Skip to playerSkip to main content
Is the Dajjal system already being built in our world today?

For centuries, Islamic scholars have warned about the Fitna of Al-Masih ad-Dajjal, the greatest deception humanity will ever face. The Prophet Muhammad ﷺ described a time when truth would appear as falsehood and falsehood would appear as truth. Today in 2026, with the rise of AI, deepfakes, digital currencies, and global surveillance, many people are asking an important question: Are we witnessing the infrastructure of that deception being built right in front of us?

Recently, fake videos claiming that Imam Mahdi has appeared have been spreading on TikTok, Instagram, and YouTube. Even respected scholars like Mufti Menk had to clarify that these videos were completely fake. This raises a deeper concern: technology can now create false realities that millions of people believe.

In this video, we explore:

• The Hadith about the Euphrates River drying and revealing treasure (Sahih Bukhari 7199, Sahih Muslim 2894)
• The prophecy about Dajjal spreading across the world like clouds driven by the wind
• How AI deepfakes can recreate voices of the dead
• Why fake Imam Mahdi claims are increasing online
• The possible connection between modern technology and end-times deception
• Why Surah Al-Kahf is the protection against the fitna of Dajjal

This video does not claim to predict the future, but it examines authentic Hadith, global events, and modern technology to understand what may be happening around us.

The goal is awareness, not fear. The Prophet ﷺ already told us how to protect ourselves from the fitna of Dajjal by strengthening our faith and remembering the teachings of the Qur’an.

Watch till the end to understand why confusion itself may be the first weapon of Dajjali fitnah.

#dajjal
#endtimes
#islamicprophecy
#imammahdi
#ai
#Deepfake
#euphratesriver
#signsofqiyamah
#surahkahf
#islamicreminder
#islam
#imtinanahmad
#pakistan
#india
#foryou
#bangladesh

Category

🗞
News
Transcript
00:00سن دو ہزار تئیس میں ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی مفتی مینک کی
00:04دنیا کے سب سے مشہور اسلامی سکولر
00:07اور اس ویڈیو میں انہوں نے اناؤنس کیا کہ امام مہدی آ گئے ہیں
00:15لاکھوں لوگوں نے دیکھا شیئر کیا بلیف کیا
00:19صرف پرابلم ایک تھی کہ وہ ویڈیو فیک تھی
00:23مفتی مینک نے خود ٹویٹر پر آ کر لکھا
00:25کہ جب امام مہدی آئیں گے
00:27تو انہیں اے آئی جنریٹڈ ویڈیوز کی ضرورت نہیں ہوگی
00:31انہیں خواب میں نہیں بتایا جائے گا کہ وہ امام مہدی ہیں
00:35اور نہ ہی وہ ٹویٹر پر ٹک ٹاک پر انسٹاگرام پر آ کر اناؤنسمنٹ کریں گے
