#iran #supremeleader #alikhameneifuneral #pmshehbazsharif #fieldmarshalasimmunir #cryptocurrency #crime #investigation #lahore #aiterazhai #aniqanisar
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DhhmGWM8cYyL7Vr5_OKeaSw
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DhhmGWM8cYyL7Vr5_OKeaSw
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00Thank you very much.
00:40Thank you very much.
01:08Thank you very much.
05:42A brief picture.
06:34This has been a long time.
06:35complete خاتمے کے حوالے سے باتچیت کے لیے قطر میں موجود تھے
06:39امریکی نائب صدر جیڈی وینس نے امریکہ میں صحافیوں کو یہ بتایا
06:43کہ باتچیت میں آبنائے ہرمز سے گزرنے والی ٹرافک سے متعلق تفصیلات
06:48definitely شامل تھی
06:50قطری وزیر خارجہ نے ایرانی مذاکرات کار اور دیگر ایرانی حکام سے بھی
06:55ملاقات کی جس میں پاکستانی سالس موجود تھے
06:58ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق قازم غریب آبادی نے یہ کہا ہے
07:03کہ ایرانی وفد کی امریکی فریق سے کوئی براہ راست
07:07ڈائریکٹ ملاقات نہیں ہوئی باتچیت نہیں ہوئی
07:11اور سالسوں کے ساتھ ان کی باتچیت کا مہور لیبنن اور ایران کے کچھ منجمد
07:16اساسے واپس کرنے کے جو منصوبے تھے
07:19اس کو کس طریقے سے آگے لے کر جانے بیسکلی وہ تھے
07:22امریکی صدر ڈانلڈ ٹرمپ نے بودھ کو یہ کہا ہے
07:25کہ قطر میں ایران کے ساتھ بلواسطہ مذاکرات میں پیشرفت ہو رہی ہے
07:30تاہم خبر رسائے ایجنسی رویٹرز نے ایک اور بڑی انٹریسٹنگ نیوز دی ہے
07:34انہوں نے کہا ہے کہ جی دونوں ممالک کے درمیان
07:37دیر پہ امن کے قیام کی جانب کوئی ٹھوس پیشرفت نہیں ہوئی ہے
07:40ابھی تک مذاکرات کے اندر دونوں فریقین نے
07:43کسی نئے اہم نکتے کے اوپر کوئی بات نہیں کی ہے
07:46وہ ساری چیزیں جو اسلام آباد ایم او یو میں
07:48آلرڈی ڈسکس ہو رہی تھی وہی چیزیں ڈسکس ہوئی ہیں
07:51کوئی نئی چیز سامنے نہیں آئی ہے
07:54کوئی بریک تھروں نہیں ہوا ہے
07:55اور ہمارے ذراعے بھی کچھ اسی طرح بتا رہے ہیں
07:57کہ کوئی بریک تھروں نہیں ہوا ہے
07:59اب اگر بریک تھروں نہیں ہوا
08:00تو کیا نو جولائے کے بعد
08:02پھر بریک تھروں کی توقع کی جائے یا نہ کی جائے
08:05یہ امپورٹنٹ سوال ہے
08:06میرے ساتھ ابھی جو مہمانان موجود ہیں
08:08بالخصوص ایران کی سیچویشن ایران میں کیا چل رہا ہے
08:11اس پہ بات کرنے کے لیے ہمارے ساتھ
08:13ہمارے ہی اے آر وائے کے سینئر انکر پرسن
08:16وسیم بادامی موجود ہیں
08:17ڈائریکٹ فرم ایران
08:21ہمارے ساتھ امباسیڈر مونیر اکرم صاحب موجود ہیں
08:23جو کہ پاکستان کے سابق مستقل مندوب ہیں
08:26یو این میں
08:27اے اکوپوٹو ریٹائر خالد چشتی صاحب
08:29ہمارے ساتھ موجود ہیں
08:33سب سے پہلے وسیم
08:37ایران میں اس ٹائم پر صبح سے ہم دیکھ رہے ہیں
08:39بڑا سوگوار قسم کا ماحول ہے
08:41رکتہ میز مناظر بھی ہیں
08:43ہر آنکھا اشکبار بھی ہے
08:45اور ایک بڑا جو ایک جمع غفیر ہے
08:48وہ بھی تیار ہے
08:51خامنائی آیت اللہ خامنائی کی آخری رسومات کے حوالے سے
08:54مجھے بتائیں گے کہ
08:56بڑے ڈیفرنٹ قسم کی نیوز آ رہی ہے
08:59کہ کل صبح
09:01ان کا جنازہ پڑھا جائے گا
09:03اور ایک سے زیادہ جنازے پڑھے جائیں گے
09:05آیت اللہ خامنائی کے
09:07کچھ کچھ اپ ڈیٹ کریں گے
09:08کوئی ایسی چیز ہے جو چینج نہ ہو
09:12یا گاہے بگاہے چیزیں تبدیل ہو رہے ہیں
09:16بسم اللہ الرحمن الرحمن الرحمن الرحیم
09:17میں عرض کرتا ہوں
09:18ریپورٹنگ فرم تہران
09:19اور
09:20ایٹس ای وری ڈیفرنٹ ڈے ان تہران
09:23ایٹس ای وری ہسٹورک ڈے اور عام طور پر
09:25ہم دیکھتے ہیں کہ
09:27غم اور اتمنان
09:29بظاہر دو متزاد صفتیں ہیں
09:31لیکن کچھ مواقعہ ایس ہو تھے
09:32جب آپ کو دونوں یہ صفات
09:33ایک ہی موقع میں نظر آتی
09:34یہ آج وہ حالہ دین ہے ایران میں
09:36جہاں پر آپ کو ایک طرف
09:37لوگوں میں شدید غم کی کیفیت نظر آتی ہے
09:39لیکن دوسری طرف اتمنان
09:40ان دا سینس کہ
09:41یہ ان کو لگتا ہے
09:42اور ٹھیک لگتا ہے
09:44کہ انہوں نے اچیف کیا ہے
09:46ان کو لگتا ہے کہ
09:48ہمارے لیڈر نے
09:50فرار کا راستہ اختیار نہیں کیا
09:52بلکہ شہادت کا راستہ اختیار کیا
09:53تو یہ ایک بڑی ڈیفرنٹ فیلنگ ہے
09:55لیکن آپ نے پریسائز سوال پوچھا ہے
09:56مسکی طرف آتا ہوں
09:58ایک تو یہ کہ
09:58ایک دو مرتبہ ایسا ضرور ہوا ہے
10:00کہ کچھ چیزیں بالکل
10:01انٹ ٹیم پر اناؤنس کی گئی ہیں
10:03چونکہ زاہر سی بات ہے
10:04سیکیورٹی کے حوالے سے
10:05بہت زیادہ کنسرنز ہیں
10:08آج اس حوالے سے آپ کہلیجے
10:09پہلا اجتماع یہ ہوا
10:11جس کو ہم نے پورا ریپورٹ گیا
10:13کہ ان کے دامات کے
10:15جنازے کا جلو سے جنازہ ہوا
10:17یا آپ کہہ لیجے
10:19کہ آج چونکہ عوام پہلے سے تیار تھے
10:20لیکن آج کا دن عوام کے لیے تھا نہیں
10:22آج کا دن ڈگنیٹریز کے لیے تھا
10:23تو وہ ذرا ایک اس اعتبار سے
10:25آج ایک جلو سے جنازہ رکھا گیا
10:27بہت طویل جلو سے جنازہ تھا
10:28اب آگے کا پلانٹیا ہے
10:29آج کا دن تو یہ ہو گیا
10:30ڈگنیٹریز کے لیے
10:31یعنی کہ تین جلائے
10:33کل یعنی کہ چار جلائے کو
10:35بلکل میرے سامنے میں
10:35یعنی ابھی آپ سے بات کروں
10:37تو میں یہ دیکھ سکتا ہوں
10:38سامنے ہے مسلح امام خمیلی
10:39بہت طویل جگہ ہے
10:40تقریباً پانچ لاکھ لوگ آ سکتے ہیں
10:41تیران کا جو جمعہ کا وائد
10:43جشتے میں وہ یہی پر ہوتا ہے
10:44خاملائی سے اپنے میں اکثر
10:45جمعہ یہاں پڑھائی ہے
10:46کل صبح چھے بجے سے
10:48آج آپ نے جس طرز کے مناظر دیکھیں
10:50اس سے ملتے جلتے مناظر
10:52کل صبح سے نظر آنا شروع ہو جائیں گے
10:54وہ یوں فرق اس میں یہ ہوگا
10:56کہ آج خواست تھے
10:57یا آج نمائندگان ممالک تھے
11:00کل سے عوام کے لیے
11:02ایک اندازے کہ وہ
11:03دیکھ لیں زیارت کر لیں
11:05اور وہ کل سے وہ سلسلہ
11:06وہ شروع ہوگا
11:07یہ ہوگا کل
11:08یعنی کہ چار جولائے
11:09کل پورا دن یہ ہوگا
11:09پر سو پانچ جولائے
11:11الہ سبح پر سو پانچ جولائے
11:13کو یہی پر نماز جنازہ کا
11:15استعمال ہو جائے گا
11:16لیکن یہ جو آپ کے لیے
11:17کنفیوزن ہے
11:18وہ شاید اس لیے ہے
11:19کہ یہ ایسا نہیں ہے
11:20کہ کسی اور جنازے کی طرح
11:22کہ جنازے سے آدھے گھنٹے پہلے
11:23لوگ جمع ہوں گے
11:23جنازہ ہوگا
11:24آدھے گھنٹے بعد ختم ہو جائے گا
11:25اس کو انہوں نے پورا ایک event
11:26بنایا ہے
11:27چونکہ دائرہ historic معاملہ
11:28مسیجنگ ہے سارا کچھ ہے
11:29تو پرسوں جنازہ ہوگا
