00:25ڈیونڈی بریلوی ایلی حدیث شیعہ سنی رافظی
00:30خوارج
00:30کچھ نام نہیں لیا آپ نے
00:32ورنہ سب وہ نام رکھ لیتے
00:36تو آپ نے فرمایا
00:37ما انا علیہ و اصحابی
00:39آپ نے علامت بتائی
00:41کہ جس پر میں اور میرے
00:43صحابہ
00:45اس حدیث نے دودھ کا دودھ
00:47اور پانی کا پانی کر دیا
00:50اس حدیث کی تشریح
00:51تو میں کئی بار کر چکا ہوں
00:53لیکن آج محرم کے حوالے سے
00:54اس کی تشریح میں کروں گا
00:56تاکہ اس حدیث کو
00:58ہم محرم پر فٹ کر سکیں
01:01کہ محرم کے معاملے میں
01:02ہم صحابہ کے طریقے پر ہیں
01:04یا نہیں ہیں
01:07تو ما انا علیہ و اصحابی
01:09آپ صلی اللہ علیہ وسلم
01:11نے یہ نہیں فرمایا
01:12جو قرآن کے راستے پر ہوگا
01:14اس لئے کہ ہر فرقہ
01:15اپنے آپ کو منصوب
01:16کس کی طرف کرتا ہے
01:17قرآن کی طرف
01:18پھر اس کی تشریح
01:19اپنی مرضی سے کرتا ہے
01:22کیونکہ جب اسلام میں
01:24فرقہ ہوگا وہ
01:25تو نسبت قرآن کی طرف
01:27تو کرے گا نا وہ
01:29بھئی اسلام کی طرف
01:31نسبت میں پہلی شرطی ہے
01:32کہ آپ قرآن کو تو مانتے ہو
01:33یہ قرآن ہی کی طرف
01:35نسبت نہیں کرے گا
01:35پھر تو لوگ ویسے ہی
01:36اس کو غیر مسلم سمجھیں گے
01:41اس لئے نبی نے
01:42قرآن کا نام نہیں لیا
01:43ما انا علیہی
01:44جس پر میرا عمل
01:47اس سے پتا چلا
01:48قرآن کی ایسی تشریح کرنا
01:50جس پر پیغمبر کا عمل
01:52نہیں تھا
01:53یہ تشریح معتبر
01:55نہیں ہے
01:56آپ آج کل کے خطیبوں کی
01:58تقریریں سنو
02:01جو جاہل خطیب ہوتے ہیں
02:03مجمع گرم رکھنے کے لئے
02:05قرآن کی آیتوں کے ایسے
02:06مفہوم بیان کرتے ہیں
02:08جو
02:09نہ ہم نے کبھی سنے
02:11نہ ہمارے حاشی
02:12خیال
02:13علماء کے حاشی خیال میں بھی
02:14نہیں گزرے
02:20تو نبی نے فرمایا جس پر میرا عمل
02:23لیکن اتنا کافی نہیں ہے
02:24بعض لوگ قرآن اور نبی کے عمل کی
02:28ایسی تشریح کریں گے
02:29جس کو صحابہ
02:31بولو
02:32نہیں مانتے
02:33جس پر صحابہ کا عمل نہیں تھا
02:34تو آپ نے فرمایا
02:35وہ تشریح
02:37ما انا علیہی و اصحابی
02:39جو میرے اور صحابہ کے راستے پر ہوگا
02:42وہ فرقہ کیا ہے
02:43جنتی ہے
02:47سمجھتے ہوگے نہیں سمجھتے
02:52اب دیکھیں
02:52بڑی زبردست بات
02:53ہمارے سامنے آگئی
02:55کہ جو جنتی فرقہ ہے
02:56اس کی علامت کیا ہے
02:58صحابہ کے راستے کو نہیں چھوڑے گا
02:59اور پیغمبر کے راستے کو
03:01نہیں چھوڑے گا
03:02دیکھے گا پیغمبر کی کیا تعلیمات
03:03اور صحابہ نے اس پر کیسے عمل کیا
03:07علماء نے کہا
03:08کہ جس میں یہ علامتیں پائی جائیں گی
03:09اس کا مطلب وہ فرقہ ناجیہ ہے
