Roshan Raste
Watch All Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XiddAaxTt5XonKPhIvtrezxo
Speaker: Peer Irfan Elahi Qadri
Topic : Waldain ke Huqooq
#ARYQtv #RoshanRaste #Seeratetayyaba #PeerirfanElahiQadri
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XiddAaxTt5XonKPhIvtrezxo
Speaker: Peer Irfan Elahi Qadri
Topic : Waldain ke Huqooq
#ARYQtv #RoshanRaste #Seeratetayyaba #PeerirfanElahiQadri
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00روشن کے کشاں ہے جگمگ جگم
00:09اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:14رب برحمہما کما رب بیانی صغیرہ صدق اللہ مولانا العظیم
00:20معزز ناظرین مکرم
00:21آپ دیکھ رہے ہیں پروگرام روشن راستے اپنے میزبان
00:26صاحب زادہ عرفان الہی قادری کے ساتھ
00:29روشنیوں کا سفر ہے قرآن سنت کا نور ہے
00:32آج کا ہمارا جو موضوع ہے وہ بڑی اہمیت کا حامل ہے
00:36جس کی ہمیں زندگی میں لمحہ بلمحہ ضرورت ہے
00:41دین اسی سے کامل ہوتا ہے
00:44اور وہ موضوع ہے والدین کے حقوق
00:48قرآن مجید میں پانچ مقامات پر
00:52اللہ تبارک و تعالیٰ نے اپنے حکم کے فوراً بعد
00:56یعنی اپنے حکم کے ساتھ والدین کے حکم کی تاقید فرمائی ہے
01:03وَبِالْوَالِدَيْنِ اِخْسَانَ اس سے قبل کیا ہے؟
01:06وَعْبَدُ اللَّهَ وَلَا تُشْرِقُ بِهِ شَيْعَا
01:08یعنی اللہ کی عبادت
01:10اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرانا
01:12چونکہ اسلام کامل ذابطہ حیات ہے
01:16اسلام ہمیں عبادات سے لے کر
01:19حسن معاشرت تمام چیزیں سکھاتا ہے
01:22اور بندہ مومن مسلمان کی دنیا داری سب دین ہے
01:28اور سارا دین دنیا بھی ہے
01:31یعنی دنیا میں رہتے ہوئے صاحبان ایمان
01:34دین پر عمل کرتے ہوئے
01:36اپنی زندگی گزاریں گے
01:38تو یہ زندگی حسین ہو جائے گی
01:41یہ زندگی خوبصورت ہو جائے گی
01:43یہ زندگی حسنات میں شامل ہو جائے گی
01:46اور مومن مسلمان صاحب ایمان
01:51دنیا داری کے معاملات تیہ کر رہا ہے
01:53والدینز کی خدمت ہے
01:55یتیموں مسکینوں کے ساتھ محبت ہے
01:58لوگوں کے ساتھ لوگوں کو کھانا کھلانا ہے
02:01لوگوں کی خدمت کرنا ہے
02:02تو یہ تمام چیزیں دین ہیں
02:05تو اس لیے اسلام نے ہمیں سمرگی
02:07تعقید فرمائی ہے
02:09حضرت ابو امامہ
02:10رضی اللہ تعالیٰ نہوں سے روایت ہے
02:12رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
02:14سے عرض کیا گیا
02:17یا رسول اللہ
02:18والدین کا اولاد پر کتنا حق ہے
02:21والدین کا اولاد پر کتنا حق ہے
02:26تو رحمت کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:30نے ارشاد فرمایا
02:31کہ تمہاری جنت اور دوزخ تمہارے والدین ہیں
02:37یعنی اگر
02:38تم ان کی خدمت کر رہے ہو
