Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00خوارش پیدا ہوئے جنہوں نے حضرت عثمان کو قتل کر دیا
00:05خوارش کیا تھے
00:08کہ امیر کی اطاعت نہ کرنا
00:12اور باتیں یہ کرنا کہ ہم سسٹم تبدیل کرنا چاہتے ہیں
00:15ہم برائی کو برداشت نہیں کر سکتے
00:17ہم غلط چیز کو برداشت نہیں کر سکتے
00:20تو حضرت عثمان پہ انہوں نے اعتراضات کرنا شروع کی
00:24آپ کا یہ کام غلط یہ کام غلط
00:25جو مخلص صحابہ تھے
00:27انہوں نے اگر حضرت عثمان سے اختلاف کیا
00:30عدب کے دائرے میں
00:32مشہور عدیس ہے حضرت زید بن حرصہ رضی اللہ عنہ سے
00:35لوگوں نے کہا کہ حضرت عثمان کی بعض پولیسیوں پہ ہمیں اعتراض ہے
00:38آپ ان کو نصیحت کیوں نہیں کرتے
00:39تو انہوں نے کہا میں تمہارے سامنے تھوڑی نصیحت کروں گا
00:42وہ امیر ہیں
00:44میں نے اگر ان کو سمجھانا ہوگا
00:45عزت کے ساتھ بند کمرے میں ان سے بات کروں گا
00:48تمہیں خوش کرنے کے لئے تھوڑی کروں گا میں
00:53تو یہ وہ لوگ تھے
00:54جن کو امیر سے اگر اتفاق ہوتا
00:56امیر سے اگر کسی بات پہ اختلاف ہوتا
00:58تو یہ شورش برپا نہیں کرتے
01:00فتنہ نہیں پھیلاتے
01:02اور جو فتنہ پرست ہوتے ہیں
01:03وہ لوگوں میں جا جا کے حکومت کے خلاف بغاوت کی
01:06ترغیبیں دے رہی ہوتے ہیں
01:08اٹھوڑ
01:09تلوار سے ان کو سیدھا کرو
01:11تو تلوار تو نہیں چلتی
01:12اس تلوار سے فائدہ تو نہیں ہوتا
01:15اس تلوار سے کیا ہوتا ہے
01:16مسلمان اپس میں لڑ پڑتے ہیں
01:19امن خراب ہوتا ہے
01:21نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
01:24خوارج
01:26خوارج کے بارے میں
01:27یہ ایک ایسا فرقہ ہے
01:29فرمایا ان میں
01:30ان کی عبادت ایسی ہوگی
01:33کہ تم ان کی عبادت کو دیکھ کر
01:35اپنی عبادت کو کم سمجھو گے
01:37نیک اتنے ہوں گے
01:38دیکھنے میں
01:41اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
01:44ان کی تلوار
01:45ہمیشہ مسلمان کے خلاف اٹھے گی
01:47بد پرست اور غیر مسلم
01:49ان سے محفوظ ہوں گے
01:54آج دیکھ لو
01:55بغاوت کے نام پہ
01:56اسلامی ریاست کے تحریکوں کے نام پہ
01:59مسلم ملکوں کو ہی تباہ کیا جا رہا ہے
02:01مسلمان کو ہی قتل کیا جا رہا ہے
02:04یہ کہتے ہیں
02:05پاکستان میں سسٹم تبدیل کرو
02:07سسٹم ہم بھی چاہتے ہیں
02:08تبدیلو پاکستان میں
02:09لیکن آئین کے تحت
02:11تمیز کے دائرے میں
02:12تلوار چلا کے نہیں
02:14کہتے ہیں نہیں ہم نے تلوار چلانی ہے
02:16ہم نے
02:16الڑ دینا ہے
02:17تو پھر جاؤ بھئی غیر مسلم
02:18ملک کو الٹونا پہلے جا کے
02:21وہاں پتہ ہے یہ تقریر
02:22کی بھی تو فوراں اندر ہو جائیں گے
02:26سارا خون خرابہ
02:27مسلمان ملکوں میں ہی کرنا ہے
02:29تاکہ اور ہم کمزور ہو جائیں
02:34مجھے بہت لوگ کہتے ہیں
02:35مفتصاب آپ سسٹم کی تبدیلی کی بات
02:37کیوں نہیں کرتے ہیں
02:38میں کہتا ہوں بھئی سسٹم کی تبدیلی کی
02:40ہم بات کرتے ہیں
02:45ورنہ مبہم نعرے لگا دا نا
02:47کہ نظام بدل دو
02:48خلافت قائم کر دو
02:50سسٹم چینج کر دو
02:51ایسے مبہم نعرے لگا کے