03:12ناجیہ نجات یافتہ
03:14تو علماء نے اس کو ایک نام بھی دے دیا
03:16یہ اس علامت کی بیس پہ
03:20یہ نام علماء نے دیا
03:21تاکہ نام سے پہچان ہو جائے
03:24کہ اس حدیث کے میعار پہ
03:27یہ فرقہ اترتا ہے
03:28یا نہیں اترتا
03:30تو ان حدیث میں دو چیزوں کا ذکر تھا
03:32ایک سنت اور ایک صحابہ
03:34تو صحابہ کے لفظ کو جماعت سے تعبیر کیا
03:37یعنی اجماع صحابہ
03:40صحابہ کا جو اجماع ہے نا
03:41اس کے خلاف نہ ہو
03:42صحابہ کے راستے سے نہ ہو
03:43اس کو الجماع کہا گیا
03:45اور نبی کے طریقے کو سنت کہا گیا
03:48تو اس لیے اس فرقے کا نام جو نجات یافتہ تھا
03:52اسلاف نے نام رکھا
03:53اہل السنت وال جماعہ
03:56کوپڑی شریف میں بات آگئی
03:59اہل سنت وال جماعت
04:02جو حدیث کو بھی مانتے ہیں
04:06اور صحابہ کو بھی مانتے ہیں
04:09لیکن ظلم یہ ہوا
04:11کہ بہت سے لوگ جو سنت کو مانتے
04:14نہ صحابہ کو مانتے
04:15انہوں نے اپنا نام اہل سنت وال جماعت رکھ لیا
04:21حالانکہ نام میں کچھ نہیں رکھا
04:22اصل کیا ہونا چاہیے
04:24کام وہ ہونا چاہیے
04:25جو سنت اور جماعت کے مطابق ہو
04:28تو اب یہ نہیں کہ جو فرقہ بھی
04:30اہل سنت وال جماعت کا لیبل لگا کے
04:32آ جائے آپ نے اس کو جنتی ماننا شروع کر دینا
04:35نا نا نا نا
04:36آپ نے علامت دیکھنی ہے
04:38کہ اس میں اہل سنت وال جماعت والی
04:41علامتیں پائی جاتی ہیں
04:42وہ عقیدیں ہیں جو اہل سنت وال جماعت کے ہیں
04:45پھر تو ہم مانیں گے
04:46otherwise اس کو ہم فرقہ ناجیہ میں
04:49نہیں مانیں گے
04:53بات آ رہی ہے سمجھ میں کی نہیں آ رہی ہے
04:55تھوڑی علمی پیچیدہ بحث ہو گئی
04:57میرا خیال آج
04:59یہ فرقہ واریت نے
05:01ایک بڑا ٹاپک بن چکا ہے
05:02ہر آدمی فرقہ واریت کے نام پر منجن بیچ رہا ہے
05:04کہ میں فرقہ واریت نہیں مانتا میں یہ مانتا ہوں
05:06ابھی تم بس کر دو یار
05:17تو جو اہل سنت وال جماعت
05:19سچی مچی کے تھے
05:21اب اہل سنت وال جماعت میں بھی ہر آدمی
05:23اہل سنت وال جماعت بنا ہوئے
05:25اہل سنت وال جماعت کی جو
05:27شورٹ فارم اردو میں آئی اس کو سنی کہا گیا
05:29سنت سے نکلائی ہے لفظ
05:31اس کو کیا کہا گیا
05:33بولو نا کیا ہو گیا
05:34سنی
05:36یہ اہل سنت وال جماعت کی کیا ہے
05:39کیونکہ اتنا ٹائم نہیں تھا
05:40پاکستانیوں کے پاس
05:41کہ وہ اتنا لمبا نام لیتے
05:42اہل سنت وال جماعت
05:43تو انہوں نے اس کو کیا کہنا شروع کر دیا
05:45وی آر سنی
05:48تو ہم کیا ہیں بھائی
05:50فرقہ ناج
05:51ہم تہتر فرقوں میں
05:52ہمارا فرقہ کون سا ہے
05:54ہم سنی ہیں
05:56جو اہل سنت وال جماعت کی
