What if the most عبادت گزار being on Earth… became the most cursed?
This video uncovers the powerful and thought-provoking story of Azazel, the being who rose to the highest مقام through knowledge and worship… but fell in a single moment due to arrogance.
Before the creation of حضرت آدمؑ, this Earth was not empty. According to the Qur’an, authentic Hadith, and classical Tafseer, Jinn were already living on Earth — building civilizations, exercising free will, and causing فساد (chaos and bloodshed).
So when Allah said:
“I am going to place a Khalifah on Earth…”
the angels asked a question that still shakes minds today:
How did they know about bloodshed?
This video explores:
The hidden world before humans
The reality of Jinn civilization
The rise of Azazel (Iblis before the fall)
The first sin in history arrogance
Why Allah gave Iblis time until the Day of Judgment
The difference between the path of Adam and the path of Iblis
⚠️ Important Note:
This content is based on Qur’an, authentic Hadith, and classical Tafseer (Ibn Abbas, Tabari, Ibn Kathir). Where differences of opinion exist, they are presented responsibly within Islamic scholarship.
🎯 Why This Matters Today
This is not just a story of the past.
This is a mirror.
The same test of free will, arrogance, and accountability exists today.
The same choice between truth and ego… is yours.
#azazel #iblis #islamichistory #quran #hiddenhistory #imtinanahmad #pakistan #foryou #india #bangladesh #islamabad
This video uncovers the powerful and thought-provoking story of Azazel, the being who rose to the highest مقام through knowledge and worship… but fell in a single moment due to arrogance.
Before the creation of حضرت آدمؑ, this Earth was not empty. According to the Qur’an, authentic Hadith, and classical Tafseer, Jinn were already living on Earth — building civilizations, exercising free will, and causing فساد (chaos and bloodshed).
So when Allah said:
“I am going to place a Khalifah on Earth…”
the angels asked a question that still shakes minds today:
How did they know about bloodshed?
This video explores:
The hidden world before humans
The reality of Jinn civilization
The rise of Azazel (Iblis before the fall)
The first sin in history arrogance
Why Allah gave Iblis time until the Day of Judgment
The difference between the path of Adam and the path of Iblis
⚠️ Important Note:
