Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:01then you know when your destination is good to not understand.
00:08You know what I have to tell...
00:09I created an example...
00:11...that there are many people that could not pass...
00:14...that they could not pass...
00:15...that your destination could not pass...
00:19...how to see the destination is the density...
00:21...his complicit people that are not going to pass...
00:24...that you would not pass...
00:27Today you are
00:30walking out of the way
00:31and you can get it
00:31and we have to pay for your money
00:33and pay for it.
00:37So you are
00:38in your day
00:39what you say or
00:41what you say or what you say?
00:42Go and you!
00:43Even if I think I'm not
00:44I wouldn't either.
00:48So why did I tell you
00:49that was my identity
00:49that God knows
00:50so when you see that
00:53this job is
00:54that was good
00:54But this is what God is doing in the Quran.
00:56God is doing our times.
00:58That today we are going to go in three-piece suit, tie-in,
01:01and waistcoat,
01:04and go to the church,
01:07and sit down,
01:07and respect.
01:10Come and sit.
01:12Our friend is going to go to his house.
01:15I'm going to sit down with him.
01:17I'm going to sit down with him.
01:19I'm going to go where to go.
01:21As well, if you will,
01:23your maid is going to be here,
01:25your maid is going to be in a shower,
01:30the children will come here,
01:31and go out and go,
01:32and go out.
01:35If you are the staff,
01:37then who do whatever you are going to be able to be?
01:40He's going to come.
01:43He's going to go.
01:45About this era was the…
01:48He had a lot of information.
01:50so
01:53so
01:54if anyone can find out
01:57oito
01:57if anyone can find out
01:57doesn't understand
01:59that
02:00but
02:00no
02:01we have been
02:04eating out
02:04I hope
02:07our
02:07marriage
02:07happens
02:08we can find out
02:08if you can be able to
02:10beegam
02:10wait
02:10for you
02:15if we are
02:16if we are
02:18waiting to attend
02:19That's what we call it.
02:49Is how many requests have been done
02:50Our respect has been given to completely
02:53We have as full of crime
02:55Where we have no more
02:56We build very much
02:57Then we have only��cious
02:58Chilling
02:58You just
03:02need them Go and
03:11support So We
03:11deth Der Da AndFreak
03:14I
03:14am Ruiz
03:18We are
03:21وَحَمَلْنَاهُمْ فِي الْبَرِّ وَالْبَحْرِ وَرَزَقْنَاهُمْ مِنَ الْطَيِّبَاتِ
03:25اور ترہ ترہ کی پاکیزہ چیزیں کھانے کو دیں
03:28تو یہ بات جمع ہے اور جمع بھی کسرت والی جمع
03:35یعنی different type کی چیزیں اس کو دیں ہیں بہت زیادہ
03:41یعنی ان میں دو qualities ہیں
03:42نمبر ایک اس کے کھانے کی چیزیں بہت ہیں
03:44نمبر دو ہیں بھی پاکیزہ
03:48جانور بہت محدود چیزیں کھاتے ہیں
03:50بہت محدود چیزیں
03:51جو گوشت ہو رہے ہیں وہ سبزی نہیں کھاتے
03:53سبزی ہو رہے ہیں گوشت نہیں کھاتے
03:55کھائیں گے بھی تو بڑے محدود پیمانے پر
03:58انسان کی خوراک میں اتنی چیزیں ہیں
04:02کہ ختم ہی نہیں ہو رہی
04:05آپ ذرا ہوتل پہ جاؤں نا
04:07بیرے سے پوچھو کیا ہے کھانے میں
04:08کیا آپ پورا رٹل ہندک اٹھالا
04:10فنانک اٹھالا
04:11گھنڈی مسالہ
04:12فنانک اٹھالا
04:14گردان رٹھی بھی ہوتی اس نے
04:16ہوتلوں میں دیکھا ہے نا آپ نے
04:20لیکن کمال کی بات ہے
04:22بیس چیزیں بیان کرے گا
04:23آپ کو ان میں سے ایک بھی نہیں
04:24آپ بولو کہ وہ ہے
04:26کچھ اور پوچھ رہے ہوگے
04:27جو ان بیسوں میں سے نہیں ہوگا
04:31پھر آپ کہ اچھا وہ نہیں
04:32تو پھر وہ ہے
04:32وہ کہہ گا نہیں بھائی بیس چیزیں بتا دیں
04:34آپ کو بیس کے علاوہ
04:35کچھ
04:36الگ سے کچھ چیزیں چاہیے ہوتی ہیں
04:41تو اتنی ڈیفرنٹ چیزیں انسان کھا رہا ہے
04:44دنیا کی کوئی مخلوق اتنی چیزیں نہیں کھا دیں
04:49مشروبات کی قسمیں دیکھ لو
04:51گرم مشروبات
04:52آپ کو اتنے تھنڈا پییں گے کہ گرم
04:55یہ کیوں پیشہ
04:56بلی سے کبھی پوچھا
04:58گھر کی پلی بھی بلی سے یہاں پہ
04:59تھنڈا دودھ پیے گی کہ گرم