02:40ان سے محبت کرتے ہو
02:42ان سے پیار کرتے ہو
02:44اور وہ تمہاری جنت ہیں
02:45تمہارے جنت میں جانے کا سبب ہے
02:48اور اگر تم ان کی نافرمانی پہ ہو
02:50انہیں تکالیف دیتے ہو
02:52انہیں پریشان کرتے ہو
02:54ان کی بات نہیں مانتے
02:56تو کیا ہے وہ تمہارے لیے جہنم ہے
02:59یہ گستا کی بے عدبی نافرمانی
03:02تمہیں جہنم تک لے جائے گی
03:04ابن ابی شہبہ کی روایت ہے
03:06رحمت کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا
03:09اللہ تعالی والدین کی نافرمانی کو پسند نہیں کرتا
03:15رب کائنات کس چیز کو پسند کرتا ہے
03:17جو والدین کا فرما بردار ہے
03:20جو والدین سے محبت کرتا ہے
03:22جو والدین کی خدمت کرتا ہے
03:24جو والدین کی فرما برداری میں اپنا وقت گزارتا ہے
03:28اور قرآن مجید نے فرمایا
03:31وَبِالْوَالِدَيْنِ اِخْسَانَا
03:32والدین کے ساتھ حسن سلوک کے ساتھ پیش آیا کر
03:36والدین کے ساتھ محبت کیا کر
03:38اَنِشْكُرْ لِي وَالِي وَالِدَيْك
03:41میرا بھی شکر ادا کرو
03:42اپنے والدین کا بھی شکر ادا کرو
03:45سبحان اللہ
03:46اور دعا کے لیے
03:48جب ان کا انتقال ہو گیا
03:50یا وہ زندہ ہے دیکھیں نماز
03:52مکمل نہیں ہوتی
03:53دعا میں ہم کیا کہتے ہیں
03:55رَبَّنَ اَغْفِرْ لِي وَالِي وَالِدَيَّ
03:58وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابِ
04:03تو اب یہاں
04:05والدین کے لیے
04:06دعا مغفرت کا سلسلہ بھی جاری ہے
04:08اور والدین زندہ ہیں
04:10یا انتقال کر گئے ہیں تو ان کے لیے دعا بھی ہے
04:12مسلم شریف کی روایت ہے
04:14حضور علیہ السلام نے فرمایا
04:17اس کی ناک خاک
04:18علود ہو یعنی وہ
04:20زلیل ہو اور یہ بات
04:22حضور علیہ السلام نے
04:24تین مرتبہ ارشاد فرمائی
04:26عرض کیا گیا
04:28یا رسول اللہ کون
04:30کس کی ناک خاک علود ہو
04:32کون زلیل ہو
04:34حضور آپ نے اتنی تاقید سے فرمایا ہے
04:37تو رحمتِ قونین
04:38صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
04:40وہ شخص جس نے اپنے والدین
04:42کو بڑھاپے کی حالت میں پایا
04:44اور ان دونوں میں سے
04:47ایک یا دونوں کی خدمت کر کے
04:49جنت میں داخل نہ ہوا
04:52یعنی والدین کو
04:53اف کا بھی حکم نہیں دیا گیا
04:56فرمایا کہ والدین
04:58بڑھاپے کی عمر میں ہیں
04:59بیمار ہیں
05:00بولو براس
05:01چارپائی پہ کر دیتے ہیں
05:03اور ان کو جب تم
05:04صاف کر رہے ہو
05:05تو اپنی ناک پر کپڑا بھی نال چڑھاؤ
05:10حالانکہ یہ
05:12کوئی فطری تقاضہ ہے
05:14بساوقات انسان کو
05:15اپنی سمیل بھی اچھی نہیں لگتی
05:17تو جب ان کا بولو برا ساف کر رہے ہو
05:19کہا اس وجہ سے نہیں
05:21کہ وہ تمہیں بدبو آ رہی ہے
05:23اس وجہ سے
05:24کہیں والدین کے دل اور ذہن خیال میں
05:27یہ بات نہ آ جائے