This content is based on Qur’an, authentic Hadith, and classical Tafseer (Ibn Abbas, Tabari, Ibn Kathir). Where differences of opinion exist, they are presented responsibly within Islamic scholarship.
🎯 Why This Matters Today
This is not just a story of the past.
This is a mirror.
The same test of free will, arrogance, and accountability exists today.
The same choice between truth and ego… is yours.
#azazel #iblis #islamichistory #quran #hiddenhistory #imtinanahmad #pakistan #foryou #india #bangladesh #islamabad
Category
📚
LearningTranscript
00:00میرا ایک دوست انجنیر ہے دبائی میں رہتا ہے ایک رات کو تین بجے مجھے کال کرتا ہے
00:06میں نے کال اٹھائی تو کہنے لگا کہ میں قرآن مجید کے دلاوت کر رہا تھا
00:11قرآن مجید پڑھ رہا تھا سورہ بقرہ پڑھ رہا تھا
00:15کہ میرے ذہن میں ایک سوال آیا تو میں نے سوچا کہ کیوں نے تمہیں کال کرلو
00:18میں نے پوچھا سوال ہے کیا
00:20اس نے کہا کہ اللہ سبحانہ وتعالی نے ملائکہ سے کہا
00:24کہ زمین پر خلیفہ بنانا چاہتا ہوں
00:27ملائکہ نے سوال کیا کہ اے رب کیا تو وہاں ایسی مخلوق بنائے گا
00:33جو فساد کرے گی اور خون بہائے گی
00:36اور پھر اس نے یہ سوچا کہ ملائکہ کو یہ بات کیسے پتا تھی
00:41ملائکہ غیب کی بات نہیں کرتے
00:44ملائکہ صرف وہ کہتے ہیں جو انہوں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہو
00:49یا جو اللہ سبحانہ وتعالی نے انہیں حکم دیا ہو
00:52تو انہوں نے پہلے یہ فساد کہاں دیکھا
00:55اس رات میں بھی honestly سو نہیں پایا
00:59کیونکہ یہ ایک ایسا سوال ہے
01:01کہ جس کا جواب ایک پوری دنیا اپنے اندر سمیٹے ہوئے ہے
01:05وہ دنیا جو حضرت آدم علیہ السلام سے پہلے کی تھی
01:09وہ زمین جو ہم سے پہلے کسی اور کی تھی
01:13اور وہ سیولیزیشن جو ایکزسٹ کرتی تھی
01:17جب آپ میں کوئی بھی نہیں تھا
01:20اور اللہ سبحانہ وتعالی نے انہیں مٹا دیا
01:23کیوں اور اس میں آپ کے لیے آج کیا پیغام موجود ہے
01:29کہانی کیا ہے آئیے سمجھتے ہیں
01:41سب سے پہلے ایک ضروری بات
01:43اس ٹاپک پر کچھ چیزیں قرآن سے کنفرمڈ ہیں
01:46کچھ چیزیں صحیح احادیث سے
01:49اور کچھ چیزیں کلاسیکل سکالرز کی تفسیر سے
01:52جو اسلام میں ایکسیپٹڈ اختلاف کی گنجائش رکھتے ہیں
01:57اور اس ویڈیو میں جو کچھ میں آپ کو بتاؤں گا
01:59یہ وہ ہے جو اسٹیبلشٹ ہے
02:01تفسیر کو تفسیر کہوں گا
02:03حدیث کو حدیث کہوں گا
02:05اور کوئی اسرائیلیات کا قصہ نہیں
02:08اور کوئی فابریکیشن نہیں
02:11اب شروع کرتے ہیں وہاں سے
02:13جہاں سے سب کچھ شروع ہوا
02:15سب سے پہلے ملائکہ
02:18صحیح مسلم کے حدیث نمبر دوہزار نو سو چھانوے کے مطابق
02:22رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا
02:26جس کا مفہوم یہ ہے
02:27کہ ملائکہ نور سے بنائے گئے
