00:00والدین کچھ چاہیے کہ اپنی پیاری بیٹیوں کی حفاظت کریں
00:05آپ نے اتنے پیار اور نازوں سے پالی ہوئی بیٹی
00:09جب آپ رشتہ کرتے ہیں تو آپ دیکھتے نہیں ہیں
00:13کہ اس کی فیملی کیسی ہے
00:15بھوڑی طور پر اپنا فرد ادا کرنے کی طرف لنگ جاتے ہیں
00:19مگر کاش تجھے یہ احساس ہو جائے
00:22کہ تیری نازوں سے پلی ہوئی بیٹی آگے جا کر اس سے سلوک کیسا ہوگا
00:27اگر تو یہ سوچ کر دلے کریں شادی کو
00:30اس کی تہکی کا اطرہ کہ وہ انسان جس سے تو اپنی بیٹی کی شادی کرنے لگا ہے
00:36وہ انسان ہے یا جانور ہے
00:38تیری بیٹی کا مستقبل کیا ہے
00:42ادانا والدین کو چاہیے کہ اپنی بیٹیوں کے جو رشتے ہیں
00:46یہ سوچ سمجھ کر کریں دلے ہو جائے
00:49مگر اس کو جہنم میں کبھی نہ دکھیں
Comments