05:02پھر دودھ ہی ہے اور تو کچھ نہیں
05:04کہ آج کولڈرنگ ہو جائے
05:05آج یہ ہو جائے
05:06آج چائے ہو جائے
05:07ایک ہی چیز
05:09ڈرنک میں صرف دودھ
05:10یا پانی
05:11بس
05:14انسان کے ڈرنک کی قسمیں دیکھ لو
05:18بی سیوں قسمیں ہیں
05:21تھنڈے کی الگ
05:22گرم کی الگ
05:23اور روم ٹیمپریچر کی
05:24الگ
05:25اب تو پانی کی اتنی قسمیں آگئی ہیں
05:27آرو کا پانی ہے
05:29یہ فلانی کمپنی کا پانی ہے
05:32یہ کونگے کا پانی ہے
05:33چشمے کا پانی ہے
05:34سویزل لینڈ کا پانی
05:35پانیوں کی بی سیوں اخصام
05:36پہلے زمانے میں کونگا
05:37کھو دو پانی پی جاؤ
05:38بس ختم
05:38سو سال جیو
05:41خیر
05:43تو
05:44اللہ تعالیٰ
05:45قرآن میں کہتے ہیں
05:46یہ عزت کس نے دی ہے
05:48انسان کو
05:48ہم نے
05:49اچھا
05:49دوسری
05:50ایک تو بہت زیادہ
05:51چیزیں کھانے کو دی ہیں
05:52دوسری
05:53ایک والیٹی کیا ہے
05:53انسان کی خوراک میں
05:54پاکیزہ
05:57گندی خوراک
05:58کوئی بھی نہیں
05:58انسان کے لئے رکھی
06:01شیروں کو دیکھو
06:02چوہے کھا جائے گا
06:04مراوہ بھی کھا جائے گا
06:06اور
06:08کیا کیا
06:08گند کھاتی ہے
06:09بلیاں بھی
06:11شیر بھی
06:11مرغی کو تو
06:12اللہ کی پناہ ہے
06:13جو ملے
06:14سب کھا جائے گا
06:15چھپکلیاں کھا جاتی ہے
06:16اللہ
06:16اتنی گھننا آتی ہے
06:18مرغی چھپکلی کو
06:19نہیں چھوڑتی
06:21سب کچھ کھا جائے گا
06:23انسان کھا جاتا ہے
06:24سوائے چائنہ والوں کے
06:25نارمل انسانوں کی بات
06:26ہو رہی ہے
06:27کھا جاتے ہیں سب کچھ
06:28نہیں کھاتے بھائی
06:31انگریز بھی نہیں کھاتے
06:32سب کچھ
06:32خنزیر کھاتے ہیں
06:33وہ بھی گندہ ناپاک
06:34جانور ہیں
06:34لیکن اس کے علاوہ
06:35وہ بھی کتے بلے
06:36نہیں کھاتے ہیں
06:37کہتے ہیں
06:37یار انسان ہے
06:38یہ تھوڑی کہ جو آئے
06:39اٹھا کے کھالو
06:40اور جو پیغمروں کی
06:41تعلیمات کو فالو کرتے ہیں
06:42وہ تو بہت ہی پاکیزہ
06:43خوراک کھاتے ہیں
06:46جانوروں میں بھی
06:47مخصوص جانور
06:48اور ان کو بھی
06:49زبا کر کے
06:49تاکہ ان کا خون
06:50ان کی باڈی سے
06:51نکل جائے
06:53پھر اس میں بھی
06:54ڈاکٹروں نے
06:54پابندیاں لگائیں
06:55فرج میں رکھاوا نہ ہو
06:56اسمیل ناری ہو
06:57وغیرہ وغیرہ
06:59اللہ تعالی نے
07:00ہم پر تمام
07:01خبیص چیزوں کو
07:02حرام کر دیا
07:03جتنی ناپاک چیزیں
07:04تھیں سب
07:05حرام کر دیں
07:08تب ہی امام ابو حنیفہ
07:09رحمہ اللہ تعالی کے
07:11نزدیکنا کچھ چیزیں
07:12ایسی بھی حرام ہیں
07:13جن کا حدیث میں
07:13واضح ذکر نہیں ہے
07:16لیکن وہ کہتے ہیں
07:16جب خبیص چیزیں
07:17حرام ہیں
07:18تو وہ بھی
07:18خبائص میں داخل ہیں
07:19حدیث میں سراحتا نہیں ہے
07:20قرآن میں تو بتا دیا
07:22نیک جنرلی
07:22ایک اصول بیان کر دیا
07:24تو اس اصول میں
07:25امام انیفہ کہتے ہیں
07:26مچھلی اگر پانی میں
07:27مر گئی
07:28خود سے مر گئی
07:29اور اتنی دیر ہو گئی
07:30اس کو مرے بے
07:31کہ الٹی ہو کے
07:32اوپر آگئی
07:32وہ بھی حرام ہیں
07:33اب ہمارے
07:34ایل ایسی بھائی
07:35اس پہ اعتراض تو کرتے ہیں
07:36کہاں ہیں حدیث میں
07:37مچھلی مر کے
07:37الٹی ہو کے آ جائے
07:39الٹی ہو جائے
07:40پانی میں تو حرام ہے
07:40حدیث میں کہاں ہیں
07:45ہدایہ فقہ کی
07:46بڑی زبردست کتاب ہے
07:48ساتھویں صدی حجری میں
07:49لکھی گئی
07:51انہوں نے ایک بڑی پیاری
07:52بات لکھی
07:53کہ وہ دلائل
07:55جن سے
07:56مسائل نکالے جاتے ہیں
07:57نا قرآن و سنت میں
07:58وہ چار ہیں
08:00نمبر ایک قرآن
08:01نمبر دو
08:02حدیث
08:03نمبر تین
08:04اجمع
08:05نمبر چار
08:06قیاس
08:07آگے قیاس کے بارے میں
08:08کہتے ہیں
08:09قیاس پتہ ہے
08:10کسے کہتے ہیں
08:11ایک چیز دیکھ کے
08:12دیکھنا کہ شریعت
08:14نے اس کو حرام کہا ہے
08:15تو اس کی
08:16ریزن تلاش کرنا
08:17وہ ریزن
08:18اگر کسی دوسری میں ہے
08:19تو اس کو بھی حرام کہہ دینا
08:23تو یہ ہے قیاس
08:24اس کی بہت ساری شرطیں ہیں
08:26صرف اتنا کافی نہیں ہے
08:27تو اس کو
08:28اعتبار بھی کہتے ہیں
08:30اعتبار
08:31تو جب قیاس کی بات آئی نا
08:33کہ قیاس بھی شریعت میں
08:35حجت ہے
08:35تو اس صاحبِ ہدایہ نے فرمایا
08:37اس کی دلیل کے طور پر
08:38کہ قیاس کیوں حجت ہے
08:39کیوں دلیل ہے
08:40بہت سے لوگ کہیں گے
08:41کہاں ہے بھئی قیاس
08:42کہتے ہیں
08:46بڑا خاندانی جملہ کا
08:48کہ ایک چیز کو دیکھ کر
08:51اعتبار کرنا
08:52عبرت پکڑنا
08:53کہ جب یہ ہے
08:54تو یہ بھی ہوگی
08:54یہ مردوں کا کام ہے