05:28کہ تم ان سے نفرت کر رہے ہو
05:31سبحان اللہ
05:33والدین کے ساتھ
05:34حسن سلوک کو
05:35اسلام نے اپنی
05:37اساسی
05:38یعنی بنیادی
05:39تعلیم قرار دیا ہے
05:40ان کے ساتھ
05:42حسن سلوک
05:44کو بیان کرنے کا مقصد یہ ہے
05:46احسان کی جامع استعلا
05:47استعمال کی ہے
05:49جس کے معانی
05:49کمال درجہ کا حسن سلوک ہے
05:52یعنی والدین کے ساتھ
05:53حسن سلوک کو
05:54قرآن و سنت نے جو بیان کیا
05:56وہ احسان کے ساتھ تعبیر کیا ہے
06:00وَبِلْوَالِدَيْنِ اِحْسَانَا
06:01اب لفظ احسان کی جامعیت
06:04اتنی ہے
06:05کہ دنیا کے ہر ہر
06:08لمحے پر
06:09ہر ہر شعبے میں
06:11ہر ہر مقام پر
06:12تم ان کے ساتھ
06:13حسن سلوک کرو گے
06:14محبت کرو گے
06:16ان سے پیار کرو گے
06:17ان کے حقوق کو
06:18نباتے رہو گے
06:19صحیح مسلم کی روایت ہے
06:21رسول اللہ صلو اللہ علیہ وسلم نے فرمائے
06:22والدین کی انتقال کے بعد بھی
06:25ان کے حقوق باقی رہتے ہیں
06:28صرف زندگی میں نہیں
06:31انتقال کے بعد بھی باقی رہتے ہیں
06:33عزیز کے یا رسول اللہ وہ کیا ہے
06:35فرمایا ان کے لیے دعا مغفرت کرنا
06:37ان کے دوستوں کا احترام کرنا
06:40جیسے وہ اپنے دوستوں سے محبت کیا کرتے تھے
06:43ان کے انتقال کے بعد
06:45اولاد پر لازم ہے
06:47کہ وہ اپنے والدین کے دوستوں کے ساتھ
06:51اور والدہ کی سہیلیوں کے ساتھ
06:53حسن سلوک کے ساتھ پیش آیا کریں
06:55اور یہ رحمتِ کونین صلی اللہ علیہ وسلم کے
06:57معاملات میں سے یہ بات شامل ہے
07:01اور والدین پر خرچ کرنا
07:04سورہ البکرہ
07:06کی آیت نمبر دوستوں پندرہ
07:07دوسرا پارہ
07:09اس کے نزول کا سبب ہی یہ بات بنی
07:11حضرت عمر بن جموع
07:13رضی اللہ تعالیٰ نے
07:15رحمتِ کونین صلی اللہ علیہ وسلم
07:16سے سوال کیا
07:18کہ کیا خرچ کریں اور کس پر خرچ کریں
07:21تو حضور علیہ السلام کا جوابِ انور
07:25ارشاد ہونے سے قبل قرآنِ مجید کا نزول ہوا
07:30جبرائیلِ امین حاضر ہوئے
07:32يَسْعَلُونَكَ مَاذَا يُنفِقُونَ
07:36آپ سے سوال کرتے ہیں کیا خرچ کریں
07:39تو آپ ان سے فرما دیں
07:41قُلْ مَا عَنفَقْتُمْ مِنْ خَيْرٍ فَلِلْوَالِدَيْنَ
07:45تو ان سے فرما دیں جو کچھ مال نیکی میں
07:50خرچ کرو تو وہ ماں باپ پر خرچ کرو
07:55یعنی آپ کو صحابہ پوچھتے ہیں
07:57لوگ پوچھتے ہیں
07:58کہ ہم خرچ کن پر کریں
08:01یہ نہیں کہ ہم اپنی اصائے ساتھ
08:04اپنا مکان کوٹھی
08:05بنگلہ بن گیا
08:06لباس خود اچھا سے اچھا پہن لیا
08:08قیمتی لباس آپ نے آپ کی اولاد نے
08:11زیبتن کر لیا لیکن والدین کے ساتھ
08:14ان کے لباس پھٹے پرانے ہوں
08:17ان پر خرچ کرنا
08:18اولاً ترجیحات میں سے ہے
08:20اور قرآن کا فرمان ہے
08:23اور ان سے اچھا سلوک کرنا
08:25یہ بھی قرآن ہے
08:28حضرت لکمان علیہ السلام کی
