Skip to playerSkip to main content
#headlines #iranusdeal #usirandeal #irannews #donaldtrump #mojtabakhamenei #switzerland #pakistan #breakingnews #latestnews #middleeast #arynewsheadlines #arynews

Trump warns of 'return to bombing' if Iran deal falls short of expectations

German minister demands more clarity before Germany joins Hormuz mission

Iran official says funeral procession for supreme leader to pass through Iraq

Lebanese president says Beirut backs help from any country, including Iran, to achieve ceasefire

US president warns to resume 'bombing' on Iran if he doesn’t like agreement

Iranian Foreign Minister Abbas Araghchi shares MoU details with Russian counterpart

Opening Hormuz will be ‘massive step forward´: Nato chief

Category

🗞
News
Transcript
00:25ڈیوی ایران
00:30اضافہ نہیں کیا جائے گا
00:31تیس دن میں امریکی فوج کا انقلہ تیشدہ فریم برک کے مطابق ہوگا
00:34امریکہ نے ایران سے پاوندیاں اٹھانے کا وعدہ کیا
00:37منجمد اساسوں کی بحالی اور تیل کی برامدات کے مکمل اجازت مرحلہ وار ہوگی
00:42سینن نے دعویٰ کیا
00:43امریکہ نے ایران کے اقتصادی بحالی کے لیے کم از کم تین سو ارب ڈالر کا مالیاتی پیکج جتیار کیا
00:49حتمی مہائدہ سلامتی کاؤنسل کی لازمی قراردات کے ذریعے منظور کیا جائے گا
00:55پاکستان کی میزبانی میں امریکہ ایران آمن موہدے کی تقریب سویز شہر لوسرن میں ہوگی
01:00سویزلین کا شہر لوسرن عالمی سفارتکاری کا مرکز بن گیا
01:03سفارتی وفود عالمی میڈیا مبسرین سیکیروٹی اہلکار پہنچنا شروع ہو گئے
01:08لوسرن کے باندھوے فیسر ہوتلز بک ہو گئے
01:11یہ تقریب کا مقام برگن سٹاک ریزورٹ ہے جو قطر کی ملکیت ہے
01:17یہ ایک حقیقی علاقہ یہ امن موہائدہ ہے جو تقریباً ڈیڑھ صفحے پر مشتمل ہے
01:22موہائدے کی تفصیلات مزید باتچیت کے دوران تیہ کی جائیں گی
01:25امریکی ناکس صدر جیڈی وینٹس کہتے ہیں
01:27امریکہ ایران موہائدے میں لبنان بھی شامل ہے
01:30صدر ٹرم نے کبھی یہ نہیں کہا کہ ان کا مقصد رضا پہلی کو ایران کا نیا لیڈر بنانا ہے
01:34ہم صرف ان کا جوہری پروگرام ختم کرنا چاہتے ہیں
01:37ایران موہائدے پر عمل کرے گا تو اسے معاشی فوائد ملیں
01:49امریکہ نے مفاہمتی آدھاش کی دستاویز اسرائیل کو دکھانے سے انکار کر دیا
01:53اے بی سی نیوز کے مطابق اسرائیل نے امریکہ سے ایران سے متعلق مفاہمتی آدھاش کی دستاویز دکھانے کی درخواست
01:58کی
01:59امریکی حکام نے بریفنگ دی دستاویز تک رسائی نہیں دی گئی
02:02اسرائیل کی ہم معاہدہ سبوتاش کرنے کی کوشش جنوبی لبنان پر بم برسا دیئے
02:07کئی مقامات کو نشانہ بنایا
02:09چائے افراج شہید اور متعدد زخمی ہو گئے
02:11ایرانی ٹی وی کے صحافی حادی حدید بھی اسرائیلی حملوں کی ضد میں آ کر زخمی
02:15ایران کے خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکارٹرز نے خبردار کر دیا
02:19کہا اسرائیل جنوبی لبنان پر حملوں سے باز نہ آیا
02:22تو فیصلہ کن جواب دیں گے
02:38خطے کی صورتحال معمول پر آنے کے بعد
02:40مضبط معاشی اثرات عوام کو منتقل ہوں گے
02:43خدا کے فضل سے خطے میں کشیدگی کے بعد حال چھٹ چکے ہیں
02:46دوست ملکوں کے شکر گزار ہے جدھوں نے قیام امن کی کوششوں میں بھرپور ساتھ دیا
02:51وزیر اعظم شہواز شریف کے مسلم لکدون کی خواتین ارکان پارلیمنٹ سے ملاقات میں گفتگو