08:55لیڈیز کا کام
08:57نہیں ہے
08:57تو یہ دلیل مردوں
08:58کا سمجھ میں آئے گی
08:59جن میں
09:00اقل کونسی ہے
09:01مردوں والی ہے
09:03یہ کچھی
09:04کچھی اقل کے لوگوں
09:05کو سمجھ میں آنے والی
09:06باتیں
09:07نہیں ہیں
09:08وہ یہی کہتے ہیں
09:09کہ کہاں لکھا ہے
09:10قیاس ہو جاتا ہے
09:11کہاں لکھا ہے قیاس
09:12بےوقوف آدمی کو
09:13کان سے پکڑ کے
09:15ہر بات سمجھانی پڑتی ہے
09:16اور اقل مند کے لیے
09:18اشارے
09:18کافی ہوتے ہیں
09:19فقہ میں
09:20سب سے سپیریئر
09:21مقام جو
09:22چاروں امام میں ہے
09:23وہ کس کا ہے
09:23امام ابو حنیفہ کا
09:25یہ باقیوں نے بھی
09:25تسلیم کیا ہے
09:26امام شافی کہتے ہیں
09:28انناس عیال
09:29فی الفقہ
09:30الہ ابی حنیفہ
09:31لوگ
09:32فقہ میں ابو حنیفہ
09:33کے محتاج ہیں
09:35سب سے پہلے
09:36مدون ہونے والا
09:36فقہ بھی ان کا
09:37تو اس لیے انہوں نے
09:39کہا کہ بھئی
09:40ایک ایک چیز
09:40حدیث میں
09:41سراحتا نہیں ہوگی
09:42جب قرآن نے کہہ دیا
09:44خبائص حرام
09:44تو جو چیز بھی
09:46بالاتفاق خبیص ہو
09:48ہاں ایک چیز
09:49آپ کو بری لگ رہی ہے
09:50اس کو نہیں لگ رہی
09:51ایک اس کو لگ رہی ہے
09:52وہ ایک الگ بات ہے
09:53لیکن ایز انسان
09:54آپ شریعت کے
09:56مزاج کو سمجھتے ہو
09:57کہ نہیں بھائی
09:57یہ کھانے کی چیز
09:58نہیں ہے
09:59تو وہ بھی
09:59خبائص میں داخل ہے
10:01تو ایسے تمام
10:02گوش بھی کیا ہوں گے
10:03ناجائز ہوں گے
10:05تو اس لیے انہوں نے فرمایا
10:06کہ مچھلی پانی میں مر جائے
10:08تب ہی
10:09سمندر اور پانی کی
10:10مخلوق میں
10:11سب سے سخت رائے
10:13امام حنیفہ کی
10:13وہ کہتے ہیں
10:14صرف مچھلی حلال ہے
10:16وجہ کیا ہے
10:17ہمارے پاس حدیث ہے
10:18احلت لنا میتتان
10:20دو مردار حلال ہے
10:22مچھلی اور ٹڈڈی
10:23فرمایا
10:24تیسری چیز کے بارے میں
10:25حدیث میں نہیں ہے
10:27تو اگر ہم
10:28سمندر میں
10:29مچھلی کے علاوہ بھی
10:30مخلوق کو حلال کر دیتے ہیں
10:31تو ایسی ایسی
10:33چیزیں سمندر سے
10:34نگلتی ہیں
10:34کہ چائنہ والے بھی
10:35اس کو کھانے سے
10:36روک جائیں گے
10:37بولیں گے
10:37اتنے تو ہم بھی نہیں
10:38کھا سکتے بھائی
10:40تو وہ خبائص کا
10:41مطلب کیا ہوا پھر
10:44تب ہی میں بار بار
10:45کہتا ہوں نا
10:45یہ لوگ
10:47اکثر تنز کر رہے ہوتے ہیں
10:48فقہ حنیفی پہ
10:49امام حنیفہ پہ
10:49تنز کر رہے ہوتے ہیں
10:50کہ انہوں نے
10:51کہہ دیا کہ اکڑا صحیح نہیں
10:52بھئی امام شافی قابل احترام
10:54ہمارے لئے
10:55سارے مشتہدین
10:56قابل احترام ہیں
10:57لیکن آپ تنز نہ کرو کسی پہ
10:58تنز کرو گے
10:59فقہ انفی پہ
11:00تو آپ دلائل کے دنیا میں
11:01پھر آپ کمزور پڑ جاؤ گے
11:03اول نظر میں آپ کو لگے گا
11:04لیکن جب دلائل کی بات چلے گی
11:06تو آپ کو لگے گا
11:06کہ ابو حنیفہ کا پرڑا
11:08بھاری ہے
11:09ورنہ
11:11اگر
11:12پانی کی مخلوق
11:13حلال ہے
11:14تو مگرمش
11:14اور اس کے انڈے بھی کیا ہونے چاہیئے
11:16حلال
11:17کیونکہ زیادہ تر وہ بھی
11:18کس میں رہتا ہے
11:18پانی میں
11:20آپ کہیں وہ پانی سے باہر بھی آتا ہے
11:21تو کیکڑا بھی تو باہر آتا ہے
11:22کی نہیں آتا
11:23انجوائے کرنے کے لئے
11:24آیا تھا
11:25تب ہی تو پکڑ لیا تھا آپ نے
11:27اندر ہی رہتا تو کون پکڑتا
11:29جھینگا بھی
11:31باہر آتا ہے نہیں آتا
11:32مجھے نہیں پتا
11:32زیادہ تر پانی میں رہتا ہے
11:33لیکن مچھلی نہیں ہے
11:35تو اسی طرح میرے بھائی
11:37جو پانی کا کچھوہ ہے
11:38وہ بھی زیادہ تر کہاں رہتا ہے
11:39پانی میں رہتا ہے
11:40پھر اس کے انڈے بھی حلال ہونے چاہیئے
11:42تو اس لئے ہم کہتے ہیں
11:44امام انیفہ کے فغہ میں
11:46مچھلی تک بریک لگ گئی
11:47وہ مچھلیوں کی کم قسمیں ہیں
11:50بھیسیوں قسم کی مچھلی ہیں
11:51وہ بھر جائے
11:52تو پھر کسی اور طرف چلے جاؤ
11:54ڈائریک جاؤ گے
11:55متنازع چیز پہ
11:58تو
11:59اور پہلی بات
12:00امام صاحب نے کیا کہا
12:01صرف مچھلی حلال
12:03اور بیسیک آیت ان کی
12:05وَيُحَرِّمُ عَلَيْهِمُ الْخَبَائِثِ
12:08اور دوسرا وہ کہتے ہیں
12:09مچھلی بھی جب حلال ہویا ہے
12:10جب آپ نے شکار کیو
12:12یا آپ نے مارا ہو اس کو
12:15پھر بے شک الٹی ہو جائے
12:16لیکن ابھی آپ نے مارا ہے اس کو نا
12:18خود اپنی موت مر گئی
12:20اور اتنا ٹائم گزر گیا
12:21کہ الٹی ہو کر اوپر آگئی
12:32جملہ یاد رکھیں
12:33یہ پہلے میں اس جملے کو واضح کر دوں
12:35مجھے یہ جملہ پڑھنے میں مزہ بہت آتا ہے اصل میں