00:40لیکن ان کی اس کلیریفیکیشن کے بعد بھی ویڈیوز کا سلسلہ نہیں رکا
00:46ہر ہفتے ایک نیا آدمی اٹھتا ہے
00:48اور کلیم کرتا ہے کہ وہ امام مہدی ہیں
00:50اے آئی ایمیجز بنائے جاتے ہیں
00:53دیپ فیکس بنتے ہیں
00:54ٹک ٹاک پر ملیونز اف ویوز آتے ہیں
00:56اور ہر ویڈیو کے نیچے کامنٹ سیکشن کے اندر لوگ پوچھ رہے ہوتے ہیں
01:01کہ کیا یہ سچ ہے
01:02کیا یہ واقعی امام مہدی ہے
01:04یہ لوگ دین کا مزاق بناتے ہیں
01:06اور سب سے دینجرس بات یہ ہے
01:08کہ یہ کنفیوشن اگزاکٹلی وہی ہے
01:10جو وہ چاہتے ہیں
01:12کیونکہ دجالی فتنے کا پہلا کام یہی ہے
01:15کہ دنیا میں کنفیوشن پھیلانا
01:18تاکہ جھوٹ کو دنیا سچ ماننے لگے
01:21لیکن اگر آپ اصل میں جاننا چاہتے ہیں
01:24کہ وہ سائنس کون سے ہیں
01:26جو صحیح احادیث میں ہیں
01:27وہ سائنس جو آج دوہزار چھبیس میں
01:30لٹرلی آپ کی آنکھوں کے سامنے ہو رہے ہیں
01:33تو غور سے سنیں
01:35کیونکہ یہ ویڈیو وہ ہے
01:37جو آپ کو مینسٹریم میڈیا
01:39کبھی نہیں بتائے گا
01:40مینسٹریم میڈیا
01:42دجالی فتنے کو سپورٹ کرے گا
01:44اور آپ سے سچ چھپائے گا
01:47کہانی کیا ہے
01:48آئیے سمجھتے ہیں
01:58اس ویڈیو
02:01اگر آپ پاکستان سے باہر رہتے ہیں
02:03اور آپ کو اپنے پیاروں کو
02:09اپنے گھر پہ پاکستان میں پیسے بھیجنے ہوتے ہیں
02:12تو تاپ تاپ سن ایک بہترین
02:14مانی ٹرانسفر کی آپ ہے
02:15جہاں پر آپ کی پیسے
02:16ایک ٹیپ پر آپ کے پیاروں تک پہنچ جاتے ہیں
02:20ٹیپ تاپ سن کے خوبصورتی یہ ہے
02:22کہ جب آپ کی اپ ڈاؤنلوڈ کرتے ہیں
02:23اور مینمم اماؤنٹ ٹرانسفر کرتے ہیں
02:25تو آپ کی ٹرانساکشن چارجز
02:27زیرو ہو جاتے ہیں
02:29یہ اپ اس وقت امریکہ میں
02:30یوکے میں
02:31یورپ میں
02:32کینیڈا میں
02:33آسٹریلیا میں
02:34آپریشنل ہے
02:35اب آپ نے کرنا یہ
02:36کہ آپ نے
02:37ٹیپ ٹیپ سن کی
02:38آپ ڈاؤنلوڈ کرنی ہے
02:40ڈاؤنلوڈ کرنے کے بعد
02:41آپ نے
02:41مینمم ٹرانسفر اماؤنٹ
02:43بھیجنی ہے
02:43اور بھیجتے ہوئے
02:45آپ نے یہ جو پرومو کورڈ ہے
02:46یعنی میرا فرس نیم
02:48امتنان
02:48یہ پرومو کورڈ
02:49یوز کرنا ہے
02:50تو
02:50اُلٹا آپ کو
02:51آپ کی ٹرانساکشن پر
02:52بونس مل جائے گا
02:54سو ٹیپ ٹیپ سن کے ذریعے
02:55جب آپ اپنی یہ پیسے
02:56اپنے پیاروں تک بھیجیں گے
02:57تو یہ پیسے ان تک
02:59بینک ٹرانسفر کے ذریعے
03:00کیش پکپ کے ذریعے
03:02جائز کیش
03:02اور ایزی پیسہ کے ذریعے
03:04بھی
03:04مل سکتے ہیں
03:05with بہترین
03:07ایکسچینج ریٹس
03:08tap tap send
03:09آرثرائز بھی ہے
03:10regulated بھی
03:11اور یہ پرومو کورڈ
03:12امتنان
03:13ضرور انٹر کرنا
03:14تاکہ آپ کو
03:15بونس
03:16مل سکے
03:17now let's get back
03:18to the video
03:18آج سے چودہ سو سال پہلے
03:20عرب کا سہرائی علاقہ
03:22نہ کوئی سیٹلائٹ
03:23نہ یونائٹن ڈیشنز
03:25نہ کلائمٹ سائنس
03:26تب رسول اللہ
03:27صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:28نے ارشاد فرمایا
03:30جس کا مفہوم ہے
03:31کہ قیامت نہیں آئے گی
03:33جب تک فرات
