00:00رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
00:02جن کو اپنے کاندھوں پر اٹھایا
00:04جن کے ہونٹوں کو چوما
00:05جنہیں جنت کے نوجوانوں کا سردار کہا
00:08انہی کو ان کی اپنی بیوی نے زہر دیکھ کر شہید کروایا
00:11تاریخ اسلام میں کچھ نام ایسے ہیں
00:13جن کا ذکر آتے ہی دل بھر آتا ہے
00:14آنکھیں نم ہو جاتی ہیں
00:16اور ذہن میں ایک ایسی تصویر اپڑتی ہے
00:18جو صدیوں بعد بھی دھندلی نہیں پڑی
00:20ایسا ہی ایک نام ہے
00:21حسن بن علی رضی اللہ تعالی عنہ
00:24وہ حسن رضی اللہ عنہ
00:26جن کا نام خود رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رکھا
00:29وہ حسن جنہیں
00:31رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
00:33اپنے کاندھوں پر اٹھایا
00:34اور ان کے ہونٹوں کو پیار سے چوما
00:36وہ حسن جن کے بارے میں
00:38رسول علیہ السلام نے فرمایا
00:40کہ یہ جنت کے نوجوانوں کے سردار ہیں
00:42وہ حسن جنہوں نے مسلمانوں کا خون بچانے کے لیے
00:45اپنی خلافہ چھوڑ دی
00:59رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت سے لے کر
01:02اس سازش تک جس نے انہیں شہید کروایا
01:05آخر تک ضرور دیکھئے
Comments