#headlines #kerala #india #landslide #presidenttrump #presidenterdogan #mojtabakhamenei #iran #alikhameneifuneral #tehran #diljitdosanjh #narendramodi #bollywoodmovies #petrolprice #dieselprice #alikhamenei #funeral #iran #lahoreincident #donaldtrump #newsheadlines #arynews

Iranian Missile Hits Qatari Oil Tanker, Two Others Intercepted; All Crew Safe

Iran holds funeral prayers for Ali Khamenei as massive crowds gather

Iran’s military says ceasefire being used to heighten combat readiness

UKMTO says cargo ship under attack off Yemen’s Red Sea coast

Prayer held for Khamenei’s 14-month-old granddaughter

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:23।
00:32ترکیہ میری وجہ سے ایران جنگ میں شامل نہیں ہوا
00:35ترکیہ چاہتا تو ایران کی طرف سے جنگ لڑ سکتا تھا
00:38امریکی صدر ڈاللڈ ٹرمپ کی اردوان سے ملاقات کے موقع پر میڈیا سے گفتگو
00:42کہا ترکیہ بھی نہیں چاہتا کہ ایران جوہری طاقت بنے
00:45ایران کے ساتھ جنگ ختم کرنے میں ترکیہ کا اہم کردار ہے
00:48ایران کو جوہری ہتیاروں سے پاک کرنا ہے
00:51ٹرمپ نے ترکیہ پر آیت پابندیاں ختم کرنے کا بھی اعلان کر دیا
01:02اور ایران کے شہید سپرنگ لیڈر کا جست خاکی کم سے نجف روانہ کر دیا گیا
01:07کم کی مسجد جمکران میں نماز جنازہ ادا کی گئی
01:10جنازے میں چالیس لاکھ افراد شریک ہوئے
01:12مسجد جمکران سے بی بی معصومہ کے حرم تک سفرین تھی
01:17ترکیہ میں امریکی صدر کا شاندار استقبال
01:20صدر اردوان نے ائرپورٹ پر ٹرمپ کا استقبال کیا
01:23ٹرمپ کو پروٹوکول میں انقرہ کے صدارتی کمپلیکس لائے گیا
01:27صدر اردوان نے پرتبا خیر مقتم کیا
01:29امریکی ویمان کو توپوں کی سلامی دی گئی
01:31گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
01:33ترک لڑا کا تیاروں نے فلائے پاس کرتے ہوئے
01:35فضا میں امریکی پر چم کے رنگ بکھیرے
01:43مجتبا خامنائی ٹھیک ہے
01:45اپنا کام کر رہے ہیں
01:46شہید رہبر کے لیے تازیت کرنے پر پاکستانی حکومت کا شکریہ ادا کرتا ہوں
01:51ایران کے سپریم لیڈر مجتبا خامنائی کے سوسر
01:54ڈاکٹر غلام علی حدد آدل کی اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو
01:58کہا پاکستانی حکومت نے کوشش کی ہے
02:01کہ وہ ایران اور امریکہ کے درمیان سالسی کا کردار ادا کرے
02:04ہمیں امریکیوں پر اعتماد نہیں
02:06پاکستان بھی حقیقت جانتا ہے
02:08امید ہے پاکستانی حکومت کی کوششیں کسی نتیجے تک پہنچ سکیں
02:12آیت اللہ خامنائی ایران میں لامہ اقبال کی شنافت رکھنے والے تدائی لوگوں میں سے ہیں
02:17لامہ اقبال کی شنافت رکھنا
02:20رہبر شہید کا پاکستان سے لگاؤ اور توجہ کی وجہ ہے
02:24ڈاکٹر غلام علی حدد آدل کی بیٹی بھی آیت اللہ خامنائی کے ساتھ شہید ہوں
02:28حدد آدل شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنائی کے مشیر تھے
02:32موجودہ سپریم لیڈر مجتبہ خامنائی کے بھی مشیر
02:42وزیر اعلی بلوچستان سے فراس بکتی زیارت پہنچ گئے
02:45کہا دہشت گردی کے خلاف جنگ فیصلہ کن محلے میں داخل ہو گئے
02:49دہشت گردی کے خلاف اپنی فورشز کے ساتھ کھڑا ہوں