11:30اس کے بعد بھی
11:31دیدار والا سلسلہ
11:32چاری رہے گا
11:33اس کے اگلے دن
11:35یعنی کہ چھے تاریخ
11:35کو یہیں سے
11:36جنازہ باہر آئے گا
11:38اور پھر
11:38ایک جلو اس کی صورت میں
11:40شہر کی مرکزی گزرگاؤں سے
11:41گزرے گا
11:42سات تاریخ کو
11:43اس کے اگلے دن
11:44یہ جنازہ کم جائے گا
11:45and then 8th and 9th
11:479th کو تدفین ہوگی
11:49جی 9th کو
11:50اس دوران 8th کو
11:51جنازہ جائے گا
11:52عراق جہاں پہ
11:53امام حسین
11:55اور حضرت علی کہہ رہا ہوں
11:56جو کہ
11:56بل ترتیب
11:57کربلا ہے
11:58مولا اور نجف اشرف میں
11:59وہاں پر جنازہ کے
12:00حالت اشتماع ہوگا
12:009th تاریخ کو
12:02جنازہ جائے گا
12:02مشہد
12:03مشہد ہی ان کی
12:04جائے پیدائش ہے
12:05مشہد ہی ایران کا
12:06وجہ تعریف ہے
12:07امام علی مقاہ
12:08امام علی رزا کا
12:08روزہ ہے
12:09اور اسی روزے کے
12:10احاتے میں
12:119th کو تدفین ہوگی
12:13یہ بتائیں گے
12:14وسیم کے
12:15کیونکہ آپ نے
12:16جس طرح فرمایا بھی
12:17کہ آج
12:17dignitaries کا دن تھا
12:18لیکن آپ کا
12:19آنکھوں دیکھا
12:20حال وہاں
12:21کس طرح کے
12:22مناظر تھے
12:22اس سے پہلے
12:23امریکہ یہ
12:24expect کر رہا تھا
12:25کہ جنگ کے
12:26کچھ ہی دنوں کے
12:27اندر
12:27امام خامنائی
12:29کو شہید کر کے
12:30جو ہے وہ
12:31کچھ
12:32achieve کر لیں گے
12:32ریجیم چینج ہو جائے گا
12:33لوگ against ہو جائیں گے
12:35people will rise
12:36لیکن وہاں
12:37تو کچھ ایسی
12:38صورتحالی ہے
12:39کہ لوگ
12:40ایک اور طریقے سے
12:42اتحاد کی طرف
12:43چلے گئے ہیں
12:43متحد ہو گئے ہیں
12:44یہ آپ نے
12:45اپنی آنکھوں سے
12:45دیکھا ہوتا ہے
12:47یہ بالکل
12:47ایسا ہی ہے
12:48اور مجھے لگتا ہے
12:49اب شاید وہاں پر
12:49بلکہ آپ یقین
12:50ان وہاں بھی
12:50realization ہوئی
12:51کہ سارے کے سارے
12:52اندازے غلط
12:52ثابت ہوگا
12:53آپ سوچ یہ آجم
12:53گئے اس جگہ پر بھی
12:54جہاں پر خامنائی
12:56صاحب کو شہید
12:56کیا گیا تھا
12:57وہ بہت بڑا
12:58complex ہے
12:59یہ نہیں کہ
12:59کوئی بہت
13:00عالی شان
13:00مہل
13:00اس میں رہ رہے تھے
13:01آپ بلکہ حیران
13:02ہو جائے انسان
13:02کہ عام سا
13:03رہائشی علاقہ
13:04اس کے درمین
13:04ایک عام سا
13:04complex ہے
13:05بڑا اس اعتبار سے
13:06کہ وہاں پہ ہی
13:06ان کے دفاتر
13:08وہاں پہ ہی
13:08وفود سے ملتے تھے
13:09وہاں پہ ہی
13:09گھر تھا
13:10اب سب نے دیکھا
13:11جو آپ کا سوال ہے
13:12سب نے دیکھا
13:13کہ جب جنگ کا آغاز
13:14ہوا تو یہ تو
13:15میں اور آپ بھی
13:16یہ کہہ رہے تھے
13:16ہمیں یقین تھا
13:17کہ ہم نے سب کو
13:18نشانہ بنائیں گے
13:19کمال یہ ہے
13:20اس کا خلاصہ یہ ہے
13:21at that particular time
13:23the most wanted person
13:25by America
13:26on earth
13:27was at the most
13:28predictable place
13:29وہ اپنے
13:30اسی compound میں تھے
13:31وہاں سے
13:31ٹسے مستی ہوئے
13:32اور شہادت ہوئی ہے
13:34یہ جو
13:34messaging ہوئی لوگوں کو
13:36کہ یار یہ تو
13:37یعنی یہ انسان
13:38تو ہمارے لئے
13:38اپنی جان دے گیا
13:39اس سمیت بہت سارے
13:40اور چیزوں نے
13:41یہ ان لوگوں کو
13:43اتنا زیادہ جذبہ دیا ہے
13:44قربانی ہونے
13:45کہ یہ آج
13:46بہت فقر کے ساتھ
13:46کھڑے ہیں
13:47اور آخری بات پر
13:47آپ نے کہا نا
13:48کہ ہوا ہے نہیں ہوا
13:49الٹا کام ہوا ہے
13:50اگر کسی کی
13:52نظام کے حوالے سے
13:52مختلف رائے بھی تھی
13:53دائرہ
13:54دس لوگ بھی
13:54ایک جگہ جمع کر رہے
13:55تو ان کی ایک
13:56اشیو پر
13:56آٹھ لوگوں کا
13:57اپینین کچھ ہوگا
13:58دو کا کچھ ہوگا
13:59اگر کسی کی
14:00اپینین مختلف بھی تھی
14:01یا آج بھی ہے
14:02تو بھی وہ لوگ یہ
14:03کہتے ہیں
14:03کہ اپینین مختلف
14:04اپنی جگہ
14:05لیکن ہماری
14:05سرزمین پر
14:06اگر کوئی حملہ
14:07ہوا ہوگا
14:07تو ہم ساتھ کھڑیں
14:08غالباً
14:08یعنی آپ کہہ سکتے ہیں
14:09آج تہران کی سڑک پہ
14:11سینٹیمنٹ زیادہ
14:12پرو انقلاب ہے
14:13بن نسبت
14:14ستائی سروری کے
14:15جب یہ حملہ نہیں ہوا تھا
14:17جس کے نتیجے میں
14:17آدمیات جمع ہیں
14:40I will be very honest
14:41with you
14:42it is anybody's guess
14:43right now
14:43and it is the most
14:45asked question
14:46اور ایسا سوال ہے
14:48اس کے بارے میں
14:48کسی کو نہیں پتا
14:49so the answer to your question
14:50is there is no
14:50as we speak
14:51there is no official word
14:52about appearance
14:53of مشتبہ خامنائی صاحب
14:54in any of the
14:55official ceremonies
14:55that is number one
14:57کچھ خیال ہے
14:58کچھ لوگوں کا
14:58کہ بہت ممکن ہے
14:59کہ short notice
15:01پر یا zero notice
15:02پر unannounced
15:03کچھ دیر کے لیے
15:04appearance کریں
15:04واضح طور پر
15:05نظر آ رہا ہے
15:06کہ جو security
15:07protocols ہیں
15:08supreme leader کے
15:09ان میں بالکل
15:10ایک تبدیلی آئی ہے
15:11for all the right reasons
15:12تو آپ کو
15:16بلکل عام لوگوں کی طرح
15:17ان سمیت
15:19بہت سارے اور لوگ
15:20تو ابھی بھی
15:20publicly بالکل
15:21appear ہوتے ہیں
15:21لیکن ایسا لگتا ہے
15:22کہ یہاں جو
15:23security officials ہیں
15:24ان کی یہ رائے
15:26اور یہ درخواست
15:27اور ایک گزارش ہے
15:27اپنے نئے
15:28supreme leader سے
15:29کہ وہ
15:30اپنی location
15:31کو ظاہر نہ کریں
15:32اس لیے
15:32کہ یہ صرف
15:33ایک event کی بات نہیں ہے
15:34جتنا زیادہ
15:35یہاں پر
15:36technology
15:36اور سب کا
15:37استعمال ہوا ہے
15:38سرزمین پر
15:38یہاں کی سرزمین پر
15:40دوسرے دنیا کے
15:41دوسرے کونے سے
15:41بیٹھے بیٹھے بزریاں
15:42روبوٹ سائنس دان
15:43قتل کیے گئے
15:43تو اس لیے
15:45بعد میں بھی
15:46پھر چیزیں
15:46ٹریک ہوں گی
15:47ٹریس ہوں گی
15:48اور ایران نہیں
15:48چاہتا کہ اس موقع
15:49پر کوئی اور
15:49اتنا بڑا
15:50زائرہ لوس ہو
15:51تو احتیاطی
15:52ضابر کے طور پر
15:53یہ بہت احتیاط
15:54رکھی گے اس معاملے میں
15:54کہ کوئی
15:55official announcement
15:56نہیں ہے
15:56Thank you Vaseem
15:57Thank you for updating us
15:58Ambassador Munir Akram صاحب
16:00اتنے سارے
16:01countries کے لوگ گئے
16:02پاکستان کا
16:03ایک آلہ سطحی وفت کیا
16:04صرف سیاسی
16:05leadership نہیں
16:05پاری military leadership
16:06بھی ادھر تھی
16:07اور جس طریقے
16:08کے security protocols ہیں
16:09اب امریکہ کے