02:30اور جن بغیر دھوئے والی آگ سے بنائے گئے
02:34اور آدم علیہ السلام وہاں سے بنائے گئے
02:37جو تمہارے سامنے بیان کیا گیا
02:40یعنی ملائکہ سب سے پہلے بنے
02:42نور سے بنے
02:44حکم کے لیے بنے
02:45عبادت کے لیے بنے
02:46اور وہ زمین پر موجود تھے
02:49اور آج بھی موجود ہیں
02:51اور اس کے بعد جن کی باری آتی ہے
02:54سورہ الحجر کے آیت نمبر ستائیس میں
02:57اللہ سبحانہ وتعالی نے ارشاد فرمایا
02:59اور جن کو ہم نے
03:00اس سے پہلے نعر سموم سے پیدا کیا
03:03یعنی من قبلو
03:05اس سے پہلے
03:06یعنی آدم علیہ السلام سے پہلے
03:08سورہ الرحمن کی آیت نمبر پندرہ میں
03:11اللہ سبحانہ وتعالی نے پھر ارشاد فرمایا
03:13اور جن کو آگ کی لپٹ سے پیدا کیا
03:16یہ قرآن سے کنفارمد ہے
03:18لہٰذا اس پر کوئی ڈیبیٹ نہیں ہے
03:20کوئی انٹرپیٹیشن نہیں ہے
03:23جن حضرت آدم علیہ السلام سے پہلے بنائے گئے
03:27اور وہ اس زمین پر پہلے سے موجود تھے
03:31تو پھر اصلی سوال یہاں سے شروع ہوتا ہے
03:34کہ اس دنیا میں انسان سے پہلے کی سیولائزیشن کون تھی
03:39حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ
03:42صحابی ہیں
03:43قرآن کے سب سے بڑے مفسر بھی
03:46اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے
03:49چچا کے بیٹے بھی
03:50ان کا لقب ترجمان اور قرآن تھا
03:53یعنی قرآن کا ترجمان
03:56رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خود ان کے لیے دعا کی تھی
04:00کہ یا اللہ انہیں دین کی سمجھ عطا فرما
04:03اور قرآن کی تعویل سکھا
04:06امام تباری نے اپنی تفسیر میں
04:08جو کلاسیکل اسلامک سکولنز کے سب سے زیادہ
04:12ریلائیڈ اپون تفسیر ہے
04:13حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ کا
04:16یہ قول نیریت کیا ہے
04:18کہ زمین پہ سب سے پہلے جن آباد تھے
04:23انہوں نے فساد کیا خون بہایا
04:25ایک دوسرے کو قتل کیا
04:27تو اللہ سبحانہ وتعالی نے
04:29ابلیس کو ایک فوج لے کر
04:31ان کے پاس بھیجا
04:33ابلیس نے ان جن سے لڑائی کی
04:36یہاں تک کہ وہ جزیروں اور پہاڑوں کی چوٹیوں پر
04:40بھاگنے پر مجبور ہو گئے
04:42پھر اللہ سبحانہ وتعالی نے آدم کو بنایا
04:45اب یہاں پر جو بات سمجھنے والی ہے
04:48وہ یہ کہ ابلیس جو بعد میں شیطان کہلایا
04:51اور شیطان بنا
04:52وہ ڈے ون سے
04:54حضرت آدم علیہ السلام کے دشمنوں کی فہرست میں شمار نہیں ہوا تھا
04:59یونکہ انسان تب تک تخلیق نہیں ہوا تھا
05:02وہ آدم علیہ السلام کے بننے سے پہلے
05:05ایک ایسی فوج کا لیڈر تھا
05:07جو نافرمان جنوں کے خلاف لڑنے کے لیے آئی تھی
05:11ایک ایسی جنگ ہوئی تھی
05:12اسی زمین پر
05:14کہ جس جنگ میں آگ کے خلاف
05:17نور کی فوج اتری تھی
05:19ایک ایسی جنگ
05:20کہ جس میں یہ پوری زمین
05:22ایک بار کانپ اٹھی تھی
05:24ایک ایسی جنگ