02:52دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قوم کی جنگ ہے
02:55قومی اتحاد وقت کی ضرورت ہے
02:57زرگون اور ملحقہ علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن شروع کر دیا گیا
03:01فرنٹیر کور اور بلوچستان پولیس دہشت گردوں کے خلاف کاروائیاں کر رہی ہے
03:05مشکل حالات ضرور ہیں مگر حکومت اپنی ذمہ داریوں سے پیچھے نہیں ہٹے گی
03:11شہدہ کے اہل خانہ کے غم میں شریک ہونے اور حوصلہ دینے زیارت آیا ہوں
03:15پولیس کے بہادر جواروں نے آخری ساس تک مردانہ وار مقاملہ کیا
03:19شہدہ کے بچوں کی تعلیم کفالت اور مستقبل کی ذمہ داری حکومت اٹھائے گی
03:34پاک فضائیہ کے شہید گروپ کیپٹن آسم تارک کی نماز جنازہ دا
03:38نماز جنازہ میں پاک فضائیہ کے استعبراہ ایر چیف مارشل زہیر احمد بابر سے دو بھی شریک ہوئے
03:44فضائیہ کی سینئر افسر جوانو اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شہید کو خراج عقیدت بیش کیا
03:49ایر چیف کا کہنا تھا گروپ کیپٹن آسم تارک کی قربانی پاک فضائیہ کی آلہ روایات کی اکاس ہے
03:55شہید افسر نے شہری کی جان عزت اور وقار کے تحفظ کے لیے اپنی جان قربان کی
04:00پاک فضائیہ ملک کے دفاع کے ساتھ عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے بھی پور حسن ہیں
04:05شہید کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردے خاک کر دیا گیا
04:14وزیر دفاع خویدہ آصف نے فتنہ خوارج کا دعویٰ بے بنیاد قرار دے دیا
04:18کہا اسلام آباد میں گروپ کیپٹن آسم تارک کی مہیمانہ قتل کا واقعہ پیش آیا
04:22قتل کی ذمہ داری طالبان قبول کر رہے ہیں
04:25فتنہ خوارج کا کوئی اعتبار نہیں
04:27کل کوئی پاکستان میں چوری ڈکیتی کا کریڈٹ بھی لینا شروع کر دیں گے
04:31فتنہ خوارج کے درشتگردوں کا مقصد صرف کریڈٹ لینا ہے
04:34فتنہ خوارج کو حقیقت اخلاقیات اور ذمہ داری سے کوئی غرض نہیں
04:47کراچی میں سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کا آپریشن کلدم دی ایل اے کے دو تربیت یافتہ دہشتگرد گرفتار
04:53چار کلو بارودی مواد برامت
04:55ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنے گرفتار دہشتگردوں کی شناف
04:59مجاہد بلوچ اور فرید بلوچ ارخزاکر کے نام سے ہوئی
05:02ملزمان کراچی میں حساس تنصیبات کی معلومات دہشتگرد تنظیم کو فراہم کرتے تھے
05:07قانون نافذ کرنے والے اداروں کے خلاف نیٹ فرک بنانے میں بھی سرکرم تھے
05:11دہشتگرد کمانڈرل ساجد بلوچ اور بشیر زیب کی ہدایات پر کراچی میں مقیم تھے
05:26صدر آسف زرداری کا دور ہے کرغزستان
05:29کرغز صدر نے پاکستانی ہم منصف کا خیر مقدم کیا
05:32استقبالیہ تقریم میں دونوں ملکوں کے قومی طرحانوں کی دھنے بجائے گئی
05:35کرغز افواج کے دستے نے گارڈ اف آنر پیش کیا
05:38پاکستان اور کرغزستان کے درمیان وفوت کی سطح پر مزاکرات
05:41صدر زرداری نے کہا
05:43پاکستان اور کرغزستان کے درمیان تجارت کے فروغ کے وسیع مواقع ہیں
05:46عمدر ترقی کے لیے مل کر کام کرنا وقت کا تقاضی ہے
05:49کرغز صدر نے کہا
05:51پاکستان کے ساتھ برادرانہ تعلقات نئی بلندیوں تک لے کر جائیں گے