02:55کہا مشکل معاشی حالات کے باوجود عوام دوست بجٹ پیش کیا
03:07وزیر اعلیٰ سن نے سن کا بجٹ اسیملی میں پیش کر دیا
03:10سن کو جنوبی ایشہ کی ابرتی معاشی طاقت بدانے کی بنیاد رکھنے کا دعویٰ
03:14بجٹ تقریر میں کہا کراچی کو عالمی سرمایہ کاری کا مرکز بنا رہے ہیں
03:18شہر میں میگا ترخیاتی منصوبوں پر کام کر رہے ہیں
03:21کراچی کو خطے کا مالیاتی سرمایہ کاری اور فن ٹیک مرکز بنائیں گے
03:25شہر میں جلد مزید پچاس ڈبل ڈیکر بسیں چلیں گی
03:28تین ماہ میں پچیس ڈبل ڈیکر بسیں کراچی کے سڑکوں پر آ جائیں گی
03:32بجٹ میں کراچی کی سڑکوں کے لیے بھی رقم رکھ رہے ہیں
03:35بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس آئے نہیں کیا گیا
03:37سرکاری ملازمین کی تنخواہوں پینشن میں سات فیصد اضافہ کر رہے ہیں
03:42مزدور کی کم از کا مجرد چالیس سے بڑھا کر تین تالیس ہزار روپے کی جا رہی ہے
03:47کیٹی بندر کو ملکہ نیا معاشی اور بحری گیٹ پر بنائیں گے
03:50ملکی تاریخ کا سب سے بڑا سولر پروگرام شروع کیا جا رہا ہے
03:54پونے تین لاکھ مفت سولر ہوم سسٹم تقسیم کریں گے
03:57کچھرے سے ایندھن اور تجارتی مصنوعات ملانے کا پروگرام متعارف کر رہے ہیں
04:01چھوٹے کسانوں کے لیے خصوصی قانون سازی کی جا رہی ہے
04:23سندھ اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں ایمکیم کا احتجاج
04:26اور فوزیشن نے بجٹ پر اعتماد میں نہ لینے پر احتجاج کیا
04:29شور شرابہ کیا بجٹ سیشن کا بائیک آٹ کیا
04:32کچھ دیر بعد واپس آ کر پھر احتجاج شروع کر دیا
04:35بلوچستان کا بجٹ کچھ دیر بعد سبائی اسمبلی میں پینچ کیا جائے گا
04:44جے یو آئے کے سنیٹر کامران مرتضی نے وفاقی بجٹ کو غیر دستوری قرار دے دیا
04:49کہا بجٹ کی متعدد شیخ آئینی تقاضوں سے متعدد صادم ہے
04:52صوبوں کے حقوق اور اختیارات کو نظر انداز کیا جا رہا ہے
04:55حکمران عوام کے بجائے اپنے مفادات کا تحفظ کر رہے ہیں
04:59پیپلز پارٹی کی رہنماز شازی امریک کا کہنا تھا
05:02ملک پر غربت کم ہونے کے بجائے بڑھ چکی ہے
05:04اگر آٹھ ہزار چارسٹو تیراسی روپے کمانے والے امیر ہیں
05:07تو بی آئی ایس پیو والوں کو غربت سے نکال دیں
05:09آپ اپنے لوگوں کو ترجیح نہیں دیتے
05:12آئی ایم ایف کی شرائط کا بوجھ لوگوں پر ڈال دیتے ہیں
05:14مہنگائی اور پیٹرولیم لیوی بڑھانے کی ذمہ دار وفاقی حکومت ہے
05:29آزاد کشمیر کے عوام دھرنوں کو قاتم کر کے با مقصد مذاکرات کریں
05:33نون لیگ نے ہمیشہ آزاد کشمیر کے عوام کی تعمیر و ترقی کو ترجیح دی
05:37عوامی حقوق کے لیے آئین کے اندر رہتے ہوئے جد جوہت کرنی چاہیے
05:40سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے
05:43جمعہ کشمیر کے عوام پاکستان سے اپنا نظریاتی رشتہ برقرار رکھتے ہوئے پرامد رہیں
05:48امید ہے تمام جماعتیں ملکر آزاد کشمیر میں آمد کی بحالی کے لیے کردار ادا کریں گی
05:52موجودہ حالات میں حکومت پاکستان اور دفاعی اداروں نے بے مثال کامیابی حاصل کی ہیں
05:58پاکستان اور آزاد کشمیر میں بھائی چارے اور رویداری کی سیاست کو فروغ دینا چاہیے
06:13وزیر داخلہ موسیل نقوی سے برطانوی نائب وزیر خاردہ ہمیش فانکنر کی ملاقات
06:17برطانوی نائب وزیر خاردہ نے کہا وزیر آزم فیل مارشل نے امن کے لیے تاریخی کردار ادا کیا
06:22ایران امریکہ مفاہمت نے پاکستان کو عالمی امن کالم بردار بنا کر پیش کیا
06:27موسیل نقوی کا کہنا تھا غانستان سے کئی دہشتگرد تنظیم سرگرم ہے