03:34خوشت نہ ہو جائے
03:35اور اس کے نیچے سے
03:37سونا نہ نکل آئے
03:38یہ صحیح بخاری کی
03:40حدیث نمبر 719 ہے
03:43اور صحیح مسلم کی
03:452894
03:462024 میں یونائٹن ڈیشنز
03:49کی ریپورٹ آتی ہے
03:49کہ فرات
03:50ہر سال
03:51اپنا 30 فیصد پانی
03:53کھو رہا ہے
03:542003 سے لے کر
03:552009 کے درمیان
03:57صرف 6 سال میں
03:59144 کیوبک کلومیٹرز
04:01پانی غائب
04:03اتنا پانی
04:04کہ ڈیڈ سی بھر جائے
04:06ترکی نے
04:0622 ڈیمز بنائے ہیں
04:08فرات کے اوپر
04:09اور اب ترکی
04:10ٹیپ کو
04:11بند کرتا جا رہا ہے
04:13عراق میں کسان
04:14پیاسے مر رہے ہیں
04:16سیریا میں
04:16پانی کی جنگ
04:18چل رہی ہے
04:18اور
04:192014 تک
04:20کمپلیٹلی
04:21ڈرائی ہو جانے
04:22کا
04:22ایسٹیمیٹ ہے
04:23لیکن حدیث
04:24صرف پانی کی بات
04:26نہیں کرتی
04:26حدیث
04:27سونے کی بھی
04:28بات کرتی ہے
04:29اس سونے کے لیے
04:30لوگ لڑیں گے
04:31سو میں سے
04:3299 مارے جائیں گے
04:34اور ہر ایک
04:35کہے گا
04:35کہ شاید
04:36میں بچ جاؤں گا
04:3899%
04:39ڈیتھ ریٹ
04:40ایک ریور کے لیے
04:41کیا وہ سونا
04:42لٹرل ہے
04:43شاید
04:44کیا وہ تیل ہے
04:45ہو سکتا ہے
04:46کیا وہ پانی ہے
04:47جو
04:472014 میں
04:49شاید
04:49سونے سے بھی
04:50definitely
04:51زیادہ مہنگا
04:51ہوگا
04:52یہ وہ چیزیں ہیں
04:54جن کے بارے میں
04:55قیاس آرائیاں
04:56کی جا سکتی ہیں
04:57ایک اور حدیث ہے
04:59جو ابن ماجہ سے ہے
05:00کہ تین خلیفہ
05:02اس خزانے کے لیے
05:03لڑیں گے
05:04اور کوئی نہیں
05:05لے پائے گا
05:06تین رولرز
05:07آج فرات پر
05:09کون کنٹرول
05:10چاہتا ہے
05:11ترکیہ
05:12جو ڈیم سے
05:13کنٹرول
05:13کرنا چاہتا ہے
05:14عراق
05:15جو پانی
05:15مانگ رہا ہے
05:16اور سیریا
05:17جو سیول وار
05:18کے بعد
05:18پاور ویکیوم
05:20میں ہے
05:20دسمبر
05:212024 میں
05:22بشار الاسد
05:23کی حکومت
05:24گرتی ہے
05:24پچاس سال
05:25کی حکومت
05:26ختم ہوتی ہے
05:26سیریا میں
05:27اب کون بیٹھے گا
05:28کیونکہ
05:29دمشق سے
05:30ایک انسان
05:31نے اٹھنا ہے
05:32اور یہ وہ آدمی
05:33ہے
05:33جس کا نام
05:35حدیث میں
05:36آتا ہے
05:36دمشق
05:37دنیا کا
05:38سب سے پرانا
05:39کانٹینیوسلی
05:40انہابیٹڈ
05:41سٹی ہے
05:42چار ہزار
05:43سال سے
05:43لوگ
05:44یہاں پر
05:45رہتے آئے ہیں
05:45ایجپشنز آئے
05:47ایسیریانز آئے
05:48رومنز آئے
05:48کروسیڈز آئے
05:50لیکن دمشق
05:51کبھی خالی نہیں ہوا
05:52امیت
05:53مسجد کا
05:53سفید مینار
05:54حدیث میں لکھا ہے
05:56کہ حضرت
05:56عیسیٰ ابن مریم
05:57علیہ السلام
05:58یہاں اتریں گے
05:59یعنی دمشق
06:01صرف ایک شہر
06:02نہیں ہے
06:02دمشق
06:03اینڈ ٹائمز
06:04کا
06:04گراؤنڈ
06:05زیرو ہے
06:06اب ایک نام
06:07سمجھیں
06:07سوفیانی
06:08سنی اور
06:09شیعہ
06:10دونوں
06:10ٹریڈیشنز
06:11میں
06:11اس نام
06:12کا
06:12ذکر ہے
06:12وہ
06:13دمشق
06:14سے
06:14اٹھے گا
06:15شام
06:15کے پانچ
06:16علاقوں
06:17پر
06:17قبضہ
06:18کرے گا