05:54مادنیات، ذرات، ٹیکسٹائل، حلال انڈسٹری، صحت، آئی ٹی، سیاحت میں تعاون بڑھائیں گے
06:12فرانسیسی صدر کے دورہ شام کے دوران دنشق میں یکیبہ دیگرے دو دھماکے
06:16چار پولیس اہلکاروں سمیت اٹھارہ فراد زخمی
06:18پہلا دھماکہ ایک گاڑی میں اس ہوتل کے قریب ہوا جہاں فرانسیسی صدر ٹھہرے ہوئے تھے
06:23پوسرا آئی ڈی دھماکہ امدادی کارکنوں کے جمع ہونے پر کچھلے کے ڈبے میں ہوا
06:27دھماکوں کے کچھ ہی دیر بعد فرانسیسی صدر میکرون نے شامیہن سبب احمد ارشرا سے صدارتی محلی ملاقات کی
06:33فرانسیسی ایوان صدر کا کہنا ہے دھمیشک میں صدر میکرون کا تیشہ دا پروگرام تبدیل نہیں ہوگا
06:41بڑتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کیلئے کیا پولیسی اپنائی جائے
06:44وفاقی حکومت نے سولہ رقی نیسل پاپولیشن کاؤنسل بنا دی
06:48وزیر اعظم شہباز شریف چیئرمن فیڈ مارشل سید آسم منیر اور وزراء اعلیٰ ارکان میں شامل ہوں گے
06:54کاؤنسل کے سات میں سے دو اجلاس ہوں گے
06:56وزارت پلاننگ کاؤنسل کے سیکیٹریف کے طور پر کام کرے گی
07:05کیستان و پوجناس کی پروسسنگ کے لیے قرصے اور آگئی پرہم کی جائے
07:09چھوٹی سندوں کے لیے خصوصی پروڈکٹس کی حوصلہ افضائی کی جائے
07:13سمیڈا پر جائزہ اجلاس میں وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت کہا
07:17ایس ایم ایز کی ترقی میں ہائل رکاوٹیں دور کرنے کے لیے
07:20ہنگامی اقدامات ضروری ہیں
07:22سمیڈا نوجوانوں اور خواتین کو سنتے لگانے میں معبرت فراہم کریں
07:35اٹھارویں ترمیم کے تحت ایک ایک گلی کو خود مختار کرنا تھا
07:38لیکن وفاق سے فنڈز لے کر مزرعہ اعلیٰ کے حوالے کر دیئے گئے
07:41مزرعہ اعلیٰ سے نیچے ازلہ تک فنڈز منتقلی کا کوئی نظام ہی موجود نہیں
07:46وفاقی وزیر سیحت مصابق کبال کا تقریب سے خطاب
07:49کہا ہم اٹھارویں ترمیم کے مخالق نہیں بلکہ اس کے نافذ نہ ہونے پر ناراض ہیں
07:53جمہوریت کی پہلی سیڑھی بلدیاتی نظام ہے
07:56لیکن ہمارے ہاں دس دس سال تک بلدیاتی انتخابات ہی نہیں کرائے جاتے
08:08احتجاز سے کچھ نہیں ہوگا
08:09ایمکیو ایم وزارتیں چھوڑے حکومت سے الگ ہو جائے
08:12سینئر صبائی وزیر شریل انام میمن کہتے ہیں
08:15سن میں پانی بزلی اور گیس کا بہران ہے
08:17ایمکیو ایم ہمت کرے کچھ کر کے دکھائے
08:20ایک سوال پر بتایا بی آر ٹی مبینہ کرپشن کیس میں حکومت سن خود مددئی ہے
08:25کہ غفلت سامنے آنے پر پروجیکٹ ڈیریکٹر کو ہٹائے اور کارروائی شروع کی
08:42ایران سے تجارتی تعلقات کی بحالی کے لیے کام کر رہے ہیں
08:45اپور امید ہے کہ اہم پیش شرط ہوگی
08:48وزیرت خزانہ محمد اورنزیب کہتے ہیں
08:50حکومتی پالیسیوں کی بدورت مالیاتی نظام پر سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا
08:54پائیدار معاشی ترقی کے لیے مالیاتی نظم الضبط نہ گزیر ہے
08:58بجٹ میں کاروباری تفقی کے لیے سوپر ٹیکس ختم کیا گیا
09:02ذرعی اور سنتی شعبہ کو ریلیف دیا گیا
09:04نجی شعبہ مضبوط بنانا حکومت کی ترجیح ہے
09:07مالیاتی شعبہ میں جدت وقت کی ضرورت ہے
09:09ٹیکس نظام میں شفافیت کے لیے انسانی مداخلت کم کی جا رہی ہے
09:26لیوی ختم کرنے کے لیے حکومتی آمنن کا متبادل بندوبست کرنا ہوگا
09:30اخراجات یا تو لیوی سے پورے ہوتے ہیں