16:10اپنے جریدے
16:11بتا رہے ہیں
16:12کہ ایران کے
16:12جو سالسین تھے
16:14تھے
16:14جو
16:15discuss کرنے آ رہے تھے
16:16negotiators تھے
16:17ان کو بھی
16:18شہید کرنے کا
16:19اسرائیل کا
16:20plan تھا
16:21despite that
16:22پاکستان کی
16:23leadership
16:23آلہ قیادت
16:24ادھر گئی ہے
16:24انڈیا بہت
16:25دوست بنا کرتا تھا
16:26چاوہار کی بات
16:27کرتا تھا
16:28ایران کے ساتھ
16:29ان کا ایک
16:30second tier
16:31جو ہے وہ
16:33delegation
16:34بھی نہیں گیا
16:34what is this show
16:35Munir Akram صاحب
16:38جی
16:39یہ تو ظاہر ہے
16:41کہ
16:42ہندوستان
16:43اب بالکل
16:44اسرائیل کے ساتھ
16:46جو اس نے
16:46تعلقات ہے
16:47وہ اس نے
16:47ایک strategic
16:48choice کی ہے
16:50کہ اس کے
16:51تعلقات
16:52اسرائیل کے ساتھ
16:53ہوں گے
16:53اور
16:54اسی وجہ سے
16:56ان کے
16:56تعلقات
16:57ایران سے
16:58اس
16:59جنگ کے
17:00پہلے بھی
17:00اور
17:01اس جنگ کے
17:01دوران
17:02میرے خواہد میں
17:03اس میں
17:04کافی
17:05درچکہ
17:06لگا ہے
17:07کافی
17:07reversal ہوئی ہے
17:09تو
17:10یہ نظر آتا ہے
17:11کہ
17:11مختلف
17:12relationship
17:13ہے
17:14پاکستان کی
17:15اب ایک
17:16مختلف
17:16relationship
17:17ہو گئی ہے
17:18ایران کے ساتھ
17:19اور
17:19ہندوستان کی
17:20بالکل
17:22دوسری طرف
17:23ہے
17:23ہندوستان
17:24کی
17:24alliance
17:25آپ
17:25دیکھ لیں
17:26تو وہ
17:27اسرائیل کے ساتھ
17:28بلکل
17:28قریب ہیں
17:28تو
17:29اس لیے
17:30یہ نظر آ رہا ہے
17:31یہ
17:32diplomatic
17:33protocol
17:34سے
17:34نظر آ رہا ہے
18:04چشتی صاحب
18:33اس
18:35کہ اس کو
18:35extend
18:35کیا جا سکتا ہے
18:38کیونکہ دیکھئے
18:39past میں
18:39اتنے
18:40fast forward
18:40معایدے ہوتے
18:41نہیں ہیں
18:41ڈپلومیٹس
18:42اور خاص طور پر
18:43ایک جنگ
18:43ہو چکی ہو
18:44اگر ایک
18:44normal negotiation
18:45ہو تو
18:45chances
18:46ہوتے ہیں
18:46کیونکہ
18:46ایک element
18:47of grief
18:47جو
18:48ایرانیوں کا
18:49اپنے
18:49sadness
18:49دیکھی
18:49وہ ہی تھے
18:50element
18:50of revenge
18:51نہیں تھا
18:52new
18:52form
18:52leverage
18:53جو
18:53state of
18:53foremost
18:54کیا
18:54وہ
18:54ایران
18:54کو
18:54نہیں
18:54پتا
18:55تھا
18:56regionalize
18:56کر
18:56دیا
18:56ایران
18:57نے
18:57جنگ
18:57کو
18:57بورے
18:58خطے
18:58میں
18:58پھلا
18:58دیا
18:59وہ
18:59ایران
18:59کو
18:59نہیں
18:59پتا
18:59تھا
18:59اتنی
19:00کامیابی
19:00سے
19:00ہو سکے گی
19:01اسرائیل
19:01تک
19:01ریچ
19:02اتنی
19:02کامیابی
19:02سے
19:02کر لی
19:03تو یہ
19:03new
19:04found
19:04realism
19:05آیا
19:05ہے
19:05جس کی
19:06وجہ سے
19:06ہم دیکھتے
19:07ہیں
19:07بہت
19:07زیادہ
19:08negotiation
19:08as
19:09compare
19:09to
19:09جو
19:09ہم
19:10expect
19:10کر
19:10رہے
19:10تھے
19:10leverage
19:11زیادہ
19:11ہے
19:11اس
19:11وقت
19:11تران
19:12کا
19:12ظاہر
19:13ہے
19:13لیکن
19:13دوسری
19:13طرف
19:13بھی
19:13superpower
19:14ہے
19:14back
19:14by
19:15America
19:16President
19:16Israel
19:17تو
19:18ان کی
19:18بھی
19:18ایک
19:18might
19:18ہے
19:19تو
19:19بہت
19:20زیادہ
19:20divergent
19:21قسم کی
19:21interest
19:22بھی
19:22کہلیں
19:22یا
19:23convergence
19:23بہت
19:23کام
19:24ہے
19:24اس
19:24میں
19:24یہ
19:25expect
19:25کرنا
19:25کہ
19:2660
19:26دن
19:26میں
19:26ہو جائے
19:26گا
19:26میرا
19:27نکی
19:27خیال
19:27لیکن
19:27یہ
19:27expect
19:28کرنا
19:28کہ
19:28جنگ
19:28شروع
19:29ہو جائے
19:29گی
19:29میرا
19:29نکی
19:29خیال
19:30جنگ
19:30شروع
19:30ہوگی
19:30اس
19:31کی
19:31وجہ
19:31یہ
19:31ہے
19:31کہ
19:32آپ
19:32پچھلا
19:32معایدہ
19:32دیکھیں
19:33جی سی پیوے
19:34جو ہوا تھا
19:34اس کا
19:35انٹیرم
19:35agreement
19:36جو
19:36سائن
19:36ہوا تھا
19:37وہ
19:37تقریبا
19:37دسمبر
19:382013
19:39میں
19:39ہو گیا
19:40تھا
19:40لیکن
19:41فائنل
19:41agreement
19:41سائن
19:42ہوا
19:42تھا
19:42دسمبر
19:432015
19:44میں
19:44پچیس
19:45مہینے
19:45کے
19:45بعد
19:48لگے
19:49تھے
19:49تو
19:49میں
19:49یہ
19:50نہیں
19:50کہہ رہا
19:50کہ
19:50پچیس
19:50لگیں
19:51گے
19:51حالانکہ
19:51اس وقت
19:51جنگ
19:52نہیں
19:52ہوئی
19:52تھی
19:56میڈیا
19:56کی
19:56کوریج
19:56اتنی
19:57زیادہ
19:57نہیں
19:57تھی
19:59اور
20:00فالس
20:00لیڈرز
20:00نے
20:01پیدا
20:01کی
20:01ہوئی
20:02تھی
20:02تو
20:02ان
20:02ساری
20:03لیمیٹیشن
20:03کو
20:10دیکھتے
20:11ایکسٹینڈ
20:11ہوتا
20:12رہے گا
20:12اور
20:12جب
20:12یہ
20:12سیز
20:13فائر
20:13ہوئی
20:13تھی
20:13تو
20:13میں
20:13نے
20:14اس
20:14وقت
20:14بھی
20:14ارز
20:14کیا
20:14تھا
20:14کہ
20:15پریزیڈن
20:15ٹرم
20:15کے لیے
20:15ضروری
20:16ہے
20:16کہ وہ
20:17ڈیفیٹ
20:17کی
20:17لک
20:18یا
20:18ایمپریشن
20:19یا
20:19نیریٹیو
20:20نہ
20:20بننے
20:20دیں
20:21اور
20:21اس
20:21لیے
20:21ضروری
20:22ہے
20:22کہ
20:22میریربل
20:23ٹرم
20:23نہ
20:23سہی
20:23وہ
20:24چاہتے ہیں
20:24کہ یہ
20:25جنگ
20:25ہے
20:25یہ
20:26ریئر
20:26میرر کی
20:27طرح
20:27جیسے
20:27ہوتا ہے
20:28کہ
20:28گاڑی آگے
20:28چلی گئی
20:29اور پیچھے
20:29نظر آ رہا
20:30ہے
20:30کہ وہ
20:31گزر گیا
20:32وقت
20:32آپ کے
20:32ساتھ
20:32چاہتے ہیں
20:33کیونکہ
20:34وہ
20:34الیکشن
20:34کی طرف
20:34جا رہے ہیں
20:35پاپولیریٹی
20:35ریٹ
20:36ایکسپوز
20:36ہو گیا
20:37اسرائیل
20:37کے ساتھ
20:38تعلقات
20:38تو میرا
20:39خلاف
20:39مووو آن
20:39وہ
20:39ضرور
20:40کرنا
20:40چاہتے ہیں
20:40لیکن
20:41وہ
20:41چاہیں
20:42گے
20:42کہ
20:42یہ
20:42جنگ
20:43ہے
20:43یہ
20:43آہستہ
20:44آہستہ
20:44میموری
20:45سے
20:45میڈیا
20:46کی
20:46لوگوں
20:46کے
20:47دماغوں
20:47سے
20:47فیڈ
20:48ہوتی
20:48جائے
20:48تاکہ
20:49بکوات
20:49اس طرح
20:49نہ ہو
20:50اور
20:50پریشن
20:50نہ
20:50بیلڈ
20:50ہو
20:51which
20:51seems
20:52very
20:52difficult
20:52because
20:53obviously
20:53JCPOA
20:54کو
20:55تنقید
20:55کا
20:55نشانہ
20:56بنانے
20:56کے
20:56بعد
20:56ایک
20:57اور
20:57اس
20:57طرح کی
20:59memorandum
20:59کی طرف
20:59آنا
21:00obviously
21:00امریکہ
21:01کے لیے
21:01ایک
21:01دھچکہ
21:02تو
21:02ضرور
21:02ہوگا
21:02and
21:03it
21:03takes