08:31نصیحتوں میں سے بھی ہے
08:32اور قرآن مجید نے اس کو واضح فرمایا
08:35سورہ لکمان کے اندر
08:36ایک قسمہ پارا ہے
08:37فرمایا
08:38وَسَيْنَ الْإِنسَانَ بِوَالِدِهِ حُسْنَةِ
08:42اللہ اکبر
08:43اور ہم نے ہر انسان کو
08:46اپنے ماں باپ کے ساتھ
08:48اچھا سلوک کرنے کی تاقید فرمائی ہے
08:52تفسیر روح البیان میں
08:53اس کو یوں فرمایا گیا ہے
08:55کہ والدین اگر کافر بھی ہوں
08:58اور ان کے پاس
08:59اپنا ذریعہ معاش
09:01یعنی ذریعہ رزق نہیں ہے
09:04اور اولاد مسلمان ہے
09:06دیکھیں کتنی تاقید ہے
09:08اولاد مسلمان ہے
09:09والدین مسلمان نہیں ہیں
09:12اور ان کے پاس
09:13اپنا ذریعہ معاش بھی نہیں ہے
09:15ذریعہ رزق نہیں ہے
09:17تو فرمایا گیا
09:18لازم ہے
09:20مسلمان اولاد پر
09:21کہ وہ انہیں خرچہ دیں
09:23ان کی خدمت کریں
09:24اور ان کی زیارت کیا کریں
09:27مکرم ناظرین
09:29والدین کی زیارت کرنا
09:31اس کو مقبول حج و عمرہ کے ساتھ
09:34تعبیر کیا گیا ہے
09:36ہم حج کے لیے جائیں
09:37عمرہ کے لیے جائیں
09:39تو ہم مقبولیت کا دعویٰ نہیں کر سکتے
09:43ہمارے پاس یہ دعویٰ نہیں ہے
09:44کسی ائرپورٹ پر جا کر کھڑے ہو جائیں گے
09:46آج صاحب
09:47آپ آئے ہیں حج کر کے
09:49آپ عمرہ کر کے آئے ہیں
09:50تو کیا آپ کا حج و عمرہ مقبول ہے
09:53قبول ہو چکا ہے
09:54تو وہ کہیں گے
09:55کہ یہ قبولیت کا دعویٰ تو ہمارے پاس نہیں ہے
09:58حاضر ہونا ہمارا کام تھا
10:01یہاں کیا فرمایا گیا
10:02مقبول حج و عمرہ کا ثواب ہے
10:04کیس بات پر
10:05والدین کے چہرے کی زیارت کرنے پر
10:08تو پھر ایمان والوں کے لیے کتنی بڑی خوش نصیبی ہے
10:13کہ صاحبان ایمان ایک ائر کنڈیشن روم سے نکلتے ہیں
10:16دوسری ائر کنڈیشن روم میں جاتے ہیں
10:19صبح جا کر اپنے والدین کے چہرے کی زیارت کرتے ہیں
10:22مقبول حج و عمرہ کا ثواب پاتے ہیں
10:24اور پھر اس کو اس بات کو اس قید میں مقید بھی نہیں کیا گیا
10:29کہ والدین پڑھے لکھے ہوں
10:31باریش ہوں
10:32عمر سیدھا ہوں
10:34اس طرح سے ہوں
10:35فلاں کام کرنے والے ہوں
10:38بلکل نہیں
10:39کہا وہ بلکل بغیر پڑھے لکھے
10:43لیکن تمہارے والدین ان کے چہروں کی زیارت کرو
10:46اگر تم یہ دیکھنا چاہتے ہیں
10:48کہ اللہ تم پر راضی ہے
10:50تو دیکھو والدین کے چہرے اور ان کا دل تم پر راضی ہے
10:56تو سمجھئے میرا خدا مجھ پر راضی ہے
11:00اور اگر ان کے دل اور چہرے تمہارے لیے خوش نہیں ہیں
11:04راضی نہیں ہیں
11:05نراز ہیں
11:06تو سمجھو کہ میرا خدا مجھ سے نراز ہے
11:09مکرم ناظرین میں یہاں والدین کے چودہ حقوق پیش کرنا چاہوں گا
11:13اور یہ بات بڑی تو جو طلب بڑے خوبصورتی اور ایمان
11:18کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنے دلوں میں ان کو جگہ دیجی
11:22اور اس کو یاد کر لیجی