09:32یا پھر مہنگائی کا بوجھ اٹھانا پڑتا ہے
09:34وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کی قومی اسملی کی قائمہ کمیٹی میں گفتگو
09:39کہا عوام کو عالمی قیمتوں اور مقامی قیمتوں کا فرق سمچانا ضروری ہے
09:43لپی جی قوانین پر عمل درامت اوگرہ کی ذمہ داری ہے
09:47ممبر کمیٹی نے کہا
09:48اوگرہ اپنی متعین کردہ قیمتوں پر عمل درامت کروانے میں ناکام ہے
09:52چیمن کمیٹی نے کہا اوگرہ کو بلا کر ان سے پوری بریفنگ لیں گے
10:03جماعت اسلامی کا مہنگے پیٹرول کے قلاب جمعے کو ملگی رہتے داج کا اعلان
10:07امیر جماعت اسلامی حافظ نئیم الرحوان کہتے ہیں
10:09پیٹرول کی قیمت کسی صورت دو سو پچیس روپے سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے
10:13حکومت نے لیوی کی مد میں ساڑھے آٹھ ہزار ارب روپے جمع کر لیے
10:17لیوی بھتہ خوری ہے اسے فوری ختم ہونا چاہیے
10:20الپی جی کی قیمت دو سو تاریس روپے مقرر ہے
10:23مارکیٹ میں پانچ سو روپے فی کلو مل رہی ہے
10:26پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر فوری کام شروع کیا جائے
10:38وزیر اعلی مریم نواز نے پنجاب رنگ روڈ اتھارٹی کے تحت
10:42چھے نئے جدید ساویس ایریاس قائم کرنے کی منصوری دے دی
10:45رنگ روڈ پر بینل اقوامی میار کے ساویس ایریاس بنانے کی ہدایت
10:49کہا پنجاب کی تمام چارہوں پر پروپر لین مارکنگ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے
10:54زیرے تعمیر سڑکوں کی تکمیل کی حتمی ٹائم لائن پیش کی جائے
10:58نئی سڑکوں کی تعمیر کے لیے کیاون عرب روپے کے فنڈ بھی منصور کر لیے
11:12سندھ حکومت کا گندوم کے زخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
11:16کابینہ اجلاس میں مرادری شاہ نے کہا گندوم کی خریداری زخیرہ اور تحصیل کا نظام ڈیجٹل کیا جائے گا
11:22وزیر اعلی نے قومی گندوم پولیسی کے جائزے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی
11:26کابینہ اجلاس کے بعد بریفنگ دیتے ہوئے وزیر اطلاع سندھ شرجیل میمن کا کہنا تھا
11:30وفاق اور صوبے مل کر گندوم پولیسی بنائیں گے تو فائدہ ہوگا
11:34وزیر خراق سندھ مقدوم محبوب الزمان کا کہنا تھا کہ وفاق کی قومی گندوم پولیسی سے متفق نہیں
11:40سندھ نے اپنے خدشات سے وفاق کو آگاہ کر دیا
11:54پانچ سال گزرنے کے بعد بھی سندھ نے فورنزک لیب کا منصوبہ نامکمل ہے
11:59منصوبے کے لیے سندھ کے بجھٹ میں متعوبہ رقم نہیں رکھی گئی
12:02پی این ڈی نے آٹھ ارب روپے کی سفارش کی بجھٹ میں صرف دس لاکھ روپے رکھے گئے
12:07ایاروائی نیوز نے پی این ڈی اجلاس کے منٹس حاصل کر لیے
12:10اجلاس میں فورنزک لیب آپریشنل کرنے کے لیے آٹھ ارب روپے کی منظوری دی گئی تھی
12:14میکمہ داخل حسین نے فورنزک لیب پر مشیننی سٹاف اور دیگر ضروریات سے شرکہ کو آگاہ کیا تھا
12:19منظوری کے باوجود اب تک فورنزک لیب کے ڈی جی کی تائیناتی بھی نہ ہو سکی
12:23منصوبہ پانچ سال پہلے شروع کیا گیا تھا
12:26ابھی دک صرف امارت کا ڈھانچہ تیار ہو سکا ہے
12:44کے پی اسمبلی کے ارکان کو شاہی مرات سے نواز دیا گیا
12:48خیبر پختم خواہ کا کوئی رکوناب عدالت میں حاضر نہیں ہوگا
12:51عدالت اسمبلی شیڈیول ملنے پر سماعت ملتوی کرنے کی مجاز
