Skip to playerSkip to main content
  • 5 weeks ago
This is a motivational channel By Dr. Israr Ahmad Rana (Motivational Speaker) in Pakistan. Our Aim is to motivated our community for success and to make a hope for hopeless peoples in the worlds. We need your help to complete our aim for a successful society. So Follow our Channel and Forwards our motivational videos to others. Thanks.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00عبادتیں تیری ریاستیں تیرے اللہ کے سامنے سجدے کرنا
00:04یہ سارے معاملات اسلام کے حوالے سے ہیں
00:07مگر حقوق العباد کے حوالے سے تو نے کیا کیا
00:10یہ چھوٹا سا معصوم سا بچہ مخیر حضرات کی طرف دیکھتا ہے
00:16کہ وہ بیچارہ سٹول سے آ کر ریڑی لگاتا ہے
00:19اور وہ پڑھنے کی وجہ اپنی ریڑی پر چیزوں کو بیج رہا ہے
00:23کبھی تو نے احساس کیا ہو کہ یار اس کے تو کھیلنے کی عمر ہے
00:28ہمارے بھی تو چھوٹے چھوٹے بچے ہیں
00:30وہ بھی تو کھیل کوت میں رہتے ہیں
00:32کاش تو اپنے بچوں کی جگہ پر اس کو دیکھ کر سوچتا
00:38کہ آج یہ بچہ کسی دکھ اور اپنی احساسیں کم تری میں مقتلا ہے
00:43تو معاشرے کو بدلنے کے لیے آپ کو آگے بڑھنا ہوگا
00:47مخیر حضرات کو دیکھنا ہوگا
00:50کہ آپ کس کے سر پر شکت رکھتے ہیں
00:53اور اللہ تعالیٰ آپ کے لیے کتنی احسانیاں پیدا کرے گا
00:57موسیقا
Comments

Recommended