11:24یاد کرنے سے آپ کو بہت فائدہ ملے گا
11:27سات حقوق ان کی زندگی کے ہیں
11:31یہ میں نے آج ہی ان کو دیکھا
11:34اور ان کو میں نے آپ کے لیے کلم بند کیا
11:37چودہ حقوق میں نے مرتب کیے
11:40سات ان کی زندگی میں
11:41اور سات انتقال کے بعد
11:44ان کی زندگی کے حقوق کیا ہے
11:45پہلا کیا ہے
11:47دل و جان سے والدین کی عزت و احترام کرنا
11:51یعنی ان سے جو محبت ہے والدین سے
11:53وہ دکھناوے کی نہیں ہے
11:55وہ ریاکاری کی نہیں ہے
11:57دل و جان سے ان سے محبت کرنا
11:59اور اس بات کو ہمیشہ نبائے رکھنا
12:02دوسرا
12:02ان سے حسن سلوک
12:04محبت و الفت کا معاملہ
12:06یہ قرآن و حدیث جو میں نے پیش کی ہے
12:08ان کے ہی پیش نظر یہ پیش کر رہا ہوں
12:11محبت و الفت کا رشتہ ان سے رکھنا ہے
12:14اس نے سلوک جو قرآن نے بار بار ہمیں کہنا
12:17وَبِالْوَالِدَيْنِ اِخْسَانَا
12:18وَبِالْوَالِدَيْنِ اِخْسَانَا
12:20اس کے تحت کیا کرنا ہے
12:22اس نے سلوک اور محبت و الفت کا معاملہ
12:24تیسرا
12:26شریعت کے دائرے میں رہتے ہوئے
12:28ان کی اطاعت کرنا
12:31یعنی والدین اگر نماز روزے سے روکیں
12:34تو وہ تو نہیں رکا جا سکتا
12:36لیکن اگر نماز کا وقت باقی ہو
12:39والدین بلالے
12:41حضور علیہ السلام نے
12:42اس بات کو بیان بھی فرمایا ہے
12:44حضور علیہ السلام فرماتے ہیں
12:46کہ یہ خواہش ہے
12:48اور اس بات پر مجھے رشک بھی آتا ہے
12:51کاش اگر میری آج ماں ہوتی
12:53اور میں دو رکتیں پڑھا چکا ہوتا
12:55دو باقی ہوتی
12:57دو باقی ہوتی
12:59تو میری ماں مجھے محمد کہہ کے آواز دیتی
13:02تو میں پہلے جا کر ان کی بات سنتا
13:04بعد میں نماز پڑھتا
13:07امام الانبیاء کی یہ خواہش ہے
13:09تو ہم کس خاتے میں
13:11تو اس لیے
13:12چونکہ روز مرہ کے معاملات میں
13:14ہماری نماز روزہ فرائز
13:16یہ تمام چیزیں مکمل ہیں
13:18لیکن والدین کے ساتھ
13:20کوئی خاطرخواہ ہمارے تعلقات
13:23کوئی معاملات
13:24نظر نہیں آتے
13:25اور روز مرہ یہ شکایات بھی آتی
13:28تو کیا کرنے ہم نے
13:30شریعت کے دائرے میں رہتے ہوئے
13:31ان کی اطاعت کو مقدم رکھنا ہے
13:34چوتھا کیا ہے
13:35ان کے احسانات
13:36اور ان کی کابشوں کی قدر کرنی ہے
13:40دیکھیں
13:40انسان جب کسی عہدے منزل پر پہنچتا ہے
13:43تو فقط اس کے والدین ہیں
13:46جو یہ چاہتے ہیں
13:47جن کی یہ خواہش ہے
13:48ہر رشتہ کہیں نہ کہیں
13:51کھینچا تانی میں لگا رہتا ہے
13:53کہیں نہ کہیں بندے کو کھینچتا ہے
13:55اس کی یہ خواہش ہوتی ہے
13:56یہ پیچھے ہو میں آگے ہو جاؤں
13:59لیکن والدین وہ ہیں
14:00جو یہ چاہتے ہیں ان کی دعا بھی ہوتی ہے
14:03ان کی کوشش بھی ہوتی ہے
14:04کہ جہاں ہم نہیں پہنچے
14:06ہمارے اولاد ہیں وہ پہنچے
14:09اور اس بات پر میرا مشاہدہ ہے