12:55رکن اسمبلی خود چاہے تو عدالت میں پیش ہو سکتا ہے
12:58کے پی کے ہر ایم پی اے کو ٹال ٹیکس بھی ماف کر دیا گیا
13:02ایم پی اے کو خطرہ لاحق ہوا تو ایک کیٹیگری سیکیورٹی ملے گی
13:06اختیارات، اشتصنا اور استحقاق ایک دوہزار چھپ بیس کا نوٹفیکیشن جاری
13:10سپیکر کو عدالت میں چالان جمع ہونے سے پہلے انکوائری کا اختیار حاصل ہوگا
13:14رکن اسمبلی کی اہلیا کو بھی بلو پاسپورٹ کے استحقاق حاصل ہوگا
13:30وفاقی کابینہ نے دوہزار ستائیس سے دوہزار تیس تک حج پولیسی اور پلاننگ کی منظوری دے دی
13:35بہتلین حج انتظامات پر وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف اور ٹیم کی تعریف
13:40وزیر آزم کی زیر صدارت اجلاس میں نئی حج پولیسی اور پلاننگ پر بریفنگ دی گئی
13:44کابینہ ارکان نے کہا معاونین حج کی تقروری شفاف نظام اور خالصتاً میرٹ پر کی جائے
13:49پرائیوٹ اور سرکاری حج کی تھرڈ پارٹی وینیڈیشن یقینی بنائی جائے
13:58مارکہ کارگل کے ہیرو حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کا سبتائیسویں یوم شہادت
14:03قبر پر پول رکھنے کی تقریف شہید کو پاک فوج کے چاکو چوبندستر نے سلامی دی
14:08فیلڈ مارشل آسیم منیر ساویسس چیف سور پاک فوج کا حوالدار لالک جان شہید کو زبردست خراج عقیدت
14:15حوالدار لالک جان نے انیس سو ننانوے میں دشمن کے خلاف لے مثال بہادری کا مظاہرہ کیا
14:20شدید زخمی ہونے کے باوجود پوزیشن نہیں چھوڑی
14:24جوانوں کی قیادت کرتے رہے شہید کی لا زوال قربانی شجاعت اور استقامت
14:29ملک و ملت کے لئے بے لاؤس خدمت کا روشن نشان ہے
14:35اور بھارتی پردھان منتری فلم ستلچ سے خوف زدہ
14:39ہندوپا کی پیروکار موڈی سرکار پر خالستان تحریک کا خوف سوار
14:43موڈی حکومت نے فلم ستلچ ریلیز ہونے کے دوسرے دن ہی آن لائن پلیٹ فارم سے ہٹا دی
14:49مرکزی اداکار دل جی دوسانچ کا فلم ہٹانے پر ایکسپر ردی عمل
14:52کہا اب اس فلم کو روکا نہیں جا سکتا
14:54خالڑا صاحب کی آواز دبائی نہیں جا سکتی
14:57بھارتی پردھان ستلچ جنسانی حقوق کے کار کنجسمنٹ سنگ خالڑا کی زندگی پر مفضل ہے
15:02سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی فی تولہ سونا پچیس سو روپے سستا
15:06چار لاکھ چونتیس ہزار نو سو چھتیس روپے کا ہو گیا
15:09دس گران سونے کی قیمت دو ہزار ایک سو تین تاریس روپے کم ہو کر
15:12تین لاکھ بہتر ہزار آٹھ سو ستاسی روپے ہو گئی
15:15فی اول سونا پچیس ڈالر کنجسے چار ہزار ایک سو پچیس ڈالر کا ہو گیا
15:20فی تولہ چاندی ایک سو بیس روپے کی کنجسے چھ ہزار پانچ سو انسٹ روپے ہو گئی
15:24بھارت کی ریاست کرالہ میں خوفناک لینڈ سلائڈنگ مٹی کے تودے گرنے سے کئی علاقوں میں تباہی پھیل گئی
15:31دو افراد ہلاک متعدد زخمی
15:33سات لاپتہ ہو کے لینڈ سلائڈنگ کی جگہ سرنگ کی تعمیر کا کام چل رہا تھا
15:42اور افغانستان کے سابق فاس بولر شاپور زدران اور 30 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
15:47وہ کینسر کے مرض میں مبتلا اور بھارت کے اسپتال میں زیر علاج تھے
15:50شاپور زدران نے 44 پنڈے 36 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں افغانستان کی نمائندگی کی

Recommended