05:58شورٹ فارم ہے
06:01یہاں تک بات کھوپری شریف میں آگئی
06:06اب جو سنی ہے نا
06:08ان کے کچھ مخصوص عقیدیں ہیں
06:10وہ عقیدیں ہوں گے تو آپ سنی ہو گئے
06:12وہ عقیدیں نہیں ہیں تو آپ سنی نہیں ہیں
06:14لیبل لگاتے رہو
06:14جیسے وہ بار بار میں چھٹکلا سناتا ہوں نا
06:17کہ ایک آدمی نے
06:17چاول کی بوری پر
06:20چینی کی بوری پر چاول لکھا ہوا تھا
06:22لوگوں نے پوچھا
06:23بھائی اندر چینی ہے
06:24باہر چاول
06:25کہتا ہے مکھیوں کو دھوکہ دینے کے لیے
06:26مکھیوں بہت بیٹھتی ہیں
06:29تو لیبل کیا لگا دیا
06:31چاول کا اندر کیا ہے
06:33چینی
06:34تو ایسے ہی بہت سے لوگ
06:35لیبل یہ لگاتے ہیں
06:36کہ اہل سنت والجماعت
06:37ہم سنی ہیں
06:39لیبل انہوں نے سنی کا لگا دیا
06:41اس فرقے کا لگا دیا
06:42جس کو ہم نجات یافتہ سمجھتے ہیں
06:45لیکن اندر مال جو پڑا ہوا ہے
06:47وہ سنی والا مال نہیں ہے
06:50تو یاد رکھو
06:51چاول کے لفظے
06:53کیا مکھی دھوکہ کھا سکتی ہے
06:55اور بوری پر نہ آئے
06:56تو کیا سنی کے لفظ سے
06:58فرشتے دھوکہ کھا سکتے ہیں
07:00یہ ماز اللہ
07:00اللہ دھوکہ کھا سکتا ہے
07:01جبکہ اندر مال سنی والا
07:03نہیں ہو
07:04یہ ہو سکتا ہے کیا
07:11تو اس لیے میں کہتا ہوں
07:12آپ ایک چیز ہو جاؤ
07:13یا سنی ہو جاؤ
07:14یا شیعہ ہو جاؤ
07:15یا کچھ اور ہو جاؤ
07:16کبھی ادھر جا رہا ہے
07:17کبھی ادھر جا رہا ہے
07:18کبھی ادھر لڑک رہا ہے
07:19محرم میں شیعہ بن رہا ہے
07:22رمضان میں انسان کا بچہ
07:24بنتا ہے
07:25میں یہ نہیں کہہ رہا
07:26کہ بریلوی انسان کے بچے نہیں ہیں
07:28یعنی رمضان میں ایسا لگے گا
07:30جیسے بہت نیک آدمی
07:32تراوی میں پہلے تین دن دیکھو نا
07:35ابھی تو میں یہ بات ہی نہیں کر رہا
07:37کون جنتی کون جہنمی
07:39کون غلط کون صحیح
07:40ابھی تو میں صرف یہ بتا رہا ہوں
07:42کہ اسلاف نے
07:44تہتر فرقوں میں سے جو ایک جنتی ہوگا
07:46اس کو ایکسپلین کیسے کیا ہے
07:48اگر بریلوی اس پر پورے اترتے ہیں
07:50تو بھائی وہ جنتی ہیں
07:51میں کسی کو جہنمی جنتی نہیں کہہ رہا
07:53میں تو ایک کرائٹیریہ بتا رہا ہوں
07:54ہو سکتا ہے میں نہ اترتا ہوں
07:55بریلوی بھائی پورے اترتے ہوں
07:57شیعہ لوگ پورے اترتے ہوں
07:59کسی ایک کو میں
08:00یقینی طور پر
08:01نہ جنتی کہہ رہا ہوں
08:02نہ جہنمی
08:03میں تو کہہ رہا ہوں
08:03کہ آپ فیصلہ کرو
08:04کہ آپ ادھر ہو
08:05یا ادھر ہو
08:06درمیان میں نہ لٹکو
08:08ایسا نہیں ہو سکتا ہے
08:09ایک ٹانگ جہنم میں
08:10ایک ٹانگ جنت میں آپ کی
08:11یا تو پورے ادھر جاؤ گے
08:13یا پورے ادھر جاؤ گے