21:03time
21:03to
21:04fade
21:04away
21:04منیر
21:05اکرم
21:05صاحب
21:05کسی
21:05بھی
21:05نیشن
21:06کی
21:18سے
21:19اور
21:19ایک
21:19ایسے
21:19time
21:19پر
21:20JD
21:20Vance
21:20کی
21:20طرف
21:20سے
21:20یہ
21:21والی
21:21statement
21:21آنا
21:21جبکہ
21:22already
21:23ایک
21:23mourning
21:23اور
21:24ایک
21:24grief
21:24کا
21:24سما
21:24ہے
21:25ایران
21:27جی
21:27یہ
21:28جو
21:28بیانات
21:29ہیں
21:29ابھی
21:29جو
21:30ٹرمک
21:30صاحب
21:30کی
21:30طرف
21:31سے
21:31آرہے
21:31ہیں
21:31جی
21:32دی
21:32وین
21:32کی
21:32طرف
21:33سے
21:33آرہے
21:33ہیں
21:33وہ
21:33میرے
21:34خیال
21:34میں
21:34domestic
21:35audience
21:35کے
21:35لیے
21:36انہوں
21:37نے
21:37بتانا
21:37ہے
21:37کافی
21:38تنقید
21:39ہوئی
21:39ہے
21:39ٹرم صاحب
21:40کے
21:40خلاف
21:41کہ
21:41آپ
21:42نے
21:42کیوں
21:43جنگ
21:43پہلے
21:44جنگ
21:44کیوں
21:45شروع
21:45کی
21:45اس کے
21:46بعد
21:46میں
21:46آپ
21:46نے
21:46یہ
21:47مویدہ
21:47ایسا
21:47کی
21:48جس
21:48میں
21:48آپ
21:48کو
21:50کچھ
21:51نہیں
21:51ملا
21:51اس
21:51میں
21:51سے
21:52آپ
21:52کے
21:52کوئی
21:52کچھ
21:53چیز
21:53حاصل
21:53نہیں
21:53ہوئی
21:54سب
21:54کچھ
21:54کنسیشن
21:55دے
21:55دیا
21:55ایران
21:56کو
21:56تو
21:56یہ
21:57اس
21:57قسم
21:57کی
21:58تنقید
21:58ہو
21:58رہی
21:58تو
21:58اس
21:59کے
21:59جواب
21:59میں
22:00یہ
22:00بیانات
22:01دے
22:01رہے ہیں
22:02پر
22:03یہ
22:04میرے
22:04خیال میں
22:04نہیں
22:05چاہتے ہیں
22:05اس
22:06وقت
22:06نہیں
22:06چاہتے ہیں
22:07کہ
22:07جنگ
22:08واپس
22:08شروع ہو
22:09تو
22:09یہ
22:10مذاکرات
22:10چلتے
22:11رہیں
22:11گے
22:11اور
22:13جیسے
22:14ایک
22:15منورس
22:15صاحب
22:15نے
22:15کہا
22:16کہ
22:16جی
22:16وہ
22:16اس
22:17کو
22:18کرنا
22:19پڑے
22:19گا
22:19کیونکہ
22:20ساڑ
22:20دن
22:21میں
22:21تو
22:21نہیں
22:21ہو
22:22گا
22:22پر
22:22جو
22:23ہم نے
22:23ابھی
22:23دیکھ
22:24رہا ہے
22:24یہ
22:25جو
22:25خرچہ
22:25ہے
22:26وہ
22:26یہ
22:26ہے
22:27کہ
22:27یہ
22:29میرے
22:31خیال میں
22:31ریپبلکنز
22:32کو
22:32کافی
22:33ریورسل
22:33ہوگا
22:34شاید
22:35وہ
22:35جو
22:38ہار جائیں
22:39دیموکریٹس
22:39لے جائیں
22:40گے
22:40سینٹ
22:41میں
22:41بھی
22:41امکان
22:42ہے
22:42کہ
22:42وہ
22:43ہار
22:43سکتے ہیں
22:44تو
22:45اس کے
22:46بعد
22:46میں
22:48ٹرم
22:48صاحب
22:49کو
22:49تیاری
22:49کرنی
22:49ہوگی
22:50جو
22:51پریزیڈینچل
22:51الیکشن
22:52دو سال
22:52بعد
22:53ہوں گے
22:53تو
22:54اس
22:54وقت
22:55کیا
22:55ان کا
22:56رویہ
22:57کیا
22:57ہوگا
22:58وہ
22:58دیکھنے
22:59کی
22:59بات
23:00ہے
23:00he
23:00could
23:01very
23:01well
23:01go
23:01back
23:02to
23:02امول
23:02اگری
23:03سٹ
23:03تک
23:03absolutely
23:03i
23:04wish
23:04we
23:04could
23:05continue
23:05with
23:05this
23:05discussion
23:06but
23:07مجھے
23:07بریکی
23:07طرف
23:07جانا
23:08thank you
23:08very
23:08much
23:08for joining
23:11me
23:12in the program
23:12بریکی
23:13طرف
23:13جاتے
23:13بریک کے
23:13بعد
23:13شو
23:14کو
23:14کریں
23:14گے
23:19welcome
23:19back
23:19after
23:19the
23:20break
23:20ناظرین
23:20ایک طرف
23:21پاکستان
23:21جو ہے
23:22وہ
23:22سالسی
23:22کا
23:22کردار
23:23ادا کر
23:23رہا
23:23اس کے
23:23اندر
23:23بڑا
23:24پیش
23:24پیش
23:24اس
23:25حاگ
23:25دار
23:26صاحب
23:26نے
23:27بڑا
23:27قلیدی
23:27کردار
23:28ادا
23:28کیا
23:28لیکن
23:28ایک
23:28ایک
23:29عجیب و غریب
23:30سی خبر
23:30آئی ہے
23:30دو غیر
23:31ملکی
23:32خواتین
23:32ہیں
23:33جن کا
23:33مبینہ
23:34گینگ
23:34ریپ
23:34اور
23:34رغوہ
23:35برائے
23:35تاوان
23:35کی خبر
23:36سامنے
23:36آئی ہے
23:36جس کے
23:37اندر
23:37ساکھ
23:37دار
23:37صاحب
23:37کے
23:38ایک
23:38رشتدار
23:39کا
23:39نام
23:39بھی
23:40آیا
23:40ہے
23:40اور
23:41اس
23:41حوالے
23:41سے
23:42پورے
23:42لاہور
23:42کے
23:42اندر
23:42اس
23:43ٹائم
23:43پر
23:43ترطلی
23:44مچی
23:58یہ
23:59ایک
23:59بہت
23:59بڑا
24:00ڈیمننگ
24:00قسم
24:01کا
24:01الزام
24:02ہے
24:02جو
24:02فیصل
24:02وارڈا
24:03صاحب
24:03نے
24:03لگا
24:03ہے
24:03اہمر
24:03کوکر
24:04ہمارے
24:04ساتھ
24:04موجود
24:05ہیں
24:05نمائندہ
24:06ہیں
24:06آر وائن
24:06نیوز
24:06کے
24:07لاہور
24:07میں
24:07ان سے
24:07اپ ڈیٹ
24:08لیتے ہیں
24:08اہمر
24:08بتائیں گے
24:09اس
24:09ٹائم
24:09پر
24:10کوئی
24:10حکومت
24:10کی طرف
24:10سے
24:11دباؤ
24:12بڑھانے
24:13کی
24:13کوشش
24:13کی
24:13جاری
24:14ہے
24:14کیا
24:14اس
24:14کو
24:14صرف
24:14بھتے
24:15کے
24:15کیس
24:15میں
24:15کنورٹ
24:16کرنے
24:16کی
24:16کوشش
24:17کی
24:17جاری
24:17ہے
24:17اجتماعی
24:17زیادتی
24:18سے
24:23اہمر
24:23کوکر
24:24آپ
24:24کو
24:24میری
24:24آواز
24:25آ رہی
24:25ہے
24:26آپ
24:26کی
24:27میوٹ
24:27آواز
24:28ہے
24:28آپ
24:29اپنی
24:29میوٹ
24:29کو
24:29ہٹا
24:30لیجئے
24:35ام
24:36ٹائنگ
24:36ٹو
24:37اہمر
24:37کوکر
24:38پولیس
24:38ذرا
24:38آئے
24:38مطابق
24:39ملزم
24:40ہے
24:40ملزم
24:41تین
24:42رزادار
24:42ہے
24:42جن
24:43کو
24:43بیسکلی
24:43اس
24:43حق
24:43دار
24:44سے
24:44کنیکٹڈ
24:44کا
24:44جا رہا
24:45ہے
24:45دونوں
24:45غیر
24:45ملکی
24:46خواتین
24:46جو
24:46سنگپور
24:47کے
24:47اندر
24:47کاروبار
24:48میں
24:48شراکت
24:49دار
24:49ان خواتین
24:50کو
24:50وہی
24:51ملاقات
24:51کے بعد
24:51بلائی
24:52گیا
24:52اور
24:52مزید
24:53رقم
24:54انویسٹ
24:54کرنے
24:55کا
24:55جھانسہ
24:56دیا گیا
24:56یہ
24:57مطالبہ
24:57کیا
24:58تو
24:58ملزم
24:59جو ہے
24:59اس نے
24:59ویزے
25:01لگوا
25:01کر
25:02انہیں
25:02پاکستان
25:02بلا لیا
25:03اور
25:03ملزم
25:03نے
25:04خواتین
25:04کو
25:04پھر
25:04اپنے
25:05دوستوں
25:05کے
25:05ساتھ
25:06مل کر
25:06زیادتی
25:07کا
25:07نشانہ
25:07بنایا
25:07گیا
25:12اہمار
25:13کھو کر
25:13ابھی
25:14ہمارے
25:14ساتھ
25:14کنیکٹ
25:14ہو گئے ہیں
25:15دوبارہ
25:15نمائن
25:15ترہی
25:15نیوز
25:16کے
25:16لاہور
25:16میں
25:26اہمار
25:26اس کے
25:27اوپر
25:27پولیس
25:27کی طرح
25:28سے
25:29مکمل
25:29دور
25:30پر
25:30ابھی
25:30جا
25:30رہی
25:30ہے
25:30اور
25:31دوسرا
25:31یہ
25:31کہ