06:18دمشق
06:19ہومز
06:20حلب
06:20جارڈن
06:21پیلسٹائن
06:22اور پھر
06:23وہ
06:24مہدی
06:24سے
06:24لڑے گا
06:25یہاں
06:26ایک چیز
06:26سمجھیں
06:26کہ
06:27سوفیانی
06:27کے بارے
06:28میں
06:28سکولرز
06:29کی
06:29رائے
06:29مختلف
06:30ہیں
06:30کچھ
06:31سنی
06:31سکولرز
06:32جیسے
06:32البانی
06:32ان
06:33احادیث
06:34کو
06:34ضعیف
06:34مانتے ہیں
06:35اور
06:35شیعہ
06:36ٹریڈیشنز
06:36میں
06:36یہ
06:37نشانیاں
06:38کنفرمد
06:38ہیں
06:38میں
06:39کسی
06:39مسلک
06:40کی
06:40طرف
06:40داری
06:41نہیں
06:41کر
06:41رہا
06:41میں
06:42آپ
06:42کو
06:42جیوگرفی
06:43دکھا رہا ہوں
06:44جو آج
06:45اگزسٹ
06:45کرتی ہے
06:46بشار
06:46الاسد کی
06:47حکومت
06:47گرتی ہے
06:48پچاس
06:49سال کی
06:49ڈکٹیٹر
06:50فیملی
06:50ختم ہو جاتی
06:51ہے
06:51اور آج
06:52سیریا
06:53میں کیا ہے
06:53آج
06:54سیریا
06:54کلیابس
06:55کرنے کے بعد
06:56واکیوم
06:57سے گزر رہا ہے
06:58اور تاریخ
06:58بتاتی ہے
06:59کہ جن بھی
07:00واکیوم
07:01کریئٹ ہوتا ہے
07:02ہمیشہ
07:02اس جگہ
07:03کو پورا
07:04کرنے کے لیے
07:04پور کرنے
07:05کرنے کے لیے
07:06کوئی نہ
07:06کوئی آتا ہے
07:07آپ کو
07:08آئیسس
07:08یاد ہے
07:09انہوں نے
07:10اپنا ایک
07:10میگزین
07:11نکالا
07:11اور اس
07:12میگزین
07:12کا نام
07:12تھا
07:13دابق
07:14دابق
07:14شام
07:15کے
07:15گاؤں
07:16کا نام
07:16ہے
07:16اور حدیث
07:17میں لکھا
07:18ہے
07:18کہ وہاں
07:18ملحمت
07:19القبرا
07:20ہوگی
07:23آئیسس
07:23سمجھتی
07:24تھی
07:24کہ وہ
07:25احادیث
07:26کو
07:26فلفل
07:26کر رہے ہیں
07:27وہ
07:27غلط
07:28تھے
07:28لیکن
07:29انہیں
07:29پتا
07:29تھا
07:30کہ
07:30پروفیسی
07:31کیا
07:31ہے
07:31اور
07:32آج
07:32شام
07:32ایک
07:33خالی
07:33سٹیج
07:34ہے
07:34سوال
07:35یہ
07:35ہے
07:35کہ وہ
07:36اگلا
07:36کون
07:37ہوگا
07:37جو
07:38اس
07:38تخت
07:38پر
07:39بیٹھنے
07:39کی
07:39کوشش
07:40کرے
07:40گا
07:40لیکن
07:41پہلے
07:41یہ
07:42سمجھتے
07:42ہیں
07:42کہ
07:43امام
07:43مہدی
07:43کہاں
07:44سے
07:44آئیں
07:44گے
07:44ایس
07:45سے
07:45آئیں
07:45خورسان
07:46سے
07:47آئیں
07:47اور
07:47اور
07:48خورسان
07:48کا
07:48مطلب
07:49کیا
07:50ہے
07:50خورسان
07:51آج
07:52یہ
07:52نام
07:52ایران
07:53کے
07:53ایک
07:53پروونس
07:54کا
07:54ہے
07:54لیکن
07:55اسلامی
07:55ہسٹری
07:56میں
07:56یہ
07:56علاقہ
07:57خورسان
07:57بہت
07:58بڑا
07:58ہے
07:58ایران
07:59افغانستان
08:00پاکستان
08:01کا
08:01حصہ
08:02ترکمانستان
08:03اسباکستان
08:04تاجکستان
08:05اور
08:05جب
08:06میں
08:06یہ
08:06حدیث
08:06پڑھتا
08:07ہوں
08:07کہ
08:07مشرق
08:08سے
08:08سیاہ
08:08جھنڈے
08:17تو
08:18ان کی
08:18طرف
08:18جاؤ
08:19چاہے
08:20برف
08:20پر
08:20گھسیت
08:21کر
08:21ہی
08:21جانا
08:21پڑے
08:22کیونکہ
08:22ان میں
08:23اللہ کا
08:24خلیفہ
08:24مہدی
08:25موجود
08:25ہے
08:26لیکن
08:27یہاں
08:27ایک منٹ
