#iran #tehran #irannews #ayatollahkhamenei #breakingnews #waseembadami #11thhour #arynews

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00. . . . . . .
00:30. . . . .
01:00. . . . . .
01:01. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:05. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:08. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:10. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:13. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:15. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:18. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:20. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:20. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:22. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:24. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:25. . .
01:25Do you like it?
01:55foreign
02:26when you see what you have seen in the world, you know, you can compare it with your country.
02:32You name it.
02:33It can be a sign in the world.
02:34You can see where you can be.
02:34You can see where you are.
02:37But as far as possible,
02:40that's the one who has a particular kind of character.
02:46If you have a foreign actor,
02:48if you have a foreign actor of the world,
02:48so now I have to know what happens
02:50by the way, this here we have to go
02:52to have a penjaganah in a place
02:53and we also have to go with a penjaganah
02:57and that we have to go with a penjaganah
02:58for a lot of people who have been
03:01so this is how we can get
03:05to see the video
03:05which we do not believe in
03:06in the past, we have to take
03:08a lot of these things
03:09so that we are going to get
03:14to see the media gallery
03:16which we have covered
03:17We had a surprise.
03:47possible as possible. So threeあります have turned out. Four
04:16of course
04:20So that's what I'm going to say.
04:50ڈیران کی بہت ساری سڑکیوں کی تقریباً تمام جتنی مرکزی اشارہ ہیں
04:55ان کے بارے میں پہلی لوگوں کو بتا دیا گیا ہے کہ سب بند ہوں گی
04:58لوگوں کو یہ بھی کہہ دیا گیا ہے کہ اگر آپ اس جنازے کی جلوس میں آپ نے آنا ہے
05:02مرکزی جلوس جنازہ میں آپ نے آنا ہے
05:04تو آپ کوشش کیجئے کہ اپنی گاڑیوں میں اپنی سواریوں میں نہ آئیے
05:08آپ سرکاری ٹرانسپورٹ کو استعمال کیجئے
05:11تاکہ آپ کو کسی زہمت کا سامنا لاؤں
05:12क्योंके गाडियों की पार्किंग आवाले से बहुत प्रालम होगी और गाडियां अलाओ नहीं होगी
05:16कल सुलब छे बजे इस मरकदी जलूसे जनाजा के आगास का ऐलान किया गया है
05:21ये इमाम हुसें स्कॉर्स से इसका आगास होगा
05:23और आजादी स्क्वाइर पर इसका अختताम होगा ये तकरीमां दस किलोमीटर ये तवील ये अपनी दमाँ में पकल लो तो
05:29पटी है दस किलोमीटर तवील के जिस पर ये जलू से जनाज़ा होना है
05:33ये में आपके खिदमत मैं आज़ कर दूँ किलोमीटर लंबा ये ट्रैक है और इसका आगाज़ों का इमाम हुसें स्क्वाइर
05:49से तहरान के आजादी स्क्वाइर पर खत्म होगा आजादी स्क्वाइर बहुत एक अलामती जगा है
05:55ये पर्शन इम्पाइर के और ये आप सबने देखा हुआ है तैलान के अगर किसी ने एक तस्वीर देखी होगे
06:00तो वो आज़ादी स्क्वाइर है और इसी के ओपर जो मौनिमेंट है वो आज़ादी स्क्वाइर पर तामीर आज़ादी टावर है
06:05This square is a square of the king of the king of the king of the king of the king
06:08of the king of the king of the king of the king of the king of the king of the
06:20king of the king of the king of the king of the king of the king of the king of
06:21the king of the king of the king of the king of the king of the king of the king
06:21of the king of the king of the king of the king of the king of the king of the
06:21king of the king of the king of the king of the king of the king of the king of
06:21the king of the king of the king of the king of the king of the king of the king
06:21of the king of the king of the king of the king of the king of the king of the
06:24king of the king of the king of the king of the king of the king of the king of
06:25the king of the king of the king of the king of the king of the king of the king
06:25of the king of the king of the king of the king of the king of the king of the
06:34king of the
06:35In calabitashि
06:37Square
06:40or Tower
06:41Tower
06:41to
06:42this's
06:44target
06:50is
06:54зас
06:55Do it all?
06:56For all the guys,
06:56there are some huge events.
06:59After this,
07:01next day,
07:04it's the house of the village.
07:07It will be a very warm heat.
07:14It's a commoner.
07:16It will be a popular name,
07:19which is the Hindu foundation in a church.
07:24but it's holy shrine.
07:25There is a link there.
07:27I mean there are many students
07:29who have built Pakistan and India
07:31in the world of Africa and in India.
07:31And he took them.
07:33I've got to do that.
07:36And there are many other scholars
07:37and there are many of them.
07:39They also have to be here.
07:41So, this link there can be
07:43in the box of Islam.
07:46This is a great friend by him.
07:50Even if you already have him in Islam,
07:52such a lot of research,
07:53and this is the most important thing in the world.
07:57So, in the world of KUM, there is a iconic one, a popular one,
08:01the Jumkaran.
08:03So, there is a lot of opportunity to see that
08:06in the world of KUM,
08:10or in the world of KUM,
08:17there will be a lot of opportunity to see that
08:18in the world of KUM,
08:21there is an important opportunity to see that
08:22in the world of KUM,
08:23in this world,
08:24there will be a lot of opportunity to see
08:25in the world of KUM,
08:30which is what is KUM,
08:32which is never a voice on KUM,
08:34and the second part of KUM,
08:37the territory of KUM,
08:39ڈے کیے نجف سے کربلا جائے گا جائیں گے جسد خاکی اور پھر چونکہ
08:45ظاہر ہے کربلا سے یہ سب لوگ اپنی انسپیریشن کو ڈراؤ کرتے ہیں