12:37کچھ بیان میں ایسی باتیں کر رہا ہوتا ہوں
12:38جو میرے مزہ کی ہوتی ہیں
12:39آپ کو دلچسپی نہیں ہوتی
12:40لیکن میں پارسل کر دیتا ہوں
12:41کیونکہ ہو سکتا ہے
12:42کوئی علمی ذوق والا بیٹھا
12:43اس کو بھی مزہ آ رہا ہوں
12:44کیا خیال ہے
12:46تو
12:48الْاعتبار وَبِالْأَمْثَال
12:48مِنْ سُنَاتِرْ رِجَال
12:50اس کی مثال دیکھو
12:51قرآن یہ بتاتا ہے
12:52قومِ ہاتھ کو
12:53قومِ سمود کو
12:54ہم نے تباہ کیا
12:56فیرون کی قوم
12:56کو ہم نے تباہ کیا
12:57اللہ ہمیں کیوں بتا رہا ہے
12:59کہ تم یہ کام کرو گے
13:01تو تم بھی تباہ ہو جاؤ گے
13:02اب کوئی کہے
13:03قومِ فیرون کو
13:04تو اللہ نے تباہ کیا تھا
13:05پیغمبر کی نافرمانی کی وجہ سے
13:07تو اس کے بارے میں
13:09تو نس موجود ہے
13:10نس کا مطلب
13:11سراحت موجود ہے
13:12قرآن و سنت میں
13:14ہمیں تو نہیں
13:15اللہ نے کہا
13:15کہ پیغمبر کی مخالفت کرو گے
13:17تو تمہیں بھی ڈبوں گا میں
13:18تو اس لیے ہم کریں گے
13:20لوگ کہیں گے
13:20بھائی
13:21اللہ نے یہ فیرون کا واقعہ
13:23سنایا اس لیے ہے
13:25کہ حکم آیا
13:26ان پر عذاب کا
13:27اس حکم کی علت کیا تھی
13:29خدا کی
13:31نافرمانی
13:32تو یہ علت
13:33تم میں پائی جائے گی
13:34تو تم پہ بھی
13:35عذاب کا حکم آئے گا
13:36تو اس مثال سے
13:37عبرت حاصل کرو
13:38فَإِنَّ الْعِتِبَارَ بِالْأَمْثَالِ مِنْ سُنَّةِ الرِّجَالِ
13:42مثالوں سے عبرت پکڑنا
13:44آدمیوں کا کام ہے
13:45مردوں کا کام ہے
13:46سمجھے
13:47آرہی ہے بات کے نہیں آرہی
13:48تو یہ بھی تو قیاس ہی ہے
13:51تو
13:52اس لیے کان سے پکڑ کے
13:54ایک ایک چیز نہیں بتائی جاتی
13:55ایک اور پیاری مثال دیتا ہوں
13:56مزا نہ ہے پیسے واپس
13:57جو بازوخ لوگ ہیں
13:58ان کو بہت مزا آئے گا
14:00حضرت عبداللہ بن مسعود
14:02رضی اللہ تعالی عنہ سے
14:03صحابہ کرام میں
14:04جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم
14:06کا انتقال ہوا
14:07جب تک نبی زندہ تھے
14:08تو ہر مسئلہ صحابہ نبی سے
14:10جا کے پوچھتے
14:10اب جب نبی دنیا سے چلے گئے
14:13مسائل روز بروز
14:14نئے نئے پیش آنے لگے
14:16اب صحابہ پریشان ہوئے
14:18کہ ہمیں تو قرآن و حدیث میں
14:19اس کا تذکرہ
14:20ملتا نہیں ہے
14:21لیکن قرآن و سنت
14:23نے ان کو بتا دیا تھا
14:24کہ اجتحاد
14:25اور قیاس
14:26یہ بھی شریعت میں
14:27دلیل ہے
14:29اجتحاد قیاس ہی
14:30کو تو کہتے ہیں
14:32یہ بھی دلیل ہے
14:33تو صحابہ پھر اجتحاد کرتے تھے
14:36عبداللہ بن مسعود کا اجتحاد
14:38سب سے ٹاپ لیول پہ تھا
14:40صحابہ اکرام میں
14:40اللہ میں ابن تیمیہ رحمہ اللہ
14:42نے لکھا ہے
14:43کہ سب سے زیادہ جو فتوے
14:44اور جن کے شاگردوں کے
14:46فتاوہ اور اجتحاد
14:47مشہور ہوا نا
14:48وہ عبداللہ بن مسعود تھے
14:49رضی اللہ عنہ
14:50اور حقیقت بھی ہے
14:51ہم در آدیس میں دیکھتے ہیں
14:53تو عبداللہ بن مسعود
14:55رضی اللہ عنہ سے
14:57کسی نے پوچھا
14:59کہ ایک عورت کی شادی ہوئی
15:01رخصتی سے پہلے ہی
15:04شوہر کا
15:05انہا للہ و انہا علیہ
15:07راجعون ہو گیا
15:10آئی بات سمجھنے
15:12ابھی شادی ہوئی ہے
15:14ابھی رخصتی ہوئی نہیں
15:15اور
15:17شوہر کا انتقال ہو گیا
15:21اب بتائیے
15:21بی بی کو
15:22وراست ملے گی
15:23کے نہیں ملے گی
15:24مہر ملے گا
15:25کے
15:25نہیں ملے گا
15:27ہے بھئی
15:28اب یہ مسئلہ
15:28کسی مفتی کے پاس آیا
15:29وہ تو بچھا رہا
15:31باغل ہو جائے
15:32کہ کیا ہوگا
15:35تو
15:36اب
15:38قرآن میں
15:39اس کی مثالیں
15:39ملتی ہیں
15:40دو مثالیں
15:41مثال کا مطلب
15:42اس جیسے مسائل
15:43تو ملیں گے
15:43یہ والا جزیہ
15:44نہیں ہے قرآن میں
15:45اگر ہوتا تو
15:46پھر تو واضح تھا
15:46نا
15:47ہمارے پاس قرآن میں
15:49دو مثالیں ملتی ہیں
15:50قرآن و سنت میں
15:50رخصتی سے بعد والی
15:52اور رخصتی سے پہلے
15:53طلاق والی ہے
15:54سامنے آئی بات
15:56رخصتی ہو جائے
15:58میاں بی بی
15:59تنہائی میں
16:00جمع ہو گئے
16:01پھر شوہر کا
16:02انہا للہ
16:03و انہا علیہی
16:03راجعون ہو گیا
16:05تو اس میں
16:07ہمیں صاف ملتا ہے
16:07کہ پورا مہر
16:08دینا پڑے گا
16:10اور عورت کو
16:11پورا پورا
16:11وراست میں
16:12جتنا حصہ بنتا ہے
16:13بی بی کا
16:13وہ اس کو پورا پورا
16:14ملے گا
16:15آئی کھوپڑی شریف میں بات
16:19رخصتی کے بعد
16:20طلاق ہو گئی
16:21تو بھی ہمیں پتہ چلتا ہے
16:22کہ وراست تو نہیں ملے گی
16:23لیکن مہر پورا پورا
16:24ملے گا
16:26رخصتی سے