08:28کے لیے
08:28رکھتے ہیں
08:28یہ
08:29حدیث
08:30سب سے
08:30زیادہ
08:31مس
08:31یوز
08:32ہونے
08:32والی
08:32حدیث
08:33میں سے
08:33ایک ہے
08:34طالبان
08:35نے
08:35اسے
08:35مس
08:36یوز
08:36کیا
08:36کہ
08:36ہم
08:37خورسان
08:37سے ہیں
08:38ہمارے
08:38ساتھ آؤ
08:39آئیسس
08:39نے
08:39اسے
08:40یوز
08:40کیا
08:40القاعدہ
08:41نے
08:41اسے
08:41استعمال
08:42کیا
08:42یہاں
08:43تک
08:43کہ
08:43اباسیت
08:44نے
08:44اسے
08:44تیرہ
08:45سو
08:45سال
08:45پہلے
08:46استعمال
08:46کیا
08:47اور
08:47سکولرز
08:48کی
08:48بات
08:48سنیں
08:48تو
08:49امام
08:49ابن
08:50الجوزی
08:50اسے
08:51فیبریکیشن
08:51کہتے ہیں
08:52البانی
08:53اسے
08:54منکر
08:54کہہ کر
08:55ریجیکٹ
08:55کرتے ہیں
08:56تو
08:56سوال
08:56یہ ہے
08:57کہ
08:57پھر یہ
08:58حدیث
08:58میں
08:58آپ
08:58کو
08:59بتا
08:59رہا
08:59اور
09:00آپ
09:00سے
09:00کیوں
09:01ڈسکس
09:01کر
09:01رہا
09:01کیونکہ
09:02ضعیف
09:03حدیث
09:03کا
09:03مطلب
09:04جھوٹ
09:04نہیں
09:05ہوتا
09:05اس کا
09:06مطلب
09:06یہ ہے
09:06کہ
09:07اس کی
09:07اسناد
09:08ویک
09:08ہے
09:09chain
09:09of
09:09narration
09:10میں
09:10مسئلہ
09:11ہے
09:11اور
09:12جب
09:12صحیح
09:12حدیث
09:13جیسے
09:13فرات
09:14کا
09:14سوخنا
09:15اس
09:15جیوگریفی
09:16کے
09:16ساتھ
09:16ناچ
09:17کرتا
09:17ہے
09:17تو
09:17ہم
09:18کمپلیٹلی
09:18اگنور
09:19نہیں
09:19کر
09:19سکتے
09:20اب
09:20یہاں
09:20پر
09:21ایک
09:21سوال
09:21آتا
09:21ہے
09:22کہ
09:22کیا
09:22کوئی
09:22سپیسیفک
09:23گروپ
09:23امام
09:24مہدی
09:24کی
09:24آرمی
09:25ہے
09:25نہیں
09:26طالبان
09:27نہیں
09:27آئیسس
09:29نہیں
09:29کوئی
09:30بھی
09:30نہیں
09:30لیکن
09:31جیوگریفی
09:32وہ
09:32اگزسٹ
09:33کرتی
09:33ہے
09:33افغانستان
09:35پاکستان
09:36ایران
09:36اور
09:37یہ
09:37ریجن
09:38آج
09:38دنیا
09:39کا
09:39سب سے
09:40جیو
09:40پولیٹکلی
09:41ایکٹیو
09:42ریجن
09:42ہے
09:42لیکن
09:43امام
09:43مہدی
09:44سے پہلے
09:44ایک
09:45اور
09:45چیز
09:46ہونی
09:46ضروری
09:47ہے
09:47اور
09:47وہ
09:48چیز
09:48ہے
09:48دجال
09:49کا
09:49ایک
09:50نظام
09:51دجال
09:51کا
09:51ایک
09:52سسٹم
09:52جو
09:53آپ
09:53دیکھتے
09:54ہیں
09:54اپنے
09:54ہردگرد
09:55جو
09:55already
09:56بن
09:57رہا
09:57ہے
09:57اب
09:58وہ
09:58بات
09:58کرتے
09:59ہیں
09:59جو
09:59شاید
10:00آپ
10:00کو
10:00ڈرا
10:09چلتا
10:10ہے
10:10چودہ
10:11سو
10:11سال
10:12پہلے
10:12فاسٹس
10:13ٹرائیول
10:13کیا
10:14تھا
10:14تب
10:14فاسٹس
10:15ٹرائیول
10:15تھا
10:16گھوڑا
10:16اور
10:17گھوڑی
10:17کی
10:17رفتار
10:18ہے
10:18پچاس
10:18کلومیٹر
10:19پر
10:19آور
10:20میکس
10:21لیکن
10:21آج
10:22انٹرنیٹ
10:22فائیبر
10:23آپٹیک
10:23سپیڈ
10:24آف
10:24لائٹ
10:24دنیا
10:25کے
10:25کسی
10:26بھی
10:26کونے
10:26سے
10:26ایک
10:27سیکنڈ
10:27کے
10:27اندر
10:28کسی
10:28اور
10:28کونے
10:29کی