08:49اور عقل سے لے کے آج تک مرسو سے لے کے آج تکریبات چلتی رہی ہیں
08:52اس میں بار بار واقعے کربلا کے تذکرہ ہوتے ہیں اور یہ مختلف
08:55نارو کی صورت میں وہ یہ بتاتے ہیں بس وہ کہتے ہیں حسین حسین شعار
08:59اما شہادت افتخار اما حسین میرا شعار ہے اور شہادت میرا افتخار
09:04تو یہ وہاں سے اپنی ساری انسپیریشن ڈراؤ کرتے ہیں تو کربلا ہے مولا میں
09:07جائے گا جنازہ جس کے بعد پر جنازہ اس کے اگلے دن فلائے کرے گا
09:11نو تاریخ ہو چکی ہوگی تب اور نو تاریخ کو پھر مشہد میں آئے گا
09:17یہ جنازے مشہد میں ہی خامنائی صاحب کی پیدائش بھی ہوئی تھی
09:22ان کی پیدائش بھی وہی کری اور ان کا جائمت پر بھی مشہد میں ہوگا
09:25اور مشہد میں جو واقع ہے روزہ امام علی بن مصر رضا وہی پر ان کی
09:30ان کی تتفین ہوگی آج کے جنازے کی اگر خاص بات دیکھیں تو بہت
09:36واضح طور پر نظر آرہا تھا کہ اس کو ایران کی گورنمنٹ نے بھی اور
09:39اس کو ایران کے لوگوں نے بھی صرف ایک جنازے کے طور پر نہیں لیا ہے
09:43بلکہ اپنی عظم کے عیادے کے طور پر لیا ہے غم اور غصے کی لہر باقیتہ
09:48واضح نظر آرہی ہے غم کی بھی غصے کی بھی آپ نے دیکھا ڈانلڈ ٹرم کے
09:52موز سے نکل گیا کہ میں تو حیران ہوں کہ ان کو لوگ اتنی محبت کرتے ہیں
10:00ایک آہوں اور سسکیوں اور غم کا ایک توفان تھا جس کو آپ سن سکتے تھے
10:04وہ اتنا لاؤڈ تھا کہ اس کو آپ سن سکتے تھے خاص طور پر جب شہدہ
10:08کے جنازے لائے گئے جناب سید علی خامنائی صاحب کا جنازہ لائے گیا
10:12خاص طور پر جب وہ چھوٹا تابوت لائے گیا چودہ ماہ کی بچی کا جو
10:17ان کی نواسی تھی خامنائی صاحب کی تب ہم نے مجمع میں بہت زیادہ جذباتی
10:22کیفیت دیکھی جس کو دور سے سنا جا سکتا تھا جب ان کی نواسی جنازہ
10:27بھی شروع ہوئی ہے جب اناؤنس ہوا کہ اب بچی کی نواسی جنازہ ہوگی
10:30تب مجمع میں ایک بہت زیادہ آپ کو شور اور بین ہمیں سننے میں
10:35پانچ شہدہ تھے تین نواسی جنازہ ہوئی ہے ایک سید علی خامنائی صاحب کی
10:39نواسی جنازہ ہوئی پھر اس کے بعد خامنائی صاحب کی صاحبزادی بشرا صاحبہ
10:43ان کے داماد باقریسہ اور ان کی بہو ان تین افراد کے نواسی جنازہ ہوئے
10:49اور ایک تیسرا جو جنازہ ہوا وہ ان کی کمسن نواسی زہرہ محمدی گل پائیگانی
10:54ان کی نواسی جنازہ ہوئی تو یہ پانچ شہدہ کی تین نواسی جنازہ آج ہوئی
11:00ایک اجدہام کا عالم تھا کل رات کو دو ڈھائی بجے جب ہم اس پورے علاقے کا دورہ کرنے کے
11:06لئے
11:09کہ وہ لوگوں کو گیٹ میں ٹولیوں کی صورت میں چھوڑ رہا تھے ایک ساتھ نہیں چھوڑ رہا تھے
11:14کہ سٹیمپیڈ نہ ہو جائے اور صبح پھر ہم وہی پر رہے ہیں ہم کل شام چار بجے پہنچ گئے
11:18تھے
11:18مسلح امام خمینی اور پھر ہم نے دیکھا کہ عالم یہ ہے کہ اگر ہم نے نواسی جنازہ کو بھی
11:22کور کرنا ہے اور اس کو وہ سارے مناظر دیکھنا ہے تو اب یہاں سے مسلح امام خمینی سے
11:26واپس ہوتل جانا ممکن نہیں ہے چونکہ اگر یہاں سے واپس ہوتل جائیں گے پھر ہوتل سے
11:29واپس آنا تو یہ اس میں اتنا ٹائم سرف ہو جائے گا اور وہ اتنا زیادہ رش ہو
11:33چکا ہوگا تب تک کہ بڑی مشکل ہو جائے گی تو پھر ہم بھی سٹیٹ جائے
11:36چونکہ ہم نے سوچا کہ رات میں کب جائیں گے اور پھر صبح اللہ صبح آنا ہوگا
11:39تو وہی پہ تھے تو ہم نے رات کو کل رات کل شام چار بجے وہاں گئے اور آج دو
11:45پہر
11:45تین بجے ماں سے نکلنے ہیں تقریباً تیس گھنٹے ماں گزارے ہیں ہم نے
11:49تو کل رات سے ہی یہ آلم تھا آج پہ جب ہم ایک آت گھنٹہ دارا لیٹ گئے
11:53بس میں صبح جب اٹھیں پھر جب ہم نے مجموعہ دیکھا تب تو پھر تل دھرنے کی جگہ نہیں
11:58تب پھر وہ گیٹس بند کر دیئے گئے کہ ہم مزید لوگوں کی گنجائش نہیں ہیں
12:01آپ اگر وہ ایریل شوٹ بھی دیکھیں گے تو آپ کو اندازہ ہوگا
12:03ہم نے دیکھا کہ بھی کٹسی اور ہم نے اس کو ریپورٹ بھی کیا
12:06کہ ایک تو مرکزی سہن تھا مسلح امام خمینی کا جو کہ بہت بڑا سہن ہے
12:10مسلح امام خمینی کی بڑی اہمیت ہے وہ یہ آپ خدمت میں ارس کرتے ہیں کہ یہ کیا ہے
12:14لیکن مسلح اینی وہ جگہ کہ جہاں صلاح جہاں نماز ادا کی جاتی ہے
12:17امام خمینی صاحب یعنی کہ جو ایران کے بانی انقلاب ہے ان کے نام پر یہ مسلح امام خمینی
12:22اور یہاں پر تہران کا واحد نماز جمعہ یہاں پر ہوتا ہے
12:26کبھی کبھی موسمی اعتبار سے مسائل ہوتے ہیں تو پھر اس کو شفٹ کر دیا جاتا ہے تہران یونیورسٹی میں
12:31خامنائی صاحب نے بھی یہاں پر جمعہ پڑھایا بہت مرتبہ
12:33اس کی علامتی ایسیت بھی ہے ویسے بھی ایران کا جو جمعہ کی خدبہ ہوتا ہے
12:37وہ ایران کی فارن پولیسی کا بھی اکاس ہوتا ہے
12:39تو اس کو سارے سفارت خانے بھی غور سے دیکھ رہتے ہیں
12:42خامنائی صاحب نے بھی اس کو علامتی طور پر بھی جساں امریکہ استعمال نہیں ہوتا ہے
12:46کہ جب حسن نصرلہ صاحب شہید ہوئے
12:47تو یہ کہا گیا کہ خامنائی صاحب چلے گئے ہیں
12:50خامنائی صاحب زیر زمین چلے گئے ہیں
12:51چھپ گئے ہیں یہ ہو گیا ہے وہ ہو گیا ہے
12:52تو پھر خامنائی صاحب چوز کے وہ اس کے بعد جو جمعہ آ رہا تھا
12:56تقریباً تین یا چار دن بعد انہوں نے پڑھایا پھر یہی بھی پڑھایا
12:59اور اس دن انہوں نے جمعہ انڈور نہیں پڑھایا
13:01آؤٹڈور پڑھایا
13:01حالانکہ اس وقت باتیں ہو رہی تھی کہ یہ ہو جائے گا
13:03میزائل ہو رہی ہے وہ سارا
13:05تو مسلح امام خمینی میں پھر اس وقت تل دھرنے کی جگہ نہیں تھی
13:08بلکہ اس کے باہر کے جو سڑکتے ہیں
13:10وہاں سے بھی ہمیں دور سے پرچم نظر آ رہے تھے
13:12تو میں اندازہ ہوں رہا تھا کہ اس کے بعد لوگ یہ چاروں طرف موجود ہیں
13:15تو اگر آپ دیکھیں گے
13:15تو آپ کو مسلح امام خمینی پورا بھرا وہ نظر آئے گا
13:18اور پھر آپ ایریل ویوز دیکھیں گے
13:19ہیلیکاپٹر مسلسل پرواز کر رہے تھے
13:21تو باہر کی سڑکیں
13:22پھر اس کے باہر کی سڑکیں
13:24پھر اس سے دور کی سڑکیں
13:26ہر طرف آپ کو سری سر اور پرچم بھی پرچم نظر آتے تھے
13:29اور جس طرح میں نے کہا
13:30اس کو انہوں نے باقیدہ میک شور کیا
13:32کہ ایک پیغام کے طور پر جائے
13:34ایک تو ریونج
13:36وہ لفظہ تو بہت استعمال ہو رہا تھا
13:38کہ ہم اس کو ایسے نہیں جانے دیں گے
13:40اس خون کو
13:41سرخ جھنڈے بھی تھے
13:42اور وہ بھی ایک طریقے سے
13:43اسی بات کی علامت تھی
13:45اور جنادے سے پہلے باقیدہ
13:47نیشنل انتھم پڑا گیا
13:48نیشنل انتھم بجائے نہیں گیا
13:50لگائے نہیں گیا
13:50پڑھا گیا
13:51لوگوں نے پڑھا
13:52باوازہ بلند پڑھا
13:53اور وہ ملٹری سلوٹ جن کا اپنا انداز ہے
13:55وہ بھی صرف
13:56ملٹری آفیشلز نے نہیں
13:57بلکہ لوگوں نے کیا
13:58تو ایک اپنے خاص
13:59ایک عظم کا یادہ کیا
14:00ایران کے جتنے بھی
14:01پاورفل سرکل تھے
14:02ان سب کے سربراہن تھے
14:04پریزیڈنٹ صاحب تھے