25:32دیکھیں
25:33کل ہی
25:33ایک سو
25:34چونسٹ
25:34کے
25:34بیانات
25:34بھی
25:35ہوگئے
25:35اور
25:35اگر
25:35دباؤ کی
25:36بات
25:36ہوتی
25:37تو
25:37بہت
25:37چیزیں
25:37جو ہیں
25:38وہ
25:39صحیح
25:39طریقے
25:39سے
25:40نہ
25:40چل رہی
25:40ہوتی
25:41جس
25:41چونسٹ
25:42کے
25:42بیان
25:42ہوئے
25:42جس
25:42میں
25:42پولیس
25:43نہیں
25:43کروائے
25:44اور
25:44اس
25:44میں
25:44انہوں
25:44نے
25:44تذبیر
25:45کی
25:45بغیدہ
25:45جو
25:46متاثرہ
25:46خواتین
25:47سی
25:47دونوں
25:47جو
25:47سٹیفن
25:48انڈریانا
25:49اور
25:49ایسٹرٹ
25:49روبنسن
25:50ہیں
25:50انہوں
25:51نے
25:51اپنے
25:51جو
25:52سٹیٹمنٹ
25:53ہے
25:53اس
25:53کی
25:53بغیدہ
25:54تائید
25:54کی
25:54سو
25:54چونسٹ
25:54کے
25:55بیانات
25:55انہوں
25:56نے
25:56کلم بن
25:56پھر
25:56اس کے
25:57بعد
25:57میڈیکل
25:58بھی
25:58ہوا
25:58اور
25:59میڈیکل
26:00کی
26:00رپورٹ
26:00جو ہے
26:01وہ
26:01بھی
26:02آ چکیے
26:02لیکن
26:03ابھی
26:03تفتیش
26:04جاری
26:04ہے
26:04تو اس
26:04میں
26:04کسی
26:04قسم
26:05کا
26:05خلل
26:05نہ
26:05پڑے
26:06تو
26:06اس
26:07کو
26:07ابھی
26:07منظریاں
26:08پہ
26:08نہیں
26:08لے
26:08کیا
26:09ہے
26:09باقی
26:09تمام
26:10تر
26:10چیزیں
26:10تفتیش
26:11کے
26:11بعد
26:12سامنے
26:13آ جنگی
26:13تاکہ
26:13شفاف
26:14طریقے
26:14سے
26:14اس
26:15کی
26:16تفتیش
26:16ہو
26:16سکے
26:17دوسرا
26:17یہ
26:17کہ
26:17آج
26:18جو ہے
26:18ان کو
26:19عدالت
26:19میں
26:19بھی
26:19ملزمان
26:20کو
26:20پیش
26:20کیا گیا
26:20چاروں
26:21کو
26:21جن
26:21کو
26:21جن
26:22میں
26:22رضادار
26:22بھی
26:22شامل
26:23تھے
26:23اور
26:24ان کے
26:25حوالے
26:25سے
26:25بقیدہ
26:26جو
26:27پانچ
26:27روزہ
26:28ریمان
26:28کے
26:28بھی
26:28پولیس
26:29کو
26:29سوم
26:30دیا
26:30گیا
26:30ملزمان
26:31کو
26:31بھی
26:31تو
26:31فیلحال
26:32کیس
26:33چل رہا ہے
26:33بہتر
26:34اور
26:34تفتیش
26:35کا
26:35دارہ
26:35کار
26:35بھی
26:36بہتر
26:37ہے
26:37پولیس
26:37بھی
26:37صحیح
26:38کام
26:38کر رہی
26:38ہے
26:38تو
26:39بہت
26:39بہت
26:40بہت
26:44تفتیش
26:45میں
26:45خلل
26:46آرہا
26:46ہو
26:47ٹھیک
26:47ہے
26:48اچھا
26:49فیصل
26:50وارڈا
26:50صاحب
26:51کا
26:51ٹویٹ
26:52سامنے
26:52آیا
26:52ہے
26:52کہ
26:52حکومت
26:53اس کو
26:54صرف
26:54بھتے
26:55کے
26:55کیس
26:55تک
27:24محدود
27:26سامنے
27:28تاہم
27:28تفتیش
27:28بھی
27:28چل رہی ہے
27:29اور
27:30پولیس
27:31معاملے
27:31کو
27:31صحیح
27:31لے کے
27:32چل رہی ہے
27:32ابھی
27:32تک
27:33مزید
27:33اگر
27:34اس کے
27:34اندر
27:34کسی
27:34قسم
27:34کو
27:34پریشر
27:35ہوا
27:35کچھ
27:35سامنے
27:36ہی
27:36تو
27:36ظاہری
27:37بات
27:37منظر
27:37یہاں
27:38پر آ جائیں
27:38گی
27:55رانہ
27:56سناولہ
27:56صاحب
27:56ہمارے
27:57ساتھ
27:57موجود
27:57ہوں
27:57گے
27:57ان سے
27:58بھی
27:58اس
27:58سوال
27:59کو
27:59سامنے
28:00رکھیں
28:00گے
28:00کیا
28:01ایسا
28:01کچھ
28:01ہے
28:01یا
28:02نہیں
28:02سی
28:02آفتر
28:02بریک
28:25فیل مارشل صاحب
28:26ہماری
28:27پاکستان
28:27کی طرف
28:28روانہ
28:28ہو گئے
28:28بڑا
28:28ڈیٹیل
28:29وفت
28:29تھا
28:31پاکستان
28:31کا
28:31پیپلز
28:32پارٹی
28:32کے
28:32رہنما
28:33بھی
28:33موجود
28:33تھے
28:33رانہ
28:33صاحب
28:34اس کی
28:34سگنفیکنس
28:34کیا
28:35دیکھتے
28:35ہیں
28:35آپ
28:37دیکھیں
28:38میں سمجھتا
28:38ہوں
28:39کہ
28:39وہاں
28:39پہ
28:40تین
28:40چار
28:41لوگوں
28:41کا
28:41جانا
28:42تو
28:42بہت
28:42ضروری
28:44تھا
28:44وہاں
28:46پہ
28:47فیل
28:48مارشل
28:48سید
28:49آسم
28:50منیر
28:50صاحب
28:51کا
28:51اور
28:51وزیراعظم
28:52صاحب
28:52کا
28:52جانا
28:53جو ہے
28:53وہ
28:54اگر
28:54نہ
28:54جاتے
28:55تو
28:55میں
28:55سمجھتا
28:56ہوں
28:56کہ
28:56یہ
28:56ایک
28:57بات
28:57جو ہے
28:58یہ
29:00ریجسٹرڈ
29:01ہوتی
29:01اس لاتے
29:02سے
29:02کہ وہ
29:02کیوں
29:02نہیں
29:03آئے
29:03تو
29:04ان کا
29:05جانا
29:05یہ
29:05بہت
29:06ضروری
29:06تھا
29:08کیونکہ
29:09جس
29:09لیول
29:10کے
29:10اوپر
29:14جو ہے
29:15وہ
29:15ایک
29:17تلق
29:17صرف
29:19ڈپلومیٹک
29:20ریلیشن
29:21نہیں
29:21بلکہ
29:21انہوں نے
29:21ایک ذاتی
29:22تلق
29:22جو ہے
29:22وہ
29:23ڈویلپ
29:23کیا ہے
29:23تو
29:25ان کا
29:26جو ہے
29:26وہ
29:26جانا
29:27ضروری
29:28تھا
29:28میں سمجھتا ہوں
29:29باقی
29:30پھر ان کے
29:31ساتھ
29:32نائے
29:33وزیراعظم
29:34عساق
29:34ڈار
29:35صاحب
29:35کا
29:35اور
29:36وزیرا داخلہ
29:37موسن
29:38نکوی صاحب
29:39کا
29:39بھی
29:39اس لحاظ سے
29:40بنتا ہے
29:41کہ وہ
29:41ایسے
29:41جاتے
29:42رہے ہیں
29:42ملتے
29:43رہے ہیں
29:43یہ
29:44ٹاک
29:45شوز
29:45جو ٹاک
29:46ہوتی
29:46رہی ہیں
29:47مذاکرات
29:49تو
29:49باقی
29:50لوگ پھر
29:50ٹھیک ہے
29:51ساتھ
29:52سٹاب
29:52بھی
29:52ہوتا ہے
29:53باقی
29:54لوگوں
29:55کا بھی
29:56جو ہے
29:56وہ
29:57جو لوگ
29:58ساتھ
29:59ہیں
29:59بلاور بٹو
30:00درداری
30:00صاحب
30:01کا
30:01ساتھ
30:01ہونا
30:02میں سمجھ
30:02ہوں
30:02کہ
30:04بڑا
30:04پرومیننٹ
30:05ہے
30:05اور
30:07اس سے
30:07اور زیادہ
30:08جو ہے
30:09وہ
30:09اس وقت
30:10کی جو ہے
30:11وہ
30:11اہمیت
30:11بڑی ہے
30:12تو
30:13میں سمجھ
30:14ہوں کہ
30:15یہ
30:16ان لوگوں
30:17کا جانا
30:17جو ہے
30:18ان
30:19تعلقات
30:20کو
30:20اسی طرح
30:21سے
30:21آگے
30:21بڑھانے
30:22کیلئے
30:22جس طرح
30:23سے
30:23وہ تعلقات
30:24مجود ہیں
30:25اور آگے
30:25بڑھ بھی
30:26رہے ہیں
30:26بلکہ
30:27بڑھیں گے
30:27اور انشاءاللہ
30:29آگے
30:29جا کے
30:30جیسے
30:30سینکسنز
30:31ختم ہوتی ہیں
30:32تو
30:32ایک
30:33ٹریڈ
30:33کا
30:33واریم
30:34جو
30:34ایسپیکٹ
30:35کیا جا رہا ہے
30:35پاکستان
30:36اور ایران
30:37کے دمیان
30:37تو یہ
30:38ان تمام
30:39حوالوں سے
30:39یہ بہت
30:39ضروری تھا جانا
30:40لیکن
30:41ایران صاحب
30:41ذرا
30:42کمپیرزن
30:43کرتے ہیں
30:43اس کو
30:43کونٹراسٹ
30:43دیکھیں
30:44ایران کے
30:45انگر
30:45ہم لوگوں
30:45کا تو
30:46ایک اچھا
30:46وفت گیا
30:46لیکن
30:47انڈیا
30:48کو
30:48نہ تو
31:00کی بات
31:01کیا
31:01کرتا
31:01تھا
31:01اس کے
31:02بعد پھر
31:02پتر چلا
31:02کہ
31:03مساد
31:03کے
31:04ساتھ
31:04مل کر
31:04انڈین
31:06باشندے
31:06جو ہیں