16:27پہلے طلاق ہو گئی
16:28تو بھی قرآن نے
16:29مسئلے کو واضح بیان کر دیا
16:31فنس فما فرست
16:32مہر آدھا ملے گا
16:33وراست بلکل نہیں ملے گی
16:35کیونکہ رشتہ ہی ختم ہو گیا
16:36آئی بات سامن میں
16:37عدد بھی
16:38عورت پہ لازم
16:39نہیں ہے
16:41یہ بھی ہمیں پتہ چل گیا
16:44یعنی
16:44رخصتی کے بعد
16:45عدد بھی ہے
16:46وراست بھی ہے
16:47مہر بھی ہے
16:48رخصتی سے پہلے
16:49عدد بھی نہیں ہے
16:50وراست بھی نہیں ہے
16:51اور مہر بھی آدھا
16:52اب یہ تیسری سچویشن
16:54پیش آ گئی
16:56کہ رخصتی ہوئی نہیں
16:57اور شوہر
16:58مر گیا
16:59اب کیا ہوگا
17:00اس کو
17:00کیا سمجھیں گے ہم
17:02آدھا مہر دیں گے
17:03کیا وراست ملے گی
17:04نہیں ملے گی
17:06حضرت عبداللہ بن مسعود
17:08رضی اللہ تعالی عنہ
17:09نے فرمایا کہ
17:12مجھے اس بارے میں
17:13قرآن و سنت میں
17:13کچھ نہیں ملتا
17:14اج تہیدو بی رعی
17:16میں اس بارے میں
17:19سوچوں گا
17:19اپنی رائے سے فتبہ دوں گا
17:20اشتہات کر کے
17:22یہ جو کہتے ہیں
17:23دین میں رائے نہیں ہے
17:24رائے نہیں
17:24وہ قرآن و سنت کی
17:25اگینس رائے نہیں ہیں
17:26قرآن و سنت کو
17:27سمجھنے کے لئے تو رائے ہے
17:29ابھی تو قرآن بار بار
17:30تتفک کرون
17:31یا تفک کرون
17:32کہتا ہے
17:32غور کرو
17:33فکر کرو
17:35تو عبداللہ بن مسعود
17:36چلے گئے
17:36سوچتے رہے
17:37پھر آکے انہوں نے فرمایا
17:38پورا مہر ملے گا
17:40اور پوری وراست ملے گی
17:42اور عورت پہ عدد بھی لازم ہوگی
17:46نہیں آئی سمجھنے بات
17:49عورت پہ
17:50بولو
17:52عدد بھی لازم ہے
17:56تو ایک صحابی
17:57وہاں موجود تھے
17:58انہوں نے فرمایا
17:58کہ میں نے نبی کو
17:59اس سچویشن میں
18:00یہی فیصلہ دیتے ہوئے
18:02اپنے کانوں سے
18:03سنائے
18:04اس وقت وہ حدیث نہیں پہنچی
18:05عبداللہ بن مسعود
18:07اتنا خوش ہوئے
18:09اتنا خوش
18:10کہ میرا اجتہاد
18:12نبی کی حدیث کے
18:13اچھا ہاں
18:14عبداللہ بن مسعود نے
18:16جب یہ اجتہاد کیا نا
18:17لَهَ مَهْرُ مِثْلِ نِسَائِهَا
18:20لَا وَكَسَ فِيهَا
18:21وَلَا شَتَتْ
18:22فرمایا
18:23پورا پورا محر ملے گا
18:25محر ابھی
18:26متعین بھی نہیں ہوا تھا
18:27جب محر متعین نہیں ہوتا
18:28تو محر مثل ملتا ہے
18:30کوئی کمی نہیں ہوگی
18:31پھر فرمانے لگے
18:33اِن کَانَ صَوَابًا فَمِنَ اللَّهُ
18:35اگر یہ درست فیصلہ ہے
18:36تو اللہ کی طرف سے
18:38اگر یہ غلط ہے
18:39تو میرے اور شیطان کی طرف سے
18:41شریعہ ذمہ دار نہیں ہے
18:44تو کسی نے بتایا
18:45کہ نبی نے ایسا فیصلہ کیا
18:46آپ اتنا خوش ہوئے
18:48تو اب بعد میں علماء نے
18:50اس فیصلے کی لوجک بیان کیے
18:52کہ عبداللہ بن مسعود نے
18:54یہ کیا سوچ کے فیصلہ کیا تھا
18:56سامنے آرہی ہے بات
18:59دیکھو عبداللہ بن مسعود نے
19:00پہلی بات تو اس کو
19:01طلاق کے حکام پر قیاس نہیں کیا
19:03وجہ اس کی یہ کہ
19:05طلاق کہتے ہیں
19:06کہ نکاح جس مدت تک کے لیے ہوا تھا
19:09ہمیشہ کے لیے ہوا تھا نا
19:10اسلام میں متا تھوڑی ہے
19:11ٹیمپریری شادی اسلام میں زنہ ہی ہے
19:13کوئی یہ شیعہ لوگوں کی
19:15اپنی بنائی بھی بات ہے
19:16کہ یہ ٹیمپریری شادی
19:17زنہ سے تو بہتر ہی ہے
19:18نہیں بہتر نہیں ہے زنہ ہی ہے وہ
19:20وہ یہ کہہ رہے ہوتے ہیں
19:21شیعہ لوگوں کے سکولرز
19:22کہ دیکھی
19:23ایکچولی
19:24جب انسان اجنبی جگہ پہ ہو
19:25ایکچولی زنہ کا خطرہ ہو
19:27تو ٹیمپریری نکاح کر لیا جائے
19:28دو گھنٹے کی شادی
19:29ایک ہفتے کی شادی
19:30ایکچولی بیکچولی کر کے
19:31اور بھائی وہ زنہ
19:34اور اس میں کوئی فرق نہیں ہے
19:36کہتے ہیں نہیں فرق ہے
19:37اس میں دو گھوہ بھی ہوتے ہیں
19:38تو زنہ پہ چار آدمی
19:39گھوہ بنا لو
19:39تو وہ نکاح تھوڑی بن جائے گا
19:41ہے تو زنہ ہی نا
19:44بلکہ یہ زیادہ
19:45پرلے درجے کا زنہ ہے
19:46اس لیے کہ زنہ میں
19:47تو ایک دفعہ کیا
19:48وہ بھاگ گئی ہے
19:49تو ایک گھنٹے تک
19:50یا دو گھنٹے تک
19:50کی ایک ہفتے تک
19:51باؤنڈ ہے
19:52بھاگنا نہیں ہے
19:52تو نکاح
19:55ہمیشہ کے لیے ہوتا ہے
19:56اس میں چھوڑنے کا
19:57رائٹ کس کے پاس ہوتا ہے
19:59ہزبین کے پاس
19:59چھوڑے گا تو جائے گی
20:00نہیں تو بس قیامت تک
20:01کے لیے ہوا ہے یہ
20:02کبھی نہیں جاؤ گی
20:03ہم عدالتوں نے اس میں
20:04گڑھ بڑھ کر دی ہے
20:05وہ میں بار بار کہتے رہتا ہوں
20:06تب ہی میں عدالتی خلا کے
20:07اس لئے بھی خلاف ہوں
20:08کہ اس نے نکاح اور زنہ میں
20:10جو بنیادی فرق تھا