05:26کہ جس کا لیڈر
05:26ازازیل تھا
05:28جن ہزاروں سال
05:29اس زمین پر رہے
05:31انہوں نے تمدن بنایا
05:32قبیلے بنائے
05:33کنگڈمز بنائیں
05:34ان کے پاس فری ویل تھی
05:36بلکل ویسے ہی
05:38جیسے آج انسان کے پاس
05:40فری ویل موجود ہے
05:41اور انہوں نے
05:43اپنی اس فری ویل کو
05:44غلط استعمال کیا
05:46اب وہ سوال
05:48جو میرے دوست نے رات کو
05:49تین بجے کال کر کے
05:50مجھ سے پوچھا تھا
05:52کہ ملائکہ نے پہلے فساد
05:54کہاں دیکھا تھا
05:55اسی زمین پر
05:57انہی جنوں کے درمیان
05:59اپنی ہی آنکھوں سے
06:00اس لیے جب اللہ سبحانہ وتعالی نے فرمایا
06:03کہ میں زمین پر خلیفہ بنانا چاہتا ہوں
06:06ملائکہ نے پوچھا
06:07کیا تو وہاں پھر ایسی مخلوق بنائے گا
06:11جو فساد کرے گی اور خون بہائے گی
06:14یہاں پر یہ جو لفظ ہے پھر
06:16یہ بڑا میٹر کرتا ہے
06:17کیونکہ اس ایک لفظ نے
06:19اپنے اندر ایک پوری تاریخ
06:22چھپا رکھی ہے
06:24اب یہاں پر ایک امپورٹنٹ سوال آتا ہے
06:27کہ ابلیس کا پہلے نام کیا تھا
06:30حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ
06:32انہوں نے فرمایا
06:33اور یہ تفسیر تباری اور ابن کسیل
06:36دونوں میں موجود ہے
06:37کہ آدم علیہ السلام کے بننے سے پہلے
06:40ابلیس کا نام ازازیل تھا
06:42وہ زمین پر رہتا تھا
06:44تمام مخلوق میں
06:46سب سے زیادہ عبادت کرنے والا
06:48سب سے زیادہ علم والا
06:50اسی عبادت نے
06:51اسی علم میں
06:53اسے تکبر میں ڈال دیا
06:55اب آپ یہ سوچتے ہیں
06:57کہ ایک ایسا وجود
06:58جو ہزاروں سال سے اللہ سبحانہ وتعالی کی
07:01عبادت کر رہا تھا
07:02ایک ایسا وجود
07:03جس کا کوئی مقابلہ نہیں تھا
07:06علم میں
07:07عبادت میں
07:07اس زمین پر
07:08ایک ایسا وجود
07:10جو نافرمان جن کے خلاف لڑنے گیا
07:13اور جیتا
07:14ایک ایسا وجود
07:15جس نے زمین کو فساد سے صاف کیا
07:18اور پھر اللہ سبحانہ وتعالی نے
07:20ایک نیا حکم دیا
07:22کہ زمین پر ایک نئی مخلوق آ رہی ہے
07:25اسے تعظیمی سجدہ کرو
07:27عزت اور اطاعت کا سجدہ
07:30تمام ملائکہ نے فوراں سجدہ کیا
07:33لیکن عزازیل نے نہیں کیا
07:35سورہ علیہ راف کی آیت
07:37تمبر بارہ میں
07:38اللہ سبحانہ وتعالی نے ارشاد فرمایا
07:40کہ اس نے کہا
07:41میں اس سے بہتر ہوں
07:44تو نے مجھے آنکھ سے بنایا
07:46اور اسے مٹی سے
07:48یعنی دنیا کی تاریخ کا پہلا کمپیرزن
07:51دنیا کی تاریخ کا پہلا گناہ
07:54اور یہ گناہ کرنے والا
07:55خود عزازیل تھا
07:57اور عزازیل نے کہا
08:00اور اس ایک کمپیرزن نے
08:03ایک ایسی ہستی کو
08:05جس نے ہزاروں سال اللہ سبحانہ وتعالی کی عبادت کی
08:08ایک پل میں برباد کر دیا
08:11علم نے اسے نہیں بچایا
08:13اس کی عبادت نے اسے نہیں بچایا
08:15کیونکہ علم اور عبادت
08:17اگر تکبر کے ساتھ آئیں
08:19تو وہ رستہ بربادی کا ہے