31:06اور
31:07راک
31:07ایجنٹ
31:07کام
31:08کر رہے
31:08تھے
31:08اگینسٹ
31:09ایران
31:09کی اپنی
31:10لیڈیشپ
31:11کے خلاف
31:11اب وہ
31:12ریلیشنشپ
31:13کسی طریقے
31:14سے
31:14ایک
31:15اس کے اندر
31:15فشر نظر آ رہے
31:16یا آپ
31:17کو لگتا ہے
31:17کہ وہ
31:18ریلیشنشپ
31:19اپنی جگہ
31:19پر قائم ہے
31:20اور
31:20پاکستان
31:20کا
31:20ریلیشنشپ
31:21اپنی جگہ
31:21پر قائم ہے
31:24نہیں
31:24اب
31:25ایسا
31:25نہیں
31:27پاکستان
31:28کا
31:28ریلیشن
31:28اب
31:28اپنی جگہ
31:29پر قائم
31:30نہیں
31:30ہے
31:30وہ
31:31اب
31:31بہت
31:32زیادہ
31:32جگہ
31:33جو ہے
31:33اس کو
31:33اکوپی کر
31:34چکا ہے
31:35اور
31:36پاکستان
31:36کا
31:36ریلیشن
31:37جو ہے
31:37وہ
31:37ایران
31:38کے ساتھ
31:39اب
31:39آئندہ
31:40آنے
31:41والے
31:41جو ہے
31:42وہ
31:43مہینوں
31:43اور
31:43سالوں
31:44میں
31:44جو ہے
31:44وہ
31:44بہت
31:45زیادہ
31:46جو ہے
31:46وہ
31:46بہتر
31:47ہونے
31:47جا رہا ہے
31:47اور
31:48نئی
31:48بلندیوں
31:48کی طرف
31:49جا رہا ہے
31:50شاید
31:50چائنہ
31:51کے بعد
31:51سعودی
31:52عرب
31:52کے بعد
31:52جو ہے
31:53وہ
31:53ایران
31:53بھی
31:53ایک
31:53ایسا
31:54ملک
31:54ہو
31:55جس
31:55کے
31:55اوپر
31:55پاکستان
31:56کا
31:56اور
31:58پاکستان
31:58کے
31:59اوپر
31:59ان کا
31:59جو ہے
32:00وہ
32:00کافی
32:00زیادہ
32:41جنگ
32:42اور
32:43امریکہ
32:44ہمارے
32:45اس وفد
32:45کو
32:45اور
32:46اتنی
32:46قربتوں
32:47کو
32:47ایران
32:47کے ساتھ
32:47کیسے
32:48دیکھے گا
32:48رانہ
32:48صاحب
32:49بکرز
32:49ان
32:50تمام
32:50مذاکرات
32:51کے اندر
32:51دونوں
32:51ممالک
32:52کے ساتھ
32:52ہمارے
32:53روابط
32:53بڑے
32:53اچھے
32:54تھے
32:54لیکن
32:55یہ جو
32:55اس
32:56ٹائم
32:56پر
32:56ایک
32:57ویجول
32:58گیا
32:58ہے
32:59کہ
32:59بڑا
33:00وفد
33:00بھی
33:00تھا
33:01اور
33:01ایک
33:01قیدت
33:02والا
33:02پہلو
33:03بھی
33:03تھا
33:03دونوں
33:04ممالک
33:04کے
33:04آپس
33:05کی
33:05عوام
33:05کا
33:06ایک
33:06سنٹیمنٹ
33:07بھی
33:07ہمارا
33:08وفد
33:08وہاں
33:08پہنچا
33:08رہا تھا
33:09سو کیا
33:10امریکہ
33:10اس کو
33:11نیگٹیو
33:11لائٹ
33:11میں دیکھ
33:12سکتا ہے
33:12کیا اس کے
33:13کوئی
33:13امکانات
33:13ہیں
33:14یا نہیں
33:17دیکھیں یہی
33:18تو وہ
33:18بات
33:18ہے
33:18کہ جو
33:19لوگ
33:19کریڈٹ
33:20دینے
33:20کو
33:20تیار
33:20نہیں
33:21ہوتے
33:21یہ دونوں
33:22ہماری
33:24شخصیات
33:24جس میں
33:25وزیراعظم
33:26پاکستان
33:27اور
33:27فیلڈ
33:28مارشل
33:28موجود ہیں
33:29یہی تو
33:30ان کی
33:30جو ہے وہ
33:32ایک
33:32یعنی
33:34مہارت
33:34کہلیں
33:35ان کی
33:36دنائی
33:37کہلیں
33:38حکمت
33:38کہلیں
33:39کہ یہی
33:40تو بات
33:41ہے
33:41کہ انہوں
33:42نے
33:42سچائی
33:43کے ساتھ
33:44جو ہے وہ
33:44اپنے
33:46تلقات
33:46کو جو ہے
33:47وہ آگے
33:47بڑھایا ہے
33:47انہوں نے
33:48اگر
33:49سعودی
33:50عرب پہ
33:51ایران
33:51نے
33:52جو ہے وہ
33:53حملہ کیا
33:54تو انہوں نے
33:55سعودی
33:55تو انہوں نے
33:56ایران کو
33:57جو ہے وہ
33:57واضح طور پہ
33:58بتا دیا
33:59کہ ہمارا
34:00سعودی عرب سے
34:01جو ہے وہ
34:01دیفنس اینگریمنٹ
34:02ہے اور
34:04ہم
34:04اس لیول سے
34:06آگے جو ہے وہ
34:07پھر ہمارے
34:08اوپر
34:08جو ہے وہ
34:09جو ذمہ داری ہیں
34:10ہم انہوں نے
34:11ذمہ داریوں کو
34:11نبائیں گے
34:13انہوں نے
34:15سعودی عرب
34:15کو بھی
34:16واضح طور پہ
34:17کہا
34:17کہ اگر آپ
34:18جنگ میں
34:19انوالب ہو جائیں گے
34:20تو پھر اسرائیل کا
34:21مقصد تو پورا ہو جائے گا
34:22وہ یہی تو چاہتا ہے وہ
34:24تو
34:25ان سے
34:26رسٹرین کروایا
34:28ایران کو
34:29جو ہے وہ
34:30تنبی بھی کی
34:31اور سچائی کے ساتھ
34:33یہ بات بھی سمجھائی
34:34کہ یہ
34:35نہ آپ کے لیے
34:36بہتر ہوگا
34:36اور نہ یہ
34:38مسلمان
34:38امہ کے لیے
34:39بہتر ہوگا
34:39اور کبھی بھی
34:41جو تعلقات
34:43سعودی عرب سے ہیں
34:44وہ ایران سے نہیں
34:45چھپائے جو ایران سے ہیں
34:46وہ سعودی عرب سے نہیں
34:48چھپائے اور اسی طرح سے
34:49جو ان دونوں سے ہیں
34:51وہ امریکہ سے
34:51اور جو امریکہ سے
34:52وہ بھی ان سے
34:54کبھی نہیں
34:55جس لیبل کے اوپر بھی
34:56جو ہے وہ امریکہ کے ساتھ
34:57ہمارا توابن ہے
34:59یہ امریکہ کے ساتھ
35:00یا یہ
35:03ڈانلڈ ٹرمپ کی
35:04جو تعریفیں ہیں
35:05یہ لوگ سمجھتے ہیں
35:06کہ شاید جی بتا نہیں
35:07یہ ایسے ہی ہو رہی ہیں
35:09یا یہ
35:09مار کے حق کے بعد
35:11ہونا شروع ہوگی
35:11نہیں ایسا نہیں ہے
35:12یا کوئی ایسا نہیں ہے
35:15کہ
35:15وزیراعظم پاکستان
35:16نے ان کو نامزل کر دیا
35:19اس کے لیے
35:21نوبل
35:22پرائز کے لیے
35:23تو پھر اس سے
35:24بات شروع ہو گئی
35:25نہیں
35:25اس سے پہلے آپ دیکھیں
35:27کہ وہ ایک پولیسی تھی
35:29پاکستان کی
35:30پاکستان نے
35:31دہشت گردی
35:32اور ان دہشت گردوں کو
35:34جن کو امریکہ
35:35گریپتار کرنا چاہتا تھا
35:37اور امریکہ کا
35:37ان کے اوپر
35:39اتنا زیادہ
35:40سٹیک تھا
35:41کہ جب وہ
35:42بندہ جو ہے وہ
35:43اس کو
35:44گریپتار کروایا گیا
35:46یا اس میں
35:47مدد دی گئی
35:48تو پاکستان کا
35:49انہوں نے
35:49بقیدہ شکریہ
35:50ادا کیا
35:51یہ ماریکہ حق سے
35:52بھی پہلے کی بات ہے
35:53اس وقت سے
35:54جو ہے وہ ان تعلقات کو
35:56جو ہے وہ بہتر کرتے
35:57کرتے جو ہے وہ پھر
35:59ماریکہ حق کے اوپر
36:00ان کا کردار
36:01اور اس کے بعد پھر
36:02ان کی
36:04کنورجمنٹ ہے
36:04پاکستان سے
36:05پاکستان کی لیڈیشپ سے
36:06رائٹ
36:07تو یہ جو ہے وہ
36:08ایک ایک دن
36:09جو ہے وہ
36:11ناپ تول کے
36:12جو ہے وہ
36:12بات کی گئی ہے
36:13قدم اٹھایا گیا ہے
36:15گفتگو کی گئی ہے
36:16تو اس کا
36:17کریلٹ جو ہے وہ
36:18بالکل
36:19ان سہیبان
36:20کو جو ہے وہ
36:21جاتا ہے
36:21ریڈ کر رہے ہیں وہ
36:22اس ساری
36:24ڈپلومیٹک
36:25ایفرٹس کو
36:26تو
36:27یہی وجہ ہے
36:28کہ
36:29پرین صاحب دو
36:30اشخاص کو تو
36:30جاتے ہی جاتا ہے
36:31اور سچائی کے
36:32جو ہے
36:33ان تعلقات کو
36:34سنبھالا ہوا ہے
36:37اور پرائم منسٹر کو
36:39تیسری جو
36:39شخصیت اگر کہی جاتی ہے
36:40تو وہ
36:41پھر
36:41ڈپٹی پرائم منسٹر
36:42اسحاق دار صاحب کا
36:43کہا جاتے ہیں
36:44کہ
36:44he is
36:45one of those people
36:46جنہوں نے
36:47بڑا کام کیا
36:48لیکن
36:48ایک کانٹروورسی
