00:02ڈران کے شہید سپریم کمانڈر آیتاللہ قامنائی کے الودائی مراسم میں پاکستان کی سیاسی اور اسکری قیادت کی شرکت
00:08وزیراعظم شہباز شریف فیل مارشل سید آسم منیر تہران کے مسلح امام فومینی پہنچے
00:14شہید کے درجات کی ولندی کی دعا کی وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر مسعود فزشکیان باکر قالباف اور عباس
00:20عراقشی کو پرسا دیا
00:22مسعود فزشکیان اور عباس عراقشی نے فیل مارشل کو گلے لگایا وزیراعظم اور فیل مارشل نے شہید سپریم کمانڈر کو
00:28خراجی عقیدت پیش کیا
00:30نائے وزیراعظم اساقڈار چیرمن سینٹ یوسف رزاگلانی اسپیکر قومی اسمبلی آیاز صادق چیرمن پی پی بلاول بھٹو زرداری
00:37وزیر داخلہ محسن نکوی عطا تارر اور وزیر علیہ السند مراد علی شاہ سمہد دیگر شخصیات کی الودائی مراسم میں
00:43شرکت
01:00وزیراعظم شہباز شریف تہران سے ترکیے کے سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے
01:04نائے وزیراعظم اساقڈا بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہے
01:07وزیراعظم نے اسام آباد اسلام کے لیے شہید سپریم لیڈر کی خدمات کو خراجتیدت پیش کیا
01:12شہباز شریف نے کہا شہید آیت الاخامنائی نے کئی دہائیوں تاثیرانی قوم کی رہنمائی کی
01:21فیل مارشل سید آسم منیر کی تہران میں ایرانی قیادت سے ملاقاتیں
01:24فیل مارشل نے وزیراعظم آباد اسلام سے ملاقات میں شہید رہبر موظم سید آیت اللہ قامنائی کی ایران کے لیے
01:31خدمات کو زبردست خراجی عقیدت پیش کیا
01:33فیل مارشل نے ایرانی وزیر دفاع سید ماجد ابن الرزا سے بھی ملاقات کی
01:37فیل مارشل سید آسم منیر شہید خامنائی کے الودائی مراسم اور اہم ملاقاتوں کے بعد بطن باپسی کے لیے روانہ
01:43ہو گئے
01:43ایرانی وزیر داقلہ سکندر مومنی اور آلہ سبل ملیٹری حکام نے الودا کیا
01:48وزیر داقلہ موسیٰ نکوی کی تہران میں ایرانی ہم منصب سکندر مومنی سے ملاقات ہوئی
01:53دو درپا امور پر گبتگو خطے کی صورتحال پر بھی تبادلے خیال
02:08ایران کے سپریم لیڈر علی خامنائی کے آخری مراسم جسد خاکی مسلح امام خمینی کامپلیکس میں موجود ہے
02:15الودائی تقریب میں رکت آمیس مناصر ہر آنکش بات بزاں سوگوار
02:20شہید سے جسد خاکی کو روزہ امام حسین کے سوخ پرچم میں لپیٹا گیا
02:24سعودی نائب وزیر خالجہ ایران کو کرغستان کے صدور بھی شریک ہوئے
02:28بنگلہ دیشی وقف فلسطین علماء اور حسولہ کے شہید رہنماؤ کے برسہ بھی دعائیہ تقریب میں شریک ہوئے
02:34پاکستانی علماء نے تھی تازت اجتماع میں شرکت کی
02:37سو ملکوں کے مہمان شہید رہبر معظم کے الودائی مراسم میں شرکت کر رہے ہیں
02:42ہفتے اور اتوار کو عوام شہید سپریم لیڈر کا آخری دیدار کر سکیں گے
02:47جسے خاکی جلوس کی شکل میں کم، نجف اور کربلا کے بعد مشہد لے جائے جائے گا
02:52جہاں نو جولائی کو تدفین ہوگی