20:11وہ فرق ختم کر دیا ہے
20:12کیونکہ عورت کے پاس بھی رائٹ
20:13مرد کے پاس بھی رائٹ
20:14تو بتاؤ گرل فرینڈ
20:15بوائی فرینڈ میں
20:16میاں بیوی میں کوئی فرق ہوا
20:18گرل فرینڈ بوائی فرینڈ بھی
20:19تو میوچل انڈری سٹینڈنگ کے تحت
20:21کچھ وقت ساتھ رہتے ہیں
20:22دونوں میں سے ہر ایک کو
20:23بریک اپ کا حق
20:26ہوتا ہے کہ نہیں ہوتا
20:28باؤنڈ کوئی بھی نہیں ہوتا
20:29تو میاں بیوی بھی باؤنڈ نہیں ہے
20:30تو پھر کوئی خاص فرق نہیں ہوا
20:33تقریباً وہی چیز ہو گئی ہے
20:35تو
20:37اس لیے
20:38میاں بیوی میں ہے ہی ہی
20:39کہ بیوی آئی ہے
20:40تو اب جا نہیں سکتی
20:41وہ باؤنڈ ہو گئی ہے
20:42شوہر کوئی پاس رائٹ ہے
20:43کہ چھوڑے تو چھوڑے
20:44نہیں چھوڑے تو نہیں چھوڑے
20:45یہ بہت بڑا فرق ہے
20:48تو اب
20:49عبداللہ بن مسعود نے
20:50یہ اشتہاد اس لیے کیا
20:52کہ طلاق کہتے ہیں
20:54نکاح ہوا تھا
20:55ہمیشہ کے لیے
20:55موت تک مرنا جینا
20:57تب ہی تو شریعہ حیات
20:59آپ نے اس کو
21:00ending points تک پہنچنے سے
21:02پہلے پہلے
21:03disconnect کر دیا
21:05یہ ایسا ہی ہے
21:06جیسے دونوں ہم سفر
21:08یہاں سے پشاور جانے کے لیے
21:10بس میں سوار ہوئے تھے
21:11کہ اب قبر تک ہم کیا ہیں
21:13ساتھ ہیں
21:14تو سوار ہوئے تھے
21:16آپ نے راستے میں
21:17ملتان میں ہی اس کو اتار دیا
21:18چل بھئی تیرا راستہ الگ
21:20میرا راستہ الگ
21:21تو سفر complete
21:23نہیں ہوا
21:24تو وہ benefits
21:25نہ آپ کو ملیں گے
21:26نہ اس کو ملیں گے
21:28تو کہتے ہیں
21:29بھئی
21:30طلاق تو کہتے ہیں
21:31جو ہمیشہ کے لیے
21:32جو کام ہوا تھا
21:33اس کو کیا کر دیا
21:34disconnect
21:35اور ہمیشہ کا مطلب کیا ہے
21:37موت تک کے لیے
21:38دونوں کا مرنا جینا
21:39ساتھ تھا
21:41شوہر کی
21:42موت کی صورت میں
21:44یہ رشتہ
21:44disconnect نہیں ہوا ہے
21:46جتنے
21:47time کے لیے ہوا تھا
21:47پورا time complete کر کے
21:49ختم ہوا ہے یہ
21:50پورا time کیا ہے
21:51موت
21:51تو وہ کسی کی
21:52گھنٹے میں ہو سکتی ہے
21:53کسی کی
21:53پچاس سال میں
21:54کسی کی نوے سال میں
21:55جو خوابتین ہونے نہیں دے رہی ہوتی
21:56لیکن ایک بسال دے رہا ہوں
21:59کوشش کرتی ہیں
21:59میاں پہلے ہی لڑک جائے
22:02لیکن
22:02میاں کا ارادہ تو یہ تھا
22:04کہ نوے سال تک
22:05میں بھی زندہ رہوں گا
22:06اور
22:07نوے تک
22:08تم بھی زندہ رہو گی
22:10ہوا تو اسی سلسلے میں تھا نا
22:12تو اب جب مر گیا
22:14تو بھئی یہ تو تقدیر ہے
22:16یعنی یہ نکاح
22:17اپنے تمام
22:19پوری مدت
22:19complete کر کے گیا ہے
22:20جس
22:21اللہ کے علم میں
22:22جس مدت تک کے لیے ہوا تھا یہ
22:23موت تک کے لیے ہوا تھا نا
22:24تو موت تک
22:25تو جب کوئی چیز complete ہوتی ہے
22:27تو تمام
22:27لبازمات کے ساتھ ہوتی ہے
22:30سمجھ میں آرہی یہ بات
22:30تو لبازمات میں
22:32پورا مہر بھی ہے
22:32وراست بھی ہے
22:33عدد بھی ہے
22:33سب کچھ ہوگا
22:34یہ کامیاب شادی کہلائے گی
22:36سمجھ میں آرہی یہ بات
22:38کامیاب شادی کہلائے گی
22:39طلاق کامیاب شادی نہیں ہوتی
22:41ناکام شادی ہوتی ہے نا
22:42تب ہی تو اس کو طلاق کہتے ہیں
22:44کہ ناکام شادی
22:46خیر
22:47اس لئے کہتا ہوں
22:48یہ جو
22:49فقہ اتنی ہلکی چیز نہیں
22:50جتنا ہمارے
22:51الیدی صدرات نے بنا دیا ہے
22:52حدیث میں آتا ہے
22:53تو پڑا
22:54حدیث میں آتا ہے
22:55تو فتوہ دے دیا ہو
22:56حدیث میں آتا ہے
22:56فتوہ دیا ایسا نہیں ہوتا
22:57یہ فقہ کے اختلاف
22:59اور فقہ نے جو اپنی
23:00زندگیاں کھپائی ہیں
23:01یہ کوئی بچوں کا کھیل نہیں ہے
23:02اس کو مدون کیا ہے
23:04میں ان کی نیتوں پر شک نہیں کرتا
23:05اے الیدیسوں کی نیت اچھی ہے
23:07اللہ رسول کی سنت کو فالو کرنا
23:08لیکن بچاروں سے ہوتی نہیں ہے
23:11تب ہی ان میں اختلافات اتنے ہیں
23:13تو
23:15اس کی وجہ یہ ہی ہے
23:16اور اب تک کوئی فقہ مدونی نہیں کر پا رہے ہیں
23:19کیونکہ پتا ہے
23:20کوئی کتاب لکھیں گے
23:20دوسرا نہیں مانے گا
23:21اس کی کھپڑی الگ جائے گی
23:23اس کی الگ جائے گی
23:23اس لئے چار جو مدون ہو گئے
23:25انہی میں سے کسی کو فالو کر رہے ہیں
23:26یہ بڑے بڑے اہمہ مشتہدین کے
23:29اجتہادات ہیں
23:29جو ہم سے بہت زیادہ سمجھدار تھے
23:32بہت زیادہ ذہین تھے
23:33تو بات کہاں سے چلی تھی
23:34کدھر کو نکل گیا
23:36العتبار و بالامثال من سنات الرجال
23:39تو عبداللہ بن مسعود کے سامنے
23:41دو مثالیں تھی
23:41ایک طلاق کی اور ایک موت کی