02:53نوجوان طبقے کو آپ اندھیری گلی میں
02:55بند کر دیں
02:56یہ بہت آسان ہے
02:57ایسا جنازہ جس پتہ ہی نہیں
02:59کہ دفنانہ کہاں ہیں ہم نے
03:01باتیں کرنے پر گورنمنٹ کی طرف سے
03:02کوئی پابندی
03:03نہیں یہ باتیں آپ بہت بڑی بڑی کریں
03:07جو علماء سسٹم تبدیل کرنے کی
03:09کوشش میں لگے ہوئے ہیں
03:10وہ باتیں کیے بغیر لگے ہوئے ہیں
03:15اور جنہوں نے نہیں کرنا ہوتا
03:17وہ بار بار یہ نعرہ کیش کراتے ہیں
03:19سسٹم چینج کرو
03:20سسٹم
03:20یہ ملہ لوگ
03:21مسجدوں میں بند ہو کے بیٹھ گئے ہیں
03:23یہ مدرسوں میں بند ہو کے بیٹھ گئے ہیں
03:24یہ تسبیحیں ہاتھ میں لے کے بیٹھ گئے ہیں
03:26آج کل ہر آدمی اٹھ کے نا
03:28ملہ لوگوں کو اس طرح سے برا بلا کہہ رہے ہیں
03:30یہ ملہ لوگ کچھ بھی نہیں کرتے
03:32یہ مدرسوں میں بند ہو کے بیٹھ گئے
03:33یہ دم دروت کر رہے ہیں
03:34بات کرو سسٹم کی تبدیلی کی
03:36تو آپ کون سا سسٹم تبدیل کر رہے ہو بھائی
03:39آپ بھی تو باتیں پھیک رہے ہو
03:41اور جن ملہ لوگوں کو آپ کہتے ہو
03:43یہ مدرسوں میں بند ہو کے بیٹھ گئے
03:45کبھی آؤ ہم مدرسوں کی سیر کراتے ہیں آپ کو
03:47تو پتا چلے گا وہ سسٹم کی چینجنگ کے لیے
03:49کتنے موثر اقدام کر رہے ہیں
03:51اور اب تک جو پاکستان میں
03:53اسلام بچا ہوا ہے وہ بھی انہی
03:54انہی کی محنت کی وجہ سے بچا ہوا ہے
03:58خالی پیلی کے دعوے بس باتیں
04:02ایک تو آج کے دور میں جس نے
04:04مشہور ہونا ہونا وہ مولویوں کو براولہ
04:06کہنا شروع کر دے اس کا منجن دوا کے بکتا ہے مارکیٹ میں
04:09سارے مولوی ایسے
04:10سارے مولوی ایسے لوگ کہتے ہیں ایک
04:12مسیحہ آگے آئے بھائی
04:13سب کو غلط کہہ دی اب یہ ہے صحیح
04:16لیکن ان تلوں میں تیل ہوتا نہیں ہے
04:20باتیں ہوتی ہیں
04:20باتیں
04:23تو میں فرقوں کی بات
04:24کر رہا تھا محرم کے حوالے سے
04:26کہ آپ کو یہ منشن کرنا پڑے گا
04:28آپ کدھر کے ہو ادھر ہو یا
04:30ادھر ہو
04:31تو میں ارز کر رہا تھا کہ اسلام میں بہت سارے فرقے پیدا ہوئے
04:34ایک فرقہ پیدا ہوا جس نے کہا
04:36کہ قیامت کے دن ہم اللہ کا
04:38دیدار نہیں کر سکتے
04:41تو ان تمام
04:43فرقوں میں صحیح کون ہے
04:45غلط کون ہے
04:45اس کے لیے جو اہل حق
04:49لوگ تھے
04:50انہوں نے ایک میار قرار دیا
04:53کہ یہ عقیدے جن کے ہوں گے
04:56تو ہم اس کو فرقہ ناجیہ سمجھیں گے
04:59وہ فرقہ جو نجات پانے والا ہے
05:01اور جن کے یہ عقیدے نہیں ہیں
05:04ہم ان کے بارے میں
05:05یقینی نہیں کہہ سکتے کہ قیامت کے دن ان کی نجات ہو جائے گی
05:09وہ اللہ کی مرضی ان کو بخشتا ہے
05:11کہ نہیں بخشتا
05:14اب آپ کہہ سکتے ہیں بھائی
05:17یہ علماء کیسے تھےکے دار بن گئے
05:19کہ بتائیں کہ یہ والا فرقہ جنتی ہے
05:22باقی کیا ہے
05:23باقیوں کی کوئی گارنٹی نہیں ہے
05:25تو علماء تھےکے دار نہیں تھے
05:27علماء چوکی دار تھے
05:30انہوں نے چوکی داری کی
05:31کہ قرآن و سنت کی روشنی میں
05:33غلط چیز کو اسلام کی طرف منصوب نہ ہونے دو
05:37انہوں نے دیکھا