02:54شہید آیت اللہ خامنائی کے دامات شہید داکٹر مسمہ باکری کی نماز جناسہ عطا کرتی گئی
03:12پاکستان اور ایران کی محبت دو طرفہ ہے
03:15یہ محبت نہ ہوتی تو ہم کبھی بھی پاکستان کی سالسے قبول نہ کرتے ہیں
03:18ایرانی وزارت قارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کی تہران میں اروائے نیوز سے خصوصی گفتگو
03:23کہا سالسی میں بہترین کردار پار پاکستانی حکومت اور عوام کا شکریہ ادا کرتے ہیں
03:28دونوں ممالک کی دو طرفہ محبت ہمیشہ قائم رہی گی
03:31ایر وائے نیوز کی ٹیم تہران میں موجود
03:33شہید سپریم لیجر کے آخری رسومات پر ایر وائے نیوز کی خصوصی کوریج نو جولائی تک جاری رہی گی
03:51چین کا آلہ سطح کا بہت آیت اللہ خامنائی کے الویدائی تقریب میں شرکت کے لیے تہران پہنچ گیا
03:56چینی پیپلز کانگریس کے نائف صدر نے ایرانی پارلیمانی سپیکر باکر کالیب آف سے ملاقات کی
04:00باکر کالیب آف نے کہا چین ایک ایسا ملک ہے جو مشکل حالات میں ہمارے ساتھ کھڑا رہا
04:05اب نائے ہورمز میں چینی جہازوں کے عام درخ سے مطالق مسائل حل کر دیئے
04:09چین اور ایران کے درمیان سٹیجک تعلقات کو مزید فر روک دیں گے
04:19امریکی اخبارات کا ایرانی مذاکرات کاروں کو قتل کرنے کی سازش کنکشا
04:23یو یورک ٹائمز اور واشنگٹن پوسٹ نے اپنی ریپورٹ میں بتایا
04:26اسرائیل نے ایرانی مذاکرات کاروں کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنایا تھا
04:29امریکی حکام کا قیال تھا اسرائیل نے روہ سال کے آغاز میں مذاکرات کے دوران
04:34ایرانی مذاکرات کاروں کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کی تھی
04:37ایرانی وزیر قارجہ آباس اراکچی اور ایرانی چیف مذاکرات کار باخر قالبات کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا تھا
04:44امریکی نے مشرق بستا کے کئی ممالک کے ذریعے ایران کو ممکنہ قطرے سے خبردار رہنے کا پیغام پہنچایا
05:02مشکل وقت میں نیٹو نے ساتھ نہیں دیا
05:04امریکی نیٹو پر یورپی اتحادیوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ خرچ کر رہا ہے
05:09سادر ٹرامپ کی پھر اتحادی ملکوں پر تنقید
05:11ٹویس سوشل پر لکھا نیٹو میں دفاع ایک فراجات کی تقسیم مزہ کاخیز ہے
05:15امریکی نے 2014 سے 2025 کے دوران 999 ارب ڈالر خرچ کیے جو سب سے زیادہ رقم ہے
05:22ایک انٹرویو میں سادر ٹرامپ کا کہنا تھا
05:25بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ روک کر تین کروڑ جانے بچائیں
05:29حال ہی میں ایران کا نیا ریڈار سسٹم دوبارہ اڑا دیا
05:32اب ایران کے پاس کوئی ریڈار نہیں
05:39لاہور میں غیر ملکی خواتین سے زیادتی اور اقبا کیس کی تفتیش
05:43پولس ذرائع کا کہنا ہے غیر ملکی خواتین
05:45اور ملزم احمد رزادار کے درمیان کرپٹو کرنسی کا تنازہ تھا
05:49ملزم احمد رزادار نے خواتین سے 15 لاکھ امریکی ڈالرز وصول کرنے کے