08:21بچانے کا نہیں
08:23اللہ سبحانہ وتعالی نے ارشاد فرمایا
08:25نکل یہاں سے
08:27بے شک تو مردود ہے
08:29اور عزازیل
08:30جو عبادت کی بلند چوٹیوں پر موجود تھا
08:33ایک پل میں گرا
08:35اور اس پل وہ عزازیل نہیں رہا
08:38وہ عبلیس بن گیا
08:40لیکن یہاں ایک اور ٹویسٹ موجود ہے
08:42جو اکثر لوگ سکپ کر دیتے ہیں
08:44عبلیس نے فوراں اللہ سبحانہ وتعالی سے کیا مانگا
08:48اس نے کہا میرے رب مجھے قیامت کے دن تک کی محلت دے دے
08:53اور اللہ سبحانہ وتعالی نے اسے محلت دے دی
08:56اب یہاں کبھی اپنے یہ سوچا ہے
08:58کہ اللہ سبحانہ وتعالی نے
09:00عبلیس کو فوراں جہنم میں کیوں نہیں بھیجا
09:03ہر انسان
09:04ہر جن
09:05جس کا کوئی بھی دشمن ہوتا ہے
09:08فو اسے معاف نہیں کرتا
09:09رب العالمین کا سب سے بڑا دشمن
09:12انسان کا سب سے بڑا دشمن
09:14اور اللہ سبحانہ وتعالی نے اسے محلت دے دی
09:17کیوں؟
09:18کیونکہ اس میں آپ کا اور میرا انتہان باقی تھا
09:22اللہ سبحانہ وتعالی نے سورہ الحجر کی آیت نمبر بیالیس میں
09:26انشاءت فرمایا
09:27بے شک میرے سچے بندوں پر تیرا کوئی اختیار نہیں
09:33ابلیس کسی کو فورس نہیں کرتا
09:36وہ صرف سرگوشی کرتا ہے
09:38وسپر کرتا ہے
09:39اور اپنے فیصلے ہم خود چوز کرتے ہیں
09:43اب زمین صاف ہو چکی تھی
09:45جن جزیروں اور پہاڑوں پر جا چکے تھے
09:49ابلیس اکیلا رہ گیا تھا اس زمین پر
09:52اور پھر اللہ سبحانہ وتعالی نے وہ کیا
09:54جس نے اس کائنات کے رخ کو ہمیشہ کے لیے بدل دیا
09:58سورہ الحجر کی آیت نمبر 2829 میں
10:02اللہ سبحانہ وتعالی نے ارشاد فرمایا
10:04اور جب تیرے رب نے ملائکہ سے کہا
10:07میں ایک بشر بنانا چاہتا ہوں
10:10سوکتی ہوئی مٹی سے
10:11جو سیاہ کیچڑ سے
10:13ڈھالی گئی ہو
10:15جب میں اسے پوری طرح بنا لو
10:17اور اس میں اپنی روح
10:19پھوک دوں
10:20تو سب سجدے میں گر جانا
10:23اب یہاں پر آپ اللہ سبحانہ وتعالی کے
10:26اندازے بیان پر غور کریں
10:27اپنی روح
10:29رب العالمین کی طرف سے منصوب روح
10:32جو جن کو نہیں ملی
10:33ملائکہ کو نہیں ملی
10:34کسی اور مخلوق کو نہیں ملی
10:37ملی تو صرف آدم کو
10:39ملی تو صرف انسان کو
10:41اور وہ مٹی سے بنائے گئے
10:43اور اللہ سبحانہ وتعالی نے
10:45اسے اپنی روح سے زندہ کیا
10:48پھر ایک اور ایکسٹرا آرڈنری چیز
10:50آپ کو دیکھنے کے ملتی ہے
10:52سورہ بقرہ کی آیت نمبر
10:53اکتس میں اللہ سبحانہ وتعالی نے
10:55رشاد فرمایا
10:56اور اللہ نے آدم کو
10:58تمام چیزوں کے نام سکھائے
11:01تمام چیزوں کے نام
11:03ملائکہ جو آسمان اور زمین کے بیچ
11:06ہزاروں سال سے
11:07اللہ سبحانہ وتعالی کی تسبیح میں
11:10مصروف رہتے ہیں
11:11وہ یہ علم نہیں جانتے تھے
11:13آدم علیہ السلام
11:15ابھی ابھی بنائے گئے
11:16اور انہیں یہ علم دیا گیا