08:16کوپڑی شریف میں بات آ رہی ہے
08:18کی نہیں آ رہی ہے
08:19تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم
08:21نے فرمایا
08:22جنتی فرقے کی علامت
08:24ما انا علیہی و اصحابی
08:26جس پر میں اور میرے
08:28صحابہ ہوں
08:30اب نبی اور نبی کے صحابہ
08:32کس طریق پر تھے
08:33کس ٹریک پر تھے
08:37اس کو امام تحاوی
08:39رحمہ اللہ تعالی
08:41جو حنفیہ میں
08:42بہت بڑے محدث گزرے ہیں
08:43امام ابو حنیفہ کے
08:44شاگردوں کے شاگردوں کے
08:46شاگردوں میں سے تھے
08:48انہوں نے
08:49اس دور میں
08:50ایک کتاب لکھی
08:51عقیدہ تحاویہ کے نام سے
08:53اور اس میں
08:55اہل سنت والجماعت کے
08:57عقائد اور ان کی
08:58بنیادی عقیدوں کو
09:00ایکسپلین کیا
09:01ایک مطن لکھا
09:02جو پوری دنیا میں
09:04مانا گیا
09:06اور پوری دنیا کے
09:07علماء کا اتفاق ہوا
09:09کہ اہل سنت والجماعت
09:11میں داخل ہونے کے لیے
09:12ان عقیدوں کا ہونا
09:14ضروری ہے
09:15اہل حدیث نے بھی مانا
09:16اس کو
09:17اب اہل حدیث کی
09:18یونیورسی میں بھی پڑھائی جاتا ہے
09:19ہنفیوں نے بھی مانا
09:20مالکیوں نے بھی مانا
09:21شافیوں نے بھی مانا
09:23ہنبلیوں نے بھی مانا
09:24سعودی عرب کی یونیورسی میں بھی
09:25پڑھائی جاتی ہے وہ
09:26لکھنے والے
09:27اگرچہ ہنفی تھے
09:28لیکن وہ جو عقیدے تھے
09:30وہ
09:30سب کے ہیں وہ
09:32اس سے اہل سنت
09:33غیر اہل سنت سے کیا ہو رہے تھے
09:35ان میں
09:35فرق ہو رہا تھا
09:38سمجھتے ہو
09:38کیا نہیں سمجھتے
09:39اس کتاب کا نام کیا ہے
09:42العقیدت التحاویہ
09:49وہ کتاب جو لکھی گئی ہے نا
09:51پوری دنیا نے
09:51اس لیے مانی
09:52کہ اس میں
09:53ہر عقیدے میں
09:54قرآن اور
09:55سنت اور اجماع صحابہ
09:58ان تین کو
09:59بنیاد بنایا گیا ہے
10:01قرآن سے ہو
10:01اور قرآن کی ایسی تشریح
10:03جو حدیث
10:04مانتی ہو
10:05اور قرآن
10:07اور حدیث کی وہ تشریح
10:08جو
10:08صحابہ مانتے ہوں
10:10لہذا
10:11اس وقت
10:11پوری دنیا میں
10:13جو اہل حق علماء تھے
10:14ان کا اتفاق ہو گیا
10:15اور اب تک ہی اتفاق چلا آ رہا ہے
10:17کہ جو ان عقیدوں سے
10:19ہٹے گا
10:20وہ
10:20یا تو قرآن کے راستے پر نہیں ہے
10:23یا نبی کے راستے پر نہیں ہے
10:24یا صحابہ کے راستے پر نہیں ہے
10:26It means
10:27کہ وہ
10:27اہل سنت والجماعات سے
10:29خارج ہے
10:32خارج کہہ
10:33کہ ہم اس کو
10:34کافر نہیں کہہ رہے
10:35کافر کہنا نہ کہنا
10:36یہ ایک الگ بحث ہے
10:37کچھ کافر ہیں
10:38کچھ کافر نہیں ہیں
10:38لیکن وہ
10:39نجاتی آفتہ فرقوں میں نہیں ہے
10:41بہرحال