14:05غالب آف صاحب تھے
14:06اور اس کے علاوہ
14:07جو ان کی اسلامی
14:08یہ پازانان انقلاب ہے
14:10اس کے سربراہن تھے
14:11یہ سب لوگ وہاں پر موجود تھے
14:12خود خامنائی صاحب کے بھی
14:13تین فرزندان موجود تھے
14:15خامنائی صاحب کے چار بیٹے ہیں
14:17مجتبہ خامنائی صاحب
14:18جو کہ اس وقت رہبر عالی ہیں
14:19اور ظاہر ہے وہ نہیں آئے
14:21اور ہم یہ پریڈک بھی کر رہے تھے
14:23سیکیورٹی پروٹوکولز
14:23اب کوئی اکثر تبدیل کر دیا گیا ہے
14:25خامنائی صاحب کی شہادت کے بعد
14:26اور حالیہ واقعات کے بعد
14:27اور اس کی وجہ بجائے ریسان میں آتی ہے
14:28کہ ایسا نہیں تھا
14:29کہ ایونٹ منوں نے آنا تھا
14:30اور اس ایونٹ میں کچھ ہو جانا تھا
14:31اور اس ایونٹ سے ان کو چلے آنا تھا
14:33پھر چیزیں بعد میں ٹریس ہوتی ہیں
14:34جتنی زیادہ پینٹریشن
14:36انٹیلیجنس کی یہاں
14:37کوشش کی جا رہی ہے
14:39اسرائیل کی جانے پر سارا گھر
14:40تو ایسا لگتا ہے
14:41کہ یہ اندازہ تھا
14:42کہ پھر چیزیں ٹریس ہوں گی
14:43اور پھر آگے
14:46اس وقت
14:47اس مرحلے پر
14:47کسی اور بڑے نقصان
14:49کا خودانہ خیصہ متحمل
14:50نہ ہو جانا پڑے ایران کو
14:51تو مجتبہ خامنائی صاحب کو
14:52نہیں لائے گیا
14:53ان کے باقی جو تین بیٹے ہیں
14:54یعنی کہ میسم خامنائی صاحب
14:56مسعود خامنائی صاحب
14:57اور مصطفی خامنائی صاحب
14:58یہ تینوں آئے تھے
15:00وہاں پہ اگلی صاحب میں ہی کھڑے
15:01دو بیٹی ہیں خامنائی صاحب کی
15:02ایک شہید ہو گئی
15:03بشتہ صاحبہ اور دوسری بیٹی
15:05تو یہ سارے کا سارا آج کا
15:07جلوس جنازہ کا
15:09اجتماع جنازہ کا
15:10یہ عالم تھا
15:12تو یہ تو صورتحال ہے تہران کی
15:13ویسے ابھی میں ظاہر ہے تہران میں
15:15ہی بیٹھو ابھی مجھے میری عقب میں
15:17کبھی مختلف جلوس گزرنے کی آواز آتی ہے
15:19کبھی ریکارڈنگ جائنی
15:20اس وقت بھی تہران میں
15:22باقاعدہ ایک ایونٹ
15:24جس میں غم غصہ سوک جوش
15:27جذبہ سب کا ازار چل رہا ہوتا ہے
15:29وہ ابھی بھی جاری ہے
15:30ویسے بگر تہران کی بات کی تھی
15:31ایران کا سب سے بڑا شہر تو ہے ہی
15:33میڈلیس کے کچھ بڑے شہروں
15:34میں سے ایک ہے
15:36اور یہاں پر
15:39ملاڈ ٹاور جو عمارت ہے
15:40وہ بھی ایک اپنی مثال آپ ہے
15:42بہت ساری چیزوں میں ہمیں
15:44شایدے لگتا ہو کہ ایران
15:45چونکہ بہت ہی ایک سینکشن زدہ ملک رہا ہے
15:47تو کیا ہی ترقی کا عالم ہوگا
15:49اور کیا ہی بربادی ہوگی تباہی ہوگی
15:50لیکن آپ یقین جانی ہے
15:52کہ ہم اگر دیکھیں
15:53اور ہم کمپیر کریں
15:54تو ہم مطلب
15:55کئی حوالوں سے ہم کمپیر کر سکتے ہیں
15:56ہم حیران ہو سکتے ہیں
15:57کہ اگر یہ یہ کر سکتے ہیں
15:59تو پھر تو کوئی بھی کچھ کر سکتا ہے
16:01میں نہیں مثال کے طور پر
16:02آپ تہران کا میٹرو کا نظام دیکھیں
16:04کہ زیر زمین جو ریلوے نظام ہے
16:05تو انسان حیران ہو جائے
16:06کہ کیا زبردست زیر زمین ریلوے نظام ہے
16:08ہم نے اس نظام کے تحت
16:09شیول بھی کیا
16:10تو ہم نے دیکھا بھی
16:11بلکہ جب سے جنگ کا آغاز ہوا ہے
16:12تب سے لے کہ اب تک
16:13یہ ریلوے نظام کو انہوں نے
16:15فری کر دیا ہے عوام کے لئے
16:17اس طرح سے ملار ٹاور ہے
16:19وہ دنیا کی کچھ بڑی
16:22بڑے انفرسٹرکچرز
16:23اور بڑے ٹاورز میں سے ہے
16:24تہران میں موجود ہے
16:25صفائی اپنی مثال آپ ہے
16:27ایران کی آپ ائرلائن دیکھیں
16:29آپ کہیں یار یہ تو کمال زبردست
16:30ترینز دیکھیں
16:31بہترین ترینز
16:32صفائی کا نظام دیکھیں
16:33آپ کہیں حیران ہو جائے
16:37جس ہوتیل میں میں ٹھہرا ہوا
16:38وہاں پہ
16:39روبوٹس کام کر رہے ہوتے ہیں
16:41مشینز لگی ہوئے
16:42صفائی کی روبوٹس کے لئے
16:43وہ نیچے میں اس کو بتاتا ہوں
16:45کچھ تو وہ
16:46مشین نمبر ڈالتا ہے
16:47روبوٹ میں
16:48اور پھر وہ روبوٹ میرے کمرے تک آیا تھا
16:49لیپٹ سے ہوتا ہوا
16:50تو مطلب یہ ہے
16:52سارے کا سارا محول
16:53بارہ آگے بڑھتے ہیں
16:54اب تہران کا جو گرانڈ بازار ہے
16:57وہ سنٹریز اولڈ ہے
16:58ایران کی در اپنی پوری ہسٹری ہے
16:59یہاں کا جو
17:00بازار بزرگ کہتے ہیں
17:01جہاں گرانڈ بازار
17:02وہ بھی
17:03اپنی مثال آپ ہیں
17:05اچھا کم کے حوالے سے
17:06یہ بھی امکان ہے
17:07کہ وہاں
17:08جو ایک شہرہ ہے
17:09بلوار مصطفی
17:10سرکار دعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:12کے نام پہ
17:12بلوار ہم
17:13بولیورٹ کہہ لیں
17:14سڑک
17:14یا جو بھی
17:15اس طرح کچھ کہہ لیں
17:16وہاں بھی امکان ہے
17:17کہ وہاں
17:18کیونکہ یہ
17:18جو دو آئیکونک پوائنٹس ہیں
17:20کم کے جو
17:20میں نے ارزبی کیا تھا
17:22بی بی مصطفی
17:23کم کا روزہ
17:24اور مزید جمکران
17:24یہ ان کو ملاتا ہے
17:25تو ممکن ہے
17:26کہ وہاں سے
17:27جلوس جنازہ کی شکل میں
17:28مزید جمکران جائیں
17:29تو ایک طریقے سے
17:30بی بی مصطفی
17:31کم اور مزید جمکران
17:32دونوں کے اطراف میں ہو گیا
17:33یہ جلوس جنازہ
17:35اور پھر ممکن ہے
17:35کہ مزید جمکران میں
17:37نماز جنازہ
17:38پھر ادا کی جائے
17:39کم میں بھی
17:40سرمنی سو پانچ بی سے
17:41شروع جائیں گی
17:41چونکہ کم تو
17:42تہران سے بھی
17:43زیادہ گرمی ہوتی ہے
17:43وہاں
17:44اور آج کل بھی
17:45تقریبی فورٹی ڈگری
17:46کے آس پاس جانا ہے
17:47کم میں
17:47کم میں رات میں بھی
17:48گرمی ہوتی ہے
17:49لو چل رہی ہوتی ہے
17:49تو کوشش اس لیے کرتے ہیں
17:51کہ سو پانچ سے بی دن
17:52معاملہ شروع جائے
17:52تاکہ زیادہ تر
17:53تقریبات کا
17:54زیادہ حصہ جائے ہو
17:55گرمی کے بغیر
17:56وہ ڈیل ہو جائے
17:57کم میں
17:58ایران کے
17:59بیس سے زائد
18:00جو علاقے ہیں
18:00یا شہر کہہ لیں
18:01یا صوبے کہہ لیں
18:02وہاں سے
18:03لوگوں کی آمد
18:03متوقع ہے
18:04ایک موطات اندازہ
18:05کے مطابق
18:06وہاں کے حکام
18:07پچاس لاکھ لوگ
18:08بتاتے ہیں
18:08کہ ان کے آنے کا امکان ہے
18:09آج تہران کا
18:10عالم ہم نے دیکھ لیا
18:11اور ابھی
18:12جو میجر
18:13جو گرینڈ
18:15پروسیشنر
18:15تو کم میں
18:17اور پھر کم کی
18:17اپنے تقریباً
18:18دس لوگوں کے آنے کا
18:19امکان ہے
18:19دس لاکھ لوگوں کے
18:20آنے کا امکان ہے
18:21کم میں
18:22تو کم میں بھی
18:22ایک بہت بڑا
18:23اشتماعہ ہونے کا
18:24امکان ہے
18:25جہاں پر
18:25اور لوگوں کو
18:26وہاں بھی کہہ دیا گیا
18:27کہ پھر گاڑیوں
18:27اگرہ کہ آپ نے
18:28آسرے پنی رہنا
18:28راستے بند ہوں گے
18:30لوگ کو ایک آگیا
18:30اب ذہنی دور پر
18:31بیس کلومیٹر
18:32سپیدل چلنے کے لئے
18:32تیار ہیں
18:33وہاں امکان ہے
18:34کہ سید آقا
18:35آقا ناصر مکارم
18:37شیرازی صاحب
18:37نواز جنازہ پڑھا
18:38اس بات کا امکان ہے
18:39مرجع تقلید