10:29انفرمیشن
10:29حاصل
10:30کرنا
10:30آسان
10:31ہو
10:31گیا
10:31دجال
10:32کو
10:33گھوڑے
10:33یا
10:33خچر
10:34کی
10:34ضرورت
10:35نہیں
10:35ہوگی
10:36کیونکہ
10:36اس کے
10:37پاس
10:37آلگریتم
10:38ہے
10:38حدیث
10:39میں
10:39دجال
10:40لوگوں
10:40سے
10:40کہے
10:40گا
10:41کہ
10:41مجھ
10:41پر
10:41ایمان
10:41لاؤ
10:42میں
10:42تمہیں
10:43کھانا
10:43دوں
10:43گا
10:44جو
10:44مانے
10:44گا
10:45اس کے
10:45لیے
10:45بارش
10:46ہوگی
10:46فصل
10:47ہوگی
10:47اور
10:48جو
10:48انکار
10:48کرے
10:49گا
10:49اس
10:49کا
10:49سب
10:49کچھ
10:50چھین
10:50لیا
10:50جائے
10:51گا
10:51فروری
10:52دو
10:52ہزار
10:52چھ
10:52میں
10:53کینیٹا
10:54میں
10:54ٹرکرز
10:54نے
10:54پروٹسٹ
10:55کیا
10:55گارمنٹ
10:56کی
10:56ویکسین
10:57منڈیٹ
10:58کے
10:58خلاف
10:58گارمنٹ
10:59سے
10:59دسگری
11:00کیا
11:00تو
11:00پرائم
11:01منسٹر
11:01ٹرودو
11:02نے
11:02ایک
11:02بٹن
11:03دبایا
11:03بس
11:04ایک
11:04بٹن
11:05اور
11:05جتنے
11:06ٹرکرز
11:06تھے
11:07انکے
11:07بینک
11:08اکاونٹ
11:08فریز
11:08کر دیے
11:09گئے
11:09ٹریڈٹ
11:10کارٹ
11:10بند
11:10کر دیے
11:11گئے
11:11سیونگز
11:12لک
11:12کر دی
11:12گئی
11:13انکی
11:13موگیج
11:14ڈیو
11:14ہو
11:14گئی
11:15کوئی
11:15وارننگ
11:16نہیں
11:16کوئی
11:17کوٹ
11:17نہیں
11:17صرف
11:18ایک
11:19کلک
11:19اور
11:20یہ
11:20CBDC
11:21ہے
11:22یعنی
11:22سینٹرل
11:23بینک
11:23ڈیجیٹل
11:24کارنسیز
11:25آج
11:25دنیا
11:26کی
11:2698
11:26فیصد
11:27اکانویز
11:27اس پر
11:28کام
11:29کر رہی
11:29ہیں
11:29ہر
11:30ٹرانزیکشن
11:31ٹریکٹ
11:31ہر
11:32روپیہ
11:32مانیٹرڈ
11:33اور اگر
11:33گورمنٹ
11:34چاہے
11:34تو ایک
11:35کلک
11:35پر
11:35سب
11:36کچھ
11:36بند
11:36کر دے
11:37کہ
11:37مجھ
11:37پر
11:38ایمان
11:38لاؤ
11:38میں
11:39تمہیں
11:39کھانا
11:40دوں
11:40گا
11:41اب
11:41شاید
11:41آپ
11:42کو
11:42یہ
11:42بات
11:42زیادہ
11:43کلارٹی
11:44کے
11:44ساتھ
11:55مسیح
11:56the
11:56deceiver
11:57اس کی
11:58پہلی
11:58طاقت
11:58جھوٹ
11:59کو
12:00سچ
12:00بنانا
12:01ہے
12:01اور
12:01آج
12:01دوہزار
12:02چھبیس
12:02میں
12:02اے آئی
12:03اگزیکلی
12:04کیا کر رہا ہے
12:05دیپ
12:05فیک
12:05سے
12:06آپ
12:06آج
12:06کسی
12:07کی
12:07بھی
12:07ویڈیو
12:07کسی
12:08کے
12:08ساتھ
12:08بھی
12:08جوڑ
12:09سکتے
12:09ریل
12:10سے
12:10فرق
12:10نہیں
12:10کر
12:11سکتے
12:11تین
12:12سیکنڈ
12:12کی
12:13کسی
12:13کی
12:13آوڈیو
12:13ملے
12:14تو
12:14پوری
12:15آواز
12:15کاپی
12:16کر کے
12:16کھلون
12:17کی
12:17جا
12:17سکتی
12:17ہے
12:18مردہ
12:18لوگوں
12:19کی
12:19آواز
12:20میں
12:20نئے
12:20میسیجز
12:21ریکارڈ
12:21کر
12:21سکتے
12:22ہیں
12:22dead
12:22people
12:23would
12:23be
12:23talking
12:24اور
12:24یاد
12:25ہے
12:25مفتی
12:25منک
12:26کی
12:26ویڈیو
12:26جس
12:26کا
12:26ذکر
12:27اس
12:27ویڈیو
12:28کے