05:53پرپٹو کرنسی کی ارقام پاکستانی روپوں میں 45 کروڑ روپے بنتی ہے
05:57ملزم احمد رزادار نے خواتین کو بہانے سے پاکستان بلوا کر اقبا کا ڈراما رچایا
06:02ملزمان احمد رزادار، حسن رزا، سکندر، عزیز خان اور ساجد علی کا
06:08پانچ روزہ جسمانی ریمان منزل
06:09اس آرڈار کے قریبی عزیز پر لاہور کے ڈیفینس تھانی میں مقدمہ درج ہے
06:22لاہور میں گئے ملکی خواتین سے زیادتی فیصل وارڈا نے نائے وزیراعظم
06:26اساقدار سے صیفے کا مطالبہ کر دیا
06:28کہا کچھ جمہوری جنازے سالوں سے ملک کو لوٹنے کے بعد اب عزتیں بھی لوٹ رہے ہیں
06:33کہ اس کو ریپ کی بجائے بھتہ خوری تک محدود کرنے کی کوشش چاری ہے
06:36پہلے ہی کہا تھا کچھ پاکستانیوں کے انٹرنیشنل سکینڈلز اور ویڈیوز منظر عام پر آئیں گی
06:41پاکستان کو فیملی کارپوریشن کی طرح چلائے جا رہا ہے
06:44ہم جمہوری لوگ اس حد تک گر چکے ہیں کہ ماں بہن اور بیٹی کا فرق بھی بھول گئے
06:49پاکستان کے ایمیج کا ذرا سا بھی احساس ہے تو اساقدار فوری عہدیسز بھی پا دے
06:54شرمناک الزام کے بعد کون اساقدار کے ساتھ پاکستان کے جھنڈے تلے کھڑا ہو سکتا ہے
07:08کہنا کے علمناک حادث پر میرا دل خون کے آنسو رو رہا ہے
07:12وہاں پر غفلہ تو ہوئی لیکن والدین بھی ریجسٹر سینٹرز میں بچوں کو بھیجیں
07:16اگر آپ اپنے گھروں میں محفوظ نہیں تو میں ناکام
07:18اگر کوئی بچہ گٹر میں گر کر مرتا ہے تو وہ میری ذمہ داری ہے
07:22وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کہانہ آمد جان بحق بچوں کے والدین سے ملقا تازیت کا اظہار کیا
07:28جان بحق اور زخمی ہونے والے بچوں کے والدین میں چیک تقسیم کیے
07:31کہا دکھ کی گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے
07:44صرف اندار دینا کافی نہیں یہاں کے مسائل کو بھی حل ہونا چاہیے
07:48عبام کو حیثیت نہ دینے کا طرز عمل ترک کرنا پڑے گا
07:51امی جماعت اسلامی حافظ نیم رحمان کی کہانہ حادثے میں جان بحق بچوں کے اہل خانہ سے ملاقات کے بعد
07:56گفتگو
07:56کہا یہ وزیر اعظم کا حلقہ ہے اور یہاں سکولوں کی امارتیں مقدوش ہیں
08:01وہ کام بتائیں پنجاب میں کتنے سکولوں میں سہولتیں ہیں
08:04جماعت اسلامی متاثرین کی مدد کرے گی
08:13بلوچستان کے زلہ شرانی میں بس کھائی میں گننے سے چالیس افراد جان سے گئے
08:17متعادل زخمی حادثہ آردانہ سرپر پیش آیا
08:20وزیر اعلا بلوچستان کے معاون خصوصی شاہد رند نے بتایا
08:24حادثہ آور سپیڈنگ اور آور لوڈنگ کے باعث پیش آیا
08:27ایک زخمی مسافر کے مطابق مسافر سے جھگڑے کے بعد
08:30درائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی
08:33صدر زرداری اور وزیر اعظم کا جانی نقصان پر اظہار افسوس
08:42خابر پختون خواہ حکومت نے جیل سہفلہ میں کشتی حادثے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی بنا دی