18:40نواز جنازہ پڑھائیں گے
18:41ہر شہر میں
18:42یہ ایک بتایا گیا ہے
18:42یعنی کہ وہ عالم
18:43جن کی تقلید کی جاتی ہے
18:45جن کے مقلدین ہو
18:46تو والا لی ہے
18:47کم کا معاملہ
18:48آگے اگر ہم پڑھیں
18:49اس جنازے کا ایک اور پہلو
18:50جو میں
18:50انٹرنیشنل ڈگنیٹریز
18:51آ رہی تھی
18:51آپ دیکھئے
18:52کہ یہ معاملہ
18:53شروع کہاں سے ہوا تھا
18:54شروع یہاں سے ہوا تھا
18:55کہ ایران اس ملک
18:55ہم نے آئیسولیٹ کر دیا ہے
18:57اس کو تباہ کر دیا ہے
18:58تباہ برباد کتنا کیا ہے
18:59وہ ہم نے دیکھ لیا
19:01اس کا تو ریجیم چنج ہو جائے گا
19:02ابھی ہم یعنی
19:03چار بم ماریں گے
19:04اور یہ باقی جو ہے
19:05وہ لوگوں کو گھر بھید دیا جائے گا
19:06یہاں کی عوام یہاں
19:07کہ لوگوں کو گھر بھید دیکھی
19:08وہ آپ نے دیکھ لیا
19:09کہ نظام جو ہے
19:10وہ آج پہلے سے زیادہ
19:11مضبوط ہے
19:12یا کمزور ہے
19:12یہ نظر آگیا
19:13آج ریجیم چنج ہوا
19:15کے نہیں ہوا
19:15یہ سب کو معلوم ہے
19:17اسی طریقے سے
19:18یہ تو خود
19:19ڈانلڈ ٹرم نے بھی کہا
19:20جس طرح آج کہا
19:21میں تو حیران ہوں
19:22کہ لوگ اتنا رو رہے ہیں
19:23اور ہم نے بہت سارے
19:24منادر دیکھے
19:25لوگوں کے
19:25نماز جنازہ کے دوران
19:27آہوں اور سسکیوں سے
19:28روتے ہوئے
19:28تو بارل
19:29اسی طرح
19:29نظر ٹرم نے بھی کہا
19:30نہیں بھی یہ بھی کہا تھا
19:32کہ ہمیں نہیں
19:33اندادہ تھا
19:34کہ ایران
19:34یہ جنگ کو
19:35اتنا لمبا لے جائے گا
19:36تو وہ بھی ہوا
19:37ہمیں نہیں اندادہ تھا
19:38یہ جنگ میڈلیس تک پھیلے گی
19:39وہ بھی ہوا
19:40اور پھر یہ کہ
19:41ایران تو آئیسولیٹ ہو گیا
19:42پوری دنیا میں
19:43سو سے زائد
19:44ممالک کے نمائندگان
19:46جلوس سے جنازہ میں
19:47شرکت کر چکے
19:48سو سے زائد
19:48یہ ہوگی نا
19:49آدھی دنیا ہوگی
19:50کتنی ہوگی
19:51تو پھر کتنا
19:52آئیسولیٹ ہوا
19:54اسرائیل آج سے
19:55سو دن پہلے
19:55زیادہ آئیسولیٹ تھا
19:57یا آج آئیسولیٹ ہے
19:57ایک سوال یہ ہے
19:58اور ایران آج سے
20:00سو دن پہلے
20:00زیادہ آئیسولیٹ تھا
20:01یا آج آئیسولیٹ ہے
20:01ایک سوال یہ ہے
20:03قطر کا وفت آ رہا ہے
20:04سعودی عرب کا وفت آ رہا ہے
20:05ایران میں
20:05جنازے میں شرکت کرنے کے لئے
20:07تو یہ بھی ایک
20:09بہت سارے سوالوں کا جواب ہے
20:11کہ isolate کتنا ہوا
20:13یا کتنا isolate نہیں ہوا ایران
20:15اور پھر اس میں آپ یہ بھی دیکھیں
20:17کہ الحمدللہ
20:18میں نے یہاں تہران کی سڑکوں پر یہ بات
20:20نوٹ کیے دیکھا میں نے لوگوں سے بات کر کے
20:22میں انداز ہوا پاکستان کے رول کو
20:24سب بہت سارات ہیں الحمدللہ
20:25یہ لوگیں سمجھتے ہیں قوم سمجھتے ہیں کہ ہم سرخرو ہیں
20:28ہم کامیاب ہیں اور اس لئے یہ
20:30ممنون و مشکور ہیں ان تمام تر عوامل کے
20:32تمام تر اناثر کے تمام تر شخصیات کے
20:34تمام تر ممالک کے
20:36جنہوں نے ان کو یہاں تک پہنچنے میں
20:39جنہوں نے کوئی کردار ادا کیا ہے
20:40اور جب ممالک کی بات ہے تو یہ سمجھتے ہیں
20:42سب سے زیادہ کردار اس میں پاکستان نے ادا کیا ہے
20:45تشکر ہے پاکستان کے نعرے
20:46آپ نے یہاں لگتے ہوئے دیکھیں یہاں کے ایوان سے لے کے
20:48یہاں کے میدان تک آپ نے تشکر
20:50پاکستان کے نعرے لگتے دیکھیں ہم جب لوگوں سے بتاتے ہیں
20:52لوگوں کو ابھی وہ ہم جب
20:54ظاہر صحافی ایرانی صحافیوں کے ساتھ بھی
20:56ہم گھوم رہے تھے ایک ہی میڈیا سینٹر
20:59ایک ہی ہوتیل ہے وہ پوچھنے جی
21:00کہاں سے آیا تو ہم بتاتے ہیں
21:02من خبر نگار پاکستان
21:04بھی تھوڑی بہت پتہ نہیں صحیح بول رہا ہوں نہیں
21:06ٹوٹی پوٹی تھوڑی فارسی
21:08تو وہ کہتے ہیں بھلے پاکستان خوب
21:10بس اچھا ہے پاکستان
21:12پاکستان نے اچھا کردار ادا کیا ہے
21:13بلکہ ہم آپ کو اس گفتو کو تھوڑا سا ایسا دکھاتا ہوں
21:16یہ صحاب ایران میں رہتے ہیں کئی سالوں سے
21:18یہ صحاب امریکہ میں رہے کئی سالوں تک
21:20یہ صحاب ایک صحافی رہے
21:22یہ صحاب اب انٹرپیٹر ہیں
21:24انٹرپیٹر ہیں ترجمان ہیں تو بہت سارے ممالک کے لوگوں کے ساتھ رہتے ہیں
21:27انہوں نے
21:30امت مسلمہ کے اتحاد کے بارے میں
21:33کیا کہا
21:33اور انہوں نے پاکستان کی کردار کے بارے میں کیا کہا
21:36یہ پاکستانیوں کو کیسے دیکھتے ہیں
21:37اور پاکستان کے سربراؤں کیسے دیکھتے ہیں
21:39یہ آپ دیکھیں ایک لبے
21:40اور ہم ہم مزتیار کیونکہ
21:43وہ گیر آرے میں جوڑی عہم
22:00for giving us time if you can tell me your observation there are people on the streets
22:06of tehran and i am sure that you have seen pakistanis here as well uh many of pakistanis
22:13are watching you right now as an irani what do you have to say for pakistani brothers first of all
22:20i
22:20am extremely impressed by the passion and love that the pakistani people regardless of their
22:28beliefs are showing for our leader and for our revolution and for our nation um i really
22:36appreciate them and i would like to say that the more we unite the more the islamic nations unite
22:44the better we can confront if someone asks me are you shiite or sunni i would reply to say i
22:51am a
22:51sunni which means i am shiite and sunni there is no difference we should rely on we should talk about
22:59common things commonalities and we have plenty of things as as common for example we have one god
23:05one prophet one quran and one culture so we ought to capitalize on the things that are common
23:14so we could shine we could thrive we could make a prosperous society we could make a prosperous
23:20islamic community we are one all man and the role pakistan has played as a mediator during uh this war
23:29and now during this peace talk what do you have to say about surely we appreciate any uh islamic nation
23:35especially our pakistan brothers who have genuinely tried to um bring peace to end the war um however
23:45i wish i should say that these efforts should also be uh should also be taken by other countries but
23:53other islamic nations not only pakistan but again we are very appreciative of the efforts of pakistan
23:59and we hope that it bears fruit awesome munir yes yes and mr chabazi that's right yes i am yes
24:08so
24:09just to conclude um your message uh for pakistan is watching you right now okay we have our deepest