05:38کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے
05:40اس بارے میں ہمیں کیا ہدایات دی ہیں
05:42کہ جب فرقے اتنے سارے بن جائیں گے
05:44کون صحیح ہوگا کون غلط
05:46تو خود پیغمبر ہی سے صحابہ نے پوچھا ہوگا نا
05:49تو ہم اس حدیث پہ دیکھتے ہیں
05:51میں یار یہ بنایا
05:53یہاں تک بس آگئی یہ بہت امپورٹنٹ بیان ہے
05:55اس کو ہلکا نہ سمجھیں آپ لو
05:57پھیکتا رہتا نا میں یہاں بیٹھ کے
05:59آپ واہ واہ کرتے رہتے
06:00واہ واہ واہ
06:00میرا کوئی فرقہ نہیں ہے
06:01میرا کوئی فرقہ نہیں ہے
06:02میں قرآن حدیث کی بات مانتا ہوں
06:04تو قرآن حدیث کا لیبل تو ہر آدمی لگا رہا ہے
06:07جس کے پاس بیٹھ جاؤ قرآنی آیات اور حدیث پڑھے گا
06:10اور اپنی مرضی کی تشریح کرنا شروع کر دے گا اس کی
06:15جناب پروفیسر غامدی صاحب بھی
06:16قرآن حدیث کی بات کرتے ہیں
06:17رجم کا انکار کرتے ہیں
06:19وہ کہتے ہیں کہ کل آپ کا امتحان ہے
06:21تو آج رمضان کا روزہ چھوڑ سکتے ہیں
06:23یہ دعویٰ وہ قرآن حدیث کی روشنی میں کرتے ہیں
06:25آئی بات سمجھیں
06:27جب ان سے کہا جائے قرآن تو کہہ رہا ہے
06:29کہ سفر میں آپ نہ چھوڑ سکتے ہو روزہ
06:33اور بیماری میں
06:34پیپر نہ سفر ہے نہ بیماری ہے
06:36تو وہ اجتہات کرتے ہیں
06:38کہ دیکھو سفر میں روزہ چھوڑنے کی اجازت ہے
06:40چونکہ مشقت ہوتی ہے نا
06:41ٹینشن ہوتی ہے
06:42پریشانی ہوتی ہے
06:43تو امتحان میں بھی پریشانی ہے
06:45قوم کا مستقبل دعو پہ لگ جائے گا
06:48لگا دیا نا قرآن حدیث کی روشنی میں
06:52پھر ان سے جب سوال پوچھا جائے
06:54کہ اچھا جی
06:55اگر سفر میں روزہ چھوڑنا
06:57ٹینشن کی وجہ سے
06:59ہم تو کہتے ہیں
07:00چاروں ایمہ کا اجمعہ ٹینشن وجہ نہیں ہے
07:02سفر ہی وجہ ہے
07:03چاہے ٹینشن نہ بھی ہو
07:05لیکن اگر اس کی ریزن ٹینشن ہے
07:07تو جس سفر میں پھر ٹینشن نہ ہو
07:10آرامدے سفر ہو
07:11اس میں روزہ چھوڑنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے
07:13یہاں آگے وہ ڈنڈی مار جاتے ہیں
07:16کہ نہیں جی پھر بھی روزہ آپ چھوڑ سکتے ہو سفر میں
07:19بھائی سفر میں آپ نماز کو مختصر کرو گے
07:22چار کی دو پڑو گے
07:23چاہے ٹینشن ہو یا نہ ہو
07:25تو سفر پہ مدار ہے
07:26ٹینشن پہ نہیں ہے
07:29آمدے صاحب کہتے ہیں
07:30ٹینشن پہ مدار ہے
07:31لہذا امتحان میں بھی ٹینشن ہے
07:33چھوڑ دو آپ روزہ
07:35تو بھائی اگر ٹینشن پہ مدار ہے
07:37تو سفر میں اگر آپ سہولت سے سفر کر رہے ہو
07:40تو پھر چار کی دو کی اجازت نہیں ہونی
07:42پھر پوری چار ہونی چاہیے
07:45تو یہ اصول فقہ ہے
07:46جو جناب غامدی صاحب نے نہیں پڑا
07:53اصول فقہ میں یہ چیزیں پڑھائی جاتی ہیں
07:55کہ کونسی دلیل کدھر فٹ کرنے کی ہے
07:57تاکہ مغالطہ نہ ہو
07:58یہ علماء پڑھتے ہیں
07:59یہ آج کل جو سکولرز آ رہے ہیں وہ نہیں پڑھتے
08:02لہذا وہ فیصلہ بھی نہیں کر سکتے
08:05کہ قرآن کی کونسی آیت کدھر فٹ ہو سکتی ہے
08:07کدھر نہیں ہو سکتی
08:09سمجھتے ہو کے نہیں سمجھتے ہو
08:31تاکہم
Comments

Recommended