14:12میں جب اپنے گھر سے نکلتا ہوں
14:14تو میرے والدین میرے لیے
14:17اتنی دعائیں ارشاد فرماتے ہیں
14:19اور بغیر کہے
14:20یہ بن مانگے
14:22ہر کسی سے کہنا پڑتا ہے
14:24قبلہ حضرت بائی صاحب
14:27دعا کریں
14:28میرے لیے دعا کرنا
14:30لیکن والدین کو کہنا نہیں پڑتا
14:33اور میں جب اپنے گھر سے نکلتا ہوں
14:35تو بہر کے دروازے تک
14:37میں اپنی والدہ ماجدہ کی دعائیں
14:40سنتا ہوا آتا ہوں
14:41تو نہ جانے بعد میں
14:43کب تک وہ دعائیں کرتے رہتے ہیں
14:46اور رات کے کسی پہر میں بھی
14:48گھر جاتا ہوں
14:50تو میری ماں جھاگ رہی ہوتی ہے
14:52اور میرے والدے گرامی کی تربیت
14:54کاوش کوشش
14:56ان کی دعائیں
14:57جو آج میں آپ کے سامنے بیٹھ کر
14:59یہ باتیں کرنے کی
15:02جسارت کر رہا ہوں
15:04تو اس لیے والدین کی جو کوشش ہوتی ہے
15:07اس کی قدر رکھنی چاہیے
15:08ہم آ وقت یہ خیار رکھنا جائے دل میں
15:10کہ میرے والدین نے میرے لیے کیا کیا
15:13ہم جٹ سے
15:13چھٹان کی زبان ہلا کر کہہ دیتے ہیں
15:16وہ والدین نے میرے لیے کیا کیا
15:18میں نے اتنی محنت کی
15:19میں باہر کے ملک میں چلا گیا
15:21میں نے وہاں سے پیسہ کمایا
15:22میں جناب جو ہے
15:24وہ اپنا اچھے عدے پہ آ گیا
15:27میری اچھی سیلری تھی
15:28میں نے محنت کی
15:29میں پڑھا
15:30اگر والدین پڑھاتے ہی نہ
15:33اگر تعلیم پر کوشش نہ کرتے
15:35تمہاری تربیت اچھی نہ کرتے
15:38تمہیں پشھ نہ کرتے
15:39ان کا سہارہ نہ ملتا
15:40اور آپ نے کبھی غور کیا ہے
15:42بے شمار مسائل آپ پر ہوں
15:45دل بوجل ہو
15:46ظاہر ہے
15:47دنیا ہے
15:48زندگی گزار رہے ہیں
15:49دنیا سے تعلقات ہیں
15:51تو پریشانیاں
15:53مسائل
15:53یہ تمام چیزیں گیر لیتی ہیں انسان کو
15:56لیکن
15:57میں یہ سمجھا ہوں
15:59ذاتی مشاہدہ بیان کر رہا ہوں
16:01میں یہ سمجھا ہوں
16:02کہ کسی کے کہنے پر
16:04کسی کی تسلی پر
16:05کسی کے دھارس پر
16:06وہ سکون نہیں ملتا
16:08وہ اتمنان نہیں ملتا
16:10کہ جب وہ والدین کہہ دیتے ہیں نا
16:12چل پتر کوئی گل نہیں
16:14ہو جائے گا
16:15اللہ کر دے گا
16:16کوئی بات نہیں
16:17پریشان نہیں ہونا چاہیے
16:18تو وہ دل سے
16:20اس طرح وہ بوجھ سرہ اترتا ہے
16:22کہ جیسے کسی کیمیکل کے ساتھ
16:24کسی زنگ کو اتار دیا گیا ہو
16:27اور دل شفافیت کے
16:29اس مقام پر پھر آ جاتا ہے
16:31تو یہ والدین کی جو قدر دانی ہے
16:33اس کو کبھی بھی فرموش نہیں کرنا
16:36پانچوہ
16:37ان کی حاجات اور ان کی ضروریات
16:39پوری کر کے انہیں راحت پچانا
16:43یہ ضروری نہیں ہوتا
16:45کہ والدین مانگے کوئی چیز تو ان کو دی جائے
16:48آپ خیال رکھیں
16:50والدین کی ضروریات اور حاجات
16:52کو پورا کرنے سے مراد یہ ہے
16:53یہ خیال رکھنا ہے کہ والدین کو
16:55کس چیز کی اس وقت ضرورت ہے