36:49برو ہو گئی ہے
36:50ریڈا صاحب
36:51ایک کانٹروورسی
36:52برو ہو گئی ہے
36:52وہ میں آپ کے
36:53سامنے رکھنا چاہ رہی ہوں
36:54very quickly
36:55اسحاق دار صاحب کی
36:56رشتہ دار پہ
36:57because وہ
36:57وزیر خارجہ ہیں
36:59he is the foreign minister
37:00he represents
37:01پاکستان
37:02in other countries
37:03تو فیصل وارڈا صاحب
37:04کا ایک بڑا
37:05دھماکے دار قسم
37:06کا ٹویٹ آیا
37:06اور وہ کہہ رہے ہیں
37:07کہ اسحاق دار صاحب
37:08کے رشتہ دار
37:09ایک فورن نیشنل
37:10خواتین
37:11کے
37:12ریپ میں
37:13اور
37:13ایکسٹورشن میں
37:14ملوث ہے
37:15تو ان کو
37:15ریزائن کر دینا چاہیے
37:16اور جو انہوں نے
37:17الفاظ استعمال کی ہیں
37:19فیصل وارڈا صاحب نے
37:20وہ اچھے خاصے
37:20سخت استعمال کیے
37:21کہ نائب وزیر آزم
37:22اسحاق دار
37:23اور اوپر سے
37:23ما شاء اللہ
37:24وزیر خارجہ
37:25پاکستان
37:25کو فیملی کورپوریشن
37:27کی طرح چلایا جا رہا ہے
37:28مبینہ طور پر
37:29ان کے قریبی رشتہ دار
37:30مبینہ نواسے پر
37:32غیر ملکی خواتین
37:33کو پاکستان بلا کر
37:33مبینہ ریپ
37:34تشدد اور
37:35بھتہ خوری
37:35کے الزام سامنے آئے ہیں
37:37جس کے بعد غالباً
37:38مطالقہ
37:39غیر ملکی
37:39سفارت خانے کی
37:40مداخلت پر
37:41ان کی گرفتاری
37:42عمل میں لائی گئی
37:43اران صاحب
37:43اس کے بارے میں
37:44ایک تو آپ کے پاس
37:44کوئی انفرمیشن ہوگی
37:45اور دار صاحب سے
37:46آپ کی کوئی
37:47اس بارے میں
37:47کوئی گفتگو ہوئی ہے
37:51میرا خیال ہے کہ
37:53دار صاحب
37:54کوئی اس معاملے میں
37:57جو ہے وہ
37:58بالکل گفتگو نہیں
37:59کرنی چاہیے
38:00اور جو آدمی
38:02دار صاحب سے
38:03یہ بات کرے گا
38:03میں سمید ہوں
38:04کوئی جتنا
38:05احمق بھی
38:05کوئی نہیں ہوگا
38:06آپ مجھے بتائیں
38:08کہ اس بنیاد کے
38:09اوپر
38:09کسی بھی فرد
38:11کو
38:11اس آگڈار صاحب
38:12ہو
38:13یا کوئی ہو
38:13یا ایویر وادہ صاحبی
38:15ہو
38:15تو کسی کو
38:17مورد اعظام
38:18ٹھہرایا جا سکتا ہے
38:19کہ اس کے
38:21رشتہ دار
38:21نے
38:22یا
38:22اس کے کسی
38:23جو ہے وہ
38:24ملنے والے
38:25نے جو ہے وہ
38:26کوئی
38:27جرم کیا ہے
38:28وہ بھئی جرم
38:30جس نے کیا ہے
38:31اگر وہ
38:32خدا نہ خواستہ
38:33پکڑا نہ جاتا
38:35رشت نہ ہوتا
38:36اس کے خلاف پرچہ
38:37درج نہ ہوتا
38:38تو
38:38پھر بھی
38:39میں سمجھتا ہوں
38:40کہ اگر
38:40ڈار صاحب کا
38:41اس میں کوئی
38:42عمل دخل نہ ہوتا
38:44تو پھر بھی
38:44ان کے اوپر
38:45ایک حرف
38:46جو ہے وہ
38:47نہیں آنا چاہیے
38:49یا
38:49نہیں آ سکتا
38:50لیکن وہ
38:51جیسے ہی وہ
38:53کمپلینٹ
38:54جو ہے وہ
38:55ان خواتین کی
38:56پہنچی ہے
38:57اسی وقت
38:58مقدمہ درج ہوا ہے
38:59اسی وقت
39:00گرفتاری ہوئی ہے
39:01اسی وقت
39:01میڈیکل ہوا ہے
39:02عدارت میں
39:03پیش کیا گیا ہے
39:04دفعہ
39:05چونسل کا
39:06بیان ہوا ہے
39:07تو
39:08ٹھیک ہے
39:08اگر
39:09انہوں نے
39:10یہ جرم کیا ہے
39:11اب ہدا بہتر
39:11جانتا ہے
39:12ان کا کیا
39:12وقف ہوگا
39:13ان کا بھی
39:14کوئی وقف ہوگا
39:14وہ ٹھیک ہے
39:15عدارت دیکھے گی
39:16عدارت اس میں
39:17جو ہے وہ
39:17انصاف کرے گی
39:18عساق ڈار صاحب کا
39:19اس سے کیا لینا دینا
39:21وادہ صاحب یہ بھی
39:30بلکل غلط ہے
39:31اس کی کوئی
39:32ایویڈنس موجود نہیں ہے
39:33اگر ان کے پاس
39:34کوئی ایویڈنس ہے
39:35وہ سامنے
39:36سامنے لے ہیں
39:37حکومت جو ہے
39:38وہ اس واقعے میں
39:39اس بات کو
39:40انشور کرے گی
39:41پنجاب گورنمنٹ
39:42یہ وفاقی حکومت
39:44کا تو خیر مسئلہ نہیں ہے
39:45پنجاب گورنمنٹ
39:46اس بات کو
39:46انشور کرے گی
39:48کہ اس میں
39:49جو ہے وہ
39:50جو بھی
39:51وکٹم ہے
39:52بلکہ برحال
39:52وکٹم
39:54کے ساتھ
39:54جو ابتدائی طور پر
39:55جو انصاف کا مرل
39:56عطا وہ تو پورا ہو گیا
39:58لیکن آئندہ بھی
39:59جو ہے وہ
40:00خیر کیسوا
40:01اب عدالت میں چلے گا
40:03تو بلکہ
40:04بیرٹ پر فیصلہ
40:04ہوگا
40:05اور اگر جرم
40:08ثابت ہوتا ہے
40:09تو سزا ہوگی
40:10ان لوگوں کو
40:10اچھا نرحل صاحب
40:12اب ذرا ملاقاتوں
40:13کی طرف
40:13بات کرتے ہیں
40:14کچھ بیچ میں
40:15خبر چل رہی تھی
40:16کہ
40:16عمران خان صاحب کی
40:17ایک ہمشیرہ
40:19کو ملاقات کرنے
40:19کا موقع دیا جائے گا
40:20پھر بات آئی
40:21کہ بیرسٹر سیف
40:22کو ملاقات کرنے
40:24کا موقع دیا جائے گا
40:24کو ملاقاتوں
40:25کا راستہ کھلا ہے
40:26رانہ صاحب
40:27یا ابھی بھی
40:27وہ دروازہ
40:28بند ہے
40:32دیکھیں میں
40:32براہ راست
40:33تو اس معاملے
40:34کو نہیں دیکھ رہا
40:35اور
40:36لیکن برحال
40:39انفرمیشن
40:39جو ہے وہ ہے
40:41میرے
40:42میری انفرمیشن
40:43کے مطابق
40:44کوئی ایسی بات نہیں
40:45ہے ملاقات کے
40:46کھلنے والی
40:47یا کھولنے والی
40:48بات
40:49وہیں پہ ہے
40:52کہ جو
40:53terms and conditions
40:54ہائی کورٹ
40:55نے تیہ کی تھی
40:56خان صاحب سے
40:58ملاقات کرنے کی
41:00فیملی کی
41:01وکنا کی
41:02اور بقاعدہ
41:03جو وہاں پہ
41:04پی ٹی آئی کے
41:06سیکرٹی جنرل
41:06سلمان اکرم
41:08راجہ صاحب
41:08نے بیان دیا تھا
41:10کہ ہم وہاں پہ
41:11یہ یہ
41:12وائلیشن
41:12نہیں کریں گے
41:14وہ
41:15وہی سے بات
41:16بگری ہے
41:18اور یہ
41:19سلدرنی بھی
41:20اسی وقت
41:21ہے جب
41:21اس کے
41:22اوپر
41:22دونوں فریقین
41:24جو ہیں
41:24جیل حکام بھی
41:26اور
41:26پی ٹی آئی کے
41:28صاحبان بھی
41:29متفق نہیں ہو جاتے
41:31بیٹھ کے
41:31کہ جی
41:32ہم
41:32اس بات
41:33کو ہم
41:33وائلیشن
41:34نہیں کریں گے
41:35آپ جو ہے
41:36وہ ہمارا
41:36جو حق ہے
41:38ہمارا جو
41:38رائٹ ہے
41:39اس کو
41:39رسٹور کریں
41:41میرے خیال میں
41:42ابھی تک
41:43اس بارے میں
41:44کوئی
41:44جو ہے
41:45وہ بات
41:45ہوئی نہیں ہے
41:46ہو جائے
41:47آنے والے دنوں میں
41:48تو میں کہہ نہیں سکتا
41:49تو اس لیے میرا نہیں
41:50خیال کی
41:51یہ ملاقات میں
41:52کوئی
41:53فوری فرق آنے والا ہے
41:54وہ ایک اور
41:55حق کی بات کرنے
41:56وہ کہہ رہے ہیں
41:56کہ
41:56امران خان صاحب کا
41:58حق بنتا ہے
41:58کہ وہ
41:59کدھر چاہ رہے ہیں
41:59اپنا علاج کرانا
42:01پھر پی ٹی آئی کی طرف سے
42:02دوبارہ یہ موقع فار ہے
42:03کہ ان کی ایک آنکھ کی
42:04مینائی جو ہے
42:04وہ جا چکی ہے
42:06اس حد تک
42:06وہ کمزوری کا
42:07شکار ہو گئے
42:08ان کی آنکھ
42:09تو جب
42:10نواز شریف صاحب کو
42:11موقع دیا گیا
42:12باہر سے علاج کرانے کا