11:18اللہ سبحانہ وتعالی نے
11:20ملائکہ سے پوچھا
11:21بتاؤ مجھے ان سب کے نام
11:24اگر تم سچ کہہ رہے ہو
11:26ملائکہ نے کہا
11:27تو پاک ہے
11:29ہم وہی جانتے ہیں
11:31جو تو نے سکھایا
11:32اس کے علاوہ کچھ نہیں
11:34پھر اللہ سبحانہ وتعالی نے
11:36آدم علیہ السلام سے پوچھا
11:38اور آدم علیہ السلام نے بتائے
11:40وہ تمام نام
11:42اس ایک لمحے میں
11:43انسان کی عزت کا فیصلہ ہو گیا
11:46ہمیشہ کے لئے ہے
11:48پھر جب اللہ سبحانہ وتعالی نے حکم دیا
11:50تب تمام ملائکہ نے
11:52بغیر ایک پل رکے
11:54آدم کو تعظیمی سجدہ کیا
11:56ان کے ماتھیں زمین پر ٹکے
11:59ان کا سجدہ آدم کے لئے نہیں تھا
12:02ان کا سجدہ اللہ سبحانہ وتعالی کے حکم کے لئے تھا
12:06اور ابلیس کھڑا رہا
12:08سورہ علیہ راف کی آیت نمبر گیارہ میں
12:10اللہ سبحانہ وتعالی نے ارشاد فرمایا
12:12اور ہم نے تمہیں پیدا کیا
12:15اور تمہاری صورتیں بنائیں
12:17پھر ملائکہ سے کہا
12:19کہ آدم کو سجدہ کرو
12:21تو سب نے سجدہ کیا
12:23سوائے ابلیس کے
12:24جو سجدہ کرنے والوں میں نہیں تھا
12:27ذرا امیجن کریں
12:28کہ ایک ایسا وجود
12:30جس نے زمین پر جن کے فساد کو دبا دیا
12:33جس نے اللہ سبحانہ وتعالی کی عبادت میں
12:36ہزاروں سال گزارے
12:38جس کے بارے میں
12:39مانا جاتا ہے
12:40کہ ملائکہ بھی
12:42اسے عزت کی نگاہ سے دیکھتے تھے
12:45یعنی ایک سجدے نے
12:46سب کچھ مٹا دیا
12:48اور اس ایک انکار کے بعد
12:51ابلیس نے جو کیا
12:52وہ دنیا کا سب سے خطرناک رستہ تھا
12:56اس نے اپنی غلطی نہیں مانے
12:58اس نے معافی نہیں مانگی
13:00اس نے اپنی غلطی
13:02اللہ سبحانہ وتعالی پر ڈال دی
13:04سورہ الہراف کی آیت
13:06نمبر سولہ کے مطابق
13:07اس نے کہا
13:08جس طرح تو نے مجھے گمراہ کیا
13:11میں بھی ان کے سیدھے رستے پر
13:13بیٹھ جاؤں گا
13:15یہ وہ پیٹرن ہے
13:16جو دنیا میں سب سے زیادہ خطرناک ہے
13:19اور دنیا میں سب سے زیادہ انسانوں کو برباد کرتا ہے
13:22آپ نے اکثر لوگوں کو کہتے ہوئے سنا ہوگا
13:25میری تقدیر ہی ایسی ہے
13:27یہ دوسروں کی وجہ سے ایسے ہوا ہے
13:30میں حالات سے تنگ ہوں
13:31یا حالات نے مجھے ایسا کر دیا ہے
13:34یہ ابلیس کا رستہ ہے
13:36اکاؤنٹبلیٹی لینا
13:38اپنی غلطی ماننا
13:39اور پھر کھڑے رہنا
13:41یہ آدم کا رستہ ہے
13:43اب زنا ایک ملٹ کے لیے رکھتے ہیں
13:45اور دیکھتے ہیں کہ اب تک ہم نے کیا دیکھا
13:47ایک زمین جس پر آدم سے پہلے
13:50جن آباد تھے
13:51فری ویل تھی
13:52چوائس تھی
13:53اور انہوں نے اس فری ویل کا غلط استعمال کیا
13:56ایک ابلیس
13:57جو ہزاروں سال کا عابد
13:59ایک کامپرمائز نے
14:00اسے برباد کر دیا
14:02ایک آدم
14:03جنہیں مٹی سے بنایا گیا
14:05اللہ کی روح سے زندہ ہوئے
14:07تمام اسمہ کا علم دیا گیا
14:10اور اس زمین پر خلافت کے لیے بھیجا گیا