24:16greetings to our pakistan brothers and sisters and we hope that the cultural ties and cultural exchanges
24:25deepened so we have better understanding of each other i call i don't call pakistanese strangers if
24:30i call them strangers i would call them familiar strangers strangers strangers who are just like us
24:36and this represents the sentiments of the whole iranian nation what you are saying right now absolutely
24:41absolutely iranian people have a very positive view about our pakistan brothers and sisters a great
24:46a great view of them as a pakistan it was very heartwarming for me slogans of tashakpur pakistan
24:53on the streets of tihraan yes in the parliament of tihraan it was really very heartwarming for me indeed
24:59pakistan zendibar thank you very much pakistan is good to have a good
25:03ali ali excellent excellent excellent excellent excellent excellent excellent please thank you
25:06and this is a clear view of what any country has been said that any country has been so big
25:12and so
25:13there were many people who have been so muchonterYoshton as a कonstAN and yes
25:43to alexia aegi wo separate aegihe kongres ka
25:45or hukumet ki dara se koon aegi minister of state for external affairs
25:49or bear ka governor
25:50ab wahan rolla padawa hai
25:53yaar ap loog amherika ke etnne pressure maya aegu
25:55que aap aapne bendei bine bhej raha yad
25:56haynye pakistan ke field marshal jara r� behind
25:58diplomacy hi haoti na
26:00ke field marshal jara r�iy
26:02وزirazam jara raha rhaps
26:04woh khamelevi sahab ke liye baterian alfaz aada ka rren
26:07iran ka confidence enjoy
26:08iran ka confidence enjoy
26:13ڈیپلومیسی ہے
26:41تو بھارت کا یہ ایک اور الگ سے یہ سارے کا سارا معاملہ
26:45تو یہ بھی ایک اور سارے کا سارا پہلو ہے ان تمام تر واقعات کا
26:49پاکستان thinks that it is going to sort out the fight between America and Iran
26:53پاکستان چودری بنا بیٹھا ہے
26:55انٹرنیشنل میڈییشن کرا رہا ہے
26:57انڈیا is not even in that building
26:59if the prime minister is compromised
27:00our foreign policy is compromised
27:02اس ید میں پاکستان کا رول اچانک بڑا دکھنے لگا
27:06China, Russia and Pakistan are now more closer than ever
27:10انہوں نے انوائیٹ نہیں کیا ہے
27:11اسیم منیر امریکہ کے راشترپتی سے بات کر رہے ہیں
27:14اور بھارت جو اپنے آپ کو مشغروہ کہہ رہا تھا وہ کئی نہیں ہے
27:21پاکستان is faring much better diplomatically than India
27:23بھارت کی کوئی بھومکا نہیں ہے
27:25اب کھائکے بے شگروہ ہے
27:26یدھ رکوانے میں پاکستان کی بھومکا ہو اور بھارت کی نہیں ہے
27:30یہ بھومکا تو بھارت کی ہونی چاہیے تھے
27:32اس سجن کو کیا تکلیف ہے بھائی
27:34سوال ہے کہ ابھی تک کے حالات میں بھارت کا کیا رول رہا ہے
27:38پاکستان آج دنیا کے سب سے بڑی کرائیسیس میں مدیرست بن جو بر رہا ہے
27:42آج کی تاریخ میں this is the biggest diplomatic coup
27:45یہ تو لینے کے دینے پڑ گئے
27:46I believe we are on our way down
27:51but it's a serious question
27:53well I am also very serious
27:55it's very depressing to see
27:56India not even being in the reckoning
27:59in any mediation exercise which is happening
28:02but why should we be in the reckoning
28:03why should we not
28:04but why should we
28:05is it our war
28:06because
28:07is it Pakistan's war
28:08no but Pakistan has a long history with Iran
28:11we have a longer history with Iran
28:13civilizational history with Iran
28:14what are you talking about
28:15and the external affairs minister
28:16what are you talking about
28:17and the external affairs minister
28:18yesterday has said
28:19we are no one's Dalal
28:20aha
28:21اور یوکرین میں
28:22پاپا وار رکوارے سے
28:23دلال تھے تب
28:27تو دلال جب بننے ہوتے ہیں
28:29بن جاتے ہیں
28:29پھر کہتے ہیں ہم دلال نہیں ہیں
28:30یہ کیا مطلب ہے
28:31یوں تو اچھل اچھل کے جا رہے تھے
28:33صاحب پاپا وار رکوائیں گے
28:34یوکرین میں
28:38آگے اگر بڑھیں
28:39خود خامنائی صاحب کے بارے میں
28:40اگر بات کریں
28:41ظاہر ہے جن کی ہی
28:42جنازے کے حوالے سے
28:43یہ سارے کا سارا
28:44یہ اجتماع ہے
28:46اور ہم سب یہاں پہ جمع ہیں
28:48ان کی اگر سے بات کریں
28:50لائف پہ بات کریں
28:51ایک تو خامنائی صاحب
28:53یعنی لوگ یہاں پر
28:54ان کے مددہ تو تھے ہی
28:56اور بانی انقلاب
28:57اگرچہ خمینی صاحب تھے
28:58لیکن خامنائی صاحب
28:59اس اعتبار سے زیادہ پور اثر
29:00شخصیت ہو گئے
29:01ظاہر ہے جو خمینی صاحب نے
29:03جو کام کیا ہے
29:04وہ تو ظاہر ہے
29:04اس کا تو کوئی ثانی نہیں ہے
29:05لیکن اس اعتبار سے
29:06کہ 79 میں انقلاب آتا ہے
29:091989 میں خمینی صاحب
29:10اس دنیا سے رخصت ہو جاتے ہیں
29:12تو پچھلے تقریباً
29:13چالیس سالوں سے
29:14تیس چالیس سالوں سے
29:15یہاں انینینز نے
29:16انہی کو دیکھا ہے
29:17تو پوری نسل ہے
29:18جن کے لئے خامنائی صاحب ہی
29:20سپریم لیڈر اور سارے کا
29:21سارا معاملہ رہا ہے
29:22اور پر جس انداز سے
29:23ان کی شہادت ہوئی
29:24ہم وہاں گئے بھی تھے
29:25جہاں ان کی شہادت ہوئی
29:26جہاں پہ میزائل برسائے گئے
29:27اور ہم اس کا بھی
29:28آپ کو اکاؤنٹ سنائیں گے
29:29آپ کو آنکھو دیکھا حال بتاتے
29:30لیکن اگر ہم خامنائی صاحب کی بھی
29:31اگر زندگی کے حوالے
29:33کوئی کچھ انٹرسنگ پوائنٹ دیکھتے
29:35تو 1939 میں پیدائش ہوتی ہے
29:37پیدائش مشہد میں ہوتی ہے
29:38مشہد وہی شہر جو
29:40کہ جہاں پہ
29:40امام حضرت علی بن مصر رضا
29:42کا روزہ ہے
29:43اور وہی پر اب ان کی تتفین ہوگی
29:44وہی خامنائی صاحب کا جائے بلادت
29:47اور وہی جائے متفن ہوگا
29:49خامنائی صاحب کا
29:50جائے بلادت مشہد
29:51مشہد اور جائے متفن شہر بھی مشہد ہوگا
29:551939 میں پیدا ہوئے ہیں
29:56اور اس کے بعد
29:57وہ کم گئے تعلیم حاصل کرنے کے لئے
29:58وہی کم جہاں پہ
29:59ابھی جنازہ بھی جانا ہے
30:01خامنائی صاحب کا
30:02اور اگر
30:03کوئکلی ہم فاس ورڈ کریں
30:04تو 1960 کے آس پاس
30:06خامنائی صاحب متعدد بار جیل جا چکے تھے
30:09خمینی صاحب کی تقاریر کا
30:11پرچار کرنے کے الزام میں
30:13خمینی صاحب سے پڑھا بھی انہوں نے
30:14اور خمینی صاحب کے نظریات