12:28آغاز
12:28میں
12:28میں
12:28نے
12:29آپ
12:29سے
12:29کیا
12:29تھا
12:30یعنی
12:30فیک
12:31سکالرز
12:31پیدا
12:32کیے
12:32جا
12:32سکتے
12:33حدیث
12:34میں
12:34ہے
12:34کہ
12:34دجال
12:34مردہ
12:35لوگوں
12:35کو
12:36زندہ
12:36دکھائے
12:37گا
12:37یعنی
12:38اور یہ
12:42سب
12:42مل کر
12:43وہ
12:43سیناریو
12:44بنائیں
12:44گے
12:44کہ
12:45جہاں
12:45آپ
12:45اپنے
12:46گزرے
12:46ہوئے
12:47والدین
12:47سے
12:47بات
12:48کرنے
12:49کے
12:49قابل
12:49ہوں گے
12:50اور
12:50آپ
12:51کو
12:51بلیو
12:51کرایا
12:52جائے
12:52گا
12:52کہ
12:53جو
12:53کچھ
12:54آپ
12:54دیکھ
12:54رہے
12:54ہیں
12:55یہ
12:55سب
12:56کا
12:56سب
12:56سچ
12:57ہے
12:57دجال
12:58کی
12:58ایک
12:59آنکھ
12:59ہوگی
13:00دیفیکٹیو
13:01لیکن
13:01وہ
13:01سب
13:02کچھ
13:02دیکھے
13:02گا
13:03137
13:04ملکوں
13:05میں
13:05آج
13:05فیشل
13:05ریکنیشن
13:06ایکٹیو
13:07ہے
13:07چائنا
13:07میں
13:08ہر
13:08قدم
13:08ٹریکڈ
13:09ہوتا
13:09ہے
13:09ٹرین
13:10ٹکٹ
13:10لینے
13:10تک
13:11کیلئے
13:11فیس
13:11سکان
13:12کیا
13:12جاتا
13:13ہے
13:13سوشل
13:24کریڈٹ
13:24ہیں
13:25اور
13:25نیور
13:26لینک
13:26اب
13:26ڈریکٹلی
13:27دماغ
13:27سے
13:28کنیکٹ
13:28ہونا
13:28اس کے
13:29لیے
13:29پاسیبل
13:30ہو
13:30چکا
13:31ہے
13:31دجال
13:31کو
13:31پہلے
13:32ہر
13:32جگہ
13:32فیزیکلی
13:33جانا
13:33پڑے
13:34گا
13:34پر
13:34اب
13:35وہ
13:35ہر
13:35سکرین
13:36میں
13:36موجود
13:37ہے
13:37ہر
13:37فون
13:38سے
13:38کنیکٹ
13:38ہے
13:38ہر
13:39آلگوریتم
13:40کا
13:40حصہ
13:40ہے
13:41یعنی
13:41سسٹم
13:42تیار
13:42ہو
13:42رہا ہے
13:43انفرسٹرکچر
13:44بن رہا ہے
13:44پر
13:45سوال
13:45یہ
13:45ہے
13:45کہ
13:46جب
13:46وہ
13:46آئے
13:47گا
13:47تب
13:47کیا
13:48آپ
13:48تیار
13:49ہوں گے
13:50اللہ
13:50سبحانہ
13:51تعالیٰ نے
13:51ہماری
13:52رہنمائی
13:52کے لیے
13:53صرف
13:53ہمیں
13:53بتایا
13:54نہیں
13:54بلکہ
13:55اس کے
13:55خلاف
13:56پریٹیکشن
13:56بھی
13:56دی
13:57ہے
13:57اور
13:57وہ
13:57پریٹیکشن
13:58پرانے
13:58مجید
13:59میں
13:59موجود
13:59ہے
14:00میں
14:00آپ
14:00کو
14:01درہ
14:01نہیں
14:01رہا ہوں
14:01میں
14:02آپ
14:02کو
14:02تیار
14:03کر
14:03رہا ہوں
14:03کیونکہ
14:04اللہ
14:04سبحانہ
14:04تعالیٰ نے
14:05صرف
14:05وارننگ
14:06نہیں
14:06دی
14:06ہے
14:06پریٹیکشن
14:07بھی
14:08دی
14:08ہے
14:08جو
14:09سورہ
14:09کحف
14:09کی
14:09پہلی
14:10دس آیات
14:11یاد
14:11کرے گا
14:12وہ
14:12دجال
14:12کے
14:13فتنے
14:13سے
14:13محفوظ
14:14رہے گا
14:14اب
14:15یہاں
14:15پر
14:15ایک
14:15سوال
14:16ہے
14:16کہ
14:17سورہ
14:17کحف
14:18ہی
14:18کیوں
14:19کیونکہ
14:20اس
14:20صورت
14:21میں
14:21چار
14:21ایسے
14:22قصے
14:22موجود
14:23ہیں
14:23جو
14:24فتنوں
14:24کو
14:24کور
14:25کرتے
14:25ہیں
14:25پہلا
14:26اصحاب
14:27کحف
14:27وہ
14:28نوجوان
14:28جو
14:29اپنا