23:45سمجھ میں آرہی ہے بات
23:46اور ایک رخصتی سے پہلے
23:48طلاق کی اور ایک رخصتی پہلے
23:49موت کی مثال نہیں تھی
23:50تو انہوں نے اس کو
23:51موت پر قیاس کیا
23:52طلاق پر قیاس نہیں کیا
23:55تو اس لئے کہ
23:56یہ کون سی مثال
23:57اس پہ فٹ بیٹھتی ہے
23:58یہ بہت ذہین لوگوں کا کام ہے
24:00یہ ہر آدمی کا کام نہیں ہے
24:04تو اسی وجہ سے
24:05امام حنیفہ کی بھی یہی رائے ہے
24:06اس میں دیگر فقہان اختلاف کیا
24:08وہ کہتے ہیں
24:08شہر اگر مر جائے
24:09تو عورت پہ عدد لازم
24:10لیکن فقہ حنفی میں یہی ہے
24:11کہ اگر شہر مر گیا
24:12شادی ہوئی
24:13اور اس کو پتا چلا ہو گئی
24:15اور یہ سنتے ہی مر گیا
24:16حالانکہ تھوڑا لیٹ مرنا چاہیے تھا
24:17بھی رخصتی تو ہونے دیتا
24:19یعنی موت کے اسباب
24:20تو ابھی بعد میں آنے تھے نا
24:22لیکن اس نے اپنے جمشید کو دیکھا
24:23کہ وہ بھی جلدی مر گیا تھا
24:24وسیم کو دیکھا
24:25شادی کے تھوڑے دنوں بعد مر گیا تھا
24:27تو وہ
24:27جب اس کو پتا چلا میری شادی
24:28تو وہ سنتے ہی مر گیا
24:29بعض لوگ دل کے کمزور ہوتے ہیں
24:31وہ غم کی خبر
24:35بھرتاش نکھر پاتے
24:36مر جاتے ہیں
24:37تو وہ مر گیا
24:38تو ایسی صورت میں
24:40بعض فغاہ یہی کہتے ہیں
24:41کہ آدھا مہر ہوگا
24:42وراثت نہیں ہوگی
24:43عدت نہیں ہوگی
24:43لیکن امام انیفہ
24:44نے اسی رائے کو فالو کیا ہے
24:46وہ دلیل کے لحاظ سے
24:47زیادہ مضبوط رائے ہے
24:48کہ پورا مہر بھی ملے گا
24:49عدت بھی ہوگی
24:50اور
24:52وراثت بھی ہوگی
24:52خیر
24:53تو
24:55کہاں سے کہاں چل گیا
24:56یار دیکھو یہ پھر جائے میں
24:57میں بہت جارہ ہوتا ہوں
24:59ہاں
24:59تو میں کہہ رہا تھا
25:00اللہ تعالی نے
25:01تمام خبیص چیزیں
25:02ہم پہ کیا کر دیں
25:03حرام
25:05اچھا ایک مسئلہ
25:06پھر ایک اختلافی مسئلہ ہے
25:07اب جب آئی گیا ہے
25:08تو گو جو ہے نا
25:09گو عرب لوگ کھاتے ہیں
25:10گو نہیں
25:10چھپکلی کی طرح بڑی ہوتی
25:12خالد بن ولید
25:13رضی اللہ تعالی
25:14انہوں سے حدیث منقول ہے
25:15کہ میں نے
25:16نبی صلی اللہ علیہ وسلم
25:17کے دسترخان پہ
25:18گو کھائی ہے
25:19عرب کا معمول تھا
25:20پہلے سے یہ جنگلی
25:21گو ہوتی ہے نا
25:21یہ کھاتے تھے
25:23تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم
25:25نے منع نہیں کیا
25:26لیکن سرحاتن
25:27اجازت بھی نہیں دی
25:30آپ نے تردد
25:31کا اظہار فرمایا
25:32اس میں
25:33کہ مجھے نہیں پتا
25:34یہ پچھلی امتوں کی
25:35مسخ جا کوئی قوم ہے
25:36یا نہیں ہے
25:36اس طرح کے الفاظ
25:38آپ نے کہے
25:38لیکن نبی سے پوری زندگی
25:40کہیں گو کھانا ثابت
25:41نہیں ہے
25:42اتنی بات ہے
25:43کہ نبی کی دسترخان پہ
25:44کھائی گئی ہے
25:44اور عرب میں
25:45پہلے سے رواج تھا
25:47اب اس حدیث کی بیس پہ
25:48باقی عیمہ نے کہا
25:49کہ گو بھی کھائی جا سکتی
25:50امام صاحب نے کہا
25:51خبر واحد ہے
25:51اس کو بیان کرنے والا
25:52ایک خالد من ولیس سے
25:54ایک ایک سنت کے ساتھ
25:55آ رہی ہے نہیں ہے
25:57اس میں اس کا بھی
25:58امکان ہے
25:58کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم
25:59نے این ممکنے
26:00بعد میں منع کر دیا
26:01وہ حدیث ہم تک
26:02نہ پہنچی ہو
26:03اس کا بھی امکان ہے
26:05کہ زمانہ جاہلیت میں
26:06کھائی جا رہی تھی
26:06تو آپ نے اس وقت
26:07کھانے دیا ہو
26:08لیکن خود نہ کھا کے
26:09بتا دیا ہو
26:09کہ میں اس کو پسند
26:11نہیں کرتا
26:13احتمالات ہیں
26:13ان احتمالات کو
26:15ہم ترجیح نہ دیتے
26:16اگر اس کے مقابلے میں
26:17قرآن نہ ہوتا
26:18کیونکہ اخبار متواتر
26:20اور قرآن سے
26:21اس ٹائپ کی
26:22جتنی مخلوق ہے
26:24سب کا حرام ہونا
26:24ثابت ہوتا ہے
26:25یعنی اس ٹائپ کی
26:27جتنی مخلوق ہے
26:28تب ہی اس گو کے علاوہ
26:29اس کی جتنی قسمیں
26:31جنگلوں میں پائی جاتی ہیں
26:32سب کے نزدیک حرام ہیں
26:34چھپکلی ہے
26:35گرگٹ ہے
26:36یہ سب کے نزدیک حرام ہیں
26:38تو اس لئے انہوں نے کہا
26:39کہ تردد آگیا ہے اس میں
26:40اس لئے
26:41خبر واحد
26:42زنی ہوتی ہے
26:43یقینی نہیں ہوتی
26:44تو وہ کہتے ہیں
26:44جب تک یقین نہیں ہوگا
26:47تواتر کے ساتھ ثابت نہ ہوگا
26:49اور بھی صحابہ سے ثابت ہو یہ
26:50تواتر کے ساتھ جب تک نہیں ہوگا
26:52تو اس وقت تک
26:52حلال ہونے کا فتوہ
26:54نہیں دیا جائے گا
26:55کیونکہ اس کی جنس کی
26:57جنس کی سے کہتے ہیں
26:58میڈیکل سائنس میں
26:59جو اس ٹائپ کے جتنے جانور ہیں
27:02جانوروں نے
27:03سائنسدانوں نے