30:16اور اس سے وہ متاثر تھے
30:17بہت ایکٹف تھے
30:18دیکھیں نا 60 میں کیا ہے جو
30:2039 میں تو پیدا ہوئے ہیں
30:21لیکن 60 اور 70 کے درمیان
30:23وہ کئی طرح جیل جا چکے تھے
30:24خمینی صاحب کے نظریات کے پرچار میں
30:26اگر آگے ہیں
30:271979 میں انقلاب ایران آگیا
30:29خمینی صاحب فرانسا ہے
30:30اور سالہ کچھ
30:31تب تک خامنائی صاحب
30:34یعنی انقلاب کے
30:35مین فیسز میں ان کا شمار ہو جاتا تھا
30:37کہ اگر کچھ لوگوں کی فیرز بنے
30:40جو کہ خمینی صاحب کے بہت
30:42اعتماد والے لوگ ہیں
30:43تو ان میں خامنائی صاحب آگئے تھے
30:441979
30:461981 میں وہ
30:47ایران کے پریزیڈنٹ من گئے
30:49لیکن اس سے پہلے ایک واقعہ ہوا
30:51وہ بھی 1981 میں ہوا
30:52تہران کی ہی ایک مسجد میں
30:53اچھا اس سے پہلے خمینی صاحب نے پھر ان کو
30:55تہران کا مسجد جمعہ
30:56کا بھی پیش امام لگایا
30:58اور تہران کا مسجد جمعہ
31:00یعنی کہ اس کا اپوائنمنٹ سپریم لیڈر ہی کرتا ہے
31:02اور وہ اہم ترین اشتماع ہوتا ہے
31:04ایران کا ہفتہ بار
31:05اس سے اہم اشتماع نہیں ہوتا
31:06اور وہ ایران کی فورن پالیسی کا اقاز بھی ہوتا ہے
31:091981 میں ایک مسجد میں خدمہ دی رہے تھے
31:11غالبہ مسجد ابو ذر نام تھا اس کا
31:13اور تب ایک شخص ایک صحافی کی روپ میں آیا
31:15اور آپ دیکھیں ایران میں کتنے عرصے سے
31:17کس طرح کے ایسے معاملات چل رہے ہیں
31:19یہ آج کل کی بات نہیں ہے
31:21طریقے الگ الگ
31:22تو ایک صحافی کی روپ میں آیا ہے
31:24وہ ٹیپ ریکارڈر اس نے
31:25خامنائی صاحب کے پاس
31:26ہری جیسے کے ریکارڈنگ ہو رہی
31:27اور پھر وہ ٹیپ ریکارڈر دھماکے سے پھٹا
31:29اس کے نتیجے میں خامنائی صاحب کا
31:31ایک ہاتھ متاثر ہوا
31:32جو کہ پھر آخر تک متاثر ہوا
31:34اس لیے آپ اکثر جب ویجولز دیکھیں گے
31:35خامنائی صاحب کے
31:36تو آپ ان کو ایک ہی ہاتھ کو ویف کرتا ہوا دیکھیں گے
31:38دوسرے ہاتھ کو ویف کرتا ہوا نہیں دیکھیں گے
31:40ان کی بات کرنے کا بھی جو
31:42لہجے کا بھی جو
31:44یعنی ایک خاص حصہ تھا وہ
31:46اسے متاثر ہوا دیکھ
31:48بہت دیمہ لہجہ تھا
31:49بہت پرسوس تھا پراصر تھا
31:51لیکن وہ بھی اسے متاثر ہوا
32:01اور ابھی ایران ایراک وار چل رہی ہے
32:03تو ایران ایراک وار کا جو
32:05پیک کا ٹائم تھا
32:06اس میں خامنائی صاحب ایران کے صدر تھے
32:08اچھا ایران کے لوگ یہ بھی کہتے ہیں
32:09جب ہم کہتے ہیں نا کہ جنہاں وہ سو دن اسرائیل کے ساتھ
32:11جنگ میں یہ ہو گیا وہ ہو گیا
32:12تو وہ کہتے ہیں بھائی جن کیا ہو گیا
32:14ہم دس سال لڑ کر آئے ہیں
32:15ابھی دو ہزار لوگ شہید ہوئے ہیں
32:16ہم نے لاکھوں شہید کروائے ہیں
32:18ابھی چار بلڈنگیں گئے گئے
32:18مثال کروائے ہیں
32:19وہ چار دار گر رہا ہے
32:20تب ریجیم چیز نہیں ہوا
32:22تو اب کیا ہوگا
32:22کیا آئیسی بات ہے
32:24تو یہ بھی ایک فیکٹر رپیزین میں
32:26رکھنا چاہیے
32:26ڈانلڈ ٹرمپ کے ایڈوائزر کو ان کو یہ باتیں بتایا بھائی
32:28کیونکہ وہ ابھی کہہ رہے ہیں
32:29کہ ہم یہ تو بتاتے ہی نہیں ہیں
32:30میں حیران ہوگئے
32:32رو رہے ہیں کیا کر رہے ہیں
32:33تو بارال
32:35تو نائنٹین ایٹی ون میں
32:37بنکے پریزیڈنٹ
32:38نائنٹین ایٹی نائن میں
32:39خمینی صاحب کا انتقال ہوتا ہے
32:40اور نائنٹین ایٹی نائن میں
32:41اب ایران کے سپریم لیڈر بن جاتے ہیں
32:43جناب سید علی خامنائی صاحب
32:45سو لانگست سپریم لیڈر
32:46خمینی صاحب سے بھی زیادہ بڑے
32:48اس اعتبار سے
32:48اور نائنٹین ایٹی سیس میں پاکستان بھی آئے تھے
32:51زیاؤلک صاحب کا دور تھا
32:52علامہ اقبال کے فین
32:53علامہ اقبال کی شائری کے فین
32:55علامہ اقبال اللہ ہوری
32:56کہتے تو انہیں
32:57اور بات کرنے کا انداز خامنائی صاحب کا
32:59فارسی ویسی بڑی زبردست لائنگویج ہے
33:02بلکہ آئیں ایک جھلک دیکھتے ہیں
33:03خامنائی صاحب کے بہت سارے جو
33:05باتیں ہیں
33:06یا اشعار ہیں
33:07یا فرمودات ہیں
33:08یا نصیحتیں ہیں
33:09وہ بہت وائرل ہوئیں
33:10ان کی شادت سے پہلی بھی
33:12شادت کے بعد اور زیادہ
33:13ذرہ ایک جھلک دیکھتے ہیں
33:20اور یہیں ہی سب آگے بڑھتے ہیں
33:22کہ خامنائی صاحب کوئی جس مقام پر شہید کیا گیا
33:24اچھا آج سے
33:26کافی سالوں پہلے
33:28ایک ڈیلیگیشن میں
33:29کہ میرا آنا ہوا تھا ایران
33:31بہت سال پہلے
33:32احمد نجاز صاحب پریزننٹ سے ایران کی
33:34ہم ایمانی صدر گئے
33:34اور ہم دیکھ کے ایران ہو گئے
33:36کہ یار یہ
33:36یعنی آپ یقین کے انہوں نے یاد ہے
33:38ایک کرشی ٹوٹی ہوئی تھی
33:39ایک کو تو میں نے دیکھیں
33:40ایک تو میں نے دیکھیں
33:41کہ بندہ کہ
33:42اور یار کیا سادگی اور کیا کمال ہے
33:44اب ایران کا سپریم انڈر
33:45ایران کا طاقت بطرین آدمی ہے
33:47ٹھیک ہے
33:48اور وہ ایک کمپلیکس میں رہتے تھے
33:50بڑا کمپلیکس ہے
33:51بڑے سے مراد یہ ہے
33:52کہ وہاں پہ آفس بھی ہے
33:53وہاں پہ آفس ایریا بھی
33:54ریزننس ایریا بھی ہے
33:55وہ فوت سے ملاقاتیں بھی کرتے ہیں
33:56وہاں سے ہی نہیں
33:56مطلب وہاں پہ ساری چیز ہوتی ہے
33:58لیکن اتنا ایک سادہ سا
34:01اور بیچ رہائشی
34:02یعنی امارتوں کے درمیان
34:04کے ساتھ ہی
34:05اور سالوں سے وہی رہتے ہیں
34:07یعنی کہ
34:08ہمارے ہاتھ ہوتا ہے نا
34:09کسی بڑے کا گھر ہو
34:10کوئی ہے
34:11فلا ایوان فلا ایوان
34:12تو پتہ نہیں
34:12اس کے اتنے کلومیٹر دور تک تو
34:14انسان نہیں پرندہ بھی کیسے ہی آئے گا
34:15وہ بیچ وہاں پہ
34:18اور وہی بر رہے لے نہیں وہاں سے
34:20یعنی اس وقت یہ معاملہ ہوا
34:21اور سب کو پتاتا ہے
34:22اندازہ تھا کہ امریکہ یہ کرنے والا
34:23یہ تو بالکل ہی ہے نہیں
34:25اسپیکٹڈ تھا کہ یہ ہوگا
34:27so actually what happened was
34:28the most wanted man by America
34:31on earth
34:32was at the most predictable place
34:35جہاں پر ہوتے تھے وہی پہ رہے
34:36اور وہی پہ مزائل
34:37گئے رہے وہی پہ شہادت پائے
34:39خود نے بھی شہادت پائے
34:41ڈاماد نے بھی شہادت پائے
34:43بہو نے بھی شہادت پائے
34:44بیٹی نے بھی شہادت پائے
34:46چودہ مہی کی نواسی نے بھی
34:47چودہ ماہ کی نواسی نے بھی شہادت پائے
34:49مشتبہ خامنائی صاحب جو ابھی ریبر بنے
34:51ان کی وائی بھی شہید ہوئی
34:53بہن بھی ہوئی شہید
34:55تو یہ بھی ایک منظر ہم نے دیکھا
34:58بلکہ اس موقعے میں
34:59ہم نے آج
35:02دن کے ہی ایک حصے میں
35:03ہم نے حسن بھائی
35:05ہمارے حسن نکوی صاحب سے
35:06کورسپونڈن نے ان کی رہائش
35:08طبق سے اسی علاقے میں
35:09خامنائی صاحب کی رہائش
35:09اس کے قریبی ہے
35:11تو وہ جب مزائل گئے تھے
35:13وہ انہوں نے سنا
35:13اور کچھ منظر دیکھا بھی
35:15حسن بھائی یہ آپ ذرا بتائیے
35:17یہ جو واقعہ ہوا