08:46سات روز پر رپورٹ اور سفارشات پیش کرنے کی ہدایر
08:49لائف جیکٹس ریسکیو آلات اور مسافروں کی حفاظتی اقدامات کی جان چھو گی
08:53کشتی چلانے والے شخص کی اجازت اہلیت اور لائسنسنگ کی بھی تحقیقات ہوں گی
08:58یاکم جلائی کو کشتی ڈوبنے سے لاہور کے خاندان کے ساتھ افراد لکمہ اعجل پر
09:03امریکہ سے آئے لڑکی کی لاش تحال نہیں ملی
09:15حقوق کے لیے کشمیر کے لوگ ہمارے پاس آئے ہیں
09:18کیا یہ ان کے پاس جائیں گے جو محرومیوں کی ذمہ دار ہیں
09:22جو پہلے محرومیاں دور نہ کر سکے وہ اب کیا کریں گے
09:25اس تحقام پاکستان پارٹی کے صدر علیم خان کی سردار تنویر علیاس کے ساتھ
09:29پریس کانفرنس کہا آزاد کشمیر کے بچوں کو سو فیصد تعلیم دی جائے گی
09:33آزاد کشمیر میں جو کرپشن میں ملبس پایا گیا وہ وزیر نہیں رہے گا
09:37اس تحقام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر کی اسلام آباد میں لانچنگ تقریب
09:41ساویک وزیر آزم آزاد کشمیر سردار تنویر علیاس نے کہا
09:45عوام کو بجلی تین روپے یونٹ دینا کسی طور پر بھی قابل عمل نہیں
09:49وفاقی حکومات کل یہ مرات واپس لے گی تو پھر سے شدید مسئلہ کھڑا ہوگا
09:54آزاد جمہو کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے لیے
09:57کاغذات نامزدگی کی واپس میں ایک دن کی توسیر
10:01امیدواران کاغذات نامزدگی کل تک واپس لے سکتے ہیں
10:04حکمی امیدواروں کی فہرس پانچ جولائی کو جاری ہوگی
10:07انتخابی نشانات چھ جولائی کو الارٹ کیے جائیں گے
10:13سین کے سینئر وزیر شرجید میمن سے
10:15وفاقی وزیر آنہ قاسم نون کی ملاقات
10:18آزاد جمہو کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال
10:20مغوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں
10:23کشمیری عوام پر بھارتی مظالم کے مضمت
10:25شرجید میمن کا کہنا تھا
10:27کشمیر جیسے قومی مفاد کے معاملات پر
10:29وفاقیوں اور صبائی داروں نے قریبی رابطہ
10:31ناگوزیر ہے
10:32مسئلہ کشمیر باکستان کی خارجہ پالیسی کا
10:35بنیادی ستون اور پوری قوم کا
10:37متفق کا واقعہ ہے
10:46بھارت اپنے اندھونی مسائل سے توجہ ہٹانے کے لیے
10:49پاکستان میں ادم اس تحکام پھیلانے پر لگا ہوا ہے
10:52میڈیا انفلوینسرز کے ساتھ
10:54عالی سیکیورٹی اہددار کی بھارت کے موضوع پر
10:57اہم نشست
10:58سیکیورٹی ذرائع کی مطابق
11:00بھارتی قیادت زمینی حقائق تصمیم کرنے سے گریزہ ہے
11:03ہندوتوہ نظریہ نے بھارت کے سیکولر شہرے کو مصف کر دیا ہے
11:07تقسیم شدہ موشے کی موجودگی میں
11:09بھارت کے شائننگ انڈیا ہونے کا نارا دھکوصلہ ہے
11:12مقبوضہ کشمیر کے عوام دنیا کی بڑی فوجی چھاؤنی میں محسوس ہیں
11:16پاکستان کے اس تحکام ترقی کو
11:19ہندوتوہ کے پیروکار اپنی موت سمجھتے ہیں
11:21کل ادم جوائنٹ اموامی ایکشن کمیٹی کی سرکردہ لیڈرشپ
11:24بھارتی اے جندے پر عمل پیرا ہے