10:41وہ اس فرقے میں نہیں ہیں
10:42جس کی نبی صلی اللہ علیہ وسلم
10:44نے جنت میں جانے کی
10:45گارنٹی لی ہے
10:48سمجھتے ہو
10:48کہ نہیں
10:49سمجھتے ہو
10:52اب ان عقیدوں میں
10:54کیا ہے بھئی
10:56وہ یہ کہ
10:57اہل سنت والجماعات
10:59جب بھی
10:59کوئی مسئلہ
11:00نکالیں گے
11:02اس کی بنیاد
11:02چار چیزیں ہوں گی
11:04قرآن
11:06حدیث
11:06اجماع امت
11:09یعنی ایسی تشریح
11:10کبھی نہیں کی جائے گی
11:12قرآن و سنت کی
11:13جو امت کے اجماع
11:15کے خلاف ہو
11:16کیونکہ امت حدیث میں
11:17بہت دفعی ہے
11:18کہ عمرت گمرائی
11:18امت گمرائی پہ
11:19جمع نہیں ہو سکتی
11:20آپ ایسی تشریح
11:21کسی حدیث کی کر رہے ہیں
11:22جو کوئی بھی نہیں مانتا
11:23اب تک
11:23اس کا مطلب
11:24آپ گمرائی پھیلا رہے ہیں
11:25اور چوتھی چیز ہے
11:27قیاس
11:29بعض مسائل
11:30قرآن و حدیث میں
11:31واضح نہیں ہیں
11:31لیکن قرآن
11:33اور حدیث میں
11:33ان کی طرف
11:34اشارے ہیں
11:35تو
11:35مجتحد کیا کرتا ہے
11:37کہ وہ
11:37قرآن و حدیث کے
11:38ان معنی
11:40اور مضمون میں
11:41غوتے لگا کے
11:42وہ
11:43مسائل کا
11:44استمباد کرتے ہیں
11:45زمانے کے حساب سے
11:46نئے نئے مسائل
11:47اخص کرتے ہیں
11:49سمجھتے ہو
11:50کیا نہیں سمجھتے
11:51تو چار اصول
11:53اہل سنت والجماعت کے
11:54قرآن سے
11:54مسئلہ نکالا جائے گا
11:55حدیث سے نکالا جائے گا
11:57اجماعی امت سے
11:58اور چوتھے نمبر پہ
11:59قیاس سے
12:03اب میں آتا ہوں
12:04اصل ٹاپک کی طرف
12:05یہ تو پوری تمہید تھی
12:10اس بات میں
12:11دور آئے نہیں ہو سکتی
12:12کہ سیدنا حسین
12:15رضی اللہ تعالی عنہ
12:17کو جو
12:17کربلا میں
12:18شہید کیا گیا
12:19یہ کائنات کا
12:20بدترین ظلم تھا
12:24جس نے آپ کی
12:26گردن مبارک پہ
12:27تلوار رکھی
12:28اس کی بدبختی
12:30میں دور آئے
12:31نہیں ہو سکتی
12:34بہت ہی کوئی
12:35شقی اور بدبخت
12:36جو نواسہ رسول
12:37صلی اللہ علیہ وسلم
12:38کے قتل کی طرف بڑھا
12:40بہت ہی کوئی
12:41بدبخت
12:42اور بدنصیب
12:43جو کوفہ کے گورنر
12:45ابن زیاد کے کہنے پر
12:46نواسہ رسول سے
12:47لڑنے کے لئے نکلا
12:50جو اس ظلم
12:51کو ظلم نہیں مانتا
12:54وہ بھی اپنے آپ کو
12:55جہنم میں
12:56جہنم میں
12:57جانے کے لئے
12:58تیار کر رہے
13:03پھر کربلا میں
13:04ایک بڑا ظلم یہ ہوا
13:05کہ صرف سیدنا
13:06حسین ابن علی کو
13:07شہید نہیں کیا گیا
13:08آپ کے ساتھ
13:09جتنے مرد تھے
13:10سب کو شہید کر دیا گیا
13:29مرد تھے
13:29سب کو شہید نہیں کیا گیا
13:31آپ کو شہید نہیں کیا گیا
13:32شہید نہیں کیا گیا
Comments