14:29دین
14:29بچانے
14:30کے لیے
14:30ایک غار
14:30میں
14:31چھپے
14:31یعنی
14:32ایمان
14:32کا
14:32فتنہ
14:33پھر
14:33صاحب
14:34بغیر
14:35دو
14:35باغوں
14:36کا
14:36مالک
14:36جو
14:36اپنی
14:37دولت
14:37پر
14:37گھمنٹ
14:38کرتا
14:38تھا
14:38یعنی
14:39دولت
14:39کا
14:39فتنہ
14:40اور
14:40پھر
14:40حضرت
14:41موسی
14:41علیہ السلام
14:42اور
14:42حضرت
14:43خضر
14:43علیہ السلام
14:44کہ
14:44جب
14:44حضرت
14:45موسی
14:45علیہ السلام
14:46کو
14:46لگتا
14:46تھا
14:46کہ
14:46وہ
14:47سب
14:47کچھ
14:47جانتے
14:48ہیں
14:48پر
14:48حضرت
14:49خضر
14:49علیہ السلام
14:50نے
14:50دکھایا
14:51کہ
14:51وہ
14:51نہیں
14:52جانتے
14:52یعنی
14:53علم
14:53کا
14:54فتنہ
14:54اور
14:55پھر
14:55ذرق
14:55رین
14:56وہ
14:56بارشاہ
14:57جس
14:57کے
14:57پاس
14:57طاقت
14:58تھی
14:58لیکن
14:59اس نے
14:59اسے
15:00اللہ
15:00سبحانہ
15:00تعالی
15:01کے
15:01لئے
15:01استعمال
15:02کیا
15:02یعنی
15:03طاقت
15:03کا
15:03فتنہ
15:04دجال
15:05ان
15:05چاروں
15:06فتنوں
15:06کا
15:06ماسٹر
15:07ہوگا
15:07وہ
15:08آپ
15:08کا
15:09ایمان
15:09ٹیسٹ
15:10کرے گا
15:10آپ
15:11کو
15:11دولت
15:11سے
15:11لالج
15:12دے گا
15:12آپ
15:13کو
15:13علمی
15:13دلائل
15:14سے
15:14کنفیوز
15:15کرے گا
15:15آپ
15:15کو
15:16طاقت
15:16سے
15:16دھمکائے
15:17اللہ
15:18سبحانہ
15:18تعالی
15:18نے
15:19چاروں
15:20کا
15:20اینٹی
15:20ڈوٹ
15:21ایک
15:21ہی
15:22صورت
15:22میں
15:22دے
15:23دیا
15:23ہے
15:23وہ
15:24لوگ
15:24جو
15:24ٹک ٹاک
15:24پر
15:25فیک
15:25ویڈیوز
15:25بناتے ہیں
15:26اور
15:26پاکستان
15:27کے
15:27کچھ
15:27سوڈو
15:27انٹیلیکچولز
15:28اور
15:28سوڈو
15:29انفلوینسز
15:30جو
15:30دجال
15:31کا
15:31ذکر
15:31اپنی
15:32کومیڈی
15:33میں
15:33کرتے ہیں
15:33اور
15:34کومیڈی
15:34کے لئے
15:34کرتے ہیں
15:35ان کے لئے
15:36سمجھنا
15:36ضروری ہے
15:37کہ یہ
15:38مزاق
15:39نہیں ہے
15:40ان کو
15:40یہ جاننا
15:41ضروری ہے
15:42کہ یہ
15:42مزاق
15:43کر کے
15:43آپ
15:44اپنے ہی
15:44دین
15:44کا
15:45مزاق
15:45بناتے ہیں
15:46وہ
15:46لوگ
15:46جو
15:47ہر
15:47سال
15:47میں
15:47امام
15:47مہدی
15:48آگئے ہیں
15:49اس
15:49نام
15:49کے
15:50ٹائٹلز
15:50کے
15:50ساتھ
15:51فیک
15:51ویڈیوز
15:52جان
15:52کر
15:52ریلیز
15:53کرتے ہیں
15:54ان
15:54کے
15:54لئے
15:55ضروری
15:55ہے
16:04ان کے
16:05دھیان
16:05ہٹ
16:06جائیں
16:06اصلی
16:07سگنلز
16:07وہ
16:08پکڑ
16:08نہ
16:08پائیں
16:09اور
16:09فیک
16:10ویڈیوز
16:10پر
16:10ریعکٹ
16:11کرتے
16:11رہیں
16:11امام
16:12مہدی
16:12کب آئیں
16:13گے
16:13یہ
16:13اللہ
16:14سبحانہ
16:14تعالیٰ کے
16:15ہاتھ
16:15میں ہے
16:16لیکن
16:16اپنی
16:17اولادوں
16:17کو
16:17شیطانی
16:18فتنے
16:18سے
16:18دجالی
16:19فتنے
16:20سے
16:20اور
16:20سیٹنزم
16:21سے
16:21بچانا
16:22یہ
16:23آپ
16:23کے
16:24ہاتھ
16:24میں ہے
Comments

Recommended