11:26پاکستان اور اس کی عوام بھارت سے نہ کبھی مروت تھے
11:30اور نہ ہی کبھی ہوں گے
11:34بھارت میں رام مندے سے متعلق بعد دونوانی کی تحقیقات
11:37موڈی اور آر ایس ایس کا سیاسی گھڑ جوڑ سامنے آ گیا
11:40لومبر کے مطابق مندر کو نقد رقم
11:43سونا چاندی کی زیورات کی صورت میں
11:45مہانہ چالیس سے سو ملین روپے تک ملنے کے عطیات میں کرپشن کی گئی
11:50بھارتی تجزیہ کار کا کہنا تھا
11:52رام مندر کے عطیات آر ایس ایس کے خزانوں میں منتقل کیے گئے
11:55دیوار نے کہا بھارتی حکومت نے بابری وسید شہید کر کے
11:58اطراف میں قبضہ کر کے رام مندر تعمیر کیا تھا
12:13ہمارے پاس ٹاپ لیول کا کوئی کروکیٹر نہیں
12:15زبردستی کسی کو ایک ایٹا بیری میں نہیں ڈال سکتے
12:18ہم ہوم گراؤنڈ پر جیتنا ہی بھول گئے تھے
12:21میرے فارمولے کی وجہ سے پاکستان چارٹ ایس جی تھا
12:24پی سی بی ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس آکر جاوید کی پروگرام
12:26سپورس روم میں گفتگو کہا
12:28لیکس کی وجہ سے پاکستان کی فکر سب سے زیادہ متاثر ہوئی
12:31چیمپنز ٹرافی میں ناکامی بڑا دھچکہ ثابت ہوا
12:41پیشاور میں جنیشل کامپلیکس کی آہاتے میں خاتون وکیل پر تشدد
12:44ملزم نے خاتون وکیل کو کمرے عدالت سے نکلتے ہی اٹھا کر زمین پر پٹکا
12:49ڈسٹرک پبلک پروسیکیوچر کی انکوائری کے بعد
12:51مقالف فریق عبدالصادق کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا
12:54مطن کے مطابق واقعہ 23 جون کو پیش آیا
12:57دیوانی مقدمی کی سمات کے دوران گالن گلوش پر
13:00عدالت نے مقالف فریق کو باہر نکال دیا
13:02مقالف فریق عبدالصادق نے خاتون وکیل کے کمرے عدالت سے نکلتے ہی حملہ کر دیا
13:17کراچی کلیفٹن کے علاقے بخاری کموشل کے قیفے میں چار خوادین اور لڑکے کا لڑکی پر تشدد
13:22متاثرہ لڑکی نے درکشا پولس کو کانونی کاروائی کی درخواست شمع کروا دی
13:26واقعے کی سیسٹیو پر فوٹیج یا آبائی نہیں اس نے حاصل کر لی
13:29تشدد سے متاثرہ زخمی لڑکی کے ہاتھ کی انگلی کا ناخون بھی اکھڑ گیا
13:32متاثرہ لڑکی غیدہ فہد کا کہنا ہے
13:35کہ حملے کے وقت میں اپنی دوست ایمان کے ساتھ کیفے میں ڈنر کر رہی تھی
13:39حمید کاکرد آمنہ خان برنزا شاہ اور سنینہ حق حملے میں شامل دے
13:43میرا گلہ دبا کر جان سے ماننے اور اقواہ کرنے کی کوشش کی دے
13:47حملے میں ملاوث تمام افراد کے خلاف صاحب کانونی کاروائی کی جائے
14:02سانہ گل پلازا کیس میں سرکاری بکلا نے پولس کی ناکس اور نامکمل تفتیش پر
14:07کیس کا چلان ایک بار پھر واپس کر دیا
14:09ذرائقہ کہنا ہے چلان میں پہلے نشان نہیں کی گئی غلطیوں کو دور نہیں کیا گیا
14:14چلان کے ساتھ عدالتی کمیشن کی اہم رپورٹ بھی منسلک نہیں کی گئی
14:18امارت کے امرجنسی گیج بند ہونے سے متعلق کوئی تفتیش نہیں کی گئی
14:22اس بات کبھی ذکر نہیں کہ امارت کے راستے کس نے بلوک کیے