35:18جس کے نتیجے میں
35:19یہ سارا اجتماع یہاں پر ہو رہا ہے
35:21آپ نے کیا سنا
35:23اور کیا دیکھا
35:24جی دیکھیں
35:25آیت اللہ شہید خامنائی کی
35:27جو شہادت تھی
35:29اس موقع کے وقت میں
35:30اپنے گھر کے اندر ہی موجود تھا
35:32اور
35:34تقریباً صبح
35:35نو بج کر
35:37بتیس منٹ کا
35:37ٹائم تھا
35:39دس
35:39ماہ مبارک رمضان
35:41کہ میں سویا ہوا تھا
35:43اور
35:44جو اٹیک ان کے کمپلیکس کے اوپر ہوا
35:46اسی اٹیک کی آواز
35:47اور جو
35:48لرزش تھی
35:49اس کے ساتھ ہی
35:50میں اٹھا اور
35:51اپنے بیٹ سے نیچے گرا
35:53میں فوری طور پہ
35:54باہر نکلا
35:55ہمارے
35:56جو
35:56فلور کے اوپر والا
35:58فلور تھا
35:59اس کے شیشے بھی ٹوٹ رہے تھے
36:01اور گھر پورا جو ہے
36:01وہ بلڈنگ ہماری لرز رہی تھی
36:03تو
36:04جب میں باہر نکلا
36:06تو
36:06جو چوک
36:07ہمارا بنتا ہے جو کمپلیکس کے بالکل سامنے ہیں
36:11جب میں وہاں پہ پہ پہنچا تو
36:12ہم دیکھتے ہیں کہ
36:15وہاں سے بہت ہی
36:16گہرا کالا دھوان جو ہے وہ
36:18بلند ہو رہا تھا
36:20تو فوری طور پہ
36:21میں متوجہ ہو گیا کہ یہاں پہ جو ہے وہ
36:23سپریم لیڈر کے آفس کے اوپر ہی اٹیک ہوا ہے
36:26اور ابھی تقریباً
36:28بیس سے پچیس منٹ ہی گزرے تھے
36:30ہم اس وقت
36:30یہ بیس پچیس منٹ میں وہیں پہ رہا
36:33تو
36:33پھر ہماری آنکھوں کے سامنے جو ہے وہ دوسرا اٹیک ہوا
36:36تو وہ اٹیک بھی بڑا شدید اٹیک تھا
36:40اور اس کے
36:41اس اٹیک کی وجہ سے
36:42جو سپریم لیڈر کے آفس کے اطراف میں کچھ
36:47رہائشی امارتیں تھیں
36:48ان کو بھی اس سے نقصان پہنچا
36:50اور مجھے لگتا ہے غالباً
36:52جو ریورے انقلاب
36:53کے داماد کا گھر تھا
36:55وہ بھی چونکہ اس سپریم لیڈر کے آفس کے تھوڑے سے فصلے پہ ہی
36:59رہائشی ایک ایریا تھا
37:01تو اس بیلڈنگ کو
37:03ٹارگٹ کیا گیا تھا
37:04اور اسی طرح جو آپ کی
37:07بہو اور آپ کے بیٹے ہیں
37:08جو بہو شہید ہوئی وہ بھی اپنے گھر کے اندر ہی شہید ہوئی تھی
37:11تو
37:12اسی اٹیک شاید دوسرا یا اس کے بعد بھی
37:15ایک جو مجموعی طور پہ بتائے جاتے ہیں
37:17وہ تین اٹیک ہوئے اس بیلڈنگ کے اوپر
37:20تو انہی اٹیک میں سے
37:21ان کے گھر کے اوپر بھی جو داماد
37:23اور بیٹے کا گھر تھا
37:25چونکہ بیٹے جو موجودہ
37:27اس وقت سپریم لیڈر ہیں وہ اس وقت
37:29گھر میں نہیں تھے لیکن ان کی جو
37:33زوجہ تھی
37:35زہرہ حداد عدل
37:36جو ایران کی بڑی معروف شخصی ہے
37:38ڈاکٹر حداد عدل جو پارلیمنٹ کے سپیکر ہیں
37:40ان کی بیٹی بھی تھی اور ان کے آج
37:42ان کا بھی نماز جنازہ
37:45تھا
37:45تو وہ بھی اسی اٹیک کے اندر جو ہے وہ
37:47شہید ہوئے
37:51اچھا اور حسن میں ایک بات اور بتا ہے
37:52کہ ایک تو بڑا زبدست آجا
37:55سارا دن کل سارا دن بلکہ بہت دنوں سے ریپورٹنگ کر رہے ہیں
37:57کیا بات ہے
37:59میں نے بھی ارز کیا خامنائی صاحب کے بہت سارے
38:01کلپس سے جو بہت وائرال ہوئے پاکستان میں
38:02لوگوں نے بہت دیکھے
38:04ایران میں یا ایرانیوں میں ان کی کونسی کوئی ایک ایسی کوئی خاص بات
38:07ہے جو بہت معروف تھی جو ان کی پہچان
38:09اور جو خاص ورائے ساگت تھا
38:10جی دیکھیں آیت اللہ خامنائی
38:14شہید جو ہیں
38:14ان کی زندگی کے متعدد پہلو ہیں
38:18لیکن جن پہلووں میں سے
38:21نمائی ترین پہلو میں آپ کوئی خدمت میں
38:23ارز کروں
38:24وہ یہ ہے کہ ایک تو وہ
38:27اپنے ملک کی اگر ہم بات کریں
38:28یعنی ایران کی تو اپنے ملک کے اندر جو ہے وہ
38:31جوانوں کے اوپر بہت زیادہ اعتماد کرتے تھے
38:34جوانوں کی صلاحیتوں کے اوپر بہت زیادہ اعتماد کرتے تھے
38:37جوانوں کے ساتھ ان کا جو ایک تعلق تھا
38:39وہ بڑا دیدنی تھا
38:41بلکہ جس دن ان کی شہادت ہوئی دس رمضان کو
38:44اس دن بھی جوانوں کے ساتھ ہی
38:47اور ایران کی جتنی سٹوڈنٹ آرگنائزیشن ہیں
38:49ان کے جو مرکزی عود داران
38:52یا تا جو صوبوں کے عود داران تھے
38:54ان کے ساتھ ان کی میٹنگ ہونی تھی
38:57تو جوانوں کے ساتھ ان کو ہمیشہ جو ہے وہ حسلہ افضائی کرتے تھے
39:01اور اپنی افیشل میٹنگز کے اندر بھی جو
39:04ملک سروران ہے صدر یا پارلیمنٹ کے سپیکر
39:07یا باقی جو انتظامی عودوں کے اوپر عالی شخصیات ہیں
39:11ریبر انقلاب ہمیشہ ان کو بھی
39:13جوانوں کے بارے میں تاقید کرتے تھے
39:14کہ ملک کے اندر جو ہمارے جوان باصلائیت افراد موجود ہیں
39:18ان کی صلائیتوں سے جو آپ فائدہ اٹھائیں
39:21تا کہ وہ ہمارے ملک سے باہر جو ہے وہ
39:23مجبور ہو کر نہ جائیں آج کل
39:25وہ کہتے تھے کہ ہمارے ملک کے جو انٹیلیکچول لوگ ہیں
39:28ان کو اپنا ملک چھوڑ کر باہر نہیں جانا چاہیے
39:30بلکہ ملک کے اندر ہی ان کے لیے
39:32ایسی جگہیں یا ان سے
39:34استفادہ کرنے کے لیے جو ہے وہ پوسٹیں جو ہیں
39:36وہ ان کو دی جانی چاہیے ہیں
39:38ایک بات مجھے اور جاننی ہے
39:42ہم نے دیکھا
39:43کہ کل بھی جلسہ گاہ میں
39:44یہ بھی عبارات لکھی ہوئی تھی
39:46فارسی میں کا خلاص ہے تا کہ
39:48وہ جو مذاکرات کے دوران شہید کر دیا گیا
39:52اچھا مجتبہ خامنائی صاحب
39:53کبھی سیٹمنٹ ریکارڈ پر ہے
39:54کہ میری رائے مختلف تھی اس معاملے سے ڈیل کرنے
39:56انہوں نے مخالفت نہیں کیا انہوں نے اجازت دیئے
39:57انہوں نے کہا بلکل میں کنونس ہوں
39:58مجھے ان افراد نے کنونس کیا کہ ملت ایرانی کے لیے اچھا ہے
40:02تو میں اجازت دے رہا ہوں
40:03لیکن انہوں نے یہ تو لکھا نا کہ میری رائے مختلف تھی
40:06دیکھیں بن شہید خامنائی جو تھے
40:08وہ کبھی بھی
40:10مذاکرات کے مخالف نہیں رہے ہیں
40:12ہم دیکھتے ہیں کہ گزشتہ حکومتوں کے دوران بھی
40:15امریکہ کے ساتھ جب مذاکرات ہوتے تھے
40:18تو وہ اس کے مکمل طور پر مخالف نہیں تھے
40:21کہ ہم امریکہ سے مذاکرات نہیں کر سکتے
40:23بلکہ انہوں نے ایک جو ہے وہ
40:24ڈرافٹ یا ایک آؤٹ
40:27ایک چارٹ بنایا ہوا تھا
40:28یا ریڈ لائنز جو ہیں وہ حکومت کے لیے مقرر کی ہوئی تھی
40:31کہ اس سے باہر جو ہے وہ آپ
40:34نہیں نہیں کر سکتے
40:35یا دشمن کے ساتھ
40:36ان چیزوں کے اوپر مذاکرات ہم نے نہیں کرنے ہیں
40:38کیونکہ وہ عالمی قوانین کے مطابق بھی
40:41ایران کا جو ہے وہ مسلمہ حق ہیں
40:43جس میں سے ایک یورینیم کی افزودگی ہے
40:45اس سے پہلے بھی امریکہ نے جو ہے وہ
40:47کوشش کی تھی کہ ایران کی یورینیم کی افزودگی
40:50جو ہے اس کو صفر تک لائے جائے
40:51لیکن شہید خامنائی جو ہے وہ
40:53اس کو قبول نہیں کرتے تھے
40:54اسی طرح جو ہے وہ
40:56دیگر باز خصوصاً ایران کا جو
40:58ایٹمی پروگرام ہے
41:00یا ایران کا جو مزائل سسٹم ہے
41:01اس حوالے سے بھی وہ کہتے تھے
41:03کہ یہ تو ہمارا حق ہے
41:05لہٰذا یہ تاثر دینا کہ
41:07شہید خامنائی جو ہیں وہ
41:09مذاکرات کے مخالف تھے