06:31دونوں گزرائے کا جالی سٹوڈنٹ پریزوں کے مسئلے کے حل کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق
06:36انتداد دہشتگردی اور پولیس ٹریننگ سمیت مختلف شعبوں میں تعاون برہانے پر اتفاق
06:52نائب وزیر آزم اساق جار کا مصری وزیر خارج عبدالعاتی سے رابطہ
06:56امریکہ ایران معاہدے میں پیش رفت اور ایم ایو پر تبادلے خیال
06:59آر فول وزراء خارج اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ رابطہ جاری رکھنے پر اتفاق
07:04پاکستان اور مصر کی قیادت کا اہم علاقائی امور پر قریبی رابطہ برقرار رکھنے کا فیصل
07:13وزیر آزم اور فیلڈ وارشل کے ٹیم ورک سے ہم خوشحالی اور ترقی کی طرف جا رہے ہیں
07:17وفاقی وزیر اطلاعات اتا تاران کہتے ہیں حکومت کی پوچشوں سے ملک میاد معاشی استحقام ہے
07:22مشکل حالات کے باوجود ریلیف پر مبنی بجٹ دیا
07:25ٹیکس نہ دینے والوں کا بوچ ٹیکس دینے والوں پر نہیں ڈالا گیا
07:29بعض اناثر بجٹ کے خدوخال جانے بغیر تنقید کر رہے ہیں
07:33وزیر مملکت بلال ازر کیانی نے کہا یہ تنخوادہ سندکار اور ایکسپورٹرز کے لیے ریلیف کا بجٹ ہے
07:38جو اپنا گھر بنانا چاہتے ہیں یہ ان کا بجٹ ہے
07:41اس بجٹ کے تمام تخاظت پورے کیے گئے ہیں
07:54قومی اسمبلی میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان میں تلق جملوں کا تبادلہ
07:58آمرڈوگر کے چاچا کہنے پر وفاقی وزیر رانہ تنبیر غصہ ہو گئے
08:02آیا صادق نے بیچ میں لقمہ دیا رانہ صاحب درگزر کریں یہ آپ کے بھتیجے ہیں
08:07آتف خان نے کہا رانہ صاحب آپ کو عدالت میں نہ گھسیٹا تو پھر کہنا
08:11رانہ تنبیر بولے پی ٹی آئی لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتا ہے
08:15وہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے
08:17کچھ دیر بعد رانہ تنبیر کی اپوزیشن نشست و پرامت آتف خان او دیگر سے معذرت کر لی
08:23بیرسر گوہر کا وزرعظم کی مذاکرات کی دعوت کا خیر مقدم
08:26کہا آج حکومت سے ہاتھ ملانا گھاچے کا سودا ہے لیکن آزاد عدلیہ اور عوام کے حقوق کے لیے غیر
08:32مشروع تعبون کریں
08:48بید الاخوانی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی
08:51لندن برینڈ خام تیل کی قیمت اٹھتر ڈالر چوہتر سنٹ
08:54امریکی ویسٹ ایکساس تیل کی قیمت پچھتر ڈالر انتر سنٹ فی بیرل پر آگئی
08:59مشرق بستہ میں کشیدگی میں کمی کے بعد بین الاخوانی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں تقریباً سینتیس فیصد
09:04تک کمی آ چکی
09:05اٹھائیس پروری کو جنگ شروع ہونے سے قبل پاکستان نے پٹرول دو سو اٹھاون روپے سترہ پیسے
09:10بیزل دو سو پشتر روپے ستر پیسے فی لیٹر میں فروغ ہو رہا تھا
09:14ستائیس پروری کو برینڈ خام تیل کی قیمت بہتر ڈالر
09:17ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت سر سٹھ ڈالر فی بیرل تھی
09:33امیر جماعت اسلامی کا پیٹرول کے قیمتوں میں کمی کے لیے ملگیر مظاہروں کا اعلان
09:37انیس جون کو ملک بھر میں مظاہرے کیے جائیں گے
09:40حافظ عیمو رحمان کا کہنا ہے اب پیٹرول کے قیمت میں دس یا پندرہ روپے کمی سے کام نہیں چلے
09:45گا
09:45پیٹرول کے قیمت دو سو پچیس روپے فی لیٹر پر لائی جائے
09:56چکوال میں سی سی دی کی فائرنگ سے جامحاک ہانیا کی پوش مارٹن ریپورٹ آ گئی
10:00مفتول ہانیا کے جسم پر گولیوں سمیت گیارہ مختلف زفنوں کے نشانات پائے گئے
10:04ہانیا کی موت دل کی دھرکن بند اور پھپروں کے کام نہ کرنے کے باعث ہوئی