14:26چلان میں گیارہ سالہ بچے سمیت شہ ملزمان کو سانہی کا ذمہ دار قرار دیا گیا
14:38ماضی کے واقعہ سے سبق سیکھا شہری سہولتیں بہتر بنا رہے ہیں
14:42میرے کراچی مرتضی بہاب کے گلستان جہاں میں فائر سٹیشن کے فتح کے موقع پر گفتگو کہا
14:47تیس سال بعد فائر سٹیشن تعمیر کیا گیا ہے
14:49فائر سٹیشن کے بحالی کے ساتھ میشنریہ اور آلات کو بھی اپ گریڈ کیا جا رہا ہے
14:53پیپلز پارٹی شہر کو مزید بہتر بنائے گی
15:03اسلام آباد ہائی کورٹ نے انہیے کو شہریوں سے اضافی ٹول ٹیکس لینے سے روگ دیا
15:08نون ایم ٹیگ اور کم بیلنس ایم ٹیگ پر پچاس فیصد اضافی ٹول لینے کا نوٹیفکیشن آئندہ سماد تک موت
15:14عدالت نے انہیے سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا
15:24کراچی میں سڑکیں کم گڑھے زیادہ
15:27پور کے چورنگی سے منگو پیر واری سڑک تور پور کا شکار
15:30گاڑیاں ہچکولے کھاتی ہیں حادثات معمول بن گئے
15:34اس سڑک پر سفر کرنا چیلنج بن گیا
15:36عوام کا حکام سے توجہ دینے کا مطالبہ
15:45جتنے ٹیکس لگانے تھے لگا لیے
15:47اس سے زیادہ لوگوں میں سکت نہیں ہے
15:49بجٹ میں نئے ٹیکس کم ہیں
15:50توجہ ٹیکس چوری والے اس سیکٹرز پر دی ہے
15:52وزیر خزانہ محمد اور انگزید کا فیصل آباد
15:55ایوان سنت و تجارت میں تقریب سے خطاب
15:57وزیر خزانہ کا کہنا تھا
15:59وزیر آزم نے کہا شوگر سیکٹر میں میری فیاملی کا بزنس ہے
16:02چاریٹی کا آغاز گھر سے ہوگا
16:04کوئی یہ نہ کہے
16:05وزیر آزم نے اپنی فیاملی کو بچا لیا
16:07اس کے بعد باقی سیکٹرز کی باری آئے گی
16:09صرف شوگر سیکٹرز سے ساتھ
16:11عرب روپے کا اضافی ٹیکس ملا
16:22لاہور میں پھلوں کے بادشاہ آم کا میلا
16:25مانگو فیسٹیول میں لڈو توتہ پری
16:27گلاب جامن سمیت
16:28140 سے زائد اقسام کے آم کی نمائش
16:30تھندے میٹھے آموں کے ساتھ
16:32مختلف اقسام کے ڈیزرٹ
16:34چٹنی اور خوشک آم بھی توجہ کا مرکز
16:36شرکہ کا کہنا ہے
16:37پہلی بار آم کی اتنی نئے اقسام بکھی ہے
16:45سونے اور چاندی کی قیمت میں
16:46اضافہ فی تولہ سونہ
16:4812200 روپے اضافے سے
16:504,440,936 روپے کا ہو گیا
16:52عالمی مارکٹ میں
16:53122 ڈالر بڑھ کر
16:55فی آون سونہ
16:554,150 ڈالر پر
16:57فی تولہ چاندی
16:58319 روپے اضافے سے
17:00674 روپے کی ہو گئی
17:09اور پنجابی کے لوگ
17:11گلوکار آلم لہار کے مددہ
17:13آج ان کی 47 برسی منع رہے ہیں
17:15چمٹے کو بطور
17:16عالی موسیقی متعرف کرانے کا
17:18سہرہ آلم لہار کے سر ہے
17:19جگمی نے آلم لہار کو
17:21شہرت کی بلندیوں پر پہنچایا
17:23انہوں نے اپنے شاندہ فنی
17:24کریئر میں
17:25سوفیانہ کلام گا کر بھی
17:27خوبدار سمیٹی
17:27ان کی موت
17:28ایک ٹرافک حاکس میں ہوئی
17:30آلم لہار کو بعد اس وفا
17:31تمغہ حسن کار فردگی سے
17:33نوازا گیا
Comments