41:10یا موجودہ رہبر جو ہیں
41:12وہ مذاکرات کے مخالف ہیں
41:13تو یہ میرے خیال میں درست نہیں ہے
41:15بلکہ ان کی طرف سے
41:16ایک شرائط جو ہیں وہ رکھی گئی ہے
41:19کہ جو جو ہماری قوم کے حقوق ہیں
41:21ان کے اوپر ہم مذاکرات نہیں کریں گے
41:23لیکن دشمن کے ساتھ
41:25مخلف حوالوں سے جو ہے وہ
41:27سالس ملک کے ذریعے جو ہے وہ
41:29مذاکرات کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے
41:30اس حوالے سے رہبر انقلاب شہید
41:33اور موجودہ رہبر کا جو موقف ہے
41:35وہ بڑا واضح ہے
41:37جی خوش آمدیت کہتے ہیں آپ کو
41:39تہران سے ہم آپ کو ریپورٹ کر رہے ہیں
41:41جہاں ابھی بھی میرے کانوں میں
41:44ناروں کی
41:45اور کبھی کلام کی
41:47کبھی مجالس کی کبھی قرآن کی
41:49کبھی نوہوں کی آوازیں مسلسل آرہی
41:50یہاں کے نارے بھی لیٹرچر سے جو متعلق
41:53کچھ افراد انہوں نے بتایا
41:54کہ پچھلے کچھ دنوں میں جتنے نارے اور ترانے
41:57تخلیق ہوئے ہیں
41:58اتنے کم ٹائم میں اتنے زیادہ نارے ترانے
42:00کبھی ایران کی تاریخ میں نہیں ہوئے
42:02جنازوں کے تک ہماری observation بتا دی
42:04یہ سب سے زیادہ نارے تکبیر لگتا ہے
42:06اللہ اکبر بار بار نارے لگتا ہے
42:09اور اسرائیل اور امریکہ کے حوالے سے
42:11مرگ بار امریکہ مرگ بار اسرائیل کے نارے
42:13بہت لگتے ہیں
42:15بلکہ اس میں میں نے مرگ بار
42:17خائن ایرانی اس طرح کی جملے
42:18جنہوں نے خیانت کی جو غدار ہے ہمارے وہ مرداباد
42:21یہ نارے بہت لگتے ہیں
42:22ایک اور بات آپ دیکھیں لبنان کتنا زیادہ اہم ایشو ہو گیا ہے
42:25کہ باقی طرح ناروں میں بھی ایک نارے کا اضافہ ہو گیا ہے
42:28کچھ اس طرح کا ہے
42:29کہ وہ
42:32جس کا خلاصہ یہ ہے
42:33کہ اے اسرائیل
42:35اے وہ اسرائیل جس کی کوئی جڑے نہیں ہے
42:36تم سن لو
42:38لبنان تنہا نہ میشے
42:39کہ لبنان تنہا نہیں ہے
42:40یعنی یہ عوامی سطح کا ایشو بن گیا ہے
42:43کہ بھئی لبنان سے مشروط کر دیا
42:45عوامی سطح پر بھی ایران نے اپنی تمام تر چیزوں کو
42:49اور بہت سارے اور نارے ہیں
42:51بارک یہ ہم آپ کو تیران سے ریپورٹ کر رہے تھے
42:53یہ سارے مناظر ہم نے کیا دیکھا
42:54کیا محسوس کیا کیا سنا
42:55اور آخر میں ہم نے
42:57ہمارے بہت معزز مہمان ہیں
42:58جن کا خارج امور سے بہت گہرا
43:01اور برائرہ ستالو
43:02کہ آپ ان کو دیکھتے ہیں
43:03ہم نے سب سے ایک سوال پوچھا
43:04کہ ہمیں بتایا ہے
43:05کہ آج جو مناظر دیکھے گئے
43:06جو ہم نے بھی آپ کو ڈسکرائب بھی کیے
43:07یہ جو مناظر دنیا نے دیکھے
43:09جن کو دیکھ کے
43:09ٹرم بھی ایران ہو گیا
43:10کہ یہ کیا ہے
43:11وہ تو رونے کیتک ایران ہوئے
43:13لیکن یہ کہ
43:14جو سٹرنڈ تھی
43:15جو لوگوں کی تعداد
43:16اور اس حتہ بار سے
43:17یہ ذرا ہم نے
43:18اپنے ماہرین سے پوچھا
43:20کہ ہمیں یہ بتائیں
43:20سمجھائیں
43:21کہ ان کی کیا رہا ہے
43:23کہ ایران کے لیے
43:24اور دنیا کے لیے
43:24مناظر کیا مانی رکھتے ہیں
43:26جی اس سفر آخرت کے موقع پہ
43:27ایک تو اس حادثے سے پہلے
43:30جو حادثے کے بعد
43:31جو ایک ردعمل دیکھنے کو ملا
43:32دنیا بھر کا
43:33اس میں چین روس
43:34تمام دنیا کے ممالک شامل ہیں
43:36بالخصوص پاکستان کے طرف سے
43:37وہ اپنی جگہ
43:38بڑا قابل تحسین تھا
43:40اور خاص طور پر
43:41اس موقع پر
43:41بنفس نفیس
43:42وہاں چل کے جانا
43:43اور ایسے خطرات
43:44کو مول لے کر
43:45چل کے جانا
43:45کہ جب اسرائیل
43:47اور امریکہ
43:48خود ڈاللڈ ٹرمپ صاحب
43:49بڑے تبتراک سے
43:50بات کہا چکے تھے
43:51کہ ہم نے
43:52ایک ہفتہ دیا ہے
43:53تدفین کا
43:53تو تدفین اب تک
43:54ہو جانی چاہیے
43:55ایسے میں میں ساویتا ہوں
43:56جن ممالک نے
43:57اپنی پرسنل
43:58فیزیکل پریزنس کے
43:59ذریعے
44:00جو
44:02مرہوم شخصیت
44:03کو خراجی عقیدت
44:04پیش کرنے کے لئے
44:05آئے ہیں
44:05انہوں نے
44:06نہ صرف
44:07ایک خطرہ مول لیا
44:08بلکہ
44:09ویسٹ نے
44:10بڑے پیمانے پر
44:11ان کی خواہش تھی
44:12اور دب دباؤ
44:13بھی ڈالا جاتا
44:14رہا ہے
44:14بیورپی ممالک کی طرح
44:15سے مختلف ملکوں پر
44:16کہ وہ اس
44:17اجلاس میں
44:18یا اس تازیتی
44:19ریفرنس میں
44:19اپنی شرکت
44:20کو غیر
44:21یقینی نہ بنائے
44:22اس میں شریک نہ ہو
44:23لیکن اس کے باوجود
44:24ان کی آمد
44:25اس بات کی
44:25اکاسی کرتی ہے
44:26کہ چاہے چین ہو
44:28روس ہو
44:29پاکستان ہو
44:30دیگر ممالک ہو
44:31سعودی روگ ہو
44:32خلیجی ممالک ہو
44:33وہ تمام کے تمام
44:34ایران کے ساتھ
44:35اپنے تعلقات کو
44:36سفارتی لحاظ سے
44:37جو اہمیت دیتے ہیں
44:38اس کی اکاسی تھی
44:38اور ان کے ایک
44:40ایسے قائد کو
44:41کہ جو
44:42تعدیر
44:43ایک حکومت کی
44:45انہوں نے
44:45اور ایک
44:46ایرانی قوم
44:47کی جو ہے
44:47اور نمائی کا
44:47فریضت سے انجام دیا
44:48تو ان کو
44:49حقیقی معنی میں
44:50المدہ کہنے کے لیے
44:51وہ موجود تھے
44:52یہ جو شہادت
44:54کے بعد تدفین
44:54کا ایونٹ تھا
44:55یہ ایک بڑا واضح
44:57میسج ہے
44:58ان تمام
44:58ایلیمنٹس کے لیے
44:59کہ ایران کا
45:00ریزولف
45:00ابھی بھی
45:01اسی طرح انٹیکٹ ہے
45:02اور آنے والے دور میں
45:04اگر کوئی بھی
45:05جو ایران کے
45:06ریزولف کو
45:06ٹیسٹ کرنے کی
45:07کوشش کرے گا
45:08سندیش اوڈنو
45:09کہ ایرانیانز
45:10جو ہیں وہ
45:10شہادت کو
45:11زندگی سے زیادہ
45:12اہمیت دیں
45:13یہ متاثر کن
45:15جو مناظر دیکھے
45:17دنیا نے
45:17جو اس سے پہلے
45:19دور حاضر میں
45:20کہیں بھی نظر نہیں آئے
45:21اس وقت
45:23دنیا حق کا بقہ ہے
45:25دنیا سمجھتی ہے
45:26کہ اتنا بڑا
45:28اربقار
45:30ایک
45:31شاندار
45:32الویدہ
45:33کہنے کے لیے
45:34لوگ
45:34کوئی مزاق پاتھ نہیں ہے
45:36کہ کوئی پندرہ
45:37میلین کے قریب لوگ
45:39ٹیٹھ کروڑ کے لوگ
45:40قریب لوگ
45:41جو کہ
45:42تین تاریخ سے لے کے
45:43اور پھر
45:44اس پورے
45:47سیرمنی
45:48جو فیونرل سیرمنی ہے
45:49کمممریشن ہے
45:51اس میں وہ
45:52حصہ لے رہے ہیں
45:53یہ
45:53پاسداری کرتی ہے
45:55کہ انقلاب اسلامی
45:57کے نظریات کے
45:58پاسداری رکھنے والے
45:59اور جو حق اور سچ پہ
46:01رہنے والے افراد ہیں
46:02وہ
46:04شہید ہونے کے بعد
46:05مر کر بھی
46:06عمر ہو جاتے ہیں
46:07بہت شکریہ ناظرین
46:08ہم آپ کو تہران سے
46:08ریپورٹ کر رہے تھے
46:09دیکھیں
46:09اللہ نے چاہتے ہیں
46:10انشاءاللہ آگے بھی
46:10سلسلہ جاری رہے گا
46:12اور آپ کو
46:12امیران
46:14کے تولور سے
46:15انشاءاللہ
46:15یہ ریپورٹ
46:16پہنچاتے رہیں گے
46:17بشرت سیحت
46:18سلامتی اور زندگی
46:19اس خصوصی پرگیم سے
46:20اللہ حافظ ناصر
46:21موسیقا
46:23موسیقا

Recommended