16:59جہاں تاکہ ان کو ایک تقیہ کی ضرورت ہو
17:02اور وہ تقیہ کمفرٹیبل نہیں ہے
17:04تو آپ دیکھ رہے ہیں
17:06اچھا گو وہ کہہ نہیں رہے
17:09کہ میرے بیٹے کو
17:10میری اولاد کو تکلیف نہ ہو
17:12یا مجھ پر پیسے خرچ کرے گا
17:14تو آپ فوراں سے اس کو تبدیل کریں
17:16تاکہ ان کو سکون اور راحت ملے
17:18تو ان کے کھانے کی انتظامات
17:19ان کے لباس کے انتظامات
17:21اور یہ ذہن نشین باتیں ہونی چاہیئیں
17:24سٹا کیا ہے
17:25ان کی شادابی اور ان کی لمبی عمر کے لیے دعا کرنا
17:29اور قرآن نے بھی سکھایا ہے
17:31رب برہم ہما کما رب بیانی سغیرا
17:35اے اللہ اے میرے رب
17:37میرے ماں باپ رحم فرما
17:38جس طرح وہ
17:39جب میں چھوٹا تھا تو مجھ پر رحم کیا کرتے تھا
17:42آج
17:42تو میرے مالک ان پر رحم فرما
17:44مکرم ناظرین ساتمہ کیا ہے
17:46کسرت سے ان کی زیارت کرنا
17:48اب انتقال کے بعد جو سات حقوق ہیں
17:51جلدی سے میں وہ پیش کر رہا ہوں
17:52انتقال کے بعد سات حقوق کیا ہے
17:54اولاد پر
17:55کہ والدین کے لیے دعا مغفرت کرنا
17:57والدین کے لیے عیسالِ ثواب کرنا
17:59والدین پر اگر کسی کا کرز ہو تو اس کو ادا کرنا
18:03والدین کی وسیعت کو پورا کرنا
18:06والدین کے رشتہ داروں
18:08اور دوست و احباب کا اکرام
18:10یعنی عزت کرنا
18:11اور والدین کے عزت و اقارب
18:13اور دوستوں کی معاونت کرنا
18:15یعنی ان کی مدد بھی کرتے رہنا
18:16جس طریقے سے والدین کیا کرتے تھے
18:18اگر تمہیں معلوم ہے
18:20وقتاً فوقتاً
18:21والدین کی قبر کی زیارت کرنا
18:24تو یہ تمام چیزیں وہ ہیں جو والدین کے حقوق ہیں
18:27اگر ہم کئی گھنٹے بھی بات کریں
18:29تو والدین کے حقوق کو مکمل نہیں بیان کیا جا سکتا
18:32اللہ تبارک و تعالی ہم سب کو
18:34عمل خیر کی توفیق اطافرمائے
18:36آئیے وقت ہوا چاہتا ہے
18:38آج کس پروگرام میں
18:40مجرب اور اکسیر
18:41توفہ پیش کرنے کا وظائف کی صورت میں
18:44تو وہ ہے سورة القوسر
18:46اِنَّا عَتَيْنَكَ الْقَوْسَر
18:48یہ جو سورہ مقدسہ ہے
18:49آپ نے پانچ مرتبہ پڑھنی ہے
18:52ایک وقت میں
18:53اگر آج نو بجے پڑھتے ہیں
18:55تو روزانہ نو بجے ڈیلی
18:56دس بجے پڑھتے ہیں
18:57تو دس بجے پڑھیں
18:58فجر زہر جو وقت بھی رکھیں
19:00تو ہر روز آپ نے پانچ مرتبہ پڑھنی ہے
19:03یہ آسیب کے لیے
19:04مشکلات کے لیے
19:05پریشانیوں کے لیے
19:06اور کرزوں سے خلاصی پانے کے لیے
19:08اللہ تعالی ہم سب کو
19:09عمل خیر کی توفیق عطا فرمائے
19:11انشاءاللہ تعالی
19:12نیکس پروگرام میں
19:13نئے موضوع کے ساتھ
19:14آپ کے ساتھ ملاقات ہوگی
19:15تب تک کے لیے اجازت دیجئے
19:17دیکھتے رہیے پروگرام
19:18روشن راستے
19:19السلام علیکم
19:21سینہ ہستی روشن روشن
19:29سینہ ہستی روشن روشن
19:39کہہ کشاں جگ مگ جگ
Comments