14:13سورہ الہزاب کی آیت نمبر بہتر
14:16جس کا مفہوم کچھ یوں ہے
14:17بے شک ہم نے آسمانوں اور زمین اور پہاڑوں پر امانت پیش فرمائی
14:23تو انہوں نے اس کے اٹھانے سے انکار کیا اور اس سے ڈر گئے
14:27اور انسان نے اس امانت کو اٹھا لیا
14:31بے شک وہ زیادتی کرنے والا بڑا نادان ہے
14:35کبھی آپ نے یہ سوچا ہے
14:36کہ یہ جو امانہ ہے
14:38جو زمین نے آسمانوں نے
14:40پہاڑوں نے اٹھانے سے جس کا انکار کر دیا
14:44یہ امانہ جو انسان نے اٹھا لی
14:46یہ امانت ہے کیا
14:48یہ امانت ایک ذمہ داری ہے
14:50یہ فری ویل ہے
14:51یہ چوائس ہے
14:53کہ جنوں کے پاس بھی تھی
14:55انہوں نے اسے برباد کر دیا
14:57یہ ابلیس کے پاس بھی تھی
14:59اس نے کمپیرزن میں اسے برباد کر دیا
15:02یہ انسان کے پاس بھی ہے
15:04اور انسان کا فیصلہ
15:06ابھی ہونا باقی ہے
15:08آدم سے پہلے
15:09یہ زمین ایک سیولائزیشن دیکھ چکی ہے
15:11ایک ایسی سیولائزیشن
15:13جو فیل ہو چکی ہے
15:15آدم کے بعد
15:16یہ زمین ہزاروں سیولائزیشن دیکھ چکی ہے
15:20جو آج ہیں
15:21جو گئی
15:22جو تھی
15:23جو اب نہیں ہیں
15:24آج آپ اور میں یہاں موجود ہیں
15:27اسی زمین پر
15:28اس امانت کے ساتھ
15:29اس فری ویل کے ساتھ
15:31ملائکہ کا خوف
15:33سچ ہے یا نہیں
15:34یہ روز محشر پتا چلے گا
15:36انسان کا فیصلہ
15:38ابھی ہونا باقی ہے
15:40لیکن جتنا انسان
15:41یہ دنیا دیکھ چکا ہے
15:43انسان تو شاید یہ کہیں نہ کہیں
15:45مانتا ہے
15:46کہ انسان نے فساد پیدا کیا
15:49خون بہایا
15:50ایک دوسرے کو مارا
15:52تو پھر فرق کیا ہوا
15:54جنوں میں اور انسانوں میں
15:55فرق یہ ہے
15:56کہ آدم کو علم دیا گیا
15:58انبیاء بھیجے گئے
16:00قرآن اتارا گیا
16:02انسان کو وہ ملا
16:04جو جن کو کبھی نہیں ملا
16:06اور وہ ہے
16:07علم وحی
16:08سیدھا اللہ سبحانہ وتعالی سے
16:10اللہ سبحانہ وتعالی نے
16:12ملائکہ کے سوال کے جواب میں
16:14ایک ہی بات کہی
16:15کہ اللہ نے فرمایا
16:17کہ میں وہ جانتا ہوں
16:19جو تم نہیں جانتے
16:21ملائکہ کو جو نظر آیا
16:23وہ صرف فساد تھا
16:25لیکن اللہ سبحانہ وتعالی شاید
16:27کچھ اور ہی دیکھ رہے تھے
16:29اور وہ دیکھ رہے تھے
16:30اس انسان کو
16:31جو رات کے اندھیروں میں
16:33اٹھتا ہے
16:34اکیلا ہوتا ہے
16:35اللہ کے سامنے روتا ہے
16:38معافی مانگتا ہے
16:39وہ انسان جو
16:40اپنی زندگی میں
16:41سب کچھ کھو کر بھی
16:43اللہ سبحانہ وتعالی پر
16:45یقین رکھتا ہے
16:46اس پر بھروسہ کرتا ہے
16:47وہ انسان
16:48جو زمین پر اپنی
16:50اولاد کے لیے
16:51ایک اچھا نام
16:52چھوڑ کر
16:53جانا چاہتا ہے
16:54اللہ سبحانہ وتعالی
16:56یہ سب جانتے ہیں
16:58اور اللہ وہ جانتا ہے
17:00جو ملائکہ نہیں جانتے
17:03اور اللہ آج بھی وہ جانتا ہے
17:05جو آپ اور میں نہیں جانتے
17:08دے
17:11موسیقی
Comments