
21:40چلی
21:41جاتی
21:41ہے
21:42تو
21:42سوال
21:42یہ
21:43ہے
21:43کہ
21:43کیا
21:43time
21:43travel
21:44ممکن
21:44ہے
21:44بلکل
21:45لیکن
21:46صرف
21:46اللہ
21:47سبحانہ
21:47تعالیٰ کی
21:48مرضی
21:48سے
21:48تو
21:49کیا
21:49ہم
21:49time
21:50travelers
21:50ہیں
21:50بلکل
21:51ہر
21:52روز
21:52جب
21:52ہم
21:53سوتے
21:53تو
21:53ہماری
21:54روح
21:54ایک
21:55ایسی
21:55dimension
21:56میں
21:56چلی
21:56جاتی
21:57ہے
21:57جہاں
21:58کا
21:58وقت
21:58یہاں
21:59کے
21:59وقت
21:59سے
22:00مختلف
22:00ہے
22:10بلکل
22:11ہے
22:11لیکن
22:11اس کے
22:12لیے
22:12آپ
22:13کو
22:13ضرورت
22:13پڑتی
22:14ہے
22:14فجر
22:15کی
22:15نماز
22:15کی
22:16کیونکہ
22:16اللہ
22:16سبحانہ
22:17تعالیٰ
22:17نے
22:17اس
22:18وقت
22:18میں
22:18برکت
22:19رکھی
22:19ہے
22:19اور
22:20جب
22:20آپ
22:20یہ
22:20نماز
22:20ادا
22:21کرتے
22:21ہیں
22:21تب
22:22آپ
22:22دیکھتے
22:22ہیں
22:22کہ
22:22آپ
22:22کا
22:23پورا
22:23دن
22:23کامیاب
22:24ہو
22:24جاتا
22:24ہے
22:24یہ
22:25برکت
22:26ہے
22:26یہ
22:26time
22:27کی
22:27expansion
22:27ہے
22:28جب
22:28آپ
22:28اللہ
22:29سبحانہ
22:29تعالی
22:29کا
22:30ذکر
22:30کرتے ہیں
22:30ذکر
22:31الہی
22:32کرتے ہیں
22:32تو
22:33آپ
22:33کے
22:33دل
22:33کو
22:34سکون
22:34ملتا
22:35ہے
22:35آپ
22:35کی
22:36روح
22:36باریک
22:36ہوتی
22:37ہے
22:37اس
22:37کا
22:38weight
22:38کم
22:38ہوتا
22:39ہے
22:39یہ
22:41spiritual
22:42time
22:42travel
22:43کا
22:43prerequisite
22:44ہے
22:45لیکن
22:45یہ
22:45بات
22:45ہمیں
22:46اس
22:46طریقے
22:47سے
22:47کوئی
22:47سمجھاتا
22:48نہیں
22:48ہے
22:48لیکن
22:49فرق
22:49یہ
22:49ہے
22:50کہ
22:50آج
22:50time travel
22:51قرآن
22:52مجید
22:52میں
22:52موجود
22:53ہے
22:53احادیث
22:54میں
22:54موجود
22:54ہے
22:54اور
22:55ہماری
22:55زندگی
22:56میں
22:56روزانہ
22:57ہوتا
22:57ہے
22:57جب
22:57ہم
22:58سوتے
22:58ہیں
22:58اور
22:59سوتے
22:59ہوئے
22:59خواب
23:00دیکھتے
23:00ہیں
23:00لیکن
23:01فرق
23:01یہ
23:01ہے
23:02کہ
23:02science
23:02time
23:03کو
23:03manipulate
23:04کرنا
23:04چاہتی
23:05ہے
23:05control
23:05کرنا
23:06چاہتی
23:06ہے
23:07اور
23:07دین
23:08کہتا
23:08ہے
23:08کہ
23:09time
23:09کا
23:09مالک
23:10صرف
23:10اللہ
23:11سبحانہ
23:11وطالہ
23:12ہے
23:12اصحاب
23:13کحف
23:14کے
23:14اوپر
23:14سے
23:14وقت
23:15گزر
23:15گیا
23:16میراج
23:16میں
23:16وقت
23:17رک
23:17گیا
23:18نیند
23:18میں
23:19ہماری
23:19روح
23:20time
23:20کو
23:20transcend
23:21کرتی
23:21ہے
23:21اور
23:22شاید
23:22یہی
23:23وہ
23:23بات
23:23ہے
23:24جو
23:24science
23:24کبھی
23:25سمجھ
23:25نہ
23:25پائے
23:26کیونکہ
23:26وقت
23:27کو
23:27سمجھ
23:27نے
23:27کے
23:28لیے
23:28وقت
23:28کے
23:29مالک
23:29کو
23:29سمجھ
23:30ضروری
23:31ہوتا
23:31ہے
23:41ہو جائیں
23:41یا
23:42آپ
23:42بھی
23:42scientism
23:43کا
23:43شکار
23:44ہیں
23:44اور
23:45اپنے
23:45time
23:46کو
23:46manage
23:46کرنے
23:47کے لیے
23:47time
23:48machine
23:48کی
23:49تلاش
23:50میں
23:50ہیں
Comments