10:08ہانیا کا خون بھی زیادہ رہ گیا تھا جس کی وجہ سے موت واقع ہوئی
10:21پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کہتی ہیں
10:24چکوال میں بچی کی موت حادثہ تھی
10:25سی سی ڈی نے رکیتی کا واقعہ روکنے کے لیے ایکشن لیا
10:29بدقسمتی سے ایک بے گناہ کی جان چلی گئی
10:31سربراہ سی سی ڈی سوہیل چٹھا کل میڈیا کو واقعی کی تفصیلات سے آگاہ کریں
10:43امریکہ کو اقوام متحدہ میں کل ادم بی ایل اے کی بلیک لسٹنگ کے لیے پاکستان کی حمایت کرنی چاہیے
10:48کل ادم بی ایل اے اور مجید برگیڈ کی افغانستان میں محفوظ تکانے علاقائی سلامتی کے لیے بڑا خطرہ ہیں
10:54امریکی جریدے دی ڈی پلومیٹ نے لکھا پاکستان اور چین نے کل ادم بی ایل اے کو عالمی سطح پر
10:58تنہار کرنے کے لیے
10:59اقوام متحدہ سے رجوع کیا
11:01امریکہ کل ادم بی ایل اے کو دہشت گرد قرار دے چکا ہے
11:04یو این نے مختلف سوالات کو جنم دے رہی ہے
11:18وزیراعظم شہباز شریف کا حال یا دورہ چین بہت اہان تھا
11:21دورے میں دونوں طرف سے دوستانہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کا عظم ظاہر کیا گیا
11:26چینی کانسل جنرل کا آئی آر وائی نیوز کنٹروی
11:29کہا دونوں ممالک نے سٹریٹیجک تعلقات اور سی پیک ٹو کو آگے بڑھانے کا عظم ظاہر کیا
11:34چینی قیادت نے پاکستان کی آزادی اور خود مختاری کے تحفظ کی عظم کو دہر آیا
11:49بیجٹل پاکستان کا ویجن تیزی سے حقیقت میں بدل رہا ہے
11:53بیجٹل شموعیت کے بغیر پائیدار ترقی کا تصور ممکن نہیں
11:57ففاقی وزیر آئیٹی شزا فاطمہ کہتی ہے
11:59ملک بھر میں انٹرنیٹ اور براد بینڈ کی رسائی بڑھانا حکومت کے اولین ترجیح ہے
12:02دور دراز اور پسماندہ علاقوں کو اور بیجٹل دنیا سے جھوڑنے کے لیے اقتعباد جاری ہیں
12:07خواتین اور دوجوانوں کو ٹیکنالوجی کے ذریعے با اختیار بنایا گا رہا ہے
12:22بھارت میں بنگلہ دیشی مشیر سے بدسلو کیا
12:24احتجاج اندورہ چھوڑ کر واپس چلے گئے
12:26برطانوی میڈیا کے مطابق دلی ائرپورٹ پر بنگلہ دیشی وزیراعظم کے مشیر کی تضحیق کی گئی
12:31دو گھنٹے تاکہ میگریشن کے لیے روکا گیا
12:33زاہد الرحمان کانفرنس میں شرکت کے لیے وفقی قیادت میں بھارت پہنچے تھے
12:37بھارت نے سفارتی آداب اور قوانین کی دھجیاں اڑائیں
12:41بنگلہ دیش نے دھاکہ میں بھارتی قائم مقام ہائی کمیشنر کو طلب کر لیا
12:52سابق کرکٹر شاہد آفیدی کا اقوام متحدہ ہیڈکورٹرز کا دورہ
12:56پاکستان کے مستقل مندوب آسم افتخار نے ملاقات کی
12:58شاہد آفیدی کے خدمات کو خراد تحسین پیش کیا
13:01کہا فلاحی اور سماجی بہبود کے لیے آپ کی کاوشیں قابل ستائش ہیں
13:05کھیل سفارتکاری کا موثر ذریعہ ہے جو قوموں کو قریب لاتا ہے
13:16مراد رسول حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:19قلی فائدوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کا
13:23یومی شہادت آج عقیدت و احترام سے بنایا جا رہا ہے
13:26مزددوں میں خصوصی محافل کا احتمام
13:28حضرت عمر فاروق کا زمانہ خلافہ احت مسلمانوں کی فتوحات کا دور تھا
13:32جس میں اسلامی سلطنت کی حدود بائیس لاک مربع میل تک ہے
13:36اور معروف صداکار اداکار طویل عرصے تک کوئل شو ہوسٹ کرنے والے
13:41ہر دل عزیز میزبان تاریخ عزیز کو مداہوں سے بچھڑے چھے برس بیٹ گئے
13:45تاریخ عزیز کو صدارتی تمغہ براہ حسنکار کردگی سمیت متعدد احزازات سے نواز آگیا
Comments

Recommended