27:04تخصیمیں کی بھی ہوتی ہیں نا
27:06مختلف کلاسز میں بانٹا ہوا ہے نا
27:09تو چھپکلیوں کی کلاس میں
27:10گرگٹ بھی ہے
27:11چھپکلی بھی ہے
27:12گو بھی ہے
27:12یہ سب ایک ہی کلاس کے جانور
27:13یعنی
27:14ڈاروین کے نظریہ کو
27:15جو اس نے پھیک کر گیا ہے
27:16تھوڑی دیر کے لیے
27:17اگر صحیح مان لیں
27:18تو یہ جو ایوال ہونا
27:19شروع ہوتے ہوتے ہوتے ہوتے ہوتے
27:20کچھ چھپکلی بن گیا ہے
27:21کچھ گرگٹ بن گیا ہے
27:22کچھ گو بن گئی
27:24بڑی چھپکلی کیا ہے
27:25گو ہے نا
27:26تو کہتے ہیں
27:27اس قسم کے جتنے جانور ہیں
27:29قرآن و سنت کی روح سے
27:31کیا ہے وہ
27:31حرام ہیں
27:32تو اس میں کونسی ایسی چیز ہے
27:34تو وہ تواتر کے مقابلے میں
27:35خبر واحد کو
27:36ویلیو نہیں دیتے
27:38تو مطلب حدیث کی مخالفت نہیں ہے
27:39مطلب یہ کہ
27:40اس کا نبی سے ثبوت
27:42اس درجے کا نہیں ہے
27:43جس درجے سے
27:44نبی سے حرمت ثابت ہے
27:46ان چیزوں کی
27:47حرمت ثابت ہے
27:48اس لئے فقہ انفی میں
27:49یہ گو حلال نہیں ہے
27:51باقی باقی عیمہ کے نزید
27:52حلال ہے
27:52تو جب اختلافی مسئلہ ہے
27:53تو اس میں
27:54کسی پہ تنز کرنا
27:55یا شدت اختیار کرنا
27:56جائز نہیں
27:57اور دلیل ان کے پاس بھی ہے
27:58ایسا نہیں کہ وہ
27:58بھوایت تو ہے نا
27:59بہرحال صحیح حدیث ہے
28:00تو میرا مقصد صرف
28:03بتانا یہ ہے
28:04کہ امام صاحب نے
28:04اس حدیث کو فالو
28:05کیوں نہیں کیا
28:06اس کی وجہ یہ ہے
28:07کہ یہ متواتر کے خلاف ہے
28:09قرآن کے
28:09سے جو ہمیں خبائص کے
28:11حرام ہونے کا پتہ چلتا ہے
28:12اور اس کی وجہ سے
28:13اس ٹائپ کے جتنے جانور ہیں
28:15سب کو
28:16حرام کیا ہوا ہے
28:17تو وہ کہتے ہیں
28:18جب تک بہت پاورفل
28:19مضبوط روایت نہیں آ جاتی
28:21تواتر کے ساتھ
28:22اس وقت تک
28:22گو کہ حلال ہونے کا فتوہ
28:24نہیں دیا جا سکتا
28:25بلکل اس کی مثال ایسے ہے
28:27جیسے
28:28موزوں پہ
28:29جو عام جو
28:30خفین ہوتے ہیں
28:30چمڑے کے موزے
28:31ان پر مسعہ کے بارے میں
28:33امام انیفہ کیا کہتے ہیں
28:34مَا قُلْتُ بِالْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ
28:37حَتَّى ظَهَرَ لِي مِثْلُ
28:39ضَوْءٍ نَهَار
28:40میں نے ان پہ
28:42مسعہ کا جائز ہونے کا فتوہ
28:44اس وقت تک نہیں دیا
28:45جب تک تواتر سے
28:47حدیثیں مجھ تک
28:47نہیں پہنچ گئیں
28:48وجہ کیا
28:49قرآن میں پاؤند ہونے کا حکم ہے
28:51تو وہ کہتے ہیں
28:51قرآن کے حکم کو
28:52ایک راوی کے کہنے پہ
28:54نہیں چھوڑا جا سکتا
28:55ایک یا دو بندوں
28:56ان سے مسٹیک ہو سکتی ہے
28:57بیان کرنے میں
28:58یہ بھی ہو سکتا ہے
28:59حدیث منسوخ ہو
29:00ناسخم تک نہ پہنچاؤ
29:03یہ بھی این ممکن ہے
29:05وغیرہ وغیرہ
29:05بارال
29:07تو
29:08بات یہاں سے چلی تھی
29:09اللہ تعالیٰ نے
29:10تمام خبیص چیزیں
29:11اور امام حنیفہ نے
29:12کچھ اور اضافی خبیص چیزیں
29:14اللہ ہی کا حکم سمجھ کے
29:16ہم پہ کیا کر دیں
29:16آرام کر دیں
29:18تو
29:18کھانے پینے کی جو چیزیں ہیں
29:20فقہ حنفی میں بہت
29:21اس میں
29:22زیادہ احتیاط ہے
29:23تو
29:24باقی فقہ بھی قابل احترام ہے
29:25بھائی کسی کا
29:26مقصد نہیں ہے
29:28تو
29:29اب کیا مسئلہ ہوا
29:30اللہ نے
29:31میں بتا رہا تھا
29:33ہماری خوراک میں
29:34انسان کی خوراک میں
29:35دو قوالٹیز ہیں
29:36نمبر ایک
29:36طرح طرح کے کھانے کھاتے
29:37بلکہ ہم
29:38پھوڑتے ہیں
29:39نمبر دو
29:40کھانے بھی سارے پاکیز آئیں
29:43خوشبودار چیزیں
29:44اور جانوروں کی خوراکیں
29:45دیکھو
29:46چیچڑے کھا رہی ہے
29:47بلی
29:47بلی کو آپ
29:47کباب کھلاو
29:48شامی کے کباب نہیں کھائے گی
29:49چیچڑے کھلاو گے
29:50کھائی گی
29:52کتے کو تو
29:53اللہ معاف فرمائے
29:56کتے کو تو
29:56اللہ معاف فرمائے
29:58جو ملک کھا جاتا ہے
29:59بس ایک احتیاط ہے
30:01پشاپ کرتے ہوئے
30:02ٹانگ اٹھاتا ہے
30:03کہ چھیچے نہ پڑ جائیں
30:03تقوی اللہیت
30:05برس رہی ہے کتے پہ
30:06گٹر کا پانی پیے گا
30:08لیکن جب پشاپ کرے گا
30:10تو کیا کرے گا
30:11ٹانگ اٹھا کے کرے گا
30:12تو یہ ہے
30:14تب ہی تو کتہ ہے
30:16تو
30:17باقی بھی مخلوق کو دیکھ لو
30:18انسان کی خوراک
30:20سب سے پاکیز آ
30:21اس کو بھی دھوتا ہے
30:23واش کرتا ہے
30:24اور پھر اس کی
30:25ایس او پیز کتنی سخت ہیں
30:26اور اب تو
30:27اسٹینڈرڈ دنیا کے
30:28بہت زیادہ
30:29ہائی ہو گئے ہیں
30:31حالانکہ
30:31لو ہو گئے ہیں
30:32میں آپ کو صحیح بات بتاؤں

Recommended