42:13تو پھر امران خان صاحب
42:14کو بھی موقع دے دیا جائے
42:15کہ اٹلیسٹ وہ
42:16اپنی پسند کے
42:17ہسپتال میں تو
42:18اپنا علاج
42:19کرا سکیں
42:20ابھی
42:20جیل خانہ جات کی
42:22اصلاحات کے حوالے سے
42:23ایک تقریب ہو رہی تھی
42:23اس کے اندر سی ایم
42:24کے پی کے نے بھی
42:25یہ بات کی ہے
42:26رانہ صاحب
42:26تو ایسے بھی
42:27کوئی امکانات نہیں ہے
42:30دیکھیں جی
42:31بات کرنے کو
42:32تو میں در جہاں پہ
42:32جو مرضی بات
42:33نہ کر دوں
42:34وہ بھی
42:35جب
42:36تقریب کے لیے
42:37مائک ان کے پاس تھا
42:38تو وہ جو
42:39جو کہنا چاہتی
42:40تو انہوں نے کہہ دیا
42:41لیکن معاملہ
42:42یہ ایک تو یہ ہے
42:43کہ
42:43میں
42:45ویریفائیڈ
42:45انفرمیشن کی
42:46بنیاد پہ یہ
42:46کہہ رہا ہوں
42:47کہ ان کی آنکھ
42:48زیاد نہیں ہوئی
42:50یہ کہنا
42:51بلکل غلط ہے
42:54میں نہیں سمیتا
42:55کہ یہ کس حوصلے سے
42:56جو ہے یہ بات
42:58کر دیتے ہیں
42:59ایک طرف
42:59وہ کہتے ہیں
43:00کہ جی
43:01ہم
43:01وہ ہمارے لیڈر ہیں
43:03اور دوسری طرف
43:04وہ ان کی
43:04جو ہے وہ
43:05بنائی کے ہی
43:06جو ہے وہ
43:07بات کر رہے ہیں
43:08جو کہ جھوٹ ہے
43:10بلکل ان کی آنکھ
43:11جو ہے وہ
43:11زیاد نہیں ہوئی
43:12ان کا
43:14بہترین علاج ہوا ہے
43:16بہترین
43:17جو اس وقت
43:18دنیا میں بھی
43:19جو بہترین
43:19جانا جاتا ہے
43:20یا پاکستان میں
43:21اس کے مطابق
43:22ان کا
43:23جو ہے وہ
43:23علاج ہوا ہے
43:25باقی جو
43:27دوسری باتیں ہیں
43:28وہ تو پھر
43:28اسی طرح سے ہے
43:30کہ
43:31جو آپ کا
43:32رائٹ ہوتا ہے
43:33اس کے ساتھ
43:33آپ کی کوئی
43:34رسپونسیبلٹی
43:35بھی ہوتی ہے
43:35اگر آپ
43:36وہ رسپونسیبلٹی
43:37جو ہے وہ
43:39پوری نہ کریں
43:40تو وہ
43:41رائٹ جو ہے
43:42وہ آپ
43:42اکسرسائز نہیں
43:43کر سکتے
43:43اور یہاں پہ بھی
43:45جو ہے وہ
43:45یہی صورت درپیش ہے
43:49مجھے یہ بات
43:50بتائیے گا
43:50آپ اکسر اوقات
43:51میرے پروگرام میں
43:52بات کیا کرتے ہیں
43:53محمود خان
43:53اچکزائی صاحب سے
43:54آپ لوگوں کی
43:55جو ذاتی خوربتیں ہیں
43:57ان کی اور
43:57ملاقاتوں کی
43:58تو اچکزائی صاحب سے
43:59آپ کی کوئی
44:00ریسنٹ ملاقات ہوئی
44:01اس کے اندر
44:01کوئی انٹرسٹنگ
44:02گفتگو ہوئی
44:05دیکھیں جی
44:05ملاقاتیں
44:06ان سے کئی ہوئی ہیں
44:07ان کے ساتھ
44:09ٹیلی فونی کے بھی
44:10رابطہ رہتا ہے
44:11باقی دوستوں کے ساتھ
44:12بھی رہتا ہے
44:12بات یہ ہے
44:14کہ وہ
44:15خان صاحب کی
44:16اجازت کے بغیر
44:18ملاقات کرنے
44:18کو تیار نہیں ہے
44:22اور انہیں خوف ہے
44:23کہ اگر ہم
44:23ان کی اجازت کے
44:24بغیر ملاقات کریں گے
44:26تو جو حشر
44:27ہمارا
44:27وہ گالی گلوج
44:29برگیڑ کرے گا
44:30نا تو وہ
44:30ہم سے برداشت
44:31نہیں ہو سکے گا
44:33تو
44:34جب ان کو
44:35اجازت وہاں سے
44:36مل جائے گی
44:37تو
44:38پھر وہ کرنے کے
44:39ملاقات
44:40اس کے بغیر
44:41یہ میری ایسیسمنٹ ہے
44:42کہ میں
44:42ان کی کہی ہوئی
44:43بات نہیں کر رہا
44:44نہ انہوں نے
44:45مجھے ایسے کہا ہے
44:46لیکن یہ میری ایسیسمنٹ ہے
44:48ایک
44:49لیکن اس کا مطلب یہ ہے
44:50کہ ابھی وہ جو
44:51ایک بار پھر
44:52ملیسا کے جمہوریت
44:53والی بات کی تھی
44:54پرائیم منسٹر صاحب نے
44:55ابھی وہ
44:55کولڈ سٹوریج میں ہی پڑ گئی ہے
44:59دیکھیں یہ
44:59بدقسمتی ہے
45:00اور
45:02انہیں یہ چاہیے
45:04کہ وہ
45:04سیاست کریں
45:06وہ
45:07سیاست نہیں کر رہے
45:10اور
45:11جو
45:12انہوں نے
45:13اس سے پہلے کیا
45:14جس میں
45:15نو مئی بھی آتا ہے
45:16اس میں
45:17پچیس
45:18مئی
45:19دو ہزار
45:21جو ہے وہ
45:22بائیس بھی آتا ہے
45:26تیس
45:26وہ بھی آتا ہے
45:28اور اس کے بعد
45:28چوبیس نومبر
45:30جو ہے وہ
45:31دو ہزار چوبیس بھی آتا ہے
45:32وہ انہوں نے کر کے دیکھتی ہے
45:34انہوں نے اپنا
45:35بڑا نقصان کیا
45:37اور
45:38اب وہ
45:39مزید شاید
45:40کرنے کی
45:40پوزیشن میں بھی نہیں رہے
45:42تو
45:43انہیں
45:44سیاست کرنی چاہیے
45:45سیاست
45:46تھی بات
45:47جہاں وہ
45:48آگے
45:48آگے بھی بڑھ سکتی ہے
45:50اور بہتر بھی
45:51بہتریک در بھی جا سکتی ہے
45:53لیکن
45:54اگر وہ نہیں کریں گے
45:55تو میرا نہیں خیال کہ
45:57وہ
45:58جو
45:59ٹھیک ہے
46:00اپنی بات وہ
46:01جہاں جہاں بھی
46:03کرنا چاہتے ہیں
46:03کرتے رہیں گے
46:04لیکن اس کا
46:05میرا نہیں خیال کہ
46:06کوئی بہتر نتیجہ
46:07نکل سکتا ہے
46:10پیٹرولین کی
46:11مسنوات کی قیمتوں میں
46:12اس ہفتے
46:12کمی ہوگی
46:13یا پھر
46:14برقرار رہیں گی
46:19میرا خیال ہے کہ
46:21اس ہفتے کمی ہوگی
46:24یا
46:25اگلے
46:26ایک یا دو
46:27ہفتوں میں
46:27کیونکہ اب
46:28جو یہ
46:29ریسنٹ
46:30دو دن پہلے
46:31جو
46:31کنکلورد ہوئے ہیں
46:32مذاکرات
46:34تو ان سے
46:35کچھ کم از کم
46:38ساٹھ دن تک
46:39کی جو
46:40سلیزو ہو گئی ہے
46:41کہ اب
46:42کوئی حالات
46:43جو ہے نا وہ
46:43فائر بیک نہیں کریں گے
46:45تو اس کے پیش نظر
46:48جو ہے وہ ابھی
46:48کچھ گچائش ہے
46:50تو میرا خیال ہے
46:51اس کے مطابق جو ہے وہ
46:52قیمتیں جو ہے وہ
46:53نیچے آئیں گے
46:54اوکے لیکن یہ
46:55پچھلی باری قیمت
46:56نا نیچے کرنے کی وجہ
46:57کیا بنی رہا نا صاحب
46:58بکیز آئل
46:59مارکٹنگ کمپنیز
47:00کے بارے میں
47:01کہا جا رہے ہیں
47:02وہ بلیک میل کر رہی
47:02تو اور حکومت
47:03بلیک میل ہو گئی
47:07نہیں دیکھیں
47:09آئل کمپنیز
47:10بلیک میل
47:11تو خیر وہ
47:11نہیں کر سکتی
47:13نہ انہوں نے
47:13بلیک میل
47:14کیا ہی ہے
47:15لیکن
47:15کمپنیز
47:16نے
47:18تعاون بھی
47:18کیا ہے
47:20آپ یہ
47:20دیکھ لیں
47:21کہ پوری دنیا میں
47:22بلکہ ہمارے
47:23امسائے
47:23ردگرد آپ دیکھ لیں
47:24کہ کس طرح سے
47:25جو ہے وہ
47:26پٹرول پمپوں
47:27کے اوپر جو کچھ
47:28ہوتا رہا ہے
47:29آپ کے
47:30کسی ایک
47:31پٹرول پمپ پہ
47:32پورے ملک میں
47:33جو ہے وہ
47:33نہ جگڑا ہوا ہے
47:34نہ کوئی ایسی
47:36صورتحال پیدا ہوئی ہے
47:37کہ جس سے
47:38جو ہے یہ
47:38کرایشس جو ہے
47:39وہ گہرہ ہوتا ہے
47:40رہن صاحب اس کا
47:41کریڈٹ عوام کو
47:50نہیں ہوگا
47:51تو عوام تو
47:52وہاں پہ کٹے ہوں گے ہوں گے
47:54رائٹ رانہ صاحب
47:55thank you very much
47:56رانہ صانعہ اللہ صاحب
47:56ہمارے ساتھ موجود تھے
47:57اسی کے ساتھ
47:58شو کے اختتام کی طرف چلتے
47:59کال انشاءاللہ
47:59ملاقات ہوگی
48:00take good care of yourself
48:01انیگا رسار
48:02signing off